سورة الزّلزَلة

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱)

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

الْعَمُونَ
انکار نہیں کرتا ۔ ( ترجمہ اصل کتاب سے )
( خطبہ الہامیہ، روحانی خزائن جلد ۱۶ صفحه ۱۶۰ تا ۱۶۵)
فَفَكَّرُوا فِي أُمِّ الْكِتَابِ حَقَّ الْفِكْرِ لِمَ چاہیے کہ اُمّ الکتاب میں خوب غور کرو کہ کیوں تم
کو
حَذَرَكُمُ اللهُ أَنْ تَكُونُوا الْمَغْضُوبَ خدا نے اس سے ڈرایا کہ تم مغضوب علیہم ہو جاؤ۔ جان لو
عَلَيْهِمْ مَّا لَكُمْ لَا تُفَكَّرُونَ فَاعْلَمُوا أَنَّ کہ اس میں یہ راز تھا کہ خدا جانتا تھا کہ مسیح ثانی تم میں
السَّرَّ فِيهِ أَنَّ اللهَ كَانَ يَعْلَمُ أَنَّهُ سَوْفَ پیدا ہو گا اور گویا وہ وہی ہوگا اور خدا جانتا تھا کہ ایک گروہ
يُبْعَثُ فِيكُمُ الْمَسِيحُ الثَّانِي كَأَنَّهُ هُوَ تم میں سے اس کو کافر اور جھوٹا کہے گا اسے گالیاں دیں
وَكَانَ يَعْلَمُ أَنَّ حِزْبًا مِنْكُمْ يُكَفِّرُونَهُ وَ گے اور حقیر جانیں گے اور اس کے قتل کا ارادہ کریں گے
يُكَذِّبُونَهُ وَيُحَقِّرُونَهُ وَيَشْتُمُونَهُ وَيُرِيدُونَ اور اس پر لعنت کریں گے۔ پس اس نے رحم کر کے اور
أَنْ يَقْتُلُوهُ وَيَلْعَنُونَهُ فَعَلَّمَكُمْ هَذَا اس خبر کی طرف جو مقدر تھی اشارہ کے لئے یہ دُعا تم کو
الدُّعَاءَ رُحْمًا عَلَيْكُمْ وَإِشَارَةً إِلَى نَبَأَ قَدَّرَةً سکھائی ۔ پس تمہارا مسیح تمہارے پاس آ گیا۔ اب اگر تم
فَقَدْ جَاءَكُمْ مَسِيحُكُمْ فَإِنْ لَّمْ تَنْتَهُوا ظلم سے باز نہ آئے تو ضرور پکڑے جاؤ گے اور اس
فَسَوْفَ تُسْأَلُونَ وَثَبَتَ مِنْ هَذَا الْمَقَامِ مقام سے ثابت ہوا کہ خدا کے نزدیک مغضوب علیہم
أَنَّ الْمُرَادَ مِنَ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ عِنْدَ الله سے وہ یہودی مراد ہیں جنہوں نے عیسی کے معاملہ میں
الْعَلَامِ هُمُ الْيَهُودُ الَّذِينَ فَرَّطُوا فِي أَمْرِ نا انصافی کی اور اس کو کافر کہا اور اس کو ستایا اور قرآن
عِيسَى رَسُولِ اللهِ الرَّحْمٰنِ، وَكَفَرُوهُ وَاذَوُہ میں اس کی زبان پر لعنت کئے گئے۔ اور اسی طرح تم
وَلُعِنُوا عَلَى لِسَانِهِ فِي الْقُرْآنِ، وَكَذَالِكَ مَنْ میں سے وہ جو سیح آخرالزمان کی تکفیر اور زبان سے اس
شَابَهُمْ مِنْكُمْ بِتَكْفِيرِ مَسِيحِ آخِرِ کی تکذیب اور ایذاء اور اس کے قتل کی آرزو کی وجہ سے
الزَّمَانِ وَتَكْذِيبِهِ وَإِيذَآئِهِ بِاللسان، ان یہودیوں سے مشابہ ہو گئے اور ضالین سے مراد
وَالثَّمَنِى لِقَتْلِهِ وَلَوْ بِالْبُهْتَانِ، كَمَا أَنْتُمْ نصاری ہیں جو عیسی علیہ السلام کے بارہ میں حد سے گذر
تَفْعَلُونَ وَالْمُرَادُ مِنْ قَوْلِهِ الضَّالِّينَ گئے اور کہا کہ مسیح ہی خدا ہے اور وہ تین میں سے ایک
النَّصَارَى الَّذِينَ أَفْرَطُوا فِي أَمْرِ عِيسَی ہے ایسا کہ دونوں اس کے وجود میں موجود ہیں
وَأَطْرَءُوهُ وَقَالُوا إِنَّ اللهَ هُوَ الْمَسِيحُ وَهُوَ اور أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ سے وہ انبیاء اور بنی اسرائیل کے

ثَالِثُ ثَلَاثَةٍ يَعْنِي الثَّالِثَ الَّذِي يُوجَدُ فِيهِ الثَّلَاثَةُ | آخری برگزیدے مراد ہیں جنہوں نے مسیح کی
كَمَا هُمْ يَعْتَقِدُونَ وَالْمُرَادُ مِنْ قَوْلِهِ أَنْعَمْتَ تصدیق کی اور اس کے بارہ میں کوئی کوتاہی نہیں
