سورة العَصر
تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
سکیں۔
البدر جلد ۲ نمبر ۴۱، ۴۲ مورخه ۲۹ را کتوبر ۱۹۰۳ ء صفحه ۳۲۲)
غضب کمانا تھا اسی لئے اول ہی ان کو بطور پیشگوئی کے اطلاع دی گئی کہ سعید روحیں اس وقت غضب سے بچ
اللہ تعالیٰ نے ہم کو سورہ فاتحہ میں یہ دعا سکھائی کہ اے خدا نہ تو ہمیں مغضوب علیہم میں سے بنا ئیو اور
نہ ضالین میں سے ۔ اب سوچنے کا مقام ہے کہ ان ہر دو کا مرجع حضرت عیسیٰ ہی ہیں ۔ مغضوب علیہ وہ
قوم ہے جس نے حضرت (عیسی) کے ساتھ عداوت کرنے اور اُن کو ہر طرح سے دکھ دینے میں غلو کیا
اور ضالین وہ لوگ ہیں جنہوں نے اُن کے ساتھ محبت کرنے میں غلو کیا اور خدائی صفات اُن کو دے
دیئے ۔ صرف ان دونوں کی حالت سے بچنے کے واسطے ہم کو دعا سکھائی گئی ہے اگر دجال ان کے علاوہ
کوئی اور ہوتا تو یہ دعا اس طرح سے ہوتی کہ غیر المغضوب علیہم ولا الدجال ۔ یہ ایک پیشگوئی
ہے جو کہ اس زمانہ کے ہر دو قسم کے شر سے آگاہ کرنے کے واسطے مسلمانوں کو پہلے سے خبردار کرتی
ہے۔ یہ عیسائیوں کے مشن ہی ہیں جو کہ اس زمانہ میں ناخنوں تک زور لگا رہے ہیں کہ اسلام کو سطح دنیا
سے نابود کر دیں اسلام کے واسطے یہ سخت مضر ہو رہے ہیں ۔
الحکم جلد ۱۰ نمبر ۳۲ مؤرخہ ۷ ۱ ستمبر ۱۹۰۶ صفحه ۴)
لَا شَكٍّ أَنَّ سَيِّدَنَا سَيِّدَ الْأَنَامِ وَ اس میں کوئی شک نہیں کہ ہمارے آقا سرورِ
صَدْرَ الْإِسْلَامِ، كَانَ مَشِيلَ مُوسَى، کائنات اور بانی اسلام حضرت موسیٰ کے مثیل تھے۔
فَاقْتَضَتْ رِعَايَةُ الْمُقَابَلَةِ أَنْ يُبْعَثَ فِی اسی تقابل کی مناسبت نے اس بات کا تقاضا کیا کہ اس
آخِرِ زَمَنِ الْأُمَّةِ مَثِيلُ عِيسَى وَإِلَيْهِ اُمّت کے آخری زمانہ میں حضرت عیسی کا ایک مثیل
أَشَارَ رَبُّنَا فِي الصُّحُفِ الْمُطَهَّرَةِ فَإِنْ مبعوث ہو۔ اسی کی طرف خدا تعالیٰ نے پاک صحیفوں
شِئْتُمْ فَفَكَّرُوا فِي سُورَةِ النُّورِ وَ میں اشارہ فرمایا ہے۔ اگر تم چاہو تو سورہ نور سورہ تحریم
التَّحْرِيمِ وَالْفَاتِحَةِ
اور سورہ فاتحہ میں غور کرو۔
هذَا مَا كَتَبَ رَبُّنَا الَّذِي لَا يَبْلُغ یہ ہمارے رب کا نوشتہ ہے جس کو عالم لوگ از خود
عِلْمَهُ الْعَالِمُونَ، فَبِأَتِي حَدِيثٍ بَعْدَہ نہیں جان سکتے ۔ پھر تم اس کے بعد کس بات پر ایمان
تُؤْمِنُونَ ؟
(مواہب الرحمن ، روحانی خزائن جلد ۱۹ صفحه ۲۷۹،۲۷۸)
لاؤ گے ۔ ( ترجمہ از مرتب )
اس اُمت کے لئے سلسلہ موسوی کی مماثلت کے لحاظ سے ضروری تھا کہ ایک مسیح آئے اور علاوہ بریں
