سورة الاٴنعَام
تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۲)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
الَّذِي اسْمُهُ مُحَمَّدٌ وَأَحْمَدُ، وَهُوَ سَيِّدُ وُلْدِ آدم کی اولاد کا سردار اور خلقت کا امام اور سب سے
ادَمَ وَأَتْقَى وَأَسْعَدُ وَإِمَامُ الْخَلِيقَةِ وَ زیادہ تھی اور سعید ہے۔ اور اس کی طرف خدا تعالیٰ کا یہ
إِلَيْهِ أَشَارَ اللهُ فِي قَوْلِهِ إِذْ قَالَ رَبُّكَ قول اشارہ کرتا ہے: إِذْ قَالَ رَبُّكَ لِلْمَلَكَةِ إِنِّي جَاعِلٌ
لِلْمَلَكَةِ إِنِّي جَاعِلٌ فِي الْأَرْضِ خَلِيفَةً وَ فِي الْأَرْضِ خَلِيفَةً (الآیة) اور خدا کی عزت اور جلال کی
بِعِزَّةِ اللهِ وَ جَلَالِهِ أَنَّ لَفَظَ إِذْ يَدُلُّ بِدَلَالَةٍ قسم کہ اِذْ کا لفظ قطعی دلالت کے ساتھ اس مقصود پر
قَطْعِيَّةٍ عَلَى هَذَا الْمَقْصُودِ وَيَدُلُّ عَلَيْهِ دلالت کرتا ہے ۔ اور اگر تو یہود کی طرح نہیں تو آیت کا
سِيَاقُ الْآيَةِ وَ سِبَاقُهَا إِنْ كُنْتَ لَسْتَ سیاق و سباق تجھ پر اس راز کو کھول دے گا پس شک نہیں
كَالْيَهُودِ فَلَا شَكَ أَنَّهُ ادَمُ آخِرِ الزَّمَانِ کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم آخر زمانہ کے آدم ہیں
وَالْأُمَّةُ كَالذَّرِّيَّةِ لِهَذَا النَّبِيِّ الْمَحْمُودِ وَ اور امت اس نبی محمود کی ذریت کی بجا ہے۔ اور اس
إِلَيْهِ أَشَارَ فِي قَوْلِهِ " إِنَّا اَعْطَيْنَكَ الْكَوْثَرَ “ کی طرف خدا تعالیٰ کے اس قول کا اشارہ ہے اِنّا
فَأَمْعِنَ فِيْهِ وَ تَفَكَّرُ۔ وَلَا تَكُنْ مِنَ اعْطَيْنَكَ الْكَوْثَرَ (الکوثر : ۲) پس ان معنوں میں غور اور
الْغَافِلِينَ وَ إِنَّ زَمَانَ رُوْحَانِيَّةِ نَبِيِّنَا فکر کر اور غافلوں میں سے مت ہو۔ اور ہمارے نبی کی
عَلَيْهِ السَّلَامُ قَدْ بَدَأَ مِنَ الْأَلْفِ الْخَامِس روحانیت کا زمانہ پانچویں ہزار سے شروع اور چھٹے ہزار
وَ كَمَلَ إِلَى آخِرِ الْأَلْفِ السَّادِسِ وَ إِلَيْهِ کے آخر تک کامل ہوا اور اس کی طرف خدا تعالیٰ کا قول
أَشَارَ فِي قَوْلِهِ " لِيُظْهِرَهُ عَلَى الدِّينِ " اشارہ کرتا ہے کہ لِيُظْهِرَهُ عَلَى الدِّينِ (الصف: ١٠)
وَتَفْصِيلُ الْمَقَامِ أَنَّ نَبِيَّنَا صَلَّى اللهُ اور اس مقام کی تفصیل یہ ہے کہ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ جَاءَ عَلَى قَدَمِ آدَمَ ، وَإِنَّ آدم کے قدم پر آئے اور آدم کی روحانیت نے پانچویں
