سورة النّصر

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱)

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

لُوقَا قَدْ كُتِبَ فِي الْأَصْحَاحِ الْحَادِي عَشَرَ | شان میں زیادہ بلند ۔ دلیل کے لحاظ سے زیادہ مکمل اور
أَنَّ الْمَسِيحَ عَلَّمَ الدُّعَاءَ هُكَذَا فَقَالَ طالبان حق کے لیے زیادہ نفع رساں ہے۔ اب جان لو کہ
لَهُمْ يَعْنِي لِلْحَوَارِيِّينَ مَتَى صَلَّيْتُمْ فَقُولُوا انجیل لوقا باب میں لکھا ہے کہ مسیح علیہ السلام نے حواریوں
أَبَانَا الَّذِي فِي السَّمَاوَاتِ لِيَتَقَدَّس اسمك كو اس طرح کی دُعا سکھائی اور اُنہیں کہا: جب تم دُعا کرو تو
لِيَأْتِ مَلَكُوتُكَ لِتَكُنْ مَشِيَّتُكَ كَمَا فِي کہو اے ہمارے باپ جو آسمانوں پر ہے تیرے نام کی
السَّمَاوَاتِ كَذَلِكَ عَلَى الْأَرْضِينَ خُبزنا تقدیس ہو۔ تیری بادشاہت آوے۔ تیری مراد جیسی
كَفَافَنَا أَعْطِنَا كُلَّ يَوْمٍ وَاغْفِرْ لَنَا آسمانوں پر ہے زمینوں پر بھی بر آوے۔ ہماری روز کی
خَطَايَانَا لِأَنَّنَا نَحْنُ أَيْضًا تَغْفِرُ لِكُلِّ مَنْ روٹی ہر روز ہمیں دے اور ہمارے گناہوں کو بخش کیونکہ
يُذْنِبُ إِلَيْنَا يَعْنِي نَغْفِرُ لِلْمُذْنِبِيْنَ وَلَا ہم بھی اپنے تمام قصور واروں کا قصور بخشتے ہیں اور ہمیں
تُدْخِلْنَا فِي تَجْرِبَةٍ لَكِنْ تَجْنَا مِنَ الشَّرِيرِ آزمائش میں نہ ڈال بلکہ ہم کو شریر سے بچا۔“
هُذَا دُعَاءُ عُلِّمَ لِلْمَسِيحِيِّينَ
b
یہ دعا ہے جو مسیحیوں کو سکھائی گئی ۔
فَاعْلَمْ أَنَّهُ دُعَاءُ يُفَرِّطُ فِي الصِّفَاتِ معلوم رہے کہ یہ دُعا ربانی صفات کو گھٹا کر پیش کرتی
الرَّبَّانِيَّةِ وَكَذَلِكَ مَا يُحِيطُ عَلَى مَقَاصِدِ ہے۔ نیز یہ دُعا فطرت انسانی کے تمام مقاصد پر بھی حاوی
الْفِطْرَةِ الْإِنْسَانِيَّةِ بَلْ يَزِيدُ سُورَةَ نہیں بلکہ روحانی حسرت کی شدت کو اور بھی بڑھاتی ہے اور
الْحَسْرَةِ الرُّوْحَانِيَّةِ وَيُحَرِّكُ الْقُوَى لِطَلَبِ آخرت کی سعادتوں سے غافل کر کے نفسانی قوئی کو فانی
الْأَهْوَاءِ الْفَانِيَةِ وَالشَّهَوَاتِ الْمُتَفَانِيَةِ خواہشوں اور مادی آرزوؤں کے حصول پر ابھارتی ہے۔
مَعَ النُّهُولِ عَنْ سَعَادَاتِ يَوْمِ الدِّينِ اس دُعا کے تمام جملوں میں ایک فقرہ یہ ہے یعنی
وَمِنْ جُمْلَةِ جُمَلِهِ فِقْرَةٌ أَعْنِي لِيَتَقَدَّس " تیرا نام پاک مانا جائے ۔ اب اپنی عقل اور فہم سے کام
اسْمُكَ فَانْظُرْ فِيهَا بِعَقْلِكَ وَفَهْمِكَ هَلْ لے کر اس پر غور کیجئے کہ آیا آپ اس دعا کو اس کامل
تَجِدُهُ حَرِيًّا بِشَأْنِ الْأَعْمَلِ الَّذِي لَيْسَتْ لَهُ ترین ذات کی شان کے شایان پاتے ہیں جس کے
حَالَةٌ مُنْتَظَرَةٌ مِنْ حَالَاتِ الكَمَالِ وَلَا مَرْتَبَةٌ کمالات کے لئے کوئی حالت منتظرہ باقی نہیں اور نہ اس
مُتَرَقِّبَةٌ مِنْ مَرَاتِبِ التَّقَدُّسِ وَالْجَلَالِ کے تقدس اور جلال کے مراتب میں سے کوئی مرتبہ قابل
طبعة لندن ۱۸۷۲ ميلادية