چونکہ اس اُمت کے لئے یہ کہا گیا تھا کہ آخری زمانہ میں وہ یہود کے ہمرنگ ہو جائے گی۔ چنانچہ بالا تفاق
غَيْرِ الْمَغْضُوبِ میں مغضوب سے مراد یہود لی گئی ہے۔ پھر یہ یہودی تو اسی وقت ہوتے جب اُن کے سامنے
بھی ایک عیسی پیش ہوتا اور اسی طرح پر یہ بھی انکار کر دیتے ۔ چنانچہ ایسا ہی ہوا کہ آنے والا عیسی آ گیا اور
انہوں نے انکار کر دیا۔
الحکم جلد ۹ نمبر ۳۹ مورخه ۱۰ نومبر ۱۹۰۵ ء صفحه ۴)
یہ جو اللہ تعالیٰ نے سورہ فاتحہ میں فرمایا ہے کہ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ۔ اس میں ہم نے غور
کیا تو معلوم ہوتا ہے کہ آنے والے شخص میں دو قسم کی صفات کی ضرورت ہے۔ اوّل تو عیسوی صفات اور
دوسرے محمدی صفات کی کیونکہ مَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ سے مراد یہود اور الضالین سے مراد نصاری ہیں ۔ جب
یہود نے شرارت کی تھی تو حضرت عیسی ان کے واسطے آئے تھے جب نصاری کی شرارت زیادہ بڑھ گئی تو
آنحضرت تشریف آور ہوئے تھے اور یہاں خدا تعالیٰ نے دونوں کا فتنہ جمع کیا اندرونی یہود اور بیرونی
نصاری جن کے لئے آنے والا بھی آنحضرت کا کامل بروز اور حضرت عیسیٰ کا پورا نقشہ ہونا چاہئے تھا۔
الحکم جلدے نمبر ۱۸ مؤرخہ ۷ ارمئی ۱۹۰۳ء صفحہ (۲)
قرآن شریف سے مستنبط ہوتا ہے کہ اس اُمت پر دو زمانے بہت خوفناک آئیں گے۔ ایک وہ زمانہ جو
ابو بکر رضی اللہ عنہ کے عہد خلافت میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد آیا۔ اور دوسرا وہ زمانہ جو
دجالی فتنہ کا زمانہ ہے جو مسیح کے عہد میں آنے والا تھا جس سے پناہ مانگنے کے لئے اس آیت میں اشارہ ہے۔
غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ ۔ اور اسی زمانہ کے لئے یہ پیشگوئی سورہ نور میں موجود ہے۔
وَلَيُبَدِّلَنَّهُمْ مِنْ بَعْدِ خَوْفِهِمْ آمَنَّا (النور: ۵۶) اس آیت کے معنے پہلی آیت کے ساتھ ملا کر یہ ہیں کہ
خدا تعالیٰ فرماتا ہے کہ اس دین پر آخری زمانہ میں ایک زلزلہ آئے گا اور خوف پیدا ہو جائے گا کہ یہ دین
ساری زمین پر سے گم نہ ہو جائے ۔ تب خدا تعالیٰ دوبارہ اس دین کو روئے زمین پر متمکن کر دے گا اور خوف
کے بعد امن بخش دے گا۔
لیکچر لاہور ، روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحه ۱۸۷)
غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ سے مراد مولوی ہیں کیونکہ ایسی باتوں میں اول نشانہ مولوی ہی ہوا کرتے ہیں
البدر جلد ۲ نمبر ۷ ۱ مورخه ۱۵ مئی ۱۹۰۳ ء صفحه ۱۳۱)
