سورة الاٴعلی

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱)

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

أُوتُوا مِنْ قَبْلِهِمْ كُلَّ نِعْمَةِ الْهِدَايَةِ عَلَى ہدایتیں طلب کریں تا کہ ہم پر بھی وہ تمام امور
طَرِيقِ الْإِصَالَةِ فَانْظُرْ كَيْفَ مَنَ اللهُ منکشف کر دے جو ان (نبیوں) پر منکشف کئے
عَلَيْنَا وَ أَمَرَنَا فِي أُمِّ الْكِتَابِ لِنَطْلُبَ فِيهِ تھے ۔ لیکن یہ سب کچھ متابعت اور ظلیت کے طور پر
هِدَايَاتِ الْأَنْبِيَاءِ كُلَّهَا ، لِيَكْشِفَ عَلَيْنَا كُلَّ اور استعدادوں اور ہمتوں کے اندازہ کے مطابق
مَا كَشَفَ عَلَيْهِمْ، وَلكِنْ بِالاتِّبَاعِ وَالظُّليَّةِ ہے۔ پس اگر ہم ( سچ سچ ) ہدایت کے خواہشمند ہیں
وَ عَلَى قَدَرِ ظُرُوفِ الْإِسْتِعْدَادَاتِ وَ الْهِمَمِ تو پھر ہم کس طرح اللہ تعالیٰ کی اس نعمت کورڈ کریں
فَكَيْفَ تَرُدُّ نِعْمَةَ اللهِ الَّتِي أُعِدَّتْ لَنَا إِنْ كُنَّا جو ہمارے لئے تیار کی گئی ہے اور ہم اللہ اَصْدَقُ
طُلَبَاءَ الْهِدَايَةِ وَ كَيْفَ تُنْكِرُهَا بَعْدَمَا الصَّادِقِينَ (خدا) کی طرف سے اطلاع دیئے
جانے کے بعد کس طرح اس نعمت کا انکار کریں ۔
أُخْبِرْنَا عَنْ أَصْدَقِ الصَّادِقِينَ
( حمامة البشری، روحانی خزائن جلدے صفحہ ۲۹۹)
( ترجمه از مرتب )
إِنَّ تَعْلِيمَ كِتَابِ اللهِ الْأَحْكَمِ وَ رَسُولِ قرآن شریف کی تعلیم اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ مُنْقَسِمًا عَلی کی ہدایت تین قسم پر منقسم تھی ۔ پہلی یہ کہ وحشیوں کو
ثَلَاثَةِ أَقْسَامِ الْأَوَّلُ أَنْ يَجْعَلَ الْوُحُوشَ أَنَاسًا، انسان بنایا جائے اور انسانی آداب اور حواس اُن
وَ يُعَلِّمَهُمْ أَدَابَ الْإِنْسَانِيَّةِ وَيَهَبَ لَهُمْ کو عطا کئے جائیں اور دوسری یہ کہ انسانیت سے
مَدَارِكَ وَحَوَاشًا وَالثَّانِي أَنْ يَجْعَلَهُمْ بَعْدَ ترقی دے کر اخلاق کاملہ کے درجے تک اُن کو
الْإِنْسَانِيَّةِ أَكْمَلَ النَّاسِ فِي مَحَاسِنِ الْأَخْلَاقِ پہنچایا جائے اور تیسری یہ کہ اخلاق کے مقام سے
وَالثَّالِثُ أَنْ يَرْفَعَهُمْ مِّنْ مَّقَامِ الْأَخْلَاقِ إِلى اُن کو اُٹھا کر محبت الہی کے مرتبہ تک پہنچایا جائے
ذُرَى مَرْتَبَةِ حُبِّ الْخَلاقِ، وَيُوْصِلَ إلى مَنْزِلِ اور یہ کہ قرب اور رضا اور معیت اور فنا (اور
