سورة الدّخان

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱)

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

عَظْمَةِ شَرِّ النَّفْسِ الْأَمَّارَةِ الَّتِي تَسْعَى | نیکیوں کی طرف راغب ہونے سے یوں بھاگتا ہے ۔ جیسے
كَالْعَشَارَةِ فَكَأَنَّهَا أَفْعَى شَرُّهَا قَدْ طَمَّ ان سدھی اونٹنی سوار کواپنے اوپر بیٹھنے نہیں دیتی۔ اور بھاگتی ہے۔
فَجَعَلَ كُلَّ سَلِيمٍ كَعَظْمٍ إِذَا رَمَّ وَ یا وہ ایک اثر دہا کی طرح ہے جس کا شہر بہت بڑھ گیا ہے اور
تَرَاهَا تَنْفُتُ السَّمَّ أَوْ هِيَ ضِرْغام ما اس نے ہرڈ سے ہوئے کو بوسیدہ ہڈی کی طرح بنا دیا ہے اور تو
يَنْكُلُ إِنْ هَمَّ وَلَا حَوْلَ وَلا قُوَّةً وَلا دیکھ رہا ہے کہ وہ زہر پھونک رہا ہے یا وہ شیر ( کی طرح) ہے
كَسْبَ وَلَا لَهُ إِلَّا بِاللهِ الَّذِي هُوَ يَرْجُم کہ اگر حملہ کرے تو پیچھے نہیں ہٹتا۔ کوئی طاقت ، قوت، کمائی،
الشَّيَاطِينَ
اندوختہ (کارآمد ) نہیں سوائے اس خدا تعالیٰ کی مدد کے جو
شیطانوں کو ہلاک کرتا ہے۔
وَ فِي تَقْدِيمِ نَعْبُدُ عَلَى نَسْتَعِينُ اور نَعْبُدُ و نَسْتَعِین سے پہلے رکھنے میں اور بھی کئی نکات
نِكَاتٌ أُخْرَى فَنَكْتُبُ لِلَّذِينَ هُمْ ہیں جنہیں ہم ان لوگوں کے لئے یہاں لکھتے ہیں جو سارنگیوں
مَشْغُوفُونَ بِآيَاتِ الْمَثَانِي لَا بِرَئَاتِ کی رُوں رُوں پر نہیں بلکہ قرآنی آیات مثانی ( سورۃ فاتحہ )
الْمَثَانِي وَيَسْعَوْنَ إِلَيْهَا شَائِقِينَ وَهِيَ سے شغف رکھتے ہیں ۔ اور مشتاقوں کی طرح ان کی طرف لپکتے
أَنَّ اللهَ عَزَّ وَجَلَّ يُعَلِّمُ عِبَادَهُ دُعَاءَ ہیں اور وہ ( نکات ) یہ ہیں کہ اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو ایک
فِيْهِ سَعَادَتُهُمْ فَيَقُولُ يَا عِبَادِ سَلُونِی ایسی دُعا سکھاتا ہے جس میں ان کی خوش بختی ہے اور کہتا ہے
بِالْإِنْكِسَارِ وَالْعُبُودِيَّةِ وَقُولُوا رَبَّنَا اے میرے بندو! مجھ سے عاجزی اور عبودیت کے ساتھ
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَلكِنْ بِالْمُعَانَاةِ وَالتَّكَلُفِ سوال کرو اور کہو اے ہمارے رب ! إِيَّاكَ نَعْبُدُ ( ہم تیری
وَ التَّحَشُمِ وَتَفْرِقَةِ الْخَاطِرِ وَ ہی عبادت کرتے ہیں لیکن بڑی ریاضت، تکلیف،
تَمْوِيهَاتِ الْخَنَّاسِ وَبِالرَّوِيَّةِ النَّاضِبَةِ شرمساری پریشان خیالی اور شیطانی وسوسہ اندازی اور
وَالْأَوْهَامِ النَّاصِبَةِ وَ الْخَيَالَاتِ خشک افکار اور تباہ کن اوہام اور تاریک خیالات کے ساتھ ہم
الْمُظْلِمَةِ كَمَاءٍ مُكَذِّرٍ مِنْ سَيْلٍ أَوْ سیلاب کے گدلے پانی کی مانند ہیں یا رات کو لکڑیاں اکٹھا
كَعَاطِبٍ لَيْلٍ وَإِنْ تَتَّبِعُ إِلَّا ظَنَّا وَمَا کرنے والے کی طرح ہیں اور ہم صرف گمان کی پیروی کر رہے
نَحْنُ مُسْتَيْقِنِينَ
ہیں۔ ہمیں یقین حاصل نہیں ۔
وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ يَعْنِي نَسْتَعِينُكَ (اور پھر ) وَ إِيَّاكَ نَسْتَعِينُ کہو۔ یعنی ہم تجھ سے ہی مدد

لِلشَّوْقِ وَالشَّوْقِ وَ الْحُضُورِ وَالْإِيمَانِ مانگتے ہیں ذوق ، شوق، حضور قلب، بھر پور ایمان ( ملنے ) کے
الْمَوْفُورِ وَ التَّلْبِيَّةِ الرُّوْحَانِيَّةِ وَ لئے ، روحانی طور پر ( تیرے احکام پر ) لبیک کہنے (کے لئے)
السُّرُورِ وَ النُّورِ وَ لِتَوْشِيحِ الْقَلْبِ سرور اور نور ( کے لئے ) اور معارف کے زیورات اور مسرت
بِحُلِي الْمَعَارِفِ وَحُلَلِ الْحُبُورِ کے لباسوں کے ساتھ دل کو آراستہ کرنے کے لئے (تجھ سے ہی
لِتَكُونَ بِفَضْلِكَ مِنْ سَبَّاقِينَ مدد طلب کرتے ہیں ) تاہم تیرے فضل کے ساتھ یقین کے
فِي عَرَصَاتِ الْيَقِينِ وَإِلى مُنْتَهَى میدانوں میں سبقت لے جانے والے بن جائیں اور اپنے
الْمَارِبِ وَاصِلِينَ وَفِي بِحَارِ الْحَقَائِقِ مقاصد کی انتہا کو پہنچ جائیں اور حقائق کے دریاؤں پر وارد ہو
مُتَوَرِدِينَ وَفِي قَوْلِهِ تَعَالَى إِيَّاكَ جائیں ۔ پھر اللہ تعالیٰ کے الفاظ اِيَّاكَ نَعْبُدُ میں ایک اور
نَعْبُدُ تَنْبِيهُ آخَرُ وَهُوَ أَنَّهُ يُرَغَبُ فِيهِ اشارہ ہے اور وہ یہ کہ اللہ تعالیٰ اس (آیت ) میں اپنے بندوں کو
عِبَادَهُ إِلَى أَنْ يَبْذُلُوا فِي مُطَاوَعَتِهِ اس بات کی ترغیب دیتا ہے کہ وہ اس کی اطاعت میں انتہائی
جُهْدَ الْمُسْتَطِيعِ وَيَقُوْمُوا مُلَبِيْنَ فِي ہمت اور کوشش خرچ کریں اور اطاعت گزاروں کی طرح ہر
كُلِّ حِينٍ تَلْبِيَةَ الْمُطِيعِ فَكَأَنَّ وقت لبیک لبیک کہتے ہوئے ( اس کے حضور ) کھڑے رہیں
الْعِبَادَ يَقُولُونَ رَبَّنَا إِنَّا لَا تَأْلُوا فِي گویا کہ یہ بندے یہ کہہ رہے ہیں کہ اے ہمارے رب! ہم
الْمُجَاهَدَاتِ وَفِي امْتِثَالِكَ وَابْتِغَاء مجاہدات کرنے ، تیرے احکام کے بجالانے اور تیری خوشنودی
الْمَرَضَاةِ وَلكِنْ نَسْتَعِينُكَ چاہنے میں کوئی کوتاہی نہیں کر رہے لیکن تجھ سے ہی مدد چاہتے
وَنَسْتَكْفِي بِكَ الْإِفْتِنَانَ بِالْعُجْبِ وَ ہیں اور جب اور دریا میں مبتلا ہونے سے تیری پناہ مانگتے ہیں اور
الرِّيَاءِ وَ نَسْتَوْهِبُ مِنْكَ تَوْفِيقًا ہم تجھ سے ایسی توفیق طلب کرتے ہیں جو ہدایت اور تیری
قَائِدًا إِلَى الرُّشْدِ وَالرِّضَاءِ وَ إِنَّا خوشنودی کی طرف لے جانے والی ہو اور ہم تیری اطاعت اور
ثَابِتُونَ عَلَى طَاعَتِكَ وَ عِبَادَتِكَ تیری عبادت پر ثابت قدم ہیں۔ پس تو ہمیں اپنے اطاعت
فَاكْتُبْنَا فِي الْمُطَاوِعِينَ۔
گزار بندوں میں لکھ لے۔
وَهُنَا إِشَارَةٌ أُخْرَى وَهِيَ أَنَّ اور یہاں ایک اور اشارہ بھی ہے اور وہ یہ کہ بندہ کہتا ہے کہ
الْعَبْدَ يَقُولُ يَا رَبِّ إِنَّا خَصَّصَنَاكَ اے میرے رب ! ہم نے تجھے معبودیت کے ساتھ مخصوص کر رکھا
بِمَعْبُودِيَّتِكَ وَ أَثَرْنَاكَ عَلى كُلِّ مَا ہے اور تیرے سوا جو کچھ بھی ہے اس پر تجھے ترجیح دی ہے پس ہم

