سورة الجَاثیَة

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱)

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

السَّالِكِينَ فَأَمَرَ أَنْ يَقُولَ النَّاسُ إِيَّاكَ | دیا کہ لوگ إِيَّاكَ نَعْبُدُ کہا کریں تا وہ ریا کی بیماری سے
نَعْبُدُ لِيَسْتَخْلِصُوا مِنْ مَّرَضِ الرِّيَاءِ نجات پائیں اور إِيَّاكَ نَسْتَعِينُ کہنے کا حکم دیا تا وہ کبر
وَأَمَرَ أَنْ يَقُولُوا إِيَّاكَ نَسْتَعِينُ " اور غرور سے بچ جائیں پھر اس نے اھدِنَا کہنے کا حکم دیا تا
لِيَسْتَخْلِصُوا مِنْ مَّرَضِ الْكِبَرِ وَ الْخُيَلاءِ وہ گمراہیوں اور خواہشات نفسانی سے چھٹکارا پائیں ۔ پس
وَأَمَرَ أَنْ يَقُولُوا اهْدِنَا لِيَسْتَخْلِصُوا اس کا قول إِيَّاكَ نَعْبُدُ خلوص اور عبودیت تامہ کے
مِنَ الضَّلَالَاتِ وَالْأَهْوَاءِ فَقَوْلُهُ إِيَّاكَ حصول کی ترغیب ہے۔ اور اس کا کلام إِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
نَعْبُدُ حَقٌّ عَلَى تَحْصِيلِ الْخُلُوصِ قوت ، ثابت قدمی ، استقامت کے طلب کرنے کی طرف
وَالْعُبُودِيَّةِ التَّامَّةِ وَقَوْلُهُ إِيَّاكَ نَسْتَعِينُ " اشارہ کرتا ہے۔ اور اس کا کلام اهْدِنَا الصِّرَاطَ اشارہ
إِشَارَةٌ إِلى طَلَبِ الْقُوَّةِ وَالثَّبَاتِ کرتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے علم اور ہدایت طلب کی
وَالْإِسْتِقَامَةِ وَقَوْلُهُ اهْدِنَا الصِّرَاطَ جائے جو وہ از راہ مہربانی بطور اکرام انسان کو عطا کرتا
إِشَارَةٌ إِلَى طَلَبِ عِلْمٍ مِنْ عِنْدِهِ وَهِدَايَةٍ ہے۔ پس ان آیات کا ماحصل یہ ہے کہ خدا کا راہ سلوک
مِن لَّدُنْهُ لُطْفًا مِنْهُ عَلَى وَجْهِ الْكَرَامَةِ اس وقت تک مکمل نہیں ہو سکتا اور نہ ہو سکتا اور نہ ہی وہ نجات کا وسیلہ
فَحَاصِلُ الْآيَاتِ أَنَّ أَمْرَ السُّلُوكِ لَا يُتَمَّمُ بن سکتا ہے جب تک انتہائی اخلاص، انتہائی کوشش اور
أَبَدًا وَ لَا يَكُونُ وَسِيلَةً لِلنَّجَاةِ إِلَّا بَعْدَ ہدایات کے سمجھنے کی پوری اہلیت حاصل نہ ہو جائے بلکہ
كَمَالِ الْإِخْلَاصِ وَ كَمَالِ الْجَهْدِ وَ كَمَالِ جب تک کسی خادم میں یہ صفات نہ پائی جائیں وہ
فَهُمِ الْهِدَايَاتِ بَلْ كُلُّ خَادِمٍ لَّا يَكُونُ در حقیقت خدمات کے قابل نہیں ہوتا۔ مثلاً اگر کوئی خادم
صَالِحًا لِلْخِدَمَاتِ إِلَّا بَعْدَ تَحَقِّقِ هَذِهِ مخلص بھی ہے اور دیانت، نیک نیتی اور پاک دامنی کی
الصَّفَاتِ مَثَلًا إِنْ كَانَ خَادِمٌ تُخْلِصًا و صفات سے متصف بھی ہے لیکن و