دنیا داروں کو تو دین سے تعلق ہی کم ہوتا ہے۔
یہود ایک قوم کا نام ہے جو حضرت موسیٰ کی اُمت کہلائی ان بد قسمتوں نے شوخیاں کی تھیں۔ سب نبیوں کو
دکھ دیا۔ یہ قاعدے کی بات ہے کہ جو کسی بدی میں کمال تک پہنچتا ہے اور نامی ہو جاتا ہے تو پھر اس بدی میں
اسی کا نام لیا جاتا ہے۔ ڈا کو تو کئی ہوئے مگر بعض ڈاکو خصوصیت سے مشہور ہیں ۔ دیکھو ؟ ۔ دیکھو ہزاروں پہلوان گذرے ہزار
ہیں مگر رستم کا نام ہی مشہور ہے۔ یہ یہود چونکہ اول درجے کے شرارت کرنے والے تھے اور نبیوں کے سامنے
شوخیاں کرتے ۔ اس لئے ان کا نام مَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ ہو گیا یوں تو مغضوب علیہم اور بھی ہیں ۔
دوو
البدر جلدے نمبر ا مؤرخہ ۹ جنوری ۱۹۰۸ ء صفحہ ۷ )
وَ فِي آيَةِ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ آیت اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ میں اشارہ ہے
إِشَارَةٌ وَحَتْ عَلَى دُعَاءِ صِحَةِ الْمَعْرِفَةِ اور اس امر پر ترغیب دلائی گئی ہے کہ صحیح معرفت کے لئے
كَأَنَّهُ يُعَلِّمُنَا وَ يَقُولُ ادْعُوا اللهَ أَن دعا کی جاوے گویا کہ اللہ تعالیٰ ہمیں تعلیم دیتے ہوئے فرماتا
يُرِيَكُمْ صِفَاتَهُ كَمَا هِيَ وَ يَجْعَلَكُمْ ہے کہ تم اللہ تعالیٰ سے دعا کرو کہ وہ اپنی صفات کی ماہیت
مِنَ الشَّاكِرِينَ لِأَنَّ الْأُمَمَ الْأُولى ما تمہیں دکھائے اور تمہیں شکر گزار بندوں میں سے بناوے
ضَلُّوا إِلَّا بَعْدَ كَوْنِهِمْ عُمْيًا فِي مَعْرِفَةِ کیونکہ پہلی قو میں اللہ تعالیٰ کی صفات ، اُس کے انعامات
صِفَاتِ اللهِ تَعَالَى وَ إِنْعَامَاتِهِ اور اس کی خوشنودی کی معرفت سے اندھا ہونے کے بعد
وَمَرْضَاتِهِ فَكَانُوا يُفَانُوْنَ الْأَيَّامَ فيما ہی گمراہ ہوئی ہیں۔ انہوں نے اپنی زندگی کے دن ایسے
يَزِيدُ الْأَثَامَ فَحَلَّ غَضَبُ اللهِ عَلَيْهِمُ اعمال میں ضائع کر دیئے جن اعمال نے اُنہیں گناہوں میں
فَضُرِبَتْ عَلَيْهِمُ الظُّلَّةُ وَكَانُوا مِن اور بھی آگے بڑھا دیا ۔ پس اُن پر خدا کا غضب نازل ہوا اور
الْهَالِكِينَ وَ إِلَيْهِ أَشَارَ الله تعالى في اُن پر خواری مسلّط کر دی گئی اور وہ ہلاک ہونے والوں میں
قَوْلِهِ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَسِيَاقُ شامل ہو گئے ۔ اللہ تعالیٰ نے اپنے کلام غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ
كَلَامِهِ يُعْلِمُ أَنَّ غَضَبَ اللهِ لَا يَتَوَجَّهُ میں اسی کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔ سیاق کلام سے معلوم ہوتا
