سورة الجنّ
تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
کے ولی تو ہم نے کچھ تھوڑاہی بننا ۔ کچھ کیتا کیتا نہ کیتا نہ سہی۔ غرض الرَّحِیم کہہ کر خدا ایسے ہی لوگوں کا رڈ کرتا
ہے اور بتاتا ہے کہ جو محنت کرتا ہے اور خدا کے عشق اور محبت میں محو ہو جاتا ہے۔ وہ دوسروں سے ممتاز اور خدا
کا منظور نظر ہو جاتا ہے اور اللہ تعالیٰ ایسے شخص کی خود دستگیری کرتا ہے جیسے فرمایا وَالَّذِينَ جَاهَدُوا فِيْنَا
لَنَهْدِيَنَّهُمْ سُبُلَنَا (العنكبوت : ۷۰ ) یعنی جو لوگ ہماری خاطر مجاہدات کرتے ہیں آخر ہم ان کو اپنا راستہ
دکھا دیتے ہیں ۔ جتنے اولیا ، انبیاء اور بزرگ لوگ گزرے ہیں ۔ انہوں نے خدا کی راہ ( میں ) جب بڑے
بڑے مجاہدات کئے تو آخر خدا نے اپنے دروازے ان پر کھول دیئے ۔ لیکن وہ لوگ جو خدا تعالیٰ کی اس صفت
کو نہیں مانتے عموماً ان کا یہی مقولہ ہوتا ہے کہ میاں ہماری کوششوں میں کیا پڑا ہے۔ جو کچھ تقدیر میں پہلے روز
سے لکھا ہے وہ تو ہو کر رہے گا۔ ہماری محنتوں کی کوئی ضرورت نہیں جو ہونا ہے وہ آپ ہی ہو جائے گا اور شاید
چوروں اور ڈاکوؤں اور دیگر بد معاشوں کا اندر ہی اندر یہی مذہب ہوتا ہوگا۔ غرض یہ بات یاد رکھنی چاہئے کہ
خدا تعالیٰ کے فعل دو قسم کے ہوتے ہیں ایک تو وہ ہیں جن میں اعمال کا کوئی دخل نہیں جیسے سورج چاند ہوا وغیرہ
جو خدا تعالیٰ نے بغیر ہمارے کسی عمل کے ہمارے وجود میں آنے سے ہی پیشتر اپنی قدرت کاملہ سے تیار کر
رکھے ہیں اور دوسرے وہ ہیں جن میں اعمال کا دخل ہے۔ اور عابد زاہد اور پرہیز گار لوگ عبادت کرتے اور
پھر اپنا اجر پاتے ہیں ۔
الحکم نمبر جلد ۱۲ مورخه ۲ جنوری ۱۹۰۸ء صفحه ۶)
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ - الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ - مُلِكِ يَوْمِ الدِّينِ
الْحَمْدُ لِلهِ - تمام محامد اس ذات معبود برحق مستجمع جميع صفات کاملہ کو ثابت ہیں جس کا نام اللہ ہے۔ ۔۔۔۔۔
قرآن شریف کی اصطلاح میں اللہ اس ذات کامل کا نام ہے کہ جو معبود برحق اور ستجمع جمیع صفات کا ملہ اور تمام
رذائل سے منزہ اور واحد لاشریک اور مبدء جمیع فیوض ہے۔ کیونکہ خدائے تعالیٰ نے اپنے کلام پاک قرآن شریف
میں اپنے نام اللہ کو تمام دوسرے اسماء وصفات کا موصوف ٹھہرایا ہے اور کسی جگہ کسی دوسرے اسم کو یہ رتبہ نہیں
دیا۔ پس اللہ کے اسم کو بوجہ موصوفیت تامہ ان تمام صفتوں پر دلالت ہے جن کا وہ موصوف ہے اور چونکہ وہ
جمیع اسماء اور صفات کا موصوف ہے اس لئے اس کا مفہوم یہ ہوا کہ وہ جمیع صفات کاملہ پر مشتمل ہے۔ پس
خلاصه مطلب الحمد للہ کا یہ نکلا کہ تمام اقسام حمد کے کیا باعتبار ظاہر کے اور کیا با عتبار باطن کے اور کیا باعتبار ذاتی
کمالات کے اور کیا باعتبار قدرتی عجائبات کے اللہ سے مخصوص ہیں اور اس میں کوئی دوسرا شریک نہیں۔ اور نیز
جس قدر محامد صحیحہ اور کمالات تامہ کو عقل کسی عاقل کی سوچ سکتی ہے یا فکر کسی متفکر کا ذہن میں لاسکتا ہے۔
وہ سب خوبیاں اللہ تعالیٰ میں موجود ہیں۔ اور کوئی ایسی خوبی نہیں کہ عقل اس خوبی کے امکان پر شہادت
