سورة القِیَامَة
تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
الرُّبُوْبِيَّةِ فَهُذِهِ الصَّفَةُ تَجْعَلُ الْأَسْبَابَ کو کامل قولی دینا اور ایسے طور پر پیدا کرنا ہے جو اس
مُوَافِقَةً لِلْمَرْحُومِ وَ أَثَرُ الرُّبُوبِيَّةِ کے لائق حال اور مناسب ہے۔اسی صفت کا اثر یہ ہے
تَسْوِيَةُ الْوُجُودِ وَتَخْلِيقُهُ كَمَا يَلِيقُ وَ کہ یہ ہر وجود کو اس کے عیوب کو چھپا دینے والا لباس
يَنْبَغِي وَأَثَرُ هَذِهِ الصَّفَةِ أَنَّهَا تُكْسِى ذَلِك پہناتی ہے ۔ اُسے زینت عطا کرتی ہے۔ اس کی
الْوُجُودَ لِبَاسًا يُوَارِي سَوْأَتَهُ وَتَهَبُ لَهُ آنکھوں میں سُرمہ لگاتی ہے۔ اس کے چہرہ کو دھوتی
زِينَتَهُ وَ تَكْحُلُ عَيْنَهُ وَتَغْسِلُ وَجْهَهُ وَ ہے ۔ اس کو سواری کے لئے گھوڑا دیتی ہے ۔ اور اس کو
تُعْطِي لَهُ فَرَسًا لِلرُّكُوبِ وَتُرِيهِ طُرُقَ شاہسواروں کے طریق بتاتی ہے اور صفت ( رحمانیت )
الْفَارِسِينَ وَ مَرْتَبَعُهَا بَعْدَ الرُّبُوبِيَّةِ وَ کا درجہ ربوبیت کے بعد ہے وہ ہر چیز کو اس کے وجود کا
هِيَ تُعْطِي كُلَّ شَيْءٍ مَطْلُوبَ وُجُودِهِ وَ مطلوب عطا کر کے اسے توفیق یافتہ لوگوں میں سے بنا
تَجْعَلُهُ مِنَ الْمُوَفِّقِينَ
دیتی ہے۔
وَرَابِعُهَا بَحْرُ اسْمِ الرَّحِيمِ وَ تَغْتَرِفُ ان میں سے چوتھا سمند رصفت الرَّحِیمِ ہے اور اس
مِنْهُ جُمْلَةُ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ سے صِرَاطَ الَّذِيْنَ اَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ کا جملہ مستفیض ہوتا ہے
عَلَيْهِمْ لِيَكُونَ الْعَبْدُ مِنَ الْمُنْعَمِينَ تا بنده خاص انعام یافتہ لوگوں میں شامل ہو جائے ۔
الْمَخْصُوصِينَ فَإِنَّ الرَّحِيمِيَّةَ صِفَةٌ کیونکہ رحیمیت ایسی صفت ہے جو ان انعامات خاصہ
مُدْنِيَةٌ إِلَى الْإِنْعَامَاتِ الْخَاصَّةِ الَّتِي لا تک پہنچا دیتی ہے جن میں فرمانبردار لوگوں کا کوئی
شَرِيكَ فِيهَا لِلْمُطِيعِيْنَ وَإِنْ كَانَ شریک نہیں ہوتا ۔ گو ( اللہ تعالیٰ کا ) عام انعام انسانوں
الْإِنْعَامُ الْعَامُ مُحِيطَةً بِكُلِّ شَيْءٍ مِنَ سے لے کر سانپوں ، اثر دہاؤں تک کو اپنے احاطہ میں
النَّاسِ إِلَى الْأَفَاعِي وَالتِّينِ
لئے ہوئے ہے۔
وَخَامِسُهَا بَحْرُ مُلِكِ يَوْمِ الدِّينِ ان میں سے پانچواں سمندر ملِكِ يَوْمِ الدِّينِ ( کی
