سورة العَلق
تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
وَلكِنَّ الْاعْتِقَادَ لَيْسَ كَعَيْنِ | لیکن صرف اعتقاد عین الیقین کی طرح نہیں ہو سکتا
الْيَقِينِ وَلَيْسَ الْخَبَرُ كَالْمُعَايَنَةِ وَلَا کیونکہ سنی سنائی بات مشاہدہ کی طرح نہیں ہوتی اور
يَسْتَوِي حَالُ أُولِي الْأَبْصَارِ وَالْعَمِينَ آنکھیں رکھنے والوں اور اندھوں کی حالت یکساں نہیں
بَلْ مَنْ يَدْرَبُ بِاسْتِجَابَةِ الدَّعَوَاتِ حَق ہوتی ۔ بلکہ جس شخص کو دعاؤں کی قبولیت کا پورا تجربہ ہو اور
التَّدَرْبِ وَكَانَ مَعَهُ أَثَر مِنَ الْمُشَاهَدَاتِ اس کے ساتھ ہی مشاہدات بھی ہو چکے ہوں ایسے شخص کو
فَلَا يَبْقَى لَهُ شَكٍّ وَ لَا رَيْبٌ فِي قُبُولِيَّةِ دُعاؤں کی قبولیت میں کوئی شک و شبہ نہیں رہ سکتا اور جو
الْأَدْعِيَةِ وَالَّذِينَ يَشْكُونَ فِيهَا فَسَبَبُهُ لوگ اس بارہ میں شک کرتے ہیں اس کا سبب اُن کی
حِرْمَانُهُمْ مِنْ ذَلِكَ الْحَقِّ ثُمَّ قِلَّةُ قبولیتِ دُعا کے حصّہ سے محرومی ، اپنے پروردگار کی طرف
الْتِفَاتِهِمْ إِلَى رَبِّهِمْ وَابْتِلَائِهِمْ بِسِلْسِلَةِ اُن کی توجہ کی کمی اور اس سلسلہء اسباب میں اُن کا اُلجھ جانا
أَسْبَابٍ تُوجَدُ فِي وَاقِعَاتِ الْفِطْرَةِ ہے جو واقعات فطرت اور مظاہر قدرت میں پائے جاتے
وَظُهُورَاتِ الْقُدْرَةِ فَمَا تَرَقَّتْ أَعْيُنُهُمْ ہیں۔ پس اُن کی نگاہیں ان موجودہ ماڈی اسباب سے جو
فَوْقَ الْأَسْبَابِ الْمَادِيَّةِ الْمَوْجُودَةِ أَمَامَ آنکھوں کے سامنے ہوں او پر نہیں اُٹھتیں۔ لہٰذا وہ اُن
الْأَعْيُنِ فَاسْتَبْعَدُوا مَا لَمْ تُحِطْ بِهَا تمام امور کو مستبعد خیال کرتے ہیں جن پر اُن کی عقلیں
ارَاؤُهُمْ وَمَا كَانُوا مُهْتَدِينَ - حاوی نہ ہو سکیں اور وہ ہدایت پانے والے نہیں ہوتے۔
(کرامات الصادقین، روحانی خزائن جلدے صفحہ ۱۲۲)
( ترجمه از مرتب )
اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمُ میں آج کل کے مولویوں کا رڈ ہے جو یہ مانتے
ہیں کہ سب روحانی فیوض اور برکات ختم ہو گئے ہیں اور کسی کی محنت اور مجاہدہ کوئی مفید نتیجہ پیدا نہیں کر سکتا اور ان
برکات اور ثمرات سے حصہ نہیں ملتا جو پہلے منعم علیہ گروہ کو ملتا ہے۔ یہ لوگ قرآن شریف کے فیوض کو اب گویا
بے اثر مانتے ہیں اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی تاثیرات قدسی کے قائل نہیں کیونکہ اگر اب ایک بھی آدمی اس
قسم کا نہیں ہو سکتا جو منعم علیہ گروہ کے رنگ میں رنگین ہو سکے تو پھر اس دُعا کے مانگنے سے فائدہ کیا ہوا؟ مگر نہیں
یہ ان لوگوں کی غلطی اور سخت غلطی ہے جو ایسا یقین کر بیٹھے ہیں۔ خدا تعالیٰ کے فیوض اور برکات کا دروازہ اب بھی
اُسی طرح کھلا ہے لیکن و ہے لیکن وہ سارے فیوض اور برکات محض آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے اتباع سے ملتے ہیں