الْقُرْبِ وَالرِّضَاءِ وَالْمَعِيَّةِ وَالْفَنَاءِ گدازش) اور محویت کے مقام اُن کو عطا ہوں
وَالثَّوْبَانِ وَالْمَحْوِيَّةِ، أَعْنِي إِلَى مَقَامٍ يَنْعَدِمُ یعنی وہ مقام جس میں وجود اور اختیار کا نشان باقی
فِيهِ أَثَرُ الْوُجُودِ وَ الْإِخْتِيَارِ ، وَيَبْقَى اللهُ وَحْدَةً نہیں رہتا اور خدا اکیلا باقی رہ جاتا ہے جیسا کہ وہ
كَمَا هُوَ يَبْقَى بَعْدَ فَنَاءِ هَذَا الْعَالَمِ بِذَاتِهِ اس عالم کے فنا کے بعد اپنی ذات قہار کے ساتھ
الْقَهَّارِ
باقی رہے گا۔

فَهَذِهِ آخِرُ الْمَقَامَاتِ لِلسَّالِكِينَ وَ | پس یہ سالکوں کے لئے کیا مرد اور کیا عورت آخری
السَّالِكَاتِ، وَ إِلَيْهِ تَنْتَهِي مَطَايَا مقام ہے اور ریاضتوں کے تمام مرکب اسی پر جا کر ٹھہر
الرِّيَاضَاتِ، وَ فِيْهِ يَخْتَتِمُ سُلُوكُ جاتے ہیں اور اسی میں اولیاء کے ولایتوں کے سلوک ختم
الْوَلَايَاتِ وَهُوَ الْمُرَادُ مِنَ الْإِسْتِقَامَةِ فِي ہوتے ہیں ۔ اور وہ استقامت جس کا ذکر سورۃ فاتحہ کی دعا
دُعَاءِ سُورَةِ الْفَاتِحَةِ، وَكُلَّ مَا يَتَضَرَّمُ مِنْ میں ہے اس سے مراد یہی مرتبہ سلوک ہے۔ اور نفس اتارہ
أَهْوَاءِ النَّفْسِ الْأَمَّارَةِ فَتَذُوبُ فِي هَذَا کی جس قدر ہوا و ہوس بھڑکتی ہے وہ اسی مقام میں خدائے
الْمَقَامِ بِحُكْمِ اللهِ ذِي الْجَبَرُوتِ وَالْعِزَّةِ ذو الجبروت والعزت کے حکم سے گداز ہوتی ہے۔ پس
فَتُفْتَحُ الْبَلْدَةُ كُلُّهَا وَلَا تَبْقَى الضَّوْضَاةُ تمام شہر فتح ہو جاتا ہے اور ہوا و ہوس کے عوام کا شور باقی
لِعَامَّةِ الْأَهْوَاءِ وَيُقَالُ لِمَنِ الْمُلْكُ نہیں رہتا اور کہا جاتا ہے کہ آج کس کا ملک ہے اور یہ
الْيَوْمَ لِلَّهِ ذِي الْمَجْدِ وَالْكِبْرِيَاءِ جواب ہوتا ہے کہ خدائے ذوالحجد والکبریا کا۔
( نجم الهدی ، روحانی خزائن جلد ۱۴ صفحه ۳۴ تا ۳۶)
( ترجمہ اصل کتاب سے )
خدا تعالیٰ کی طرف سے ہدایت کی راہ یا یوں کہو کہ ہدایت کے اسباب اور وسائل تین ہیں ۔ یعنی ایک یہ
کہ کوئی گم گشتہ محض خدا کی کتاب کے ذریعہ سے ہدایت یاب ہو جائے اور دوسرے یہ کہ اگر خدا تعالیٰ کی
کتاب سے اچھی طرح سمجھ نہ سکے تو عقلی شہادتوں کی روشنی اس کو راہ دکھلاوے۔ اور تیسرے یہ کہ اگر عقلی
