سورة المُرسَلات

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱)

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

فَيَأْخُذُونَ بِطَوْرٍ جَدِيدٍ حَظًّا مِنْ رُبُوبِيَّةٍ | جو پہلی ربوبیت سے بالکل مختلف ہوتا ہے اور اسی طرح
يُغَائِرُ رُبُوبِيَّةً سَابِقَةً وَ حَظًّا مِنْ رَّحْمَانِيَّةٍ رحمانیت سے حصہ پاتے ہیں جو پہلی رحمانیت سے مختلف
مُغَابِرَ رَحْمَانِيَّةٍ أُولَى وَ حَظًّا مِنْ رَّحِيمِيَّةٍ وَ ہوتا ہے پھر وہ رحیمیت اور مالکیت سے ایسا حصہ پاتے
مَالِكِيَّةٍ مُغَابِرَ مَا كَانَ فِي الدُّنْيَا فَهُنَالِكَ ہیں جو دنیا میں ملنے والے حصّہ سے مختلف ہوگا۔ اس
تَكُونُ ثَمَانِيَ صِفَاتٍ تَحْمِلُهَا ثَمَانِيَةٌ مِنْ وقت ان صفات کی تعداد آٹھ ہو جائے گی ۔ جن کو اللہ
مَلَائِكَةِ اللهِ بِإِذْنِ أَحْسَنِ الْخَالِقِيْنَ فَإِنَّ تعالیٰ کے آٹھ فرشتے احسن الخالقین کے اذن سے
لِكُلِّ صِفَةٍ مَلَكُ مُوَكَّلْ قَدْ خُلِقَ لِتَوْزِيعِ اُٹھائیں گے اور ہر ایک صفت کے لئے ایک فرشتہ مقرر
تِلْكَ الصَّفَةِ عَلَى وَجْهِ التَّدْبِيرِ وَوَضْعِهَا فِي ہوگا ۔ جو بڑے منظم طریق سے اس صفت ( کی برکات )
فَجَلَهَا وَ إِلَيْهِ إِشَارَةٌ فِي قَوْلِهِ تَعَالیٰ کو بانٹنے اور اُسے برحل رکھنے کے لئے پیدا کیا گیا ہے۔
فَالْمُدَبِّرَاتِ أَمْرًا * فَتَدَبَّرُ وَلَا تَكُنْ مِن اسی کی طرف اللہ تعالیٰ کے کلام فَالْمُدَبِرَاتِ اَمْرًا میں
اشارہ ہے پس تو بھی غور کر اور غافلوں میں شامل نہ ہو۔
الْغَافِلِين۔
وَزِيَادَةُ الْمَلَائِكَةِ الْحَامِلِينَ فِي الْآخِرَةِ آخرت میں ملائکہ حاملین عرش کی تعداد کی زیادتی
لِزِيَادَةِ تَجَلِّيَاتٍ رَبَّانِيَّةٍ وَ رَحْمَانِيَّةٍ وَ خدا کی ربوبیت، رحمانیت، رحیمیت اور مالکیت کی
رَحِيمِيَّةٍ وَمَالِكِيَّةٍ عِنْدَ زِيَادَةِ الْقَوَابِلِ تجلیات کی زیادتی کی وجہ سے ہے جبکہ فیض قبول کرنے
فَإِنَّ النُّفُوسَ الْمُطْمَئِنَّةَ بَعْدَ انْقِطَاعِهَا وَ والے زیادہ ہو جائیں گے۔ کیونکہ نفسِ مطمئنہ اس
رُجُوعِهَا إِلَى الْعَالَمِ الثَّانِي وَ الرَّبِ دنیا سے تعلق توڑ کر دوسری دنیا اور رب کریم کی طرف
الْكَرِيمِ تَتَرَقَى فِي اسْتِعْدَادَاتِهَا فَتَتَمَوَّجُ واپس لوٹنے کے بعد اپنی استعدادوں میں ترقی کرتے
الرُّبُوبِيَّةُ وَ الرَّحْمَانِيَّةُ وَالرَّحِيمِيَّةُ وَ ہیں پس ان کی قابلیتوں اور استعدادوں کے مطابق
