سورة النِّسَاء

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱)

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

کی
الدُّعَاءِ مِنَ اللهِ الرَّحْمَنِ خَاشِعًا | ہوئے جبکہ اس کی آنکھیں بہہ رہی ہوں اس دُعا کی قبولیت کا
مُبْتَهِلًا وَ عَيْنَاهُ تَدْرِفَانِ التجا کرے تو اُس کی دُعا قبول کر لی جاتی ہے اور اُسے عزت والی
فَيُسْتَجَابُ دُعَاؤُهُ وَيُكْرَمُ مَثْوَاهُ جگہ ملتی ہے۔ اُس کو اُس کے مناسب حال ہدایت دی جاتی
وَيُعْطَى لَهُ هُدَاهُ وَتُقَوی لَهُ عَقِيدَتُهُ ہے۔ اس کا عقیدہ یا قوت کی مانند روشن دلائل سے پختہ کیا جاتا
بِالآئِلِ الْمُنِيرَةِ كَالْيَا قُوتِ وَ ہے اُس کا دل جو مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور تھا مضبوط
يُقَوَى لَهُ قَلْبُهُ الَّذِي كَانَ أَوهَنَ مِنْ کیا جاتا ہے ۔ اُسے وسعتِ اخلاق اور تقویٰ کی باریک راہوں
بَيْتِ الْعَنْكَبوتِ وَيُوَفِّقُ لِتَوْسِعَةِ کی توفیق دی جاتی ہے۔ اور وہ روحانی لوگوں کی مہمانی اور ربانی
الشَّرْعِ وَدَقَائِقِ الْوَرَعِ فَيُدْعَى إِلى لوگوں کی عمدہ چیزوں کی طرف بلایا جاتا ہے۔ وہ ہر حال میں
قرى الرُّوْحَانِيِّينَ وَ مَطَائِبِ مغلوب خواہش پر غالب رہتا ہے اور اپنی خواہشِ نفس کو
الرَّبَّانِيِّينَ وَ يَكُونُ فِي كُلِّ حَالِ شریعت کی نگرانی میں جدھر چاہے ہانکتا ہے جیسے ایک بہادر
غَالِبًا عَلى هَوَى مَغْلُوبِ وَيَقُودُهُ ترین سوار مطیع ترین سواری پر سوار ہو کر اسے ہانکتا ہو۔ وہ دنیا کو
بِرِعَايَةِ الشَّرْعِ حَيْثُ يَشَاءُ كَأَشْجَع نہیں چاہتا۔ نہ اُس کی خاطر اپنے آپ کو مشقت میں ڈالتا
رَاكِبٍ عَلَى أَطْوَعِ مَرْكُوبِ وَلَا يَبْغِی ہے۔ نہ دنیا کے پچھڑے کو سجدہ کرتا ہے۔ خدا تعالیٰ اس کا متوتی
الدُّنْيَا وَلَا يَتَعَلى لِأَجْلِهَا وَلَا يَسْجُدُ ہو جاتا ہے اور وہی صالح بندوں کا متوتی ہوا کرتا ہے۔ اس کا
لِعِجْلِهَا وَيَتَوَلَّاهُ اللهُ وَ هُوَ يَتَوَلَّى نفس مطمئن ہو جاتا ہے اور وہ (نفس) اُس کے لئے ہلاک
الصَّالِحِينَ وَتَكُونُ نَفْسُهُ مُطْمَئِنَّةً وَ کنندہ اور گمراہ کن کی طرح نہیں رہتا۔ اور اُوپر سے شکار پر
لَا تَبْقَى كَالْمُبِيْدِ الْمُضِلِ وَ لا جھانکنے والے باز کی طرح آنکھیں پھاڑ پھاڑ کر دنیا کی طرف
تُحَمْلِقُ حَمْلَقَةَ الْبَازِ الْمُطِلِ وَیری نہیں دیکھتا۔ ایسا شخص اپنے سلوک کے مقاصد کو سنیوں کی طرح
مَقَاصِدَ سُلُوكِهِ كَالْكِرَامِ وَلَا تَكُونُ ظاہر دیکھتا ہے۔ اس کی (فیاضی کے ) بادل خشک بادلوں کی
سُحُبُهُ كَالْجَهَامِ بَلْ يُشْرِبُ كُلَّ حِينٍ طرح نہیں ہوتے ۔ بلکہ وہ ہر وقت دوسروں کو صاف جاری پانی
مِنْ مَاءٍ مَعِينٍ وَحَثَّ اللهُ عِبَادَةَ پلاتا ہے ۔ اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کو ترغیب دلائی ہے کہ وہ
عَلَى أَنْ يَسْأَلُوهُ إِدَامَةَ ذَلِكَ الْمَقَامِ اُس سے ان کے اس مقام پر دوام ، ثابت قدمی اور اس مقصد
وَالتَّقَبُّتَ عَلَيْهِ وَالْوُصُول إلى هذا | تک پہنچنے کے لئے التجا کیا کریں۔ کیونکہ وہ ایک بہت ہی بلند
يظهر ان بالدلائل شمس