عَلَيْهِمْ هُمُ النَّبِيُّونَ وَالْأَخْيَارُ الْآخَرُونَ مِنْ بَنِی کی اور باتوں سے اس مسیح کے حق میں زیادتی نہیں
إِسْرَائِيلَ الَّذِينَ صَدَّقُوا الْمَسِيحَ وَمَا فَرَّطُوا فِي کی اور اسی طرح مراد لفظ انْعَمْتَ عَلَيْهِمْ سے
أَمْرِهِ وَمَا أَفْرَطُوا بِأَقَاوِيلَ، وَ كَذَالِكَ الْمُرَادُ عیسی مسیح ہے جس پر وہ سلسلہ ختم ہوا اور اس کے
عِيسَى الْمَسِيحُ الَّذِي خُتِمَتْ عَلَيْهِ تِلْكَ وجود سے فیض کا چشمہ بند ہو گیا گویا کہ اس کا
السِّلْسِلَةُ وَانْتَقَلَتِ النُّبُوَّةُ وَ سُدَّ بِهِ مَجْرَى وجود اس انتقال کے لئے ایک نشانی یا حشر اور
الْفَيْضِ كَأَنَّهُ الْعَرِمَةُ، وَ كَأَنَّهُ لِهَذَا الْإِنْتِقَالِ قیامت تھا اور اسی طرح أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ سے
الْعَلَمُ وَالْعَلَامَةُ أَوِ الْحَشْرُ وَالْقِيَامَةُ، كَمَا أَنْتُمْ اس اُمت کے ابدالوں کا سلسلہ مراد ہے جنہوں
تَعْلَمُونَ وَكَذَالِكَ الْمُرَادُ مِنْ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ فِي نے مسیح آخر الزمان کی تصدیق کی اور صدق دل
هَذِهِ الْآيَةِ هُوَ سِلْسِلَةُ أَبْدَالِ هَذِهِ الْأُمَّةِ الَّذِينَ سے اس کو قبول کیا یعنی اس مسیح کو جس پر یہ سلسلہ
صَدَّقُوا مَسِيحَ آخِرَ الزَّمَانِ، وَ آمَنُوا بِهِ وَقَبِلُوهُ ختم ہوا اور اَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ سے وہی مقصود
بِصِدْقِ القَوِيَّةِ وَالْجَنَانِ أَعْنِي الْمَسِيحَ الَّذِي أَعظم ہے کیونکہ مقابلہ اسی کا مقتضی ہے اور تدبر
خُتِمَتْ عَلَيْهِ هَذِهِ السِّلْسِلَةُ، وَ هُوَ الْمَقْصُودُ کرنے والے اس کا انکار نہیں کر سکتے ۔ (اور
الْأَعْظَمُ مُ مِنْ قَوْلِهِ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ كَمَا تَقْتَضِي پھر جب اس بات کا قطعی ، یقینی ، صراحت صراحت اور
الْمُقَابَلَةُ وَلَا يُنْكِرُهُ الْمُتَدَبَّرُوْنَ فَإِنَّهُ إِذَا عُلِمَ تعیین کے ساتھ علم ہو گیا کہ ) مغضوب علیہم وہی
بِالْقَطْعِ وَالْيَقِينِ وَالتَّصْرِيحِ وَالتَّعْيِينِ أَنَّ یہودی ہیں جنہوں نے مسیح کو کافر کہا اور اس کو
الْمَغْضُوبَ عَلَيْهِمْ هُمُ الْيَهُودُ الَّذِينَ كَفَرُوا ملعون جانا جیسا کہ الضالین کا لفظ اس پر
الْمَسِيحَ وَحَسِبُوهُ مِنَ الْمَلْعُوْنِيْنَ كَمَا يَدُلُّ عَلَيْهِ دلالت کرتا ہے۔ اس لئے ترتیب ٹھیک نہیں
قَرِينَةُ قَوْلِهِ الضَّالِّينَ فَلَا يَسْتَقِيمُ التَّرْتِيبُ وَلَا بیٹھتی اور قرآن کے کلام کا نظام درست نہیں
يَحْسُنُ نِظَامُ كَلَامِ الرَّحْمَنِ إِلَّا بِأَنْ يُعْلَى مِنْ ہوتا سوائے اس کے کہ اَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ سے
أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ مَسِيحُ آخِرِ الزَّمَانِ، فَإِنَّ رِعَايَةَ آخر زمانہ کا مسیح مراد لیا جائے کیونکہ قرآن
الْمُقَابَلَةِ مِنْ سُنَنِ الْقُرْآنِ وَمِنْ أَهَمِّ أُمُورِ شریف کی عادت ہے کہ مقابلہ کی رعایت رکھتا

الْبَلَاغَةِ وَحُسْنِ الْبَيَانِ، وَلَا يُنْكِرُهُ إِلَّا ہے اور مقابلہ کی رعایت رکھنا اعلیٰ درجہ کی بلاغت اور
الْجَاهِلُونَ فَظَهَرَ مِنْ هَذَا الْمَقَامِ بِالظُّهُورِ حسن بیان میں داخل ہے اور جاہل کے سوا کوئی اس معنے
الْبَيِّنِ التَّامِ أَنَّهُ مَنْ قَرَأَ هَذَا الدُّعَاء في سے انکار نہیں کرتا۔ اس مقام سے اچھی طرح معلوم ہوا
