مختصر فہرستِ مضامین
تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۲)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
V
بسم الله الرحمن الرحيم نحمدہ و نصلی علی رسوله الكريم
مختصر فہرست مضامین جلد دوم
نمبر شمار
خلاصه مضمون سورة البقرة
لد
♡
مضمون
الم ذَلِكَ الْكِتَبُ لَا رَيْبَ فِيهِ میں قرآن شریف کے نزول کی علت فاعلی ،
علت مادی ، علت صوری ، اور علت غائی کا ذکر
تقوی کی حقیقت
هُدًى لِلْمُتَّقِينَ میں یہ وعدہ کہ قرآن مجید پر ایمان لانے والے کمال تک
پہنچیں گے
سورہ بقرہ کی پہلی چھ آیات کا ترجمہ
قرآن کریم کی علل اربعہ
متقی کی پہلی صفت
صفحه
A
اله
اله
متقی کی دوسری صفت
نفس کے تین درجہ - نفس اماره، لوامہ، مطمئنه
حالت عدل، احسان اور ایتاء ذی القربی
اثر صحبت
ذلِكَ الْكِتَبُ لَا رَيْبَ فِيهِ هُدًى لِلْمُتَّقِينَ میں اهْدِنَا الصِّرَاطَ
الْمُسْتَقِيمَ کی دعا قبول ہونے کی بشارت
متقی کی علامت کہ جو کچھ اللہ نے عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتا رہتا ہے
V
اله
لد ۔
vi
نمبر شمار
انفاق فی سبیل اللہ کی دو صورتیں
مضمون
متقی کے لئے وحی اور الہام کا دروزاہ کھولا جاتا ہے
تقویٰی علوم دینیہ کی کلید ہے
متقین سے مراد آیت لا يَمَسُّهُ إِلَّا الْمُطَهَّرُونَ میں بیان شده
مُطَهَّرُونَ ہیں
علوم آسمانی اور اسرار قرآنی کی واقفیت کے لئے تقویٰ پہلی شرط ہے
لوگوں نے ابدال کے معنے سمجھنے میں غلطی کھائی۔ ابدال کے اصل معنی
دین کی راہ میں دو قسم کی تکلیفیں ہیں تکالیف شرعی اور سماوی
اتقا افتعال کے باب پر ہے یہ باب تکلف کے لئے آتا ہے
متقی کے تولد ثلاثہ
تقویٰ کی حقیقت
میری رائے میں ائمہ اربعہ ایک برکت کا نشان تھے اور وہ لوگ
در حقیقت متقی تھے
جب انسان متقی ہو اس وقت خدا تمام داعی گناہ کے اٹھا دیتا ہے
متقی کس کو کہتے ہیں
متقی کے لئے خدا تعالیٰ کا وعدہ کہ ہر مشکل اور مصائب سے نکالوں گا
مومنوں کی تعریف
متقی کے مدارج - ایمان بالغیب اور اقامت الصلوة
تقویٰ کس قدر تکلف کو چاہتا ہے
تقویٰ کے تین مراتب
الد
لد ٧
vii
نمبر شمار
لد ۔
لدا
لد
لد ٧
مضمون
اتقا کی اقسام اتقاء علمی اور عملی
ارکان صلوة - قیام، رکوع اور سجدہ وغیرہ کی حقیقت
مِمَّا رَزَقْنَهُمْ يُنْفِقُونَ میں رزق سے مراد
رَزَقْتُهُمْ يُنْفِقُونَ کے ساتھ مِمَّا کے لفظ کے استعمال میں حکمت
متقی کی تعریف اور ایمان کی فلاسفی
صلوٰۃ اور دعا میں فرق
نماز اعلیٰ درجہ کی دعا ہے
انسان کی زاہدانہ زندگی کا بڑا بھاری معیار نماز ہے
دعا کا قبولیت کے ساتھ ایک رشتہ ہے
حقیقی نماز
نماز کے فوائد
اللہ تعالیٰ سے تعلق کے لیے محویت کی ضرورت ہے
بِالْآخِرَةِ هُمْ يُوقِنُونَ کی تفسیر
لفظ آخِرَةِ میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی وحی کا ذکر
أولَئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ میں متقیوں کے کامیاب ہونے کا وعدہ
خدا تعالیٰ کے دلوں پر مہر لگانے کی حقیقت
فِي قُلُوبِهِم مَّرَضٌ کے مصداق لوگ
منافقین کا طور و طریق
نابینائی کی دو قسمیں ہیں۔ ایک آنکھوں کی نابینائی اور دوسری دل کی
إِنَّ اللهَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرُ کا مطلب
viii
نمبر شمار
مضمون
صفحه