مَوْصُوفًا بِأَوْصَافِ الْأَمَانَةِ وَالْخُلُوصِ وَ ( بیکار ) بیٹھ رہنے والوں میں سے ہے یا ہر وقت لیٹے
الْعِفَّةِ وَلكِنْ كَانَ مِنَ الْكُسَالَی وَ الْوَانِينَ رہنے اور سوئے رہنے والے غافل شخص کی طرح ہے اور
الْقَاعِدِينَ وَ كَالضُّجَعَةِ النُّومَةِ لَا مِنْ وہ خادم جو کوشش، جدو جہد اور ہمت کرنے والوں میں
أَهْلِ السَّعْيِ وَالْجَهْدِ وَ الْجِدِ وَالْقُوَّةِ فَلَا سے نہ ہو تو بلا شبہ وہ اپنے مالک پر ایک بوجھ ہی ہوگا۔ اور
شَكَ أَنَّهُ كَلٌّ عَلَى مَوْلَاهُ وَ لَا يَسْتَطِيعُ أَنْ اپنے آقا کی ہدایت کی پیروی نہیں کر سکے گا۔ اور اس کے
وہ وہ سُست بے ہمت اور

يَتَّبِعَ هُدَاهُ وَيَكُونَ مِنَ الْمُطَاوِعِينَ | فرمانبرداروں میں شمار نہ ہو سکے گا۔ ایک اور خادم جو نیک
وَخَادِمُ أَخَرُ مُخْلِصُ أَمِينٌ وَ مَعَ ذَلِكَ نیت اور دیانت دار بھی ہو اور ساتھ ہی محنتی بھی ہو اور
مُجَاهِدٌ وَلَيْسَ بِقَاعِدٍ كَالًا خَرِينَ وَلكِنَّهُ دوسروں کی طرح بیٹھ رہنے والا نہ ہولیکن بے وقوف ہو اور
جَهُولٌ لَّا يَفْهَمُ هِدَايَاتِ فَخُدُومِهِ وَ آقا کی ہدایت کو نہ سمجھ سکتا ہو اور گمراہوں کی طرح بار بار
يُخْطِي ذَاتَ مِرَارٍ كَالضَّالِّينَ فَمِن غلطیاں کرتا ہو، اپنی جہالت کی وجہ سے کئی دفعہ ممنوع
جَهْلِهِ رُبَّمَا يَجْتَرِءُ عَلَى الْمَمْنُوعَاتِ وَ کاموں پر جرات کر بیٹھتا ہو، اپنے آپ کو خطرے کے
يُوقِعُ نَفْسَهُ فِي الْمُخَاطَرَاتِ وَ مقامات اور ممنوع جگہوں میں ڈال دیتا ہو اور انتہائی بے وقوفی
الْمَحْظُورَاتِ وَيَبْعُدُ عَنْ مَّرْضَاةِ الْمَولی کی بناء پر آقا کی خوشنودی حاصل نہ کر سکتا ہو اور بسا اوقات
مِنْ جَهْلٍ جَاذِبِ مِنَ الْجَهَلَاتِ وَرُبَّما وہ اپنے مالک کی عمدہ عمدہ چیزوں کو، اس کے موتیوں کو اور
يُضِيعُ نَفَائِسَ الْمَوْلَى وَدُرَرَةً وَجَوَاهِرَةُ اس کے جواہرات کو اپنی کمال بے وقوفی ، نادانی اور نا سمجھی کی
مِنْ كَمَالِ جَهْلِهِ وَحَمْقِهِ وَسُوءِ فَهُم وَ وجہ سے ضائع کر دیتا ہو اور اپنی بدحواسی کی وجہ سے اشیاء کو
يَضَعُ الْأَشْيَاءَ فِي غَيْرِ مَحَلِّهَا مِنْ زَيْغِ ان کی اصل جگہ کے علاوہ کہیں اور جگہ رکھ دیتا ہو تو ایسا خادم
وَهُمِهِ فَهَذَا الْخَادِمُ أَيْضًا لَّا يَسْتَطِيعُ بھی آقا کی خوشنودی حاصل نہیں کر سکتا۔ اور اس کی نادانی
أَنْ يَسْتَحْصِلَ مَرْضَاتِ الْمَخْدُومِ اسے ہر بار اپنے مالک کی نظروں سے گرا دیتی ہے۔ پس وہ
وَيُسْقِطُهُ جَهْلُهُ كُلَّ مَرَّةٍ عَنْ أَعْيُنِ ذلیل و محروم انسان کی طرح روتا رہتا ہے اور اس طرح
