سورة الغَاشِیَة

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱)

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

جَذَبَاتِ النَّفْسِ كَمَثَلِ الْحُمَّيَاتِ الْحَادَّةِ | جس طرح ان بخاروں کے دوران ( مختلف قسم کے ) خوفناک
فَكَمَا تَجِدُ عِنْدَ تِلْكَ الْحُمَّيَاتِ أَعْرَاضًا اور شدید عوارض پائے جاتے ہیں مثلاً تپ لرزہ۔ سردی
هَايِلَةً مُشْتَدَّةً مِثْلَ النَّافِضِ وَ الْبَرْدِ کپکپاہٹ یا مثلاً بے انتہاء پسینہ، بہت زیادہ نکسیر سخت ، سخت
وَالْقُشَعْرِيرَةِ وَ مِثْلَ الْعَرَقِ الْكَثِيرِ قے، کمزور کر دینے والے اسہال، نا قابلِ برداشت پیاس،
وَالرُّعَافِ الْمُفْرِطِ وَالْقَيْ الْعَنِيفِ یا مثلاً زیادہ نیند ، لگا تار بے خوابی ، زبان کا کھردرا پن ، منہ
بھوک
وَالْإِسْهَالِ الْمُضْعِفِ وَ الْعَطَشِ الَّذِي لَا سوھنا یا مثلا لگا تار پھینکیں سخت سردرد، متواتر کھانسی،
يُطَاقُ وَمِثْلَ السُّبَاتِ الْكَثِيرِ وَالْأَرَقِ کی بندش اور بچکی وغیرہ جو بخار کے مریضوں کی علامات ہیں
اللَّازِمِ وَخُشُونَةِ اللِّسَانِ وَتَحْلِ الْفَمِ وَ اسی طرح نفس کے جذبات اور علامات ہیں جس کے مواد جوش
مِثْلَ الْعُطَاسِ الْمُلِحِ وَ الصَّدَاعِ الصَّعْبِ مارتے رہتے ہیں اور اس کی موجیں ٹھاٹھیں مارتی رہتی ہیں اس
وَ السُّعَالِ الْمُتَوَاتِرِ وَ سُقُوطِ الشَّهْوَةِ وَ کے عوارض چکر لگاتے رہتے ہیں اس کی گائیں ڈکارتی رہتی
الْفُوَاقِ وَ غَيْرِهَا مِنْ عَلَامَاتِ ہیں اس کے قیدی ہلاک ہوتے رہتے ہیں اور بہت ہی کم لوگ
الْمَحْمُومِينَ كَذَلِكَ لِلنَّفْسِ جَذَبَات و ہیں جو اس نفس سے) بچے رہتے ہیں۔ پس ہدایت کا طلب
عَلَامَاتٌ مَّوَادُّهَا تَفُورُ وَأَمْوَاجُهَا تَمُورُ وَ کرنا کسی حاذق طبیب کی طرف رجوع کرنے اور اپنے آپ کو
إِعْرَاضُهَا تَدُورُ وَ بَقَرَاعُهَا تَخُورُ وَ أَسِيرُهَا معالجوں کے سامنے ڈال دینے کی طرح ہے اور اپنے بندوں
يَبُورُ وَ قَلَّ مَنْ كَانَ مِنَ النَّاجِينَ فَطَلَبُ کے لئے جس انعام کی طرف اللہ تعالیٰ نے اشارہ کیا ہے وہ
الْهِدَايَةِ كَمِثْلِ الرُّجُوعِ إِلَى الطَّبِيبِ بندے کا دنیا سے کٹ کر اللہ تعالیٰ کی طرف پوری طرح جھک
الْحَاذِقِ وَ الْاِسْتِطَرَاحِ بَيْنَ يَدَيِ جانا، محبت الہی میں سرگرم ہونا اور اس کی طرف سے ہمیشہ
الْمُعَالِجِينَ وَ الْإِنْعَامُ الَّذِي أَشَارَ الله سعادت دیا جانا اور اپنی سعادت مندی کو ہمیشہ قائم رکھنا ہے
إِلَيْهِ لِعِبَادِهِ هُوَ تَبَتُّلُ الْعَبْدِ إِلَى اللهِ وَ اور اللہ تعالیٰ کا اس کی طرف اپنی برکات، الہامات اور قبولیت دعا
إِحْمَاءُ وِدَادِهِ وَ دَوَامُ إِسْعَادِهِ وَ رُجُوعُ الله سے رجوع کرنا اور اسے اپنے جلیل القدر لوگوں میں سے جلیل
إِلَيْهِ بِبَرَكَاتِهِ وَ إِلْهَامَاتِهِ وَ اسْتِجَابَاتِهِ وَ القدر بنانا اور اسے اپنے زیر حفاظت بندوں میں داخل کر لینا
جَعْلُهُ طَوْدًا مِّنْ أَطْوَادِهِ وَإِدْخَالُهُ فِي عِبَادِهِ ہے۔ اور (اس کے لئے حضرت ابراہیم علیہ السلام کی طرح)
الْمَحْفُوظِيْنَ وَ قَوْلِهِ " يُنَارُ كُونِي بَرْدًا وَ يُنَارُ كُونِي بَرْدًا وَ سَلَمَا عَلَى ابْرَاهِيمَ * کا حکم جاری
(الانبياء : ۷۰) ترجمہ ۔ اے آگ تو ابراہیم کے لئے ٹھنڈک اور سلامتی کا موجب بن جا۔

