سورة الفَتْح

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱)

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

مِنَ الْخُطَا وَإِنِ اهْتَدَتْ إِلَيْهَا أَبَابِيل | اگر چہ بظاہر قدموں کی کثرت نے اُسے بالکل ہموار کر دیا ہو
مِنَ الْقَطَارِ فَإِنَّ هُدَى اللهِ هُوَ الْهُدَى اور اگر چہ بھٹ تیتر پرندوں کی قطاروں کی قطار میں اُس کی
وَإِنَّ الْقُرْآنَ شَهِدَ عَلَى مَوْتِ الْمَسِيحِ طرف گئی ہوں۔ کیونکہ خدا تعالیٰ کی ہدایت ہی (اصل)
وَ أَدْخَلَهُ فِي الْأَمْوَاتِ بِالْبَيَانِ الصَّرِيحِ ہدایت ہے اور قرآن کریم نے مسیح کی موت پر شہادت دی
مَا لَكَ مَا تُفَكِّرُ فِي قَوْلِهِ فَلَمَّا ہے اور واضح بیان میں اُسے مُردوں میں داخل قرار دیا اور وا
تَوَفَّيْتَنِي ، وَفِي قَوْلِهِ قَدْ خَلَتْ مِنْ ہے۔ تمہیں کیا ( ہو گیا) ہے کہ تم خدا کے الفاظ فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِی
인
قَبْلِهِ الرُّسُلُ ، وَمَا لَكَ لَا تَخْتَارُ اور پھر اس کے قول قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ الرُّسُلُ میں غور
سَبِيلَ الْفُرْقَانِ وَسَرَّكَ السُّبُل نہیں کرتے اور تمہیں کیا ( ہو گیا) ہے کہ تم قرآن کریم کے
وَقَدْ قَالَ فِيهَا تَحْيَوْنَ وَ فِيهَا راستہ کو اختیار نہیں کرتے اور دوسرے راستے تمہیں بھلے لگتے
تَمُوتُونَ
س ، فَمَا لَكُمْ لَا تُفَكَّرُونَ ہیں اور اللہ تعالیٰ نے یہ بھی فرمایا ہے کہ فِيهَا تَحْيَوْنَ وَ فِيهَا
وَقَالَ لَكُمْ فِيهَا مُسْتَقَرٌّ وَمَتَاعٌ إِلى تَمُوتُونَ پس تم کیوں نہیں سوچتے؟ پھر اللہ تعالیٰ نے فرمایا
حِينٍ فَكَيْفَ صَارَ مُسْتَقَرٌّ عِيسَی فِی ہے کہ تمہارے لئے ایک مقررہ وقت تک اسی زمین میں
السَّمَاءِ أَوْ عَرْشَ رَبِّ الْعَالَمِينَ إِن جائے رہائش اور سامان معیشت مقدر ہے۔ پھر کیونکر حضرت
هُذَا إِلَّا كَذِبٌ مُّبِين وَ قَالَ سُبْحَانَهُ عیسی کا ٹھکانہ آسمان میں یا عرش رب العالمین پر ہو گیا۔ یہ تو
أَمْوَاتُ غَيْرُ أَحْيَاءِ ، فَكَيْفَ ایک واضح جھوٹ ہے۔ اور اللہ تعالیٰ نے اَمْوَاتُ غَيْرُ
تَحْسَبُونَ عِيسَى مِنَ الْأَحْيَاءِ الْحَيَاءَ أَحْيَاءِ فرمایا ہے پھر حضرت علی کو کس طرح زندہ خیال
الْحَيَاء يَا عِبَادَ الرَّحْمَنِ الْقُرْآن کرتے ہو؟ اے بندگانِ خدا! باز آؤ باز آؤ۔ قرآن کو
الْقُرْآنَ فَاتَّقُوا اللهَ وَلَا تَتْرُكُوا (لازم پکڑو) قرآن کو لازم پکڑو) اور اللہ تعالیٰ سے ڈرو
الْفُرْقَانَ إِنَّهُ كِتَابٌ يُسْأَلُ عَنْهُ اور قرآن کو مت چھوڑو۔ یہ ایسی کتاب ہے جس کے متعلق
إِنْسٌ وَجَانٌ وَ إِنَّكُمْ تَقْرَءُونَ انسانوں اور جنّوں (سب سے) باز پرس ہوگی اور تم نماز
الْفَاتِحَة فِي الصَّلَاةِ فَفَكِّرُوا فِيهَا میں سورۃ فاتحہ پڑھتے ہو۔ پس اے عقلمندو! اس میں خوب
يَا ذَوِي الْحَصَاةِ
غور کرو۔
ا (المائدة : ۱۸۸) ترجمہ: جب تو نے میری روح قبض کر لی ۔ ۲ (ال عمران: ۱۴۵) ترجمہ: اس سے پہلے سب رسول فوت ہو چکے ہیں۔