رُوْحَانِيَّةَ ادَمَ قَدْ طَلَعَتْ فِي الْيَوْمِ دن میں طلوع فرمایا کیونکہ اس دن تک سب کچھ جو اس
الْخَامِسِ لِمَا خُلِقَ إِلى هَذَا الْيَوْمِ كُلَّ مَا کی ہویت کے اجزاء سے اور اس کی ماہیت کی حقیقت
كَانَ مِنْ أَجْزَاءِ هُوَيَّتِهِ وَحَقِيقَةِ مَا هِيَّتِهِ سے تھا پیدا ہو گیا کیونکہ زمین اپنی تمام مخلوق کے ساتھ
فَإِنَّ الْأَرْضَ بِجَمِيعِ مَخْلُوقَاتِهَا وَ السَّمَاءُ اور آسمان اپنی تمام مصنوعات کے ساتھ آدم کی ہوتیت
بِجَمِيعِ مَصْنُوعَاتِهَا كَانَتْ حَقِيقَةً هُوِيَّةِ کی حقیقت تھے۔ گویا آدم کا مادہ جمادی حقیقت سے
ادَمَ كَأَنَّ مَادَّتَهُ قَدِ انْتَقَلَتْ مِنَ الْحَقِيقَةِ نباتی حقیقت کی طرف اور نباتی حقیقت سے حیوانیت کی
الْجَمَادِيَّةِ إِلَى الْحَقِيقَةِ الثَّبَانِيَّةِ ثُمَّ مِنَ الْحَقِيقَةِ ہویت کی طرف منتقل ہوا پھر روحانیت کے طور
الثَّبَاتِيَّةِ إِلَى الْهُوِيَّةِ الْحَيَوَانِيَّةِ ثُمَّ بَعْدَ ذَالِكَ پر کوئی کمالات سے قمری کمالات کی طرف اور
انْتَقَلَتْ مِنْ حَيْثُ الرُّوْحَانِيَّةِ مِنَ الْكَمَالَاتِ قمری انوار سے شمسی شعاعوں کی طرف انتقال
الْكَوْ كَبِيَّةِ إِلَى الْكَمَالَاتِ الْقَمَرِيَّةِ وَمِنَ الْأَنْوَارِ فرمایا اور ( یہ سب انتقالات مظاہر تر قیات عالم
الْقَمَرِيَّةِ إِلَى الْأَشِعَةِ الشَّمْسِيَّةِ وَكَانَتْ هَذِهِ کے حقیقت انسانیہ کے معارج کی طرف تھے۔)
الإِنْتَقَالَاتُ كُلُّهَا مَظَاهِرَ تَرَقِيَّاتِ الْعَالَمِ إِلى اور اس راز کو دوسرے لفظوں میں اس طرح پر
مَعَارِجِ الْحَقِيقَةِ الْإِنْسَانِيَّةِ كَأَنَّ الْإِنْسَانَ كَانَ سمجھنا چاہیے کہ انسان ایک وقت جماد تھا اور
فِي وَقْتِ جَمَادًا وَفِي وَقْتِ آخَرَ نَبَانًا، وَبَعْدَ ذَالِكَ دوسرے وقت نبات اور اس کے بعد حیوان اور
حَيَوَانًا، وَبَعْدَ ذَالِكَ كَوْكَبًا وَقَمَرًا وَشَمْسًا حَتَّی اس کے بعد ستارہ اور چاند اور سورج تھا یہاں
مجمع فِي الْيَوْمِ الْخَامِسِ كُلُّ مَا اقْتَضَتْ فِطْرَتُه تک کہ پانچویں دن وہ سب کچھ جو اس کی
مِنَ الْقُوَى الْأَرْضِيَّةِ وَالسَّمَاوِيَّةِ بِفَضْلِ اللهِ فطرت ، زمینی اور آسمانی قوی سے تقاضا کرتی تھی
أَحْسَنَ الْخَالِقِينَ
احسن الخالقین خدا کے فضل سے جمع ہو گیا۔
فَكَانَ الْخَلْقُ كُلُّهُ فَرْدًا كَامِلًا لِآدَمَ ، أَوْ مِرَاةً پس تمام پیدائش آدم کے لئے ایک فرد کامل