الْمَرَامِ لِأَنَّهُ مَقَامُ رَفِيعُ وَمَرَامٌ مَّنِيعٌ مقام ہے اور مشکل سے حاصل ہونے والا مقصد ہے جو
لَّا يَحْصُلُ لِأَحَدٍ إِلَّا بِفَضْلِ رَبِّهِ لَا بِجُهْدِ صرف فضلِ الہی سے ہی کسی کو حاصل ہوتا ہے نہ کہ نفس کی
نَفْسِهِ فَلَا بُدَّ مِنْ أَنْ يَضْطَرَّ الْعَبْدُ کوشش سے۔ پس ضروری ہے کہ بندہ اس نعمت کو حاصل
لِتَحْصِيلِ هَذِهِ النِّعْمَةِ إِلى حَضْرَةِ الْعِزَّةِ کرنے کے لئے بڑے اضطرار سے بارگاہ ایزدی کی طرف
وَيَسْأَلُهُ إِنْجَاحَ هُذِهِ الْمُنْيَةِ بِالْقِيَامِ وَ بڑھے اور اُس سے اس آرزو میں کامیابی کے لئے قیام، رکوع
الرُّكُوعِ وَ السَّجْدَةِ وَ التَّمَرُّغ عَلى تُرْبِ اور سجدہ کرتے ہوئے سوالیوں اور مجبوروں کی طرح ذلت کی
الْمَذَلَّةِ بَاسِطًا ذَيْلَ الرَّاحَةِ وَمُتَعَرِضًا خاک میں لتھڑ کر ہاتھوں کی ہتھیلیاں پھیلا پھیلا کر بخشش مانگتے
الاسْتِمَاحَةِ كَالسَّائِلِينَ الْمُضْطَرِينَ ہوئے التجائیں کرتا رہے۔ ( ترجمہ از مرتب )
) کرامات الصادقین، روحانی خزائن جلدے صفحہ ۱۳۳ تا ۱۳۵ )
اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ سے پایا جاتا ہے کہ جب انسانی کوششیں تھک کر رہ جاتی ہیں تو آخر اللہ تعالیٰ ہی
کی طرف رجوع کرنا پڑتا ہے۔ دعا کامل تب ہوتی ہے کہ ہر قسم کی خیر کی جامع ہو اور ہر شر سے بچاوے پس
اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ میں ساری خیر جمع ہیں اور غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ میں سب شروں
حتی کہ دجالی فتنہ سے بچنے کی دعا ہے۔ مغضوب سے بالاتفاق یہودی اور الضالین سے نصارای مراد ہیں اب اگر
اس میں کوئی رمز اور حقیقت نہ تھی تو اس دُعا کی تعلیم سے کیا غرض تھی ؟ اور پھر ایسی تاکید کہ اس دُعا کے بدوں نماز ہی
نہیں ہوتی اور ہر رکعت میں اس کا پڑھا جانا ضروری قرار دیا بھید اس میں یہی تھا کہ یہ ہمارے زمانہ کی طرف ایما نا
ہے۔ اس وقت صراط مستقیم یہی ہے جو ہماری راہ ہے۔ الحکم جلد ۵ نمبر ۶ مؤرخہ ۱۷ رفروری ۱۹۰۱ صفحه ۷ )
صراط مستقیم ۔۔۔ یہ ہے کہ مسلمانوں کے ہاتھ میں اسلامی ہدایتوں پر قائم ہونے کے لئے تین
چیزیں ہیں (۱) قرآن شریف جو کتاب اللہ ہے جس سے بڑھ کر ہمارے ہاتھ میں کوئی کلام قطعی اور یقینی نہیں وہ خدا
کا کلام ہے وہ شک اور ظن کی آلائشوں سے پاک ہے (۲) دوسری سنت اور اس جگہ ہم اہلحدیث کی اصطلاحات سے
الگ ہو کر بات کرتے ہیں ۔ یعنی ہم حدیث اور سنت کو ایک چیز قرار نہیں دیتے جیسا کہ رسمی محد ثین کا طریق
ہے بلکہ حدیث الگ چیز ہے اور سنت الگ چیز ۔ سنت سے مراد ہماری صرف آنحضرت کی فعلی روش ہے جو اپنے
اندر تو اتر رکھتی ہے اور ابتدا سے قرآن شریف کے ساتھ ہی ظاہر ہوئی اور ہمیشہ ساتھ ہی رہے گی یا بہ تبدیل
الفاظ یوں کہہ سکتے ہیں کہ قرآن شریف خدا تعالیٰ کا قول ہے اور سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فعل اور قدیم

آج 10 میں سے 10 باقی