الْمَالِكِيَّةُ بِحَسَبِ قَابِلِيَّاتِهِمْ وَ ( صفات الہیہ ) ربوبیت ، رحمانیت ، رحیمتیت اور مالکیت
اسْتِعْدَادَاتِهِمْ كَمَا تَشْهَدُ عَلَيْهِ كُشُوفٌ موجزن ہوتی ہیں۔ جیسا کہ عارف باللہ لوگوں کے
الْعَارِفِينَ وَ إِنْ كُنْتَ مِنَ الَّذِينَ أُعْطِيَ کشوف اس امر پر گواہ ہیں ۔ اور اگر تم ان لوگوں میں
لَهُمْ حَقٌّ مِنَ الْقُرْآنِ فَتَجِدُ فِيهِ كَثِيرًا مِنْ سے ہو جنہیں قرآن کریم کے فہم کا کچھ حصہ عطا کیا گیا
مِثْلِ هَذَا الْبَيَانِ فَانْظُرُ بِالنَّظرِ الدَّقِيقِ ہے تو تمہیں بھی اس ( کتاب مجید ) میں ایسے بہت سے
النازعات:
( ترجمہ ) پھر ( دنیا کا ) کام ( چلانے ) کی تدبیروں میں لگ جاتی ہیں ۔

لِتَجِدَ شَهَادَةَ هَذَا التَّحْقِيقِ مِن بيانات ملیں گے پس تم گہری نظر سے دیکھوتا تمہیں اللہ تعالیٰ
كِتَابِ اللهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ۔ پروردگار عالم کی کتاب سے ( میری اس ) تحقیق کی تصدیق مل
(کرامات الصادقین، روحانی خزائن جلد ۷ صفحه ۱۲۸ تا ۱۳۱) جائے ۔ ( ترجمہ از مرتب )
ثُمَّ قَوْلُهُ تَعَالَى الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ پھر اللہ تعالیٰ کے کلام پاک الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ سے
الْعَلَمِينَ إِلَى يَوْمِ الدِّينِ رَدُّ لَطِيفٌ مُلِكِ يَوْمِ الدِّينِ تک کی آیات میں ایک لطیف پیرایہ میں
عَلَى الدَّهْرِيِّينَ وَالْمُلْحِدِينَ دہریوں ، ملحدوں اور نیچریوں کے خیالات کی تردید ہے جو
وَالطَّبِيعِيِّينَ الَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ خدائے بزرگ و برتر کی صفات پر ایمان نہیں رکھتے اور کہتے
بِصِفَاتِ اللهِ الْمَجِيدِ وَيَقُولُونَ إِنَّهُ ہیں کہ وہ علت موجبہ کی طرح تو ہے لیکن وہ مدبر بالا رادہ
كَعِلَّةٍ مُّوْجِبَةٍ وَلَيْسَ بِالْمُدَبِرِ نہیں اور اس میں انعام کرنے والے اور فیاض لوگوں کی طرح
الْمُرِيدِ وَ لَا يُوجَدُ فِيهِ إِرَادَةُ ارادہ نہیں پایا جاتا تو تردید میں ) گویا اللہ تعالیٰ یہ فرماتا ہے
كَالْمُنْعِمِينَ وَالْمُعْطِينَ فَكَأَنَّهُ يَقُولُ کہ تم کس لئے مخلوقات کے پروردگار پر ایمان نہیں لاتے اور
كَيْفَ لَا تُؤْمِنُونَ بِرَبِّ الْبَرِيَّةِ وَ اس کی بالا راده ربوبیت کا انکار کرتے ہو۔ حالانکہ وہی تو تمام
تَكْفُرُونَ بِرَبُوبِيَّتِهِ الْإِرَادِيَّةِ وَ هُوَ جہانوں کی پرورش کرتا ہے اور وہ (سب کو ) اپنے احسانات