مَوْلَاهُ فَيَبْكِي كَالْمَوْقُومِ وَ كَذلِكَ ہمیشہ ایک قابل ملامت ملعون انسان کی مانند زندگی کے دن
يَعِيشُ دَائِمًا كَالْمَلْعُوْنِ الْمَلُوْمِ وَلَا پورے کرتا ہے ۔ وہ کبھی قابلِ تعریف لوگوں میں شامل نہیں
يَكُونُ مِنَ الْمَمْدُوحِينَ بَلْ يَرَاهُ الْمَوْلیٰ ہو سکتا ۔ بلکہ اس کا مالک اسے ( ہمیشہ ) منحوس جیسا سمجھتا
كَالْمَنْحُوسِ الَّذِي لَا يَأْتِي بِخَيْرٍ فِي سَيْرِ ہے۔ جو اپنی بھاگ دوڑ سے کبھی بھی کسی بھلائی ( کی خبر )
وَيُخْرِبُ بُقْعَتَهُ وَ رِحَالَهُ وَ أَمْوَالَهُ فِي كُلِّ نہیں لاتا ۔ وہ ( خادم ) اس کی زمینوں ، اس کے مکانات اور
حِينٍ
اس کے اموال کو ہر وقت برباد کرتا رہتا ہے۔
وَأَمَّا الْخَادِمُ الْمُبَارَكَ وَالْعَبْدُ لیکن مبارک خادم اور متبرک بندہ وہ ہوتا ہے جو اپنے
الْمُتَبَرَّكُ الَّذِي يُرْضِی مَوْلَاهُ وَلَا يَتْرُكُ مالک کو راضی رکھتا ہے اور اس کی ہدایت کے کسی نکتہ کو نظر

نُكْتَةً مِنْ هُدَاهُ وَيَسْمَعُ مَرْحَبَاهُ فَهُوَ | انداز نہیں کرتا ۔ مالک کی طرف سے خوش آمدید سنتا ہے تو یہی
الَّذِي يَجْمَعُ فِي نَفْسِهِ هَذِهِ الثَّلاثَ (ایسا شخص ) ہے جو اپنی ذات میں ان تین (صفات ) کو کامل
سَوِيًّا وَلَا يُؤْذِي مَوْلَاهُ بِخِيَانَةٍ وَحَدْلٍ طور پر جمع کرتا ہے اور اپنے آقا کو اپنی بددیانتی اور بے انصافی
وَلَا يُطَحْطِحُهُ بِكَسَلٍ أَوْ جَهْلٍ فَيَصِيرُ سے دکھ نہیں دیتا اور نہ اسے کاہلی یا نادانی سے اُسے کاہلی یا نادانی سے برباد کرتا ہے اور
عَبْدًا مَّرْضِيًّا۔ فَهَذِهِ هِيَ الْأَشراط وہ ایک پسندیدہ عبد بن جاتا ہے۔ پس یہی تین شرائط ہیں ان
الثَّلَاثَةُ لِلَّذِينَ يَسْلُكُونَ سُبُلَ رَسم لوگوں کے لئے جو پورے طالب ہدایت ہو کر اپنے ربّ
مُسْتَرْشِدِينَ وَفِي إِيَّاكَ نَعْبُدُ " ( تک پہنچنے ) کے راستوں پر چلتے ہیں۔ اِيَّاكَ نَعْبُدُ میں
إِشَارَةُ إِلَى الشَّرْطِ الْأَوَّلِ وَ إِلَى پہلی شرط کی طرف اشارہ ہے اور دوسری شرط کی طرف إِيَّاكَ
الشَّرْطِ الثَّانِي فِي إِيَّاكَ نَسْتَعِينُ نَسْتَعِينُ میں اور تیسری شرط کی طرف اِهْدِنَا الصِّرَاطَ میں
وَإِلَى الثَّالِثِ فِي اهْدِنَا الصِّرَاطَ " اشارہ ہے۔ پس سعادت انہی لوگوں کے لئے ہے جو ان
فَطُوبَى لِلَّذِينَ جَمَعُوا هَذِهِ الثَّلاثَ تینوں ( صفات ) کو اپنے اندر جمع کر لیں اور کامل ہو کر اپنے
وَرَجَعُوا إِلَى رَبِّهِمْ كَامِلِينَ وَتَأَدَّبُوا مَعَ رب کی طرف لوٹیں ۔ وہ اپنے ربّ کے ساتھ پورے ادب