قرآن شریف کی نظیر بنانا حد امکان سے خارج ہے
سورۃ فاتحہ میں بیان شدہ معارف بے مثل و مانند ہیں
اعجاز قرآن
ایمان کی ایسے باغ سے مشابہت جس کے نیچے نہریں بہتی ہیں
الد ٧
الده
آخرت میں دنیاوی اعمال کا تمثل
عبادت کی حقیقت
بہشت میں دودھ اور شہد کی نہروں کی حقیقت
ضلالت اپنی بداعمالی کا نتیجہ ہوتی ہے
آیت كَيْفَ تَكْفُرُونَ بِاللہ میں صحابہ کرام کی ترقی کا ذکر
ملائک اور ان کی حقیقت
فرشتے کیوں نظر نہیں آتے
ملائک ہماری مختلف استعدادوں کے موافق اپنا اپنا اثر ڈال رہے ہیں
درجہ فنا تک پہنچنے کے بعد روحانی انعامات
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم آخر زمانہ کے آدم ہیں
جناب الہی آدم کے متعلق فرشتوں کا سوال اور اس کی لطیف تفسیر
آدم سے پہلے مخلوق
آدم کو اسماء سکھانے کی تفسیر
انسان کی پیدائش میں دو قسم کے حسن حسن معاملہ و حسن بشرہ
الے
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم عظیم الشان روحانی حسن لے کر آئے
شیطان کے معنے ہیں ہلاک ہونے والا ۔ یہ لفظ شیط سے نکلا ہے
ix
نمبر شمار
مضمون
صفحه
شیطان اور اس کی حقیقت
الد
احاله
امالد
۷۳ دوزخ دائمی نہیں ہے
دلد
اسرائیل کے معنے
لا تَشْتَرُوا بِايْتِي ثَمَنًا قَلِيلًا کی تفسیر
زکوۃ اور اس کے مسائل
انسان کے قول اور فعل میں مطابقت ضروری ہے
رِجُزا سے مراد طاعون ہے
دَابَّةُ الْأَرْضِ اور رِجْزًا مِنَ السَّمَاءِ میں تعلق
يَقْتُلُونَ النَّبِيِّن کی تفسیر ۔ ( کیا نبی قتل ہو سکتا ہے؟)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لائے بغیر نجات نہیں ہو سکتی
رَفَعْنَا فَوْقَكُمُ الطُّورَ کا مطلب
آیت كُونُوا قِرَدَةً خَسِينَ میں بنی اسرائیل کے بندر بننے سے مراد
اذْ قَتَلْتُمْ نَفْسًا کی تفسیر ( کیا فی الحقیقت مردہ زندہ ہو گیا تھا ؟ )
روح القدس کی تفسیر
روح القدس کا تعلق تمام نبیوں اور پاک لوگوں سے ہوتا ہے
لعنت کے معنے
یہود کو نبی آخر الزمان کی بعثت کے متعلق خواہیں اور الہام
اشْرِبُوا فِي قُلُوبِهِمُ الْعِجْلَ کی تفسیر
جبریل فرشتہ اور اس کی تاثیرات
فرشتوں پر ایمان لانے کا راز
لد
7V
LV
X
نمبر شمار
مضمون
احادیث آیات قرآنیہ کی ناسخ نہیں ہو سکتیں
१५
نجات یا بندہ اور اس کی علامات
اسلام کے لغوی اور اصطلاحی معنے
خدا تعالیٰ کی راہ میں زندگی وقف کرنا حقیقت اسلام ہے
بَلَى مَنْ أَسْلَمَ وَجْهَهُ لِلهِ الخ میں مرتبہ فنا ، بقا اور لقا کی طرف اشارہ
اللہ تعالیٰ کی راہ میں زندگی وقف کرنے کی ضرورت
مداہنہ کا آخری نتیجہ
وَاتَّخِذُوا مِنْ مَقَامِ إِبْرَاهِمَ کی تفسیر
انسان کو اللہ تعالیٰ سے ہر وقت اپنا معاملہ صاف رکھنا چاہیے
جَعَلْنَكُمْ أُمَّةً وَسَطًا کی تفسیر
۱۰۲ يَعْرِفُونَهُ كَمَا يَعْرِفُونَ أَبْنَاءَهُمْ کی تفسیر
۱۰۳ فَلَا تَكُونَنَّ مِنَ الْمُمْتَرِينَ کے مخاطب کمزور ایمان والے ہیں نہ کہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
الد
مومنین کا آزمائش میں ثبات قدم اور رحمت الہی کا نزول
مومن کی زندگی کے دو حصے
نَقْصٍ مِّنَ الْأَمْوَالِ وَالْأَنْفُسِ وَالثَّمَرَاتِ میں ثمرات سے مراد
اولا د بھی ہے
مامورین اور ان کی جماعتوں پر ابتلاء
۱۰۸ بلا آنے کی وجہ
انسان کے واسطے ترقی کرنے کے دو طریق
لله الد
الله الله
xi
مضمون
