سورة الهُمَزة

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱)

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

بچشم خود مشاہدہ کر چکے ہو کہ کس قدر مسلمان یہودی صفت اور کس قدر عیسائیوں کے لباس میں ہیں ۔ تو اب
تیسری پیشگوئی خود ماننے کے لائق ہے کہ جیسا کہ مسلمانوں نے یہودی عیسائی بننے سے یہود نصاری کی بدی کا
حصہ لیا ایسا ہی اُن کا حق تھا کہ بعض افراد ان کے اُن مقدس لوگوں کے مرتبہ اور مقام سے بھی حصہ لیں جو
بنی اسرائیل میں گزر چکے ہیں یہ خدائے تعالیٰ پر بدظنی ہے کہ اُس نے مسلمانوں کو یہود و نصاریٰ کی بدی کا تو
حصّہ دار ٹھہرا دیا ہے یہاں تک کہ اُن کا نام یہود بھی رکھ دیا مگر اُن کے رسولوں اور نبیوں کے مراتب میں سے
اس اُمت کو کوئی حصّہ نہ دیا پھر یہ اُمت خیر الامم کس وجہ سے ہوئی؟ بلکہ شر الامم ہوئی کہ ہر ایک نمونہ شرکا ان کو
ملا مگر نیکی کا نمونہ نہ ملا۔ کیا ضرور نہیں کہ اس اُمت میں بھی کوئی نبیوں اور رسولوں کے رنگ میں نظر آوے جو
بنی اسرائیل کے تمام نبیوں کا وارث اور اُن کا ظل ہو؟ کیونکہ خدا تعالیٰ کی رحمت سے بعید ہے کہ وہ اس اُمت
میں اس زمانہ میں ہزار ہا یہودی صفت لوگ تو پیدا کرے اور ہزار ہا عیسائی مذہب میں داخل کرے مگر ایک
شخص بھی ایسا ظاہر نہ کرے جو انبیائے گزشتہ کا وارث اور ان کی نعمت پانے والا ہوتا پیشگوئی جو آیت اهْدِنَا
الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ سے مستنبط ہوتی ہے وہ بھی ایسی ہی پوری ہو جائے جیسا کہ
یہودی اور عیسائی ہونے کی پیشگوئی پوری ہو گئی اور جس حالت میں اس اُمت کو ہزار ہا بُرے نام دئے گئے
ہیں اور قرآن شریف اور احادیث سے ثابت ہوتا ہے کہ یہود ہو جانا بھی ان کے نصیب میں ہے تو اس
صورت میں خدا کے فضل کا خود یہ مقتضا ہونا چاہئے تھا کہ جیسے گزشتہ نصاری سے انہوں نے بری چیزیں لیں
اسی طرح وہ نیک چیز کے بھی وارث ہوں اسی لئے خدا تعالیٰ نے سورۃ فاتحہ میں آیت اهْدِنَا الصِّرَاطَ
الْمُسْتَقِيمَ میں بشارت دی کہ اس اُمت کے بعض افراد انبیائے گزشتہ کی نعمت بھی پائیں گے نہ یہ کہ نرے
یہود ہی بنیں یا عیسائی بنیں اور ان قوموں کی بدی تو لے لیں مگر نیکی نہ لے سکیں۔
کشتی نوح ، روحانی خزائن جلد ۱۹ صفحه ۴۵ تا ۴۸)
وَمَا قَصَّ اللهُ عَلَيْنَا الْفِرَقَ الثَّلَاثَ فِي اور خدا نے فاتحہ میں تین فرقوں کا اس لئے ذکر کیا
