سورة الشّوریٰ
تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۲)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
الْمَرْضِيَّةِ الْفَانِيَةِ لِيَسْتَعِدَّ الْعَبْدُ قریب کرنا اس نفس کا جو خدا کے ساتھ آرام پکڑ چکا ہے جو
لِقَبُولِ الْفَيْضِ بَعْدَ الْحَيَاةِ الثَّانِيَةِ وَ خدا سے راضی اور خدا اس سے راضی اور فنا شدہ ہے تا کہ یہ
بَعْدَ ذَالِكَ يُكْسَى الْإِنْسَانُ الْكَامِل حُلَّةَ بندہ حیات ثانی کے بعد قبول فیض کے لئے مستعد ہو جائے
الْخِلَافَةِ مِنَ الْحَضْرَةِ وَ يُصَبَّعُ بِصِبْغ اور اس کے بعد انسان کامل کو حضرت احدیت کی طرف
صِفَاتِ الْأُلُوهِيَّةِ عَلَى وَجْهِ الظُّليَّةِ سے خلافت کا پیرا یہ پہنایا جاتا ہے اور رنگ دیا جاتا ہے
تَحْقِيقًا لِمَقَامِ الْخِلَافَةِ وَ بَعْدَ ذَالِكَ الوہیت کی صفتوں کے ساتھ ۔ اور یہ رنگ ظلی طور پر ہوتا
يَنْزِلُ إِلَى الْخَلْقِ لِيَجْنِبَهُمْ إِلَى ہے تا مقام خلافت متحقق ہو جائے ۔اور پھر اس کے بعد
الرُّوْحَانِيَّةِ وَ يُخْرِجَهُمْ مِنَ الظُّلُمَاتِ خلقت کی طرف اترتا ہے تا اُن کو روحانیت کی طرف کھینچے
الْأَرْضِيَّةِ إِلَى الْأَنْوَارِ السَّمَاوِيَّةِ اور زمین کی تاریکیوں سے باہر لا کر آسمانی نوروں کی طرف
وَيُجْعَلُ وَارِنَا لِكُلِّ مَنْ مَّطَى مِنْ قَبْلِهِ لے جائے اور یہ انسان اُن سب کا وارث کیا جاتا ہے جو
مِنَ النَّبِيِّينَ وَ الصِّدِّيقِينَ وَأَهْلِ نبیوں اور صدیقوں اور اہلِ علم اور درایت میں سے اور
الْعِلْمِ وَ الدِّرَايَةِ وَشُمُوسِ الْقُرْبِ وَ قرب اور ولایت کے سورجوں میں سے اس سے پہلے گزر
الْوَلَايَةِ وَيُعطى لَهُ عِلْمُ الْأَوَّلِينَ وَ چکے ہیں اور دیا جاتا ہے اس کو علم اولین کا اور معارف گزشتہ
مَعَارِفُ السَّابِقِينَ مِنْ أُولِي الْأَبْصَارِ وَ اہلِ بصیرت اور حکما ء ملت کے تا اس کے لئے مقام وراثت
حُكَمَاءِ الْمِلَّةِ تَحْقِيقًا لِمَقَامِ الْوَرَاثَةِ ا تحقق ہو جائے ۔ ( ترجمہ اصل کتاب سے )
(خطبہ الہامیہ، روحانی خزائن جلد ۱۶ صفحه ۳۵ تا ۴۱)
میری نسبت خدا نے میرے ہی ذریعہ سے براہین احمدیہ میں خبر دی کہ میں آدم کے رنگ پر ایک خلیفہ
پیدا کرتا ہوں۔ تب اس خبر کو سن کر بعض مخالفوں نے میرے حالات کو کچھ اپنے عقائد کے برخلاف پا کر اپنے
دلوں میں کہا کہ یا الہی کیا تو ایسے انسان کو اپنا خلیفہ بنائے گا کہ جو ایک مفسد آدمی ہے جو ناحق قوم میں پھوٹ
ڈالتا ہے اور علماء کے مسلمات کے مسلمات سے باہر جاتا ہے۔ تب خدا نے جواب دیا کہ جو مجھے معلوم ہے وہ تمہیں معلوم
نہیں۔ یہ خدا کا کلام ہے کہ جو مجھ پر نازل ہوا اور در حقیقت میرے اور میرے خدا کے درمیان ایسے باریک
راز ہیں جن کو دنیا نہیں جانتی اور مجھے خدا سے ایک نہانی تعلق ہے جو قابل بیان نہیں اور اس زمانہ کے لوگ اس
سے بے خبر ہیں۔ پس یہی معنے ہیں اس وحی الہی کے کہ قَالَ إِنِّي أَعْلَمُ مَا لَا تَعْلَمُونَ ۔
