سورة الحَجّ

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۲)

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

يَقُولَ الرَّسُولُ وَ الَّذِينَ آمَنُوا مَعَهُ مَتَى يَقُولَ الرَّسُولُ وَالَّذِينَ آمَنُوا مَعَهُ مَتَى نَصْرُ اللَّهِ إِلَّا إِنَّ
نَصْرُ اللَّهِ إِلَّا إِنَّ نَصْرَ اللَّهِ قَرِيبُ - نَصَرَ اللهِ قَرِيبٌ - * پس اسی طرح اس زمانے کے لوگ
فَكَذلِكَ يُرِيدُ أَبْنَاءُ هَذَا الزَّمَانِ چاہتے ہیں کہ مجھے قتل کریں یا مجھے صلیب دیں یا مجھے کسی
لِيَقْتُلُونِي أَوْ يُصَلِّبُونِي أَوْ يَطْرَحُونِي فِي اندھے کنویں میں ڈال دیں یا صداقت کو اپنے پاؤں تلے
غَيَابَةِ جُبِّ، وَيَدُوسُوا الصَّدَاقَةَ روند دیں۔ اور سر سبز درختوں کو اُسی طرح جلا دیں جیسے خشک
بأَرْجُلِهِمْ، وَيُحَرِّقُوا الْأَشْجَارَ الْخَضِرَةَ گھاس کو جلا دیا جاتا ہے۔ پس اللہ کی ذات ہی ہے جس سے
كَمَا يُحْرَقُ الْحَشَائِشُ الْيَابِسَةُ، فَاللهُ اُن کے مکروہ منصوبوں کے خلاف مدد حاصل کی جاسکتی
الْمُسْتَعَانُ عَلَى مَا يَكِيدُونَ وَهُوَ خَيْرُ ہے اور وہی بہتر مدد کرنے والا ہے۔ البتہ اُس کی وہ مدد جس کا
النَّاصِرِينَ وَأَمَّا نَصْرَهُ الَّذِي يُنْكِرُونَه وہ انکار کرتے ہیں تو وہ ایک ایسی چیز ہے کہ عنقریب تو وہ کچھ
فَشَيْءٌ سَتَرَى مَا لَا تَسْمَعُ، بَلْ ظَهَرَت دیکھے گا جسے تو سنتا نہیں بلکہ اُس کی علامات دیکھنے والوں کی
عَلَامَاتُهُ فِي أَعْيُنِ النَّاظِرِينَ نگاہوں میں ظاہر ہوگئی ہیں ۔
أَلَا تَرَى أَنَّ الزَّمَانَ كَيْفَ انْقَلَبَ کیا تو نہیں دیکھتا کہ زمانہ کیسے توحید کی طرف پلٹ گیا
إِلَى التَّوْحِيدِ ، وَكَيْفَ هَبْتُ رِيَاحُ ہے اور کس طرح اسلام کی ہوائیں مشرکوں کے ملکوں میں
الْإِسْلَامِ فِي بِلَادِ الْمُشْرِكِيْنَ وَكَيْفَ چل پڑی ہیں اور کس طرح لوگ اللہ کے دین میں ہر ملک
يَدْخُلُونَ فِي دِينِ اللَّهِ أَفْوَاجًا فِي كُلِّ سے فوج در فوج داخل ہو رہے ہیں؟ پس یہ وہی نور ہے
مُلْكِ فَمَا هَذَا إِلَّا النُّورُ الَّذِي نَزَلَ مِنَ جو آسمان سے اُس شخص کے ساتھ نازل ہوا جو لوگوں کی
السَّمَاءِ مَعَ الَّذِي أُنْزِلَ لإصلاح اصلاح کے لئے مبعوث کیا گیا۔ اس سے واضح تر دلیل اور
النَّاسِ، فَأَيُّ دَلِيْلٍ وَاضِحٌ مِنْ هَذَا إِنْ کون سی ہو سکتی ہے۔ اگر تو انصاف کرنے والوں میں سے
كُنْتَ مِنَ الْمُنْصِفِيْنَ يَا مِسْكِينَ ثُمَّ ہے۔ اے سادہ لوح ! اُٹھ ! اور آنکھ کھول تا کہ تو دیکھے کہ
وَافْتَحِ الْعَيْنَ لِتَنْظُرَ كَيْفَ يُكْسَر صلیب کس طرح توڑی جارہی ہے اور آسمانی حربہ سے سور
الصَّلِيبُ وَيُقْتَلُ الْخِنْزِيرُ بِحَرْبَةِ قتل کئے جارہے ہیں؟ جہاں تک لوگوں کو اس دنیا کے
** کیا تم گمان کرتے ہو کہ تم جنت میں داخل ہو جاؤ گے جبکہ ابھی تک تم پر ان لوگوں جیسے حالات نہیں آئے جو تم سے پہلے گزر چکے ہیں
انہیں سختیاں اور تکلیفیں پہنچیں اور وہ ہلا کر رکھ دیئے گئے یہاں تک کہ رسول اور وہ جو اس کے ساتھ ایمان لائے تھے پکار اٹھے کہ اللہ کی مدد
کب آئے گی ۔ (البقرۃ: ۲۱۵)