دے۔ مگر اللہ تعالیٰ بد قسمت انسان کی طرح اس خوبی سے محروم ہو ۔ بلکہ کسی عاقل کی عقل ایسی خوبی پیش ہی
نہیں کر سکتی کہ جو خدا میں نہ پائی جائے۔ جہاں تک انسان زیادہ سے زیادہ خو بیاں سوچ سکتا ہے وہ سب اس
میں موجود ہیں اور اس کو اپنی ذات اور صفات اور محامد میں من کل الوجوہ کمال حاصل ہے اور رذائل سے بکلی
منزّہ ہے۔
( براہین احمد یہ چہار حصص ، روحانی خزائن جلد ۱ صفحه ۴۳۵، ۴۳۶ حاشیہ نمبر۱۱)
اعْلَمْ أَنَّ الْحَمْدَ ثَنَاءٌ عَلَى الْفِعْلِ | واضح ہو کہ حمد اس تعریف کو کہتے ہیں جو کسی مستحق تعریف
الْجَمِيلِ لِمَنْ يَسْتَحِقُّقُ الثَّنَاءَ وَمَدْحُ کے اچھے فعل پر کی جائے نیز ایسے انعام کنندہ کی مدح کا نام
لِمُنْعِمٍ أَنْعَمَ مِنَ الْإِرَادَةِ وَ أَحْسَنَ ہے جس نے اپنے ارادہ سے انعام کیا ہو۔ اور اپنی مشتیت
كَيْفَ شَاءَ وَلَا يَتَحَقَّقُ حَقِيقَةُ الْحَمْدِ کے مطابق احسان کیا ہو۔ اور حقیقت محمد کما حقہ صرف اسی
كَمَا هُوَ حَقْهَا إِلَّا لِلَّذِي هُوَ مَبْدَهُ جَمِيعِ ذات کے لئے متحقق ہوتی ہے جو تمام فیوض وانوار کا مبدء ہو
الْفُيُوضِ وَالْأَنْوَارِ وَمُحْسِنُ عَلَى وَجْهِ اور علی وجہ البصیرت کسی پر احسان کرے نہ کہ غیر شعوری طور
الْبَصِيرَةِ لَا مِنْ غَيْرِ الشُّعُورِ وَلَا مِنَ پر یا کسی مجبوری سے۔ اور حمد کے یہ معنی صرف خدائے خبیر و
الْإِضْطِرَارِ فَلَا يُوجَدُ هَذَا الْمَعْنَى إِلَّا فِي بصیر کی ذات میں ہی پائے جاتے ہیں۔ اور وہی محسن ہے
اللهِ الْخَبِيْرِ الْبَصِيرِ وَ إِنَّهُ هُوَ الْمُحْسِنُ اور اول و آخر میں سب احسان اسی کی طرف سے ہیں۔ اور
وَمِنْهُ الْمِنَنُ كُلُّهَا فِي الْأَوَّلِ وَالْأَخِيرِ سب تعریف اسی کے لئے ہے اس دنیا میں بھی اور اُس دنیا
وَلَهُ الْحَمْدُ فِي هَذِهِ النَّارِ وَتِلْكَ الدَّارِ میں بھی اور ہر حمد جو اس کے غیروں کے متعلق کی جائے اس کا
وَإِلَيْهِ يَرْجِعُ كُلُّ حَمْدٍ يُنْسَبُ إِلى مرجع بھی وہی ہے۔ پھر یہ بھی یادر ہے کہ لفظ حمد جو اس آیت
الْأَغْيَارِ ثُمَّ إِنَّ لَفَظَ الْحَمْدِ مَصْدَر میں اللہ ذو الجلال کی طرف سے استعمال ہوا ہے مصدر ہے
مبْنِي عَلَى الْمَعْلُومِ وَالْمَجْهُولِ جو بطور مبنى المعلوم اور منی سمجھول ہے۔ یعنی فاعل اور مفعول
وَلِلْفَاعِلِ وَ الْمَفْعُولِ مِنَ الله ذی دونوں کے لئے ہے۔ اور اس کے معنی یہ ہیں کہ اللہ تعالیٰ
الْجَلَالِ وَ مَعْنَاهُ أَنَّ اللهَ هُوَ مُحَمَّدٌ وَ هُوَ کامل طور پر تعریف کیا گیا اور تعریف کرنے والا ہے۔ اور
أَحْمَدُ عَلَى وَجْهِ الْكَمَالِ وَ الْقَرِينَةُ اس بیان پر دلالت کرنے والا قرینہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے
الدَّالَةُ عَلَى هُذَا الْبَيَانِ أَنَّهُ تَعَالَى ذَكَرَ حمد کے بعد ایسی صفات کا ذکر فرمایا ہے جو اہل عرفان کے
بَعْدَ الْحَمْدِ صِفَانًا تَسْتَلْزِمُ هَذَا الْمَعْنَى نزدیک ان معنی کو مستلزم ہیں۔ اور اللہ تعالیٰ نے لفظ حمد میں
عِنْدَ أَهْلِ الْعِرْفَانِ وَ اللهُ سُبْحَانَهُ أَوْمَاً ان صفات کی طرف اشارہ فرمایا ہے کہ جو اس کے ازلی نور