انسانی مدارج کی ترقی کے واسطے مساوی تکالیف
لفظ جناح کے معنے
دشنام دہی اور بیان واقعہ میں فرق
قرب الہی کی تین قسمیں اور اس کی حقیقت
لفظ محبت کے معنی
عبادت کے دو حصے
مراتب قرب و محبت کے تین درجات
انسان کے لئے نیکی اور بدی کے دو جاذب۔ لمہ ملک ولمہ شیطان
وَمَا أُهِلَّ بِهِ لِغَيْرِ اللهِ کی تفسیر
قصاص کی تعلیم کی وجہ
روزہ کی فلاسفی اور مسائل
وَ عَلَى الَّذِينَ يُطِيقُونَهُ فِدْيَةٌ طَعَامُ مِسْكِينِ کی تفسیر
قرآن کے لفظ میں ایک پیشگوئی
دعا کی ضرورت، اہمیت اور اس کی قبولیت کی شرائط
قبولیت دعا کے واسطے چار شرائط
اسلامی جنگیں دفاعی تھیں
لا تُلْقُوا بِأَيْدِيكُمْ إِلَى التَّهْلُكَةِ کی تفسیر
حج کی فلاسفی
استغفار کے معنی ، اس کی ضرورت اور فوائد
فَاذْكُرُوا اللهَ كَذِكُرِكُمْ آبَاءَكُمْ کی تفسیر
نمبر شمار
الله
ا اله
ا الله
VII
الله
الله
الم لد
نمبر شمار
اللها
الله ۔
الله له
xii
مضمون
وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ میں عذاب نار سے مراد
وَلَا تَتَّبِعُوا خُطُواتِ الشَّيْطَن میں شیطان سے مراد بدی کی تعلیم دینے
والے لوگ ہیں
أنْ يَأْتِيَهُمُ اللَّهُ فِي ظُلَلٍ مِّنَ الْغَمَامِ سے مراد اپنا جلال ظاہر کرنا ہے
۱۳۳ إِنَّ اللهَ يُحِبُّ التَّوَّابِينَ وَيُحِبُّ الْمُتَطَهِّرِينَ میں تَوَّابِينَ میں
باطنی طہارت اور مُتَطَهِّرِین میں ظاہری طہارت کی ترغیب
۱۳۴ اسلام میں نکاح کی علت غائی
الله
۱۳۵ نِسَاؤُكُمْ حَرْثٌ لَّكُمْ کی تفسیر
الله 7
لَا تَجْعَلُوا اللهَ عُرْضَةً لِايْمَانِكُمْ میں عرضہ سے مراد
بے اختیار تخیلات گناہ گار نہیں کرتے۔ عند اللہ مجرم ٹھہر جانے کی تین اقسام
۱۳۸ مسئلہ طلاق کی وضاحت
الدا
الد۔
الله 6
طلاق دینے کا طریقہ
اسلامی طلاق کے ذریعے عورتوں کی ستاری
حلالہ حرام ہے
۱۴۲ خلع لینے کا طریق
۱۴۳ شرعی مہر سے مراد
۱۴۴ مَنْ ذَا الَّذِي يُقْرِضُ اللهَ قَرْضًا حَسَنًا میں قرض سے مراد اعمال صالحہ ہے
رَفَعَ بَعْضَهُمْ دَرَجَت میں صاحب درجات رفیعہ سے
الده
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم مراد ہیں
۱۴۶ اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّوم الخ سے صانع عالم کی ہستی کی دلیل
صفحه
لد ۱۰
لد ۔۔
لد ۔
لد ولد
لد ٧٥
xiii
نمبر شمار
مضمون
۱۴۷ اللهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ کے لفظی معنی
۱۴۸ شفاعت کے معنے اور اس کی حقیقت
۱۴۹ شفاعت کی فلاسفی
ضرورت شفاعت
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم حقیقی شفیع ہیں
اسلام جبر سے نہیں پھیلا
۱۵۳ اسلام مذہبی امور میں آزادی سکھاتا ہے
۱۵۴ فَأَمَاتَهُ اللهُ مِائَةَ عَامٍ ثُمَّ بَعَثَهُ کی تفسیر
۱۵۵ آمات کے معنے آنام بھی ہیں
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی معرفت حضرت ابراھیم کی معرفت
سے بڑھی ہوئی تھی
رَبِّ أَرِنِي كَيْفَ تُحْيِ الْمَوْتَی میں ایک سرِ الہی
صدقہ کا لفظ صدق سے مشتق ہے
۱۵۹ مَنْ يُؤْتَ الْحِكمة میں حکمت سے مراد علم قرآن ہے
سود کے متعلق حضرت مسیح موعود کے ارشادات
انتفاع رہن
لَا نُفَرِّقُ بَيْنَ أَحَدٍ مِنْ رُسُلِہ میں تفرقہ سے مراد
قومی برداشت اور حوصلہ سے بڑھ کر کسی قسم کی شرعی تکلیف نہیں اٹھوائی گئی