شہادتوں سے بھی مطمئن نہ ہو سکے تو آسمانی نشان اس کو اطمینان بخشیں۔ یہ تین طریق ہیں جو بندوں کے مطمئن
کرنے کے لئے قدیم سے عادۃ اللہ میں داخل ہیں یعنی ایک سلسلہ کتب ایمانیہ جو سماع اور نقل کے رنگ میں
عام لوگوں تک پہنچتا ہے جن کی خبروں اور ہدایتوں پر ایمان لانا ہر ایک مومن کا فرض ہے اور ان کا مخزن اتم اور
اکمل قرآن شریف ہے۔ دوسرا سلسلہ معقولات کا جس کا منبع اور ماخذ دلائل عقلیہ ہیں ۔ تیسرا سلسلہ آسمانی
نشانوں کا جس کا سر چشمہ نبیوں کے بعد ہمیشہ امام الزمان اور مجد دالوقت ہوتا ہے۔ اصل وارث ان نشانوں
کے انبیاء علیہم السلام ہیں ۔ پھر جب ان کے معجزات اور نشان مدت مدید کے بعد منقول کے رنگ میں ہو کر
ضعیف التاثیر ہو جاتے ہیں تو خدا تعالیٰ ان کے قدم پر کسی اور کو پیدا کرتا ہے تا پیچھے آنے والوں کے لئے
نبوت کے عجائب کرشمے بطور منقول ہو کر مردہ اور بے اثر نہ ہو جائیں ۔ بلکہ وہ لوگ بھی بذات خود نشانوں کو
(کتاب البرية، روحانی خزائن جلد ۱۳ صفحه ۴۹)
دیکھ کر اپنے ایمانوں کو تازہ کریں۔

وَ فِي هَذِهِ السُّورَةِ يُعَلِّمُ اللهُ تَعَالَى | اور اس سورۃ میں اللہ تعالیٰ اپنے مسلمان بندوں کو تعلیم
عِبَادَهُ الْمُسْلِمِينَ فَكَأَنَّهُ يَقُولُ يَا عِبَادِ دیتا ہے۔ پس گویا وہ فرماتا ہے اے میرے بندو ! تم نے
إِنَّكُمْ رَأَيْتُمُ الْيَهُودَ وَ النَّصَارَى یہود و نصاری کو دیکھ لیا ہے تم اُن جیسے اعمال کرنے سے
فَاجْتَنِبُوا شِبْهَ أَعْمَالِهِمْ وَ اعْتَصِمُوا اجتناب کرو اور دُعا اور استعانت کی رسی کو مضبوطی سے پکڑو
بِحَبْلِ الدُّعَاءِ وَ الْإِسْتِعَانَةِ وَلَا تَنْسَوُا اور یہود کی مانند اللہ کی نعمتوں کو مت بھلاؤ ورنہ اُس کا
نَعْمَاءَ اللَّهِ كَالْيَهُودِ فَيَحِلَّ عَلَيْكُمْ غَضَبُه غضب تم پر نازل ہوگا ۔ اور تم سچے علوم اور دُعا کو مت
وَلَا تَتْرُكُوا الْعُلُوْمَ الصَّادِقَةَ وَالدُّعَاء وَ چھوڑو اور نصاری کی طرح طلب ہدایت میں سست نہ ہو
لَا تَهِنُوا مِنْ طَلَبِ الْهَدَايَةِ كَالنَّصَارُى جاؤ ۔ ورنہ تم گمراہ ہو جاؤ گے۔ اور ہدایت کے طلب کرنے
فَتَكُونُوا مِنَ الضَّالِّينَ وَحَثَّ عَلی طلب کی ترغیب دی اس (بات کی ) طرف اشارہ کرتے ہوئے
الْهِدَايَةِ إِشَارَةً إِلى أَنَّ الثَّبَات عَلَى کہ ہدایت پر ثابت قدمی اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں دُعا اور
