سورة الفَجر

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱)

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

معرض خطر میں پاویں اور کوئی تسلی دینے والی بات موجود نہ ہو یہاں تک کہ خدا تعالیٰ بھی امتحان کے طور پر
تسلی دینے والے کشف یا خواب یا الہام کو بند کر دے اور ہولناک خوفوں میں چھوڑ دے۔ اس وقت نا مردی نہ
دکھلاویں اور بزدلوں کی طرح پیچھے نہ ہٹیں اور وفاداری کی صفت میں کوئی خلل پیدا نہ کریں۔ صدق اور ثبات
میں کوئی رخنہ نہ ڈالیں۔ ذلت پر خوش ہو جا ئیں ۔ موت پر راضی ہو جائیں اور ثابت قدمی کے لئے کسی دوست کا
انتظار نہ کریں کہ وہ سہارا دے۔ نہ اس وقت خدا کی بشارتوں کے طالب ہوں کہ وقت نازک ہے اور باوجود
سراسر بے کس اور کمزور ہونے کے اور کسی تسلّی کے نہ پانے کے سیدھے کھڑے ہو جائیں اور ہر چہ باداباد کہہ
کر گردن کو آگے رکھ دیں اور قضاء و قدر کے آگے دم نہ ماریں اور ہر گز بے قراری اور جزع فزع نہ دکھلاویں
جب تک کہ آزمائش کا حق پورا ہو جائے۔ یہی استقامت ہے جس سے خدا ملتا ہے۔ یہی وہ چیز ہے جس کی رسولوں
اور نبیوں اور صدیقوں اور شہیدوں کی خاک سے اب تک خوشبو آ رہی ہے۔ اسی کی طرف اللہ جل شانہ اس
دُعا میں اشارہ فرماتا ہے ۔ اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ یعنی اے ہمارے خدا!
ہمیں استقامت کی راہ دکھلا ۔ وہی راہ جس پر تیرا انعام واکرام مترتب ہوتا ہے اور تو راضی ہو جاتا ہے اور اسی
کی طرف اس دوسری آیت میں اشارہ فرمایا رَبَّنَا أَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا وَ تَوَفَّنَا مُسْلِمِينَ (الاعراف: ۱۲۷)
اے خدا ! اس مصیبت میں ہمارے دل پر وہ سکینت نازل کر جس سے صبر آجائے۔ اور ایسا کر کہ ہماری
موت اسلام پر ہو۔ جاننا چاہئے کہ دکھوں اور مصیبتوں کے وقت میں خدا تعالیٰ اپنے پیارے بندوں کے دل
پر ایک نورا تارتا ہے جس سے وہ قوت پا کر نہایت اطمینان سے مصیبت کا مقابلہ کرتے ہیں اور حلاوت ایمانی
سے ان زنجیروں کو بوسہ دیتے ہیں جو اس کی راہ میں ان کے پیروں میں پڑیں۔ جب با خدا آدمی پر بلائیں
نازل ہوتی ہیں اور موت کے آثار ظاہر ہو جاتے ہیں تو وہ اپنے ربّ کریم سے خواہ مخواہ کا جھگڑا شروع نہیں
کرتا کہ مجھے ان بلاؤں سے بچا۔ کیونکہ اس وقت عافیت کی دعا میں اصرار کرنا خدا تعالیٰ سے لڑائی اور
موافقت تامہ کے مخالف ہے بلکہ سچا محب بلا کے اترنے سے اور آگے قدم رکھتا ہے اور ایسے وقت میں جان کو
ناچیز سمجھ کر اور جان کی محبت کو الوداع کہہ کر اپنے مولیٰ کی مرضی کا بکلی تابع ہو جاتا ہے اور اس کی رضا چاہتا