لِوُجُودِهِ الَّذِي أَعَزَّهُ اللهُ وَ أَكْرَمَ ثُمَّ أَرَادَ اللهُ أَنْ تھا یا اس کے وجود کا آئینہ تھا جسے خدا نے معزز
يُرِيَ هَذِهِ الْخَفَايَا عَلَى وَجْهِ الْكَمَالِ فِي شَخْصٍ اور مکرم بنایا پھر ارادہ فرمایا کہ پوشید گیوں کو
وَاحِدٍ هُوَ مَظْهَرُ جَمِيعِ هَذِهِ الْخِصَالِ فَتَجَلَّتْ پورے طور پر ایک ہی شخص میں ظاہر کرے جوان
رُوْحَانِيَّةُ آدَمَ بِالتَّجَلِي الْجَامِعِ الْكَامِلِ فِي خصلتوں کا مظہر ہو۔ پس آدم کی روحانیت نے
السَّاعَةِ الْآخِرَةِ مِنَ الْجُمْعَةِ أَعْنِي الْيَوْمَ الَّذِي جامع کامل تحلی کے ساتھ جمعہ کے دن آخری
هُوَ السَّادِسُ مِنَ السَّنَّةِ فَكَذَالِكَ طَلَعَت ساعت میں تحلی فرمائی یعنی اس دن جو چھ کا چھٹا
رُوْحَانِيَّةُ نَبِيْنَا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْأَلْفِ ہے اسی طرح ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
الْخَامِسِ بِإِجْمَالِ صِفَاتِهَا وَمَا كَانَ ذَالِكَ الزَّمَانُ روحانیت نے پانچویں ہزار میں اجمالی صفات
مُنْتَهى تَرَقِيَاتِهَا بَلْ كَانَتْ قَدَمًا أُولَى لِمَعَارِجِ کے ساتھ ظہور فرمایا اور وہ زمانہ اُس روحانیت کی
كَمَا لَا تِهَا ثُمَّ كَمُلَتْ وَتَجَلَّتْ تِلْكَ الرُّوْحَانِيَّةُ فِي ترقیات کا انتہا نہ تھا بلکہ اس کے کمالات کے
اخِرِ الْأَلْفِ السَّادِسُ أَعْنِي فِي هَذَا الْحِينِ معراج کے لئے پہلا قدم تھا پھر اس روحانیت نے چھٹے
كَمَا خُلِقَ آدَمُ فِي آخِرِ الْيَوْمِ السَّادِس بِإِذْنِ ہزار کے آخر میں یعنی اس وقت پوری طرح سے تھیلی
اللهِ أَحْسَنِ الْخَالِقِينَ وَالتَّخَذَتْ رُوْحَانِيَّةُ فرمائی جیسا کہ آدم چھٹے دن کے آخر میں احسن الخالقین
نَبِيِّنَا خَيْرِ الرُّسُلِ مَظْهَرًا مِّن أُمَّتِهِ لِتَبْلُغَ خدا کے اذن سے پیدا ہوا اور خیر الرسل کی روحانیت
كَمَالَ ظُهُورِهَا وَغَلَبَةَ نُوْرِهَا كَمَا كَانَ وَعْدُ نے اپنے ظہور کے کمال کے لئے اور اپنے نور کے غلبہ
اللهِ فِي الْكِتَابِ الْمُبِينِ فَأَنَا ذَالِكَ الْمَظْهَرُ کے لئے ایک مظہر اختیار کیا جیسا کہ خدا تعالیٰ نے
الْمَوْعُودُ وَالنُّورُ الْمَعْهُودُ۔ فَأَمِنٌ وَلَا تَكُنْ کتاب مبین میں وعدہ فرمایا تھا بس میں وہی مظہر ہوں
مِنَ الْكَافِرِينَ
پس ایمان لا اور کافروں سے مت ہو۔
(خطبہ الہامیہ، روحانی خزائن جلد ۱۶ صفحه ۲۵۹ تا ۲۶۷)
( ترجمہ اصل کتاب سے )