الْهِدَايَةِ لَا يَكُونُ إِلَّا بِدَوَامِ الدُّعَاءِ وَ گریہ وزاری میں دوام کے بغیر ممکن نہیں ۔ مزید برآں اس
التَّضَرُّع في حَضْرَةِ اللهِ وَمَعَ ذَلِكَ إِشَارَةٌ طرف بھی اشارہ ہے کہ ہدایت ایک ایسی چیز ہے جو خدا تعالیٰ
إِلى أَنَّ الْهِدَايَةَ أَمْرٌ مِنْ لَّدَيْهِ وَ الْعَبْدُ لَا کی طرف سے ہی ( ملتی ) ہے اور جب تک کہ خدا تعالیٰ خود
يَهْتَدِى أَبَدًا مِنْ غَيْرِ أَنْ يَهْدِيَهُ اللهُ بندہ کی رہنمائی نہ کرے اور اسے ہدایت یافتہ لوگوں میں
وَيُدْخِلَهُ فِي الْمَهْدِيِّينَ۔
داخل نہ کر دے وہ ہرگز ہدایت نہیں یا سکتا۔
وَإِشَارَةً إِلى أَنَّ الْهَدَايَةَ غَيْرُ پھر اس امر کی ) طرف بھی اشارہ ہے کہ ہدایت کی
مُتَنَاهِيَةٍ وَتَرَى النُّفُوسِ إِلَيْهَا بِسُلَّم کوئی انتہاء نہیں اور انسان دعاؤں کی سیڑھی کے ذریعہ ہی
الدَّعَوَاتِ وَ مَنْ تَرَكَ الدُّعَاء فَأَضَاعَ اس تک پہنچ سکتے ہیں اور جس شخص نے دعا کو چھوڑ دیا اس
سُلَّمَهُ فَإِنَّمَا الْحَرِى بِالْاهْتِدَاءِ مَنْ كَانَ نے اپنی سیڑھی کھو دی۔ یقیناً ہدایت پانے کے قابل وہی
رَطْبَ اللِّسَانِ بِالدُّعَاءِ وَ ذِكْرِ رَبِّهِ وَكَانَ ہے جس کی زبان ذکرِ الہی اور دعا سے تر رہے اور وہ اس پر
عَلَيْهِ مِنَ الْمُدَاوِمِينَ وَ مَنْ تَرَكَ دوام اختیار کرنے والوں میں سے ہو اور جس کسی نے بھی دعا
الدُّعَاءَ وَادَّعَى الْاهْتِدَاءَ فَعَسَى أَن يَتَزَيَّنَ کو چھوڑ کر ہدایت یافتہ ہونے کا دعویٰ کیا تو قریب ہے کہ وہ
لِلنَّاسِ بِمَا لَيْسَ فِيْهِ وَ يَقَعَ فِي هُوَةِ | لوگوں کی خاطر ایسی چیزوں سے اپنے آپ کو آراستہ ظاہر

الشَّرْكِ وَالرِّيَاءِ وَيَخْرُجَ مِنْ جَمَاعَةِ | کرے جو اس میں نہیں ( پائی جاتیں ) اور وہ شرک اور ریا کاری
الْمُخْلِصِينَ وَالْمُخْلِصُ يَتَرَى يَوْمًا کے گڑھے میں گر جائے اور مخلصوں کی جماعت سے نکل جائے
فَيَوْمًا حَتَّى يَصِيرَ مُخَلَصًا بِفَتْحِ اور مخلص بنده دن بدن ترقی کرتا جاتا ہے یہاں تک کہ وہ خلص
اللَّامِ وَ تَهَبُ لَهُ الْعِنَايَةُ سِرًّا يَكُونَ ( بفتح لام بمعنی برگزیده) بن جاتا ہے اور ( باری تعالیٰ ) کی عنایت
بَيْنَ اللهِ وَبَيْنَهُ وَ يَدْخُلُ في اسے ایک ایسا راز عطا کرتی ہے جو صرف خدا اور اس کے