وَتَغْتَرِفُ مِنْهُ جُمْلَةُ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ صفت) ہے۔ اور اس سے غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا
عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ فَإِنَّ غَضَبَ اللهِ الضَّالِّينَ کا جملہ مستفیض ہوتا ہے کیونکہ خدا تعالیٰ کے
وَتَرْكَهُ فِي الضَّلَالَةِ لَا تَظْهَرُ حَقِيقَتُهُ عَلَى غضب اور اس کے (انسان کو ) ضلالت اور گمراہی میں
النَّاسِ عَلَى وَجْهِ الْكَامِلِ إِلَّا فِي يَوْمِ چھوڑ دینے کی حقیقت لوگوں پر مکمل طور پر جزا اور سزا کے
الْمُجَازَاتِ الَّذِي يُجَالِيهِمُ اللهُ فِيهِ دن ہی ظاہر ہوگی ۔ جس دن اللہ تعالیٰ اپنے غضب اور انعام
بِغَضَبِهِ وَإِنْعَامِهِ وَيُجَالِحُهُم بِتَذْلِيْلِہ کے ساتھ جلوہ گر ہوگا ۔ اور ان کو اپنی طرف سے ذلت دے کر
وَإِكْرَامِهِ وَيُجَنِّى عَنْ نَّفْسِهِ إِلى حَدٍ ما یا عزت دے کر ظاہر کر دے گا۔ اور اس حد تک اپنے آپ کو
جَلَّى كَمِثْلِهِ وَتَرَاوَى السَّابِقُونَ ظاہر کر دے گا کہ اس طرح کبھی اپنے وجود کو ظاہر نہیں کیا ہوگا۔
كَفَرَسٍ تُجَلَّى وَتَرَاءَتِ الْجَالِيَةُ بِغَیمِ اور ( خدا کی راہ میں ) سبقت لے جانے والے یوں دکھائی
الْمُبِينِ وَفِيهِ يَعْلَمُ الَّذِينَ كَفَرُوا دیں گے جیسے میدان میں آگے بڑھا ہوا گھوڑا اور گناہگارا اپنی
أَنَّهُمْ كَانُوا مَوْرِدَ غَضَبِ اللهِ وَكَانُوا کھلی کھلی گمراہی میں نظر آئیں گے۔ اور اس دن منکروں پر
قَوْمًا عَمِينَ وَمَنْ كَانَ فِي هَذِهِ اعلى واضح ہو جائے گا کہ وہ در حقیقت غضب الہی کے مورد تھے اور
فَهُوَ فِي الْآخِرَةِ أَعْمَى وَلَكِنْ عَلَی ھذہ اندھے تھے اور جو اس دنیا میں اندھا رہے گا وہ آخرت میں
الدُّنْيَا مَخْفِي وَيَتَبَيَّنُ فِي يَوْمِ الدِّينِ بھی اندھا ہوگا ۔ لیکن اس دنیا کی نابینائی مخفی ہے اور جزا سزا
فَالَّذِينَ أَبَوْا وَمَا تَبِعُوا هَدَى رَسُولِنَا کے دن وہ ظاہر ہو جائے گی ۔ پس جن لوگوں نے انکار کیا اور
وَنُورَ كِتَابِنَا وَ كَانُوا لِطَوَاغِيتِهِمْ ہمارے رسول کی ہدایت اور ہماری کتاب (قرآن
مُتَّبِعِيْنَ فَسَوْفَ يَرَوْنَ غَضَبَ اللهِ وَ کریم) کے نور کی پیروی نہ کی اور اپنے باطل معبودوں کی
تَغَيظُ النَّارِ وَ زَفِيرَهَا وَيَرَوْنَ اتباع کرتے رہے وہ ضرور اللہ تعالیٰ کے غضب کو دیکھیں
