سورة الاٴحزَاب

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۲)

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

جَارِيَةٍ مِنَ الْمَقْلَةِ ، وَ قَلْبِ ہے۔ اس کے آنسو بہتے ہیں، اور اس کی آنکھوں سے پانی جاری
يَضْجَرُ كَأَنَّهُ وُضِعَ عَلَى الْجَمْرَةِ ، ہوتا ہے۔ اور اس کا دل سوز و گداز سے بھرا ہوتا ہے گویا کہ وہ آگ
تَحَرَّكَ لَهُ مَوْجُ الْقُبُولِ مِن کے انگارے پر رکھا گیا ہے۔ ایسے شخص کے لئے بارگاہ احدیت
الْحَضْرَةِ، وَ نُجِّيَ مِن كَرْبِ بَلَغَ سے قبولیت کی موج حرکت میں آتی ہے۔ اور اللہ تعالیٰ اسے اس
أَمْرُهُ إِلَى الْهَلَكَةِ ، بَيْد أَنَّ هَذَا مصیبت سے نجات دیتا ہے۔ جو اسے ہلاکت تک پہنچا رہی تھی ۔
الْمَقَامَ ، لَا يَحْصُلُ إِلَّا لِمَنْ فَنی فی ہاں یادر ہے کہ یہ مقام صرف اسی کو حاصل ہوتا ہے جو فانی فی اللہ ہو
اللهِ وَ أَثَرَ الْحَبِيبَ الْعَلامَ، وَ اور اپنے عالم الغیب محبوب کو سب پر ترجیح دے۔ اور ہر اس چیز کو
تَرَكَ كُلَّمَا يُشَابِهُ الْأَصْنَامَ، ترک کر دے جو بتوں سے مشابہ ہے پھر قرآن مجید کی آواز پر
وَلَبِي نِدَاءَ الْقُرْآنِ، وَحَضَرَ حَرِيمَ لبیک کہے اور دونوں جہانوں کے بادشاہ خدا کے سامنے حاضر ہو
السُّلْطَانِ ، وَأَطَاعَ الْمَوْلى حَتَّی جائے ۔ اپنے آقا کی اطاعت میں فناء کے مقام تک پہنچ جائے ۔
فَلَى ، وَنَهَى النَّفْسَ عَنِ الْهَوى ، اور نفس کو تمام خواہشات سے روکے۔ وہ اس وقت اللہ کے حضور
وَتَيَقَظَ فِي زَمَن نَّعْسِ النَّاسِ جاگ کر وقت گزارے جب لوگوں پر نیند کا غلبہ ہو اور وسوسہ انداز
وَعَانَ الْوَسْوَاسُ ، وَرَضِيَ عَن شیطان ان میں خرابی پیدا کرتا ہو۔ ایسا مومن جو اپنے رب سے اور
رَّبِّهِ وَمَا قَضَى، وَ أَلْقَى إِلَيْهِ الْعُلٰی اس کی قضا پر ہر حال میں راضی ہو اور اپنے تمام معاملات کو اس کے
، وَ مَا دَنَّسَ نَفْسَهُ بِالذُّنُوبِ، بَعْدَ سپرد کر دے اور جب اسے محبوب کے دیار میں پاک دل اور مضبوط
مَا أُدْخِلَ فِي دِيَارِ الْمَحْبُوبِ عزیمت اور واضح سچائی کے طفیل داخل کیا جا چکا ہو تو وہ اپنے نفس کو
بِقَلْبٍ نَقِي وَ عَزْمٍ قَوِي وَ صِدْقٍ کسی قسم کے گناہ سے بھی میلا نہ کرے۔ یہ وہ لوگ ہیں، جن کی
جلي أُولئِكَ لَا تُضَاعُ دَعَوَاتُهُمْ، دُعا میں کبھی ضائع نہیں جاتیں اور جن کی عاجزانہ التجائیں کبھی رڈ
وَلَا تُرَدُّ كَلِمَاتُهُمْ ۔
نہیں ہوتیں۔ ( ترجمہ از مرتب )
( تذکرۃ الشہادتین ، روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحه ۸۲، ۸۳ )
خدا تعالیٰ نے تو انسان سے نہایت تنزل کے رنگ میں دوستانہ برتاؤ کیا ہے۔ دوستانہ تعلق کیا ہوتا ہے
یہی کہ کبھی ایک دوست دوسرے دوست کی بات مان لیتا ہے اور کبھی دوسرے سے اپنی بات منوانا چاہتا ہے
چنانچہ خدا تعالیٰ بھی ایسا ہی کرتا ہے چنانچہ ادْعُونِي اَسْتَجِبْ لَكُمْ (المومن : ۶۱) اور إِذَا سَأَلَكَ عِبَادِى
۔

