سورة الرُّوم

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱)

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

وو
فَنَحْنُ نَدْعُو بِتَعْلِيمِهِ وَ نَطْلُبُ مِنْهُ | پس ہم اُس کے سکھانے کے مطابق دُعا مانگتے ہیں اور اس
بِتَفْهِيْمِهِ فَرِحِيْنَ بِرِفْدِهِ مُفْصِحِينَ کے سمجھانے کے مطابق اُس سے طلب کرتے ہیں ۔ اس
بِحَمْدِهِ قَائِلِينَ: " اهْدِنَا الصِّرَاطَ حالت میں کہ ہم اُس کے انعام پر بہت خوش ہیں اور اُس کی
الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ حمد بیان کرتے ہوئے ان الفاظ میں دُعا کرتے ہیں اهْدِنَا
عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ
الضَّالِّينَ ، وَنَحْنُ نَسْأَلُ اللهَ لَنَا فِي هَذَا غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ اور ہم اس دُعا
الدُّعَاءِ كُلَّ مَا أُعْطِيَ لِلْأَنْبِيَاءِ مِن میں اللہ تعالیٰ سے اپنے لئے وہ تمام نعمتیں مانگتے ہیں جو نبیوں کو
النَّعْمَاءِ وَنَسْأَلُهُ أَنْ تَثْبُتَ كَالْأَنْبِيَاءِ دی گئی تھیں اور اُس سے ہم یہ بھی مانگتے ہیں کہ ہم نبیوں کی طرح
عَلَى الصِّرَاطِ وَ نَتَجَافَى عَنِ الْاشْتِطَاطِ صراط مستقیم پر ثابت قدم رہیں اور اس راہ سے دُور نہ ہوں اور
وَنَدْخُلَ مَعَهُمْ فِي مَرْبَعٍ حَظِيرَةِ ہر قسم کی ناپاکی اور پلیدی سے پاک ہو کر اور پروردگار عالم کی
الْقُدُسِ مُتَطَهَّرِينَ مِنْ كُلِّ أَنْوَاعِ بارگاہ کی طرف جلدی کرتے ہوئے ان ( نبیوں ) کے ساتھ
الرَّجْسِ وَ مُبَادِرِينَ إِلى ذَرَى رَبِّ ہی حظيرة القدس کی منزل میں داخل ہو جائیں۔ پس یہ بات
الْعَالَمِينَ فَلَا يَخْفَى أَنَّ اللهَ جَعَلَنَا فِي مخفی نہیں کہ اللہ تعالیٰ نے اس دُعا میں ہمیں نبیوں کے اطلال
هذَا الدُّعَاءِ كَأَخْلَالِ الْأَنْبِيَاءِ وَ قرار دیا ہے اور ہمیں تمام ظاہر اور مخفی اور بندھی ہوئی ہوئی اور مہر کی
أَوْرَثَنَا وَ أَعْطَانَا الْمَعْلُومَ وَ الْمَكْتُومَ ہوئی غرض ہر قسم کی برکتیں اور نعمتیں عطا کی ہیں جن میں سے
وَ الْمَعْكُومَ وَ الْمَخْتُومَ وَ مِنْ كُلِّ ہم نے اپنے مقدور بھر اُٹھالی ہیں اور اُتنی لے آئے ہیں جو
الْآلَاءِ وَالنَّعْمَاءِ فَاحْتَمَلْنَا مِنْهَا وقُرَنَا ہماری احتیاج کو دور کر سکیں اور وادیاں (اپنی) اپنی گنجائش
وَ رَجَعْنَا بِمَا يَسُدُّ فَقَرَنَا وَ سَالَتْ کے مطابق پ نکلیں (یعنی جتنے انعام کسی کے ظرف میں سما سکتے
أَوْدِيَةٌ بِقَدَرِهَا فَأُحْلِلْنَا فَحَل تھے وہ اُسے مل گئے ) پس ہم کامیاب و کامران لوگوں کے
الْفَائِزِينَ وَ هَذَا هُوَ سِرُّ إِرْسَالِ مقام اور مرتبہ پر اُتارے گئے۔ نبیوں کے بھیجنے اور رسولوں
الْأَنْبِيَاءِ وَ بَعْثِ الْمُرْسَلِينَ وَ اور برگزیدہ لوگوں کی بعثت کا یہی راز ہے کہ ہم اُن بزرگ
الْأَصْفِيَاءِ لِنُصَبَغَ بِصِبْغِ الْكِرَامِ وَ لوگوں کے رنگ میں رنگین ہو جائیں اور اُن کے ساتھ اتحاد کی
نَنْتَظِمَ فِي سِلْكِ الْإِلْتِيَامِ وَ نَرِثَ لڑی میں پروئے جائیں اور پہلے انعام یافتہ لوگوں اور