ہے۔ اس کے حق میں اللہ جَلَّ شَانُهُ فرماتا ہے وَ مِنَ النَّاسِ مَنْ يَشْرِى نَفْسَهُ ابْتِغَاءَ مَرْضَاتِ اللَّهِ وَ
اللهُ رَءُوفٌ بِالْعِبَادِ (البقرة: ۲۰۸) یعنی خدا کا پیارا بندہ اپنی جان خدا کی راہ میں دیتا ہے اور اس کے عوض
میں خدا کی مرضی خرید لیتا ہے۔ وہی لوگ ہیں جو خدا تعالیٰ کی رحمت خاص کے مور د ہیں ۔ غرض وہ استقامت

جس سے خدا ملتا ہے اس کی یہی روح ہے جو بیان کی گئی جس کو سمجھنا ہو سمجھ لے۔
اسلامی اصول کی فلاسفی ، روحانی خزائن جلد ۱۰ صفحه ۴۱۹ تا ۴۲۱) کی ،
استقامت ۔۔۔۔۔ وہی ہے جس کو صوفی لوگ اپنی اصطلاح میں فنا کہتے ہیں اور اهْدِنَا الصِّرَاطَ
الْمُسْتَقِيمَ کے معنے بھی فنا ہی کے کرتے ہیں۔ یعنی روح ، جوش اور ارادے سب کے سب اللہ تعالیٰ کے
لئے ہو جائیں اور اپنے جذبات اور نفسانی خواہشیں بالکل مرجائیں ۔ بعض انسان جو اللہ تعالیٰ کی خواہش اور
ارادے کو اپنے ارادوں اور جوشوں پر مقدم نہیں کرتے وہ اکثر دفعہ دنیا ہی کے جوشوں اور ارادوں کی ناکامیوں
میں اس دنیا سے اُٹھ جاتے ہیں ۔۔۔۔۔ نماز جو دعا ہے اور جس میں اللہ کو جو خدائے تعالیٰ کا اسم اعظم ہے مقدم
رکھا ہے۔ ایسا ہی انسان کا اسم اعظم استقامت ہے۔ اسمِ اعظم سے مراد یہ ہے کہ جس ذریعہ سے انسانیت کے
کمالات حاصل ہوں ۔ اللہ تعالیٰ نے اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ میں اس کی طرف ہی اشارہ فرمایا ہے اور
ایک دوسرے مقام پر فرمایا کہ الَّذِينَ قَالُوا رَبُّنَا اللهُ ثُمَّ اسْتَقَامُوا تَتَنَزَّلُ عَلَيْهِمُ الْمَلَائِكَةُ أَلَّا
تَخَافُوا وَلَا تَحْزَنُوا ( حم السجدۃ: ۳۱) یعنی جو لوگ اللہ تعالیٰ کی ربوبیت کے نیچے آ گئے اور اس کے اسم
اعظم استقامت کے نیچے جب بیضہء بشریت رکھا گیا پھر اس میں اس قسم کی استعداد پیدا ہو جاتی ہے کہ ملائکہ کا
نزول اس پر ہوتا ہے اور کسی قسم کا خوف وحزن اُن کو نہیں رہتا۔ میں نے کہا ہے کہ استقامت بڑی چیز ہے۔
استقامت سے کیا مراد ہے؟ ہر ایک چیز جب اپنے عین محل اور مقام پر ہو وہ حکمت اور استقامت سے تعبیر پاتی
ہے مثلاً دوربین کے اجزا کو اگر جدا جدا کر کے اُن کو اصل مقامات سے ہٹا کر دوسرے مقام پر رکھ دیں وہ کام نہ
دے گی ۔ غرض وَضْعُ الشَّيْء في محله کا نام استقامت ہے یا دوسرے الفاظ میں یہ کہو کہ ہیئت طبعی کا نام
استقامت ہے۔ پس جب تک انسانی بناوٹ کو ٹھیک اسی حالت پر نہ رہنے دیں اور اسے مستقیم حالت میں نہ
رکھیں وہ اپنے اندر کمالات پیدا نہیں کر سکتی ۔ دُعا کا طریق یہی ہے کہ دونوں اسم اعظم جمع ہوں اور یہ خدا کی
طرف جاوے کسی غیر کی طرف رجوع نہ کرے خواہ وہ اس کی ہوا و ہوس ہی کا بت کیوں نہ ہو؟ جب یہ حالت ہو
