سورة التّکویر

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱)

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

الرَّحْمَانِيَّةِ وَذَكَرَهُ اللهُ بِقَوْلِهِ الرَّحْمٰنِ | اس کا ذکر اپنے قول الرحمن میں کیا ہے۔ اور اسے جمادی
وَخَصَّهُ بِذَوِي الرُّوحِ مِنْ دُونِ الْأَجْسَامِ اور نباتی اجسام کو چھوڑ کر صرف جاندار چیزوں سے وابستہ
الْجَمَادِيَّةِ وَ الثَّبَاتِيَّةِ ثُمَّ بَعْدَ ذَالِكَ کیا ہے۔ پھر اس کے بعد ایک فیض خاص ہے اور وہ
فَيْضُ خَاصٌ وَهُوَ فَيْضُ صِفَةِ صفت رحیمیت کا فیض ہے۔ اور یہ فیض صرف اسی انسان
الرَّحِيمِيَّةِ وَلَا يَنْزِلُ هُذَا الْفَيْضُ إِلَّا پر نازل ہوتا ہے جو فیوض منتظرہ کے حاصل کرنے کے
عَلَى النَّفْسِ الَّتِي سَعَى سَعْتِهَا لِكَسْبِ لئے اپنی پوری کوشش کرے۔ اس وجہ سے یہ فیض انہی
الْفُيُوْضِ الْمُتَرَقِّبَةِ وَلِذَالِك يَخْتَصُّ لوگوں سے مخصوص ہے جو اللہ تعالیٰ پر ایمان لائے اور
بِالَّذِينَ آمَنُوا وَأَطَاعُوا رَبَّا كَرِيمًا كَما انہوں نے رب کریم کی اطاعت کی جیسا کہ اللہ تعالیٰ کے
صُرِحَ فِي قَوْلِهِ تَعَالَى وَ كَانَ بِالْمُؤْمِنِينَ كلام وَ كَانَ بِالْمُؤْمِنِينَ رَحِيمًا میں تصریح کر دی گئی
رَحِيمًا ، فَثَبَتَ بِنَضِ الْقُرْآنِ أَنَّ ہے۔ پس نص قرآن سے ثابت ہوا کہ رحیمیت صرف
الرَّحِيمِيَّةَ مَخصُوصَةٌ بِأَهْلِ الْإِيمَانِ وَأَمَّا ایمانداروں سے مخصوص ہے۔ مگر رحمانیت کا دائرہ
الرَّحْمَانِيَّةُ فَقَدْ وَسِعَتْ كُلَّ حَيَوَانِ مِنَ حیوانات میں سے ہر حیوان تک وسیع ہے۔ یہاں تک کہ
الْحَيَوَانَاتِ حَتَّى إِنَّ الشَّيْطَانَ نَالَ نَصِيبًا شیطان نے بھی پروردگار عالم کے حکم سے اس فیض
مِنْهَا بِأَمْرِ حَضْرَةِ رَبِّ الْكَائِنَاتِ رحمانیت سے حصہ پایا۔
وَ حَاصِلُ الْكَلَامِ أَنَّ الرَّحِيمِيَّةَ حاصل کلام یہ ہے کہ رحیمیت ان فیوض سے تعلق رکھتی
تَتَعَلَّقُ بِفُيُوْضٍ تَتَرَتَّبُ عَلَى الْأَعْمَالِ ہے جو اعمال پر مترتب ہوتے ہیں۔ اور کافروں اور
وَيَخْتَصُّ بِالْمُؤْمِنِينَ مِنْ دُونِ الْكَافِرِينَ گمراہوں کو چھوڑ کر یہ صرف مومنوں سے خاص ہے۔ پھر
وَأَهْلِ الضَّلَالِ، ثُمَّ بَعْدَ الرَّحِيمِيَّةِ فَيْضٌ رحیمیت کے بعد ایک اور فیض ہے اور وہ جزائے کامل اور
آخَرُ وَهُوَ فَيْضُ الْجَزَاءِ الْأَتَمِ وَالْمُكَافَاتِ۔ بدلہ دینے کا فیض ہے اور نیک لوگوں کو ان کی نیکیوں اور
وَإِيْصَالُ الصَّالِحِينَ إلى نَتِيجَةِ اعمال حسنہ کے نتیجہ تک پہنچانے کا نام ہے۔ اسی کی طرف