صَلَاتِهِ أَوْ خَارِجَ الصَّلَاةِ فَقَدْ سَأَلَ رَبَّهُ أَنْ کہ جو کوئی نماز میں یا نماز سے باہر اس دعا کو پڑھتا ہے وہ
يُدْخِلَه فِي جَمَاعَةِ الْمَسِيحِ الَّذِي يُكَفِّرُهُ اپنے پروردگار سے سوال کرتا ہے کہ اس کو اس مسیح کی جماعت
قَوْمُهُ وَ يُكَذِّبُونَهُ وَ يُفَسِقُوْنَهُ وَيَحْسَبُونَهُ میں داخل فرماوے جس کو اس کی قوم کا فر کہے گی اور اس کی
شَرَّ الْمَخْلُوقَاتِ وَيُسَئُونَهُ دَجَّالًا وَمُلْحِدًا | تکذیب کرے گی اور اس کو سب مخلوقات سے بدتر سمجھے گی
ضَالَّا كَمَا سَمَّى عِيسَى الْيَهُودُ الْمَلْعُونُ اور اس کا نام دجال اور ملحد اور گمراہ رکھے گی جیسا کہ یہود
( خطبہ الہامیہ، روحانی خزائن جلد ۱۶ صفحه ۱۹۰ تا ۱۹۸) ملعون نے عیسی کا نام رکھا تھا۔ ( ترجمہ اصل کتاب سے )
فَالَّذِينَ سَمَاهُمُ اللهُ الْمَغْضُوبَ عَلَيْهِمْ پس وہ لوگ جن کو خدا نے (سورۃ ) فاتحہ میں
فِي الْفَاتِحَةِ هُمُ الْيَهُودُ الَّذِينَ كَذَّبُوا مَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ کہا ہے وہی یہودی ہیں جنہوں
الْمَسِيحَ وَأَرَادُوا أَنْ تُصَلِّبُوهُ وَيَعْلَمُهُ نے مسیح کی تکذیب کی اور چاہا کہ اسے سولی دیں۔ اور
الْعَالِمُونَ وَ إِنَّ لَفَظَ الضَّاتِينَ الَّذِي وَقَعَ ضالین کا لفظ جو مغضوب علیہم کے بعد واقع ہوا ان معنوں
بَعْدَ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ قَرِينَةٌ قَطْعِيَّةٌ عَلَى پر یقینی قرینہ ہے۔ اس پر جاہل کے سوا کوئی شک نہیں
هُذَا الْمَعْنَى وَلَا يَرْتَابُ فِيْهِ إِلَّا الْجَاهِلُونَ لاتا کیونکہ ضالین وہ لوگ ہیں جنہوں نے عیسیٰ کے
فَإِنَّ الضَّالِّينَ قَوْمٌ أَفْرَطُوا فِي أَمْرِ عِيسَى، بارہ میں افراط کیا۔ یہاں سے ثابت ہوا کہ مغضوب
فَثَبَتَ مِنْ هَذَا أَنَّ الْمَغْضُوبَ عَلَيْهِمْ قَوْمٌ علیہم وہ لوگ ہیں جنہوں نے اس کی نسبت تفریط کی اور
فَرَّطُوا فِي أَمْرِهِ، وَهُذَانِ اسْمَانِ مُتَقَابِلَانِ یہ دو نام ایک دوسرے کے مقابل پر واقع ہوئے
أَيُّهَا النَّاظِرُونَ ثُمَّ خَوَّفَكُمُ اللهُ أَنْ ہیں ۔ پھر خدا نے تم کو اس بات سے ڈرایا کہ تم ان کی
تَكُونُوا كَمِثْلِهِمْ فَيَحِلَّ الْغَضَبُ عَلَيْكُمْ طرح ہو جاؤ اور انجام کا ر ویسا ہی غضب تم پر اترے
كَمَا حَلَّ عَلَى أَعْدَاءِ الْمَسِيحِ وَ مَسَّهُمْ جیسا کہ مسیح کے دشمنوں پر نازل ہوا اور وہ لعنت ان
لَعْنَتُهُ الْمَذْكُورَةُ فِي الْقُرْآنِ
( خطبہ الہامیہ، روحانی خزائن جلد ۱۶ صفحه ۲۰۲ تا ۲۰۴)
کے شامل حال ہوئی جس کا قرآن میں ذکر ہے۔
( ترجمہ اصل کتاب سے )

وَ تَفْصِيلُ الْمَقَامِ أَنَّ اللهَ قَدْ أَخْبَرَ | اس مقام کی تفصیل اس طرح پر ہے کہ خدا تعالیٰ
عَنْ بَعْضِ الْيَهُودِ فِي السُّورَةِ الْفَاتِحَةِ سورۃ فاتحہ میں ان بعض یہودیوں کی نسبت اطلاع دیتا
أَنَّهُمْ كَانُوا مَحَلَّ غَضَبِ اللهِ فِي زَمَنِ ہے جن پر عیسی بن صدیقہ کے زمانہ میں خدا کا غضب
عِيسَى ابْنِ الصَّدِّيقَةِ، فَإِنَّهُمْ كَفَرُوهُ ان پر نازل ہوا کیونکہ انہوں نے اس کو کافر کہا اور ستایا
وَاذَوْهُ وَأَثَارُوا لَهُ كُلَّ نَوْعِ الْفِتْنَةِ، ثُمَّ اور ہر طرح کا فتنہ اٹھا یا پھر خدا تعالیٰ اشارہ فرماتا ہے کہ
أَشَارَ إِلى أَنَّ طَائِفَةً مِنْكُمْ كَمِثْلِهِمْ تم میں سے ایک گروہ یہود کی طرح اپنے مسیح کی تکفیر
