سورة المُمتَحنَة
تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
وَلَا تُعَدُّ كَمَالَاتُهُ وَ أَشَارَ فِي رَبِّ اللہ تعالیٰ وہ ذات ہے جس کی نہ صفات شمار کی جاسکتی ہیں
الْعَالَمِينَ أَنَّ وَبُلَ رُبُوبِيَّتِهِ يَعُم اور نہ اس کے کمالات گنے جا سکتے ہیں۔ رَبِّ الْعَالَمِينَ
السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِينَ وَ الْجِسْمَانِيِّينَ میں یہ اشارہ فرمایا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی ربوبیت کی بارش
وَ الرُّوْحَانِيِّينَ وَ أَشَارَ فِي الرَّحْمَنِ آسمانوں اور زمینوں پر بلکہ تمام جسمانی وروہ جسمانی و روحانی چیزوں پر عام
الرَّحِيمِ أَنَّ الرَّحْمَةَ بِجَمِيعِ أَنْوَاعِهَا مِنَ ہے۔ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ میں یہ اشارہ فرمایا ہے کہ ہر قسم کی
اللهِ الْقَيُّوْمِ الْقَدِيمِ وَالْخَلاقِ الْكَرِيمِ رحمت اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہی ( ملتی ) ہے جو قیوم و قدیم
وَأَشَارَ فِي قَوْلِهِ يَوْمِ الدِّينِ أَنَّ مَالِكَ اور خلاق و کریم ہے اُس نے اپنے الفاظ ملِكِ يَوْمِ الدِّينِ
الْمُجَازَاةِ هُوَ اللهُ لَا غَيْرُهُ مِن میں یہ اشارہ فرمایا ہے کہ جزا وسزا کا مالک صرف اللہ تعالیٰ
الْمَخْلُوقِينَ وَ أَنَّ أَبْحْرَ الْمُجَازَاتِ ہی ہے اس کے سوا مخلوق میں سے اور کوئی مالک نہیں۔ اُس
جَارِيَةٌ وَهِيَ تَمْرُ مَرَّ السَّحَابِ كُلَّ حِينٍ کی جزا کے سمند ر جاری ہیں اور وہ ہر وقت بادلوں کی طرح
وَكُلُّ مَا يَرَى عَبْدٌ مِنْ فَضْلِ الله وَ (فیض پہنچانے کے لئے ) گزر رہے۔ ) گزر رہے ہیں اور بندہ ا اور بندہ اعمال صالحہ،
إِحْسَانَاتِهِ بَعْدَ أَعْمَالِ صَالِحَةٍ وَ صِدْقِهِ صدق اور اپنی قربانیوں کے بعد اللہ تعالیٰ کے فضل اور اس
وَصَدَقَاتِهِ فَإِنَّمَا هُوَ صَنِيْعَةُ مُجَازَاتِهِ کے احسانات میں سے جو کچھ بھی پاتا ہے وہ سب اللہ تعالیٰ کی
فَفِي هَذِهِ الْمَحَامِلِ إِشَارَاتُ رَفِيعَةٌ جزا ( دینے والی صفت ) کا احسان ہوتا ہے۔ (خدا کی ) اِن
عَالِيَةٌ وَ دَلَالَاتٌ لَطِيفَةٌ مُتَعَالِيَةٌ عَلی صفاتِ حسنہ میں اس امر پر اعلیٰ و ارفع اشارے اور لطیف اور
كُلِّ كَمَالٍ حَضْرَةِ اللهِ جَامِعٍ كُلِّ جَمَال بلند پایہ دلائل ہیں کہ ہر کمال اللہ تعالیٰ کے لئے سزاوار
وَجَلَالٍ ثُمَّ مِنَ الْمَعْلُومِ أَنَّ اللَّامَ في ہے جو ہر جلال و جمال کا جامع ہے۔ پھر یہ تو ظاہر ہے کہ
الْحَمْدُ لِلَّهِ لِلْاسْتِغْرَاقِ فَهُوَ يُشِيرُ إِلَى أَنَّ الْحَمْدُ لِلَّهِ میں جو الف لام ہے وہ استغراق کے لئے ہے
الْمَحَامِدَ كُلَّهَا لِلَّهِ بِالْإِسْتِحْقَاقِ وَأَمَّا اور اس امر کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ سب صفاتِ حسنہ بطور
دُعَاءُ الْإِنْجِيْلِ أَعْنِي لِيَتَقَدَّسِ اسْمُكَ " حق کے اللہ تعالیٰ کے لئے ہی (واجب) ہیں لیکن انجیل کی
فَلَا يُشيرُ إِلى كَمَالٍ بَلْ يُخْبِرُ عَنْ یہ دعا کہ تیرا نام پاک ہو کسی کمال کی طرف اشارہ نہیں