السَّمَاءِ وَأَمَّا قَتْلَ النَّاسِ بِآلَاتِ هَذِهِ الدُّنْيَا آلات سے قتل کرنے کا تعلق ہے تو یہ کوئی عجیب
فَلَيْسَ بِشَيْءٍ عَجِيْبِ أَلَيْسَ الْمُلُوكُ يَفْعَلُونَ چیز نہیں۔ کیا بادشاہ ایسے نہیں کیا کرتے؟ پس تو
أَيْضًا ذَلِكَ فَتَحَسَّسُ حَرْبَةَ اللهِ، وَلَا تَكُنْ مِنَ اللہ کے حربہ کو تلاش کر اور انکار کرنے والوں میں
الْمُنْكِرِينَ
( حمامة البشرى ، روحانی خزائن جلدے صفحہ ۳۱۷، ۳۱۸)
سے نہ ہو۔ ( ترجمہ از مرتب )
ہمارا اس بات پر ایمان چاہیئے کہ اس کے وعدے برحق ہیں اگر تمام اسباب اس کے منافی نظر آویں پھر
بھی اس کا وعدہ سچا ہے اگر ایک آدمی بھی ہمارے ساتھ نہ ہو تو پھر بھی اس کا وعدہ سچا ہے۔ وعدہ اس کا کمزور ہو
سکتا ہے جس کی قدرت اور اختیار کمزور ہو، ہمارے خدا میں کوئی کمزوری نہیں ہے وہ بڑا قادر ہے اور اس کی
حرکت جاری ہے ہماری جماعت کو چاہیئے کہ اسی ایمان کو ہاتھ میں رکھے۔
بعض جماعت پر ابتلا بھی آتے ہیں اور تفرقہ پڑ جاتا ہے جیسے آنحضرت کے صحابہ مکہ مدینہ اور حبشہ کی طرف
منتشر ہو گئے لیکن آخر خدا تعالیٰ نے ان کو پھر ایک جا جمع کر دیا ۔ ابتلا اس کی سنت ہے اور ایسے زلزلے آتے
ہیں کہ مَتى نَصْرُ الله (البقرۃ: ۲۱۵) کہنا پڑتا ہے اور بعض کا خیال اس طرف منتقل ہو جاتا ہے کہ ممکن ہے وہ
وعدے غلط ہوں مگر انجام کار خدا کی بات سچی نکلتی ہے۔ (البدر جلد ۳ نمبر ۱۰ مورخه ۱۸ مارچ ۱۹۰۴ صفحه ۴)
كُتِبَ عَلَيْكُمُ الْقِتَالُ وَهُوَ كُرْهُ لَكُمْ وَعَسَى أَنْ تَكْرَهُوا شَيْئًا وَهُوَ خَيْرٌ لَكُمْ
وَعَسَى أَنْ تُحِبُّوا شَيْئًا وَ هُوَ شَرٌّ لَكُمْ وَاللهُ يَعْلَمُ وَأَنْتُمْ لَا تَعْلَمُونَ )
یعنی یہ ممکن ہے کہ تم ایک چیز کو بری سمجھو اور وہ اصل میں تمہارے لئے اچھی ہو اور ممکن ہے کہ تم ایک چیز کو
دوست رکھو اور وہ اصل میں تمہارے لئے بری ہو اور خدا چیزوں کی اصل حقیقت کو جانتا ہے اور تم نہیں
جانتے۔
(براہین احمد یہ چہار تخصص ، روحانی خزائن جلد ۱ صفحه ۴۳۱ حاشیه در حاشیہ نمبر ۱۱)
دُعا جب قبول ہونے والی ہوتی ہے تو اللہ اس کے لئے دل میں ایک سچا جوش اور اضطراب پیدا کر دیتا
ہے اور بسا اوقات اللہ تعالیٰ خود ہی ایک دعا سکھاتا ہے اور الہامی طور پر اس کا پیرا یہ بتا دیتا ہے۔ جیسا کہ فرماتا
ہے : فَتَلَقَّى آدَمُ مِنْ رَّبِّهِ كَلِمت (البقرۃ (۳۸) ۔ اس سے صاف پایا جاتا ہے کہ خدا تعالیٰ اپنے راستباز بندوں
کو قبول ہونے والی دُعا ئیں خود الہا ما سکھا دیتا ہے ۔ بعض وقت ایسی دُعا میں ایسا حِصّہ بھی ہوتا ہے جس
کو دعا کرنے والا نا پسند کرتا ہے مگر وہ قبول ہو جاتی ہے تو معلوم ہوتا ہے کہ وہ اس آیت کے مصداق ہے۔