فِي لَفْظِ الْحَمْدِ إِلَى صِفَاتٍ تُوجَدُ فِي نُوْرِہ میں پائی جاتی ہیں۔
الْقَدِيمِ
ثُمَّ فَشَرَ الْحَمْدَ وَجَعَلَهُ مُخَدَّرَةً پھر اس نے اس لفظ حمد کی تفسیر فرمائی ہے اور اسے ایک
سَفَرَتْ عَنْ وَجْهِهَا عِنْدَ ذِكْرِ الرَّحْمَانِ ایسی پرده نشین قرار دیا ہے جو رحمان اور رحیم کے ذکر پر اپنے
وَالرَّحِيمِ فَإِنَّ الرَّحْمَانَ يَدُلُّ عَلَى أَنَّ چہرہ سے نقاب اٹھاتی ہے کیونکہ رحمن کا لفظ اس امر پر
الْحَمْدَ مَبْنِي عَلَى الْمَعْلُومِ وَالرَّحِيم دلالت کرتا ہے کہ لفظ حمد مصدر معروف ہے اور اسی طرح
يَدُلُّ عَلَى الْمَجْهُولِ كَمَا لَا يَخْفَى عَلی رحیم کا لفظ حمد کے مصدر مجہول ہونے پر دلالت کرتا ہے۔
أَهْلِ الْعُلُومِ۔
جیسا کہ اہل علم پر مخفی نہیں۔ ( ترجمه از مرتب )
(اعجاز المسيح، روحانی خزائن جلد ۱۸ صفحه ۱۲۹ تا ۱۳۱ )
الْحَمْدُ لِلَّهِ هُوَ الثَّنَاءُ بِالحِسَانِ عَلَى حمد اس تعریف کو کہتے ہیں جو کسی صاحب اقتدار شریف
الْجَمِيلِ لِلْمُقْتَدِرِ النَّبِيْلِ عَلَى قَصْدِ ہستی کے اچھے کاموں پر اس کی تعظیم و تکریم کے ارادہ سے
التَّبْجِيلِ وَالْكَامِلُ النَّاةُ مِنْ أَفْرَادِہ زبان سے کی جائے اور کامل ترین حمد رب جلیل سے مخصوص
مختص بِالرَّبِ الْجَلِيلِ وَ كُلُّ حَمدٍ مِن ہے اور ہر قسم کی حد کا مرجع خواہ وہ تھوڑی ہو یا زیادہ ہمارا وہ
الْكَثِيرِ وَالْقَلِيلِ يَرْجِعُ إِلَى رَبَّنَا الَّذِي ربّ ہے جو گمراہوں کو ہدایت دینے والا اور ذلیل لوگوں کو
هُوَ هَادِي الضَّالِ وَ مُعِزُ النَّلِيْلِ وَهُوَ عزت بخشنے والا ہے۔ اور وہ محمودوں کا محمود ہے (یعنی وہ
مَحْمُودُ الْمَحْمُودِينَ وَ الشُّكْرِ يُفَارِقُ ہستیاں جو خود قابلِ حمد ہیں وہ سب اس کی حمد میں لگی ہوئی
الْحَمْدَ بِخَصُوصِيَّتِهِ بِالصَّفَاتِ الْمُتَعَدِّيَةِ ہیں ) ۔ اکثر علماء کے نزد یک لفظ شکر حمد سے اس پہلو میں
عندا
أَكْثَرِ الْعُلَمَاءِ وَالْمَدْحُ يُفَارِقُهُ فِي فرق رکھتا ہے کہ وہ ایسی صفات سے مختص ہے کہ جو دوسروں کو
جَمِيلٍ غَيْرِ اخْتِيَارِي كَمَا لَا يَخْفَى عَلَى فائدہ پہنچانے والی ہوں اور لفظ مدح لفظ حمد سے اس بات
الْبُلَغَاءِ وَالْأَدْبَاءِ الْمَاهِرِينَ میں مختلف ہے کہ مدح کا اطلاق غیر اختیاری خوبیوں پر بھی
سے مخفی
ہوتا ہے۔ اور یہ امر صیح و بلیغ علماء اور ماہر ادباء سے حقی ہیں۔ فصیح
وَإِنَّ اللهَ تَعَالَى افْتَتَحَ كِتَابَهُ بِالْحَمْدِ اور اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب کو حمد سے شروع کیا ہے نہ
لا بِالشَّكْرِ وَلَا بِالثَّنَاءِ لِأَنَّ الْحَمْدَ يُحِيطُ کہ شکر اور مدح سے کیونکہ لفظ حمد ان دونوں الفاظ کے مفہوم
عَلَيْهِمَا بِالْاِسْتِيْفَاءِ وَقَدْ تَابَ مَنَا بَهُمَا پر پوری طرح حاوی ہے۔ اور وہ ان کا قائمقام ہوتا ہے ہے مگر
مَعَ الزِّيَادَةِ فِي الرِّفَاءِ وَ فِي التَّرْثِينَ اس میں اصلاح ، آرائش اور زیبائش کا مفہوم ان سے زائد
وَالتَّحْسِيْنَ وَلِأَنَّ الْكُفَّارَ كَانُوا ہے۔ چونکہ کفار بلا وجہ اپنے بتوں کی حمد کیا کرتے تھے اور وہ