الصَّالِحَاتِ وَالْحَسَنَاتِ وَإِلَيْهِ أَشَارَ عَزَّ اللہ تعالیٰ نے اپنے کلام مُلِكِ يَوْمِ الدِّينِ میں اشارہ
اسْمُهُ بِقَوْلِهِ مَلِكِ يَوْمِ الدِّينِ ، وَ إِنَّهُ فرمایا ہے ۔ اور یہ فیض پروردگار عالم عالم الم کی طرف سے آخری
(الاحزاب: ۴۴) ترجمہ۔ وہ مومنوں پر بار بار رحم کرنے والا ہے۔

أخَرُ الْفُيُوْضِ مِنْ رَّبِّ الْعَالَمِينَ وَمَا ذُكِرَ | فیض ہے۔ اور اس کے بعد سب عالموں سے زیادہ
فَيْضٌ بَعْدَهُ فِي كِتَابِ اللهِ أَعْلَمِ الْعَالِمِينَ وَ علم رکھنے والے خدا کی کتاب میں کسی اور فیض کا ذکر
الْفَرْقُ فِي هَذَا الْفَيْضِ وَفَيْضِ الرَّحِيمِيَّةِ أَنَّ نہیں کیا گیا۔ اس فیض اور رحیمیت کے فیض میں یہ
الرَّحِيمِيَّةَ تُبَلِّغُ السَّالِكَ إِلى مَقَامٍ هُوَ وَسِيلَةُ فرق ہے کہ رحیمیت سالک کو اس مقام تک پہنچاتی
النِّعْمَةِ وَأَمَّا فَيْضُ الْمَالِكِيَّةِ بِالْمَجَازَاتِ ہے جو نعمت ملنے کا وسیلہ ہے باقی رہا جزا سزا کے
فَهُوَ يُبَلِّغُ السَّالِكَ إِلى نَفْسِ النِّعْمَةِ وَإِلى مالك کا فیض ، سو وہ سالک کو حقیقی نعمت اور آخری
مُنْتَهَى الثَّمَرَاتِ وَغَايَةُ الْمُرَادَاتِ وَ أَقْصَى ثمرہ اور مرادوں کی انتہا اور مقاصد کی آخری حد تک
الْمَقْصُودَاتِ فَلَا خَفَاءَ أَنَّ هَذَا الْفَيْضَ هُوَ پہنچا دیتا ہے ۔ پس ظاہر ہے کہ بارگاہ ایزدی کے
أخَرُ الْفُيُوْضِ مِنَ الْحَضْرَةِ الْأَحَدِيَّةِ وَلِلنَّشْأَةِ فیوض میں سے یہ انتہائی فیض ہے اور انسانی پیدائش
الْإِنْسَانِيَّةِ كَالْعِلَّةِ الْغَائِيَّةِ وَعَلَيْهِ يَتِمُّ کی علت غائی ہے۔ اور اس پر تمام نعمتیں ختم ہو جاتی
النِّعَمُ كُلُّهَا وَ تَسْتَكْمِلُ بِهِ دَائِرَةُ الْمَعْرِفَةِ ہیں۔ اور اس پر دائرہ معرفت اور دائرہ سلسلہ مکمل ہو
وَدَائِرَةُ السِّلْسِلَة۔
シ
جاتا ہے۔
أَلَا تَرَى أَنَّ سِلْسِلَةَ خُلَفَاءِ مُوسَى انْتَهَتْ کیا تمہیں معلوم نہیں کہ خلفائے موسیٰ کا سلسلہ
إِلَى نُكْتَةِ مُلِكِ يَوْمِ الدِّينِ فَظَهَرَ عِيسَى مُلِكِ يَوْمِ الدِّینِ کے نکتہ پر ختم ہو گیا تھا۔ چنانچہ
فِي آخِرِهَا وَ بَيلَ الْجَوْرُ وَالظُّلْمُ بِالْعَدْلِ اس سلسلہ کے آخر میں حضرت عیسی آئے اور ظلم وجور
وَالْإِحْسَانِ مِنْ غَيْرِ حَرْبٍ وَ مُحَارِبِينَ كَمَا کو بغیر کسی لڑائی اور لڑنے والوں کے عدل و احسان
يُفْهَمُ مِنْ لَفْظِ الدِّينِ فَإِنَّهُ جَاءَ بِمَعْنَى الْحِلْمِ سے بدل دیا گیا۔ جیسا کہ الدین کے لفظ سے سمجھا
