سورة السَّجدَة
تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
آجکل دنیا کی عجیب حالت ہو رہی ہے۔ تم لوگ اچھی طرح سے نظر ڈال کر دیکھ لو۔ شہروں اور بازاروں میں
جا کر دیکھ لو ۔ لاکھوں اور کروڑوں آدمی ادھر سے اُدھر اور اُدھر سے ادھر محض دنیا کی خاطر مارے مارے پھرتے
ہیں۔ ایسے آدمی تھوڑے نکلیں گے جو دین کی غرض سے پھرتے ہوں ۔ حالانکہ خدا تعالیٰ نے تو یہی دعا سکھلائی
تھی کہ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ کہ یا الہی وہ راہ دکھا اور اسی راہ پر چلنے کی توفیق دے جس پر چلنے سے منعم
علیہ گروہ میں شامل ہو جاویں۔
الحکم جلد ا ا نمبر ۴۰ مورخه ۱۰ نومبر ۱۹۰۷ ء صفحہ ۷ )
وَتَعْلَمُونَ أَنَّ الْفَاتِحَةَ أُمُّ الْكِتَابِ وَ تم جانتے ہو کہ سورہ فاتحہ ام القرآن ہے جو کچھ حق
أَنَّهَا تَنْطِقُ بِالْحَقِّ وَ فِيهَا ذِكْرُ اخْيَارِ أُمَّةٍ ہے وہی فرماتی ہے اور اس میں ان نیکوں کا ذکر ہے کہ
خَلَتْ مِنْ قَبْلُ وَذِكْرُ شَرْهِمُ الَّذِينَ مسلمانوں سے پہلے گزرے ہیں اور ان بدوں کا بھی ذکر
غَضِبَ اللهُ عَلَيْهِمْ فِي هَذِهِ الدُّنْيَا وَذِكْرُ ہے جو مسلمانوں سے پہلے ہوئے ہیں اور خدا نے ان
الَّذِينَ اخْتُتِمَتْ عَلَيْهِمْ هَذِهِ السُّورَةُ پر اسی دنیا میں غضب کیا اور ان کا بھی ذکر ہے کہ جن پر
اعْنِي الضَّالِّينَ وَقَدْ اَقْرَرْتُمْ بِأَنَّهُمُ اس سورۃ کو ختم کیا گیا ہے یعنی فرقہ ضالین اور تم اقرار
النَّصَارَى وَآخَرَ اللهُ ذِكْرَهُمْ فِي هَذِهِ کرتے ہو کہ وہ فرقہ ضالین نصاری ہی ہیں اور خدا نے
السُّورَةِ لِيُعْلَمَ أَنَّ فِتْنَتَهُمْ أُخِرُ الْفِتَنِ سب سے بعد اس سورۃ کے آخر میں ان کا ذکر کیا ہے تا کہ
فَلَمْ يَبْقَ لِدَجَّالِكُمْ مَوْضِعُ قَدَمٍ يَّا أُولِي جان لو کہ نصاری کا فتنہ تمام فتنوں کے پیچھے ہے پس
النُّهَى وَإِنَّ هَذِهِ فِرَقٌ ثَلث مِنْ اَهْلِ تمہارے دجال کے لئے قدم رکھنے کی جگہ نہیں رہی۔ اور
الْكِتٰبِ وَكَذَالِكَ مِنْكُمْ ثَلث شَابَةَ یہ تین فرقے ہیں اہلِ کتاب کے اور اسی طرح تم میں بھی
بَعْضُكُمْ بَعْضَهُمْ وَضَاهَا ۔
(خطبہ الہامیہ، روحانی خزائن جلد ۱۶ صفحه ۱۱۷، ۱۱۸)
تین فرقے ہیں کہ بعض بعض کے مشابہ ہو گئے ۔
( ترجمہ اصل کتاب سے )
وَقَدْ سَلَّى اللهُ تِلْكَ الْيَهُودَ الْمَغْضُوبَ خدا نے ان یہودیوں کا نام مغضوب علیہم رکھا اور
عَلَيْهِمْ وَحَذَرَكُمْ فِي أَمِّ الْكِتَابِ آن سورۃ فاتحہ میں تم کو اس بات سے ڈرایا کہ تم ان جیسے ہو جاؤ
تَكُونُوا كَمِثْلِهِمْ وَ ذَكَرَكُمْ أَنَّهُمْ اور تم کو یاد دلایا کہ وہ طاعون سے ہلاک کئے گئے تمہیں
أهْلِكُوا بِالطَّاعُونِ فَمَا لَكُمْ تَنْسَوْنَ کیا ہو گیا کہ تم خدا کے حکموں کو بھول گئے اور اس سے
وَصَايَا اللهِ وَلَا تَتَّقُونَ رَبَّكُمْ وَلَا نہیں ڈرتے خدا تعالیٰ کی کلام میں غور نہیں کرتے کہ