يُكَفِّرُوْنَ مَسِيحَهُمْ وَيُكَتِلُوْنَ جَمِيعَ کرے گا اور ہر طرح کی مشابہت ان سے پیدا کر لیں
أَنْحَاءِ الْمُشَابَهَةِ، وَيَفْعَلُونَ بِهِ مَا كَانُوا گے اور ان کے ہاتھوں سے وہ سب کام ہوں گے جو
يَفْعَلُونَ وَ أَنْتُمْ تَقْرَءُونَ آيَةً یہود نے کئے اور تم مغضوب علیہم کی آیت پڑھتے ہو پھر
الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ، ثُمَّ لَا تَلْتَفِتُونَ اس کی طرف توجہ نہیں کرتے کیا خدا نے یوں ہی یہ سورۃ
أَعَلَّمَكُمُ اللهُ هَذِهِ السُّورَةَ عَبَثًا كَوَضْع تم کو سکھلائی جیسا کہ کوئی کسی چیز کو بے ٹھکانے رکھ
الشَّيْءٍ فِي غَيْرِ فَحَلِهِ أَوْ كَتَبَهَا لِتَذْكِيرِ دے ۔ یا اس سورۃ کو اس لئے اتارا کہ تم کو وہ گناہ یاد
جَرِيمَةٍ تَرْتَكِبُونَهَا مَا لَكُمْ لَا تُمْعِنُونَ دلائے جو تمہارے ہاتھ سے ہوگا۔ کیوں غور سے نہیں
وَمَا غَضِبَ اللهُ عَلَى تِلْكَ الْيَهُودِ إِلَّا لِمَا دیکھتے اور خدا ان یہودیوں پر عیسیٰ کو کافر کہنے کے سبب
كَفَرُوا رَسُولَهُ عِيسَى وَ كَذَّبُوهُ وَشَتَمُوهُ اور اس کی تکذیب اور اس کو گالیاں دینے کے سبب
وَكَادُوا أَنْ يَقْتُلُوهُ مِنَ الْحَسَدِ وَالْهَوَى غضبناک ہوا اور اس لئے بھی کہ وہ ہوا وحسد کے مارے
وَقَدْ كُتِبَ عَلَيْكُمْ قَدَرُ اللهِ أَنَّكُمْ چاہتے تھے کہ اس کو قتل کر دیں ۔ خدا تعالیٰ کی تقدیر
تَفْعَلُونَ بِمَسِيحِكُمْ كَمَا فَعَلَ الْيَهُودُ تمہارے حق میں اسی طرح جاری ہوئی ہے کہ تم اپنے مسیح
بمَسِيحِهِمْ۔
(خطبہ الہامیہ، روحانی خزائن جلد ۱۶ صفحه ۲۱۶،۲۱۵)
سے وہی کرو جو یہود ۔ وجو یہود نے اپنے مسیح سے کیا۔
( ترجمہ اصل کتاب سے )
إِنَّ لَفَظَ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ قَدْ حَذَى لفظ مغضوب عليهم، ضالین کے لفظ کے مقابل
لَفْظَ الضَّالِّينَ أَعْنِي وَقَعَ ذَالِكَ بِحِذَاءِ ھذا میں ہے یعنی وہ لفظ اس لفظ کے مقابل پڑا ہے ۔ جیسا کہ
كَمَا لَا يَخْفَى عَلَى الْمُبْصِرِينَ فَثَبَتَ دیکھنے والوں پر پوشیدہ نہیں ۔ پس قطع اور یقین سے ثابت

بِالْقَطْعِ وَالْيَقِينِ أَنَّ مَغْضُوبَ عَلَيْهِمْ هُمُ ہو گیا کہ مغضوب علیہم وہ لوگ ہیں جنہوں نے
الَّذِينَ فَرَّطُوا فِي أَمْرِ عِيسَى بِالتَّكْفِيرِ حضرت عیسی کے بارے میں تفریط کی اور کا فر قراردیا اور
وَالْإِيذَاءِ وَالتَّوْهِينِ كَمَا أَنَّ الضَّانِينَ رکھ دیا اور اہانت کی ۔ اور ضالین سے وہ لوگ مراد ہیں
هُمُ الَّذِينَ أَفْرَطُوا فِي أَمْرِهِ بِالخَاذِهِ رَبَّ جنہوں نے حضرت عیسی کے بارے میں افراط کیا اور ان
الْعَالَمِينَ۔
کو خدا قرار دے دیا۔ ( ترجمہ اصل کتاب سے )
( خطبہ الہامیہ، روحانی خزائن جلد ۱۶ صفحه ۱۹۲ ، ۱۹۳ حاشیه )
ثُمَّ اعْلَمُ أَنَّ اللهَ فِي هَذِهِ السُّورَةِ پھر جان لو کہ اللہ تعالیٰ اس مبارک سورۃ میں مومنوں
الْمُبَارَكَةِ يُبَيِّنُ لِلْمُؤْمِنِينَ مَا كَانَ آخِرُ پر یہ واضح کرتا ہے کہ اہل کتاب کا کیا انجام ہوا اور فرماتا
شَأْنِ أَهْلِ الْكِتَابِ وَ يَقُولُ إِنَّ الْيَهُودَ ہے کہ یہودیوں نے اپنے اوپر اللہ تعالیٰ کے ) انعامات
عَصَوْا رَبَّهُمْ بَعْدَ مَا نَزَلَتْ عَلَيْهِمُ نازل ہونے اور (اس کے ) فضلوں کے پے در پے
الْإِنْعَامَاتُ وَتَوَاتَرَتِ التَّفَضُّلَاتُ اُترنے کے بعد اپنے پروردگار کی نافرمانی کی پس وہ