سِوَاكَ فَلَا نَعْبُدُ شَيْئًا إِلَّا تیری ذات کے سوا اور کسی چیز کی عبادت نہیں کرتے اور ہم تجھے واحد
وَجْهَكَ وَإِنَّا مِنَ الْمُوَحِدِینَ وَ اور یگانہ ماننے والوں میں سے ہیں۔ اس آیت میں خدائے عز وجل
اخْتَارَ عَزَّ وَ جَلَّ لَفَظَ الْمُتَكَلِّمِ نے متکلم مع الغیر کا صیغہ اس امر کی طرف اشارہ کرنے کے لئے
مَعَ الْغَيْرِ إِشَارَةً إِلَى أَنَّ الدُّعَاء اختیار فرمایا ہے کہ یہ دُعا تمام بھائیوں کے لئے ہے نہ صرف دُعا
لِجَمِيعِ الْإِخْوَانِ لَا لِنَفْسِ الدَّاعِ کرنے والے کی اپنی ذات کے لئے اور اس میں (اللہ نے)
وَ حَثَّ فِيهِ عَلَى مُسَالَمَةِ مسلمانوں کو باہمی مصالحت، اتحاد اور دوستی کی ترغیب دی ہے اور یہ
الْمُسْلِمِينَ وَالْحَادِهِمْ وَ وَدَادِهِمْ کہ دُعا کرنے والا اپنے آپ کو اپنے بھائی کی خیر خواہی کے لئے اسی
وَ عَلَى أَنْ يَعْنُوَ الدَّاعِي نَفْسَهُ طرح مشقت میں ڈالے جیسا کہ وہ اپنی ذات کی خیر خواہی کے لئے
لِنُصْحٍ أَخِيهِ كَمَا يَعْنُو لِنُصْحِ اپنے آپ کو مشقت میں ڈالتا ہے۔ اور اس کی (یعنی اپنے بھائی کی )
ذَاتِهِ وَيَنْتَهُ وَ يَقْلَقُ لِحَاجَاتِه ضرورتوں کو پورا کرنے کے لئے ایسا ہی اہتمام کرے اور ربے بے چین
كَمَا يَفْتَهُ وَيَقْلَقُ لِنَفْسِهِ وَلَا ہو جیسے اپنے لئے بے چین اور مضطرب ہوتا ہے۔ اور وہ اپنے اور
يُفَرِّقُ بَيْنَهُ وَبَيْنَ أَخِيهِ وَ يَكُونُ اپنے بھائی کے درمیان کوئی فرق نہ کرے۔ اور پورے دل سے اس
لَهُ بِكُلِّ الْقَلْبِ مِنَ النَّاصِحِينَ کا خیر خواہ بن جائے گو یا اللہ تعالیٰ تاکیدی حکم دیتا ہے اور فرماتا ہے
فَكَأَنَّهُ تَعَالَى يُوصِي وَ يَقُولُ یا اے میرے بندو ! بھائیوں اور محبوں کے (ایک دوسرے کو ) تحائف
عِبَادِ تَهَادُوْا بِالدُّعَاءِ تَهَادِی دینے کی طرح دُعا کا تحفہ دیا کرو اور انہیں شامل کرنے کے لئے ) اپنی
الْإِخْوَانِ وَالْمُحِبِينَ وَ تَنَافَقُوا دُعاؤں کا دائرہ وسیع کرو اور اپنی نیتوں میں وسعت پیدا کرو۔ اپنے
دَعَوَاتِكُمْ وَتَبَاثَثُوا نِيَّاتِكُمْ نیک ارادوں میں اپنے بھائیوں کے لئے بھی ) گنجائش پیدا کرو اور
وَكُونُوا فِي الْمَحَبَّةِ كَالْإِخْوَانِ باہم محبت کرنے میں بھائیوں ، باپوں اور بیٹوں کی طرح بن جاؤ۔
وَالْأَبَاءِ وَالْبَنِينَ۔
( كرامات الصَّادِقِين ، روحانی خزائن جلدے صفحہ ۱۱۹ تا ۱۲۲)
( ترجمه از مرتب )
اللہ جل شانہ نے آیہ کریمہ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ میں اِيَّاكَ نَعْبُدُ کو مقدم رکھا تا اس بات
کی طرف اشارہ کرے کہ جو کچھ عملی اور علمی طور پر ہم کو پہلے تو فیق دی گئی ہے چاہئے کہ ہم اس کو بجالا ویں اور
پھر جو ہمارے علم اور طاقت سے باہر ہو اس میں خدا تعالیٰ سے امداد چاہیں ۔
البدر جلد ۲ نمبر ۳۶ مورخه ۲۵ استمبر ۱۹۰۳ء صفحه ۳۸۲)