عَسَى أَنْ تَكْرَهُوا شَيْئًا وَهُوَ خَيْرٌ لَكُمْ -
سورة البقرة
الحکم جلد ۶ نمبر ۱۲ مورخه ۳۱ مارچ ۱۹۰۲ء صفحه ۷ )
بہت سی باتیں ایسی ہوتی ہیں جن کو تم پسند کرتے ہو اور وہ اچھی نہیں ہوتی ہیں اور بہت سی ایسی ہوتی ہیں جن
کو تم نا پسند کرتے ہو اور وہ در حقیقت تمہارے لئے مفید ہوتی ہیں ۔ (الحکم جلد ۸ نمبر ۳ مورخه ۲۴ جنوری ۱۹۰۴ صفحه ۲)
يَسْتَلُونَكَ عَنِ الشَّهْرِ الْحَرَامِ قِتَالٍ فِيْهِ قُلْ قِتَالُ فِيهِ كَبِيرٌ وَصَدٌّ عَنْ
سَبِيلِ اللهِ وَكُفْرُ بِهِ وَالْمَسْجِدِ الْحَرَامِ وَ إِخْرَاجُ أَهْلِهِ مِنْهُ أَكْبَرُ عِنْدَ اللَّهِ وَ
الْفِتْنَةُ أَكْبَرُ مِنَ الْقَتْلِ وَلَا يَزَالُونَ يُقَاتِلُونَكُمْ حَتَّى يَرُدُّوكُمْ عَنْ
دِينِكُمْ إِنِ اسْتَطَاعُوا وَمَنْ يَرْتَدِدُ مِنْكُمْ عَنْ دِينِهِ فَيَمْتُ وَهُوَ كَافِرُ
فَأُولَيكَ حَبِطَتْ أَعْمَالُهُمْ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ وَ أُولَئِكَ أَصْحُبُ النَّارِ هُمْ
فِيهَا خُلِدُونَ
ہے۔
یعنی شہر حرام میں قتل تو گناہ ہے لیکن خدا تعالیٰ کی راہ سے روکنا اور کفر اختیار کرنا اور اللہ تعالیٰ کے نیک
بندوں کو مسجد حرام سے خارج کرنا یہ بہت بڑا گناہ ہے۔ اور بغاوت کو پھیلانا یعنی امن کا خلل انداز ہونا قتل
سے بڑھ کر ہے اور ہمیشہ قتل کے لئے یہ لوگ مقابلہ کریں گے تا اگر ممکن ہو تو تمہیں دین حق سے پھیر دیں۔
(جنگ مقدس ، روحانی خزائن جلد ۶ صفحه ۲۵۵)
إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَ الَّذِينَ هَاجَرُوا وَ جَهَدُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ أُولَئِكَ يَرْجُونَ رَحْمَتَ
اللهِ وَاللهُ غَفُورٌ رَّحِيمٌ ۔
یعنی جو لوگ ایمان لائے اور خدا کے لئے وطنوں سے یا نفس پرستیوں سے جُدائی اختیار کی اور خدا کی راہ
میں کوشش کی ، وہ خدا کی رحیمیت کے امیدوار ہیں اور خدا غفور اور رحیم ہے یعنی اس کا فیضان رحیمیت ضروران
لوگوں کے شامل حال ہو جاتا ہے کہ جو اس کے مستحق ہیں۔ کوئی ایسا نہیں جس نے اس کو طلب کیا اور نہ پایا۔
عاشق که شد که یار بحالش نظر نه کرد ای خواجه در دنیست و گرنه طبیب ہست
(براہین احمد یہ چہار حصص ، روحانی خزائن جلد ۱ صفحه ۴۵۱، ۴۵۲ حاشیه ۱۱)
وَ يَسْتَلُونَكَ عَنِ الْمَحِيضِ قُلْ هُوَ أَذًى فَاعْتَزِلُوا النِّسَاءَ فِي الْمَحِيضِ وَلَا