ظُلْمَتَهُمْ وَ ضَلَالَتَهُمْ بِالْأَعْيُنِ وَ گے۔ اور جہنم کے جوش اور اس کی خوفناک آواز کو سنیں
يَجِدُونَ أَنْفُسَهُمْ كَالظَّالِعِ الْأَعْوَرِ گے۔ اور اپنی گمراہی اور کجروی کو اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں
وَيَدْخُلُونَ جَهَنَّمَ خَالِدِينَ فِيهَا وَمَا گے ۔ اپنے آپ کو لنگڑے کانے جیسے پائیں گے۔ اور جہنم
كانَ لَهُمْ أَحَدٌ مِنَ الشَّافِعِينَ وَفِي | میں داخل ہوں گے۔ جہاں وہ لمبا عرصہ رہیں گے اور ان کا
الْآيَةِ إِشَارَةٌ إِلى أَنَّ اسْمَ مُلِكِ يَوْمِ کوئی شفیع نہیں ہوگا۔ اس آیت میں اس بات کی طرف بھی
الدِّينِ ذُو الْجِهَتَيْنِ يُضِلُّ مَنْ يَشَاءُ اشارہ ہے کہ (خدا کا ) اسم مُلِكِ يَوْمِ الدِّينِ دو پہلوؤں والا
وَيَهْدِي مَنْ يَشَاءُ فَاسْأَلُوهُ أَنْ ہے۔ وہ جسے چاہے گمراہ ٹھہراتا ہے اور جسے چاہے ہدایت دیتا
يَجْعَلَكُمْ مِّنَ الْمُهْتَدِينَ
ہے۔ پس تم دُعا کرو کہ وہ تمہیں ہدایت یافتہ بنادے۔
هذَا مَا أَرَدْنَا مِنْ بَيَانِ بَعْضِ یہی وہ امر ہے جس کو ہم بیان کرنا چاہتے تھے۔ یعنی اس
نِكَاتِ هَذِهِ الْآيَةِ وَلَطَائِفِهَا الْأَدَبِيَّةِ الَّتِي | آیت کے بعض نکات اور ادبی لطائف کو جو دیکھنے والوں
هِي لِلنَّاظِرِينَ كَالْآيَاتِ وَبَلاغتِهَا کے لئے روشن نشانوں کی طرح ہیں ۔ اور اس کی حیران کن
الرَّائِعَةِ الْمُبْتَكِرَةِ الْمُحَبَّرَةِ الْمُحْتَوِيَةِ اچھوتی اور خوب آراستہ بلاغت کو جو کنایات کی خوبیوں ،
عَلَى مَحَاسِنِ الْكِتَايَاتِ مَعَ دُرَرٍ حِكَمِيَّةٍ حکمت کے موتیوں اور دقائق الہیہ کے نادر معارف پر
وَمَعَارِفَ نَادِرَةٍ مِنْ دَقَائِقِ الْإِلَهِيَّاتِ حاوی ہے ۔ تم اس بیان کی نظیر نہ تو پہلے لوگوں میں اور نہ
فَلَا تَجِدُ نَظِيرَهَا فِي الْأَوَّلِينَ وَالْآخِرِينَ بعد میں آنے والے لوگوں میں دیکھو گے۔ بلاشبہ اس کی
فَلَا شَكَ أَنَّ مُلَحَ أَدَبِهَا بَارِعَةٌ وَقَدَمَهَا عمده ادبی باتیں بے نظیر فضیلت کی حامل ہیں ۔ اس کا قدم
عَلَى أَعْلَامِ الْعُلُومِ فَارِعَةٌ وَهِيَ يُصْبِی علوم کے پہاڑوں سے بھی اونچا ہے اور وہ عارفوں کے دلوں
قُلُوبَ الْعَارِفِينَ وَ قَدْ عَلِمْتَ تَرْتِيبَ کو موہ لیتی ہے۔ اب تو نے ان پانچ سمندروں کی ترتیب کو
خَمْسَةِ أَبْحُرِ الَّتِي تَجْرِى بَعْضُهَا تِلْوَ بَعْضٍ معلوم کر لیا ہے۔ جو ایک دوسرے کے پیچھے جاری ہیں ۔
