سورة محَمَّد
تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
سمجھتا ہے اس وقت وہ دہر یہ ہوتا ہے اور یہ خیال نہیں کرتا کہ میرا خدا میرے ساتھ ہے۔ وہ مجھے دیکھتا ہے۔
ورنہ اگر وہ یہ سمجھتا تو کبھی گناہ نہ کرتا۔ تقویٰ سے سب شئے ہے۔ قرآن نے ابتدا اسی سے کی ہے۔ اِيَّاكَ
نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ سے مراد بھی تقویٰ ہے کہ انسان اگر چہ عمل کرتا ہے مگر خوف سے جرات نہیں کرتا کہ
استعانت طلب کرتا ہے۔
اسے اپنی طرف منسوب کرے اور اسے خدا کی استعانت سے خیال کرتا ہے اور پھر اسی سے آئندہ کے لئے
البدر جلد نمبرے مؤرخہ ۱۳ دسمبر ۱۹۰۲ ء صفحه ۵۱)
ان آنکھوں سے وہ نظر نہیں آتا بلکہ دعا کی آنکھوں سے نظر آتا ہے کیونکہ اگر دعا کے قبول کرنے والے کا
پتہ نہ لگے تو جیسے لکڑی کو گھن لگ کر وہ کمی ہو جاتی ہے ویسے ہی انسان پکار پکار کر تھک کر آخرد ہر یہ ہو جاتا ہے
ایسی دعا چاہیئے کہ اس کے ذریعہ ثابت ہو جاوے کہ اس کی ہستی برحق ہے جب اس کو یہ پتہ لگ جاوے گا تو
اس وقت وہ اصل میں صاف ہو گا۔ یہ بات اگر چہ بہت مشکل نظر آتی ہے لیکن اصل میں مشکل بھی نہیں ہے
بشرطیکہ تدبیر اور دُعا دونوں سے کام لیوے جیسے إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَ إِيَّاكَ نَسْتَعِينُ کے معنوں میں (ابھی
تھوڑے دن ہوئے ) بتلایا گیا ہے نماز پوری پڑھو۔ صدقہ اور خیرات دو تو پوری نیت سے دو کہ خدا راضی ہو
جاوے اور توفیق طلب کرتے رہو کہ ریا کاری عُجب وغیرہ زہریلے اثر جس سے ثواب اور اجر باطل ہوتا ہے
دور ہو جاویں اور دل اخلاص سے بھر جاوے۔ خدا پر بدظنی نہ کرو وہ تمہارے لیے ان کاموں کو آسان کر سکتا
ہے وہ رحیم کریم ہے۔ با کریماں کا ر ہا دشوار نیست۔ اگر پیچھے لگے رہو گے تو اسے رحم آ ہی جائے گا۔
البدر جلد ۳ نمبر ۱۱ مورخه ۱۶ / مارچ ۱۹۰۴ ء صفحه (۸)
قرآن شریف میں جو بڑے بڑے وعدے متقیوں کے ساتھ ہیں وہ ایسے متقیوں کا ذکر ہے جنہوں نے
تقویٰ کو وہاں تک نبھایا جہاں تک ان کی طاقت تھی۔ بشریت کے قومی نے جہاں تک ان کا ساتھ دیا برابر
تقویٰ پر قائم رہے حتی کہ ان کی طاقتیں ہار گئیں اور پھر خدا تعالیٰ سے انہوں نے اور طاقت طلب کی جیسے کہ
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ سے ظاہر ہے إِيَّاكَ نَعْبُدُ یعنی اپنی طاقت تک تو ہم نے کام کیا اور کوئی دقیقہ
فروگزاشت نہیں کیا اِيَّاكَ نَسْتَعِينُ یعنی آگے چلنے کے لئے اور نئی طاقت تجھ سے طلب کرتے ہیں جیسے کہ
حافظ نے کہا ہے ۔
ما بداں منزل عالی نتوانیم رسید ہاں اگر لطف شما پیش نہد گامے چند
البدر جلد ۳ نمبر ۲۲، ۲۳ مورخه ۸ تا ۱۶ رجون ۱۹۰۴ ء صفحه ۲)
اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ
الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ )
أَمَّا الْهِدَايَةُ الَّتِي قَدْ أُمِرْ نَا لِطَلَبِهَا فِي | جس ہدایت کے طلب کرنے کا ہمیں سورۃ فاتحہ میں حکم
الْفَاتِحَةِ فَهُوَ اقْتِدَاءُ فَحَامِدِ ذَاتِ الله و دیا گیا ہے وہ ذاتِ باری کی خوبیوں اور اس کی چاروں
صِفَاتِهِ الْأَرْبَعَةِ وَإِلَى هَذَا يُشِيرُ اللَّامُ (مذکورہ ) صفات کی پیروی کرنا ہے اور اسی کی طرف وہ الف
الَّذِي مَوْجُودٌ فِي اهْدِنَا الصِّرَاطَ لام اشارہ کر رہا ہے جو اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ میں
الْمُسْتَقِيمَ وَ يَعْرِفُهُ مَنْ أَعْطَاهُ اللهُ موجود ہے۔ اس بات کو وہ شخص سمجھ سکتا ہے جسے اللہ تعالیٰ
الْفَهُمُ الشَّلِيمَ وَلَا شَكَ أَنَّ هَذِهِ نے عقلِ سلیم عطا فرمائی ہو اور کچھ شک نہیں کہ یہ چاروں
الصَّفَاتِ أُمَّهَاتُ الصَّفَاتِ وَهِيَ كَافِيَةٌ صفات ( باقی تمام ) صفات کے لئے بطور اصل کے ہیں اور
لِتَطْهِيرِ النَّاسِ مِنَ الْهَنَاتِ وَ أَنْوَاعِ یہ لوگوں کو قابلِ نفرت باتوں اور قسم قسم کی برائیوں سے
السَّيِّئَاتِ فَلَا يُؤْمِنُ بِهَا عَبْدٌ إِلَّا بَعْدَ پاک کرنے کے لئے کافی ہیں۔ پس کوئی بندہ اُس وقت تک
أَنْ يَأْخُذَ مِنْ كُلِّ صِفَةٍ حَظَّهُ وَ يَتَخَلَّقَ ان پر ایمان نہیں لاتا جب تک کہ وہ ان میں سے ہر صفت
بِأَخْلَاقِ رَبِّ الْكَائِنَاتِ فَمَنِ اسْتَفَاضَ سے اپنا حصہ نہ لے لے اور پروردگارِ عالم کے اخلاق کو
مِنْهَا فَيُفْتَحُ عَلَيْهِ بَابٌ عَظِيمٌ من اختیار نہ کرلے۔ پس جو کوئی بھی ان سے فائدہ اُٹھاتا ہے
مَعْرِفَةِ الرَّبِّ الْمَحْبُوبِ وَتَتَجَلَّى لَهُ اُس پر محبوب رب کی معرفت کا ایک عظیم دروازہ کھولا جاتا
عَظَمَتُهُ فَتَحْصُلُ الْآمَانَةُ وَالتَّنَفُرُ مِنَ ہے اور اس (رب) کی عظمت اس کے لئے جلوہ گر ہو جاتی
الذُّنُوبِ وَالسَّكِينَةُ وَالْإِخْبَاتُ وَ ہے۔ پس (اسے) اللہ تعالیٰ کے اذن سے جو سالکین کی
الْإِمْثَالُ الْحَقِيقِيُّ وَالْخَشْيَةُ وَالْأُنْسُ تربیت کرنے والا ہے رجوع الی اللہ، گناہوں سے نفرت،
وَالشَّوقُ وَالشَّوقُ وَ الْمَوَاجِيدُ سکینت ، تواضع حقیقی اطاعت ، خشیت ، انس، ذوق و شوق ۔
الصَّحِيحَةُ وَالْمَحَبَّةُ الذَّاتِيَّةُ الْمُغْنِيَةُ صحیح وجدانی کیفیات اور فنا فی اللہ ) کرنے والی اور ( گناہوں
الْمُحْرِقَةُ بِإِذْنِ اللهِ مُرَبِّي السَّالِكِينَ کو بھسم کر ڈالنے والی ذاتی محبت حاصل ہو جاتی ہے۔
(کرامات الصادقین ، روحانی خزائن جلدی صفحه (۱۴۵)
( ترجمه از مرتب )
وَكَذَلِكَ عَلَّمَ اللهُ عِبَادَةَ دُعَاء اور اسی طرح اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کو اِهْدِنَا
دوو
کو
اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ | الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ - صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ
انْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ - کی دُعا سکھائی ہے۔ اور یہ
لَا الضَّالِّينَ وَ مَعْلُومُ أَنَّ مِنْ بات واضح ہے کہ ہدایت کی اقسام میں کشف، الہام،
أَنْوَاعِ الْهِدَايَةِ كَشْفُ وَ إِلْهَامُ وَرُؤْيَا - رویائے صالحہ، مکالمات و مخاطبات اور محدثیت شامل ہیں
صَالِحَةٌ وَ مُكَالَمَاتٌ وَمُخَاطَبَات تاکہ ان کے ذریعہ قرآن کریم کے اسرار کھلیں اور یقین
وَتَحْدِيثُ لِيَنْكَشِفَ بِهَا غَوَامِضُ بڑھے۔ ان آسمانی فیوض کے سوا انعام کے اور کوئی معنے نہیں۔
الْقُرْآنِ وَيَزْدَادَ الْيَقِينُ، بَلْ لَّا مَعْلی کیونکہ یہ چیزیں اُن سالکوں کا اصل مقصد ہیں جو چاہتے ہیں
لِلْإِنْعَامِ مِنْ غَيْرِ هَذِهِ الْفُيُوضِ کہ اُن پر معرفتِ الہی کے دقائق کھلیں اور وہ اپنے رب کے
السَّمَاوِيَّةِ، فَإِنَّهَا أَصْلُ الْمَقَاصِدِ اِسی دنیا میں پہچان لیں ۔ محبت اور ایمان میں ترقی کریں
لِلسَّالِكِينَ الَّذِينَ يُرِيدُونَ أَن اور دنیا سے منہ موڑ کر اپنے محبوب کا وصال حاصل کر لیں ۔
تَنْكَشِفَ عَلَيْهِمْ دَقَائِقُ الْمَعْرِفَةِ، اِس لئے اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کو اس بات کی ترغیب
وَيَعْرِفُوا رَبَّهُمْ فِي هَذِهِ الدُّنْيَا، دلائی ہے کہ وہ اس کی بارگاہ سے یہ انعام طلب کیا کریں
وَيَزْدَادُوا حُبًّا وَ إِيمَانًا، وَيَصِلُوا کیونکہ وہ (اللہ ) ان کے دلوں میں وصال اور یقین اور
مَحْبُوبَهُمْ مُّتَبَتِّلِينَ فَلِأَجْلِ ذلِك معرفت کے حصول کی جو پیاس ہے اُسے خوب جانتا ہے پس
حَبَّ اللَّهُ عِبَادَهُ عَلَى أَنْ يَطْلُبُوا هَذَا اُس نے ان پر رحم کیا اور اپنے طالبوں کے لئے ہر قسم کی
الْإِنْعَامَ مِنْ حَضْرَتِهِ ، فَإِنَّهُ كَانَ عَلِيمًا معرفت تیار کی ۔ پھر ان ( طالبوں ) کو حکم دیا کہ وہ صبح و شام
بمَا فِي قُلُوبِهِمْ مِنْ عَطَشِ الْوِصَالِ وَ اور رات اور دن معرفت طلب کرتے رہیں اور اُس نے
الْيَقِينِ وَ الْمَعْرِفَةِ، فَرَحِمَهُمْ وَأَعَدَّ كُلَّ انہیں یہ حکم بھی دیا جب وہ خود ان نعمتوں کے عطا کرنے پر
مَعْرِفَةٍ لِلطَّالِبِينَ، ثُمَّ أَمَرَهُمْ راضی تھا۔ بلکہ اس بات کا فیصلہ کر لیا تھا کہ انہیں ان
لِيَطْلُبُوهَا فِي الصَّبَاحِ وَالْمَسَاءِ (نعمتوں) میں سے کچھ حصہ ضرور ) دیا جائے گا اور انہیں
وَاللَّيْلِ وَالنَّهَارِ، وَمَا أَمَرَهُمْ إِلَّا ان نبیوں کا وارث بنانا مقدر کیا جنہیں ان سے پہلے براہِ
بَعْدَمَا رَضِيَ بِإِعْطَاءِ هَذِهِ النَّعْمَاء بَلْ راست ہدایت کی ہر نعمت دی گئی تھی ۔ پس دیکھئے کہ اللہ تعالیٰ
بَعْدَمَا قَدَّرَ لَهُمْ أَنْ يُرْزَقُوا مِنْهَا، وَ نے ہم پر کتنا احسان کیا ہے اور ہمیں اُمّ الکتاب (یعنی سورۃ
بَعْدَمَا جَعَلَهُمْ وَرَثَاءَ الْأَنْبِيَاءِ الَّذِينَ | فاتحہ ) میں حکم دیا ہے کہ ہم اس سورۃ میں انبیاء کی تمام