الْفَاتِحَةِ إِلَّا لِيُشِيرَ إِلَى أَنَّ هَذِهِ الْأُمَّةَ وَرِثَتُهُمْ ہے کہ تا اس بات کی طرف اشارہ ہو کہ یہ امت مذکورہ
فِي كُلِّ قِسْمٍ مِنَ الْأَقْسَامِ الْمَذْكُورَةِ، فَقَدْ قسموں میں سے ہر ایک قسم کی وارث ہوگی۔ پس بلا شبہ
ظَهَرَتْ هَذِهِ الْوَرَاثَةُ فِي مُسْلِمِی زَمَانِنَا الَّذِي یہ وراثت ہمارے زمانہ میں جو آخری زمانہ ہے ایسی
هُوَ آخِرُ الزَّمَانِ بِظُهُورٍ تَامٍ ، تَعْرِفُهَا كُلُّ نَفْسٍ ظہور تام سے مسلمانوں میں ظاہر ہوگئی ہے کہ ہر یک

مِنْ غَيْرِ الْحَاجَةِ إِلَى الْإِمْعَانِ كَمَا لَا يَخْفَى عَلَى | نفس بغير حاجت فکر کے اس کو پہچان رہا ہے۔ چنانچہ یہ
الَّذِينَ يَنْظُرُونَ إِلى مُسْلِمِی زَمَنِنَا هَذَا وَإِلَى بات ان لوگوں پر مخفی نہیں جو ہمارے زمانہ کے مسلمانوں
مَا يَعْمَلُونَ۔ وَلِكُلِّ فِرْقَةٍ مِنْ هَذِهِ الْوُرَثَاءِ اور ان کے کاموں کی طرف نظر کرتے ہیں اور ان تینوں
الثَّلَاثِ دَرَجَاتٌ ثَلَاثُ أَمَّا الَّذِينَ وَرِثُوا قسم کے وارثوں میں سے ہر ایک فرقہء وارثہ کے تین
الْمُنْعَمَ عَلَيْهِمْ فَمِنْهُمْ رِجَالٌ مَا وَجَدُوا درجے ہیں لیکن وہ جو منعم علیہم کے وارث
حَقَّهُمْ مِّنَ الْإِنْعَامِ إِلَّا قَلِيلًا مِّنَ الْعَقَائِدِ ہوئے ان میں سے بعضوں نے انعام سے حِصّہ نہ پایا
أَوِ الْأَحْكَامِ وَهُمْ عَلَيْهِ يَقْنَعُونَ، وَ مِنْهُمْ مگر تھوڑا سا حصہ عقائد اور احکام میں سے ان کو ملا اور
مُقْتَصِدُونَ وَإِنَّهُمْ وَقَفُوا عَلَى مَرْتَبَةِ اس پر انہوں نے قناعت کی اور بعض ان میں سے
الْاِقْتِصَادِ وَمَا يَكْمُلُونَ، وَ مِنْهُمْ فَرُدُّ درمیانی چال والے ہیں اور وہ اسی اپنی چال پر کھڑے
اجْتَبَاهُ رَبُّهُ وَكَمَلَهُ وَ جَعَلَهُ سَابِقًا فِي ہو گئے اور تکمیل اور کمال کے درجے تک نہیں پہنچے اور
الْخَيْرَاتِ، وَهُوَ يَجْتَبِي إِلَيْهِ مَنْ يَشَاءُ وَيَخُصُّ ان میں سے ایک فرد ہے کہ خدا نے اس کو چنا اور امام
بِالدَّرَجَاتِ، فَذَالِكَ الْمَخْصُوصُ هُوَ بنایا اور نیکیوں میں کامل کیا اور وہ چن لیتا ہے جس کو چاہتا
الْمَسِيحُ الْمَوْعُودُ الَّذِي ظَهَرَ فِي الْقَوْمِ وَ ہے اور درجوں سے مخصوص کرتا ہے پس وہی مخصوص وہی
هُمْ لَا يَعْرِفُونَ وَ أَمَّا الَّذِينَ وَرِثُوا مسیح موعود ہے جو اس قوم میں ظاہر ہوا اور وہ نہیں پہچانتے