رَبِّهِمْ بِكُلِّ الْأَدَبِ وَسَلَكُوا بِكُلِّ کا لحاظ رکھتے ہیں اور منازل سلوک ہر شرط کے مطابق بغیر
شَرِيطَةٍ غَيْرَ قَاصِرِينَ فَأُولئِكَ کسی کو تاہی کے طے کرتے ہیں ۔ پس یہی وہ لوگ ہیں جن
الَّذِينَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ سے خدا تعالیٰ راضی ہے اور وہ خدا تعالیٰ سے راضی ہیں ۔ وہ
وَدَخَلُوا حَظِيرَةَ الْقُدْسِ امِنِينَ وَ بارگاہ قدس میں امن کے ساتھ داخل ہو گئے ہیں ۔ پس چونکہ
لَمَّا كَانَتْ هَذِهِ الشَّرَائِطُ أَهَمَّ الْأُمُورِ یہ شرائط اس شخص کے لئے اہم امور میں سے تھے جونور کی
لِلَّذِي قَصَدَ سُبُلَ النُّوْرِ جَعَلَهَا الله راہوں کا قصد کرتا ہے اس لئے حکیم خدا نے ان ( شرائط ) کو
الْحَكِيمُ مِنْ أَجْزَاءِ الدُّعَاءِ لِيَتَدَبَّرَ دعا کے حصے بنادیا ہے۔ تاہر سالک عقلمندوں کی طرح غور وفکر
السَّالِكَ كَالْعُقَلَاءِ وَ لِيَسْتَبِينَ کرے اور خیانت کرنے والوں کی راہ بھی پوری طرح واضح
سَبِيلُ الْخَائِنِينَ۔
کرامات الصادقین ، روحانی خزائن جلدے صفحہ ۱۴۶ تا ۱۴۸)
ہو جائے ۔ ( ترجمہ از مرتب )
اعْلَمْ أَنَّ حَقِيقَةَ الْعِبَادَةِ الَّتِي واضح ہو کہ اس عبادت کی حقیقت جسے اللہ تعالیٰ اپنے

هو
يَقْبَلُهَا الْمَوْلَى بِأَمْتِنَانِهِ هِيَ التَّذلل | کرم و احسان سے قبول فرماتا ہے ( وہ درحقیقت چند امور پر
النَّامُ بِرُؤْيَةِ عَظَمَتِهِ وَ عُلُو شَأْنِهِ مشتمل ہے ) یعنی اللہ تعالیٰ کی عظمت اور اس کی بلند و بالا
وَالثَّنَاءُ عَلَيْهِ بِمُشَاهَدَةِ مِنَنِهِ وَأَنْوَاعِ شان کو دیکھ کر مکمل فروتنی اختیار کرنا نیز اس کی مہربانیاں اور
إِحْسَانِهِ ۖ وَإِيْشَارُهُ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ بِمَحَبَّةِ قسم قسم کے احسان دیکھ کر اس کی حمد و ثنا کرنا ، اس کی ذات
حَضْرَتِهِ وَتَصَورِ فَحَامِدِهِ وَجَمَالِهِ وَ سے محبت رکھتے ہوئے اور اس کی خوبیوں جمال اور نور کا
لَمَعَانِهِ، وَتَطْهِيرُ الْجَنَانِ مِنْ وَسَاوِس تصور کرتے ہوئے اسے ہر چیز پر ترجیح دینا اور اس کی جنت
الْجَنَّةِ نَظَرًا إِلَى جِنَانِهِ وَ مِنْ أَفْضَلِ کو مدِ نظر رکھتے ہوئے اپنے دل کو شیطانوں کے وسوسوں
الْعِبَادَاتِ أَنْ يَكُونَ الْإِنْسَانُ مُحَافِظًا سے پاک کرنا ہے۔ اور سب سے افضل عبادت یہ ہے کہ
عَلَى الصَّلَوَاتِ الْخَمْسِ فِي أَوَائِلِ انسان التزام کے ساتھ پانچوں نمازیں ان کے اول وقت
أَوْقَاتِهَا وَأَنْ تَجْهَدَ لِلْحُضُورِ وَ النَّوْقِ پر ادا کرنے اور فرض اور سنتوں کی ادائیگی پر مداومت رکھتا ہو