يَحْمَدُونَ طَوَاغِيْتَهُمْ بِغَيْرِ حَقٍّ ان کی مدح کے لئے حمد کے لفظ کو اختیار کرتے تھے اور یہ
وَيُؤْثِرُونَ لَفَظَ الْحَمْدِ لِمَدْحِهِمْ وَ عقیدہ رکھتے تھے کہ وہ معبود تمام عطایا اور انعامات کے
يَعْتَقِدُونَ أَنَّهُمْ مَنْبَعُ الْمَوَاهِبِ سرچشمہ ہیں اور سخیوں میں سے ہیں۔ اسی طرح ان کے
وَالْجَوَائِرِ وَمِنَ الْجَوَادِينَ۔ وَكَذَالِكَ مُردوں کی ماتم کرنے والیوں کی طرف سے مفاخر شماری کے
كَانَ مَوْتَاهُمْ يُحْمَدُونَ عِنْدَ تَعْدِيدِ وقت بلکہ میدانوں میں بھی اور ضیافتوں کے مواقع پر بھی اسی
التَّوَادِبِ بَلْ فِي الْمَيَادِينِ وَ الْمَادِبِ طرح حمد کی جاتی تھی جس طرح اس رازق ، متولی اور ضامن
كَحَمْدِ اللهِ الرَّازِقِ الْمُتَوَلَّى الضَّمِينِ اللہ تعالیٰ کی حمد کی جانی چاہئے ۔ اس لئے یہ (الحمد للہ ) ایسے
فَهُذَا رَدُّ عَلَيْهِمْ وَعَلَى كُلِّ مَنْ أَشْرَكَ لوگوں اور دوسرے تمام مشرکوں کی تردید ہے اور فراست
بِاللهِ وَذِكْرٌ لِلْمُتَوَسِّمِينَ وَفِي ذَلِكَ يَلُومُ سے کام لینے والوں کے لئے (اس میں ) نصیحت ہے۔اور
اللهُ تَعَالَى عَبَدَةَ الْأَوْثَانِ وَالْيَهُودَ ان الفاظ میں اللہ تعالیٰ بت پرستوں، یہودیوں، عیسائیوں
وَالنَّصَارَى وَكُلَّ مَنْ تخان مین اور دوسرے تمام مشرکوں کو سرزنش کرتا ہے۔ گویا وہ یہ کہتا ہے
الْمُشْرِكِينَ فَكَأَنَّهُ يَقُولُ أَيُّهَا کہ اے مشرکو! تم اپنے شرکاء کی کیوں حمد کرتے ہو اور اپنے
الْمُشْرِكُونَ لِمَ تَحْمَدُونَ شُرَكَاءَكُمْ بزرگوں کی تعریف بڑھا چڑھا کر کیوں کرتے ہو؟ کیا وہ
وَتُطَرُوْنَ كُبَرَاءَكُمْ أَهُمْ أَرْبَابُكُمُ تمہارے رب ہیں جنہوں نے تمہاری اور تمہاری اولاد کی
الَّذِينَ رَبَّؤُكُمْ وَأَبْنَاءَكُمْ أَمْ هُمُ پرورش کی ہے یا وہ ایسے رحم کرنے والے ہیں جو تم پر ترس
الرَّاحِمُوْنَ الَّذِينَ يَرْحَمُوْنَكُمْ وَيَرْدُّونَ کھاتے ہیں اور تمہاری مصیبتوں کو دور کرتے ہیں اور
بَلَاءَكُمْ وَيَدْفَعُونَ مَا سَاءَ كُمْ تمہارے دکھوں اور تکلیفوں کی روک تھام کرتے ہیں۔ یا جو
وَضَرَّاءَكُمْ وَيَحْفَظُوْنَ خَيْرًا جَاءَكُمْ بھلائی تمہیں مل چکی ہے اس کی حفاظت کرتے ہیں۔ یا
وَيَرْحَضُونَ عَنْكُمْ قَشْفَ الشَّدَائِدِ مصائب کی میل کچیل تمہارے وجود سے دھوتے ہیں اور
وَيُدَاوُونَ دَائِكُمْ أَمْ هُمْ مَالِكَ يَوْمِ تمہاری بیماری کا علاج کرتے ہیں۔ کیا وہ جزا سزا کے دن
الدِّينِ بَلِ اللهُ يُرَبِّي وَيَرْحَمُ بِتَكْمِيلِ کے مالک ہیں؟ نہیں بلکہ وہ تو اللہ تعالیٰ ہی ہے جو خوشیوں
الرِّفَاءِ وَعَطَاءِ أَسْبَابِ الْاهْتِدَاءِ وَ کی تکمیل کرنے، ہدایت کے اسباب مہیا کرنے ، دُعائیں
اسْتِجَابَةِ الدُّعَاءِ وَالتَّنْجِيَةِ مِن قبول کرنے اور دشمنوں سے نجات دینے کے ذریعہ تم پر رحم
الْأَعْدَاءِ وَسَيُعْطِي أَجْرَ الْعَامِلِينَ فرماتا اور تمہاری پرورش کرتا ہے۔ اور اللہ تعالیٰ نیکوکاروں کو
الصَّالِحِينَ۔
ضرور اجر عطا کرے گا۔
وَفِي لَفْظِ الْحَمْدِ إِشَارَةُ أُخْرَى وَهِيَ اور لفظ حمد میں ایک اور اشارہ بھی ہے اور وہ یہ کہ اللہ