وَالرَّفْقِ فِي لُغَةِ الْعَرْبِ وَ عِنْدَ أَدَبَائِهِمْ أَجْمَعِينَ جاتا ہے۔ کیونکہ لغت عرب اور اہلِ عرب کے سب
فَاقْتَضَتْ هُمَا ثَلَةٌ نَبِيِّنَا بِمُوسَى الْكَلِيمِ ادیبوں کے نزدیک یہ لفظ بردباری اور نرمی کے
وَمُشَابَهَهُ خُلَفَاءِ مُوسَى بِخُلَفَاءِ نَبِيِّنَا معنوں میں آیا ہے۔ پس ہمارے نبی اکرم صلی اللہ
الْكَرِيمِ أَنْ يَظْهَرَ فِي آخِرِ هَذِهِ السّلْسِلَةِ رَجُلٌ علیہ وسلم کی موسی کلیم اللہ سے مماثلت اور خلفائے
يُشَابِهُ الْمَسِيحَ وَيَدْعُو إِلَى اللهِ بِالْحِلْمِ وَيَضَعُ موسیٰ کی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے خلفاء سے
الْحَرْبَ وَيَقْرِبُ السَّيْفَ الْمُجِيحَ فَيَحْشُرُ مشابہت نے چاہا کہ اس سلسلہ (محمدی) کے آخر

النَّاسَ بِالْآيَاتِ مِنَ الرَّحْمَانِ لا میں بھی کوئی ایسا مر د کامل پیدا ہو جو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا مثیل
بِالسَّيْفِ وَ السِّنَانِ فَيُشَابِه ہو اور وہ (لوگوں کو ) نرمی کے ساتھ اللہ تعالیٰ کی طرف بلائے ۔
زَمَانُهُ زَمَانَ الْقِيَامَةِ وَ يَوْمَ جنگ کو موقوف کرے ، تباہی پھیلانے والی تلوار کو نیام میں کرے
الدِّينِ وَالنُّشُورِ وَ يَمْلَأُ الْأَرْضَ اور لوگوں کو تلوار اور نیزہ کی بجائے خدائے رحمان کے چمکتے
نُورًا كَمَا مُلِئَتْ بِالْجَوْرِ وَ الزُّورِ وَ ہوئے نشانوں سے ایک نئی زندگی عطا کرے۔ پس اس کا زمانہ
قَدْ كَتَبَ اللهُ أَنَّهُ يُرِى نُمُوذَجَ يَوْمِ روز قیامت اور یوم جزا و حشر ونشر سے مشابہت رکھتا ہے۔ اور وہ
الدِّينِ قَبْلَ يَوْمِ الدِّينِ وَ يَحْشُرُ زمین کو نور سے بھر دے گا جیسا کہ وہ اس سے پہلے ظلم اور
النَّاسَ بَعْدَ مَوْتِ التَّقْوَى وَذَالِك جھوٹ سے بھری ہوئی تھی ۔ اللہ تعالیٰ نے یہ مقدر کر رکھا ہے کہ وہ
وَقْتُ الْمَسِيحِ الْمَوْعُودِ وَهُوَ حقیقی یوم الجزاء سے پہلے لوگوں کو اس کا نمونہ دکھائے اور تقویٰ
زَمَانُ هَذَا الْمِسْكِينِ وَ إِلَيْهِ کے مر جانے کے بعد لوگوں کونئی زندگی بخشے اور یہی مسیح موعود کا
أَشَارَ فِي آيَةِ يَوْمِ الدِّينِ فَلْيَتَدَبَّر زمانہ ہے۔ اور وہ (در حقیقت ) اس عاجز کا (ہی ) زمانہ ہے۔ اور
مَنْ كَانَ مِنَ الْمُتَدَبِرِينَ وَحَاصِل اس کی طرف (اللہ تعالیٰ نے ) آیت یوم الدین میں اشارہ کیا
الْكَلَامِ أَنَّ فِي هَذِهِ الصَّفَاتِ الَّتِی ہے پس تدبر کرنے والے اس بات میں تدبر کریں ۔
خُضَتْ بِاللهِ ذِي الْفَضْلِ وَ اور خلاصہ کلام یہ ہے کہ ان صفات میں جو فضل واحسان کے
