سورة القَصَص

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱)

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

تِلْكَ الْأَنْبِيَاءِ أَتَتْرُكُ الْقُرْآنَ وَ فِي | نبیوں میں سے کیوں گمان کرتے ہو۔ کیا تم قرآن کریم کو
الْقُرْآنِ كُلُّ الشَّفَاءِ أَوْ تَغَلَّبَتْ عَلَيْكَ چھوڑتے ہو حالانکہ ہر قسم کی شفاء قرآن کریم میں ہے۔
شِقْوَتُكَ فَتَتْرُكُ مُتَعَمِّدًا طَرِيقَ کیا تم پر تمہاری بدبختی غالب آ گئی ہے اور تم عمداً ہدایت
دو
الْاِهْتِدَاءِ أَلَا تَرَى قَوْله تَعَالى كہا کا رستہ ترک کر رہے ہو۔ کیا تم اس سورۃ میں اللہ تعالیٰ
اسْتَخْلَفَ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ * فِي هَذِهِ كے الفاظ كَمَا اسْتَخْلَفَ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ کو نہیں
السُّورَةِ فَوَجَبَ أَنْ يَكُونَ الْمَسِيحُ الاتی دیکھتے ۔ پس ضروری ہوا کہ آنے والا مسیح اسی اُمت میں
مِنْ هَذِهِ الْأُمَّةِ لَا مِنْ غَيْرِهِمْ بِالضُّرُورَةِ سے ہو نہ کہ اُمت کے باہر سے۔ کیونکہ گما کا لفظ
فَإِنَّ لفظ كَمَا يَأْتِي لِلْمُشَابَهَةِ وَ مشابہت اور مماثلت کے لئے آتا ہے اور مشابہت کسی
الْمُمَاثَلَةِ وَالْمُشَابَهَةُ تَقْتَضِي قَلِيلاً من قدر مغائرت کو چاہتی ہے اور یہ ایک بدیہی امر ہے کہ
الْمُغَايَرَةِ، وَلَا يَكُونُ شَيْءٍ مُشَابِهَ نَفْسِهِ کوئی چیز اپنے آپ کے مشابہ نہیں ہوا کرتی۔ پس قطعی
كَمَا هُوَ مِنَ الْبَدِيهِيَّاتِ فَثَبَتَ بِنَضٌ نص سے ثابت ہو گیا کہ جس عیسی کا انتظار کیا جا رہا ہے وہ
قطعِي أَنَّ عِيسَى الْمُنْتَظَرَ مِنْ هَذِهِ اِس اُمت میں سے ہے اور یہ بات یقینی اور شبہات سے
الْأُمَّةِ وَهُذَا يَقِينِي وَمُنَزَّهُ عَنِ الشُّبُهَاتِ پاک ہے یہ قرآن کریم کا فرمودہ ہے اور عالم لوگ اسے
هُذَا مَا قَالَ الْقُرْآنُ وَيَعْلَمُهُ الْعَالِمُونَ خوب جانتے ہیں ۔ پس اس کے بعد تم کونسی بات مانو
فَبِأَيِّ حَدِيثٍ بَعْدَهُ تُؤْمِنُونَ وَقَدْ گے؟ اور قرآن کریم نے تو کہہ دیا ہے کہ عیسیٰ اللہ تعالیٰ
قَالَ الْقُرْآنُ إِنَّ عِيسَى نَبِيِّ اللهِ قَدْ کے نبی فوت ہو گئے ہیں ۔ پس تم خدا تعالیٰ کے قول فَلَمَّا
مَاتَ فَفَكَّرْ فِي قَوْلِهِ فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِي تَوَفَّيْتَنِي (المائدہ: ۱۱۸) میں غور کرو اور مُردوں کو زندہ
وَلَا تُحْيِ الْأَمْوَاتَ وَلَا تَنْصُرِ النَّصَارَى قرار نہ دو اور اس طرح فضول باتوں اور بیہودہ کہانیوں
بِالْأَبَاطِيلِ وَ الْخُزَعْبِيْلَاتِ وَفِتَنُهُمْ سے عیسائیوں کی مدد نہ کرو۔ ان کے فتنے پہلے ہی کچھ کم
لَيْسَتْ بِقَلِيلَةٍ فَلَا تَزِدْهَا بِالْجَهَلَاتِ وَإِنْ نہیں ہیں ۔ تم اپنی نادانیوں سے ان میں اضافہ نہ کرو۔
كُنْتَ تُحِبُّ حَيَاةَ نَبِي فَا مِنْ بِحَيَاةِ نَبِيِّنَا اگر تمہیں کسی نبی کا زندہ رہنا پسند ہو تو تم ہمارے نبی
خَيْرِ الْكَائِنَاتِ وَمَا لَكَ أَنَّكَ تَحْسَبُ سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات پر ایمان لے آؤ
مَيْتًا مَنْ كَانَ رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ وَ تَعْتَقِدُ اور تمہیں کیا ( ہو گیا ) ہے کہ تم رحمتہ للعالمین کو تو فوت شدہ
(النور : ۵۶) ترجمہ : جس طرح اس نے ان سے پہلے لوگوں کو خلیفہ بنایا تھا۔