الْمَغْضُوبَ عَلَيْهِمْ مِنَ الْيَهُودِ فَمِنْهُمْ رِجَالٌ اور لیکن جو مغضوب علیہم کے وارث ہوئے ان
مِنَ الْمُسْلِمِينَ شَاءَهُوهُمْ فِي تَرْكِ الْفَرَآئِضِ میں سے وہ مسلمان ہیں جو خدا کے احکام اور فرائض کے
وَالْحُدُودِ لَا يَصُومُونَ وَلَا يُصَلُّونَ، وَلَا ترک کرنے میں یہود سے مشابہ ہو گئے ۔ نہ نماز پڑھتے
يَذْكُرُونَ الْمَوْتَ وَلَا يُبَالُوْنَ، وَمِنْهُمْ قَوْمٌ ہیں نہ روزہ رکھتے ہیں اور موت کو یاد نہیں کرتے اور
التَّخَذُوا الدُّنْيَا مَعْبُودَهُمْ وَلَهَا فِي لَيْلِهِمْ بے خوف ہیں اور ان میں سے ایسے لوگ بھی ہیں جنہوں
وَ نَهَارِهِمْ يَعْمَلُونَ، وَمِنْهُمْ سَابِقُونَ فِي نے دنیا کو اپنا معبود بنایا اور رات دن اسی کے لئے کام
الرزائِلِ، وَأُولَئِكَ الَّذِينَ يَتَّخِذُونَ أَهْلَ الْحَقِّ کرتے ہیں۔ اور ان میں سے ایسے لوگ ہیں کہ کمینی اور
سُخْرِيًّا وَ عَلَيْهِمْ يَضْحَكُونَ وَيُعَادُونَهُمْ رذیل خصلتوں میں سب سے بڑھ گئے ۔ یہی لوگ ہیں
وَيُكَفِّرُونَهُمْ وَيَشْتُمُونَهُمْ ، وَيَعْمَلُونَ رِيَاءَ جو اہلِ حق پر ٹھٹھے مارتے ہیں اور ان سے دشمنی کرتے

ا
وَبَطَرًا وَلَا يُخْلِصُونَ وَيَصُولُونَ عَلی ہیں اور گالیاں دیتے ہیں اور ریا اور دکھلاوے کے کام
مَسِيحِ اللهِ وَحِزْبِهِ، وَيَجُرُّونَهُمْ إِلَى الْحُكَامِ کرتے ہیں اور اخلاص نہیں رکھتے اور خدا کے مسیح پر اور اس
وَفِي كُلِّ طَرِيقٍ يَقْعُدُونَ، وَيَقُولُونَ کے گروہ پر حملہ کرتے ہیں اور ان کو حاکموں کی طرف کھینچتے
اقْتُلُوهُمْ فَإِنَّهُمْ كَافِرُونَ وَإِذَا قِيلَ ہیں اور ہر ایک راستے کے سرے پر ان کے ستانے کے
لَهُمْ تَعَالَوْا إِلَى كَلَامِ اللهِ وَ اجْعَلُوهُ حَكَمًا لئے بیٹھتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ان کو مار ڈالو کیونکہ یہ کافر ہیں
بَيْنَنَا وَبَيْنَكُمْ تَرَى أَعْيُنَهُمْ تَحْمَرُ مِنَ اور جس وقت ان کو کہیں کہ خدا کے کلام کی طرف آؤ اور اس
الْغَيْظِ وَ يَمُرُونَ شَاتِمِينَ وَهُمْ کو ہمارے اور اپنے درمیان حکم بناؤ تو ان کی آنکھیں غصہ
مُشْتَعِلُونَ وَكَأَيِّنْ مِنْ أي اللهِ رَأَوُهَا سے لال ہو جاتی ہیں اور گالیاں دیتے گزر جاتے ہیں
بِأَعْيُنِهِمْ ثُمَّ يَمُرُونَ مُسْتَكْبِرِينَ كَأَنَّهُمْ بہتوں نے خدا کے نشانوں کو آنکھوں سے دیکھا پھر متکبرانہ