إِلَّا إِلَى قَوْمٍ أَنْعَمَ اللهُ عَلَيْهِمْ مِنْ ہے کہ اللہ تعالیٰ کا غضب انہی لوگوں کا رُخ کرتا ہے جن پر
قَبْلِ الْغَضَبِ فَالْمُرَادُ مِنَ الْمَغْضُوبِ اس غضب سے پہلے اللہ تعالیٰ نے انعام کئے ہوں ۔ پس اس
عَلَيْهِمْ فِي الْآيَةِ قَوْمٌ عَصَوْا فِي نَعْمَاءِ آیت میں مَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ سے مراد وہ لوگ ہیں جنہوں
وَآلَاءِ رَزَقَهُمُ اللهُ خَاصَّةً وَاتَّبَعُوا نے ان نعمتوں اور برکتوں کے بارے میں جو اللہ تعالیٰ نے
الشَّهَوَاتِ وَنَسُوا الْمُنْعِمَ وَ حَقَّهُ خاص طور پر انہیں پر نازل فرمائی تھیں اس (کے احکام ) کی
وَكَانُوا مِنَ الْكَافِرِينَ وَ أَمَّا الضَّالُونَ نافرمانی کی۔ اپنی خواہشات کی پیروی کی اور انعام کرنے
فَهُمْ قَوْمٌ أَرَادُوا أَنْ يَسْلُكُوا مَسْلَكَ | والے خدا اور اس کے حق کو بھول گئے اور منکروں میں
الصَّوَابِ وَلكِن لَّمْ يَكُن مَّعَهُمْ مِنَ شامل ہو گئے ۔ اسی طرح ضالین سے وہ لوگ مراد ہیں
الْعُلُومِ الصَّادِقَةِ وَ الْمَعَارِفِ الْمُنِيرَةِ جنہوں نے صحیح رستہ چلنے کا ارادہ تو کیا لیکن صحیح علوم ، روشن
الْحَقَّةِ وَ الْأَدْعِيَةِ الْعَاصِمَةِ الْمُوَفِّقَةِ بَلْ اور حقیقی معارف اور محفوظ رکھنے والی اور توفیق بخشنے والی
غَلَبَتْ عَلَيْهِمْ خَيَالَاتٌ وَهْمِيَّةٌ فَرَكَنُوا دعائیں اُن کے شاملِ حال نہ ہوئیں۔ بلکہ اُن پر
إِلَيْهَا وَ جَهِلُوا طَرِيقَهُمْ وَ أَخْطَأْوا تو ہمات غالب آگئے اور وہ ان کی طرف جھک گئے۔
مَشْرَبَهُمْ مِنَ الْحَقِّ فَضَلُّوا وَمَا سَتَرَحُوا (اپنے مسیح) راستوں سے بھٹک گئے اور سچے مشرب کو
أَفْكَارَهُمْ فِي مَرَاعِي الْحَقِّ الْمُبِينِ وَ بھول گئے ۔ پس وہ گمراہ ہو گئے اور انہوں نے اپنے
الْعَجَبُ مِنْ أَفْكَارِهِمْ وَ عُقُوْلِهِمْ وَ افکار کو واضح اور کھلی سچائی کی چراگاہوں میں نہیں چھوڑا۔
أَنْظَارِهِمْ أَنَّهُمْ جَوْزُوا عَلَى اللهِ وَعَلَی اور ان کے افکار، ان کی عقلوں اور نظروں پر تعجب ہے کہ
خَلْقِهِ مَا يَأْبَى مِنْهُ الْفِطْرَةُ الصَّحِيحَةُ انہوں نے خدا تعالیٰ اور اس کی مخلوق پر وہ کچھ جائز قرار
وَالْإِشْرَاقَاتُ الْقَلْبِيَّةُ وَلَمْ يَعْلَمُوا أَنَّ دیدیا جس کو فطرتِ صحیحہ اور قلبی انوار ہرگز قبول نہیں
الشَّرَائِعَ تَخْدِمُ الطَّبَائِعَ وَالطَّبِيبُ کرتے ۔ وہ نہیں جانتے کہ شریعتیں ( دراصل ) طبائع کی