الْإِحْسَانِ حَقِيقَةً فَخَفِيَّةً وَ نَبَأَ مالک اللہ تعالیٰ سے مخصوص ہیں ان میں خدا تعالی محسن حقیقی کی
مَّكْتُومًا مِّنَ اللهِ الْمَثَانِ وَهُوَ أَنَّهُ طرف سے ایک حقیقت مخفی ہے اور ایک پیشگوئی پوشید پوشیدہ ہے اور وہ
تَعَالَى أَرَادَ بِذِكْرِهَا أَنْ يُنْبِی یہ ہے کہ ان صفات کے بیان کرنے سے خدا تعالیٰ کا منشاء یہ تھا
رَسُولَهُ بِحَقِيقَةِ هُذِهِ الصَّفَاتِ کہ اپنے رسول ( مقبول ) کو ان صفات کی حقیقت سے آگاہ
فَأَرَى حَقِيقَتَهَا بِأَنْوَاعِ کرے اور کئی قسم کی تائیدات کے ذریعہ ان کی حقیقت واضح
التَّأْبِيْدَاتِ فَرَبَى نَبِيَّةَ وَصَحَابَتَهُ کرے۔ پس اس نے اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اور آپ کے
فَأَثْبَتَ بِهَا أَنَّهُ رَبُّ الْعَالَمِينَ صحابہؓ کی خاص رنگ میں ) تربیت فرمائی ۔ اور اس کے ذریعہ
ثُمَّ أَتَمَّ عَلَيْهِمْ نَعْمَالُهُ ثابت کر دیا کہ وہ رب العلمین ہے۔ پھر اپنی صفت رحمانیت
بِرَحْمَانِيَّتِهِ مِنْ غَيْرِ عَمَلِ کے ذریعہ جو بغیر کسی عامل کے عمل کے ظاہر ہوتی ہے ان پر اپنے

الْعَامِلِينَ فَأَثْبَتَ بِهَا أَنَّهُ أَرْحَمُ انعامات کو انتہاء تک پہنچایا اور اس فیض کے ذریعہ ثابت کر دیا
الرَّاحِمِينَ ثُمَّ أَرَاهُمْ عِنْدَ عَمَلِهِمْ کہ وه أَرْحَمُ الرَّحِمِین ہے۔ پھر اُس نے اپنی صفت رحیمیت
بِرَحْمَةٍ مِنْهُ أَيَادِيَ حِمَايَتِهِ - وَأَيَّدَهُمْ کے ذریعہ ان کے عمل کے وقت میں انہیں اپنی حمایت کے
بِرُوحِ مِنْهُ بِعِنَايَتِهِ ، وَ وَهَبَ لَهُمْ ہاتھ دکھائے اور اپنی مہربانی سے روح القدس کے ساتھ ان
نُفُوسًا مُطْمَئِنَّةً وَ أَنْزَلَ عَلَيْهِمْ کی مدد کی ۔ ان کو نفوسِ مطمئنہ عطا فرمائے اور ان پر دائمی
سَكِينَةً دَائِمَةً ثُمَّ أَرَادَ أَنْ يُرِيَهُمْ سکینت نازل کی ۔ پھر اس نے ارادہ کیا کہ انہیں اپنی صفت
تُمُوْذَجَ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ فَوَهَبَ لَهُمُ مالک یوم الدین کا نمونہ بھی دکھائے تو اُس نے انہیں
الْمُلْكَ وَ الْخِلَافَةَ وَ أَلْحَقَ أَعْدَاءَهُمْ حکومت اور خلافت بخشی اور ان کے دشمنوں کو ( پہلے ) ہلاک
بِالْهَالِكِينَ، وَأَهْلَكَ الْكَافِرِينَ وَأَزْعَجَهُمْ ہونے والوں کے ساتھ ملا دیا۔ کافروں کو تباہ کر دیا اور انہیں
إِزْعَاجًا ثُمَّ أَرَى نَمُوذَجَ النُّشُورِ پوری طرح ملیا میٹ کر دیا۔ پھر اس نے حشر کا نمونہ دکھایا
فَأَخْرَجَ مِنَ الْقُبُورِ إِخْرَاجًا فَدَخَلُوا فِي اور (روحانی لحاظ سے ) قبروں میں پڑے ہوئے لوگوں کو