تَحْذَرُونَ وَلَا تُفَكَّرُونَ فِي قَوْلِ اللهِ غَيْرِ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ فرما یا غیر اليهود نہیں فرمایا
الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَمْ يَقُلْ غَيْرِ الْيَهُودِ کیونکہ اس میں اشارہ اس عذاب کی طرف ہے جو ان کو
فَإِنَّهُ أَوْلَى فِي هَذِهِ إِلى عَذَابِ أَصَابَهُمْ وَالی پہنچا اور جو تمہیں پہنچے گا اگر تم باز نہ آئے ۔ پس کیا ممکن
عَذَابٍ يُصِيبُكُمْ إِنْ لَّمْ تَنْتَهُوا فَهَلْ أَنْتُمْ ہے کہ تم بچے رہو؟ اور یہ بڑی اطلاع ہے اور اس کے
مُنْتَهُونَ ، وَ إِنَّهُ نَبَ عَظِيمُ وَقَدْ ظَهَرَتْ نشان ظاہر ہو گئے اور اس میں ان کے لئے نشان ہے جو
اثَارُهُ وَإِنَّ فِي هَذَا لَآيَةً لِقَوْمٍ يُفَكِّرُونَ فکر کرتے ہیں۔ ( ترجمہ اصل کتاب سے )
( خطبہ الہامیہ، روحانی خزائن جلد ۱۶ صفحه ۷ ۱۴ ، ۱۴۸)
وَإِنَّ الْفَاتِحَةَ كَفَتْ لِسَعِيدٍ يَطْلُبُ الْحَقِّ اور فاتحہ کی سورۃ اس سعادت مند کے لئے جوحق
وَلَا يَمُرُّ عَلَيْنَا كَالَّذِينَ يَسْتَكْبِرُونَ فَإِنَّ تلاش کرتا ہے اور ہمارے سامنے سے متکبر کی طرح نہیں
اللهَ ذَكَرَ فِيهِ فِرَقًا ثَلَاثًا خَلَوْا مِنْ قَبْلُ وَهُمُ گزرتا کافی ہے کیونکہ خدا نے اس سورۃ میں تین فرقوں
الْمُنْعَمُ عَلَيْهِمْ وَالْمَغْضُوبُ عَلَيْهِمْ وَ کا ذکر کیا ہے جو اگلے زمانہ میں گذرے اور وہ یہ ہیں
الضَّالُونَ، ثُمَّ جَعَلَ هَذِهِ الْأُمَّةَ فِرْقَةً رَّابِعَةً، منعم علیہم اور مغضوب علیہم اور ضالین۔
وَأَوْمَا الْفَاتِحَةُ إِلى أَنَّهُمْ وَرِثُوا تِلْكَ پھر اس اُمت کو چوتھا فرقہ قرار دیا اور فاتحہ میں اشارہ کیا
الثَّلَاثَةَ، إِمَّا مِنَ الْمُنْعَمِ عَلَيْهِمْ أَوْ مِنَ کہ وہ ان تین فرقوں میں سے یا تو منعم علیہم کے
الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ، أَوْ مِنَ الَّذِينَ يَضِلُّونَ وَ وارث ہوں گے یا مغضوب علیہم کے وارث ہوں
يَتَنَظَرُوْنَ، وَ أَمَرَ أَنْ يَسْأَلَ الْمُسْلِمُونَ كَے يا ضالین کے وارث ہوں گے اور حکم دیا ہے کہ
رَبَّهُمْ أَنْ يَجْعَلَهُمْ مِنَ الْفِرْقَةِ الْأُولَى وَلَا مسلمان اپنے رب سے چاہیں کہ ان کو پہلے فرقہ میں سے
يَجْعَلَهُمْ مِنَ الَّذِينَ غَضِبَ عَلَيْهِمْ وَلَا مِنَ بناوے اور مغضوب علیہم اور ضالین میں سے نہ
الضَّالِّينَ الَّذِينَ يَعْبُدُونَ عِيسَى وَ بِرَم بناوے جو عیسی کو پوجتے ہیں اور اپنے پروردگار کے
يُشْرِكُونَ وَكَانَ فِي هَذَا أَنْبَاءُ ثَلَاثُ لِقَوْمٍ برابر بناتے ہیں اور اس میں ان کے لئے جو فراست سے
يَتَفَرَّسُوْنَ فَلَمَّا جَاءَ وَقْتُ هَذِهِ الْأَنْبَاءِ کام لیتے ہیں اس میں تین پیشگوئیاں ہیں پس جب ان
بَدَأَ اللهُ مِنَ الضَّالِّينَ كَمَا أَنْتُمْ تَنْظُرُونَ، پیشگوئیوں کا وقت پہنچ گیا خدا نے ضالین سے شروع کیا
فَخَرَجَ النَّصَارَى مِنْ دَيْرِهِمْ بِقُوَّةٍ لَّا يَدَانِ جیسا کہ تم دیکھتے ہو پس نصاری ایسی قوت کے ساتھ اپنے