فَصَارُوا قَوْمًا مَّغْضُوْبًا عَلَيْهِ وَالنَّصَارُی ایک مغضوب علیہم قوم بن گئے ۔ اور نصاری نے
نَسُوا صِفَاتَ رَبِّهِمْ وَأَنْزَلُوهُ مَنْزِلَ الْعَبْدِ اپنے رب کی صفات کو بھلا دیا اور اُسے ایک کمزور اور
الضَّعِيْفِ الْعَاجِزِ فَصَارُ وا قَوْمًا ضَالِينَ عاجز بندہ قرار دے دیا پس وہ ایک گمراہ قوم بن گئے ۔
وَفِي السُّورَةِ إِشَارَةٌ إِلى أَنَّ أَمْرَ اور اس سورۃ میں اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ
الْمُسْلِمِينَ سَيَؤُولُ إِلَى أَمْرِ أَهْلِ الْكِتَابِ مسلمانوں کا معاملہ بھی آخری زمانہ میں اہلِ کتاب کا سا ہو
فِي آخِرِ الزَّمَانِ فَيُشَابِهُونَهُمْ فِي أَفْعَالِهِمْ جائے گا پس وہ اپنے افعال اور اعمال میں ان (اہلِ کتاب )
وَأَعْمَالِهِمْ فَيُدْرِكَهُمُ اللهُ تَعَالَى بِفَضْلٍ کے مشابہ ہو جائیں گے پھر (دوبارہ) اللہ تعالیٰ انہیں
مِن لَّدُنْهُ وَ إِنْعَامٍ مِنْ عِنْدِهِ وَ يَحْفَظُهُمْ اپنے خاص فضل اور اپنے انعام سے نوازے گا اور اُنہیں
مِنَ الْإِنْحِرَافَاتِ السَّبُعِيَّةِ وَ الْبَهِيمِيَّةِ - بہیمیت ، درندگی اور توہمات والی خرابیوں اور لغزشوں
وَالْوَهْمِيَّةِ وَيُدْخِلُهُمْ فِي عِبَادِهِ الصَّالِحِينَ سے محفوظ رکھے گا اور اُنہیں اپنے صالح بندوں میں داخل
(کرامات الصادقین، روحانی خزائن جلدے صفحہ ۱۲۵) | کرلے گا۔ (ترجمہ از مرتب )

جب انسان بدی سے پر ہیز کرتا ہے اور نیکیوں کے لئے اس کا دل تڑپتا ہے اور وہ خدا تعالیٰ سے دعا ئیں
کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اپنے فضل سے اس کی دستگیری کرتا ہے اور اس کا ہاتھ پکڑ کر اسے دارالامان میں پہنچادیتا
ہے اور فَادْخُلِي فِي عِبَادِي ( الفجر : ۳۰) کی آواز اسے آ جاتی ہے یعنی تیری جنگ اب ختم ہو چکی ہے اور
میرے ساتھ تیری صلح اور آشتی ہو چکی ہے۔ اب آ میرے بندوں میں داخل ہو جو صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ
عَلَيْهِمْ کے مصداق ہیں اور روحانی وراثت سے جن کو حصہ ملتا ہے۔ میری بہشت میں داخل ہو جا۔
الحکم جلد ۸ نمبر ۲ مؤرخہ ۱۷ جنوری ۱۹۰۴ء صفحه (۲)
اسی طرح احادیث صحیحہ میں بھی ذکر تھا کہ آخری زمانہ میں اکثر حصہ مسلمانوں کا یہودیوں سے مشابہت پیدا
کرلے گا اور سورۃ فاتحہ میں بھی اسی کی طرف اشارہ تھا۔ کیونکہ اس میں یہ دعا سکھلائی گئی ہے کہ اے خدا ! ہمیں
ایسے یہودی بننے سے محفوظ رکھ جو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے وقت میں تھے اور اُن کے مخالف تھے جن پر
خدا تعالیٰ کا غضب اسی دنیا میں نازل ہوا تھا اور یہ عادت اللہ ہے کہ جب خدا تعالیٰ کسی قوم کو کوئی حکم دیتا ہے یا ان
کو کوئی دُعا سکھلاتا ہے تو اس کا یہ مطلب ہوتا ہے کہ بعض لوگ ان میں سے اس گناہ کے مرتکب ہوں گے جس
سے ان کو منع کیا گیا ہے۔ پس چونکہ آیت غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ سے مراد وہ یہودی ہیں جو مدتِ موسوی کے
آخری زمانہ میں یعنی حضرت مسیح کے وقت میں بباعث نہ قبول کرنے حضرت مسیح کے مور د غضب الہی ہوئے
تھے۔ اس لئے اس آیت میں سنت مذکورہ کے لحاظ سے یہ پیشگوئی ہے کہ امت محمدیہ کے آخری زمانہ میں بھی اسی
اُمت میں سے مسیح موعود ظاہر ہو گا اور بعض مسلمان اس کی مخالفت کر کے ان یہودیوں سے مشابہت پیدا کر لیں