تَقْرَبُوهُنَّ حَتَّى يَطْهُرْنَ فَإِذَا تَطَهَّرْنَ فَأْتُوهُنَّ مِنْ حَيْثُ أَمَرَكُمُ اللَّهُ إِنَّ
اللهَ يُحِبُّ التَّوَّابِينَ وَيُحِبُّ الْمُتَطَهِّرِينَ )
یعنی حیض کے دنوں میں عورتوں سے کنارہ کرو اور ان کے نزدیک مت جاؤ یعنی صحبت کے ارادہ سے جب
تک کہ وہ پاک ہوئیں۔ اگر ایسی صفائی سے کنارہ کشی کا بیان وید میں بھی ہو تو کوئی صاحب پیش کریں لیکن ان
آیات سے یہ مراد نہیں کہ خاوند کو بغیر ارادہ صحبت کے اپنی عورت کو ہاتھ لگانا بھی حرام ہے یہ تو حماقت اور
بیوقوفی ہوگی کہ بات کو اس قدر دور کھینچا جائے کہ تمدن کے ضرورات میں بھی حرج واقع ہو اور عورت کو ایام
حیض میں ایک ایسی زہر قاتل کی طرح سمجھا جائے جس کے چھونے سے فی الفور موت نتیجہ ہے۔ اگر بغیر ارادہ
صحبت عورت کو چھونا حرام ہوتا تو بیچاری عورتیں بڑی مصیبت میں پڑ جاتیں۔ بیمار ہوتیں تو کوئی نبض بھی دیکھ
نہ سکتا گرتیں تو کوئی ہاتھ سے اٹھا نہ سکتا اگر کسی درد میں ہاتھ پیر دبانے کی محتاج ہوتیں تو کوئی دبا نہ سکتا اگر
مرتیں تو کوئی دفن نہ کر سکتا کیونکہ ایسی پلید ہوگئیں کہ اب ہاتھ لگانا ہی حرام ہے۔ سو یہ سب نافہموں کی جہالتیں سویہ
ہیں اور سچ یہی ہے کہ خاوند کو ایام حیض میں صحبت حرام ہو جاتی ہے لیکن اپنی عورت سے محبت اور آثار محبت
حرام نہیں ہوتے۔
(آریہ دھرم ، روحانی خزائن جلد ۱۰ صفحه ۴۹)
إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ التَّوَّابِينَ وَيُحِبُّ الْمُتَطَهِّرِينَ یعنی خدا تو بہ کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے اور اُن کو بھی
دوست رکھتا ہے جو جسمانی طہارت کے پابند رہتے ہیں ۔ سو توابین کے لفظ سے خدا تعالیٰ نے باطنی
طہارت اور پاکیزگی کی طرف توجہ دلائی اور متطھرین کے لفظ سے ظاہری طہارت اور پاکیزگی کی ترغیب
دی۔ اور اس آیت سے یہ مطلب نہیں کہ صرف ایسے شخص کو خدا تعالیٰ دوست رکھتا ہے کہ جو محض ظاہری
پاکیزگی کا پابند ہو بلکہ توابین کے لفظ کو ساتھ ملا کر بیان فرمایا تا اس بات کی طرف اشارہ ہو کہ خدا تعالیٰ کی
اپنے بندوں کے لئے اکمل اور اتحد محبت جس سے قیامت میں نجات ہوگی اسی سے وابستہ ہے کہ انسان علاوہ
ظاہری پاکیزگی کے خدا تعالیٰ کی طرف سچا رجوع کرے۔ لیکن محض ظاہری پاکیزگی کی رعایت رکھنے والا دنیا
میں اس رعایت کا فائدہ صرف اس قدر اٹھا سکتا ہے کہ بہت سے جسمانی امراض سے محفوظ رہے۔ اور اگرچہ
وہ خدا تعالیٰ کی اعلیٰ درجہ کی محبت کا نتیجہ نہیں دیکھ سکتا مگر چونکہ اُس نے تھوڑا سا کام خدا تعالیٰ کی منشا کے موافق
کیا ہے یعنی اپنے گھر اور بدن اور کپڑوں کو ناپاکیوں سے پاک رکھا ہے اس لئے اس قدر نتیجہ دیکھنا ضروری

آج 10 میں سے 10 باقی