فرشتوں کا جناب الہی میں عرض کرنا کہ کیا تو ایک مفسد کو خلیفہ بنانے لگا ہے؟ اس کے کیا معنے ہیں؟ پس
واضح ہو کہ اصل حقیقت یہ ہے کہ جب خدا تعالیٰ نے چھٹے دن آسمانوں کے سات طبقے بنائے اور ہر ایک
آسمان کے قضاء و قدر کا انتظام فرمایا اور چھٹا دن جو ستارہ سعدا کبر کا دن ہے یعنی مشتری کا دن قریب الاختتام
ہو گیا اور فرشتے جن کو حسب منطوق آيت وَ أولى فِي كُلِّ سَمَاءِ أَمْرَهَا ( حم السجدة : ١٣) سعد و نحس کا علم
دیا گیا تھا اور ان کو معلوم ہو چکا تھا کہ سعدا کبر مشتری ہے اور انہوں نے دیکھا کہ بظاہر اس دن کا حصہ آدم کو
نہیں ملا کیونکہ دن میں سے بہت ہی تھوڑا وقت باقی ہے سو یہ خیال گزرا کہ اب پیدائش آدم کی زُحل کے
وقت میں ہوگی اس کی سرشت میں زحلی تاثیریں جو قہر اور عذاب وغیرہ ہے رکھی جائیں گی اس لئے اس کا وجود
بڑے فتنوں کا موجب ہوگا۔ سو بناء اعتراض کی ایک ظنی امر تھا نہ یقینی ۔ اس لئے ظنی پیرا یہ میں انہوں نے
انکار کیا اور عرض کیا کہ کیا تو ایسے شخص کو پیدا کرتا ہے جو مفسد اور خونریز ہوگا اور خیال کیا کہ ہم زاہد اور عابد اور
تقدیس کرنے والے اور ہر ایک بدی سے پاک ہیں اور نیز ہماری پیدائش مشتری کے وقت میں ہے جو سعدا کبر
ہے تب ان کو جواب ملا کہ اِنّي اَعْلَمُ مَا لَا تَعْلَمُونَ یعنی تمہیں خبر نہیں کہ میں آدم کو کس وقت بناؤں گا۔ میں
مشتری کے وقت کے اُس حصے میں اس کو بناؤں گا جو اُس دن کے تمام حصوں میں سے زیادہ مبارک ہے اور
چہ جمعہ کا دن سعدا کبر ہے لیکن اس کے عصر کے وقت کی گھڑی ہر ایک اس کی گھڑی سے سعادت اور برکت
میں سبقت لے گئی ہے۔ سو آدم جمعہ کی اخیر گھڑی میں بنایا گیا۔ یعنی عصر کے وقت پیدا کیا گیا اسی وجہ سے
اگر
احادیث میں ترغیب دی گئی ہے کہ جمعہ کی عصر اور مغرب کے درمیان بہت دُعا کرو کہ اس میں ایک گھڑی ہے
جس میں دُعا قبول ہوتی ہے۔ یہ وہی گھڑی ہے جس کی فرشتوں کو بھی خبر نہ تھی ۔ اس گھڑی میں جو پیدا ہو وہ
آسمان پر آدم کہلاتا ہے اور ایک بڑے سلسلہ کی اس سے بنیاد پڑتی ہے۔ سو آدم اسی گھڑی میں پیدا کیا گیا۔
اس لئے آدم ثانی یعنی اس عاجز کو یہی گھڑی عطا کی گئی۔ اسی کی طرف براہین احمدیہ کے اس الہام میں اشارہ
ہے کہ يَنْقَطِعُ أَبَاتُكَ وَيُبْدَءُ مِنْكَ دیکھو براہین احمدیہ صفحہ ۴۹۰ ۔ اور یہ اتفاقات عجیبہ میں سے ہے کہ یہ
عاجز نہ صرف ہزار ششم کے آخری حصہ میں پیدا ہوا جو مشتری سے وہی تعلق رکھتا ہے جو آدم کا روز ششم یعنی