(الاعراف : ۲۶) ترجمہ : اسی میں تم زندہ رہو گے اور اسی میں تم مرو گے۔ ۴۔ (النحل : ۲۲) ترجمہ : وہ سب مردے ہیں نہ کہ زندہ۔

أَ لَا تَجِدُونَ فِيهَا آيَةً صِرَاطَ الَّذِينَ | کیا تم اس میں آیت صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ
انْعَمْتَ عَلَيْهِمْ - فَلَا تَكُونُوا كَالَّذِينَ نہیں پاتے ؟ پس تم اُن لوگوں کی طرح نہ بن جاؤ جو اپنی
فَقَدُوا نُورَ عَيْنَيْهِمْ ، وَذَهَبَ بِمَا لَدَيْهِم دونوں آنکھوں کی روشنی کھو بیٹھے ہیں اور اُن کے پاس جو
وَيُحَكُمْ وَهَلْ بَعْدَ الْفُرْقَانِ دَلِيلٌ أَوْ بَقِيَ کچھ تھا وہ سب اُن سے جاتا رہا۔ تم پر افسوس! کیا قرآن
إِلَى مَفَرٍ مِنْ سَبِيلٍ أَيَقْبَلُ عَقْلُكُمْ أَنْ کریم کے بعد بھی اور کوئی دلیل ہے؟ یا گریز کا کوئی رستہ
يُبَشِّرَ رَبُّنَا فِي هَذَا الدُّعَاءِ بِأَنَّهُ يَبْعَثُ باقی رہ جاتا ہے؟ کیا تمہاری عقل قبول کرتی ہے کہ اللہ
الْأَئِمَّةَ مِنْ هَذِهِ الْأُمَّةِ لِمَنْ يُرِيدُ طَرِيقَ تعالیٰ ہمیں اس دُعا میں بشارت دے کہ وہ اُن لوگوں کے
الْاهْتِدَاءِ الَّذِينَ يَكُونُونَ كَمِثْلِ لئے جو ہدایت کی راہ کے طالب ہیں اسی امت میں سے
أَنْبِيَاءِ بَنِي إِسْرَائِيلَ فِي الْاِجْتِبَاءِ وَ ایسے ائمہ کو مبعوث کرے گا جو پسندیدہ اور برگزیدہ ہونے
الْإِصْطِفَاءِ وَيَأْمُرُنَا أَنْ تَدْعُوَ أَنْ تَكُونَ کے لحاظ سے بنی اسرائیل کے نبیوں کی طرح ہوں گے اور
كَأَنْبِيَاءِ بَنِي إِسْرَائِيلَ وَلَا تَكُونَ ہمیں حکم دے کہ ہم یہ دُعا کریں کہ ہم بنی اسرائیل کے
كَأَشْقِيَاءِ بَنِي إِسْرَائِيلَ ثُمَّ بَعْدَ هَذَا نبیوں کی مانند ہو جائیں اور بنی اسرائیل کے بدبختوں کی
يَدُعُنَا وَيُلْقِيْنَا فِي وِهَادِ الْحِرْمَانِ طرح نہ ہوں اور پھر اس کے بعد ہمیں دھکے دے کر محرومی
وَيُرْسِلُ إِلَيْنَا رَسُولًا مِنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ کے گڑھے میں پھینک دے۔ وہ ہماری طرف بنی اسرائیل
وَيَنْسَى وَعْدَهُ كُلَّ النِّسْيَانِ، وَهَلْ هَذَا میں سے ایک رسول بھیج دے اور اپنا وعدہ پوری طرح
إِلَّا الْمَكِيدَةُ الَّتِي لَا يُنْسَبُ إِلَى اللهِ بھول جائے ۔ یہ ایسی فریب رہی ہے جو ہرگز خدائے محسن
الْمَثَانِ وَإِنَّ اللهَ قَدْ ذَكَرَ فِي هَذِهِ السُّورَةِ کی طرف منسوب نہیں ہو سکتی۔ پھر اللہ تعالیٰ نے اس سورۃ میں
ثَلَاثَةَ أَحْزَابٍ مِنَ الَّذِينَ أَنْعَمَ عَلَيْهِمْ وَ تین گروہوں کا ذکر کیا ہے یعنی منعم علیہم ، یہود اور
الْيَهُودِ وَ النَّصْرَانِيِّينَ وَرَغَبَنَا فِي الْحِزْبِ نصاری کا۔ اور ہمیں ان میں سے پہلے گروہ میں شامل ہونے
الْأَوَّلِ مِنْهَا وَنَهى عَنِ الْآخَرَيْنِ بَل کی ترغیب دی ہے اور باقی دونوں گروہوں میں شامل ہونے
حَثْنَا عَلَى الدُّعَاءِ وَالتَّضَرْعِ وَالْابْتِهَالِ سے روکا ہے ۔ بلکہ ہمیں دُعا، عاجزی اور انکساری کی ترغیب
لِتَكُونَ مِنَ الْمُنْعَمِ عَلَيْهِمْ لَا مِنَ دی ہے تا کہ ہم منعم عليهم ( گروہ میں ) سے ہو
الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَأَهْلِ الضَّلَالِ جائیں نہ کہ مغضوب علیہم اور ضالین میں سے۔

وَالَّذِي أَنْزَلَ الْمَطَرَ مِنَ الْغَمَامِ اور اُس ذات کی قسم جس نے بادلوں سے بارش اُتاری اور
وَأَخْرَجَ الثَّمَرَ مِنَ الْأَكْمَامِ لَقَدْ ظَهَرَ شگوفوں سے پھل نکالے۔ اس آیت سے حق ظاہر ہو گیا ہے
الْحَقُّ مِنْ هَذِهِ الْآيَةِ، وَلَا يَشُكُ فِيهِ اور جس کو ذرہ بھر بھی سمجھ عطا کی گئی ہے وہ اس بارہ میں کوئی
مَنْ أُعْطِيَ لَهُ ذَرَّةٌ مِّنَ الدِّرَايَةِ وَإِنَّ شک نہیں کر سکتا ۔ اللہ تعالیٰ نے پوری وضاحت سے ( یہ
الله قَدْ مَنَّ عَلَيْنَا بِالتَّصْرِيح اُمور ) کھول کر ہم پر بہت احسان کیا ہے اور ہم سے غور وفکر
وَالْإِظْهَارِ وَ أَمَاطَ عَنَّا وَعُثَاء کی مشقت کو دور کر دیا ہے۔ پس جو لوگ سانپ کے زبان
الْإِفْتِكَارِ فَوَجَبَ عَلَى الَّذِينَ ہلانے کی طرح زبان ہلاتے ہیں اور ( شکار کو ) جھانکنے والے
يُنَضُنِضُونَ نَضْنَضَةَ الصَّلِ باز کے غصہ سے دیکھنے کی طرح غضبناک ہو کر دیکھتے ہیں اُن
وَيُحَمْلِقُونَ حَمْلَقَةَ الْبَازِي الْمُطِلِ آن پر واجب ہے کہ اس انعام سے منہ نہ پھیریں اور چوپایوں کی
لَّا يُعْرِضُوا عَنْ هَذَا الْإِنْعَامِ وَلَا طرح نہ ہو جائیں ۔ اور میرے دل میں یہ بات خوب بیٹھ گئی
يَكُونُوا كَالْأَنْعَامِ وَقَدْ عَلِقَ بِقَلْبِی أَنَّ ہے کہ سورت فاتحہ دُعا کرنے والوں کے زخموں کا علاج کرتی
الْفَاتِحَةَ تَأْسُو أَجْرَاحَهُمْ وَ تُرِيشُ ہے اور اُن کے (روحانی) بازوؤں پر پر لگاتی ہے اور قرآن
جَنَاحَهُمْ وَ مَا مِنْ سُورَةٍ فِي الْقُرْآنِ کی کوئی سورت ایسی نہیں جو انہیں اس اعتقاد ( حیات مسیح)
إِلَّا هِيَ تُكَذِّبُهُمْ فِي هَذَا الْاعْتِقَادِ کے بارے میں جھوٹا قرار نہ دیتی ہو۔ پس اللہ تعالیٰ کی اس
فَاقْرَ مِمَّا شِئْتَ مِنْ كِتَابِ اللهِ يُرِيك كتاب کو جہاں سے چاہو پڑھ لو۔ وہ تمہیں صدق وسداد کا
طَرِيقَ الصِّدْقِ وَالسَّدَادِ
راستہ ہی دکھائے گی۔
أَلَا تَرَى أَنَّ سُورَةً بَنِي إِسْرَائِيلَ " کیا تم نہیں دیکھتے کہ سورت بنی اسرائیل مسیح کو اس بات
يَمْنَعُ الْمَسِيحَ أَنْ يَرْقَى فِي السَّمَاءِ وَأَنَّ سے روکتی ہے کہ وہ آسمان میں چڑھ جائے اور یہ کہ سورۃ
الَ عِمْرَانَ تَعِدُهُ أَنَّ اللهَ مُتَوَفِّيْهِ وَ آلِ عمران مسیح سے وعدہ کرتی ہے کہ خدا اُسے وفات دے
نَاقِلُهُ إِلَى الْأَمْوَاتِ مِنَ الْأَحْيَاءِ ثُمَّ گا اور اُسے زندوں سے مُردوں کی طرف منتقل کرنے والا
إِنَّ الْمَائِدَةَ تَبْسُطُ لَهُ مَآئِدَةَ الْوَفَاةِ ہے۔ پھر یہ کہ سورۃ مائدہ اس کے لئے موت کا دسترخوان
فَاقْرَأْ فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِي إِن كُنتَ في بچھاتی ہے۔ اگر تمہیں شبہات ہوں تو فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِی (والی
الشُّبُهَاتِ ثُمَّ إِنَّ الزُّمَر يَجْعَلُهُ آیت پڑھ لو۔ پھر سورۃ زمرا سے ایسے گروہ میں شامل کرتی

