پیش لفظ
تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۳)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
iv
جون ۱۹۶۹ء میں اس سلسلہ کی پہلی جلد شائع ہوئی تھی اور صد سالہ جشن تشکر کے موقع
پر اس کی آخری جلد پیش ہے۔ حضرت خلیفة المسیح الثالث نے بے ر مارچ ۱۹۸۰ء کو تحریک فرمائی
تھی کہ ہر احمدی گھرانہ میں اس تفسیر کا سیٹ ضرور موجود ہونا چاہئے ۔
آج 10 میں سے 10 باقی