اور اگر کوئی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے اتباع کے بغیر یہ دعویٰ کرے کہ وہ روحانی برکات اور سماوی انوار
سے حصہ پاتا ہے تو ایسا شخص جھوٹا اور کذاب ہے۔ الحکم جلدے نمبر ۱۹ مؤرخہ ۲۴ رمئی ۱۹۰۳ء صفحه ۲)
وَفِي آيَةٍ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ کی آیت میں صحیح معرفت
إِشَارَةٌ وَحَتْ عَلَى دُعَاءِ صِمَّةِ الْمَعْرِفَةِ ( کے حصول ) کی دُعا کرنے کی طرف اشارہ اور ترغیب ہے گویا
كَأَنَّهُ يُعَلِّمُنَا وَ يَقُولُ ادْعُوا الله أَن خدا ہمیں یہ سکھاتا ہے اور کہتا ہے (اے بندو!) تم مجھ سے دُعا
ہے
يُرِيَكُمْ صِفَاتَهُ كَمَا هِيَ وَيَجْعَلَكُمْ کرو کہ میں تمہیں اپنی حقیقی صفات دکھلاؤں اور تمہیں شاکر
مِنَ الشَّاكِرِينَ لِأَنَّ الْأُمَمَ الْأُولى ما بندوں میں شامل کرلوں کیونکہ پہلی امتیں خدا تعالیٰ کی صفات،
ضَلُّوا إِلَّا بَعْدَ كَوْنِهِمْ عُمْيًا فِي مَعْرِفَةِ اُس کے انعامات اور اُس کی خوشنودی کی معرفت سے اندھا
صِفَاتِ اللهِ تَعَالیٰ وَ إِنْعَامَاتِهِ ہونے پر ہی گمراہ ہوئی ہیں کیونکہ وہ لوگ اپنی زندگی کے ایام
وَمَرَضَاتِهِ فَكَانُوا يُفَانُوْنَ الْأَيَّامَ فيما ایسے کاموں میں گزارتے تھے جو اُن کے گناہوں کو بڑھاتے
يَزِيدُ الْأَثَامَ فَحَلَّ غَضَبُ اللهِ عَلَيْهِمْ تھے ۔ پس اُن پر اللہ تعالیٰ کا غضب نازل ہوا اور اُن پر ذلت
فَضُرِبَتْ عَلَيْهِمُ الظُّلَّةُ وَكَانُوا مِن ڈال دی گئی اور وہ ہلاک ہونے والوں میں شامل ہو گئے ۔ اسی
الْهَالِكِينَ وَإِلَيْهِ أَشَارَ الله تعالی فی کی طرف اللہ تعالیٰ نے اپنے کلام غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ میں
قَوْلِهِ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ۔ اشارہ کیا ہے۔ ( ترجمہ از مرتب )
(کرامات الصادقین، روحانی خزائن جلدے صفحہ ۱۲۳)
اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ کی دُعا دین اور دنیا کی ساری حاجتوں پر حاوی ہے۔ کیونکہ کسی امر میں جب
تک صراط مستقیم نہ ملے کچھ نہیں بنتا ۔ طبیب کو ، زراعت کرنے والے کو غرض ہر انسان کو ہر کام میں صراط
مستقیم کی ضرورت ہے۔
الحکم جلدے نمبر ۳ مؤرخہ ۲۴ جنوری ۱۹۰۳ء صفحه ۱۲)
بہترین دعا فاتحہ ہے کیونکہ وہ جامع دعا ہے۔ جب زمیندار کو زمینداری کا ڈھب آ جاوے گا تو وہ
زمینداری کے صراط مستقیم پر پہنچ جاویگا اور کامیاب ہو جاوے گا۔ اسی طرح تم خدا کے ملنے کی صراط مستقیم
تلاش کرو اور دُعا کرو کہ یا الہی میں ایک تیرا گنہ گار بندہ ہوں اور افتادہ ہوں۔ میری راہنمائی کر۔ ادنی اور اعلیٰ
سب حاجتیں بغیر شرم کے خدا سے مانگو کہ اصل معطی وہی ہے۔ بہت نیک وہی ہے جو بہت دُعا کرتا ہے کیونکہ
اگر کسی بخیل کے دروازہ پر سوالی ہر روز جا کر سوال کرے گا تو آخر ایک دن اُس کو بھی شرم آجاوے گی ۔
الحکم جلد ۸ نمبر ۳۹،۳۸ مورخه ۱۰ تا ۷ ارنومبر ۱۹۰۴ء صفحه ۶)
تم ان مردوں کی طرف خیال مت کرو جو خود بھی مردہ اور اسلام کو بھی مردہ بناتے ہیں یہ تو در حقیقت ایسا