مِنْ زُمَرٍ لَّا يَعُودُونَ إِلَى الدُّنْيَا الدَّنِيَّةِ وَ ہے جو اس حقیر دنیا میں واپس نہیں آئیں گے۔ اگر تم
إِنْ شِئْتَ فَاقْرَأْ فَيُمْسِكُ الَّتِي قَضَى عَلَيْهَا چاہو تو فَيُمْسِكُ الَّتِي قَضَى عَلَيْهَا الْمَوْتَ پڑھ لو اور
الْمَوْتَ ، وَاعْلَمْ أَنَّ الرُّجُوعَ حَرَامٌ بَعْدَ معلوم کر لو کہ موت کے بعد ( اس دنیا کی طرف ) لوٹنا
الْمَنِيَّةِ وَ حَرَامٌ عَلَى قَرْيَةٍ أَهْلَكَهَا اللهُ أَنْ حرام ہے اور اس بستی کا جسے اللہ تعالیٰ ہلاک کر دے
تُبْعَثَ قَبْلَ يَوْمِ النُّشُورِ وَأَمَّا الْإِحْيَاءُ قیامت سے پہلے زندہ اُٹھایا جانا حرام ہے۔ لیکن معجزہ
بِطَرِيقِ الْمُعْجِزَةِ فَلَيْسَ فِيْهِ الرُّجُوعُ إِلَی کے طور پر زندہ ہونے کا مطلب اس دنیا کی طرف لوٹنا
الدُّنْيَا الَّتِي هِيَ مَقَامُ الظُّلْمِ وَالزُّوْرِ ثُمَّ نہیں جو ظلم اور فریب کا گھر ہے ۔ جو ظلم اور فریب کا گھر ہے۔ پھر جب مسیح کی موت
إِذَا ثَبَتَ مَوْتُ الْمَسِيحِ بِالنَّضِ الطَّرِيح نص صریح سے ثابت ہوگئی اور اللہ تعالیٰ نے فصیح بیان
فَأَزَالَ اللهُ وَهُمَ نُزُولِهِ مِنَ السَّمَاءِ بِالْبَيَانِ میں اُس کے آسمان سے اُترنے کے وہم کا ازالہ کر دیا۔
الْفَصِيحِ وَأَشَارَ فِي سُورَةِ النُّورِ وَ الْفَاتِحَةِ اور سورۃ نور اور سورۃ فاتحہ میں اشارہ کیا کہ یہ امت ظلی
أَنَّ هَذِهِ الْأُمَّةَ يَرِثُ أَنْبِيَاءَ بَنِي إِسْرَائِيلَ طور پر بنی اسرائیل کے انبیاء کی وارث ہوگی تو یہ بات
عَلَى الطَّرِيقَةِ الظُّلْيَّةِ فَوَجَبَ أَنْ يَأْتِي فِي آخِرِ لازم ہوگئی کہ آخری زمانہ میں اس امت میں بھی مسیح
الزَّمَانِ مَسِيحُ مِنْ هَذِهِ الْأُمَّةِ كَمَا أَتى آئے گا جس طرح عیسی بن مریم موسوی سلسلہ کے آخر
عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ فِي آخِرِ السِّلْسِلَةِ میں آئے تھے۔ کیونکہ حضرت موسیٰ اور حضرت محمد
الْمُوْسَوِيَّةِ فَإِنَّ مُوسَى وَمُحَمَّدًا عَلَيْهِمَا ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ہر دو پر خدائے رحمان کا درود اور
صَلَوَاتُ الرَّحْمَنِ مُتَمَاثِلَانِ بِنَضِ الْفُرْقَانِ۔ سلام ہو، قرآنی نص کے رُو سے ایک دوسرے کے
وَ إِنَّ سِلْسِلَةَ هَذِهِ الْخِلَافَةِ تُشَابِهُ سِلْسِلَة مثیل ہیں اور اس خلافت کا سلسلہ اُس سلسلہء خلافت
تِلْكَ الْخِلَافَةِ كَمَا هِيَ مَنْ كُورَةٌ فِي الْقُرْآنِ سے مشابہت رکھتا ہے۔ جیسا کہ قرآن کریم میں اس
وَفِيهَا لَا يَخْتَلِفُ اثْنَانِ وَ قَدِ اخْتَتَمَتْ سلسلہ کا ذکر موجود ہے اور اس بارہ میں کوئی دو آدمی
مِنَاتُ سِلْسِلَةِ خُلَفَاءِ مُوسَی عَلی عیسی مختلف نہیں اور خلفاء موسی کے سلسلہ کی صدیاں چودھویں
كَمِثْلِ عِدَّةِ أَيَّامِ الْبَدْرِ فَكَانَ مِنَ الْوَاجِبِ کے چاند کی گنتی کے مطابق حضرت عیسی پرختم ہو گئیں
أَنْ يَظْهَرَ مَسِيحُ هَذِهِ الْأُمَّةِ فِي مُدَّةٍ هِيَ پس ضروری تھا کہ اس اُمت کا مسیح اسی قدر عرصہ میں