أَنَّ اللهَ تَبَارَكَ وَتَعَالَى يَقُولُ أَيُّهَا تبارک و تعالیٰ فرماتا ہے کہ اے (میرے) بندو! میری
الْعِبَادُ اعْرِفُونِي بِصِفَاتِي وَتَعَرَّفُونِي صفات سے مجھے شناخت کرو اور میرے کمالات سے مجھے
بِكَمَا لَا لِي فَإِنِّي لَسْتُ كَالنَّاقِصِينَ بَلْ پہچانوں میں ناقص ہستیوں کی مانند نہیں بلکہ میری حمد کا مقام
يَزِيدُ حَمْدِى عَلَى إِطْرَاءِ الْحَامِدِينَ وَلَنْ انتہائی مبالغہ سے حمد کرنے والوں سے بڑھ کر ہے اور تم
تجِدَ مَحَامِد لَا فِي السَّمَوَاتِ وَلَا فِي آسمانوں اور زمینوں میں کوئی قابلِ تعریف صفات نہیں پاؤ
الْأَرْضِينَ إِلَّا وَتَجِدُهَا فِي وَجْهِي وَان گے جو تمہیں میری ذات میں نہ مل سکیں۔ اور اگر تم میری
أَرَدْتَ إِحْصَاءَ فَحَامِدِي فَلَنْ تُحْصِيَهَا وَ قابل حمد صفات کو شمار کرنا چاہو تو تم ہرگز انہیں نہیں گن سکو
إِن فَكَرْتَ بِشِقِّ نَفْسِكَ وَ كَلَّفْتَ فِيهَا گے ۔ اگر چہ تم کتنا ہی جان توڑ کر سوچو اور اپنے کام میں
كَالْمُسْتَغْرِقِينَ فَانْظُرُ هَلْ تَرَى مِنْ مستغرق ہونے والوں کی طرح ان صفات کے بارہ میں کتنی ہی
حَمَّدٍ لَّا يُوجَدُ فِي ذَاتِي وَهَلْ تَجِدُ مِنْ تکلیف اٹھاؤ۔ خوب سوچو! کیا تمہیں کوئی ایسی حمد نظر آتی ہے
كَمَالٍ بُعِدَ مِنِّي وَمِنْ حَضْرَتِي فَإِنْ جو میری ذات میں نہ پائی جاتی ہو؟ کیا تمہیں ایسے کمال کا
زَعَمْتَ كَذَالِكَ فَمَا عَرَفْتَنِي وَأَنْتَ مِنْ سراغ ملتا ہے جو مجھ سے اور میری بارگاہ سے بعید ہو؟ اور اگر تم
قَوْمٍ عَمِينَ بَلْ إِنَّنِي أُعْرَفُ بِمَحَامِدِی ایسا گمان کرتے ہو تو تم نے مجھے پہچانا ہی نہیں اور تم اندھوں
وَ كَمَالَاتِي وَيُرَى وَابِلِي بِسُحُبِ بَرَكَاتِی میں سے ہو۔ بلکہ یقیناً میں (اللہ تعالیٰ ) اپنی ستودہ صفات
فَالَّذِينَ حَسِبُونِي مُسْتَجْمِعَ جَمِيع اور اپنے کمالات سے پہچانا جاتا ہوں اور میری موسلا دھار
シ
صِفَاتٍ كَامِلَةٍ وَ كَمَالَاتٍ شَامِلَةٍ وَمَا بارش کا پتہ میری برکات کے بادلوں سے ہوتا ہے۔ پس جن
وَجَدُوا مِنْ كَمَالٍ وَمَا رَأَوْا مِنْ جَلَالٍ لوگوں نے مجھے تمام صفات کا ملہ اور تمام کمالات کا جامع یقین
إِلَى جَوَلَانِ خَيَالٍ إِلَّا وَنَسَبُوهَا إِلَى کیا اور انہوں نے جہاں جو کمال بھی دیکھا اور اپنے خیال کی
وَعَزَوْا إِلَى كُلَّ عَظْمَةٍ ظَهَرَتْ فِي انتہائی پرواز تک انہیں جو جلال بھی نظر آیا انہوں نے اُسے
عُقُولِهِمْ وَ أَنْظَارِهِمْ وَكُلَّ قُدْرَةٍ میری طرف ہی نسبت دی۔ اور ہر عظمت جو ان کی عقلوں اور
تَرَاءَتْ أَمَامَ أَفْكَارِهِمْ فَهُمْ قَوْم نظروں میں نمایاں ہوئی اور ہر قدرت جوان کے افکار کے
يَمْشُونَ عَلَى طُرُقِ مَعْرِفَتِی وَ الْحَقُّ آئینہ میں انہیں دکھائی دی انہوں نے اسے میری طرف ہی
مَعَهُمْ وَ أُولئِكَ مِنَ الْفَائِزِينَ منسوب کیا ۔ پس یہ ایسے لوگ ہیں جو میری معرفت کی راہوں
فَقُومُوا عَافَاكُمُ اللهُ وَاسْتَقْرُوا پر گامزن ہیں ۔ حق ان کے ساتھ ہے اور وہ کامیاب ہونے
مَحَامِدَةً عَزَّ اسْمُهُ وَ انْظُرُوا وَأَمْعِنُوا والے ہیں ۔ پس اللہ تعالیٰ تمہیں عافیت سے رکھے۔ اُٹھو!