لَا يُبْصِرُونَ وَ نَبَذُوا كِتَابَ اللهِ وَرَاءَ گزر جاتے ہیں گویا اندھے ہیں۔ خدا کی کتاب کو پیٹھ پیچھے
ظُهُورِهِمْ ظُلْمًا وَعُلُوًّا، وَقَالُوا لَا ڈال دیا ہے اور کہتے ہیں کہ اس کی دلیلوں کو نہ سنو اور اس
تَسْمَعُوا دَلَائِلَهُ وَالْغَوْا فِيهَا لَعَلَّكُمْ کے پڑھنے کے وقت شور ڈال دو تا غالب ہو جاؤ لیکن جو
تَغْلِبُونَ وَأَمَّا الَّذِينَ وَرِثُوا الضَّالِّينَ ضالین کے وارث ہوئے ان میں سے بعض نصاری کی
فَمِنْهُمْ قَوْمٌ أَحَبُّوا شِعَارَ النصارى خو خصلت اور شعار کو دوست رکھتے ہیں اور اس طرف جھک
وَسِيرَتَهُمْ وَ إِلَيْهَا يَمِيلُونَ وَتَجِدُهُمْ گئے ۔ لباس ، کوٹ، پتلون، بوٹ اور طرز زندگی اور ساری
يَرْغَبُونَ فِي حُلَلِهِمْ وَ قُمْصَانِهِمْ وَ عادتوں میں نصاری کی نقل اتارتے ہیں اور ان عادتوں کے
قَلَانِسِهِمْ وَ نِعَالِهِمْ وَطَرُزِ مَعِيشَتِهِمْ مخالفوں پر ہنستے ہیں اور نصاری کی عورتوں کو اپنے نکاح میں
وَجَمِيعِ خِصَالِهِمْ، وَ عَلَى مَنْ خَالَفَهَا لاتے ہیں اور ان سے عشق بازیاں کرتے ہیں۔ اور ان
يَضْحَكُونَ وَيَتَزَوَّجُونَ نِسَاءٌ مِنْ قَوْمِهِمْ میں سے کچھ لوگ) نصارٹی کے فلسفے کی طرف متوجہ
وَ عَلَيْهِنَّ يَعْشَقُوْنَ وَمِنْهُمْ قَوْمٌ مَّالُوا ہوئے جس کی ان شہروں میں انہوں نے اشاعت کی ہے
إِلَى الْفَلْسَفَةِ الَّتِي أَشَاعُوهَا وَفِي أَمْرِ الدِّینِ اور دین کے کاموں میں غفلت کرتے ہیں۔ بہت ہی
يَتَسَاهَلُونَ وَكَمْ مِنْ كَلِيمٍ تَخْرُجُ مِنْ نامناسب باتیں بولتے ہیں اور خدا کے دین کی حقارت
أَفْوَاهِهِمْ ، وَيُحَقِّرُونَ دِينَ اللهِ وَلَا يُبَالُونَ کرتے ہیں اور خوف نہیں کرتے اور بعض ان میں سے

وَمِنْهُمْ قَوْمٌ أَكْهَلُوا أَمْرَ الضَّلَالَةِ، وَارْتَدُّوا پکے گمراہ ہو گئے اور جہالت سے اسلام کے ساتھ دشمنی
مِنَ الْإِسْلَامِ وَعَادَوْهُ مِنَ الْجَهَالَةِ، وَكَتَبُوا کرتے ہیں اور اسلام کے رڈ میں کتابیں لکھیں اور خدا
كُتُبًا فِي رَبِّهِ، وَشَتَمُوا رَسُولَ اللهِ وَصَالُوا کے رسول کو بُرا کہا اور اس کی عزت پر حملہ کیا اور اس قسم
عَلَى عِرْضِهِ، وَتِلْكَ أَفْوَاجٌ فِي هَذَا الْمُلْكِ کے لوگ اس ملک میں کثرت سے ہیں اور وہ اس سے
بَعْدَمَا كَانُوا يُسْلِمُونَ فَتَمَّ مَا أُشِيْرَ إِلَيْهِ پہلے مسلمان تھے۔ پس جس بات کا سورۃ فاتحہ میں اشارہ