اس کا آخری حصہ تعلق رکھتا تھا بلکہ یہ عاجز بروز جمعہ چاند کی چودھویں تاریخ میں پیدا ہوا ہے۔ اس جگہ ایک
اور بات بیان کرنے کے لائق ہے کہ اگر یہ سوال ہو کہ جمعہ کی آخری گھڑی جو عصر کے وقت کی ہے جس میں
آدم پیدا کیا گیا کیوں ایسی مبارک ہے اور کیوں آدم کی پیدائش کے لئے وہ خاص کی گئی؟ اس کا جواب یہ
ہے کہ خدا تعالیٰ نے تاثیر کواکب کا نظام ایسا رکھا ہے کہ ایک ستارہ اپنے عمل کے آخری حصہ میں دوسرے
ستارے کا کچھ اثر لے لیتا ہے جو اس حصے سے ملحق ہو اور اس کے بعد میں آنے والا ہو۔ اب چونکہ عصر کے
وقت سے جب آدم پیدا کیا گیا رات قریب تھی لہذا وہ وقت زحل کی تاثیر سے بھی کچھ حصہ رکھتا تھا اور مشتری
سے بھی فیضیاب تھا جو جمالی رنگ کی تاثیرات اپنے اندر رکھتا ہے۔ سو خدا نے آدم کو جمعہ کے دن عصر کے
وقت بنایا کیونکہ اس کو منظور تھا کہ آدم کو جلال اور جمال کا جامع بناوے جیسا کہ اسی کی طرف یہ آیت اشارہ
کرتی ہے کہ خَلَقْتُ بِيَدَيَّ (ص: ۷۶) یعنی آدم کو میں نے اپنے دونوں ہاتھ سے پیدا کیا ہے ظاہر ہے کہ
خدا کے ہاتھ انسان کی طرح نہیں ہیں۔ پس دونوں ہاتھ سے مراد جمالی اور جلالی تحقی ہے۔ پس اس آیت کا
مطلب یہ ہے کہ آدم کو جلالی اور جمالی تحلی کا جامع پیدا کیا گیا اور چونکہ اللہ تعالی علمی سلسلہ کو ضائع کرنا نہیں
چاہتا اس لئے اُس نے آدم کی پیدائش کے وقت ان ستاروں کی تاثیرات سے بھی کام لیا ہے جن کو اس نے
اپنے ہاتھ سے بنایا تھا۔ اور یہ ستارے فقط زینت کے لئے نہیں ہیں جیسا عوام خیال کرتے ہیں بلکہ ان میں
تاثیرات ہیں جیسا کہ آیت وَ زَيَّنَا السَّمَاءِ الدُّنْيَا بِمَصَابِيحَ وَ حِفظًا ( حم السجدة : ١٣) سے۔ یعنی حفظًا
کے لفظ سے معلوم ہوتا ہے۔ یعنی نظام دنیا کی محافظت میں ان ستاروں کو دخل ہے اُسی قسم کا دخل جیسا کہ
انسانی صحت میں دوا اور غذا کو ہوتا ہے جس کو الوہیت کے اقتدار میں کچھ دخل نہیں بلکہ جبروت ایزدی کے
آگے یہ تمام چیزیں بطور مردہ ہیں۔ یہ چیزیں بجز اذنِ الہی کچھ نہیں کر سکتیں۔ ان کی تاثیرات خدا تعالیٰ کے
ہے۔
ہاتھ میں ہیں۔ پس واقعی اور صحیح امر یہی ہے کہ ستاروں میں تاثیرات ہیں جن کا زمین پر اثر ہوتا ہے۔ لہذا اس
انسان سے زیادہ تر کوئی دنیا میں جاہل نہیں کہ جو بنفشہ اور نیلوفر اور تربد اور سقمونیا اور خیار شنبر کی تاثیرات کا
تو قائل ہے مگر ان ستاروں کی تاثیرات کا منکر ہے جو قدرت کے ہاتھ کے اول درجہ پر تحلی گاہ اور مظہر العجائب
