سورة الشُّعَرَاء
تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
قَدَّمَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ قَوْلَهُ إِيَّاكَ | اللہ تعالیٰ نے جملہ إِيَّاكَ نَعْبُدُ کو جملہ إِيَّاكَ نَسْتَعِينُ سے
نَعْبُدُ عَلَى قَوْلِهِ إِيَّاكَ نَسْتَعِين“ پہلے رکھا ہے اور اس میں (بندہ کے ) توفیق مانگنے سے بھی پہلے
إِشَارَةً إِلَى تَفَضَّلَا تِهِ الرَّحْمَانِيَّةِ مِنْ اس (ذات باری) کی (صفت) رحمانیت کے فیوض کی طرف
قَبْلِ الْإِسْتِعَانَةِ فَكَأَنَّ الْعَبْدَ يَشْكُرُ اشارہ ہے گویا کہ بندہ اپنے رب کا شکر ادا کرتا ہے اور کہتا ہے۔
رَبَّهُ وَيَقُولُ يَا رَبِّ إِنِّي أَشْكُرُكَ عَلى اے میرے پروردگار میں تیری ان نعمتوں پر تیرا شکر ادا کرتا
نُعَمَائِكَ الَّتِي أَعْطَيْتَنِي مِنْ قَبْلِ ہوں جو تو نے میری دُعا، میری درخواست، میرے عمل، میری
دُعَائِي وَمَسْأَلَتِي وَ عَمَلِی وَ جَهْدِی و کوشش اور جو ( تیری) اس ربوبیت اور رحمانیت سے جو سوال
اسْتِعَالَتِي بِالرُّبُوبِيَّةِ وَ الرَّحْمَانِيَّةِ کرنے والوں کے سوال پر سبقت رکھتی ہے۔ میری استعانت
الَّتِي سَبَقَتْ سُؤْلَ السَّائِلِينَ ثُمَّ سے پیشتر تو نے مجھے عطا کر رکھی ہیں ۔ پھر میں تجھ سے ہی ( ہر قسم
أَطْلُبُ مِنْكَ قُوَّةً وَ صَلَاحًا وَ فَلَاحًا کی قوت ، راستی ، خوشحالی اور کامیابی اور ان مقاصد کے حاصل
وَ فَوْزًا وَ مَقَاصِدَ الَّتِي لا تُعطى إِلَّا ہونے کے لئے التجا کرتا ہوں جو درخواست کرنے، مدد مانگنے اور
بَعْدَ الطَّلَبِ وَالْإِسْتِعَانَةِ وَالدُّعَاءِ دُعا کرنے پر ہی عطا کی جاتی ہیں اور تو بہترین عطا کرنے والا
وَأَنْتَ خَيْرُ الْمُعْطِينَ وَ فِي هَذِهِ ہے۔ اور ان آیات میں ان نعمتوں پر شکر کرنے کی ترغیب ہے
الْآيَاتِ حَلٌّ عَلَى شُكْرِ مَا تُغطى و جو تجھے دی جاتی ہیں اور جن چیزوں کی مجھے تمنا ہو ان کے لئے
الدُّعَاءِ بِالصَّبْرِ فِيمَا تَتَمَى وَ فَرْطِ صبر کے ساتھ دُعا کرنے اور کامل اور اعلیٰ چیزوں کی طرف شوق
اللَّهَ إِلَى مَا هُوَ أَتَهُ وَ أَعْلَى لِتَكُونَ بڑھانے کی ترغیب ہے ) تاتم بھی مستقل شکر کرنے والوں اور
مِنَ الشَّاكِرِينَ الصَّابِرِينَ وَ فِيهَا صبر کرنے والوں میں شامل ہو جاؤ۔ پھر ان (آیات) میں ترغیب
حَثُ عَلَى نَفْيِ الْحَوْلِ وَ الْقُوَّةِ وَ دی گئی ہے ۔ بندے کے اپنی طرف ہمت اور قوت کی نسبت کی
الْإِسْتِطَرَاحِ بَيْنَ يَدَى سُبْحَانَهُ نفی کرنے کی اور (اس سے) آس لگا کر اور ا ر اور امید رکھ کر ہمیشہ
مُتَرَقِّبًا مُنْتَظِرًا مُّدِيمًا لِلسُّؤَالِ وَ سوال، دُعا ، عاجزی اور حمد کرتے ہوئے (اپنے آپ کو ) اللہ
الدُّعَاءِ وَ التَّضَرُّعِ وَ الثَّنَاءِ وَ سبحانہ کے سامنے ڈال دینے کی اور خوف اور امید کے ساتھ
الْافْتِقَارِ مَعَ الْخَوْفِ وَ الرَّجَاءِ اس شیر خوار بچہ کی مانند جو دایہ کی گود میں ہو ( اپنے آپ کو اللہ
كَالطِفْلِ الرَّضِيعِ فِي يَدِ الظَّارِ وَ تعالیٰ کا محتاج سمجھنے کی ( ترغیب ہے ) اور تمام مخلوق سے اور