فِيهَا كَالْأَكْيَاسِ وَ الْمُتَفَكِّرِينَ خدائے ذوالجلال کی صفات کی تلاش میں لگ جاؤ اور
وَاسْتَنْفِضُوا وَاسْتَشِقُوا أَنْظَارَكُمْ دانشمندوں اور غور و فکر کرنے والوں کی طرح ان میں سوچ و بچار
إِلى كُلِّ جِهَةِ كَمَالٍ وَتَحَسَّسُوا مِنْهُ فِي اور امعان نظر سے کام لو۔ اچھی طرح دیکھ بھال کرو اور کمال
قَيْضِ الْعَالَمِ وَ مُحِهِ كَمَا يَتَحَسَّسُ کے ہر پہلو پر گہری نظر ڈالو۔ اور اس عالم کے ظاہر میں اور اس
الْحَرِيصُ أَمَانِيَّهُ بِشُتِهِ فَإِذَا وَجَدتُّمْ کے باطن میں اسے اس طرح تلاش کرو جیسے ایک حریص
كَمَا لَهُ التَّامَ وَ رَيَّاهُ فَإِذَا هُوَ إِيَّاهُ وَ انسان بڑی رغبت سے اپنی خواہشات کی تلاش میں لگا رہتا
هذَا سِرٌّ لَّا يَبْدُو إِلَّا عَلَی ہے۔ پس جب تم اس کے کمال تام کو پہنچ جاؤ اور اس کی خوشبو
الْمُسْتَرْشِدِينَ فَذَالِكُمْ رَبُّكُمْ وَ پالو تو گویا تم نے اسی کو پالیا اور یہ ایسا راز ہے جو صرف ہدایت
مَوْلَاكُمُ الْكَامِلُ الْمُسْتَجْمعُ لجميع کے طالبوں پر ہی کھلتا ہے۔ پس یہ تمہارا رب اور تمہارا آقا
الصَّفَاتِ الْكَامِلَةِ وَالْمَحَامِلِ التَّامَّةِ ہے جو خود کامل ہے اور تمام صفات کا ملہ اور محامد کا جامع ہے۔
الشَّامِلَةِ وَلَا يَعْرِفُهُ إِلَّا مَنْ تَدَبَّرَ فِي اس کو وہی شخص پہچان سکتا ہے جو سورۃ فاتحہ میں تدبر کرے اور
الْفَاتِحَةِ وَاسْتَعَانَ بِقَلْبِ حَزِينٍ وَإِنَّ درد مند دل کے ساتھ خدا تعالیٰ سے مدد مانگے ۔ وہ لوگ جو
الَّذِينَ يُخْلِصُونَ مَعَ اللهِ نِيَّةَ الْعَقْدِ اللہ تعالیٰ سے عہد باندھتے وقت اپنی نیت کو خالص کر لیتے
وَيُعْطُونَهُ صَفْقَةَ الْعَهْدِ وَيُطَهِّرُونَ ہیں اور اس سے عہد بیعت باندھتے ہیں اور اپنے نفوس کو
أَنْفُسَهُمْ مِنَ الضِغْنِ وَالْحِقْدِ تُفَتَّحُ ہر قسم کے بغض اور کینہ سے پاک کرتے ہیں ہیں ان پر اس
عَلَيْهِمْ أَبْوَابُهَا فَإِذَا هُمْ مِنَ سورة کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں اور وہ فوراً
الْمُبْصِرِينَ
صاحب بصیرت بن جاتے ہیں۔
وَ مَعَ ذَلِكَ فِيهِ إِشَارَةٌ إِلى أَنَّهُ مَنْ اور اس کے ساتھ ہی الحمد للہ میں ایک یہ اشارہ بھی ہے
هَلَكَ بِخُطَاهُ فِي أَمْرِ مَعْرِفَةِ اللهِ تَعَالَى أَوِ کہ جو معرفت باری تعالیٰ کے معاملہ میں اپنے بداعمال سے
اتَّخَذَ إِلَهَا غَيْرَهُ فَقَدْ هَلَكَ مِنْ رَّفْضِ ہلاک ہوا یا اس کے سوا کسی اور کو معبود بنالیا تو سمجھو کہ وہ شخص
رِعَايَةِ كَمَالَاتِهِ وَ تَرْكِ التَّاتَّقِ في خدا تعالیٰ کے کمالات کی طرف سے اپنی توجہ پھیر لینے، اس
عَجَائِبَاتِهِ وَالْغَفْلَةِ عَمَّا يَلِيقُ بِذَاتِہ کے عجائبات کا نظارہ نہ کرنے اور جو امور اس کی شایان شان
كَمَا هُوَ عَادَةُ الْمُبْطِلِينَ أَلَا تَنْظُرُ إِلَی ہیں ان سے باطل پرستوں کی طرح غفلت برتنے کے نتیجہ
النَّصَارَى أَنَّهُمْ دُعُوا إِلَى التَّوْحِيدِ میں ہلاک ہو گیا ۔ کیا تو نصاری کو نہیں دیکھتا کہ انہیں توحید کی
فَمَا أَهْلَكَهُمْ إِلَّا هَذِهِ الْعِلَّةُ وَ سَوَّلَتْ دعوت دی گئی تو انہیں اسی بیماری نے ہلاک کیا اور ان کے
لَهُمُ النَّفْسُ الْمُضِلَّةُ وَالشَّهْوَةُ الْمُزِلَّةُ گمراہ کرنے والے نفس اور پھیلا د دینے والی خواہشات نے
أَنِ اتَّخَذُوا عَبْدًا إِلهَا وَارْ تَضَعُوا عُقَارَ ان کے لئے ( یہ گمراہ کن ) خیال خوبصورت کر کے دکھا دیا