جائے تو اس وقت ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ (المؤمن: ٦١ ) کا مزا آ جاتا ہے۔ (ملفوظات جلد سوم صفحہ ۳۵ تا ۳۷
منقول از ٹریکٹ بعنوان حضرت اقدس کی ایک تقریر اور مسئلہ وحدت الوجود ایک خط مرتبہ حضرت شیخ یعقوب علی عرفانی )
اعْلَمُ أَنَّ هَذِهِ الْآيَاتِ خَزِينَةٌ واضح رہے کہ یہ آیات لطیف نکات سے پرخزانہ ہیں اور
قَمْلُوَّةٌ مِنَ النِّكَاتِ وَحُجَّةٌ بَاهِرَةٌ مخالف مردوں اور مخالف عورتوں کے خلاف روشن دلیل ہیں۔
عَلَى الْمُخَالِفِينَ وَ الْمُخَالِفَاتِ وَ ہم عنقریب ان کا تصریحات کے ساتھ ذکر کریں گے اور ہم

سَنَذْكُرُهَا بِالتَّصْرِيحَاتِ وَ نُرِيكَ مَا | تمہیں وہ دلائل اور بینات دکھائیں گے جو ہمیں خدا تعالیٰ
أَرَانَا اللهُ مِنَ الدَّلَائِلِ وَ الْبَيِّنَاتِ نے دکھائے ہیں ۔ پس تم مجھ سے ان آیات کی کی تفسیر سنو
فَاسْمَعْ مِنِّي تَفْسِيرَهَا لَعَلَّ اللهَ يُنْجِيكَ تا اللہ تعالیٰ تمہیں باطل خیالات سے نجات عطا کرے۔
مِنَ الْخُزَعْبِيْلَاتِ أَمَّا قَوْلُهُ تَعَالَى اهْدِنَا كلامِ الہى اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ کے معنی یہ ہیں کہ
الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ ، فَمَعْنَاهُ أَرِنَا الشَّهْجَ (اے ہمارے پروردگار) ہمیں سیدھا رستہ دکھا اور ہمیں
الْقَوِيمَ وَثَبِّتْنَا عَلَى طَرِيقٍ يُوصِلُ إلى اس راستہ پر قائم رکھ جو تیری جناب تک پہنچا تا ہو اور تیری
حَضْرَتِكَ وَيُنَجِّي مِنْ عُقُوبَتِكَ ثُمَّ سزا سے بچاتا ہو۔ پھر واضح ہو کہ صوفیوں کے نزدیک
اعْلَمُ أَنَّ لِتَحْصِيْلِ الْهِدَايَةِ طُرُقًا عِنْدَ ہدایت کے حصول کے کئی طریق ہیں جو کتاب (الہی ) اور
الصُّوفِيَّةِ مُسْتَخْرَجَةً مِّنَ الْكِتَابِ وَ سنت (رسول) سے اخذ کئے گئے ہیں ان میں سے پہلا
السُّنَّةِ أَحَدُهَا طَلَبُ الْمَعْرِفَةِ بِالدَّلِيلِ طریق دلیل اور برہان کے ساتھ خدا کی معرفت طلب کرنا
وَالْحُجَّةِ وَالثَّانِي تَصْفِيَةُ الْبَاطِنِ بِأَنْوَاعِ ہے۔ دوسرا طریق مختلف قسم کی ریاضتوں کے ذریعہ اپنے
الرِّيَاضَةِ وَالثَّالِثُ الْإِنْقِطَاعُ إِلَى اللهِ باطن کو صاف کرنا ہے اور تیسرا (طریق) ہے سب سے
وَصَفَاءُ الْمَحَبَّةِ وَ طَلَبُ الْمَدَدِ مِن کٹ کر اللہ تعالیٰ کی طرف رخ کرنا اور اُس سے اپنی محبت
الْحَضْرَةِ بِالْمُوَافَقَةِ التَّامَّةِ وَ بِنَفْیِ کو خالص کرنا اور اس کی صفات سے پوری موافقت پیدا
التَّفْرِقَةِ وَبِالتَّوْبَةِ إِلَى اللهِ وَ الْابْتِهَالِ وَ کر کے اور خدا سے علیحد گی ترک کر کے تو بہ ، زاری ، دُعا اور