الَّذِي يُرَبِّ الْعَالَمِينَ وَيَغْمُرُ بِنَوَالِهِ وَ سے ڈھانپتا اور اپنی قدرت اور جلال کیساتھ آسمانوں
يَحْفَظُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ بِقُدْرَتِهِ اور زمین کی حفاظت فرماتا ہے۔ جو لوگ اس کی اطاعت کرتے
وَ جَلَالِهِ وَ يَعْرِفُ مَنْ أَطَاعَةَ وَ مَنْ ہیں ان کو بھی اور جو نافرمانی کرتے ہیں ان کو بھی خوب جانتا
عَطَى فَيَغْفِرُ الْمَعَاصِيَ أَوْ يُؤَدِّبُ ہے۔ پس گناہگاروں کے گناہ معاف کر دیتا ہے یا سزا سے ان
بِالْعَصَا وَ مَنْ جَاءَهُ مُطِیعًا فَلَہ کی اصلاح کرتا ہے لیکن جو شخص فرمانبردار بن کر اس کے
جَنَّتَانِ وَحَقَّتْ بِهِ فَرْحَتَانِ فَرْحَةٌ پاس آئے ۔ اس کے لئے دو جنتیں ہیں اور دو خوشیاں اس کا
يُصِيبُهُ مِن اسْمِ الرَّحِيمِ وَأُخْرَى احاطہ کر لیتی ہیں ایک خوشی تو اسے صفت رحیمیت سے ملتی ہے
مِنَ الرَّحْمَنِ الْقَدِيمِ فَيُجْزَى جَزَاء اور دوسری خوش رحمانیت کی قدیم صفت سے ملتی ہے۔ پس
أَوْفَى مِنَ اللهِ الْأَعْلَى وَيُدْخَلُ في اسے اللہ بلند و برتر کی طرف سے پوری پوری جزا دی جاتی ہے۔
الْفَائِزِينَ وَلَا شَكَ أَنَّ هَذِهِ اور وہ با مرادلوگوں میں داخل کر دیا جاتا ہے۔ لاریب یہ صفات

الصَّفَاتِ تَجْعَلُ اللهَ مُسْتَحِقًا لِلْعِبَادَةِ | اللہ تعالیٰ کو عبادت کا مستحق اور سعادت کے انعامات
مُعْطِيَا مِنْ عَطَايَا السَّعَادَةِ وَأَمَّا بخشنے والا قرار دیتی ہیں ۔ لیکن صرف اس کی تقدیس کا
التَّقْدِيسُ وَحْدَهُ كَمَا ذُكِرَ فِي الْإِنْجِيلِ بيان جیسا کہ انجیل میں مذکور ہے روح میں عبادت کے
فَلَا يُحَرِّكُ الرُّوحَ لِلْعِبَادَةِ بَلْ يَتْرُكُهَا لئے حرکت پیدا نہیں کرتا بلکہ اُسے سوئے ہوئے بیمار کی
كَالنَّائِمِ الْعَلِيلِ۔
طرح رہنے دیتا ہے۔
وَأَمَّا سِرُّ هَذَا التَّرْتِيبِ الَّذِی باقی اس بات کا راز که بزرگ و برتر خدا تعالیٰ نے
اخْتَارَهُ فِي الْفَاتِحَةِ رَبُّنَا الْمَجِيدُ ذُو سورۃ فاتحہ میں جس ترتیب کو اختیار کیا ہے اور دُعا اور عبادت
الْمَجْدِ وَالْعِزَّةِ وَذَكَرَ الْمَحَامِدَ قَبْلَ کے ذکر سے پہلے اپنے محامد کے ذکر کو بیان فرمایا ہے سویوں
ذِكْرِ الدُّعَاءِ وَالْعِبَادَةِ فَاعْلَمْ أَنَّهُ فَعَلَ جاننا چاہئے کہ اس نے ایسا اس لئے کیا ہے تا بزرگ و برتر
ذلِكَ لِيُذَكَّرَ عِبَادَهُ عَظْمَةَ صِفَاتِ ذاتِ باری دُعا سے قبل اپنے بندوں کو اپنی صفات کی شان
الْبَارِيءِ ذِي الْمَجْدِ وَ الْعَلَاءِ قَبْلَ یاد دلائے اور اس طرف اشارہ کرے کہ وہی حقیقی آقا ہے