الضَّلَالَةِ وَ الْجَهَالَةِ وَنَسُوا كَمَالَ اللهِ اور انہوں نے ایک (عاجز ) بندے کو خدا بنالیا اور گمراہی اور
تَعَالَى وَ مَا يَجِبُ لِذَاتِهِ وَنَحَتُوا لِلَّهِ جہالت کی شراب پی لی۔ اللہ تعالیٰ کے کمال اور اس کی
الْبَنَاتِ وَالْبَنِينَ وَلَوْ أَنَّهُمْ أَمْعَنُوا صفاتِ ذاتیہ کو بھول گئے اور اس کے لئے بیٹے اور بیٹیاں
أَنْظَارَهُمْ فِي صِفَاتِ اللهِ تَعَالَى وَمَا تراش لیں اگر وہ اللہ تعالیٰ کی صفات اور اس کے شایانِ
يَلِيقُ لَهُ مِنَ الْكَمَالَاتِ لَمَا أَخْطَأَ شان کمالات پر گہری نظر ڈالتے تو ان کی عقل خطا نہ کرتی اور
تَوَدُّمُهُمْ وَمَا كَانُوا مِنَ الْهَالِكِينَ وہ ہلاک ہونے والوں میں سے نہ ہو جاتے ۔ پس یہاں اللہ
فَأَشَارَ اللهُ تَعَالَى هُهُنَا أَنَّ الْقَانُونَ تعالى نے اس طرف اشارہ فرمایا ہے کہ اللہ جل شانہ کی
الْعَاصِمَ مِنَ الْخَطَأُ فِي مَعْرِفَةِ الْبَارِي عَزَّ معرفت کے بارہ میں غلطی سے بچانے والا قانون یہ ہے کہ
اسْمُهُ إِمْعَانُ النَّظَرِ فِي كَمَالَاتِهِ وَتَتَبَّعُ اس کے کمالات میں پورا غور کیا جائے اور اس کی ذات کے
صِفَاتٍ تَلِيقُ بِذَاتِهِ وَ تَذَكُرُ مَا هُوَ لائق صفات کی جستجو کی جائے اور ان صفات کا ورد کیا جائے جو
أَوْلَى مِنْ جَدْوَى وَأَحْرَى مِنْ عَدْوَى | ہر مادی عطیہ سے بہتر اور ہر مدد سے مناسب تر ہیں اور اس نے
وَ تَصَوُّرُ مَا أَثْبَتَ بِأَفْعَالِهِ مِنْ قُوَّتِهِ اپنے کاموں سے جو صفات ثابت کی ہیں یعنی اس کی قوت اس
وَ حَوْلِهِ وَ قَهْرِهِ وَطَوْلِهِ فَاحْفَظُهُ کی طاقت اس کا غلبہ اور اس کی سخاوت کا تصور کیا جائے۔ پس
وَلَا تَكُنْ مِنَ اللَّاتِينَ۔ اس بات کو یا درکھو اور لا پروامت بنو۔ لو
وَ اعْلَمْ أَنَّ الرُّبُوبِيَّةَ كُلَّهَا لِلهِ اور جان لو کہ ربوبیت ساری کی ساری اللہ کے لئے ہے۔
وَالرَّحْمَانِيَّةَ كُلَّهَا لِلَّهِ وَالرَّحِيمِيَّةَ اور رحمانیت ساری کی ساری اللہ کے لئے ہے۔ اور رحیمیت
كُلَّهَا لِلهِ وَالْحُكْمَ فِي يَوْمِ الْمَجَازَاةِ ساری کی ساری اللہ کے لئے ہے اور جزا سزا کے دن کامل
كُلَّهُ لِلهِ فَإِيَّاكَ وَتَأْبِيكَ مِنْ مُطَاوَعَةِ حکومت اللہ کے لئے ہے پس اے مخاطب اپنے پرورش کنندہ
مُرَبِّيْكَ وَكُنْ مِنَ الْمُسْلِمِينَ کی اطاعت سے انکار نہ کر اور مؤحد مسلمانوں میں سے بن جا۔
الْمُوَحِدِينَ وَأَشَارَ فِي الْآيَةِ إِلى أَنَّهُ پھر اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے اس طرف اشارہ فرمایا ہے کہ وہ
تَعَالَى مُنَزَّهُ مِنْ تَجَدُّدِ صِفَةٍ وَحُؤُولِ ( پہلی صفت کے زوال کے بعد ) کسی نئی صفت کو اختیار کرنے
حَالَةٍ وَحُوْقِ وَحْمَةٍ وَ حَوْرٍ بَعْدَ كَوْرٍ اور اپنی شان کے تبدیل ہونے اور کسی عیب کے لاحق ہونے
بَلْ قَدْ ثَبَتَ الْحَمْدُ لَهُ أَوْلاً وَ آخِرًا و اور نقص کے بعد خوبی کے پانے سے پاک ہے۔ بلکہ اس کے
ظَاهِرًا وَبَاطِنَا إِلَى أَبْدِ الْآبِدِينَ وَ لئے اول و آخر اور ظاہر و باطن میں ابدالآباد تک حمد ثابت ہے۔
مَنْ قَالَ خِلَافَ ذَلِكَ فَقَدِ احْرَورَفَ اور جو اس کے خلاف کہے وہ حق سے برگشتہ ہو کر کافروں میں
وَكَانَ مِنَ الْكَافِرِينَ
سے ہو گیا۔
وَقَدْ عَلِمْتَ أَنَّ هَذِهِ الْآيَةَ رَدُّ عَلَی آپ کو معلوم ہو گیا ہے کہ یہ آیت نصاری اور بت پرستوں
النَّصَارَى وَعَبَدَةِ الْأَوْثَانِ فَإِنَّهُمْ لا کی تردید کرتی ہے کیونکہ وہ اللہ تعالیٰ کا حق پوری طرح ادا نہیں
