سورة الکافِرون
تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
وَقَلْبَهُ مُطْمَئِنَّا بِالْإِيمَانِ وَعَيْشَة | اس کا سینہ غیر اللہ کی محبت سے خالی ہے اس کا دل ایمان سے
حُلُوا بِذِكْرِ الْمَتَانِ وَيَكُونُ مِن مطمئن ہے اور اس کی زندگی محسن خدا کی یاد کی وجہ سے نہایت
الْمُسْتَبْشِرِينَ فَتَتَجَلى تلك خوشگوار بن گئی ہے۔ پس وہ ہر لحاظ سے خوش و خرم ہو جاتا ہے پھر
الصِّفَةُ لَهُ وَ تَسْتَوِى عَلَيْهِ حَتَّی اس پر اس صفت کی مزید تیکتی ہوتی ہے اور وہ اس پر چھا جاتی ہے
يَكُونَ قَلْبُ هَذَا الْعَبْدِ عَرْشَ هَذِهِ یہاں تک کہ ایسے بندہ کا دل اس صفت کا عرش بن جاتا ہے اور
الصَّفَةِ وَ يَنْصَبِغَ الْقَلْبُ بِصِبْغِهَا نفسانیت کا رنگ بالکل دھل جانے اور بندہ کے فانی فی اللہ
بَعْدَ ذَهَابِ الصَّبْغِ النَّفْسَانِيَّةِ ہونے کے بعد اس کا دل اس صفت کے رنگ میں خوب رنگین ہو
وَبَعْدَ كَوْنِهِ مِنَ الْفَانِينَ۔
جاتا ہے۔
فَإِنْ قُلْتَ مِنْ أَيْنَ عَلِمْتَ أَنَّ هَذِهِ اگر تم کہو کہ آپ کو کہاں سے معلوم ہوا کہ سورۃ فاتحہ میں یہ
الْإِشَارَةَ تُوجَدُ فِي الْفَاتِحَةِ فَاعْلَمْ أَنَّ اشارہ موجود ہے؟ تو تم جان لو کہ اس اشارہ پر اَلْحَمْدُ لِلہ کے الفاظ
لَفَظَ الْحَمْدُ لِلهِ يَدُلُّ عَلَيْهِ فَإِنَّ اللهَ دلالت کرتے ہیں کیونکہ اللہ تعالیٰ نے ( یہاں) یہ نہیں کہا کہ تم
تَعَالَى مَا قَالَ قُلْ الْحَمْدُ لِلَّهِ بَلْ کہو الْحَمْدُ لِلَّهِ بلکہ صرف الْحَمْدُ لِلهِ کہا گویا اس نے ہماری
قَالَ الْحَمْدُ لِلَّهِ فَكَأَنَّهُ أَنْطَقَ فطرتنا فطرت سے ( یہ فقرہ ) کہلوایا ہے اور جو چیز ہماری فطرت میں
وَأَرَانَا مَا كَانَ مَخْفِيًّا فِي فِطْرَتنا - پوشیدہ ہے وہ اس نے دکھا دی ہے۔ یہ اس بات کی طرف اشارہ
وَهُذِهِ إِشَارَةٌ إِلَى أَنَّ الْإِنْسَانَ قَدْ خُلِقَ ہے کہ انسان فطرت اسلام پر پیدا کیا گیا ہے اور اس کی فطرت
عَلَى فِطْرَةِ الْإِسْلَامِ وَأُدْخِلَ فِي فِطْرَتِهِ میں یہ بات داخل کر دی گئی ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ کی حمد کرے اور
أَن يَحْمَدَ اللهَ وَيَسْتَيْقِنَ أَنَّهُ رَبُّ یقین رکھے کہ وہ رب العالمین ہے، رحمان ہے، رحیم ہے اور
الْعَالَمِينَ وَ رَحْمَنٌ وَ رَحِيمٌ وَمَالِكَ مُلِكِ يَوْمِ الدِّينِ ہے اور یہ کہ وہ مدد مانگنے والے کی مدد کرتا
يَوْمِ الدِّينِ وَأَنَّهُ يُعِينُ الْمُسْتَعِينَ وَ ہے اور دعا کرنے والوں کو ہدایت دیتا ہے۔ پس اس جگہ سے
يَهْدِي الدَّاعِينَ فَثَبَتَ مِنْ هُهُنَا أَنَّ ثابت ہوا کہ خدا تعالیٰ کی معرفت اور اس کی عبادت انسان کی
الْعَبْدَ مَجْبُول عَلَى مَعْرِفَةِ رَبِّهِ وَعِبَادَتِهِ فطرت میں ودیعت کی گئی ہے اور اس کے دل میں اس کی محبت
وَقَدْ أُشْرِبَ فِي قَلْبِهِ مَحَبَّتُهُ فَتَظْهَرُ بھر دی گئی ہے پس یہ حالت پردوں کے اُٹھ جانے کے بعد ہی
هَذِهِ الْحَالَةُ بَعْدَ رَفْعِ الْحُجُبِ وَ تَجْرِی ظاہر ہوتی ہے اور تب خدا تعالیٰ کا ذکر زبان پر بے اختیار اور