گے جو حضرت مسیح کے وقت میں تھے۔
لیکچر سیالکوٹ، روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحه ۲۱۴، ۲۱۵)
خدا نے بعض مسلمانوں کو یہود قرار دیدیا ہے اور صاف اشارہ کر دیا ہے کہ جن بدیوں کے یہود مرتکب
ہوئے تھے یعنی علماء ان کے۔ اس اُمت کے علماء بھی انہیں بدیوں کے مرتکب ہوں گے۔ اور اسی مفہوم کی طرف
آیت غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ میں بھی اشارہ ہے کیونکہ اس آیت میں باتفاق کل مفسرین مغضوب عليهم
سے مراد وہ یہود ہیں جن پر حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے انکار کی وجہ سے غضب نازل ہوا تھا۔ اور احادیث
صحیحہ میں مَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ سے مراد وہ یہود ہیں جو مور د غضب الہی دنیا میں ہی ہوئے تھے ۔ اور
قرآن شریف یہ بھی گواہی دیتا ہے کہ یہود کو مَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ ٹھہرانے کے لئے حضرت عیسی علیہ السلام کی
زبان پر لعنت جاری ہوئی تھی ۔ پس یقینی اور قطعی طور پر مَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ سے مراد وہ یہود ہیں جنہوں نے

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو سولی پر ہلاک کرنا چاہا تھا۔ اب خدا تعالیٰ کا یہ دعا سکھلانا کہ خدا یا ایسا کر کہ ہم وہی
یہودی نہ بن جائیں جنہوں نے عیسی کو قتل کرنا چاہا تھا صاف بتلا رہا ہے کہ اُمّتِ محمدیہ میں بھی ایک عیسی پیدا
ہونے والا ہے۔ ورنہ اس دُعا کی کیا ضرورت تھی۔ اور نیز جبکہ آیات مذکورہ بالا سے ثابت ہوتا ہے کہ کسی : یسی زمانه
میں بعض علماء مسلمان بالکل علماء یہود سے مشابہ ہو جائیں گے اور یہود بن جائیں گے۔ پھر یہ کہنا کہ ان
یہودیوں کی اصلاح کے لئے اسرائیلی عیسی آسمان سے نازل ہوگا بالکل غیر معقول بات ہے کیونکہ اول تو باہر
سے ایک نبی کے آنے سے مہر ختم نبوت ٹوٹتی ہے اور قرآن شریف صریح طور پر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو
خاتم الانبیاء ٹھہراتا ہے۔ ماسوا اس کے قرآن شریف کے رُو سے یہ امت خیر الامم کہلاتی ہے۔ پس اس کی اس
سے زیادہ بے عزتی اور کوئی نہیں ہو سکتی کہ یہودی بننے کے لئے تو یہ امت ہو مگر عیسیٰ باہر سے آوے۔ اگر یہ سچ
ہے کہ کسی زمانہ میں اکثر علماء اس اُمت کے یہودی بن جائیں گے۔ یعنی یہود خصلت ہو جائیں گے۔ تو پھر یہ
بھی سچ ہے کہ ان یہود کے درست کرنے کے لئے عیسیٰ باہر سے نہیں آئے گا بلکہ جیسا کہ بعض افراد کا نام یہود
رکھا گیا ہے۔ ایسا ہی اس کے مقابل پر ایک فرد کا نام عیسی بھی رکھا جائے گا۔ اس بات کا انکار نہیں ہو سکتا کہ
قرآن اور حدیث دونوں نے بعض افراد اس اُمت کا نام یہود رکھا ہے۔ جیسا کہ آیت غَيْرِ الْمَغْضُوبِ
عَلَيْهِمُ سے بھی ظاہر ہے۔ کیونکہ اگر بعض افراد اس اُمت کے یہودی بننے والے نہ ہوتے تو دُعا مذکورہ بالا
ہرگز نہ سکھلائی جاتی ۔ جب سے دنیا میں خدا کی کتابیں آئی ہیں۔ خدا تعالیٰ کا ان میں یہی محاورہ ہے کہ جب
کسی قوم کو ایک بات سے منع کرتا ہے کہ مثلاً تم زنانہ کرو، یا چوری نہ کرو، یا یہودی نہ بنو تو اس منع کے اندر یہ
پیشگوئی مخفی ہوتی ہے کہ بعض ان میں سے ارتکاب ان جرائم کا کریں گے۔ دنیا میں کوئی شخص ایسی نظیر پیش نہیں
کر سکتا کہ ایک جماعت یا ایک قوم کو خدا تعالیٰ نے کسی ناکردنی کام سے منع کیا ہو اور پھر وہ سب کے سب