أَنَّ ابْنَ مَرْيَمَ مِنَ الْأَحْيَاءِ بَلْ مِنَ | خیال کرتے ہو اور ابن مریم کے متعلق تمہارا عقیدہ ہے کہ
الْمُحْيِينَ أَنْظُرُ إِلَى النُّورِ " ثُمَّ انْظُرُ وہ زندوں بلکہ (دوسروں کو زندہ کرنے والوں میں سے
إلَى الْفَاتِحَةِ ثُمَّ ارْجِعِ الْبَصَرَ لِيَرْجِعَ ہے۔ تم سورۃ نور کو دیکھو اور پھر سورۃ فاتحہ پرغور کرو۔ پھر
الْبَصَرُ بِالدَّلَائِلِ الْقَاطِعَةِ أَلَسْتَ تَقْرَأُ نظر دوڑاؤ تا وہ دلائل قاطعہ لے کر آئے۔ کیا تم اس
صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ فِي هَذِهِ سورت میں صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ ( کے الفاظ )
السُّورَةِ، فَأَنَّى تُؤْفَكُ بَعْدَ هَذَا أَتنسی نہیں پڑھتے تو پھر اس کے بعد تم کدھر بہک رہے ہو؟ کیا
دُعَاءَكَ أَوْ تَقْرَأُ بِالْغَفْلَةِ فَإِنَّكَ سَأَلْتَ تم اپنی دُعا کو بھول جاتے ہو؟ یا اس کو غفلت کی حالت میں
عَنْ رَّبِّكَ فِي هَذَا الدُّعَاءِ وَالْمَسْأَلَةِ أَن لَّا پڑھتے ہو؟ تم نے تو اس دُعا اور التجاء میں اللہ تعالیٰ سے یہ
يُغَادِرَ نَبِيًّا مِنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ إِلَّا وَيَبْعَثَ مانگا تھا کہ بنی اسرائیل کے نبیوں میں سے ایسا کوئی نبی نہ
مَثِيْلَهُ فِي هَذِهِ الْأُمَّةِ وَيْحَكَ أَنَسِيتَ رہنے دے مگر اُس کا مثیل اِس اُمت میں مبعوث
دُعَاءَكَ بِهَذِهِ السُّرْعَةِ مَعَ أَنَّكَ تَقْرَأُهُ في فرمائے۔ تم پر افسوس ! کیا تم نے اپنی دُعا کو اتنی جلدی بھلا
الْأَوْقَاتِ الْخَمْسَةِ عَجِبْتُ مِنْكَ كُلَّ دیا۔ باوجود اس کے کہ تم پانچ وقت یہ دُعا پڑھتے ہو۔ مجھے
الْعَجَبِ أَهْذَا دُعَاؤُكَ وَ تِلْكَ ارَاؤُكَ تو تم پر انتہائی تعجب ہے کہ یہ تمہاری دعا ہے اور یہ تمہارے
دیکھو اور پھر
انْظُرُ إِلَى الْفَاتِحَةِ وَانْظُرُ إِلَى سُورَةِ النُّورِ خیالات ہیں۔ ذرا ( سورۃ ) فاتحہ کی طرف دیکھو
مِنَ الْفُرْقَانِ وَ أَيُّ شَاهِدٍ يُقْبَلُ بَعْدَ فرقانِ مجید کی سورۃ نور پر بھی غور کرو۔ قرآن کی شہادت
شَهَادَةِ الْقُرْآنِ فَلَا تَكُنْ كَالَّذِی سَری کے بعد اور کسی گواہ ( کی گواہی ) قبول کی جائے گی۔ تم
إِيجَاسَ خَوْفِ اللهِ وَاسْتِشْعَارَهُ وَ اُس شخص کی طرح مت بنو جس نے خدا کے خوف کا ظاہری
تَسَرْبَلَ لِبَاسَ الْوَقَاحَةِ وَشِعَارَهُ اور باطنی احساس ترک کر دیا بلکہ بے حیائی کو اپنا لباس اور
أَتَتْرُكُ كِتَابَ اللهِ لِقَوْمٍ تَرَكُوا الطَّرِيقَ اپنا شعار بنا لیا ہو۔ کیا تم اُن لوگوں کی خاطر اللہ تعالیٰ کی
وَمَا كَمَّلُوا التَّحْقِيقَ وَ التَّعْمِيقَ وَ إِنَّ کتاب کو چھوڑ دو گے جنہوں نے سیدھا راستہ ترک کر دیا
طَرِيقَهُمْ لَا يُوصِلُ إِلَى الْمَطْلُوبِ وَقَدْ اور اپنی تحقیق اور غور وفکر کومکمل نہ کیا۔ ان کا راستہ مطلوب
خَالَفَ التَّوْحِيدَ وَسُبُلَ اللهِ الْمَحْبُوبِ تک نہیں پہنچاتا بلکہ وہ توحید اور خدائے محبوب کی راہوں
فَلَا تَحْسَبُ وَعْرًا دَمِنًا وَإِنْ دَمَّتَهُ كَثِيرٌ کے خلاف ہے۔ پس تو سخت (راستہ) کو نرم خیال نہ کر۔

آج 10 میں سے 10 باقی