لَهَا وَهُمْ مِنْ كُلِّ حَدَبٍ يَنْسِلُونَ، وَزُلْزِلَتِ | گر جاؤں سے نکلے ہیں کہ کوئی ان کی برابری نہیں کر
الْأَرْضُ
رضُ زِلْزَالَهَا وَ أَخْرَجَتْ أَثْقَالَهَا، وَتَنَصَّرَ سکتا ۔ اور وہ ہر ایک اونچائی پر سے دوڑتے ہیں اور
فَوْجٌ مِنَ الْمُسْلِمِينَ كَمَا أَنْتُمْ تُشَاهِدُونَ زمین ہلنے لگی اور اپنے سب بوجھ اُگل دیئے اور
ثُمَّ جَاءَ وَقْتُ النَّبَأَ الثَّانِي أَعْنِي وَقتَ مسلمانوں میں سے بہت سے نصرانی ہو گئے۔ پھر
خُرُوجِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ كَمَا كَانَ الْوَعْدُ دوسری خبر کا وقت پہنچا یعنی مغضوب علیہم کے نکلنے
الرَّبَّانِي، فَصَارَ طَائِفَةٌ مِّنَ الْمُسْلِمِينَ عَلَى کا وقت جیسا کہ خدا نے وعدہ فرمایا تھا پس مسلمانوں
سِيرَةِ الْيَهُودِ الَّذِينَ غَضِبَ اللهُ عَلَيْهِمْ ، وَ کے ایک گروہ نے یہودیوں کی راہ اور نمونہ اختیار کر لیا
صَارَتْ أَهْوَاؤُهُمْ كَأَهْوَاعِهِمْ وَأَرَاؤُهُمْ جو خدا کے غضب کے نیچے تھے اور ان کی خواہشیں اور
كَارَ اهِمْ وَرِيَاؤُهُمْ كَرِيَائِهِمْ وَ شَحْنَاؤُهُمْ یا اور کینہ اور دشمنی اور سرکشی بالکل ان جیسی ہو گئی۔
كَشَحْنَائِهِمْ وَإِبَاؤُهُمْ كَابَائِهِمْ يَكْذِبُونَ وَ جھوٹ بولتے ہیں اور تبہ کاری کرتے ہیں اور ظلم اور
يَفْسُقُونَ، وَيَظْلِمُونَ وَيَسْتَكْبِرُونَ، وَيُحِبُّونَ تکبر کرتے ہیں اور ناحق خون کرنے کو دوست رکھتے
أَن يَسْفِكُوا الدِّمَاءَ بِغَيْرِ حَقٍّ وَمُلِئَتْ ہیں اور ان کے نفس حرص اور طمع اور بخل اور حسد سے
نُفُوسُهُمْ شُئًا وَبُخْلًا وَحَسَدًا، وَضُرِبَتْ بھر گئے ہیں اور وہ ذلیل ہو گئے ہیں نہ آسمان میں ان
عَلَيْهِمُ الذِّلَّةُ فَهُمْ لَا يُكْرَمُونَ فِي السَّمَاءِ کی عزّت ہے اور نہ زمین میں اور ہر ایک طرف سے
وَلَا فِي الْأَرْضِ، وَمِنْ كُلِّ بَابٍ يُطْرَدُونَ دھتکارے جاتے ہیں اور اسی طرح زمین ظلم اور
وَكَذَالِكَ مُلِئَتِ الْأَرْضُ ظُلْمًا وَجَوْرًا وَقَلَّ سے بھر گئی اور نیک لوگ کم ہو گئے ایسے وقت میں
الصَّالِحُونَ فَنَظَرَ اللهُ إِلَى الْأَرْضِ فَوَجَدَ خدا نے زمین کو دیکھا اور زمین والوں کو تین طرح کی
أَهْلَهَا فِي ظُلُمَاتٍ ثَلَاثٍ ظُلُمَتِ الْجَهْلِ وَ تاریکی میں پایا ایک جہالت کا اندھیرا دوسرے فسق کا
ظُلُمَتِ الْفِسْقِ وَظُلُمَتِ الدَّاعِينَ إِلَى اندھیرا تیسرے ان لوگوں کا اندھیرا جو تثلیث اور
التَّقْلِيثِ وَالْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ، فَتَذَكَّرُ شیطان کی طرف لوگوں کو بلاتے ہیں پس فضل اور رحم
فَضْلًا وَرُحْمًا وَعْدَهُ الثَّالِثَ الَّذِي يَدْعُونَ لَهُ کر کے تیسرے وعدہ کو یاد کیا جس کے لئے دُعا کرنے
الدَّاعُونَ، فَأَنْعَمَ عَلَى هَذِهِ الْأُمَّةِ بِإِرْسَالِ والے دُعا کرتے تھے پس مثیل عیسیٰ کو بھیجنے سے اس
مَثِيْلِ عِيسَى، وَهَلْ يُنْكِرُ بَعْدَهُ إِلَّا اُمت پر انعام کیا اور اس پر اندھوں کے سوا اور کوئی
اور جور