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَ إِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ۔ اے خدا! تو جو چار صفتوں کا مالک ہے تیری پرستش کرتے ہیں۔ انسان
کو چاہئے کہ اللہ کو چار صفتوں سے متصف مان کر صرف اقرار تک محدود نہ رکھے بلکہ عملی طور سے اس بات کو
ثابت کرے کہ وہ واقعی اللہ کو اپنا رب مانتا ہے۔ اس کی ربوبیت کو اپنے عملوں سے ثابت کرے۔ دیکھو جو خدا
کو خدا نہ مانے وہ سب کچھ کرے گا۔ چوری زنا بھی کرے گا جب تک عملی رنگ نہ ہو تو نہ مومن کہلا سکتا ہے نہ
وہ فیض پاتا ہے جو اگلے مقربوں اور راستبازوں پر ہوا۔ ایمان خدا کا ایک فضل ہے جب آتا۔ آتا ہے تو وہ شخص
عملی طور پر فاسقانہ کام نہیں کرتا۔ دراصل زبانی حساب انسان کو نجات نہیں دے سکتا۔
البدر جلد ۲ نمبر ۳۶ مورخه ۹ جنوری ۱۹۰۸ ء صفحه ۶)
تدبیر اور دُعا دونوں (کو ) باہم ملا دینا اسلام ہے اسی واسطے میں نے کہا ہے کہ گناہ اور غفلت سے
بچنے کے لئے اس قدر تد بیر کرے جو تد بیر کا حق ہے اور اس قدر دُعا کرے جو دُعا کا حق ہے۔ اسی واسطے
قرآن شریف کی پہلی ہی سورہ فاتحہ میں ان دونوں باتوں کو مد نظر رکھ کر فرمایا ہے إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ
نَسْتَعِينُ - إِيَّاكَ نَعْبُدُ اسی اصل تدبیر کو بتاتا ہے اور مقدم اسی کو کیا ہے کہ پہلے انسان رعایت اسباب اور
تدبیر کا حق ادا کرے مگر اس کے ساتھ ہی دُعا کے پہلو کو چھوڑ نہ دے بلکہ تدبیر کے ساتھ ہی اس کو مد نظر
رکھے۔ مومن جب إِيَّاكَ نَعْبُدُ کہتا ہے کہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں تو معاً اس کے دل میں گزرتا ہے کہ
میں کیا چیز ہوں جو اللہ تعالیٰ کی عبادت کروں جب تک اُس کا فضل اور کرم نہ ہو۔اس لئے وہ معاً کہتا ہے
إِيَّاكَ نَسْتَعِينُ مدد بھی تجھ ہی سے چاہتے ہیں۔ یہ ایک نازک مسئلہ ہے جس کو بجز اسلام کے اور کسی مذہب
الحکم جلد ۸ نمبر ۵ مؤرخه ۱۰ رفروری ۱۹۰۴ء صفحه ۲)
نے نہیں سمجھا۔
اس سورۃ میں جس کا نام خاتم الكتاب اور ام الکتاب بھی ہے صاف طور پر بتا دیا ہے کہ انسانی
زندگی کا کیا مقصد ہے اور اس کے حصول کی کیا راہ ہے؟
إِيَّاكَ نَعْبُدُ گویا انسانی فطرت کا اصل تقاضا اور منشاء ہے اور وہ إِيَّاكَ نَسْتَعِین کے بغیر پورا نہیں ہوتا ہے
لیکن إِيَّاكَ نَعْبُدُ وإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ پر مقدم کر کے یہ بتایا ہے کہ پہلے ضروری ہے کہ جہاں تک انسان کی اپنی
طاقت، ہمت اور سمجھ میں ہو خدا تعالیٰ کی رضامندی کی راہوں کے اختیار کرنے میں سعی اور مجاہدہ کرے اور خدا تعالیٰ
کی عطا کردہ قوتوں سے پورا کام لے اور اس کے بعد پھر خدا تعالیٰ سے اس کی تکمیل اور نتیجہ خیز ہونے کے لئے دُعا
کرے۔
الحکم جلد ۸ نمبر ۳۶ مورخه ۲۴ را کتوبر ۱۹۰۴ صفحه ۲ - الحکم جلد ۹ نمبر ۱۱ مورخه ۳۱ مارچ ۱۹۰۵ء صفحه ۵)