دِينِ اللهِ أَفْوَاجًا وَ بَدَرُوا إِلَيْهِ فُرَادَی وَ باہر نکالا پس وہ فوج در فوج اللہ تعالیٰ کے دین میں داخل
أَزْوَاجًا فَرَأَى الصَّحَابَةُ أَمْوَاتًا يَلْفُونَ ہو گئے ۔ اور اس کی طرف فرداً فرداً اور گروہ در گروہ دوڑ
حَيَاةً وَ رَأَوْا بَعْدَ الْمَحْلِ مَاءًا فَجَاجًا و پڑے ۔ پس صحابہؓ نے مُردوں کو زندہ ہوتے دیکھا، اور
سمِي ذَالِكَ الزَّمَانُ يَوْمَ الدِّينِ لِأَنَّ امساک باراں کے بعد موسلا دھار بارش دیکھی اور اس
الْحَقِّ حَصْحَصَ فِيْهِ وَدَخَلَ فِي الدِّينِ زمانہ کا نام يَوْمُ الدِّین رکھا گیا۔ کیونکہ اس (زمانہ) میں
أَفْوَاجُ مِنَ الْكَافِرِينَ ثُمَّ أَرَادَ أَنْ يُرِيَ حق ظاہر ہو گیا اور کافروں میں سے فوج در فوج لوگ دین
نَمُوذَجَ هَذِهِ الصَّفَاتِ فِي آخِرِينَ مِنَ (اسلام) میں داخل ہوئے ۔ پھر اللہ تعالیٰ نے چاہا کہ اُمت
الْأُمَّةِ لِيَكُونَ أَخِرُ الْمِلَّةِ كَمِثْلِ أَوَّلِهَا (محمد یہ ) کے آخری دور میں بھی ان صفات کا نمونہ دکھائے ،
فِي الْكَيْفِيَّةِ وَلِيَتِمَّ أَمْرُ الْمُشَابَهَةِ تا بلحاظ کیفیت ملت کا آخری حصّہ پہلے حصّہ کی طرح ہو
بِالْأُمَمِ السَّابِقَةِ كَمَا أُشِيْرَ إِلَيْهِ فِي هَذِهِ جائے اور تا گذشتہ اُمتوں کے ساتھ (اس اُمت کی ) مشابہت
السُّورَةِ أَعْنِي قَوْلَهُ صِرَاطَ الَّذِينَ پوری ہو جائے ۔ جس کی طرف اس سورت میں اشارہ کیا گیا ہے
أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ ، فَتَدَبَّرُ أَلْفَاظَ هَذِهِ یعنی ارشاد باری تعالیٰ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ

الآية۔
میں ۔ پس اس آیت کے الفاظ پر غور کریں۔
وَسيَ زَمَانُ الْمَسِيحِ الْمَوْعُودِ مسیح موعود کے زمانہ کا نام اس لئے بھی یوم الدین رکھا گیا
يَوْمَ الدِّينِ لِأَنَّهُ زَمَانٌ يُحْيِي فِيهِ الدِّين کہ یہ ایسا زمانہ ہے جس میں دین کو زندہ کیا جائے گا اور لوگوں
وَتُحْشَرُ النَّاسُ لِيُقْبِلُوا بِالْيَقِينِ وَلَا کو اس امر پر مجتمع کیا جائے گا کہ وہ ( دلی ) یقین کے ساتھ
شَكَ وَلَا خِلَافَ أَنَّهُ رَبُّي زَمَانَنَا هَذَا آگے بڑھیں ۔ اور اس میں نہ کوئی شبہ ہے اور نہ ہی (کسی
بِأَنْوَاعِ التَّرْبِيَةِ وَأَرَانَا كَثِيرًا من کو) کچھ اختلاف ( ہو سکتا ) ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ہمارے اس
فُيُوضِ الرَّحْمَانِيَّةِ وَالرَّحِيمِيَّةِ كَمَا زمانہ کی کئی طریق سے تربیت فرمائی ہے اور رحمانیت اور
أَرَى السَّابِقِيْنَ مِنَ الْأَنْبِيَاءِ وَالرُّسُلِ رحیمیت کے بہت سے فیوض ہمیں دکھائے ہیں جیسا کہ اس