مُعِينَ لِلطَّبِيعَةِ لَا مُنَازِعٌ لَّهَا فَيَا حَسْرَةً (بطورِ علاج) خدمت کرتی ہیں اور طبیب طبیعت کا
عَلَيْهِمْ مَا أَلْهَاهُمْ عَنْ صِرَاطِ معاون ہوتا ہے نہ اس کا مخالف ۔ پس افسوس ہے کہ یہ
الصَّادِقِينَ
لوگ صادقوں کی راہ سے کتنے غافل ہیں ۔
وَ فِي هَذِهِ السُّورَةِ يُعَلِّمُ اللهُ تَعَالیٰ اس سورت میں اللہ تعالیٰ اپنے فرمانبردار بندوں کو
عِبَادَهُ الْمُسْلِمِينَ فَكَأَنَّهُ يَقُولُ يَا عِبَادِ تعلیم دیتے ہوئے فرماتا ہے کہ اے میرے بندو! تم نے
إِنَّكُمْ رَأَيْتُمُ الْيَهُودَ وَ النَّصَارَى یہود و نصاری کو دیکھ لیا ہے۔ پس تم ان جیسے اعمال
فَاجْتَنِبُوا شِبْةَ أَعْمَالِهِمْ وَاعْتَصِمُوا کرنے سے اجتناب کرو اور دعا اور استعانت کے طریق
بِحَبْلِ الدُّعَاءِ وَالْإِسْتِعَانَةِ وَلَا تَنْسَوُا کو مضبوطی سے پکڑو اور یہود کی طرح اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کو
نَعْمَاءَ اللَّهِ كَالْيَهُودِ فَيَحِلَّ عَلَيْكُمْ غَضَبُه نہ بھولو۔ ورنہ تم پر خدا تعالیٰ کا غضب نازل ہوگا۔ نیز تم
وَلَا تَتْرُكُوا الْعُلُومَ الصَّادِقَةَ وَالدُّعَاء سچے علوم اور دُعا کو ترک نہ کرو اور ہدایت کی تلاش میں
وَلَا تَهِنُوا مِنْ طَلَبِ الْهِدَايَةِ | عیسائیوں کی طرح سستی نہ کرو ورنہ تم بھی گمراہوں میں شامل
كَالنَّصَارَى فَتَكُونُوا مِنَ الضَّالِّينَ ہو جاؤ گے۔ (ترجمہ از مرتب )
(کرامات الصادقین، روحانی خزائن جلدے صفحہ ۱۲۳ ، ۱۲۴)
وَ جُمْلَةُ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ کے جملہ میں حُسنِ ادب کی رعایت
إِشَارَةٌ إِلَى رِعَايَةِ حُسْنِ الْآدَابِ رکھنے اور خدائے پروردگار کے ساتھ ادب کا طریق اختیار
وَالتَّأْذُبِ مَعَ رَبِّ الْأَرْبَابِ فَإِنَّ کرنے کی طرف اشارہ ہے کیونکہ دعا کرنے کے بھی کچھ آداب
لِلدُّعَاءِ ادَابًا وَ لَا يَعْرِفُهَا إِلَّا مَنْ كَانَ ہیں اور انہیں وہی شخص سمجھ سکتا ہے جو ( اللہ تعالیٰ کی طرف )
تَوَّابًا وَمَنْ لَّا يُبَالِي الْأَدَابَ جھکنے والا ہو ۔ جو شخص ان آداب کی پروا نہیں کرتا اللہ تعالیٰ اُس
فَيَغْضِبُ اللهُ عَلَيْهِ إِذَا أَصَرَّ عَلَی سے ناراض ہو جاتا ہے۔ جب وہ (اپنی) غفلت پر اصرار کرتا
الْغَفْلَةِ وَمَا تَابَ فَلَا يَرَی مِنْ دُعَائِهِ ہے اور تو بہ نہیں کرتا تو اُسے اپنی دعا سے ( اپنی بداعمالیوں کی )
إِلَّا الْعُقُوبَةَ وَالْعَذَابَ فَلِأَجْلِ ذلِك سزا اور عذاب کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوتا۔ اس لئے دعا میں