سَلَمَا عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَ جَعْلُهُ مِنَ | کرنا اور اسے اپنے پاک اور مقدس بندوں میں شامل کر لینا
الطَّيِّبِينَ الظَّاهِرِينَ
ہے۔
فَهَذَا هُوَ الشَّفَاءُ مِنْ حُمَّى پس یہ اُس کے لئے گناہوں کے بخار سے شفاء اور موافق
الْمَعَاصِي وَ الْعِلاجُ بِأَوْفَتِ الْأَدْوِيَةِ وَ دواؤں اور غذاؤں سے علاج اور ایسی لطیف تدبیر ہے جسے
الْأَغْنِيَةِ وَالتَّدْبِيرُ اللَّطِيفُ الَّذِي لَا خدا تعالیٰ کے سوا اور کوئی نہیں جانتا۔
يَعْلَمُهُ إِلَّا رَبُّ الْعَالَمِينَ۔
(کرامات الصادقین، روحانی خزائن جلدے صفحہ ۱۲۴، ۱۲۵)
( ترجمه از مرتب )
صراط لغت عرب میں ایسی راہ کو کہتے ہیں ۔ جو سیدھی ہو یعنی تمام اجزاء اس کے وضع استقامت پر واقع
ہوں اور ایک دوسرے کی نسبت عین محاذات پر ( ہوں)۔ (الحکم جلد ۹ نمبر ۵ مؤرخه ۱۰ رفروری ۱۹۰۵ صفحه ۴)
وَقِيلَ إِنَّ الطَّرِيقَ لَا يُسمى اور کہتے ہیں کہ صاحب دل اور روشن ضمیر لوگوں کے
صِرَاطًا عِنْدَ قَوْمٍ ذَوِی قَلْبِ وَنُورٍ نزدیک طریق (راستہ) کو اس وقت تک صراط کا نام نہیں دیا
انه
حَتَّى يَتَضَمَّنَ خَمْسَةَ أُمُورٍ مِنْ أُمُورِ جاسکتا جب تک کہ وہ اُمور دین میں سے پانچ امور پر ے مشتمل
الدِّينِ وَهِيَ الْإِسْتِقَامَةُ وَالْإِبْصَالُ ہو اور وہ یہ ہیں (1) استقامت (۲) یقینی طور پر مقصود تک
إِلَى الْمَقْصُودِ بِالْيَقِينِ وَقُرْبُ الطَّرِيقِ پہنچانا (۳) اُس کا نزدیک ترین(راہ) ہونا (۴) گزرنے
وَسَعَتُهُ لِلْمَارِينَ وَتَعْيِينُهُ طَرِيقًا والوں کے لئے اس کا وسیع ہونا اور (۵) سالکوں کی نگاہ میں
لِلْمَقْصُودِ فِي أَعْيُنِ السَّالِكِينَ وَهُوَ مقصود تک پہنچنے کے لئے اس راستہ کا متعین کیا جانا۔ اور صراط
تَارَةً يُضَافُ إِلَى اللهِ إِذْ هُوَ شَرْعُهُ وَهُوَ کا لفظ بھی تو خدا تعالیٰ کی طرف مضاف کیا جاتا ہے کیونکہ وہ اُس
سَوِيٌّ سُبُلِهِ لِلْمَاشِينَ وَ تَارَةً يُضَافُ کی شریعت ہے اور وہ چلنے والوں کے لئے ہموار راستہ ہے۔اور
إِلَى الْعِبَادِ لِكَوْنِهِمْ أَهْلَ السُّلُوكِ وَ کبھی اسے بندوں کی طرف مضاف کیا جاتا ہے کیونکہ وہ اس پر
چلنے والے اور گزرنے والے اور اسے عبور کرنے والے ہیں۔
( ترجمه از مرتب )
الْمَارِينَ عَلَيْهَا وَالْعَابِرِينَ
(کرامات الصادقين ، روحانی خزائن جلدے صفحہ ۱۳۷ )
استقامت سے خدا تعالیٰ کی رضا حاصل ہوتی ہے۔ یہ سچ بات ہے کہ استقامت فوق الکرامت ہے۔
کمال استقامت یہ ہے ہے کہ چاروں طرف بلاؤں کو محیط دیکھیں اور خدا کی راہ میں جان اور عزت اور آبرو کو

آج 10 میں سے 10 باقی