وَ أَرْبَابِ الْوَلَايَةِ وَالْخُلَةِ وَ بَقِيَتِ نے پہلے نبیوں ، رسولوں ، ولیوں اور اپنے دوستوں کو دکھائے
الصَّفَةُ الرَّابِعَةُ مِنْ هَذِهِ الصَّفَاتِ تھے۔ ان صفات میں سے اب صرف چوتھی صفت باقی رہ
أَعْنِي التَّجَنِّي الَّذِي يُظْهَرُ فِي حُلَّةِ مَلِكٍ گئی ۔ میری مراد اس سے خدا تعالیٰ کی وہ تجلتی ہے جس کا ظہور
أَوْ مَالِكَ فِي يَوْمِ الدِّينِ لِلْمُجَازَاتِ بادشاہ یا مالک کے لباس میں جزا سزا دینے کے لئے یوم جزا
فَجَعَلَهُ لِلْمَسِيحِ الْمَوْعُودِ كَالْمُعْجِزَاتِ میں ہوگا ۔ لہٰذا خدا تعالیٰ نے اس (تجلی ) کو مسیح موعود کے
وَ جَعَلَهُ حَكَمًا وَ مَظْهَرًا لِلْحُكُومَةِ لئے معجزات کی طرح قرار دیا اور اُسے ( مسیح موعود کو ) غیبی
السَّمَاوِيَّةِ بِتَأْبِيدٍ مِنَ الْغَيْبِ تائید اور چمکتے نشانوں کے ساتھ حکم اور آسمانی حکومت کا
وَالْآيَاتِ وَ سَتَعْلَمُ عِنْدَ تَفْسِيرِ نمائندہ بنایا ۔ اے مخاطب ! تجھے عنقریب انْعَمْتَ عَلَيْهِمْ کی
انْعَمْتَ عَلَيْهِمْ هَذِهِ الْحَقِيقَةَ، وَ مَا تفسیر کے موقع پر اس حقیقت کا علم ہو جائے گا اور میں نے یہ
قُلْتُ مِنْ عِنْدِ نَفْسِي بَلْ أُعْطِيْتُ مِنْ باتیں اپنے پاس سے نہیں کہیں بلکہ یہ باریک نکات مجھے
لَّدُنْ رَّبِّي هَذِهِ النِّكَاتِ الدَّقِيْقَةَ۔ اپنے رب کی طرف سے عطا کئے گئے ہیں ۔
وَمَنْ تَدَبَّرَهَا حَقَّ التَّدَبُرِ وَفَكَّرَ فِي جو شخص ان ( نکات) میں پورا تدبر کرے گا اور ان
هُذِهِ الْآيَاتِ عَلِمَ أَنَّ اللهَ أَخْبَرَ فِيهَا آیات میں غور و فکر سے کام لے گا اُسے معلوم ہو جائے گا کہ
عَنِ الْمَسِيحِ وَمِنْ زَمَنِهِ الَّذِي هُوَ ان میں اللہ تعالیٰ نے مسیح موعود اور اس کے زمانہ کے متعلق خبر
زَمَنُ الْبَرَكَاتِ ثُمَّ اعْلَمْ أَنَّ هَذِهِ دی ہے جو بڑا بابرکت ہے۔ پھر واضح رہے کہ یہ آیات گویا

الْآيَاتِ قَدْ وَقَعَتْ كَحَدٍ مُعَرِفِ لِلَّهِ خَالِقِ خدا تعالیٰ خالق کائنات کے لئے حد معرف کی طرح
الْكَائِنَاتِ وَإِنْ كَانَ اللهُ تَعَالَى ذَاتُهُ عَنِ ہیں ۔ اگر چہ خدا تعالیٰ کی ذات (درحقیقت) ہر قسم کی
التَّحْدِيدَاتِ وَمِنْ هَذَا التَّعْلِيمِ وَ تحدید سے بالا ہے۔ اس تشریح سے کلمہ شہادت کے
الْإِفَادَةِ يَتَّضِحُ مَعْنَى كَلِمَةِ الشَّهَادَةِ الَّتِي معنے بھی واضح ہو جاتے ہیں جس پر ایمان اور سعادت کا
هِيَ مَنَاطُ الإِيمَانِ وَالسَّعَادَةِ وَبِهَذِهِ دار و مدار ہے۔ اور انہی صفات کی بنا پر اللہ تعالیٰ (اپنے