الدُّعَاءِ وَيُشِيرُ إِلَى أَنَّهُ هُوَ الْمَوْلى لا اس کے سوانہ تو کوئی نعمتیں دینے والا ہے اور نہ اس کے سوارحم
مُنْعِمَ إِلَّا هُوَ وَلَا رَاحِمَ إِلَّا هُوَ وَلَا کرنے والا اور جزا سزا دینے والا ہے۔ بندوں کو جو بھی
مُجَازِيَ إِلَّا هُوَ وَ مِنْهُ يَأْتِي كُلُّ مَا يَأْتي انعام و اکرام ملتے ہیں وہ اُسی کی طرف سے آتے ہیں
الْعِبَادَ مِنَ الْآلَاءِ وَ النَّعْمَاءِ وَ هَذَا (سورۃ فاتحہ کی ) یہ ترتیب بہترین ہے اور روح کے لئے
التَّرْتِيبُ أَحْسَنُ وَلِلرُّوحِ أَنْفَعُ فَإِنَّهُ بہت فائدہ بخش ہے۔ وہ سعید انسان پر خدائے رحیم کے
يُظْهِرُ عَلَى السَّعِيدِ مِنَنَ اللهِ الرَّحِيمِ احسانوں کو خوب ظاہر کرتی ہے۔ اور اُسے خدائے قدیر وکریم
وَيَجْعَلُهُ مُسْتَعِدًّا وَمُقْبِلًا عَلى حَضْرَةِ کی بارگاہ میں آنے کے لئے تیار کرتی اور اس کی طرف
الْقَدِيرِ الْكَرِيمِ وَيَظْهَرُ مِنْهُ تَمَوج تام متوجہ کرتی ہے۔ اور اس ترتیب سے طالبانِ حق کی روحوں
فِي أَرْوَاحِ الظُّلَبَاءِ كَمَا لَا يَخْفَى عَلى أَهْلِ میں پورا جوش پیدا ہوتا ہے جیسا کہ عقلمندوں پر پوشیدہ
الدَّهَاءِ وَأَمَّا تَخْصِيصُ ذِكْرِ الرُّبُوبِيَّةِ نہیں لیکن ان چاروں صفات ربوبیت ، رحمانیت، رحیمیت
وَالرَّحْمَانِيَّةِ وَالْمَالِكِيَّةِ فِي الدُّنْيَا اور مالکیت کا ذکر جن کا تعلق دنیا و آخرت سے ہے خاص طور
وَالْآخِرَةِ فَلِأَجْلِ أَنَّ هَذِهِ الصَّفَاتِ پر اس لئے کیا گیا ہے کہ یہ چاروں خدا کی تمام صفات کی

الْأَرْبَعَةَ أُمَّهَاتُ لجَمِيعِ الصَّفَاتِ | اصل ہیں اور بلا شبہ کہ یہ چاروں صفات خدا کی باقی تمام
الْمُؤَثِرَةِ الْمُفِيضَةِ وَلَا شَكٍّ أَنَّهَا مؤثر اور مفیض صفات کے لئے بطور اصل کے ہیں۔ اور
مُحَرِّكَاتٌ قَوِيَّةٌ لِقُلُوبِ الدَّاعِينَ۔ بلاشبہ یہ دعا کر نیوالوں کے دلوں میں زبردست تحریک پیدا
(کرامات الصادقین ، روحانی خزائن جلدے صفحہ ۱۳۹ تا ۱۴۰ کرنے والی ہیں ۔ ( ترجمہ از مرتب )
فَإِنَّ الْعَبْدَ إِذَا تَدَبَّرَ في جب انسان خدا تعالیٰ کی ان صفات کے بارہ میں غور
صِفَاتِ جَعَلَهَا اللهُ مُقَدَّمَةً لِدُعَاءِ کرتا ہے جنہیں اللہ تعالیٰ نے سورت فاتحہ کی دُعا کے شروع
الْفَاتِحَةِ وَعَلِمَ أَنَّهَا مُشْتَمِلَةٌ عَلی میں بیان فرمایا ہے اور سمجھ لیتا ہے کہ یہ اللہ تعالیٰ کے کمال اور