إِيَّاكَ نَعْبُدُ میں اگر چہ إِيَّاكَ نَعْبُدُ کو إِيَّاكَ نَسْتَعِينُ پر تقدم ہے لیکن پھر بھی اگر غور کیا جاوے تو

معلوم ہوتا ہے کہ خدا تعالیٰ کی رحمانیت نے سبقت کی ہوئی ہے إِيَّاكَ نَعْبُدُ بھی کسی قوت نے کہلوایا ہے اور
وہ قوت جو پوشیدہ ہی پوشیدہ إِيَّاكَ نَعْبُدُ کا اقرار کراتی ہے کہاں سے آئی کیا خدا تعالیٰ نے ہی وہ عطا نہیں
فرمائی ہے؟ بیشک وہ خدا تعالیٰ کا ہی عطیہ ہے جو اس نے محض رحمانیت سے عطا فرمائی ہے۔ اس کی تحریک اور
توفیق سے یہ إِيَّاكَ نَعْبُدُ بھی کہتا ہے اس پہلو سے اگر غور کریں تو اس کو تاخر ہے اور دوسرے پہلو سے اس
کو تقدم ہے یعنی جب یہ قوت اس کو اس بات کی طرف لاتی ہے تو یہ تاخر ہو گیا اور بصورت اول تقدم ۔ اسی
طرح ہر سلسلہ نبوت کی فلاسفی کا خلاصہ یا مفہوم ہے۔ (الحکم جلد ۹ نمبر ۱۲ مؤرخه ۱۰ را پریل ۱۹۰۵ صفحه ۵ )
خداوند کریم نے پہلی سورہ فاتحہ میں یہ تعلیم دی ہے إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ اس جگہ عبادت سے
مراد پرستش اور معرفت دونوں ہیں اور دونوں میں بندہ کا عجز ظاہر کیا گیا ہے۔
الحکم جلد ۳ نمبر ۳۳ مورخه ۳۰ جون ۱۸۹۹ صفحه ۳)
عبادت کے اصول کا خلاصہ اصل میں یہی ہے کہ اپنے آپ کو اس طرح سے کھڑا کرے کہ گویا خدا کو دیکھ
رہا ہے اور یا یہ کہ خدا اسے دیکھ رہا ہے۔ ہر قسم کی ملونی اور ہر طرح کے شرک سے پاک ہو جاوے اور اسی کی
عظمت اور اسی کی ربوبیت کا خیال رکھے ۔ ادعیہ ماثورہ اور دوسری دُعا ئیں خدا سے بہت مانگے اور بہت تو بہ و
استغفار کرے اور بار بار اپنی کمزوری کا اظہار کرے تا کہ تزکیہ نفس ہو جاوے اور خدا سے پکا تعلق ہو جاوے اور
اُسی کی محبت میں محو ہو جاوے۔ اور یہی ساری نماز کا خلاصہ ہے اور یہ سارا سورہ فاتحہ میں ہی آجاتا ہے۔ دیکھو
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ میں اپنی کمزوریوں کا اظہار کیا گیا ہے اور امداد کے لئے خدا تعالیٰ سے ہی
درخواست کی گئی ہے اور خدا تعالیٰ سے ہی مدد اور نصرت طلب کی گئی ہے۔ اور پھر اس کے بعد نبیوں اور رسولوں
کی راہ پر چلنے کی دُعا مانگی گئی ہے اور ان انعامات کو حاصل کرنے کے لئے درخواست کی گئی ہے جو نبیوں اور
رسولوں کے ذریعہ سے اس دنیا پر ظاہر ہوئے ہیں اور جو انہیں کی اتباع اور انہیں کے طریقہ پر چلنے سے حاصل
ہو سکتے ہیں۔ اور پھر خدا تعالیٰ سے دُعا مانگی گئی ہے کہ ان لوگوں کی راہوں سے بچا جنہوں نے تیرے رسولوں
اور نبیوں کا انکار کیا اور شوخی اور شرارت سے کام لیا اور اسی جہان میں ہی ان پر غضب نازل ہوا۔ یا جنہوں نے
دنیا کو ہی اپنا اصلی مقصود سمجھ لیا اور راہ راست کو چھوڑ دیا۔ (الحکم جلدا انمبر ۳۸ مورخه ۲۴ اکتوبر ۱۹۰۷ صفحه ۱۱)
انسان خدا کی پرستش کا دعوی کرتا ہے مگر کیا پرستش صرف بہت سے سجدوں اور رکوع اور قیام سے ہو سکتی
ہے یا بہت مرتبہ تسبیح کے دانے پھیر نے والے پرستار الہی کہلا سکتے ہیں بلکہ پرستش اُس سے ہو سکتی ہے جس کو