قَلَّ الْفَائِزُونَ فِي الدُّعَاءِ وَكَثُرَ کامیابی حاصل کرنے والے لوگ بہت کم ہوتے ہیں اور تکبر،
الْهَالِكُونَ لِحُجُبِ الْعُجْبِ وَ الْغَفْلَةِ غفلت اور ریاء کے پردوں کی وجہ سے ہلاک ہونے والے
وَالرِّيَاءِ ، وَ إِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لا زیادہ ہوتے ہیں کیونکہ اکثر لوگ جب دعا کرتے ہیں تو ساتھ
يَدْعُونَ إِلَّا وَهُمْ مُّشْرِكُونَ وَإِلى غَيْرِ ہی شرک کے مرتکب ہوتے ہیں اور غیر اللہ کی طرف متوجہ
اللهِ مُتَوَجَّهُونَ بَلْ إِلَى زَيْدٍ وَبَكْرٍ ہوتے ہیں بلکہ زید و بکر کی طرف نگاہ امید رکھتے ہیں۔ پس اللہ
يَنْظُرُونَ فَاللهُ لَا يَقْبَلُ دُعَاءَ تعالیٰ ایسے مشرکوں کی دعاؤں کو قبول نہیں کیا کرتا اور اُنہیں اپنے
الْمُشْرِكِينَ وَ يَتْرُكُهُمْ فِي بَيْد ام بیابانوں میں حیران و پریشان چھوڑے رکھتا ہے۔ البتہ اللہ
تَائِبِينَ وَ إِنَّ حَبْوَةَ اللهِ قَرِيبٌ من تعالیٰ کے انعامات منکسر المزاج لوگوں کے بہت قریب ہیں ۔
الْمُنْكَسِرِينَ وَلَيْسَ الدَّاعِي الَّذِي (لیکن) وہ شخص تو دعا کرنے والانہیں ( کہلا سکتا ) ہے جو ( خدا
يَنْظُرُ إِلَى أَطْرَافٍ وَ أَنْحَاءٍ وَيُخْتَلَبُ کے سوا ) اِدھر اُدھر دیکھتا رہتا ہے۔ ہر چمک اور روشنی سے دھوکا
بِكُلِّ بَرْقٍ وَضِيَاءٍ وَيُرِيدُ أَنْ يُشْرِعَ کھا جاتا ہے اور چاہتا ہے کہ وہ اپنی آستین بھر لے خواہ بنوں
كُمَّهُ وَلَوْ بِوَسَائِلِ الْأَصْنَامِ وَيَعْلُو کے وسیلہ سے ہی ہو۔ اور بھیک حاصل کرنے کے شوق میں
كُلَّ رَبِّوَةٍ رَاغِبًا فِي حَبْوَةٍ وَيَبْغِى اونچی ( دشوار گزار ) جگہ پر پہنچتا ہے۔ وہ اپنے خیالی معشوق کو
مَعْشُوقَ الْمَرَامِ وَلَوْ بِتَوَكَّلِ اللنَّامِ ڈھونڈتا ہے خواہ کمینوں اور بدکرداروں کے توسل سے ہی
وَالْفَاسِقِينَ بَلِ النَّاعِي الصَّادِقُ هُوَ ہو۔ لیکن صحیح دعا کرنے والا وہ ہے جو صرف اللہ تعالیٰ کی
الَّذِي يَتَبَتَّلُ إِلَى اللهِ تَبْتِيلًا وَ لَا طرف پوری طرح منقطع ہو جاتا ہے اور اُس کے غیر سے کچھ
يَسْأَلُ غَيْرَهُ فَتِيلًا و يَى الله نہیں مانگتا اور تبتل اختیار کرنے والوں اور فرماں برداروں
كَالْمُنقَطِعِينَ الْمُسْتَسْلِمِينَ وَيَكُونُ کی طرح اللہ تعالیٰ کی طرف آتا ہے۔ اُس کی دوڑ خدا کی
إِلَى اللهِ سَيْرُهُ وَلَا يَعْبَأُ بِمَنْ هُوَ غَيْرُهُ طرف ہی ہوتی ہے اور وہ اُس کے غیر کی پروانہیں کرتا۔خواہ
وَلَوْ كَانَ مِنَ الْمَلُوكِ وَالسَّلَاطِيْنِ وَ وہ کوئی بادشاہ ہو یا سلطان ۔ اور جو شخص خدا تعالیٰ کے سوا کسی