( براہین احمدیہ حصہ پنجم ، روحانی خزائن جلد ۲۱ صفحہ ۸۱،۸۰)
روحانی طور پر انسان کے لئے اس سے بڑھ کر کوئی کمال نہیں کہ وہ اس قدر صفائی حاصل کرے کہ خدا تعالیٰ
کی تصویر اس میں کھینچی جائے۔ اسی کی طرف اشارہ ہے جو اللہ تعالیٰ قرآن شریف میں فرماتا ہے اِنِّي جَاعِلٌ
فِي الْأَرْضِ خَلِيفَةً یعنی میں زمین پر اپنا خلیفہ بنانے والا ہوں ۔ یہ ظاہر ہے کہ تصویر ایک چیز کی اصل صورت
کی خلیفہ ہوتی ہے یعنی جانشین ۔ اور یہی وجہ ہے کہ جس جس موقعہ پر اصل صورت میں اعضا واقع ہوتے ہیں
اور خط و خال ہوتے ہیں اُسی اُسی موقعہ پر تصویر میں بھی ہوتے ہیں اور حدیث شریف اور نیز توریت میں بھی
ہے کہ خدا تعالیٰ نے انسان کو اپنی صورت پر بنایا۔ پس صورت سے مُراد یہی روحانی تشابہ ہے۔ اور پھر یہ بھی
ظاہر ہے کہ جب مثلاً ایک نہایت صاف آئینہ پر آفتاب کی روشنی پڑتی ہے تو صرف اسی قدر نہیں ہوتا کہ
آفتاب اس کے اندر دکھائی دیتا ہے بلکہ وہ شیشہ آفتاب کی صفات بھی ظاہر کرتا ہے اور وہ یہ کہ اُس کی روشنی
انعکاسی طور پر دوسرے پر بھی پڑ جاتی ہے۔ پس یہی حال روحانی آفتاب کی تصویر کا ہوتا ۔ ہے کہ جب ایک
قلب صافی اُس سے ایک انعکاسی شکل قبول کر لیتا ہے تو آفتاب کی طرح اُس میں سے بھی شعاعیں نکل کر
دوسری چیزوں کو منور کرتی ہیں گویا تمام آفتاب اپنی پوری شوکت کے ساتھ اُس میں داخل ہو جاتا ہے۔
(حقیقة الوحی ، روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحه ۲۷)
وَإِنَّ نَبِيَّنَا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ اور بے شک ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم دنیا کے
ادَمَ خَاتِمَةِ الدُّنْيَا وَ مُنْتَهَى الْأَيامِ وَ خُلِقَ خاتمہ کے آدم اور زمانہ کے دنوں کے منتہیٰ تھے اور
كَادَمَ بَعْدَ مَا خُلِقَ عَلَى الْأَرْضِ كُلُّ نَوْعِ آنحضرت آدم کی طرح پیدا کیے گئے اس کے بعد کہ
مِنَ الدَّوَابِ وَ كُلُّ صِنْفٍ مِنَ السَّبَاعِ زمین پر ہر طرح کے کیڑے مکوڑے اور چار پائے اور
وَالْأَنْعَامِ وَلَمَّا خَلَقَ اللهُ هَذِهِ الْخَلِيقَةَ درندے پیدا ہو گئے اور جس وقت خدا نے اس مخلوق کو
مِنْ أَنْوَاعِ النَّعَمِ وَالسَّبَاعِ وَاللُّودِ عَلَی یعنی حیوانوں اور درندوں اور چیونٹیوں کو زمین پر پیدا
الْأَرْضِينَ أَعْنِي كُلَّ حِزْبٍ مِنَ الْفَاجِرِينَ وَ کیا یعنی فاجروں اور کافروں اور دنیا پرستوں کے ہر
الْكَافِرِينَ وَالَّذِينَ أَثَرُوا الدُّنْيَا عَلَى الدِّینِ ایک گروہ کو پیدا کیا اور آسمان میں ستارے اور
وَخَلَقَ فِي السَّمَاءِ نُجُومَهَا وَأَقْمَارَهَا چاندوں اور سورجوں یعنی پاکوں کے نفوس مستعدہ کو
وَشُمُوسَهَا أَعْنِي النُّفُوسَ الْمُسْتَعِدَّةَ مِنَ ظہور میں لایا۔ تو بعد اس کے اُس آدم کو وجود کا خلعت
الظَّاهِرِينَ الْمُنَوَّرِينَ خَلَقَ بَعْدَ هَذَا آدَمَ پہنایا جس کا نام محمد اور احمد ہے صلی اللہ علیہ وسلم اور وہ