عَنِّي فَإِنِّي قَرِيبٌ أُجِيبُ دَعْوَةَ الدَّاعِ إِذَا دَعَانِ سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ انسان کی بات کو مان لیتا ہے اور
اس کی دعا کو قبول فرماتا ہے اور دوسری فَلْيَسْتَجِيبُوا لِي وَلْيُؤْمِنُوا بُی سے اور وَلَنَبْلُوَنَّكُمُ (البقرة : ۱۵۶)
سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ اپنی بات منوانا چاہتا ہے۔
بعض لوگ خدا تعالیٰ پر الزام لگاتے ہیں کہ وہ ہماری دعا کو قبول نہیں کرتا۔ یا اولیاء لوگوں پر طعن کرتے
ہیں کہ ان کی فلاں دعا قبول نہیں ہوئی۔ اصل میں وہ نادان اس قانون الہی سے نا آشنا محض ہوتے ہیں جس
انسان کو خدا سے را سے ایسا معاملہ پڑا ہو گا وہ خوب اس قاعدہ سے آگاہ ہوگا ۔ خدا تعالیٰ نے مان لینے کے اور منوانے
کے دو نمونے پیش کئے ہیں۔ انہی کو مان لینا ایمان ہے تم ایسے نہ بنو کہ ایک ہی پہلو پر زور دو۔ ایسا نہ ہو کہ تم خدا
کی مخالفت کر کے اس کے مقررہ قانون کو توڑنے کی کوشش کرنے والے بنو۔
قبولیت دعا کی شرط
ا
الحكم جلد نمبر ۱۱ مؤرخہ ۲۴ / مارچ ۱۹۰۳ صفحه ۱۲ و ملفوظات جلد سوم صفحه ۱۵۱)
یہ خوب یا درکھو کہ انسان کی دعا اس وقت قبول ہوتی ہے جبکہ وہ اللہ تعالیٰ کے لئے غفلت فسق و فجور کو چھوڑ
دے۔ جس قدر قرب الہی انسان حاصل کرے گا اسی قدر قبولیت دعا کے ثمرات سے حصہ لے گا۔ اسی لئے فرمایا
ہے وَ إِذَا سَأَلَكَ عِبَادِي عَنِّي فَإِنِّي قَرِيبٌ أُجِيبُ دَعْوَةَ الدَّاعِ إِذَا دَعَانِ فَلْيَسْتَجِيبُوا لِي وَلْيُؤْمِنُوا
بِي لَعَلَّهُمْ يَرْشُدُونَ اور دوسری جگہ فرمایا ہے کہ وَ أَنَّى لَهُمُ التَّنَاوُشُ مِنْ مَكَانٍ بَعِيدٍ (سبا: ۵۳) یعنی
جو مجھ سے دور ہو اس کی دعا کیوں کر سنوں؟ یہ گو یا عام قانون قدرت کے نظارہ سے ایک سبق دیا ہے۔ یہ نہیں
کہ خدا سن نہیں سکتا۔ وہ تو دل کے مخفی در مخفی ارادوں اور ان ارادوں سے بھی واقف ہے جو ابھی پیدا نہیں
ہوئے ۔ مگر یہاں پر انسان کو قرب الہی کی طرف توجہ دلائی ہے کہ جیسے دور کی آواز سنائی نہیں دیتی، اسی طرح
پر جو شخص غفلت اور فسق و فجور میں مبتلا رہ کر مجھ سے دور ہوتا جاتا ہے، جس قدر وہ دور ہوتا ہے اس قدر حجاب
اور فاصلہ اس کی دعاؤں کی قبولیت میں ہوتا جاتا ہے۔ کیا سچ کہا ہے :
پیدا است ندارا که بلند هست جنابت
جیسے میں نے ابھی کہا گو خدا عالم الغیب ہے لیکن یہ قانون قدرت ہے کہ تقویٰ کے بغیر کچھ نہیں ہوتا۔
الحکم جلد ۴ نمبر ۴۴ مؤرخه ۱۰ دسمبر ۱۹۰۰ صفحه (۳)
أحِلَّ لَكُمْ لَيْلَةَ الصِّيَامِ الرَّفَثُ إِلَى نِسَائِكُمْ هُنَّ لِبَاسٌ لَكُمْ وَأَنْتُمْ لِبَاسٌ
لَهُنَّ عَلِمَ اللهُ أَنَّكُمُ كُنْتُمْ تَخْتَانُونَ أَنْفُسَكُمْ فَتَابَ عَلَيْكُمْ وَعَفَا عَنْكُمْ