خدا کی محبت اس درجہ پر اپنی طرف کھینچے کہ اس کا اپنا وجود درمیان سے اُٹھ جائے۔

سے محبت کا
اول خدا کی ہستی پر پورا یقین ہو اور پھر خدا کے حُسن واحسان پر پوری اطلاع ہوا اور پھر اُس نے
تعلق ایسا ہو کہ سوزش محبت ہر وقت سینہ میں موجود ہو اور یہ حالت ہر ایک دم چہرہ پر ظاہر ہو اور خدا کی عظمت
دل میں ایسی ہو کہ تمام دنیا اُس کی ہستی کے آگے مردہ متصور ہو اور ہر ایک خوف اُسی کی ذات سے وابستہ ہو
اور اُسی کی درد میں لذت ہو اور اُسی کی خلوت میں راحت ہو اور اُس کے بغیر دل کو کسی کیسا تھ قرار نہ ہو۔ اگر
ایسی حالت ہو جائے تو اس کا نام پرستش ہے مگر یہ حالت بجز خدا تعالیٰ کی خاص مدد کے کیونکر پیدا ہو؟ اسی
لئے خدا تعالیٰ نے یہ دعا سکھلائی إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ یعنی ہم تیری پرستش تو کرتے ہیں مگر کہاں
حق پرستش ادا کر سکتے ہیں جب تک تیری طرف سے خاص مدد نہ ہو۔ خدا کو اپنا حقیقی محبوب قرار دے کر اس
کی پرستش کرنا یہی ولایت ہے جس سے آگے کوئی درجہ نہیں مگر یہ درجہ بغیر اس کی مدد کے حاصل نہیں ہو سکتا۔
اُس کے حاصل ہونے کی یہ نشانی ہے کہ خدا کی عظمت دل میں بیٹھ جائے ۔ خدا کی محبت دل میں بیٹھ جائے اور
دل اُسی پر توکل کرے اور اُسی کو پسند کرے اور ہر ایک چیز پر اسی کو اختیار کرے اور اپنی زندگی کا مقصد اسی
کی یاد کو سمجھے ۔۔۔۔۔ یہ بہت تنگ دروازہ ہے اور یہ شربت بہت ہی تلخ شربت ہے۔ تھوڑے لوگ ہیں جو اس
دروازہ میں سے داخل ہوتے اور اس شربت کو پیتے ہیں۔ (حقیقۃ الوحی ، روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحه ۵۴، ۵۵ )
خدا نے جو انسان کو بنایا اور اُس کے لئے شریعت اور حدود اور قوانین مقرر کئے تو اس سے یہ غرض نہیں کہ
انسان کو نجات حاصل ہو بلکہ انسان تو تعبد ابدی کے لئے پیدا کیا گیا ہے۔ سواُس کے تدین سے یہی غرض
تعبد ابدی ہے۔ ہاں اس غرض کا نتیجہ ضرور یہ نجات ہے جس کا حصول اصل مقصود کے حصول پر موقوف ہے۔
اور شریعت اور احکام سے یہ غرض بھی نہیں کہ انسان گناہوں سے پاک ہو کیونکہ گناہوں سے پاک ہونا بھی
اصل مقصود کا ایک نتیجہ لازمی ہے۔ سو جب انسان تعبد اور اطاعت کا طریق اختیار کرتا ہے تو بالضرور گناہ سے دور
رہ کر پاک ہو جاتا ہے۔ اور جب گناہ سے پاک ہو جاتا ہے تو گناہ کے پھلوں سے نجات پاتا ہے۔ سو طریق
نجات یہ ہے کہ صدق اور ثبات کے ساتھ اس مبدء انوار کے سامنے کھڑے ہونا جہاں سے نور کی کرنیں اُترتی
ہیں اور وہ کھڑا ہونا دوسرے لفظوں میں استقامت کے نام سے موسوم ہے جیسا کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
فَاسْتَقِمْ كَمَا أُمِرْتَ (هود: ۱۱۳) اور کچھ شک نہیں کہ جو شخص اس مبدء انوار کے سامنے کھڑا ہو گا اس پر نور کی