وَالشَّوْقِ وَتَحْصِيلِ بَرَكَاتِهَا مُوَاظِبا اور حضور قلب ، ذوق ، شوق اور عبادت کی برکات کے حصول
عَلَى أَدَاءِ مَفْرُوضَاتِهَا وَمَسْنُونَاتِهَا۔ میں پوری طرح کوشاں رہے کیونکہ نماز ایک ایسی سواری
فَإِنَّ الصَّلَاةَ مَرْكَبُ يُوصِلُ الْعَبْدَ إِلى ہے جو بندہ کو پروردگار عالم تک پہنچاتی ہے۔ اس کے ذریعہ
رَبِّ الْعِبَادِ فَيَصِلُ بِهَا إِلى مَقَامٍ لَّا (انسان) ایسے مقام تک پہنچ جاتا ہے جہاں گھوڑوں کی
يَصِلُ إِلَيْهِ عَلَى صَهَوَاتِ الْجِيَادِ پیٹھوں پر بیٹھ کر ) نہ پہنچ سکتا۔ اور نماز کا شکار ( ثمرات )
وَصَيْدُهَا لَا يُصَادُ بِالسَّهَامِ ، وَسِرُّهَا لا تیروں سے حاصل نہیں کیا جا سکتا اس کا راز قلموں سے ظاہر
يَظْهَرُ بِالْأَقْلامِ وَمَنِ الْتَزَمَ هَذِهِ نہیں ہو سکتا ہے اور جس شخص نے اس طریق کو لازم پکڑا اس
الطَّرِيقَة فَقَدْ بَلَغَ الْحَقِّ وَ الْحَقِيقَةَ وَ نے حق اور حقیقت کو پالیا اور اس محبوب تک پہنچ گیا جو غیب
أَلْقَى الْحِبَّ الَّذِي هُوَ فِي حُجُبِ الْغَيْبِ وَ کے پردوں میں ہے اور شک و شبہ سے نجات حاصل کر لی۔
نَجَا مِنَ الشَّكِ وَالرَّيْبِ فَتَرَى أَيَّامَه پس تو دیکھے گا کہ اس کے دن روشن ہیں اس کی باتیں موتیوں
غُرَرًا وَ كَلَامَهُ دُرَرًا وَ وَجْهَهُ بَدْرًا کی مانند ہیں اور اس کا چہرہ چودھویں کا چاند ہے۔ اس کا
وَمَقَامَهُ صَدْرًا وَ مَنْ ذَلَّ لِلَّهِ فِي مقام صدر نشینی ہے جو شخص نماز میں اللہ تعالیٰ کے لئے
صَلَوَاتِهِ أَذَلَّ اللهُ لَهُ الْمُلُوكَ وَ يَجْعَلُ عاجزی سے جھکتا ہے اللہ تعالیٰ اس کے لئے بادشاہوں کو جھکا

مَالِكًا هُذَا الْمَمْلُوكَ ثُمَّ اعْلَمْ أَنَّ اللهَ | دیتا ہے اور اس مملوک بندہ کو مالک : بنا دیتا ہے۔ نیز سمجھ لیجئے
حَمِدَ ذَاتَهُ أَوَّلَّا فِي قَوْلِهِ الْحَمْدُ لِلهِ رَبِّ کہ اللہ تعالیٰ نے پہلے اپنے الفاظ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ
الْعَلَمِينَ۔ ثُمَّ حَثَ النَّاسَ عَلَی میں اپنی حمد بیان فرمائی۔ پھر اپنے کلام إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَ
الْعِبَادَةِ بِقَوْلِهِ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ إِيَّاكَ نَسْتَعِينُ میں لوگوں کو عبادت کی ترغیب دی۔ پس
نَسْتَعِينُ ، فَفِي هَذِهِ إِشَارَةٌ إِلى أَنَّ اس میں اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ در حقیقت عبادت
الْعَابِدُ فِي الْحَقِيقَةِ هُوَ الَّذِي يَحْمَدُه گزار وہی ہے جو خدا تعالیٰ کی حمد اس طور پر کرے جو حمد کے