فَإِنَّ الْمَحَامِدَ وَ التَّقَدُّسَاتِ كُلَّهَا ثَابِتَةٌ | انتظار ہے۔ یقینا تمام تعریفیں اور پاکیز گیاں اس بارگاہ عزت
الحَضْرَةِ الْعِزَّةِ وَلَا يُنْتَظَرُ شَيْءٍ مِنْهَا فِي کے لئے ثابت ہیں ۔ ان میں سے کوئی چیز ایسی نہیں جس کا کسی
الْأَرْمِنَةِ الْآتِيَةِ وَهَذَا هُوَ تَعْلِيمُ آئندہ زمانہ میں ( ملنے کا ) انتظار ہو۔ یہ قرآن کریم کی وہ تعلیم
الْقُرْآنِ وَتَلْقِيْنِ كَلَامِ اللهِ الرَّحْمٰنِ كَمَا ہے اور خدائے رحمان کے کلام کی تلقین ہے جس کے متعلق ہم
مَرَّ كَلَامُنَا فِي هَذَا الْبَيَانِ وَمَنْ أَقْبَلَ قبل ازیں وضاحت کر چکے ہیں۔ اور جس شخص نے بھی قرآن
عَلَى الْفُرْقَانِ الْمَجِيدِ وَفَهِمَهُ وَ تَدَبَّرَ وَ مجید کی طرف توجہ کی ۔ اُسے سمجھا۔ اس میں تدبر سے کام لیا
نَظَرَهُ بِالنَّظرِ السَّدِيدِ فَيَنْكَشِفُ عَلَيْهِ اور اس پر صحیح طور سے غور کیا اُس پر یہ بات منکشف ہو جائے گی
أَنَّ الْفُرْقَانَ قَدْ أَكْمَلَ فِي هَذَا الْأَمْرِ کہ قرآن کریم نے اس معاملہ کو مکمل طور پر بیان کیا ہے اور اس
الْبَيَانَ وَصَرَّحَ بِأَنَّ لِلهِ كَمَالاً تاما بات کی تصریح کر دی ہے کہ ہر انتہائی کمال اللہ تعالیٰ کو حاصل
وَكُلُّ كَمَالٍ ثَابِتٍ لَّهُ بِالْفِعْلِ وَلَيْسَ ہے اور اُس کے لئے ہر کمال بالفعل ثابت ہے اور اس میں کوئی
فِيهِ كَلَامُ وَتَجْوِيزُ الْحَالَةِ الْمُنْتَظَرَةِ لَهُ کلام نہیں اور اس کے لئے کسی حالتِ منتظرہ کا تجویز کرنا
جَهْل وَظُلْمُ وَاجْتِرَاهُ وَأَمَّا الْإِنجِيلُ جہالت ، ظلم اور گناہ ہے۔ لیکن انجیل خدائے باری تعالیٰ کو
فَيَجْعَلُ الْبَارِي عَزَّ اسْمُهُ مُحَتَاجًا إلى حالتِ منتظرہ کا محتاج اور بعض گم شدہ اور غیر موجود کمالات کے
الْحَالَةِ الْمُنْتَظَرَةِ وَضَاجِرًا لِكَمَا لَاتٍ لئے بے چین قرار دیتی ہے۔ اور انجیل خدائی درخت کے کامل
مَفْقُودَةٍ غَيْرِ الْمَوْجُودَةِ وَلَا يَقْبَلُ ہونے کو تسلیم نہیں کرتی بلکہ اُس کے پھل کے پکنے کی صرف
وُجُودَ كَمَالِ شَجَرَتِهِ بَلْ يُظْهِرُ الْأَمَانِي آرزو ظاہر کرتی ہے۔ خدا کے بدر منو ر ہونے کی قائل نہیں بلکہ
لإِيْنَاعِ ثَمَرَتِهِ وَلَيْسَ قَائِلُ اسْتِنَارَةِ وہ اس کی قدر و منزلت کے بڑھنے کے زمانہ کی منتظر ہے گویا
بَدْرِهِ بَلْ يَنْتَظِرُ زَمَانَ عُلُو قَدْرِهِ كَأَنَّ انجیل کا خدا مرادوں کے بر نہ آنے کے رنج کی وجہ سے خاموش
رَبَّ الْإِنْجِيلِ وَاحِمٌ مِنْ فَقْدِ الْمُرَادَاتِ ہے اور اپنے ارادوں کو پورا کرنے سے عاجز ہے۔ اُس نے کتنی ہی
وَ عَاجِزٌ عَنْ إِمْضَاءِ الْإِرَادَاتِ وَكَمْ راتیں اپنے کمالات ( کے عروج کو پہنچنے) کا انتظام کرتے
مِنْ لَيْلَةٍ بَاءَهَا يَنْتَظِرُ كَمَالات ہوئے اور حالات کے پلٹا کھانے کی اُمید میں گزار دیں یہاں
وَيَتَرَقَّبُ تَغَيُّرَ حَالَاتٍ حَتَّى يَئِسَ مِن تک کہ وہ کامیابی کے ایام سے مایوس ہو گیا اور اپنے بندوں کی
أَيَّامِ رَشَادِهِ وَ أَقْبَلَ عَلَى عِبَادِهِ لِيَتَمَنوا طرف متوجہ ہوا تا وہ اُس کی مراد بر آنے کی دعائیں کریں اور