کرنیں پڑیں گی اور نور کے اُترنے سے وہ ظلمت دور ہوگی جس کو گناہ سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ یہ تو ہمیں معلوم
ہے کہ کوئی ظلمت بغیر نور کے اُترنے کے دور نہیں ہو سکتی خدا تعالیٰ نور کو کروڑہا کوس سے نیچے اُتارتا ہے تا ظلمت

کو دور کرے۔ نور کے سامنے ظلمت نہیں ٹھہر سکتی ۔ لیکن اگر یہ سوال ہو کہ کس وقت انسان کو کہا جائے گا کہ
مبدء انوار کے سامنے کھڑا ہو گیا اس کا جواب یہ ہے کہ صرف اس وقت کہا جاوے گا کہ جب اپنی زندگی کے
تمام پہلوؤں میں حق کی طرف آجاوے اور سچائی سے پیار کرنے لگے۔ اور گناہ اس کو پیارا معلوم نہ ہو بلکہ
نہایت کراہت کی نظر سے اس کو دیکھے اور اس دشمن سے مخلصی پانے کے لئے خدا سے مدد چاہے۔ تب خدائے
رحمن و رحیم اس کی مدد کرتا ہے اور اپنی طرف سے نور نازل کر کے اس کو اس ظلمت سے نجات بخشتا ہے اور یہ
دُعا اسی لئے تعلیم کی گئی۔ اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ - اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ
عَلَيْهِمْ یعنی ہم اس بلا میں تجھ سے اعانت چاہتے ہیں ہمیں اس راہ پر کھڑا کر جہاں تیرے انعام کی کرنیں
اُترتی ہیں ۔
الحکم جلد ۸ نمبر ۱۶ مورخہ ۷ ارمنی ۱۹۰۴ ء صفحہ ۶ )
استعانت کے متعلق یہ بات یاد رکھنا چاہئے ۔ کہ اصل استمداد کا حق اللہ تعالیٰ ہی کو حاصل ہے اور اسی پر
قرآن کریم نے زور دیا ہے۔ چنانچہ فرمایا کہ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ پہلے صفات الہی ربّ ۔ رحمان ۔
رحیم ۔ مالک یوم الدین کا اظہار فرمایا ۔ پھر سکھا یا اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَ إِيَّاكَ نَسْتَعِينُ کہ یعنی عبادت بھی تیری
کرتے ہیں اور استمداد بھی تجھ ہی سے چاہتے ہیں ۔ اس سے معلوم ہوا کہ اصل حق استمداد کا اللہ تعالیٰ ہی کے
لئے ہے۔ کسی انسان ۔ حیوان - چرند پرند غرضیکہ کسی مخلوق کے لئے نہ آسمان پر نہ زمین پر یہ حق نہیں ہے۔ مگر
ہاں دوسرے درجہ پر ظلی طور سے یہ حق اہل اللہ اور مردان خدا کو دیا گیا ہے۔
الحکم جلد ۶ نمبر ۲۶ مورخہ ۲۴ جولائی ۱۹۰۲ء صفحہ ۵)
اللہ تعالیٰ کے گناہ سے بچنے کے لئے یہ آیت ہے۔ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ جو لوگ اپنے ربّ
کے آگے انکسار سے دُعا کرتے رہتے ہیں کہ شاید کوئی عاجزی منظور ہو جاوے تو ان کا اللہ تعالیٰ خود مددگار
ہو جاتا ہے۔
البدر جلد ۲ نمبر ۲۸ مورخه ۳۱ جولائی ۱۹۰۳ ء صفحہ ۲۱۷)
جسے دعا کی توفیق دی جاوے گی ۔ ہم یقین رکھتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ اس پر اپنا فضل کرے گا اور وہ بیچ
جاوے گا ۔ ظاہری تدابیر صفائی وغیرہ کی منع نہیں ہیں ۔ بلکہ بر تو کل زانوئے اشتر به بند ۔ پر عمل کرنا
چاہیے جیسا کہ ايَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ سے معلوم ہوتا ہے ۔
الحکم جلد ۶ نمبر ۱۲ مورخه ۳۱ مارچ ۱۹۰۲ صفحه ۶)