يُؤْفُونَ اللَّهَ حَقَّهُ وَلَا يَرْجُونَ لَهُ بَرْقَة کرتے اور اس کی روشنی کے پھیلنے کی امید نہیں رکھتے بلکہ اس
بَلْ يُغْدِفُونَ عَلَيْهِ سِتَاةَ الظُّلامِ پر اندھیرے کا پردہ پھیلا دیتے ہیں۔ اور اس کو دُکھوں کی
وَيُلْقُوْنَهُ فِي سُبُلِ الأَلَامَ يُبْعِدُونَهُ راہوں میں ڈال دیتے ہیں۔ اور اس کو پورے کمال سے دور
مِنَ الْكَمَالِ التَّامِ وَيُشْرِكُونَ بِہ رکھتے ہیں۔ اور مخلوق میں سے ایک کثیر حصہ کو اس کا شریک
بِهِ
كَثِيرًا مِّنَ الْمَخْلُوقِيْنَ فَهُذَا هُوَ الظَّن قرار دیتے ہیں ۔ پس یہ ایسا غلط خیال ہے جس نے ان کو
الَّذِي أَرْدَاهُمْ وَالتَّقْلِيدُ الَّذِي أَبَادَهُمُ ہلاک کر دیا ہے۔ اور وہ اندھی تقلید ہے جس نے ان کو بر باد
وَأَهْلَكَهُمْ بِمَا عَوَّلُوا عَلَى أَقْوَالِ کر دیا ہے۔ مفتریوں کے اقوال پر بھروسہ کرنے نے ان کو
الْمُفْتَرِينَ وَزَعَمُوا أَنَّهُمْ مِنَ ہلاک کر دیا اور انہوں نے یہی سمجھ رکھا ہے کہ وہ سچے ہیں۔
الصَّادِقِينَ وَ قَالُوا إِنَّ هَذِهِ فِي الْآثَارِ اور کہتے ہیں کہ یہ باتیں احادیث کی منتخب مدوّن کتابوں
الْمُنْتَقَاةِ الْمُدَوَّنَةِ عَنِ الثَّقَاتِ وَمَا میں ثقہ راویوں سے درج ہیں ۔ انہوں نے اپنے آباء کے
تَوَجَّهُوا إِلَى عَثْرِ آبَائِهِمْ وَجَهْلِ عُلَمَائِهِمْ ٹھوکریں کھانے اور اپنے علماء کے ناواقف ہونے اور ان
وَ تَشْرِيقِهِمْ وَتَغْرِيبِهِمْ مِنْ مَرَائِزِ کے انبیاء کی تعلیموں کے مراکز سے مشرق و مغرب کی طرح
تَعَالِيمِ النَّبِيِّينَ وَتَيْبِهِمْ فِي كُلِّ وَادٍ دور اور ہر وادی میں حیران و پریشان بھٹکنے کی طرف توجہ
هَائِمِينَ وَالْعَجَبُ مِنْ فَهْمِهِمْ وَ نہیں کی ۔ اُن کے عقل و فہم پر تعجب ہے کہ وہ جانتے نہیں کہ
عَقْلِهِمْ أَنَّهُمْ يَعْلَمُونَ أَنَّ اللهَ كَامِل تَام اللہ تعالیٰ کی ذات پوری طرح کامل ہے اس میں کسی کمی یا
لَّا يَجُوزُ فِيْهِ نَقُصُ وَشُنْعَةٌ وَشُحُوبٌ قباحت یا میلا پن یا فروگذاشت یا تغیر و تبدل کا کوئی جواز
وَذُهُولٌ وَ تَغَيْرُ وَحُؤُولٌ ثُمَّ يُجَوِّزُونَ فِيهِ نہیں ۔ پھر وہ اس میں بہت سی ایسی باتوں کو روا رکھتے ہیں اور
كَثِيرًا مِنْهَا وَيَنْسِبُونَ إِلَيْهِ كُلَّ شَقْوَةٍ اس کی طرف ہر بدبختی ، گھاٹے، عیب اور نقصان کو منسوب
وَخُسْرَانٍ وَعَيْبٍ وَنُقْصَانٍ وَ يُكَذِّبُونَ کرتے ہیں اور اس بات کی خود ہی تکذیب کر رہے ہیں جس
مَا كَانُوا صَدَّقُوهُ أَوَّلًا وَيَهْدُونَ کی انہوں نے پہلے تصدیق کی تھی اور پاگلوں کی طرح بکواس
كَالْمَجَانِينَ۔
کرتے رہتے ہیں۔
وَفِي لَفْظِ الْحَمْدُ لِلَّهِ تَعْلِيمُ الْحَمْدُ لِلَّهِ کے الفاظ میں مسلمانوں کو یہ تعلیم دی گئی
لِلْمُسْلِمِينَ أَنَّهُمْ إِذَا سُئِلُوا وَقِيلَ لَهُمْ ہے کہ جب اُن سے سوال کیا جائے اور اُن سے پوچھا
مَنْ إِلَهُكُمْ فَوَجَبَ عَلَى الْمُسْلِمِ أَنْ جائے کہ اُن کا معبود کون ہے تو ہر مسلمان پر واجب ہے کہ
يُجِيبَهُ أَنَّ إِلَهِيَ الَّذِي لَهُ الْحَمْدُ كُلُّهُ وَمَا وہ یہ جواب دے کہ میرا معبود وہ ہے جس کے لئے سب حمد
مِنْ نَوْعِ كَمَالٍ وَ قُدْرَةٍ إِلَّا وَلَهُ ثَابِتٌ ہے اور کسی قسم کا کوئی کمال اور قدرت ایسی نہیں مگر وہ اس
فَلَا تَكُنْ مِنَ النَّاسِينَ وَلَوْ لاحَظَ کے لئے ثابت ہے۔ پس تو بھولنے والوں میں سے نہ بن ۔