كَمِثْلِ هُذَا الْقَدْرِ ، وَقَدْ أَشَارَ إِلَيْهِ الْقُرْآنُ فِي ( رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد ) ظاہر ہو اور اس
(الزمر: ۴۳) ترجمہ: ترجمہ: جس کی موت کا حکم جاری کر چکا ہوتا ہے اس کی روح کو روکے رکھتا ہے۔

قَوْلِهُ لَقَدْ نَصَرَكُمُ اللهُ بِبَدْرٍ وَ انْتُمْ أَذِلَّةٌ * | کی طرف قرآن مجید نے آیت کریمہ وَ لَقَدْ نَصَرَكُمُ اللهُ
وَإِنَّ الْقُرْآنَ ذُو الْوُجُوهِ كَمَا لَا يَخْفَى عَلَى بِبَدْرٍ وَ انْتُمْ اَذِلہ میں اشارہ کیا ہے اور جیسا کہ جلیل القدر
الْعُلَمَاءِ الْأَجِلَّةِ فَالْمَعْنَى الثَّانِي لِهَذِهِ عالموں پر مخفی نہیں قرآن کریم ذوالوجوہ ہے۔ سو اس جگہ اس
الآيَةِ فِي هَذَا الْمَقَامِ أَنَّ اللهَ يَنْصُرُ آیت کے دوسرے معنی یہ ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان صدیوں کے
الْمُؤْمِنِينَ بِظُهُورِ الْمَسِيحِ إِلى مِنِيْنَ اختام پر جن کی گنتی بدر کامل کے دنوں کے مشابہ ہے مسیح
تُشَابِهُ عِدَّتُهَا أَيَّامَ الْبَدْرِ التَّامِ موعود کے ظہور سے مومنوں کی مدد فرمائے گا۔ درآنحالیکہ
وَالْمُؤْمِنُوْنَ أَذِلَّةٌ فِي تِلْكَ الأَيَّامِ فَانْظُرْ مومن اس زمانہ میں حقیر ہوں گے۔ پس اس آیت کو دیکھو
إِلى هَذِهِ الْآيَةِ كَيْفَ تُشِيرُ إِلى ضُعْفِ کس طرح ترقی کے بعد اسلام کے ضعیف ہو جانے کی طرف
الْإِسْلَامِ ثُمَّ تُشِيرُ إِلى كَوْنِ هِلَالِهِ اشارہ کرتی ہے۔ پھر یہی آیت خدائے علیم وخبیر کی طرف
بَدْرًا فِي أَجَلٍ مُّسَمًّى مِنَ اللهِ الْعَلامِ سے مقرر کردہ مدت میں ہلالِ اسلام کے بدر بن جانے کی
كَمَا هُوَ مَفْهُومٌ مِنْ لَّفْظِ الْبَدْرِ طرف اشارہ کرتی ہے۔ جیسا کہ آیت میں لفظ بدر سے سمجھا
فَالْحَمْدُ لِله عَلى هَذَا الْأَفْضَالِ جاتا ہے۔ پس اس فضل اور انعام پر خدا تعالیٰ کے لئے ہی
وَالْإِنْعَامِ وَ حَاصِلُ مَا قُلْنَا فِي هَذَا سب تعریفیں ہیں ۔ اس بارہ میں ہم نے جو کچھ بیان کیا ہے
الْبَابِ أَنَّ الْفَاتِحَةَ تُبَشِّرُ بِكَوْنِ اس کا ماحصل یہ ہے کہ سورۃ فاتحہ بشارت دیتی ہے کہ مسیح موعود
الْمَسِيحِ مِنْ هَذِهِ الْأُمَّةِ فَضْلًا مِنْ اِس اُمت میں سے ہوگا اور یہ خداوند تعالیٰ کی طرف سے بطور
رَبِّ الْأَرْبَابِ فَقَدْ بُشِّرْ نَا مِنَ الْفَاتِحَةِ فضل و احسان ہوگا۔ پس سورت فاتحہ کے ذریعہ ہمیں خوشخبری
بِأَمَّةٍ مِنَّا هُمْ كَأَنْبِيَاءِ بَنِي إِسْرَ آئِيلَ دی گئی ہے کہ انبیاء بنی اسرائیل کی مانند ہم میں ائمہ تو ہوں
وَمَا بُشِّرْنَا بِنُزُولِ نَبِي مِنَ السَّمَاءِ گے لیکن آسمان سے کسی نبی کے نازل ہونے کی ہمیں کوئی
فَتَدَبَّرُ هُذَا الدَّلِيلَ وَقَدْ سَمِعْتَ مِنْ بشارت نہیں دی گئی ۔ پس اس دلیل پر پورا غور کرو۔ اور تم قبل
قَبْلُ أَنَّ سُورَةَ النُّورِ قَدْ بَشَرَتُنَا ازیں من چکے ہو کہ سورت نور نے ہمیں حضرت موسی کلیم اللہ
بِسِلْسِلَةِ خُلَفَاءٍ تُشَابِهُ سِلْسِلَةَ خُلَفَاءِ کے خلفاء کے سلسلہ کی مانند ایک سلسلہ خلفاء کی بشارت دی