ذِكْرُ اللهِ تَعَالَى عَلَى اللِّسَانِ مِنْ غَيْرِ بلا تکلف جاری ہو جاتا ہے معارف کا درخت پیدا ہو جاتا
اخْتِيَارٍ وَتَكَلَّفَ وَتَنْبُتُ شَجَرَةُ ہے اور پھل دینے لگتا ہے اور ہمیشہ تازہ بتازہ اپنا پھل دیتا
الْمَعَارِفِ وَ تُشْمِرُ وَ تُؤْتِي أُكُلَهُ كُلَّ حِينٍ رہتا ہے۔ اللہ تعالیٰ کے کلام صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ
وَفِي قَوْلِهِ تَعَالَى صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ میں ایک اور اشارہ ہے اور وہ یہ کہ خدا تعالیٰ نے بعد میں
عَلَيْهِمْ إِشَارَةً أُخْرَى وَهُوَ أَنَّ اللهَ تَعَالَی آنے والوں کو پہلے آنے والوں کے مشابہ پیدا کیا ہے
خَلَقَ الْآخِرِينَ مُشَاكِلِينَ بِالْأَوَّلِينَ فَإِذَا پس جب کامل پیروی اور طبائع کی کی مناسبت کی وجہ سے
اتَّصَلَتْ أَزْوَاجُهُمْ بِأَزْوَاجِهِمْ بِكَمَالِ اِن کی روحیں اُن کی روحوں سے اتصال پاتی ہیں تو وہ
الْاِقْتِدَاءِ وَ مُنَاسَبَةِ الطَّبَائِعِ فَيَنْزِلُ خاص فیضان اُن کے دلوں سے ان کے دلوں پر نازل ہو
الْفَيْضُ مِنْ قُلُوبِهِمْ إِلَى قُلُوبِهِمْ۔
جاتا ہے۔
ثُمَّ إِذَا تَمَّ إِفْضَاءُ الْمُسْتَفِيْضِ إِلَى پھر جب فیض چاہنے والے کی رسائی فیض رساں تک
الْمُفِيضِ وَبَلَغَ الْأَمْرُ إِلى غَايَةِ الْوُصْلَةِ کامل ہو جاتی ہے اور باہمی تعلق کا معاملہ اپنی انتہاء کو پہنچ
فَيَصِيرُ وُجُودُهُمَا كَشَيْءٍ وَاحِدٍ وَيَغِيبُ جاتا ہے تو ان دونوں کا وجود ایک ہی وجود کی مانند بن جاتا
أَحَدُهُمَا فِي الْآخِرِ وَهُذِهِ الْحَالَةُ هِيَ الْمُعَبَّرُ ہے اور وہ ایک دوسرے میں غائب ہو جاتے ہیں۔ یہی وہ
عَنْهَا بِالْإِبْحَادِ وَفِي هَذِهِ الْمَرْتَبَةِ يُسَمَّى حالت ہے جسے اتحاد سے تعبیر کیا جاتا ہے اور اس مرتبہ میں
السَّالِك فِي السَّمَاءِ تَسْمِيَةَ الْأَنْبِيَاءِ سالک کو آسمان میں نبیوں کا نام دیا جاتا ہے اس وجہ سے
لِمُشَابَهَتِهِ إِيَّاهُمْ فِي جَوْهَرِهِمْ وَطَبْعِهِمْ که طبیعت اور جوہر میں ان سے مشابہت رکھتا ہے۔
چنانچہ عارفوں پر ( یہ امر ) مخفی نہیں ۔ ( ترجمہ از مرتب )
كَمَا لَا يَخْفَى عَلَى الْعَارِفِينَ۔
کرامات الصادقین، روحانی خزائن جلدے صفحہ ۱۲۵ ، ۱۲۶)
وَالْآنَ نَرَى أَنْ تُوَازِنَ هَذَا الدُّعَاءَ اور اب ہم مناسب سمجھتے ہیں کہ سورۃ فاتحہ کی دعا کا اس
بِالدُّعَاءِ الَّذِي عَلَّمَهُ الْمَسِيحُ فِي الْإِنجِيلِ دُعا سے موازنہ کریں جو حضرت مسیح علیہ السلام نے انجیل
لِيَتَبَيَّنَ لِكُلِّ مُنْصِفٍ أَيُّهُمَا أَشْفَى لِلْعَلِيلِ میں سکھائی ہے تاہر منصف پر یہ بات وا منصف پر یہ بات واضح ہو جائے کہ ان
وَأَدْرَأُ لِلْغَلِيلِ وَ أَرْفَعُ شَأْنَا وَأَتَهُ بُرْهَاناً دونوں میں سے کونسی ( دعا کسی ) بیمارکو زیادہ شفاء دینے
وَأَنْفَعُ لِلطَّالِبِيْنَ فَاعْلَمْ أَنَّ فِي إِنجِيلِ والی یا (کسی ) پیاسے کی پیاس کو زیادہ بجھانے والی ہے یا