صِفَاتِ كَمَالِهِ وَنُعُوْتِ جَلَالِهِ بِاسْتِيْفَاءِ اس کے جلال کی تمام صفات اور تناؤں پر مشتمل ہے۔ اور ہر
الْإِحَاطَةِ وَمُحَرِّكَةٌ لأَنْوَاعِ الشَّوْقِ قسم کے شوق اور محبت کے لئے محرک ہے اور یہ بھی جان
وَالْمَحَبَّةِ وَعَلِمَ أَنَّ رَبَّهُ مَبْدَأَ الجَمِيعِ لیتا ہے کہ اس کا رب تمام فیوض کا سر چشمہ، تمام بھلائیوں کا
الْفُيُوْضِ وَمَنْبَعٌ الجَمِيعِ الْخَيْرَاتِ وَدَافِعُ منبع ، تمام آفات کو دور کرنے والا اور ہر قسم کی جزا سزا کا
لجَمِيعِ الْآفَاتِ وَ مَالِكٌ لِكُلِّ أَنْوَاعِ مالک ہے نیز یہ کہ ( مخلوق کی ) پیدائش اسی سے شروع ہوئی
الْمَجَازَاتِ مِنْهُ يُبْدَأُ الْخَلْقُ وَإِلَيْهِ يُرْجَعُ ہے اور آخر کار تمام مخلوقات اسی کی طرف لوٹا کی طرف لوٹائی جائیں گی ۔
كُلُّ الْمَخْلُوقَاتِ وَ هُوَ مُنَزَّةٌ عَنِ الْعُيُوبِ اور وہ عیوب ونقائص اور بُرائیوں سے پاک ہے اور تمام
وَالنَّقَائِصِ وَ السَّيِّئَاتِ وَمُسْتَجْمِعُ صفات کمال اور ہر قسم کی خوبیاں اس میں پائی جاتی
لِسَائِرِ صِفَاتِ الْكَمَالِ وَأَنْوَاعِ ہیں ۔ تب انسان لازماً اللہ تعالیٰ کو ہی تمام ضرورتوں کو پورا
الْحَسَنَاتِ فَلَا شَكَ أَنَّهُ يَحْسَبُهُ مُنْجِحَ کرنے والا اور تمام ہلاکتوں سے نجات دینے والا یقین کر
جَمِيعِ الْحَاجَاتِ وَ مُنْجِيًّا مِنْ سَائِرِ لیتا ہے۔ اور اس کی رضا کی تلاش میں ہر قسم کے مصائب کو
الْمُوْبِقَاتِ فَيُكَابِدُ فِي ابْتِغَاءِ مَرَضَاتِه برداشت کرتا ہے۔ چاہے وہ نشانہ پر بیٹھنے والے تیر سے قتل
كُلَّ الْمَصَائِبِ وَلَوْ قُتِلَ بِالشَّهْمِ کیوں نہ کر دیا جائے رنج و غم اسے بے بس نہیں کر سکتے ۔
الصَّائِبِ وَلَا يُعْجِزُهُ الْكُرُوبُ وَلَا اور نہ وہ جانتا ہے کہ تھکان کیا ہوتی ہے خدائے محبوب اسے
يَدْرِي مَا اللُّغُوبُ وَيَجْذِبُهُ الْمَحْبُوبُ وَ اپنی طرف کھینچتا ہے اور بندہ جانتا ہے کہ وہی (اس کا)

يَعْلَمُ أَنَّهُ هُوَ الْمَطْلُوبُ وَ يَيْسَر لَهُ مطلوب ہے۔ اپنے مالک کی رضا حاصل کرنے کے راستوں کی
اسْتِقْرَاءُ الْمَسَالِكِ لِتَطَلُّبِ مَرْضَاةِ تلاش اس کے لئے آسان ہو جاتی ہے لہذا وہ اس کی (طرف
الْمَالِكِ فَيُجَاهِدُ فِي سُبُلِهِ وَلَوْ صَارَ لے جانے والی ) راہوں میں پوری کوشش کرتا ہے خواہ وہ ہلاک
كَالْهَالِكِ وَ لَا يَخْشَى هَوْلَ بَلاء وَ کیوں نہ ہو جائے ۔ اور وہ کسی آزمائش کے خوف سے ڈرتا نہیں۔
يَنْبَرِي لِكُلِّ ابْتِلَاءِ وَلَا يَبْقَى لَهُ مِنْ بلکہ ہر ابتلا کے لئے سینہ سپر ہو جاتا ہے اور اس کے لئے اس کی