الْكَلِيمِ وَكَيْفَ تَتِمُّ الْمُشَابَقَةُ مِنْ ہے۔ پس یہ مشابہت کس طرح پوری ہو گی سوائے اس کے کہ
دُوْنِ أَنْ يَظْهَرَ مَسِيحُ كَمَسِيحِ سِلْسِلَة سلسله موی کلیم اللہ کے مسیح کی طرح نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
(ال عمران : ۱۲۴) ترجمہ: اور اس پہلے بدر کی جنگ میں جبکہ تم حقیر تھے اللہ یقینا تمہیں مدد دے چکا ہے۔

الْكَلِيمِ فِي آخِرِ سِلْسِلَةِ النَّبِيِّ الْكَرِيمِ کے سلسلہ کے آخر میں بھی ایک مسیح ظاہر ہو۔
وَ إِنَّا آمَنَّا بِهَذَا الْوَعْدِ فَإِنَّهُ مِنْ رَّبِّ ہمارا اس وعدہ پر ایمان ہے کیونکہ یہ وعدہ ربّ عباد کی
الْعِبَادِ وَ إِنَّ اللهَ لَا يُخْلِفُ الْمِيعَادَ وَ طرف سے ہے اور اللہ تعالیٰ وعدہ خلافی نہیں کرتا۔ اس
الْعَجَبُ مِنَ الْقَوْمِ أَنَّهُمْ مَّا نَظَرُوا إِلى قوم پر تعجب ہے کہ انہوں نے خدا تعالیٰ کے وعدہ کی
وَعْدِ حَضْرَةِ الْكِبْرِيَاءِ ، وَهَلْ يُوَفَّى وَيُنْجَزُ طرف دھیان نہیں کیا اور خدائی وعدہ تو اٹل ہوتا ہے اور
إِلَّا الْوَعْدُ فَلْيَنْظُرُوا بِالتَّقْوَى وَالْحَيَاء - ضرور پورا ہو جاتا ہے پس چاہئے کہ خوف خدا اور حیاء کے
وَ هَلْ فِي شِرْعَةِ الْإِنْصَافِ أَنْ يُنَزَلَ ساتھ دیکھیں کہ آیا یہ قانون عدل ہے کہ مسیح آسمان سے
الْمَسِيحُ مِنَ السَّمَاءِ وَيُخْلَفَ وَعْدُ هُمَا ثَلَةِ نازل کیا جائے اور سلسلہ ہائے خلفاء کی مشابہت کے
سِلْسِلَةِ الْإِسْتِخْلَافِ وَإِنَّ تَشَابَةَ وعدہ کی خلاف ورزی کی جائے حالانکہ غیور خدا کے حکم
السِّلْسِلَتَيْنِ قَدْ وَجَبَ بِحُكْمِ اللهِ الْغَيُورِ سے ان دونوں سلسلوں کی مشابہت واجب قرار پا چکی
كَمَا هُوَ مَفْهُومٌ مِّنْ لَّفْظِ كَما في ہے جیسا کہ سورۃ نور کی آیت استخلاف کے لفظ گما سے
سُورَةِ النُّورِ
اعجاز المسیح ، روحانی خزائن جلد ۱۸ صفحه ۱۷۰ تا ۱۸۹)
سمجھا جاتا ہے۔ (ترجمہ از مرتب )
وَحَاصِلُ الْكَلَامِ أَنَّ اللهَ تَعَالَى يُبَشِّرُ حاصل کلام یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
لِأُمَّةِ نَبِيِّنَا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کی اُمت کو خوشخبری دیتا ہے گویا وہ یہ کہتا ہے کہ اے
فَكَأَنَّهُ يَقُولُ يَا عِبَادِ إِنَّكُمْ خُلِقْتُم میرے بندو! تم پہلے انعام یافتہ لوگوں کی طبیعتوں پر پیدا
عَلَى طَبَائِعِ الْمُنْعَمِينَ السَّابِقِينَ کئے گئے ہو اور تم میں اُن کی استعداد میں رکھی گئی ہیں پس
وَ فِيكُمُ اسْتِعْدَادَاهُمْ فَلَا تُضَيَّعُوا تم ان استعدادوں کو ضائع نہ کرو اور کمالات حاصل کرنے
الْاِسْتِعْدَادَاتِ وَ جَاهِدُوا لِتَحْصِيلِ کے لئے مجاہدات کرو اور جان لو کہ اللہ تعالیٰ بڑا ہی سخی اور
الْكَمَالَاتِ وَاعْلَمُوا أَنَّ اللهَ جَوَادٌ كَرِيمٌ کریم ہے اور وہ بخیل اور کنجوس نہیں اور یہاں سے نزولِ
وَلَيْسَ بِبَخِيْلٍ ضَنِينٍ وَمِنْ هُهُنَا يُفْهَمُ مسیح کا وہ راز سمجھا جا سکتا ہے جس کے بارہ میں لوگ