الدُّعَاءِ وَعَقْدِ الْهِمَّةِ۔
عقد ہمت کے ساتھ بارگاہ ایزدی سے مدد طلب کرنا ہے۔
ثُمَّ لَمَّا كَانَ طَرِيقُ طَلَبِ الْهَدَايَةِ وَ پھر چونکہ تلاش ہدایت اور تصفیہ نفس کا طریق ائمہ اور
التَّصْفِيَّةِ لَا يَكْفِي لِلْوُصُولِ مِنْ غَيْرِ اُمت کے ہدایت یافتہ لوگوں کے وسیلہ کے بغیر وصول الی اللہ
تَوَكَّلِ الْأَعْمَةِ وَالْمَهْدِيِّينَ مِنَ الْأُمَّةِ مَا کے لئے کافی نہیں اس لئے خدا تعالیٰ محض اس قدر ( یعنی
رَضِيَ اللهُ سُبْحَانَهُ عَلَى هَذَا الْقَدَرِ مِنْ اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ تک) دعا سکھانے پر راضی نہ ہوا
تَعْلِيمِ الدُّعَاءِ - بَلْ حَثَّ بِقَوْلِهِ صِرَاطَ بلکہ اس نے صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ کہہ کر ان
الَّذِينَ عَلَى تَحَسُّسِ الْمُرْشِدِينَ وَ مرشدوں اور ہادیوں کی تلاش کی ترغیب دلائی جو صاف
الْهَادِينَ مِنْ أَهْلِ الْإِجْتِهَادِ وَ الْاِصْطِفَاءِ باطن اور اجتہاد کرنے والے لوگوں میں سے ہادی اور

مِنَ الْمُرْسَلِينَ وَالْأَنْبِيَاءِ فَإِنَّهُمْ | راہنما ہیں یعنی رسولوں اور نبیوں کی ۔ کیونکہ یہ وہ لوگ ہیں جنھوں
قَوْمُ أَثَرُوا دَارَ الْحَقِّ عَلَى دَارِ الزُورِ نے جھوٹ اور فریب یعنی دار دنیا پر دارالحق (آخرت) کو ترجیح
وَ الْغُرُورِ وَجُنِبُوا بِحِبَالِ الْمَحَبَّةِ دی۔ اور اللہ تعالیٰ کی طرف جونور کا سمندر ہے محبت کی تاروں کے
إلى الله بَحرِ النُّورِ وَأُخْرِجُوا بِوَحْيِ ساتھ کھینچے گئے اور اللہ تعالیٰ کی وحی اور اس کی کشش کے ذریعہ
مِنَ اللهِ وَ جَنْبِ مِنْهُ مِنْ أَرْضِ باطل کی سرزمین سے نکالے گئے اور وہ نبوت سے قبل خوبصورت
الْبَاطِلِ وَ كَانُوا قَبْلَ النُّبُوَّةِ مگر بے زیور عورت کی طرح تھے اب وہ خدا تعالیٰ کے بلائے
كَالْجَمِيلَةِ الْعَاطِلِ لَا يَنْطِقُونَ إِلَّا بغیر نہیں بولتے اور وہ اُسی ( چیز ) کو پسند کرتے ہیں جو خدا تعالیٰ
بِأَنْطَاقِ الْمَوْلَى وَلَا يُؤْثِرُونَ إِلَّا کے نزدیک بہترین ہو اور اپنی طرف سے پوری کوشش کرتے ہیں
الَّذِي هُوَ عِنْدَهُ الْأَوْلى يَسْعَوْنَ کہ لوگوں کو شریعت ربانی کے پابند بنادیں اور فرزندانِ شریعت
كُلَّ السَّعْيِ لِيَجْعَلُوا النَّاسَ أَهْلًا کی نگہداشت کرنے کے لئے اس شفیق ماں کی طرح نگرانی
لِلشَّرِيعَةِ الرَّبَّانِيَّةِ وَيَقُومُونَ عَلی کرتے ہیں جو خاوند کے مرنے کے بعد محض بچوں کی خاطر دوسری
وَلَدِهَا كَالْحَانِيَةِ وَ يُعطى لَهُمْ شادی نہ کرے اور انہیں ایسی قوت بیانیہ دی جاتی ہے جو بہروں