اس کام سے باز رہے ہوں بلکہ ضرور بعض اس کام کے مرتکب ہو جاتے ہیں۔ جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے توریت
میں یہودیوں کو یہ حکم دیا کہ تم نے توریت کی تحریف نہ کرنا سو اس حکم کا نتیجہ یہ ہوا کہ بعض یہود نے توریت کی
تحریف کی۔ مگر قرآن شریف میں خدا تعالیٰ نے مسلمانوں کو کہیں یہ حکم نہیں دیا کہ تم نے قرآن شریف کی تحریف
نہ کرنا۔ بلکہ یہ فرمایا کہ إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِكرَ وَ إِنَّا لَهُ لَحٰفِظُونَ (الحجر: ۱۰) یعنی ہم نے ہی قرآن شریف کو
اُتارا اور ہم ہی اس کی محافظت کریں گے۔ اسی وجہ سے قرآن شریف تحریف سے محفوظ رہا۔ غرض یہ قطعی
اور یقینی اور مسلم سنتِ الہی ہے کہ جب خدائے تعالیٰ کسی کتاب میں کسی قوم یا جماعت کو ایک بُرے کام سے

منع کرتا ہے یا نیک کام کے لئے حکم فرماتا ہے تو اُس کے علم قدیم میں یہ ہوتا ہے کہ بعض لوگ اس کے حکم کی
مخالفت بھی کریں گے۔ پس خدا تعالیٰ کا سورہ فاتحہ میں یہ فرمانا کہ تم دُعا کیا کرو کہ تم وہ یہودی نہ بن جاؤ جنہوں
نے عیسیٰ علیہ السلام کو سولی دینا چاہا تھا جس سے دنیا میں ہی اُن پر غضب الہی کی مار پڑی۔ اس سے صاف سمجھا
جاتا ہے کہ خدا تعالیٰ کے علم میں یہ مقدر تھا کہ بعض افراد اس اُمت کے جو علماء امت کہلائیں گے۔ اپنی
شرارتوں اور تکذیب مسیح وقت کی وجہ سے یہودیوں کا جامہ پہن لیں گے ورنہ ایک لغودُعا کے سکھلانے کی کچھ
ضرورت نہ تھی۔ یہ تو ظاہر ہے کہ علماء اس اُمت کے اس طرح کے یہودی نہیں بن سکتے کہ وہ اسرائیل کے
خاندان میں سے بن جائیں اور پھر اس عیسی بن مریم کو جو مدت سے اس دنیا سے گزر چکا ہے سولی دینا چاہیں
کیونکہ اب اس زمانہ میں نہ وہ یہودی اس زمین پر موجود ہیں نہ وہ عیسی موجود ہے۔ پس ظاہر ہے کہ اس آیت
میں ایک آئندہ واقعہ کی طرف اشارہ ہے اور یہ بتلانا منظور ہے کہ اس اُمت میں عیسی مسیح کے رنگ میں آخری
زمانہ میں ایک شخص مبعوث ہوگا اور اس کے وقت کے بعض علماء اسلام ان یہودی علماء کی طرح اس کو دُکھ دیں
گے جو عیسی علیہ السلام کو دکھ دیتے تھے اور ان کی شان میں بدگوئی کریں گے بلکہ احادیث صحیحہ سے یہی سمجھا
جاتا ہے کہ یہودی بننے کے یہ معنی ہیں کہ یہودیوں کے بداخلاق اور بد عادات علماء اسلام میں پیدا ہو جائیں
گی اور گو بظاہر مسلمان کہلائیں گے مگر ان کے دل مسخ ہو کر ان یہودیوں کے رنگ سے رنگین ہو جائیں گے جو
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو دکھ دے کر مورد غضب الہی ہوئے تھے پس جبکہ یہودی یہی لوگ بنیں گے جو
مسلمان کہلاتے ہیں تو کیا یہ اس امت مرحومہ کی بے عزتی نہیں کہ یہودی بننے کے لئے تو یہ مقرر کئے جائیں مگر
مسیح جو ان یہودیوں کو درست کرے گا وہ باہر سے آوے یہ تو قرآن شریف کے منشاء کے سراسر برخلاف
ہے۔ قرآن شریف نے سلسلہ محمدیہ کو ہر ایک نیکی اور بدی میں سلسلہ موسویہ کے مقابل رکھا ہے نہ صرف بدی
میں ۔ ماسوا اس کے آیت غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ کا صریح یہ منشاء ہے کہ وہ لوگ یہودی اس لئے کہلائیں
گے کہ خدا کے مامور کو جو ان کی اصلاح کے لئے آئے گا بنظر تحقیر و انکار دیکھیں گے اور اس کی تکذیب
کریں گے اور اس کو قتل کرنا چاہیں گے اور اپنے قومی غضب یہ کو اس کی مخالفت میں بھڑ کا ئیں گے۔ اس لئے وہ