خَطَرَاتِ زَوَالٍ وَيُظْهِرُ الْأَمَانِي کرتی بلکہ زوال کا خدشہ پیدا کرتی اور اللہ تعالیٰ کے پاک
لِتَقْدِيسِ الرَّحْمٰنِ كَأَنَّ التَّقَدُّسَ لَيْسَ ہونے کے لئے محض خواہشات کا اظہار کرتی ہے گویا اُسے
۔۔۔۔۔۔۔
لَهُ يُحَاصِل إلى هَذَا الْآنِ۔ فَمَا هَذَا الدُّعَاءُ | ابھی تک تقدّس حاصل نہیں ۔ پس یہ دُعا ایک قسم کا بے معنی
إِلَّا مِنْ نَّوْعِ الْهِنْيَانِ فَإِنَّكَ تَعْلَمُ أَنَّ اللهَ کلام ہے اور کچھ نہیں کیونکہ تمہیں معلوم ہے کہ اللہ تعالیٰ
قُدُّوسٌ مِنَ الْأَزَلِ إِلَى الْأَبَدِ كَمَا هُوَ جیسا کہ اُس کی شان احدیت و بے نیازی کے شایاں
يَلِيقُ بِالْأَحَدِ الصَّمَدِ فَهُوَ مُنَزَّةٌ وَمُقَدَّس ہے وہ ازل سے ابد تک ہمیشہ قدوس ہے اور وہ تمام
مِنْ كُلِّ التَّدَنسَاتِ في جَمِيعِ الْأَوْقَاتِ عیوب سے ہمیشہ ہمیش کے لئے ابدالآباد تک منزہ اور
إِلَى أَبَدِ الْأَبِدِينَ وَلَيْسَ مَحْرُوْمًا وَمِنَ مقدس ہے ۔ وہ نہ کسی خوبی سے محروم ہے اور نہ آئندہ کسی
الْمُنْتَظِرِينَ
بھلائی کے ملنے کا منتظر ہے ۔۔۔۔۔۔
ثُمَّ الْإِنْجِيلُ يَذْكُرُ الله تَعَالَى بِاسْمِ پھر انجیل خدا تعالیٰ کا ذکر آب نام سے کرتی اور قرآن
الْأَبِ وَالْقُرْآنِ يَذْكُرُهُ بِاسْمِ الرَّب اس کا ذکر رب کے نام سے کرتا ہے اور ان دونوں (الفاظ )
وَبَيْنَهُمَا بَوْنَ بَعِيدٌ وَيَعْلَمُهُ مَنْ هُوَ زَکی میں بہت بڑا فرق ہے جسے ہر ذہین اور سعادت مند سمجھتا
وَسَعِيدٌ وَإِن لَّمْ يَعْلَمُهُ مَنْ كَانَ مِنَ ہے اگر چہ نادان نہ سمجھیں کیونکہ آب ( باپ) کا لفظ اکثر
الْجَاهِلِينَ فَإِنَّ لَفَظَ الْأَبِ لَفظُ قَدْ كَثُرَ مخلوقات کے متعلق استعمال ہوتا ہے اور اُسے خدا تعالیٰ کے
اسْتِعْمَالُهُ فِي الْمَخْلُوقِيْنَ فَتَقْلُهُ إِلَى لئے استعمال کرنا ایک ایسا فعل ہے جس میں شرک کی بُو پائی
الرَّبِّ تَعَالَى فِعْلَ فِيهِ رَائِحَةُ مِن جاتی ہے جو انسان کو ہلاک کرنے کے زیادہ قریب ہے جیسا
الْإِشْرَاكِ وَهُوَ أَقْرَبُ لِلْإِهْلَاكِ كَمَا لَا کہ تدبر کرنے والوں پر مخفی نہیں ۔ ( ترجمہ از مرتب )
يَخْفَى عَلَى الْمُتَدَبِرِينَ
(کرامات الصادقین، روحانی خزائن جلدے صفحہ ۱۳۷ تا ۱۴۰)
وَاعْلَمُوا أَيُّهَا النَّاظِرُونَ وَ الْعُلَمَاء اے دیکھنے والو اور اہل بصیرت علماء! جان لو کہ
الْمُسْتَبْصِرُونَ أَنَّ عِيسَى عَلَيْهِ السَّلامُ حضرت عیسی علیہ السلام نے دعا سے پہلے ایک تمہید سکھائی
عَلَّمَ تَمْهِيدًا قَبْلَ الدُّعَاءِ وَالْقُرْآنُ عَلَّمَ ہے اور قرآن کریم نے ( بھی ) دعا سے قبل ایک تمہید سکھائی
تَمْهِيدًا قَبْلَ الدُّعَاءِ وَالْفَرْقُ بَيْنَهُمَا ہے اور عقل مندوں کے نزدیک ان دونوں تمہیدوں میں
ظَاهِرُ عَلى أَهْلِ النَّهَاءِ فَإِنَّ تَمْهِيد فرق ظاہر ہے کیونکہ قرآن کریم کی تمہید روح کو خدائے
الْقُرْآنِ يُحَرِّكُ الرُّوحَ إِلى عِبَادَةِ الرَّحْمَنِ | رحمان کی عبادت کی تحریک کرتی ہے اور بندوں کو ترغیب