بَيَانَ تُسْمِعُ الصُمَّ وَ يُنْزِلُ کو قوتِ شنوائی بخشتی اور پہاڑی بکروں کو اُتار لاتی ہے اور
الْعُصْمَ۔ وَ جَنَانٌ تَجْنِبُ بِعَقْدِ اليسا دل عطا کیا جاتا ہے جو اپنے عزم کی پختگی
الْهِمَّةِ الْأُمَمَ إِذَا تَكَلَّمُوا فَلَا جماعتوں کو اپنی طرف ھیچ لاتا ہے ۔ جب وہ بات ۔ کرتے ہیں
يَرْمُونَ إِلَّا صَائِبًا وَإِذَا تَوَجَّهُوا تو اُن کا تیر خطا نہیں جاتا اور جب توجہ کرتے ہیں تو نامراد
فَيُحْيُونَ مَيْتًا خَائِبًا يَسْعَوْنَ أَنْ مُردوں کو بھی زندہ کر دیتے ہیں ۔ وہ کوشش کرتے ہیں کہ لوگوں کو
يَنْقُلُوا النَّاسَ مِنَ الْخَطِيَّاتِ إِلَى گناہوں سے نکال کر نیکیوں کی طرف اور ممنوع کاموں سے اچھے
الْحَسَنَاتِ وَ مِنَ الْمَنْبِيَّاتِ إِلَی کاموں کی طرف اور جہالتوں سے ذہانت اور عقلمندی کی طرف
الصَّالِحَاتِ وَ مِنَ الْجَهَلَاتِ إِلَی اور فسق و معصیت سے عفت اور پرہیز گاری کی طرف لے
الرَّزَانَةِ وَ الْحَصَاتِ وَ مِنَ الْفِسْقِ جائیں ۔ جو شخص اُن کا انکار کرے تو وہ ایک ایسی نعمت کو ضا ضائع کر
وَ الْمَعْصِيَةِ إِلَى الْعِفَّةِ وَالثَّقَاتِ دیتا ہے جو ذات باری کی طرف سے ) اس کے سامنے پیش کی
وَمَنْ أَنْكَرَهُمْ فَقَدْ ضَيَّعَ نِعْمَةً گئی ہے۔ وہ بھلائی کے چشمہ سے اور اپنی دونوں آنکھوں کی
سے قوموں اور

عُرِضَتْ عَلَيْهِ وَ بَعْدَ مِنْ عَيْنِ الْخَيْرِ وَ | بینائی سے دُور ہو گیا اور ( انبیاء و مرسلین سے ) یہ قطع تعلق رشتہ
عَنْ نُّورِ عَيْنَيْهِ وَإِنَّ هَذَا الْقَطَعَ أَكْبَرُ داروں اور قبیلہ سے قطع تعلق کرنے سے بھی بڑا ہے۔ یہ لوگ
من قطع الرَّحْممِ وَ الْعَشِيرَةِ وَ إِنَّهُمْ جنت کے پھل ہوتے ہیں۔ پس اس شخص پر افسوس ہے جو
ثَمَرَاتُ الْجَنَّةِ فَوَيْلٌ لِلَّذِي تَرَكَهُمْ وَ انہیں چھوڑ کر صرف کھانے پینے والی چیزوں کی طرف مائل ہو
مَالَ إِلَى الْمِيرَةِ وَ إِنَّهُمْ نُورُ اللهِ وَ جائے ۔ وہ لوگ اللہ تعالیٰ کا ایک نور ہیں اور ان کے ذریعہ
يُعْطَى بِهِمْ نُورٌ لِلْقُلُوبِ وَتِرْيَاقُ لِسَم ( لوگوں کے دلوں کو روشنی اور گناہوں کے زہر کے لئے
الذُّنُوبِ وَسَكِينَةٌ عِنْدَ الْإِحْتِضَارِ وَ تریاق دیا جاتا ہے اور جان کندنی اور غرغرہ کے وقت سکینت
الْغَرْغَرَةِ وَثَبَاتُ عِنْدَ الرَّحْلَةِ وَتَرْكِ اور رحلت اور اس حقیر دنیا کو ترک کرنے کے وقت ثبات عطا
الدُّنْيَا الدَّنِيَّةِ
کیا جاتا ہے۔
أَتَظُنُّ أَن يَكُونَ الْغَيْرُ كَمِثْلِ هَذِهِ کیا تو خیال کرتا ہے کہ کوئی اور بھی اس صاحب شرف
الْفِئَةِ الْكَرِيمَةِ كَلَّا وَالَّذِي أَخْرَجَ جماعت جیسا ہو سکتا ہے؟ مجھے اُس ذات کی قسم جس نے گٹھلی