حَقَّ الْمَحْمَدَةِ فَحَاصِلُ هَذَا الدُّعَاءِ کرنے کا حق ہے ۔ پس اس دُعا اور درخواست کا ماحصل یہ
وَالْمَسْأَلَةِ أَنْ يَجْعَلَ اللهُ أَحْمَدَ كُلَّ مَنْ ہے کہ اللہ تعالیٰ اس شخص کو احمد بنا دیتا ہے جو (اس
تَصَدُّى لِلْعِبَادَةِ وَعَلَى هَذَا كَانَ مِن کی عبادت میں لگا ر ہے اس بنا پر ضروری تھا کہ اس اُمت
الْوَاجِبَاتِ أَنْ يَكُونَ أَحْمَدُ فِي آخِرِ هَذِهِ کے آخر میں بھی کوئی احمد ظاہر ہو اس پہلے احمد کے نقش قدم پر
الْأُمَّةِ عَلَى قَدَمٍ أَحْمَدَ الْأَوَّلِ الَّذِي جو سرور کائنات ( حضرت محمد ) صلی اللہ علیہ وسلم ہیں تا معلوم
هُوَ سَيِّدُ الْكَائِنَاتِ لِيُفْهَمَ أَنَّ ہو جائے کہ دُعاؤں کو قبول فرمانے والی بارگاہ سے اس دُعا
الدُّعَاءَ اسْتُجِيبَ مِنْ حَضْرَةِ فاتحہ کو قبولیت کا شرف حاصل ہے اور تاکہ اس (احمد ) کا
مُسْتَجِيْبِ الدَّعَوَاتِ وَلِيَكُونَ ظُهُورُهُ ظہور قبولیتِ دُعا کے لئے بطور نشانات کے ہو۔ یہی وہ مسیح
لِلْإِسْتِجَابَةِ كَالْعَلَامَاتِ فَهَذَا هُوَ ہے جس کا آخری زمانہ میں ظہور کا وعدہ سورۃ فاتحہ میں بھی
الْمَسِيحُ الَّذِي كَانَ وَعْدُ ظُهُورِهِ فِي آخِرِ اور قرآن کریم میں بھی لکھا ہوا ہے۔ پھر اس آیت میں یہ
الزَّمَانِ مَكْتُوبًا فِي الْفَاتِحَةِ وَفِي الْقُرْآنِ اشارہ بھی ہے کہ کسی بندہ کے لئے ممکن نہیں کہ اس وحدۂ
ثُمَّ فِي هَذِهِ الْآيَةِ إِشَارَةٌ إِلى أَنَّ الْعَبْدَ لا لاشریک کی بارگاہ سے توفیق پانے کے بغیر عبادت کا حق ادا
يُمْكِنُهُ الْإِنْيَانُ بِالْعُبُودِيَّةِ إِلَّا بِتَوْفِيقِ کرے اور عبادت کی فروع میں یہ بھی ہے کہ تم اس شخص
مِنَ الْحَضْرَةِ الْأَحَدِيَّةِ وَ مِنْ فُرُوعِ سے بھی جو تم سے دشمنی رکھتا ہو ایسی ہی محبت کرو جس طرح
الْعِبَادَةِ أَنْ تُحِبُّ مَنْ يُعَادِيكَ كَمَا اپنے آپ سے اور اپنے بیٹوں سے کرتے ہو اور یہ کہ تم
تُحِبُّ نَفْسَكَ وَ بَنِيكَ وَأَنْ تَكُونَ دوسروں کی لغزشوں سے درگزر کرنے والے اور ان کی
مُقِيلًا لِلْعَثَرَاتِ مُتَجَاوِزًا عَنِ خطاؤں سے چشم پوشی کرنے والے بنو اور نیک دل اور پاک

الْهَفَوَاتِ وَ تَعِيْشَ تَقِيًّا نَقِيًّا سَلِيم نفس ہو کر پرہیز گاروں والی صاف اور پاکیزہ زندگی
الْقَلْبِ طَيِّبَ الذَّاتِ وَوَفِيًّا صَفِيًّا مُنَزِّهَا گزارو۔ اور تم بُری عادتوں سے پاک ہوکر باوفا اور باصفا
عَنْ ذَمَائِمِ الْعَادَاتِ وَأَنْ تَكُونَ وُجُودًا زندگی بسر کرو۔ اور یہ کہ خلق اللہ کے لئے بلا تکلف و تصنع