فَتَسَلَّمْهُ وَكُنْ مِنَ الشَّاكِرِينَ، وَ أَمَّا پس تو انہیں قبول کر اور شکر گزاروں میں سے ہوجا اور اگر تو
تَرْتِيبُ الْمُغْتَرِفَاتِ فَتَعْرِفُهُ بِتَرْتِيبِ فیض اُٹھانے والوں سے بننا چاہے تو فیض اٹھانے والے
أَبْحُرِهَا إِنْ كُنْتَ مِنَ الْمُغْتَرِفِينَ۔ جملوں کی ترتیب کو تو ان کے سمندروں کی ترتیب سے
کرامات الصادقین۔ روحانی خزائن جلد ۷ صفحه ۱۱۲ تا۱۱۹) پہچان لے گا۔ ( ترجمه از مرتب )
اس جگہ لف و نشر مرتب ہے۔ اوّل الحَمْدُ لِلهِ - الله تجمع جميع صفات کاملہ ہر ایک خوبی کو اپنے اندر رکھنے
والا اور ہر ایک عیب اور نقص سے منزہ دوم رب العالمین ، سوم الرحمن، چهارم الرحيم ، پنجم ملِكِ يَوْمِ الدِّينِ
اب اس کے بعد جو درخواستیں ہیں وہ ان پانچوں کے ماتحت ہیں اب سلسلہ یوں شروع ہوتا ہے۔ اِيَّاكَ
نَعْبُدُ یہ فقرہ الْحَمْدُ لِله کے مقابل ہے یعنی اے اللہ تو جو ساری صفات حمیدہ کا جامع ہے اور تمام بدیوں سے
منزہ ہے تیری ہی عبادت کرتے ہیں مسلمان اس خدا کو جانتا ہے جس میں تمام خوبیاں جو انسانی ذہن میں آ سکتی
ہیں موجود ہیں اور اس سے بالاتر اور بالاتر ہے کیونکہ یہ سچی بات ہے کہ انسانی عقل اور فکر اور ذہن خدا تعالیٰ کی
صفات کا احاطہ ہرگز ہرگز نہیں کر سکتے ۔ ہاں تو مسلمان ایسے کامل الصفات خدا کو مانتا ہے تمام قو میں مجلسوں میں
اپنے خدا کا ذکر کرتے ہوئے شرمندہ ہو جاتی ہیں اور انہیں شرمندہ ہونا پڑتا ہے۔ مثلاً ہندوؤں کا خدا جو انہوں
نے مانا ہے اور کہا ہے کہ ویدوں سے ایسے خدا ہی کا پتہ لگتا ہے جب اس کی نسبت وہ یہ ذکر کریں گے کہ اُس
نے دنیا کا ایک ذرہ بھی پیدا نہیں کیا اور نہ اُس نے روحوں کو پیدا کیا ہے تو کیا ایسے خدا کے ماننے والے کے
لئے کوئی مفر رہ سکتا ہے۔ جب اُسے کہا جائے کہ ایسا خدا اگر مر جائے تو کیا حرج ہے کیونکہ جب یہ اشیاء اپنا
وجود مستقل رکھتی ہیں اور قائم بالذات ہیں پھر خدا کی زندگی کی ان کی زندگی اور بقا کے لئے کیا ضرورت ہے
جیسے ایک شخص اگر تیر چلائے اور وہ تیرا بھی جاہی رہا ہو کہ اس شخص کا دم نکل جائے تو بتاؤ کہ اس تیر کی حالت
میں کیا فرق آئے گا ہاتھ سے نکلنے کے بعد وہ چلانے والے کے وجود کا محتاج نہیں ہے۔ اسی طرح پر ہندوؤں
کے خدا کے لئے اگر یہ تجویز کیا جائے کہ وہ ایک وقت مر جاوے تو کوئی ہندو اُس کی موت کا نقصان نہیں بتا