الْأَوَّلِينَ مِنَ الْمُقَرَّبِينَ الْمُنْعَمِينَ | مقتربان ( بارگاہ الوہیت ) کے وارث بن جائیں۔
وَمَعَ ذَلِكَ قَدْ جَرَتْ سُنَّةُ اللهِ أَنَّهُ اور اس کے ساتھ ہی اللہ تعالیٰ کی یہ سنت رہی ہے کہ جب
إِذَا أَعْطَى عَبْدًا كَمَالًا وَطَفِقَ الْجُهَّالُ وہ اپنے کسی بندہ کو کوئی کمال عطا کرتا ہے اور جاہل لوگ اپنی
يَعْبُدُونَهُ ضَلَالًا وَ يُشْرِكُونَهُ بِالرَّبِ گمراہی کی وجہ سے اس کی عبادت کرنے لگ جاتے ہیں اور
الْكَرِيمِ عِزَّةً وَ جَلَالًا بَلْ يَحْسَبُونَهُ اُسے عزت و جلال میں رب کریم کا شریک قرار دے دیتے
رَبَّا فَعَالًا فَيَخْلُقُ اللهُ مِثْلَهُ وَيُسَيِّيْهِ ہیں بلکہ اُسے ربّ فعّال خیال کرنے لگ جاتے ہیں تو اللہ
بِتَسْمِيَتِهِ وَيَضَعُ كَمَالَاتِه فِي فِطْرَته تعالی اس کا کوئی مثیل پیدا کر دیتا ہے اور اُس کا وہی نام رکھ
وَكَذَلِكَ يَجْعَلُ لِغَيْرَتِهِ لِيُبْطِلَ مَا دیتا ہے اور اُس کے کمالات بھی اُس (مثیل ) کی فطرت میں
خَطَرَ فِي قُلُوبِ الْمُشْرِكِينَ يَفْعَلُ مَا رکھ دیتا ہے اور وہ اپنی غیرت کی بنا پر ایسا کرتا ہے تا مشرکوں
يَشَاءُ وَلَا يُسْأَلُ عَمَّا يَفْعَلُ وَهُمْ مِّن کے دلوں میں جو خیالات پیدا ہوئے انہیں غلط ثابت
الْمَسْؤُولِينَ يَجْعَلُ مَنْ يَشَاءُ كَالدر کر دے ۔ وہ جو چاہتا ہے کرتا ہے اور جو وہ کرتا ہے اُس کے
السَّائِعِ لِلْاِغْتِذَاءِ أَوْ كَالدُّرَّةِ متعلق وہ جواب دہ نہیں ہوتا حالانکہ دوسرے لوگ جواب دہ
الْبَيْضَاءِ فِي اللَّمَعَانِ وَ الصَّفَاءِ ہوتے ہیں ۔ وہ جس کو چاہتا ہے غذا کے لئے خوشگوار دودھ کی
وَيَسُوقُ إِلَيْهِ شِرْبًا مِنَ التَّسْنِيمِ مانند بنا دیتا ہے اور جسے چاہے چمک اور صفائی میں روشن
وَيُضَيِّخُهُ بِالطَّيبِ الْعَمِيمِ حَتَّی موتی کی طرح بنا دیتا ہے اور اُس تک تسنیم کا پانی پہنچا دیتا
يُسْفِرَ عَنْ مَرْأَى وَسِيْمٍ وَأَرَجِ ہے ۔ اُسے عطر میم کی خوشبو سے ممسوح کر دیتا ہے یہاں تک
نَسِيمٍ لِلنَّاظِرِينَ فَالْحَاصِلُ أَنَّهُ کہ دیکھنے والوں کے لئے اُس کے خوبصورت چہرہ اور خوشبو
تَعَالَى أَشَارَ فِي هَذَا الدُّعَاءِ لِطَلَّابِ سے پردہ اُٹھا دیتا ہے۔ حاصل کلام یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے
الرَّشَادِ إِلَى رَحْمَتِهِ الْعَامَّةِ وَالْوَدَادِ اِس دُعا میں طالبانِ ہدایت کے لئے اپنی عام رحمت اور محبت
فَكَأَنَّهُ قَالَ إِنَّنِي رَحِيمٌ وَسِعَتْ کی طرف اشارہ فرمایا ہے گویا کہ اس نے یوں کہا ہے کہ میں
رَحْمَتِي كُلَّ شَيْءٍ أَجْعَلُ بَعْضَ الْعِبَادِ رحیم ہوں اور میری رحمت ہر چیز پر چھائی ہوئی ہے۔ میں
وَارِنَا لِبَعْضٍ مِنَ التَّفَضْلِ وَ الْعَطَاءِ بعض بندوں کا بعض کو از راہ فضل و عطا وارث بنا تا ہوں تا کہ
لِأَسُدَّ بَابَ الشَّرْكِ الَّذِي يَشِيعُ مِنْ مَیں اُس شرک کا دروازہ بند کر دوں جو بعض برگزیدوں کے