سِرُّ نُزُولِ الْمَسِيحِ الَّذِي يَخْتَصِمُ النَّاسُ جھگڑتے ہیں کیونکہ جب اللہ تعالیٰ کے بندوں میں سے
فِيهِ فَإِنَّ عَبْدًا مِّنْ عِبَادِ اللَّهِ إِذَا اقْتَدی ایک بندہ ہدایت یافتہ لوگوں کے طریق کی پیروی کرے

هُدَى الْمُهْتَدِينَ وَتَبِعَ سُنَنَ الْكَامِلِينَ اور کامل لوگوں کے طریقوں کا متبع ہو اور ہدایت یافتہ لوگوں
وَ تَأَهَبَ لِلْإِنْصِبَاغِ بِصِبْغِ الْمَهْدِيِّينَ کے رنگ سے رنگین ہونے کے لئے تیار ہو اور ا اور اپنے تمام
وَعَطَفَ إِلَيْهِمْ بِجَمِيعِ إِرَادَتِهِ وَقُوَّتِهِ ارادوں اور قوت اور دل سے اُن کی طرف مائل ہو اور
وَجَنَانِهِ وَأَدَّى شَرْطَ السُّلُوكِ بِحَسَبِ حتی الامکان سلوک کے شرائط ادا کرے اور اپنے اقوال کو
إِمْكَانِهِ وَشَفَعَ الْأَقْوَالَ بِالْأَعْمَالِ اعمال سے اور قال کو حال سے مطابق کرے اور ان لوگوں
وَالْمَقَالَ بِالْحَالِ وَدَخَلَ فِي الَّذِينَ میں داخل ہو جائے جو خدائے قادر ذوالجلال کی طرف سے
يَتَعَاطَوْنَ كَأْسَ الْمَحَبَّةِ لِلْقَادِرِ ذِی محبت کا پیالہ لیتے ہیں اور ذکر اللہ کے چقماق سے تضرع اور
الْجَلَالِ وَيَقْتَدِحُونَ زَنَادَ ذِكْرِ الله عاجزی کے ذریعہ روشنی حاصل کرتے ہیں اور رونے والوں
بِالتَّضَرُّعِ وَالْإِبْتِهَالِ وَيَبْكُونَ مَعَ کے ساتھ روتے ہیں تب ( بندہ کے اس مقام پر پہنچنے پر )
الْبَاكِينَ فَهُنَالِكَ يَفُورُ بَحْرُ رَحْمَةِ اللهِ الله تعالیٰ کی رحمت کا سمندر جوش مارتا ہے تا اُس شخص کو تمام
لِيُطَهِّرَهُ مِنَ الْأَوْسَانِ وَالْأَدْرَانِ قسم کی روحانی میل کچیل سے پاک کرے اور تا اُسے
وَلِتُرْوِيَهُ بِأَفَاضَةِ التَّهْتَانِ ثُمَّ يَأْخُذُ موسلا دھار (روحانی) بارش کے فیضان سے سیراب کرے۔
يَدَهُ وَيُرْقِيهِ إِلَى أَعْلَى مَرَاتِبِ الْإِرْتِقَاءِ پھر وہ اُس کی دستگیری کرتا ہے اور اُسے ارتقاء اور عرفان کے
وَالْعِرْفَانِ وَيُدْخِلُهُ فِي الَّذِينَ خَلَوْا مِنْ اعلیٰ مراتب پر پہنچاتا ہے اور اُس کو اُن لوگوں میں داخل کر
قَبْلِهِ مِنَ الصُّلَحَاءِ وَالْأَوْلِيَاءِ وَالرُّسُلِ دیتا ہے جو صالحین ، اولیاء ، رسولوں اور نبیوں میں سے اُس
وَالنَّبِيِّينَ فَيُعْطَى كَمَالًا كَمِثْلِ سے پہلے گزر چکے ہیں ۔ پس اُسے اُن کے کمالات کی طرح
كَمَالِهِمْ وَجَمَالًا كَمِثْلِ جَمَالِهِمْ کمال اور اُن کے جمال کی طرح جمال اور اُن کے جلال کی
وَجَلَالًا كَمِثْلِ جَلَالِهِمْ ۔
طرح جلال عطا کیا جاتا ہے۔
وَ قَدْ يَقْتَضِي الزَّمَانُ وَالْمَصْلَحَةُ اور کبھی زمانہ اور مصلحت اس امر کی مقتضی ہوتی ہے کہ ایسا
أَنْ يُرْسَلَ هَذَا الرَّجُلُ عَلَى قَدَمِ نَبِي شخص ایک خاص نبی کے قدم پر بھیجا جائے پھر اُسے اُس نبی
خَاضٍ فَيُعْطَى لَهُ عِلْمًا كَعِلْمِهِ وَعَقْلاً کا سا علم ، اور اُس کی عقل کی سی عقل ، اور اس کے نور کا سانور،
كَعَقْلِهِ وَنُورًا كَنُورِهِ وَاسْما کاسمیہ اور اُس کے نام کا سا نام دیا جاتا ہے اور اللہ تعالیٰ اُن دونوں