الْعَذْقَ مِنَ الْجَرِيمَةِ وَلِذَالِكَ عَلَّمَ الله سے کھجور کا درخت پیدا کیا (اس جماعت جیسا ہرگز
هُذَا الدُّعَاءَ مِنْ غَايَةِ الرَّحْمَةِ وَأَمَرَ نہیں ( ہو سکتا ) اس لئے خدا تعالیٰ نے اپنی انتہائی رحمت سے
الْمُسْلِمِينَ أَنْ يَطْلُبُوا صِرَاطَ الَّذِينَ یہ دعا سکھائی اور مسلمانوں کو یہ حکم دیا کہ وہ خدا تعالیٰ سے اُن
أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ مِنَ النَّبِيِّينَ لوگوں کا راستہ طلب کریں جن پر اللہ تعالیٰ نے انعام کیا ہے
وَالْمُرْسَلِينَ مِنَ الْحَضْرَةِ وَقَدْ ظَهَرَ یعنی نبیوں اور رسولوں کا راستہ ۔ اِس آیت سے ہر اُس شخص پر
مِنْ هَذِهِ الْآيَةِ عَلَى كُلِّ مَنْ لَّهُ حَقٌّ جسے سمجھ بوجھ کا کچھ حصہ ملا ہے واضح ہو جاتا ہے کہ اس اُمت
مِنَ الدِّرَايَةِ أَنَّ هَذِهِ الْأُمَّةَ قَدْ بُعِثَتُ کو نبیوں کے قدم پر قائم کیا گیا ہے اور ایسا کوئی نبی نہیں جس کا
على قَدَمِ الْأَنْبِيَاءِ وَإِنْ مِنْ نَّبِي إِلَّا لَهُ مثیل اُس اُمت میں نہ پایا جاتا ہو۔ اگ اگر یہ مشابہت اور
مَثِيلٌ فِي هُؤُلَاءِ وَلَوْلَا هُذِهِ الْمُضَاهَاةُ مماثلت نہ ہوتی تو پہلوں جیسے کمال کا طلب کرنا بھی عبث
وَالسَّوَاءُ لَبَطَلَ طَلَبُ كَمَالِ ٹھہرتا اور دُعا بھی باطل ہو جاتی ۔ پس اللہ تعالیٰ جس نے ہم
السَّابِقِينَ وَبَطَلَ الدُّعَاءُ فَالله الذي سب کو نماز پڑھتے وقت اور صبح کے وقت اور شام کے وقت
أَمَرَنَا أَجْمَعِينَ أَنْ تَقُوْلَ اهْدِنَا اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ کی دعا مانگنے کا حکم دیا ہے اور

الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ مُصَلِّينَ وَ مُمْسِيْنَ وَ یہ کہ منعم علیہ گروہ یعنی نبیوں اور رسولوں کا راستہ
مُصْبِحِيْنَ وَأَنْ تَطْلُبَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمَ طلب کرتے رہیں۔ اس میں یہ اشارہ ہے کہ اُس نے شروع
عَلَيْهِمْ مِنَ النَّبِيِّينَ وَ الْمُرْسَلِينَ أَشَارَ سے ہی مقدر کر رکھا ہے کہ بعض نیک لوگوں کو نبیوں کے
إِلَى أَنَّهُ قَدْ قَدَّرَ مِنَ الْابْتِدَاءِ أَنْ يَبْعَثَ فِي نقشِ قدم پر اس امت میں مبعوث کرتا رہے گا اور
هَذِهِ الْأُمَّةِ بَعْضَ الصَّلَحَاءِ عَلَى قَدَمِ اُنہیں اُسی طرح خلیفہ بنا دیگا جیسا کہ اُس نے اس سے
الْأَنْبِيَاءِ أَنْ يَسْتَخْلِفَهُمْ كَمَا اسْتَخْلَفَ پہلے بنی اسرائیل سے خلفاء بنائے تھے اور یقیناً یہی
الَّذِينَ مِنْ قَبْلُ مِنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ وَإِنَّ ( بات ) حق ہے۔ پس تو فضول جھگڑے اور قیل وقال