ہیں جن کی نسبت خود خدا تعالیٰ نے حفظا کا لفظ استعمال کیا ہے۔ یہ لوگ جو سراپا جہالت میں غرق ہیں اس
علمی سلسلہ کو شرک میں داخل کرتے ہیں نہیں جانتے جو دنیا میں خدا تعالیٰ کا قانونِ قدرت یہی ہے جو ا ہے جو کوئی چیز
اس نے لغو اور بے فائدہ اور بے تاثیر پیدا نہیں کی جبکہ وہ فرماتا ہے کہ ہر ایک چیز انسان کے لئے پیدا کی گئی
ہے تو اب بتلاؤ کہ سَمَاءَ الدُّنْیا کو لاکھوں ستاروں سے پر کر دینا انسان کو اس سے کیا فائدہ ہے؟ اور خدا
کا یہ کہنا کہ سب چیزیں انسان کے لئے پیدا کی گئی ہیں ضرور ہمیں اس طرف توجہ دلاتا ہے کہ ان چیزوں کے
اندر خاص وہ تاثیرات ہیں جو انسانی زندگی اور انسانی تمدن پر اپنا اثر ڈالتی ہیں ۔ جیسا کہ متقدمین حکماء نے
لکھا ہے کہ زمین ابتدا میں بہت ناہموار تھی خدا نے ستاروں کی تاثیرات کے ساتھ اس کو درست کیا ہے اور یہ
ستارے جیسا کہ یہ جاہل لوگ سمجھتے ہیں آسمان دنیا پر ہی نہیں ہیں بلکہ بعض بعض سے بڑے بڑے بعد پر
واقع ہیں اسی آسمان میں مشتری نظر آتا ہے جو چھٹے آسمان پر ہے ایسا ہی زُحل بھی دکھائی دیتا ہے جو ہفتم
آسمان پر ہے اور اسی وجہ سے اس کا نام زحل ہے جو اس کا بعد تمام ستاروں سے زیادہ ہے کیونکہ لغت میں
زحل بہت دور ہونے والے کو بھی کہتے ہیں۔ اور آسمان سے مراد وہ طبقات لطیفہ ہیں جو بعض بعض سے اپنے
خواص کے ساتھ متمیز ہیں۔ یہ کہنا بھی جہالت ہے کہ آسمان کچھ چیز نہیں کیونکہ جہاں تک عالم بالا کی طرف
سیر کی جائے محض خلا کا حصہ کسی جگہ نظر نہیں آئے گا۔ پس کامل استقراء جو مجہولات کی اصلیت دریافت کرنے
کے لئے اول درجہ پر ہے صریح اور صاف طور پر سمجھاتا ہے کہ محض خلا کسی جگہ نہیں ہے۔ اور جیسا کہ پہلا آدم
جمالی اور جلالی رنگ میں مشتری اور زحل کی دونوں تاثیریں لے کر پیدا ہوا اسی طرح وہ آدم جو ہزار ششم کے
آخر میں پیدا ہوا وہ بھی یہ دونوں تاثیریں اپنے اندر رکھتا ہے۔ اس کے پہلے قدم پر مردوں کا زندہ ہونا ہے اور
دوسرے قدم پر زندوں کا مرنا ہے یعنی قیامت میں ۔ خدا نے اس کے وقت میں رحمت کی نشانیاں انیاں بھی رکھی
ہیں اور قہر کی بھی تا دونوں رنگ جمالی اور جلالی ثابت ہو جائیں ۔ آخری زمانہ کی نسبت خدا تعالیٰ کا یہ فرمانا کہ
آفتاب اور ماہتاب ایک ہی وقت میں تاریک ہو جائیں گے زمین پر جا بجا خسف واقع ہوگا۔ پہاڑ اڑائے
جائیں گے۔ یہ سب قہری اور جلالی نشانیاں ہیں۔ عیسائیت کے غلبہ کے زمانہ کی نسبت بھی اسی قسم کے