وَيَجْعَلُ اللهُ أَرْوَاحَهُمَا كَمَرَايَا مُتَقَابَلَةٍ کی روحوں کو اُن آئینوں کی طرح بنا دیتا ہے جو آمنے سامنے

فَيَكُونُ النَّبِيُّ كَالْأَصْلِ وَالْوَلِيُّ ہوں ۔ پس نبی اصل کی طرح ہوتا ہے اور ولی ظال کی طرح ۔
كَالظَّلِّ مِنْ مَرْتَبَتِهِ يَأْخُذُ وَمِنْ وہ اس کے مرتبہ سے (حصّہ ) لیتا ہے اور اُس کی روحانیت سے
رُوْحَانِيَّتِهِ يَسْتَفِيدُ حَتَّى يَرْتَفِع استفادہ کرتا ہے۔ یہاں تک کہ اُن کے درمیان امتیاز اور
مِنْهُمَا الْإِمْتِيَازُ وَالْغَيْرِيَّةُ وَتَرِدُ غیریت اُٹھ جاتے ہیں اور پہلے (اصل) کے احکام دوسرے
أَحْكَامُ الْأَوَّلِ عَلَى الْآخِرِ وَيَصِيرَانِ (ظل) پر وارد ہو جاتے ہیں تب وہ دونوں اللہ اور ملاء اعلیٰ
كَشَيْءٍ وَاحِدٍ عِنْدَ اللهِ وَعِنْدَ مَلَاهِ کے نزدیک ایک شئی کی طرح ہو جاتے ہیں اور دوسرے پر
الْأَعْلَى وَيَنْزِلُ عَلَى الْآخِرِ إِرَادَةُ اللهِ وَ اللہ تعالیٰ کا ارادہ اور اللہ کا اُسے ایک جہت کی طرف پھرانا اور
تَصْرِيفُهُ إِلَى جِهَةٍ وَأَمْرُهُ وَنَهْيَهُ بَعْدَ اس کا امر اور اُس کی نہی پہلے (اصل) کی روح پر عبور کرنے کے
عُبُورِهِ عَلَى رُوحِ الْأَوَّلِ وَهُذَا سِر مِن بعد اُس دوسرے (ظل) پر اُترتے ہیں اور یہ اللہ تعالیٰ کے
أَسْرَارِ اللهِ تَعَالَى لَا يَفْهَمُهُ إِلَّا مَنْ كَانَ اسرار میں سے ایسا ستر ہے جس کو سوائے روحانی لوگوں کے اور
مِنَ الرُّوحَانِيِّينَ۔
(کرامات الصادقین، روحانی خزائن جلدے صفحہ ۱۲۷)
کوئی نہیں سمجھتا۔ ( ترجمہ از مرتب )
فَالْحَاصِلُ أَنَّ دُعَاءَ اهْدِنَا پس خلاصہ یہ ہے کہ اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ کی دُعا
الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ يُنْجِی انسان کو ہر کجی سے نجات دیتی ہے اور اُس پر دین قویم کو واضح
الْإِنْسَانَ مِنْ كُلِّ أَوْدٍ وَيُظْهِرُ عَلَيْهِ کرتی ہے اور اُس کو ویران گھر سے نکال کر پھلوں اور خوشبوؤں
الدِّينَ الْقَوِيمَ وَ يُخْرِجُهُ مِنْ بَيْتِ بھرے باغات میں لے جاتی ہے ۔ اور جو شخص بھی اس دُعا
قَفْرٍ إِلى رِيَاضِ الثَّمَرِ وَ الرَّيَاحِينِ وَ میں زیادہ آہ وزاری کرتا ہے اللہ تعالیٰ اُس کو خیر و برکت
مَنْ زَادَ فِيْهِ إِلْحَاحًا زَادَهُ اللهُ صَلَاحًا میں بڑھاتا ہے ۔ دُعا سے ہی نبیوں نے خدائے رحمان کی محبت
وَالنَّبِيُّونَ أَنَسُوا مِنْهُ أُنْسَ الرَّحْمٰنِ حاصل کی اور اپنے آخری وقت تک ایک لحظہ کے لئے بھی دُعا کو
فَمَا فَارَقُوا الدُّعَاءَ طَرْفَةَ عَيْنٍ إلى نہ چھوڑا اور کسی کے لئے مناسب نہیں کہ وہ اس دُعا سے لا پرواہ
آخِرِ الزَّمَانِ وَمَا كَانَ لِأَحَدٍ أَنْ يَكُونَ ہو، یا اس مقصد سے منہ پھیر لے خواہ وہ نبی ہو یا رسولوں میں
غَنِيًّا عَنْ هَذِهِ الدَّعْوَةِ وَلَا مُعْرِضًا سے۔ کیونکہ رُشد اور ہدایت کے مراتب کبھی ختم نہیں ہوتے
عَنْ هَذِهِ الْمَنِيَّةِ نَبِيًّا أَوْ كَانَ مِنَ بلکہ وہ بے انتہاء ہیں اور عقل و دانش کی نگاہیں ان تک نہیں پہنچ

آج 10 میں سے 10 باقی