آسمان پر مَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ کہلائیں گے ان یہودیوں کی مانند جو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے مکذب
تھے جس تکذیب کا آخر کا ر نتیجہ یہ ہوا تھا کہ سخت طاعون یہود میں پڑی تھی اور بعد اس کے طیطوس رومی
کے ہاتھ سے وہ نیست و نابود کئے گئے تھے۔ پس آیت غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمُ سے ظاہر ہے کہ دنیا

میں ہی کوئی غضب اُن پر نازل ہوگا کیونکہ آخرت کے غضب میں تو ہر ایک کا فرشریک ہے اور آخرت کے
لحاظ سے تمام کافر مَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ ہیں پھر کیا وجہ کہ خدا تعالیٰ نے اس آیت میں خاص کر کے اُن
یہودیوں کا نام مَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ رکھا جنہوں نے حضرت عیسی کوشولی دینا چاہا تھا بلکہ اپنی دانست میں سولی
دے چکے تھے۔ پس یادر ہے کہ ان یہودیوں کو مَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ کی خصوصیت اس لئے دی گئی کہ دنیا
میں ہی اُن پر غضب الہی نازل ہوا تھا اور اسی بنا پر سورہ فاتحہ میں اس اُمت کو یہ دعا سکھلائی گئی کہ خدا یا ایسا
کر کہ وہی یہودی ہم نہ بن جائیں ۔ یہ ایک پیشگوئی تھی جس کا یہ مطلب تھا کہ جب اس اُمت کا مسیح مبعوث
ہو گا تو اس کے مقابل پر وہ یہود بھی پیدا ہو جائیں گے جن پر اسی دنیا میں خدا کا غضب نازل ہوگا ۔ پس اس
دُعا کا یہ مطلب تھا کہ یہ مقدر ہے کہ تم میں سے بھی ایک مسیح پیدا ہو گا اور اس کے مقابل پر یہود پیدا ہوں گے
جن پر دنیا میں ہی غضب نازل ہوگا ۔ سو تم دُعا کرتے رہو کہ تم ایسے یہود نہ بن جاؤ۔
یہ بات یاد رکھنے کے لائق ہے کہ یوں تو ہر ایک کافر قیامت میں مور د غضب الہی ہے لیکن اس جگہ
غضب سے مراد دنیا کا غضب ہے جو مجرموں کے سزا دینے کے لئے دنیا میں ہی نازل ہوتا ہے اور وہ
یہودی ۔۔۔۔ جنہوں نے حضرت عیسی علیہ السلام کو دکھ دیا تھا اور بموجب نص قرآن کریم ان کی زبان پر لعنتی
کہلائے تھے۔ وہ وہی لوگ تھے جن پر دنیا میں ہی عذاب کی مار پڑی تھی یعنی اول سخت طاعون سے وہ
ہلاک کئے گئے تھے اور پھر جو باقی رہ گئے تھے وہ طیطوس رومی کے ہاتھ سے سخت عذاب کے ساتھ ملک سے
منتشر کئے گئے تھے۔ پس غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ میں یہی عظیم الشان پیشگوئی مخفی ہے کہ وہ لوگ جو مسلمانوں
میں سے یہودی کہلائیں گے وہ بھی ایک مسیح کی تکذیب کریں گے جو اُس پہلے مسیح کے رنگ پر آئے گا یعنی نہ وہ
جہاد کرے گا اور نہ تلوار اُٹھائے گا بلکہ پاک تعلیم اور آسمانی نشانوں کے ساتھ دین کو پھیلائے گا اور اس آخری مسیح
کی تکذیب کے بعد بھی دنیا میں طاعون پھیلے گی اور وہ سب باتیں پوری ہوں گی جو ابتدا سے سب نبی کہتے چلے
آئے ہیں۔ اور یہ وسوسہ کہ آخری زمانہ میں وہی مسیح ابن مریم دوبارہ دنیا میں آجائے گا۔ یہ تو قرآن شریف
کے منشاء کے سراسر برخلاف ہے جو شخص قرآن شریف کو ایک تقوی اور ایمان اور انصاف اور تدبر کی نظر سے
دیکھے گا اُس پر روزِ روشن کی طرح کھل جائے گا کہ خدا وند قادر کریم نے اس اُمت محمدیہ کو موسوی اُمت کے
بالکل بالمقابل پیدا کیا ہے۔ ان کی اچھی باتوں کے بالمقابل اچھی باتیں دی ہیں اور اُن کی بُری باتوں کے
مقابل پر بری باتیں۔ اِس اُمت میں بعض ایسے ہیں جو انبیاء بنی اسرائیل سے مشابہت رکھتے ہیں اور بعض

آج 10 میں سے 10 باقی