لَهُ حُصُولَ مُرَادِهِ وَ لِيَعْقِدُوا الْهِمَمَ تا وہ اُس کے غم کے مٹنے اور اُس کے آشوب چشم کے علاج
لِزَوَالِ كَمَدِهِ وَ عِلاج رَمَدِهِ سُبْحَانَ رَبَّنَا کے لئے اپنی کمر ہمت باندھ لیں۔ پاک ہے ہمارا رب ۔
إِنْ هَذَا إِلَّا بُهْتَانٌ مُّبِينٌ إِنَّمَا أَمْرُهُ إِذَا یہ (کمزوری ) اس پر کھلا کھلا بہتان ہے۔ اس کا تو یہ عالم
أَرَادَ شَيْئًا أَنْ يَقُولَ لَهُ كُنْ فَيَكُونُ مَا ہے کہ جب وہ کسی چیز کا ارادہ کرتا ہے کہ وہ ہو جائے اور
シ
لِلْبِلْبَالِ وَ رَبِّ ذِي الْجَلَالِ رَبِّ صرف کہہ دیتا ہے کہ وہ ہو جائے تو وہ ہو جاتی ہے۔ بھلا رب
ذوالجلال اور رب العالمین سے پریشانی کا کیا تعلق ؟
الْعَالَمِينَ
ثُمَّ دُعَاءُ الْمَسِيحِ دُعَاءُ لَّا أَثَرَ فِيْهِ پھر حضرت مسیح کی دُعا ایک ایسی دُعا ہے جس میں خدا
مِنْ غَيْرِ التَّنْزِيهِ كَأَنَّهُ يَقُولُ إِنَّ اللهَ مُنَزَةٌ کو عیب سے پاک قرار دینے کے سوا کوئی نتیجہ نہیں ۔ گویا
عَنِ الْكَذِبِ وَ التَّمْوِيْهِ وَلكِن لَّا تُوجَد یہ دعا یہ کہتی ہے کہ خدا تعالیٰ جھوٹ اور بناوٹ سے تو
فِيهِ كَمَالَاتٌ أُخْرَى وَلَا مِنَ الصَّفَاتِ پاک ہے لیکن نہ اس میں کوئی اور کمالات پائے جاتے
الثَّبُوتِيَّةِ أَثَرُ أَدْنَى فَإِنَّ التَّنْزِيةَ ہیں اور نہ (اس میں ) مثبت صفات کا کوئی معمولی سا بھی
وَالتَّقْدِيسَ مِنَ الصَّفَاتِ السَّلْبِيَّةِ كَمَا نشان ( پایا جاتا) ہے کیونکہ عیوب سے پاک ہونا منفی
لَا يَخْفَى عَلَى ذَوِي الْمَعْرِفَةِ وَالْبَصِيرَةِ وَ صفات میں سے ہے جیسا کہ صاحب معرفت اور بصیرت
أَمَّا الصَّفَاتُ السَّلْبِيَّةُ فَهِيَ لَا تَقُوْمُ لوگوں پر خفی نہیں اور منفی صفات مثبت صفات کا مرتبہ نہیں
مَقَامَ الْإِثْبَاتِ كَمَا ثَبَتَ عِنْدَ الثَّقَاتِ رکھتیں یہ حقیقت پختہ کارلوگوں کے نزدیک ثابت شدہ
وَ أَمَّا مَا عَلَّمَنَا الْقُرْآنُ مِنَ الدُّعَاءِ فَهُوَ ہے۔ لیکن قرآن کریم نے جو دعا ہمیں سکھائی ہے وہ ان
يَشْتَمِلُ عَلى جَمِيعِ صِفَاتٍ كَامِلَةٍ تُوجَدُ فِي تمام صفاتِ کاملہ پر مشتمل ہے جو ذات الہی میں پائی
حَضْرَةِ الْكِبْرِيَاءِ
جاتی ہیں ۔
أَلَا تَرَى إِلَى قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ الْحَمْدُ لِلَّهِ کیا تم خدائے عزوجل کے کلام الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ
رَبِّ الْعَلَمِينَ - الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ - مُلِكِ يَوْمِ الْعَلَمِينَ - الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ - مُلِكِ يَوْمِ الدِّينِ کو
الدِّينِ كَيْفَ أَحَاطَ صِفَاتِ الله نہیں دیکھتے کہ کس طرح وہ تمام صفات الہیہ پر حاوی ہے
جُمُوعَهَا وَتَأَبَّطَ أُصُولَهَا وَ فُرُوْعَهَا وَأَشَارَ اور کس طرح اُس نے ان اصول اور فروغ کو اپنے
فِي الْحَمْدُ لِلَّهِ أَنَّ اللهَ ذَاتٌ لَّا تُحْصَى صِفَاتُه اندر سمیٹ لیا ہے۔ اَلْحَمْدُ لِلهِ میں یہ اشارہ فرمایا کہ

آج 10 میں سے 10 باقی