الَّذِي يَكُبُّ عَلَى غَيْرِهِ وَلَا يَقْصِدُ الْحَقِّ اور ) کی دہلیز ) پر جھکتا ہے اور راہِ سلوک میں اللہ تعالیٰ کو مقصود
فِي سَيْرِهِ فَهُوَ لَيْسَ مِنَ الدَّاعِينَ نہیں بناتا وہ خدا کو واحد مان کر دعا کرنے والوں سے نہیں
الْمُوَحِدِينَ بَلْ كَزَامِلَةِ الشَّيَاطِينِ بلکہ شیطان کے ساتھیوں کی طرح ہے۔ پس اللہ تعالیٰ اُس
فَلَا يَنظُرُ اللهُ إِلى طَلَاوَةِ كَلِمَاتِهِ کے الفاظ کی رونق کی پروا نہیں کرتا بلکہ اُس کی نیتوں کی
وَيَنْظُرُ إِلى خُبْئَةِ نِيَّاتِهِ وَإِنَّمَا هُوَ عِنْدَ خباثتوں کو دیکھتا ہے اور ایسا شخص اللہ تعالیٰ کے نزدیک اپنی
اللهِ مَعَ حَلَاوَةِ لِسَانِهِ وَحُسْنِ بَيَانِهِ زبان کی مٹھاس اور طرز بیان کی خوبصورتی کے باوجود ایسے
كَمِثْلِ رَوْثِ مُفَضَّضٍ أَوْ كَنِيْفٍ گوبر کی طرح ہے جس پر چاندی کا ملمع کیا گیا ہو یا ایسے بیت
مُبَيَّضٍ قَدْ آمَنَتْ شَفَتَاهُ وَقَلْبُهُ مِنَ الخلاء کی طرح ہے جس پر سفیدی کی گئی ہو۔ اُس کے ہونٹ تو
الْكَافِرِينَ فَأُولئِكَ الَّذِينَ غَضِبَ الله مؤمن ہیں مگر وہ دل سے کافر ہے۔ پس یہی لوگ ہیں جن پر اللہ
عَلَيْهِمْ وَهُمُ الْمُرَادُوْنَ مِنْ قَوْلِهِ تعالی کا غضب بھڑکتا ہے اور اللہ تعالیٰ کے کلام مَغْضُوبِ
الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ إِنَّهُمْ دُعُوا إِلى عَلَيْهِمُ سے وہی لوگ مراد ہیں ۔ ان لوگوں کو حق کے راستوں
سُبُلِ الْحَقِّ فَتَرَكُوهَا بَعْدَ رُؤْيَتِهَا کی طرف بلایا گیا لیکن اُنہوں نے ان راستوں کو دیکھ لینے
وَتَخَيَّرُوا الْمَفَاسِدَ بَعْدَ التنبه علی کے باوجود انہیں چھوڑ دیا اور بداعمالیوں کے مفاسد کو ان کی
خُبْثَتِهَا وَ انْطَلَقُوا ذَاتَ الشِّمَالِ وَمَا خباثت کو جاننے کے باوجود اختیار کر لیا۔ وہ بائیں طرف چل
انْطَلَقُوا ذَاتَ الْيَمِينِ وَ إِنَّهُمْ رَكَنُوا پڑے اور اُنہوں نے دائیں طرف رُخ نہ کیا۔ وہ جھوٹ کی
إِلَى الْمَيْنِ وَمَا بَقِيَ إِلَّا قِيدُ رُمْحَيْنِ | طرف ایسے مائل ہو گئے حتی کہ دو نیزہ بھر فرق بھی باقی نہ
وَعَدِمُوا الْحَقَّ بَعْدَ مَا كَانُوا عَارِفِينَ رہا۔ اُنہوں نے حق کو جاننے کے باوجود اسے معدوم قرار
وَأَمَّا الضَّالُونَ الَّذِينَ أُشِيْرَ إِلَيْهِمْ فِي دیدیا ۔ لیکن وہ گمراہ لوگ جن کی طرف اللہ کے کلام
قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ الضَّالِّينَ فَهُمُ الَّذِينَ الضَّالِّين میں اشارہ ہے وہ لوگ ہیں جنہوں نے اندھیری