دُونِ حُبِّهِ الْأَذْكَارُ وَ لَا تَسْتَهْوِيْهِ محبت کے تذکرہ کے سوا اور کوئی ذکر باقی نہیں رہتا۔ دوسرے
الْأَفْكَارُ وَيَنْزِلُ مِنْ مَّطِيَّةِ الأَهْوَاءِ افکار ا سے فریفتہ نہیں کرتے اور وہ خواہشات کی سواری سے اُتر
لِيَمْتَطِي أَفْرَاسَ الرِّضَاءِ وَيَغْفِرُ پڑتا ہے تا وہ خدا تعالیٰ کی رضا کے گھوڑوں پر سوار ہو اور وہ جستجو
أَزِمَّةَ الْابْتِغَاءِ لِيَقْطَعَ الْمَسَافَةَ کی باگیں بنتا ہے تا وہ خدا کے حضور پہنچنے کے لئے دُور کی
النَّائِيَةَ لِحَضْرَةِ الْكِبْرِيَاءِ وَيَظَلُّ أَبَدًا مسافت طے کرلے اور وہ ہمیشہ اس کے قرب میں رہتا ہے۔ اور
لَّهُ مُدَانِيَا وَلَا يَجْعَلُ لَهُ ثَانِيًا من اپنے پیاروں میں سے کسی کو بھی اس کا ثانی نہیں بناتا اور اس کا
الْأَحِبَّاءِ وَلَا يَعْتَوِرُ قَلْبُهُ بَيْنَ دل ( خدا کے ) شریکوں ( یعنی معبودان باطلہ ) کے درمیان بھٹکتا
الشَّرَكَاءِ وَيَقُوْلُ يَا رَبِّ تَسَلَّمُ قَلْبِی نہیں پھرتا۔ وہ یہی دُعامانگتا رہتا ہے کہ اے میرے رب میرے
وَ تَكْفِينِي لِجَنبِي وَ جَلْبی وَ لَنْ دل کو اپنے قبضہ میں محفوظ رکھ۔ مجھے اپنی طرف کھینچنے اور مائل کرنے
يُصْبِيَنِي حُسْنُ الْآخَرِينَ هَذِهِ کے لئے تو کافی ہو جا اور کسی اور کا حسن مجھے کبھی فریفتہ نہ کر سکے۔
نَتَائِجُ تَمْهِيدٍ دُعَاءِ الْفَاتِحَةِ ۔ یہ سب نتائج دُعائے فاتحہ کی عمدہ تمہید ہیں ۔ ( ترجمہ از مرتب )
(کرامات الصادقین ، روحانی خزائن جلد ۷ صفحه (۱۴۳)
جو کچھ خدائے تعالیٰ نے سورۃ ممدوحہ میں رب العالمین کی صفت سے لے کر مالک یوم الدین تک بیان
فرمایا ہے یہ حسب تصریحات قرآن شریف چار عالیشان صداقتیں ہیں جن کا اس جگہ کھول کر بیان کرنا
قرین مصلحت ہے۔ پہلی صداقت یہ کہ خدائے تعالیٰ رب العالمین ہے یعنی عالم کے اشیا میں سے جو کچھ
موجود ہے سب کا رب اور مالک خدا ہے۔ اور جو کچھ عالم میں نمودار ہو چکا ہے اور دیکھا جاتا ہے یا ٹولا جاتا
ہے یا عقل اس پر محیط ہوسکتی ہے وہ سب چیزیں مخلوق ہی ہیں اور ہستی حقیقی بجز ایک ذات حضرت باری باری تعالیٰ

کے اور کسی چیز کے لئے حاصل نہیں ۔ غرض عالم بجميع اجزائہ مخلوق اور خدا کی پیدائش ہے اور کوئی چیز
اجزائے عالم میں سے ایسی نہیں کہ جو خدا کی پیدائش نہ ہو۔ اور خدائے تعالیٰ اپنی ربوبیت تامہ کے ساتھ عالم کے
ذرہ ذرہ پر متصرف اور حکمران ہے اور اس کی ربوبیت ہر وقت کام میں لگی ہوئی ہے۔ یہ نہیں کہ خدائے تعالیٰ