هُذَا لَهُوَ الْحَقُّ فَاتْرُكِ الْجَدَلَ الْفُضُول چھوڑ دے اور اللہ تعالیٰ کا منشاء یہ تھا کہ اس امت میں
وَالْأَقَاوِيلَ وَكَانَ غَرَضُ اللهِ أَنْ يَجْمَعَ في مختلف کمالات اور گوناگوں اخلاق جمع کر دے۔ پس
هَذِهِ الْأُمَّةِ كَمَالَاتٍ مُتَفَرِّقَةً وَ أَخْلَاقًا اللہ کی اس قدیم سنت نے تقاضا کیا کہ وہ یہ دعا سکھائے
مُتَبَدِّدَةً فَاقْتَضَتْ سُنَّتُهُ الْقَدِيمَةُ أَنْ اور پھر اس کے بعد جو چاہے وہ کر دکھائے ۔ قرآن کریم
يُعَلِّمَ هُذَا الدُّعَاءَ ثُمَّ يَفْعَلُ مَا شَاءَ وَقَدْ میں اس اُمت کا نام خیر الامم (یعنی بہترین اُمت )
سُمِّيَ هَذِهِ الْأُمَّةُ خَيْرَ الْأُمَمِ فِي الْقُرْآنِ وَلَا رکھا گیا ہے اور خیر اُسی وقت حاصل ہو سکتی ہے جبکہ عمل ،
يَحْصُلُ خَيْرٌ إِلَّا بِزِيَادَةِ الْعَمَلِ وَالْإِيمَانِ ایمان، علم اور عرفان میں اضافہ ہو اور خدائے رحما رحمان کی
وَالْعِلْمِ وَالْعِرْفَانِ وَابْتِغَاءِ مَرَضَاتِ اللهِ خوشنودی طلب کی جائے۔ اور اسی طرح اللہ تعالیٰ نے
الرَّحْمَنِ۔ وَكَذَالِكَ وَعَدَ الَّذِينَ آمَنُوا اُن لوگوں سے جو ایمان لائے اور انہوں نے نیک عمل
وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَيَسْتَخْلِفَتَهُمْ فِي کئے یہ وعدہ کیا ہے کہ وہ اُنہیں اپنے فضل اور عنایت
الْأَرْضِ بِالْفَضْلِ وَالْعِنَايَاتِ كَمَا سے اسی دنیا میں ضرور خلیفہ بنائے گا جیسا کہ اُس نے
اسْتَخْلَفَ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ مِنْ أَهْلِ ان سے قبل نیکوکاروں اور متقیوں کو خلیفہ بنایا تھا۔ پس
الصَّلَاحِ وَالتَّقَاةِ فَثَبَتَ مِنَ الْقُرْآنِ أَنَّ قرآن کریم سے ثابت ہو گیا کہ مسلمانوں میں روز
الْخُلَفَاءَ مِنَ الْمُسْلِمِينَ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ- قیامت تک خلفاء آتے رہیں گے اور یہ کہ آسمان سے
وَ أَنَّهُ لَنْ يَأْتِي أَحَدٌ مِنَ السَّمَاءِ بَلْ يُبْعَثُونَ کوئی نہیں آئے گا یہ سب لوگ اس امت سے مبعوث
مِنْ هَذِهِ الْأُمَّةِ
کئے جائیں گے۔

وَمَا لَكَ لَا تُؤْمِنُ بِبَيَانِ الْفُرْقَانِ | تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ تم قرآن کریم کے بیان پر
أَتَرَكْتَ كِتَابَ اللهِ أَمْ مَّا بَقِيَ فِيكَ ذَرَّةً ایمان نہیں لاتے ۔ کیا تم نے خدا کی کتاب کو چھوڑ دیا
مِنَ الْعِرْفَانِ وَ قَدْ قَالَ اللهُ مِنْكُمْ “ ہے یا تم میں عرفان کا ذرہ باقی نہیں رہا۔ اللہ تعالیٰ نے