الْمَوْتِ عَنِ الْخَلْقِ وَ عَنْ كُلَّ مَا هُوَ فِي | زمین کی سب چیزوں سے موت ( یعنی پوری لاتعلقی ) کی ۔ اسی
الْأَرْضِينَ وَ فِيهَا حَت عَلَى إِقْرَارٍ و طرح ان (آیات) میں اس امر کا اقرار اور اعتراف کرنے کی
اعْتِرَافِ بِأَنَّنَا الضُّعَفَاءُ لَا نَعْبُدُكَ ترغیب دلائی گئی ہے کہ ہم تو بہت کمزور ہیں۔ تیری دی ہوئی
إِلَّا بِكَ وَ لَا نَتَحَسَّسُ مِنْكَ إِلَّا توفیق کے بغیر تیری عبادت نہیں کر سکتے اور تیری مدد کے بغیر ہم
بِعَوْنِكَ بِكَ نَعْمَلُ وَبِكَ نَتَحَرَّكَ وَ تیری رضا کی راہوں کی تلاش نہیں کر سکتے ۔ ہم تیری مدد سے
إِلَيْكَ نَسْعَى كَالثَّوَاكِلِ مُتَحَرِّقِينَ وَ کام کرتے ہیں اور تیری مدد سے حرکت کرتے ہیں اور ہم تیری
كَالْعُشَاقِ مُتَلَطِينَ وَ فِيهَا حَثٌ عَلَى طرف جلن کے ساتھ ان عورتوں کی طرح جو اپنے بچوں کی
الْخُرُوجِ مِنَ الْإِخْتِيَالِ وَ الزَّهْوِ وَ موت کے غم میں گھل رہی ہوتی ہیں اور ان عاشقوں کی طرح جو
الْإِعْتِصَامِ بِقُوَّةِ اللهِ تَعَالی و محبت میں جل رہے ہوتے ہیں تیری طرف دوڑتے ہیں۔
حَوْلِهِ عِنْدَ اعْتِيَاصِ الْأُمُورِ وَ پھر ان آیات میں کبر اور غرور کو چھوڑنے کی نیز معاملات کے
هُجُوْمِ الْمُشْكِلَاتِ وَالدُّخُولِ پیچیدہ ہونے اور مشکلات کے گھیر لینے پر محض اللہ تعالیٰ کی
فِي الْمُنْكَسِرِينَ كَأَنَّهُ تَعَالَى شَأْنُه (طرف سے ملنے والی ) طاقت اور قوت پر بھروسہ کرنے کی اور
يَقُولُ يَا عِبَادِ احْسَبُوا أَنْفُسَكُمْ منکسر المزاج لوگوں میں شامل ہونے کی (ترغیب ہے ) گویا
كَالْمَيِّتِينَ وَبِاللهِ اعْتَضَدُوا كُلَّ کہ (اللہ تعالیٰ فرماتا ہے اے میرے بندو اپنے آپ کو
حِينٍ فَلَا يَزْدَهِ الشَّابُ مِنْكُمْ مُردوں کی طرح سمجھو اور ہر وقت اللہ تعالیٰ سے قوت حاصل
بِقُوَّتِهِ وَلَا يَتَخَيَّرُ الشَّيْخُ بِرَاوَتِهِ کرو۔ پس تم میں سے نہ کوئی جوان اپنی قوت پر اترائے اور نہ
وَلَا يَفْرَحُ الْكَيْسُ بِدَهَائِهِ وَلَا يَثِقُ کوئی بوڑھا اپنی لاٹھی پر بھروسہ کرے اور نہ کوئی عقلمند اپنی عقل
الْفَقِيهُ بِصِيَّةِ عِلْمِهِ وَ جَوْدَةٍ فَهْمِهِ وَ پر ناز کرے اور نہ کوئی فقیہ اپنے علم کی صحت اور اپنی سمجھ اور اپنی
ذَكَائِهِ وَلَا يَتَّكِيءُ الْمُلْهَمُ عَلَى الْهَامِهِ دانائی کی عمدگی ہی پر اعتبار کرے اور نہ کوئی ملہم اپنے الہام یا
وَ كَشْفِهِ وَخُلُوصِ دُعَائِهِ فَإِنَّ اللهَ اپنے کشف یا اپنی دُعاؤں کے خلوص پر تکیہ کرے کیونکہ اللہ جو
يَفْعَلُ مَا يَشَاءُ وَيَطْرُدُ مَنْ يَشَاءُ وَ چاہتا ہے کرتا ہے جس کو چاہے دھتکار دیتا ہے اور جس کو چاہے
يُدْخِلُ مَنْ يَشَاءُ فِي الْمَخْصُوصِينَ وَ اپنے خاص بندوں میں داخل کر لیتا ہے۔ اور إِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
فِي جُمْلَةِ إِيَّاكَ نَسْتَعِينُ إِشَارَةٌ إِلى میں نفسِ اتارہ کی شرانگیزی کی شدّت کی طرف اشارہ ہے جو