في الفَاتِحَةِ، فَإِنَّا لِلَّهِ وَ إِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔ تھا وہ ظاہر ہوگئی ۔ اِنَّا لِلَّهِ وَ إِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ ۔
( خطبہ الہامیہ، روحانی خزائن جلد ۱۶ صفحه ۱۶۶ تا ۱۷۳)
( ترجمہ اصل کتاب سے )
سعید فرقہ جو کہ عذاب سے نجات پانے والا ہے وہ اَنْعَمْتَ عَلَيْهِمُ ہے۔ اور جو عذاب میں مبتلا ہونے
والا ہے وہ مغضوب علیہم ہے۔ مغضوب علیہم اور ضالین میں وہی فرق ہے جو کہ ایک مریض
محرقہ اور مدقوق میں ہوتا ہے کہ ایک جلدی ہلاک ہوتا ہے اور ایک آہستہ آہستہ ہلاکت تک پہنچتا ہے۔ مگر
انجام ام کا کار دونوں ہلاک ہوتے ہیں کوئی آگے کوئی پیچھے۔ (البدر جلد نمبر ا مؤرخہ ۳۱ اکتوبر ۱۹۰۲ صفحه ۶)
بہترین دعا وہ ہوتی ہے جو جامع ہو تمام خیروں کی اور مانع ہو تمام مضرات کی اس لئے انْعَمْتَ عَلَيْهِمْ کی
دعا میں آدم سے لے کر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے کل منعم علیہم لوگوں کے انعامات کی حصول کی دعا ہے۔
اور غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ میں ہر قسم کی مضرتوں سے بچنے کی دعا ہے۔ چونکہ مغضوب سے مراد
یہود اور ضالین سے مراد نصاری بالاتفاق ہے تو اس دعا کی تعلیم کا منشاء صاف ہے کہ یہودیوں نے جیسے بے جا
عداوت کی تھی۔ مسیح موعود کے زمانہ میں مولوی لوگ بھی ویسا ہی کریں گے اور حدیثیں اس کی تائید کرتی ہیں۔
یہاں تک کہ وہ یہودیوں کے قدم بقدم چلیں گے۔
الحکم جلدے نمبر ۲۰ مؤرخہ ۳۱ رمئی ۱۹۰۳ء صفحه ۳)
خدا تعالیٰ سے مانگنے کے واسطے ادب کا ہونا ضروری ہے اور عقلمند جب کوئی شے بادشاہ سے طلب کرتے
ہیں ہمیشہ آداب کو مد نظر رکھتے ہیں اسی لئے سورہ فاتحہ میں خدا تعالیٰ نے سکھایا ہے کہ کس طرح مانگا جاوے
اور اس میں دکھایا ہے کہ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ یعنی سب تعریف خدا کو ہی ہے جو رب ہے سارے جہان
کا ۔ الرَّحْمنِ یعنی بلامانگے اور سوال کئے کے دینے والا اور الرحیم یعنی انسان کی سچی محنت پر ثمرات حسنہ
مرتب کرنے والا ہے۔ ملِكِ يَوْمِ الدِّينِ۔ جزا سزا اُسی کے ہاتھ میں ہے چاہے رکھے چاہے مارے اور
جزا وسزا آخرہ کی بھی ہے اور اس دنیا کی بھی اُسی کے ہاتھ میں ہے۔ جب اس قدر تعریف انسان کرتا ہے تو

آج 10 میں سے 10 باقی