الْمَحْبُوبِينَ وَ يَتَنَزَّلُ مَنْزِلَةَ درمیان ہی ہوتا ہے اور وہ محبوبوں کے زمرہ میں داخل ہو جاتا
الْمَقْبُولِينَ وَالْعَبْدُ لَا يَبْلُغُ حَقِيقَةً ہے اور مقبول بندوں کا مرتبہ حاصل کر لیتا ہے اور کوئی بندہ ایمان
الْإِيمَانِ مِنْ غَيْرِ أَن يَفْهَمَ حَقِيقَةً کی حقیقت تک نہیں پہنچ سکتا جب تک کہ وہ اخلاص کی حقیقت کو
الْإِخْلَاصِ وَيَقُوْمَ عَلَيْهَا وَلَا يَكُونُ سمجھ نہ لے۔ اس پر قائم نہ ہو جائے (اسی طرح وہ) مخلص نہیں
مُخْلِصًا وَعِنْدَهُ عَلَى وَجْهِ الْأَرْضِ بن سکتا جب تک اس کے نزدیک زمین میں ایسی چیز موجود ہو
شَيْءٍ يَتَّكِأُ عَلَيْهِ أَوْ يَخَافُهُ أَوْ يَحْسِبُهُ جس پر بھروسہ کرتا ہو یا وہ اس سے ڈرتا ہو یا اسے منجملہ
مِنَ النَّاصِرِينَ
دوسرے مددگاروں کے گمان کرتا ہو۔
وَ لَا يَنْجُو أَحَدٌ مِنْ غَوَائِلِ کوئی شخص نفس کی ہلاکتوں اور شرارتوں سے نجات حاصل
النَّفْسِ وَ شُرُورِهَا إِلَّا بَعْدَ أَنْ نہیں کر سکتا جب تک اس کے اخلاص کی وجہ سے اللہ تعالیٰ اسے
يَتَقَبَّلَهُ اللهُ بِإِخْلَاصِهِ وَ يَعْصِمَهُ قبول نہ کرلے اور اپنے فضل ، طاقت اور قوت سے اس کی حفاظت
بِفَضْلِهِ وَ حَوْلِهِ وَ قُوَّتِهِ وَيُذِيقَهُ مِنْ نہ کرے اور اسے روحانی لوگوں کی شراب نہ چکھائے کیونکہ وہ
شَرَابِ الرُّوْحَانِينَ لِأَنَّهَا خَبِيقَةٌ (یعنی نفس اتارہ) پلید ہے اور وہ اپنی پلیدی میں انتہا کو پہنچا ہوا
وَقَدِ انْتَهَتْ إِلَى غَايَةِ الْخُبْثِ وَ ہے اور ہلاکت خیز اور گمراہ کن بری خواہشات کے نشو و نما پانے کا
صَارَتْ مَنْشَأَ الْأَهْوِيَةِ الْمُضِلَّةِ محل ہے۔ پس اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کو یہ تعلیم دی ہے کہ وہ
الرَّدِيَّةِ الْمُرْدِيَةِ فَعَلَّمَ الله تعالی دُعائیں کرتے ہوئے اور اس (نفس) کی بُرائیوں اور آفات
عِبَادَهُ أَنْ يَفِرُّوا إِلَيْهِ بِالدُّعَاءِ عَائِنا سے پناہ مانگتے ہوئے اس ( خدا تعالیٰ ) کی طرف دوڑے چلے
مِنْ شُرُوْرِهَا وَ دَوَاهِيْهَا لِيُدْخِلَهُمْ آئیں تا کہ وہ انہیں محفوظ لوگوں کے گروہ میں داخل کر دے ۔ یقین
فِي زُمَرِ الْمَحْفُوظِينَ وَ إِنَّ مَثَلَ جانیں کہ نفس کے جذبات کی مثال تیز بخاروں کی مانند ہے۔ پس

آج 10 میں سے 10 باقی