نَافِعًا لِخَلْقِ اللهِ بِخَاصِيَّةِ الْفِطْرَةِ بعض نباتات کی مانند نفع رساں وجود بن جاؤ۔ اور یہ کہ تم
كَبَعْضِ النَّبَاتَاتِ مِنْ غَيْرِ التَّكَلَّفَاتِ اپنے کبر سے اپنے کسی چھوٹے بھائی کو دکھ نہ دو۔ اور نہ
وَالتَّصَنْعَاتِ وَأَنْ لَّا تُؤْذِي أَخَيَّكَ بِكِبْرِ کسی بات سے اس (کے دل) کو زخمی کرو۔ بلکہ تم پر
مِنْكَ وَلَا تَجْرَحَهُ بِكَلِمَةٍ مِّنَ الْكَلِمَاتِ بَل واجب ہے کہ اپنے ناراض بھائی کو خاکساری سے
عَلَيْكَ أَنْ تُجِيبَ الْأَخَ الْمُغْضَبَ بِتَوَاضُع جواب دو اور اسے مخاطب کرنے میں اس کی تحقیر نہ کرو
وَلَا تُحَقِّرَهُ فِي الْمُخَاطَبَاتِ وَتَمُوتَ قَبْلَ اور مرنے سے پہلے مرجاؤ اور اپنے آپ کو مردوں میں شمار
أَنْ تَمُوْتَ وَتَحْسِبَ نَفْسَكَ مِنَ الْأَمْوَاتِ کرلو اور جو کوئی ( ملنے کے لئے) تمہارے پاس آئے
وَتُعَظِمَ كُلَّ مَنْ جَاءَكَ وَلَوْ جَاءَكَ في اس کی عزت کرو خواہ وہ پرانے بوسیدہ کپڑوں میں ہو نہ کہ
الْأَعْمَارِ لَا فِي الْخَلَلِ وَالْكِسَوَاتِ وَتُسَلَّمَ نے جوڑوں اور عمدہ لباس میں۔ اور تم ہر شخص کو السلام علیکم
عَلَى مَنْ تَعْرِفُهُ وَ عَلَى مَنْ لَّا تَعْرِفُهُ وَ کہو خواہ تم اسے پہچانتے ہو یا نہ پہچانتے ہو۔ اور (لوگوں
کی غم خواری کے لئے ہر دم تیار کھڑے رہو۔
تَقُوْمُ مُتَصَدِّيَّا لِلْمُوَاسَاتِ۔
( ترجمه از مرتب )
اعجاز اسیح ، روحانی خزائن جلد ۱۸ صفحه ۱۶۵ تا ۱۶۹)
فرماتا ہے إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ یعنی یہ دعا کرو کہ ہم تیری پرستش کرتے ہیں اور تجھ سے ان تمام
باتوں میں مدد چاہتے ہیں سو یہ تمام اشارے نیستی اور تذلیل کی طرف ہیں۔ تا انسان اپنے تئیں کچھ چیز نہ سمجھے۔
ست بچن ، روحانی خزائن جلد ۱۰ صفحه (۲۱۲)
ہر یک کام دینی ہو یا دنیوی اُس میں استمداد سے پہلے اپنی خداداد طاقت اور ہمت کا خرچ کرنا ضروری
ہے اور پھر اس فعل کی تکمیل کے لئے مدد طلب کرنا۔ خدا نے ہم کو ہماری ہر روزہ عبادت میں بھی یہی تعلیم دی
ہے اور ارشاد فرمایا ہے کہ ہم إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَ إِيَّاكَ نَسْتَعِينُ کہیں نہ یہ کہ إِيَّاكَ نَسْتَعِينُ وَ إِيَّاكَ نَعْبُدُ
( براہین احمد یہ چہار تخصص ، روحانی خزائن جلد ۱ صفحه ۱۳۷ ، ۱۳۸ )
انسان کا ظہور ایک خالق کو چاہتا تھا اور ایک قیوم کو، تا خالق اس کو پیدا کرے اور قیوم اس کو بگڑنے سے محفوظ
رکھے۔ سو وہ خدا خالق بھی ہے اور قیوم بھی۔ اور جب انسان پیدا ہو گیا تو خالقیت کا کام تو پورا ہو گیا مگر قیومیت کا

آج 10 میں سے 10 باقی