سکتا ۔ مگر ہم خدا کے لئے ایسا تجویز نہیں کر سکتے کیونکہ اللہ کے لفظ سے ہی پایا جاتا ہے کہ اُس میں کوئی نقص اور
بدی نہ ہو ۔ ایسا ہی جب کہ آریہ مانتا ہے کہ اجسام اور روحیں انادی ہیں یعنی ہمیشہ سے ہیں ہم کہتے ہیں کہ
جب تمہارا یہ اعتقاد ہے پھر خدا کی ہستی کا ثبوت ہی کیا دے سکتے ہو؟ اگر کہو کہ اُس نے جوڑا جاڑا ہے تو ہم
کہتے ہیں کہ جب تم پر مانو اور پر کرتی کو قدیم سے مانتے ہو اور ان کے وجود کو قائم بالذات کہتے ہو تو پھر جوڑنا
جاڑ نا تو ادنی فعل ہے وہ مجھڑ بھی سکتے ہیں اور ایسا ہی جب وہ یہ تعلیم بتاتے ہیں کہ خدا نے وید میں مثلاً یہ حکم دیا
ہے کہ اگر کسی عورت کے ہاں اپنے خاوند سے بچہ پیدا نہ ہو سکتا ہوتو وہ کسی دوسرے سے ہم بستر ہو کر اولاد پیدا
کرلے تو بتاؤ ایسے خدا کی نسبت کیا کہا جاوے گا ؟ یا مثلاً یہ تعلیم پیش کی جائے کہ خدا کسی اپنے پریمی اور
بھگت کو ہمیشہ کے لئے مکتی یعنی نجات نہیں دے سکتا بلکہ مہا پر لے کے وقت اُس کو ضروری ہوتا ہے کہ مکتی یافتہ
انسانوں کو پھر اسی تناسخ کے چکر میں ڈالے یا مثلاً خدا کی نسبت یہ کہنا کہ وہ کسی کو اپنے فضل و کرم سے کچھ بھی
عطا نہیں کر سکتا بلکہ ہر ایک شخص کو وہی ملتا ہے جو اُس کے اعمال کے نتائج ہیں پھر ایسے خدا کی کیا ضرورت باقی
رہتی ہے غرض ایسا خدا ما ننے والے کو سخت شرمندہ ہونا پڑے گا۔
ایسا ہی عیسائی بھی جب یہ پیش کریں گے کہ ہمارا خدا یسوع ہے اور پھر اُس کی نسبت وہ یہ بیان کریں گے
کہ یہودیوں کے ہاتھوں سے اُس نے ماریں کھائیں شیطان اُسے آزما تا رہا۔ بھوک اور پیاس کا اثر اس پر
ہوتا رہا۔ آخر نا کامی کی حالت میں پھانسی پر چڑھایا گیا تو کون دانشمند ہوگا جو ایسے خدا کے ماننے کے لئے تیار
ہوگا ۔ غرض اسی طرح پر تمام قو میں اپنے مانے ہوئے خدا کا ذکر کرتی ہوئی شرمندہ ہوتی ہیں مگر مسلمان کبھی
اپنے خدا کا ذکر کرتے ہوئے کسی مجلس میں شرمندہ نہیں ہوتا کیونکہ جو خوبی اور عمدہ صفت ہے وہ اُن کے مانے
کا
ہوئے خدا میں موجود اور جو نقص اور بدی ہے اُس سے وہ منزہ ہے جیسا کہ سورۃ الفاتحہ میں اللہ کو تمام صفات حمیدہ
موصوف قرار دیا ہے تو اَلْحَمْدُ لِلهِ کے مقابل میں اِيَّاكَ نَعْبُدُ ہے۔ اس کے بعد۔ بعد ہے رَبُّ الْعَلَمِينَ
ربوبیت کا کام ہے تربیت اور تکمیل جیسے ماں اپنے بچہ کی پرورش کرتی ہے اُس کو صاف کرتی ہے ہرتہ قسم کے گند