وَجَدُوا طَرِيقًا طَامِسًا فِي لَيْلٍ دَامِسٍ رات میں مٹے ہوئے راستہ کو پا تو لیا تھا لیکن وہ اس راستہ
فَزَاغُوا عَنِ الْمَحَجَّةِ قَبْلَ ظُهُورِ الْحُجَّةِ کے خلاف کسی پختہ دلیل کے ظہور سے قبل ہی اس راستہ سے
وَقَامُوا عَلَى الْبَاطِلِ غَافِلِينَ، وَمَا كَانَ بھٹک گئے اور غافل ( ہوکر ) باطل پر قائم ہو گئے۔ اُنہیں ایسا
مِصْبَاحٌ يُؤَمِعُهُمُ الْعِقَارَ أَوْ يُبَيِّنُ لَهُمُ کوئی چراغ ( ہدایت ) نہ ملا جو انہیں لغزش سے محفوظ رکھتا
الْأَثَارَ فَسَقَطُوا فِي هُوَةِ الضَّلَالِ غَيْرَ اور انہیں راہِ حق کے آثار دکھاتا۔ پس وہ نادانستہ گمراہی کے
مُتَعَدِينَ وَلَوْ كَانُوا مِنَ الدَّاعِينَ گڑھے میں جا پڑے۔ اگر وہ اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ
بِدُعَاءِ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ لَحَفِظَهُمْ کی دعا کرنے والے ہوتے تو اُن کا پروردگار انہیں ضرور
رَبُّهُمْ وَلَأَرَاهُمُ الدِّينَ الْقَوِيمَ محفوظ رکھتا اور انہیں سچا دین دکھاتا اور انہیں ضلالت کے
وَلَنَجَّاهُمْ مِنْ سُبُلِ الضَّلَالَةِ وَلَهَدَاهُمْ رستوں سے نجات دیتا اور اُن کی حق و حکمت اور عدل کے
إلى طُرُقِ الْحَقِّ وَ الْحِكْمَةِ وَالْعَدَالَةِ راستوں کی طرف راہنمائی کرتا تا وہ (صحیح) راستہ پا لیتے
لِيَجِدُوا الصِّرَاطَ غَيْرَ مَلُومِينَ وَلَكِنَّهُمْ اِس طرح اُن پر کوئی ملامت نہ ہوتی۔ لیکن انہوں نے
بَادَرُوا إِلَى الْأَهْوَاءِ وَمَا دَعَوْا رَبَّهُمُ نفسانی خواہشات کی طرف جلد قدم بڑھایا اور ہدایت کے لئے
لِلْاهْتِدَاءِ وَمَا كَانُوا خَائِفِينَ بَلْ لَوْوُا اپنے پروردگار سے دعا نہ کی اور نہ ہی خدا تعالیٰ سے خائف
رُؤُوسَهُمْ مُسْتَكْبِرِينَ وَ سَرَتْ مُميا ہوئے بلکہ انہوں نے تکبر کرتے ہوئے اپنے سر پھیر لئے اور
الْعُجْبِ فِيهِمْ فَرَفَضُوا الْحَقَّ لِهَفَوَاتِ خود بینی کا جوش اُن میں سرایت کر گیا۔ پس اُنہوں نے ان
خَرَجَتْ مِنْ فِيهِمْ وَ لَفَظَتُهُمْ فضول باتوں کی وجہ سے جو اُن کے منہ سے نکلیں حق کو چھوڑ
تَعَصُّبَاعُهُمْ إِلَى بَوَادِي الْهَالِكِينَ۔ دیا اور ان کے تعصبات نے ان کو ہلاک ہونے والے
( کرامات الصادقین، روحانی خزائن جلد ۷ صفحہ ۱۳۵، ۱۳۶) لوگوں کے جنگلوں میں پھینک دیا۔ ( ترجمہ از مرتب )
غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ - مغضوب علیہم سے وہ لوگ مراد ہیں جو خدائے تعالیٰ کے مقابل پر