اعْلَمْ أَنَّ قَوْلَهُ تَعَالَى " إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَ | واضح ہو کہ اللہ تعالیٰ کا کلام إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ
إِيَّاكَ نَسْتَعِينُ يَدُلُّ عَلَى أَنَّ السَّعَادَةَ نَسْتَعِينُ اِس بات پر دلالت کرتا ہے کہ تمام کی تمام
كُلَّهَا فِي اقْتِدَاءِ صِفَاتِ رَبِّ الْعَالَمِينَ۔ سعادت خدائے ربّ العالمین کی صفات کی پیروی کرنے
وَحَقِيقَةُ الْعِبَادَةِ الْإِنْصِبَاغُ بِصِبْغ میں ہے اور عبادت کی حقیقت معبود کے رنگ میں رنگین
الْمَعْبُودِ وَهُوَ عِنْدَ أَهْلِ الْحَقِّ كَمَالُ ہونا ہے ۔ اور راستبازوں کے نزد یک کمال سعادت یہی
السَّعُودِ فَإِنَّ الْعَبْدَ لَا يَكُونُ عَبْدًا فِي ہے ۔ چنانچہ خدا شناس بزرگوں کے نزد یک بندہ در حقیقت
الْحَقِيقَةِ عِنْدَ ذَوِي الْعِرْفَانِ إِلَّا بَعْدَ أَنْ اسی وقت عبد کہلا سکتا ہے جب اس کی صفات خدائے
تَصِيْرَ صِفَاتُه أَظْلَالَ صِفَاتِ الرَّحْمٰنِ | رحمان کی صفات کا پرتو بن جائیں۔ پس عبودیت کی
فَمِنْ أَمَارَاتِ الْعُبُودِيَّةِ أَنْ تَتَوَلَّدَ نشانیوں میں سے ایک نشانی یہ ہے کہ انسان میں بھی
فِيهِ رُبُوْبِيَّةٌ كَرْبُوبِيَّةِ حَضْرَةِ الْعِزَّةِ حضرت العزت کے رنگ کی ربوبیت پیدا ہو جائے اور
وَكَذَلِكَ الرَّحْمَانِيَّةُ وَالرَّحِيمِيَّةُ وَصِفَةُ اسی طرح بطور ظلّیت اس میں رحمانیت، رحیمیت اور
الْمَجَازَاتِ أَظْلَالًا لِصِفَاتِ الْحَضْرَةِ مالکیت یوم الدین کی صفات حضرت احدیت پیدا ہو
الْأَحَدِيَّةِ۔ وَهُذَا هُوَ الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمُ جائیں ۔ یہی وہ صراط مستقیم ہے جس کے متعلق ہمیں حکم دیا
الَّذِي أُمِرُنَا لِنَطْلُبَهُ وَالشَّرْعَةُ الَّتِي گیا ہے کہ ہم اسے طلب کریں اور یہی وہ راستہ ہے جس
أُوْصِيْنَا لِنَرْقُبَهَا مِنْ كَرِيمٍ ذِي الْفَضْلِ کے متعلق ہمیں تاکید کی گئی ہے کہ کھلے کھلے فضل والے خدا
الْمُبِينِ۔
سے اس (کے ملنے ) کی امید رکھیں ۔
ثُمَّ لَمَّا كَانَ الْمَانِعَ مِنْ تَحْصِيلِ تِلْكَ پھر چونکہ ان درجات کے حصول میں بڑی روک
الدَّرَجَاتِ الرِّيَاءُ الَّذِي يَأْكُلُ الْحَسَنَاتِ ریا کاری ہے جو نیکیوں کو کھا جاتی ہے اور تکبر ہے جو بدترین
وَالْكِبَرُ الَّذِي هُوَ رَأْسُ السَّيِّئَاتِ بدی ہے اور گمراہی ہے جو سعادت عادت کی راہوں سے دور لے
وَالضَّلَالُ الَّذِي يُبْعِدُ عَنْ طُرُقِ جاتی ہے اس لئے اللہ تعالیٰ نے (اپنے) کمزور بندوں پر
السَّعَادَاتِ أَشَارَ إِلى دَوَاءِ هَذِهِ الْعِلَلِ رحم فرماتے ہوئے جو خطا کاریوں پر آمادہ ہوسکتا ہے اور
الْمُهْلِكَاتِ رَحْمَةً مِنْهُ عَلَى الضُّعَفَاءِ اپنی راہ میں قدم مارنے والوں پر ترس کھا کر ان مہلک
الْمُسْتَعِدِينَ لِلْخَطِيَّاتِ وَتَرَمَّا عَلَی بیماریوں کی دواء کی طرف اشارہ فرمایا پس اُس نے حکم

آج 10 میں سے 10 باقی