الصَّفَاتِ اسْتَحَقَ اللهُ الطَّاعَةَ وَ خُصَّ بندوں کی اطاعت کا مستحق ہو گیا ہے۔ اور عبادت
بِالْعِبَادَةِ فَإِنَّهُ يُنَزِّلُ هَذِهِ الْفُيُوضَ کے لئے مخصوص ہو گیا کیونکہ وہ ان فیوض کو ارادۂ نازل
بِالْإِرَادَةِ فَإِنَّكَ إِذَا قُلْتَ لَا إِلَهَ إِلَّا الله فرماتا ہے۔ پس جب تم لا الهَ إِلَّا الله کہتے ہو تو
فَمَعْنَاهُ عِنْدَ ذَوِي الْحَصَاتِ۔ أَنَّ الْعِبَادَةَ لا عقلمندوں کے نزدیک اس کے یہ معنے ہوتے ہیں کہ
يَجُوزُ لِأَحَدٍ مِنَ الْمَعْبُودِينَ أَوِ الْمَعْبُودَاتِ دیوی دیوتاؤں میں سے کسی کی بھی عبادت جائز نہیں
إِلَّا لِذَاتٍ غَيْرِ مُدْرَكَةٍ مُسْتَجْمِعَةٍ لِهَذِهِ عبادت صرف اس ذات کی ہونی چاہئے جو ادراک
الصَّفَاتِ أَعْنِي الرَّحْمَانِيَّةَ وَالرَّحِيمِيَّةَ سے بالا اور ان صفات کی جامع ہے۔ اس جگہ میری
اللَّتَيْنِ هُمَا أَوَّلُ شَرْطٍ لِمَوْجُودٍ مُسْتَحِقِ مراد رحمانیت اور رحیمیت سے ہے جو کہ عبادتوں کے
لِلْعِبَادَاتِ
مستحق وجود کی پہلی شرط ہیں ۔
ثُمَّ اعْلَمْ أَنَّ اللهَ اسْمُ جَامِدٌ لَّا تُدْرَكُ پھر جان لو کہ اللہ اسم جامد ہے اور اس کی حقیقت
حَقِيقَتُهُ لِأَنَّهُ اسْمُ الذَّاتِ وَالذَّاتُ لَيْسَت کا ادراک نہیں ہو سکتا کیونکہ وہ اسم ذات ہے ۔اور
مِنَ الْمُدْرَكَاتِ وَكُلُّ مَا يُقَالُ فِي مَعْنَاهُ ذات ایسے امور میں سے نہیں جن کا ادراک ہو سکے۔
فَهُوَ مِنْ قَبِيلِ الْأَبَاطِيْلِ وَالْخُزَعْبِيْلَاتِ لفظ اللہ کو مشتق قرار دے کر جو معنے کئے جاتے ہیں وہ
فَإِنَّ كُنْهَ الْبَارِي أَرْفَعُ مِنَ الْخَيَالَاتِ سب جھوٹ اور محض خرافات ہیں ۔ کیونکہ خدا تعالیٰ کی
وَأَبْعُدَ مِنَ الْقِيَاسَاتِ وَإِذَا قُلْتَ مُحَمَّدٌ گنه (حقیقت) کا پانا (تمام) خیالات سے بالا اور
رَّسُولُ اللهِ فَمَعْنَاهُ أَنَّ مُحَمَّدًا مَّظْهَرُ صِفَاتِ قیاسات سے دور ہے۔ جب تم محمد رسول اللہ کہتے ہو تو
هَذِهِ الذَّاتِ وَخَلِيفَتُهَا فِي الْكَمَالَاتِ اس کے معنے یہ ہیں کہ محمد (صلی اللہ علیہ وسلم ) ذات
وَمُتَيْمُ دَائِرَةِ الظُّلْيَّةِ وَخَاتَمُ الرِّسَالَاتِ باری کی صفات کے مظہر ہیں کمالات میں اس کے

فَحَاصِلُ مَا أُبْصِرُ وَأَرَى أَنَّ نَبِيَّنَا خَيْرُ | جانشین ہیں اور دائرہ ظلیت کو کامل کرنے والے اور سب
الْوَرَى قَدْ وَرِثَ صِفَتَى رَبَّنَا الْأَعْلى رسالتوں کے خاتم ہیں۔ پس جو کچھ میں دیکھتا اور پاتا ہوں
ثُمَّ وَرِثَ الصَّحَابَةُ الْحَقِيقَةَ اس کا ماحصل یہ ہے کہ ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تمام