وَمَا قَالَ " مِنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ وَكَفَاكَ مِنْكُمْ کا لفظ استعمال کیا ہے ۔ مِنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ نہیں
هذَا إِنْ كُنْتَ تَبْغِي الْحَقِّ وَ تَطْلُبَ کہا۔ اگر تم حق کے طالب اور دلیل کے خواہش مند ہو تو
الدليل
تمہیں اتنا بیان ہی کافی ہے ۔ ہے۔
أَيُّهَا الْمِسْكِينُ اقْرَءِ الْقُرْآنَ وَلَا تَمْشِ اے مسکین! انسان قرآن پڑھ اور مغروروں کی
كَالْمَغْرُورِ وَلَا تَبْعُدُ مِنْ نُّورِ الْحَقِّ لِئَلَّا طرح اکڑ کر نہ چل اور خدا کے نور سے دُور مت
★★
ہو
يَشْكُو مِنْكَ إِلَى الْحَضْرَةِ سُورَةُ الْفَاتِحَةِ تا سورۃ فاتحہ اور سورۃ نور بارگاہ ایزدی میں تیری شکایت
وَسُوْرَةُ النُّورِ اتَّقِ اللهَ ثُمَّ اتَّقِ اللهَ وَلَا نہ کریں ۔ اللہ تعالیٰ سے ڈر۔ میں پھر کہتا ہوں کہ اللہ
تَكُنْ أَوَّلَ كَافِرٍ بِآيَاتِ النُّورِ وَالْفَاتِحَةِ تعالیٰ سے ڈر۔ اور سورہ نور اور سورہ فاتحہ کی آیات کا
لِكَ لَا يَقُوْمَ عَلَيْكَ شَاهِدَانِ فِي الْحَضْرَةِ اوّلین منکر نہ بن تا کہ یہ تیرے خلاف بارگاہ ایزدی میں
وَ أَنْتَ تَقْرَأُ قَوْلَهُ وَعَدَ اللهُ الَّذِينَ آمَنُوا دو گواہ بن کر کھڑے نہ ہوں ۔ اور تو خدا کا قول وعد
مِنْكُم ،، وَتَقْرَأُ قَوْلَهُ لَيَسْتَخْلِفَتَهُمْ ،، اللهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنْكُمْ بھی پڑھتا ہے اور اُس کا قول
فَفَكَّرْ فِي قَوْلِهِ مِنْكُمْ فِي سُورَةِ النُّورِ لَيَسْتَخْلِفَنَّهُمْ بھی پڑھتا ہے ۔ پس تو سورہ نور میں
وَاتْرُكِ الظَّالِمِينَ وَظَنَّهُمْ أَلَمْ يَأْنِ لَك خدا تعالیٰ کے لفظ مِنكُمْ میں غور کر اور ظالموں اور اُن
أَنْ تَعْلَمَ عِنْدَ قِرَاءَةِ هَذِهِ الْآيَاتِ أَنَّ الله کے اوہام کو چھوڑ دے۔ کیا تیرے لئے ابھی یہ وقت نہیں
قَدْ جَعَلَ الْخُلَفَاءَ كُلُّهُمْ مِنْ هَذِهِ الْأُمَّةِ آیا کہ تو ان آیات کو پڑھ کر یہ سمجھ لے کہ اللہ تعالیٰ نے
بِالْعِنَايَاتِ فَكَيْفَ يَأْتِي الْمَسِيحُ اپنے فضل سے تمام کے تمام خلفاء کو اِسی اُمت میں سے
الْمَوْعُودُ مِنَ السَّمَاوَاتِ أَلَيْسَ بنانا مقدر کیا ہے تو پھر مسیح موعود کس طرح آسمانوں سے
الْمَسِيحُ الْمَوْعُودُ عِنْدَكَ مِنَ الْخُلَفَاءِ اُترے گا ۔ کیا تمہارے نزدیک مسیح موعود خلفاء میں شامل
فَكَيْفَ تَحْسَبُهُ مِنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ وَ مِنْ نہیں ۔ پھر تم مسیح موعود کو بنی اسرائیل اور بنی اسرائیل کے
(النور: ۵۶) ترجمہ : اللہ نے تم میں سے ایمان لانے والوں سے وعدہ کیا ہے۔
** (النور: ۵۶) ترجمہ : انہیں خلیفہ بنائے گا۔

آج 10 میں سے 10 باقی