فَالْنَ بَاشِرُوهُنَّ وَ ابْتَغُوا مَا كَتَبَ اللهُ لَكُمْ وَكُلُوا وَاشْرَبُوا حَتَّى يَتَبَيَّنَ
لَكُمُ الْخَيْطُ الْأَبْيَضُ مِنَ الْخَيْطِ الْأَسْوَدِ مِنَ الْفَجْرِ ثُمَّ أَتِمُّوا الصِّيَامَ إِلَى
الَّيْلِ وَلَا تُبَاشِرُوهُنَّ وَ اَنْتُمْ عُكِفُونَ فِي الْمَسْجِدِ تِلْكَ حُدُودُ اللَّهِ فَلَا
لا
تَقْرَبُوهَا كَذلِكَ يُبَيِّنُ اللَّهُ ايَتِهِ لِلنَّاسِ لَعَلَّهُمْ يَتَّقُونَ )
كُلُوا ایک امر ہے جب مومن اس کو امر سمجھ کر بجالا وے تو اس کا ثواب ہوگا اسی طرح عَاشِرُوهُنَّ
بِالْمَعْرُوفِ (النساء :۲۰) امر کی بجا آوری سے ثواب ہوتا ہے لیکن اگر ریا کاری سے نماز بھی ادا کرے تو پھر اس
کے لئے ویل ہے۔
الحکم جلد ۸ نمبر ۸ مورخه ۱۰ ر مارچ ۱۹۰۴ء صفحه ۹)
(وَ أَنْتُمْ عَلِفُونَ فِي الْمَسْجِدِ ) اعتکاف میں یہ ضروری نہیں ہے کہ انسان اندر ہی بیٹھا رہے اور بالکل
کہیں آئے جائے ہی نہ ۔۔۔۔ چھت پر دھوپ ہوتی ہے۔ وہاں جا کر آپ ( ڈاکٹر عباد اللہ صاحب امرتسری
اور خواجہ کمال الدین صاحب سے خطاب ہے ۔ ہر دو اصحاب ان دنوں قادیان کی مسجد میں معتکف
تھے۔ مرتب ) بیٹھ سکتے ہیں کیونکہ نیچے یہاں سردی زیادہ ہے اور ہر ایک ضروری بات کر سکتے ہیں ضروری
امور کا خیال رکھنا چاہئے اور یوں تو ہر ایک کام ( مومن کا ) عبادت ہی ہوتا ہے۔
البدر جلد اول نمبر ۱۰ مورخه ۲ جنوری ۱۹۰۳ ء صفحه (۷۴)
وَلَا تَأْكُلُوا أَمْوَالَكُمْ بَيْنَكُمُ بِالْبَاطِلِ وَ تُدْلُوا بِهَا إِلَى الْحُكَامِ لِتَأْكُلُوا فَرِيقًا
مِنْ أَمْوَالِ النَّاسِ بِالْإِثْمِ وَأَنْتُمْ تَعْلَمُونَ
یعنی آپس میں ایک دوسرے کے مال کو نا جائز طور پر مت کھایا کرو اور نہ اپنے مال کو رشوت کے طور پر
حکام تک پہنچایا کرو۔ تا اس طرح پر حکام کی اعانت سے دوسرے کے مالوں کو دبالو۔
نا جائز طور پر ایک دوسرے کے مال مت کھاؤ۔
اسلامی اصول کی فلاسفی ، روحانی خزائن جلد ۱۰ صفحه ۳۴۷)
شہادت القرآن، روحانی خزائن جلد ۶ صفحه ۳۳۱)
تم ایک دوسرے کے مال کو ناحق کے طور پر مت کھاؤ۔ (شہادت القرآن، روحانی خزائن جلد ۶ صفحه ۳۳۶)
يَسْتَلُونَكَ عَنِ الْأَهِلَّةِ قُلْ هِيَ مَوَاقِيْتُ لِلنَّاسِ وَالْحَجِّ وَلَيْسَ الْبِرُّ بِأَنْ
تَأْتُوا الْبُيُوتَ مِنْ ظُهُورِهَا وَلَكِنَّ الْبِرَّ مَنِ اتَّقَى وَأَتُوا الْبُيُوتَ مِنْ أَبْوَابِهَا وَ

آج 10 میں سے 10 باقی