الْمُحَمَّدِيَّةَ الْجَلَالِيَّةَ كَمَا عَرَفْتَ فِيما مخلوقات سے افضل ہیں وہ اللہ تعالیٰ کی ان ہر دو صفتوں کے
مَطَى وَقَدْ سُلَّمَ سَيْفُهُمْ في قطع وارث ہوئے پھر جیسا کہ آپ پہلے معلوم کر چکے ہیں صحابہ
دَابِرِ الْمُشْرِكِينَ وَ لَهُمْ ذِكْرٌ لا محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی جلالی حقیقت کے وارث بنے۔ اور
يُنْسَى عِنْدَ عَبَدَةِ الْمَخْلُوقِينَ وَ مشرکوں کا قلع قمع کرنے میں ان کی تلوار کی دھاک مسلم ہے
إِنَّهُمْ أَدَّوْا حَقَّ صِفَةِ الْمُحَمَّدِيَّةِ وَ اور ان کی یاد ایسا امر ہے کہ مخلوق کے پجاری اسے بھلا نہیں
أَذَاقُوا كَثِيرًا مِنَ الْأَيْدِي الْحَرْبِيَّةِ وَ سکتے ۔ انہوں نے صفتِ محمدیت کا پورا پورا حق ادا کر دیا ہے
بَقِيَتْ بَعْدَ ذَالِكَ صِفَةُ الْأَحْمَدِيَّةِ اور انہوں نے بہتوں کو اپنے جنگی کارناموں کا مزا چکھایا۔
الَّتِي مُصَبَّغَةٌ بِالْأَلْوَانِ الْجَمَالِيَّةِ اب رہی صفت احمدیت جو جمالی رنگوں سے رنگین ہے اور
مُحَرَّقَةٌ بِالإِيرَانِ الْمُحِبِيَّةِ فَوَرِقَهَا عشق و محبت کی آگ سے سوختہ ہے۔ سومسیح موعود اس صفت
الْمَسِيحُ الَّذِي بُعِثَ فِي زَمَنِ انْقِطَاعِ ( احمدیت ) کا وارث ہوا جو ذرائع ( ترقی ) کے خاتمہ، دشمنوں
الْأَسْبَابِ وَتَكَشْرِ الْمِلَّةِ مِن کی کچلیوں سے ملت کی بربادی اور مددگاروں اور دوستوں کے
الْأَنْيَابِ وَ فُقْدَانِ الْأَنْصَارِ وَ معدوم ہونے اور دشمنوں کے غلبہ اور مخالف جماعتوں کے حملہ
الْأَحْبَابِ وَغَلَبَةِ الْأَعْدَاءِ وَ صَوْلِ کے وقت مبعوث کیا گیا تا اللہ تعالیٰ اندھیری راتوں کے بعد
الْأَحْزَابِ لِيُرِيَ اللهُ نَمُوذَجَ مَالِكِ | اسلام کی قوت اور ( مسلمان ) سلاطین کے رعب کے مٹنے کے
يَوْمِ الدِّينِ بَعْدَ لَيَالِي الظَّلام بعد اور ملتِ محمدیہ کے اپاہجوں کی مانند ہو جانے کے بعد اپنی
وَبَعْدَ الهِدَامِ قُوَّةِ الْإِسْلَامِ وَسَطُوَةِ مالكيت يَوْمِ الدِّین کا نمونہ دکھائے۔ پس آج ہمارا دین
السَّلَاطِينِ وَ بَعْدَ كَوْنِ الْمِلَّةِ بے وطنوں کی طرح ہو گیا۔ اس کی حکومت سوائے آسمان کے
كَالْمُسْتَضْعَفِينَ فَالْيَوْمَ صَارَ دِينُنَا اور کہیں باقی نہیں رہی (اس وقت کے ) اہل زمین نے اس کو
كَالْغُرَبَاءِ ، وَ مَا بَقِيَتْ لَهُ سَلْطَنَةٌ إِلَّا نہیں پہچانا۔ اور اسکے خلاف دشمنوں کی طرح اٹھ کھڑے
في السَّمَاءِ ، وَمَا عَرَفَةَ أَهْلُ الْأَرْضِ ہوئے ہیں۔ پس اس ضعف اور شان وشوکت کے مٹنے کے

آج 10 میں سے 10 باقی