دنیا کو بنا کر اس کے انتظام سے الگ ہو بیٹھا ہے اور اسے نیچر کے قاعدہ کے ایسا سپر د کیا ہے کہ خود کسی کام میں
دخل بھی نہیں دیتا۔ اور جیسے کوئی کل بعد بنائے جانے کے پھر بنانے والے سے بے علاقہ ہو جاتی ہے ایسا ہی
مصنوعات صانع حقیقی سے بے علاقہ ہیں بلکہ وہ رب العالمین اپنی ربوبیت تامہ کی آب پاشی ہر وقت برابر
تمام عالم پر کر رہا ہے اور اس کی ربوبیت کا مینہ بالاتصال تمام عالم پر نازل ہو رہا ہے اور کوئی ایسا وقت نہیں کہ
اس کے رشح فیض سے خالی ہو بلکہ عالم کے بنانے کے بعد بھی اس مبدء فیوض کی فی الحقیقت بلا ایک ذرا
تفاوت کے ایسی ہی حاجت ہے کہ گویا ابھی تک اس نے کچھ بھی نہیں بنایا اور جیسا دنیا اپنے وجود اور نمود کے
لئے اس کی ربوبیت کی محتاج تھی ایسا ہی اپنے بقا اور قیام کے لئے اس کی ربوبیت کی حاجتمند ہے۔ وہی ہے
جو ہر دم دنیا کو سنبھالے ہوئی ہے اور دنیا کا ہر ذرہ اسی سے تروتازہ ہے اور وہ اپنی مرضی اور ارادہ کے موافق
ہر چیز کی ربوبیت کر رہا ہے یہ نہیں کہ بلا ارادہ کسی شے کے ربوبیت کا موجب ہو۔ غرض آیات قرآنی کی رو
سے جن کا خلاصہ ہم بیان کر رہے ہیں اس صداقت کا یہ منشا ہے کہ ہر ایک چیز کہ جو عالم میں پائی پائی جاتی ہے وہ
مخلوق ہے۔ اور اپنے تمام کمالات اور اپنے تمام حالات اور اپنے تمام اوقات میں خدائے تعالیٰ کی ربوبیت
کی محتاج ہے اور کوئی روحانی یا جسمانی ایسا کمال نہیں ہے جس کو کوئی مخلوق خود بخود اور بغیر ارادہ خاص اس
متصرف مطلق کے حاصل کر سکتا ہو۔ اور نیز حسب توضیح اسی کلام پاک کے اس صداقت اور ایسا ہی دوسری
صداقتوں میں یہ معنے بھی ملحوظ ہیں کہ رب العالمین وغیرہ صفتیں جو خدائے تعالیٰ میں پائی جاتی ہیں یہ اسی کی
ذات واحد لاشریک سے خاص ہیں اور کوئی دوسرا ان میں شریک نہیں ۔ جیسا کہ اس سورۃ کے پہلے فقرہ میں
یعنی الحَمدُ لِلہ میں یہ بیان ہو چکا ہے کہ تمام محامد خدا ہی سے خاص ہیں ۔
دوسری صداقت رحمن ہے کہ جو بعد رب العالمین بیان فرمایا گیا۔ اور رحمن کے معنے جیسا کہ ہم پہلے بھی
بیان کر چکے ہیں یہ ہیں کہ جس قدر جاندار ہیں خواہ ذی شعور اور خواہ غیر ذی شعور اور خواہ نیک اور خواہ بد ، ان
سب کے قیام اور بقاء وجود اور بقائے نوع کے لئے اور ان کی تکمیل کے لئے خدائے تعالیٰ نے اپنی رحمت
عامہ کے رو سے ہر یک قسم کے اسباب مطلوبہ میسر کر دیئے ہیں اور ہمیشہ میسر کرتا رہتا ہے اور یہ عطیہ محض ہے

آج 10 میں سے 10 باقی