تَخْصِيصِ الْكَمَالَاتِ بِبَعْضِ أَفْرَادٍ مِنَ | ساتھ بعض کمالات کے مخصوص کئے جانے کی وجہ سے
الْأَصْفِيَاءِ فَهُذَا هُوَ سِرُّ هَذَا الدُّعَاءِ پھیل سکتا ہے۔ پس یہ ہے راز اُس دُعا کا ۔ گویا کہ اللہ
كَأَنَّهُ يُبَيِّرُ النَّاسَ بِفَيْضٍ عَامٍ وَ عَطَاءٍ تعالیٰ اپنے بندوں کو ایک عام فیض اور ہمہ گیر بخشش کی
شَامِلٍ لأَنَامٍ وَ يَقُولُ إِنِّي فَيَّاضٌ وَرَبُّ بشارت دیتا ہے اور یہ کہتا ہے کہ میں فیاض ہوں اور
الْعَالَمِينَ وَ لَسْتُ كَبَخِيْلٍ وَ ضَنِيْنِ پروردگار عالم ہوں اور میں بخیل اور کنجوس نہیں ہوں ۔ پس
فَاذْكُرُوا بَيْتَ فَيْضِی وَ مَا ثَمَّ فَإِنَّ تم میرے فیض کے گھر کو اور جو کچھ وہاں ہے یاد کرو کیونکہ
فَيْضِي قَدْ عَمَّ وَتَمَّ وَإِنَّ صِرَاطِی صِرَاط میرا فیض عام بھی ہے اور مفید بھی۔ اور میرا راستہ وہ راستہ
قَدْ سُوَى وَ مُدَّ لِكُلِّ مَنْ تَهَضَ وَاعْتَدَّ ہے جو ہموار اور کشادہ کیا گیا ہے ہر اُس شخص کے لئے جو
وَاسْتَعَدَّ وَ طَلَبَ كَالْمُجَاهِدِينَ وَهَذِهِ اُٹھے، توجہ کرے اور تیار ہو جائے اور مجاہدوں کی طرح
نُكْتَةٌ عَظِيمَةٌ فِي آيَةِ اهْدِنَا الصِّرَاطَ تلاش کرنے لگے ۔ آیت اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ
الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ میں یہی عظیم نکتہ ہے یعنی شرک کا
عَلَيْهِمْ وَهِيَ إِزَالَةُ الشِّرْكِ وَسَدُّ أَبْوَابِهِ (ازالہ اور اُس کے دروازوں کو بند کرنا ۔ پس سلامتی ہو اُن
فَالسَّلَامُ عَلَى قَوْمٍ اسْتَخْلَصُوا مِنْ هَذَا لوگوں پر جو اس شرک سے خلاصی پاگئے اور اُن پر بھی جو
الشِّرْكِ وَعَلَى مَنْ لَدَيْهِمْ وَعَلَى كُلِّ مَنْ اُن کے ساتھی ہیں اور اُن پر بھی جو طالبوں اور صادقوں
تَبِعَهُمْ مِّنَ الطَّالِبِينَ الصَّادِقِينَ ۔ میں سے ان کے متبع بن گئے ہیں ۔ ( ترجمہ از مرتب )
(کرامات الصادقین ، روحانی خزائن جلد ۷ صفحه ۱۳۱ تا ۱۳۳)
سورہ فاتحہ میں ۔۔۔۔ مسلمانوں کو ترغیب دی گئی ہے کہ وہ دُعا میں مشغول رہیں بلکہ دُعا اهْدِنَا الصِّرَاطَ
الْمُسْتَقِيمَ سکھلائی گئی ہے اور فرض کیا گیا ہے کہ پنج وقت یہ دُعا کریں پھر کس قدر غلطی ہے کہ کوئی شخص دُعا
کی روحانیت سے انکار کرے۔ قرآن شریف نے یہ فیصلہ کر دیا ہے کہ دُعا اپنے اندر ایک روحانیت رکھتی ہے
اور دُعا سے ایک فیض نازل ہوتا ہے جو طرح طرح کے پیرایوں میں کامیابی کا ثمرہ بخشتا ہے۔
(ایام الصلح ، روحانی خزائن جلد ۱۴ صفحه ۲۵۹)
یہ دعا نوع انسان کی عام ہمدردی کے لئے ہے۔ کیونکہ دُعا کرنے میں تمام نوع انسان کو شامل کر لیا ہے
اور سب کے لئے دُعا مانگی ہے کہ خدا د نیا کے دکھوں سے انہیں بچاوے اور آخرت کے ٹوٹے سے محفوظ رکھے

آج 10 میں سے 10 باقی