اور آلائش سے دور رکھتی ہے اور دودھ پلاتی ہے۔ دوسرے الفاظ میں یوں کہو کہ وہ اُس کی مدد کرتی ہے اب
اس کے مقابل میں یہاں اِيَّاكَ نَسْتَعِينُ (ہے) پھر الرحمن ہے جو بغیر خواہش بدوں درخواست اور بغیر
اعمال کے اپنے فضل سے دیتا ہے اگر ہمارے وجود کی ساخت ایسی نہ ہوتی تو ہم سجدہ نہ کر سکتے اور رکوع نہ کر
سکتے اس لئے ربوبیت کے مقابلہ میں اِيَّاكَ نَسْتَعِينُ فرمایا جیسے باغ کا نشو و نما پانی کے بغیر نہیں ہوتا اسی طرح
پر اگر خدا کے فیض کا پانی نہ پہنچے تو ہم نشو ونما نہیں پاسکتے درخت پانی کو چوستا ہے اس کی جڑوں میں دہانے اور
سوراخ ہوتے ہیں۔ طبعی میں یہ مسئلہ ہے کہ درخت کی شاخیں پانی کو جذب کرتی ہیں اُن میں قوت جاذبہ ہے
اسی طرح پر عبودیت میں ایک قوت جاذبہ ہوتی ہے جو خدا کے فیضان کو جذب کرتی ہے اور چوستی ہے پس
الرَّحْمٰن کے بالمقابل اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ ہے یعنی اگر اس کی رحمانیت ہمارے شامل حال نہ ہوتی اگر
یہ قومی اور طاقتیں تو نے عطا نہ کی ہوتیں تو ہم اس فیض سے کیونکر بہرہ ور ہو سکتے ۔
الحکم نمبر ۳۳ جلد ۵ مورخه ۱۰ ستمبر ۱۹۰۱ء صفحه (۲)
پس اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ - الرَّحْمنُ کے بالمقابل ہے کیونکہ ہدایت پانا کسی کا حق تو نہیں ہے بلکہ
محض رحمانیت الہی سے یہ فیض حاصل ہو سکتا ہے اور صِرَاطَ الَّذِینَ اَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ الرَّحِيمُ کے بالمقابل
ہے کیونکہ اس کا ورد کرنے والا رحیمیت کے چشمہ سے فیض حاصل کرتا ہے اور اس کے یہ معنے ہیں کہ اے رحم
خاص سے دُعاؤں کے قبول کرنے والے! ان رسولوں اور صدیقوں اور شہیدوں اور صالحوں کی راہ ہم کو دکھا
جنہوں نے دُعا اور مجاہدات میں مصروف ہو کر تجھ سے انواع و اقسام کے معارف اور حقائق اور کشوف اور
الہامات کا انعام پایا اور دائمی دُعا اور تضرع اور اعمال صالحہ سے معرفت تامہ کو پہنچے۔
رحیمیت کے مفہوم میں نقصان کا تدارک کرنا لگا ہوا ہے۔ حدیث میں آیا ہے کہ اگر فضل نہ ہوتا تو نجات نہ
ہوتی۔ ایسا ہی حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے آپ سے سوال کیا کہ یا
حضرت ! کیا آپ کا بھی یہی حال ہے آپ نے سر پر ہاتھ رکھا اور فرمایا ہاں ۔ نادان اور احمق عیسائیوں نے
اپنی نافہمی اور نا واقفی کی وجہ سے اعتراض کئے ہیں لیکن وہ نہیں سمجھتے کہ یہ آپ کی کمال عبودیت کا اظہار تھا۔