مختصر فہرستِ مضامین

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۳)

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

لدا
vi
نمبر شمار
الد
مضمون
مسیح کے کلمات کہ میں روشنی ہوں اور میں راہ ہوں الخ“ کیا بانی اسلام
نے ایسے کلمات اپنی طرف منسوب کیے کا جواب
قُلْ إِنْ كُنْتُمْ تُحِبُّونَ اللَّهَ فَاتَّبِعُونِی الح میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم
کی شفاعت کا ذکر
ترقیات کی دور ہیں ۔ ایک سلوک۔ دوسرا جذب
حضرت عیسیٰ اور اس کی ماں مریم کے سوائے مس شیطان سے دنیا میں
میں کسی کی پیدائش پاک نہیں کی تشریح
ا
وَجِيهَا فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ سے حیات مسیح کے استدلال کی تردید
وَيُكَلِّمُ النَّاسَ فِي الْمَهْدِ وَ کُھلا میں کھل کے معنے
حضرت عیسیٰ کے مھد اور کھل میں کلام کرنے کی تشریح
حضرت مسیح علیہ السلام کی بن باپ پیدائش میں یہود کے واسطے نشان
مسیح علیہ السلام کے معجزہ خلق طیور کی حقیقت
مسیح کے معجزہ اکمه یعنی شب کور اور البرص یعنی مبروص کو شفا
بخشنے کی حقیقت
مسیح علیہ السلام کے پرندے بنانے کے قصہ میں اللہ تعالیٰ نے فَيَصِيرُ
حَيًّا بِإِذْنِ الله نہیں فرمایا بلکہ فَيَكُونُ طَيْرًا بِإِذْنِ اللهِ فرمایا ہے
اکمه سے مراد شب کو ر ہے جو کلیجی سے بھی اچھا ہو سکتا ہے
علاج کی پانچ صورتیں حضرت مسیح کا طریقہ علاج
حضرت عیسیٰ کے معجزہ احیاء موتی کی حقیقت
انبیاء علیہم السلام کا مَنْ أَنْصَارِي إِلَى اللهِ کہنا دنیا کو رعایت اسباب سکھانا ہے
لیکھرام نے نشان مانگنے کے وقت خدا تعالیٰ کا نام خیر الماکرین رکھا

१५
१५
vii
نمبر شمار
لله له
مضمون
وَاللهُ خَيْرُ الْمُكِرِین میں مکر کے معنے از روئے لغت
إِذْ قَالَ اللهُ يُعِيسَى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ الج میں خدائے تعالیٰ نے اپنے
تیں فاعل ٹھہرا کر چار فعل اپنے یکے بعد دیگرے بیان کئے ہیں
إِذْ قَالَ اللهُ يُعِيسَى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ الخ میں تقدیم اور تاخیر کا دعویٰ
کرنے والوں کی تردید
إِنِّي مُتَوَفِّيكَ کے معنی إِنِّي مُمِيتُكَ کے ہیں
اگر حضرت عیسی موت کے بعد پھر جسم کے ساتھ اٹھائے گئے تھے
تو آیت کی عبارت یوں ہوتی
قرآن کریم میں علاوہ محل متنازعہ فیہ کے توفی کا لفظ تیئیس جگہ لکھا ہے۔
اور ہر یک جگہ موت اور قبض روح کے معنوں میں استعمال کیا گیا ہے
موت کے محل پر توفی کا لفظ کیوں استعمال کیا ۔ امانت کا لفظ
کیوں استعمال نہیں کیا
اني مُتَوَفِّيكَ کے معنی اِنِّي مُنیم کے ہیں کی تردید
جس قدر مبسوط تفاسیر ہیں سب میں زیر تفسیر رانی متوفیک یہی
لکھا ہے کہ إِنِّي مُمِيتُكَ حَتْفَ انْفِكَ
۳۸ رَافِعُكَ اِلی میں رفع کے معنے
لد ۔
لدا
اگر توفی کے معنے الفاظ مروجہ قرآن میں عام طور پر قبض روح ہی
ہے تو پھر مفسروں نے اس کے برخلاف اقوال کیوں لکھے کا جواب
توفی کے لفظ کے متعلق حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی تحقیقات
توفی کے لفظ کے متعلق حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا چیلنج
یہ بات یاد رکھنے کے لائق ہے کہ آیت میں رَافِعُكَ آتی ہے
رَافِعُكَ إِلَى السَّمَاءِ نہیں

viii
نمبر شمار
مضمون
۴۳ توفی میں امانت مع الابقاء کا مفہوم ملحوظ ہوتا ہے۔ اس لیے یہ لفظ
انسان کے سوا کسی اور کے لئے استعمال نہیں ہوتا
لد
لد ٧
آيت يُعِيسَى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ وَ رَافِعُكَ إِلَى الح یہود و نصاری کے اس
جھگڑے کے فیصلہ کے لئے ہے کہ یہود خیال کرتے تھے کہ مسیح لعنتی ہوا
اور اس کا رفع نہیں ہوا
شیخ محی الدین ابن عربی کے نزدیک رفع کے معنی
ائمہ لغت کے نزدیک توفی کے معنے وفات دینا ہے
تَعَالَوْا إِلى كَلِمَةِ میں اہل کتاب پر ایک حجت
وفات مسیح کا اقرار کرنے والے ائمہ
حج کے موانع
حج کے فلاسفی
إِنَّ مَثَلَ عِيسَى عِنْدَ اللَّهِ كَمَثَلِ آدَمَ حضرت عیسی کی خدائی پر پیش
کی جانے والی دلیل کی تردید
مسیح کی بغیر باپ پیدائش امور نادرہ میں سے ہے خلاف قانون قدرت
نہیں
مباہلہ کے معنی لغت عرب اور شرعی اصطلاح کے رو سے
صلحا کی سنت قدیمہ سے مباہلہ کی غایت میعاد ایک سال ہے
اصل مسنون طریق مباہلہ
تو بہ کے معنی
تو بہ کے لئے تین شرائط
علم تعبیر الرویا میں جگر نکال کر دینے سے مراد مال ہے

ix
نمبر شمار
५५
ا
مضمون
بیت اللہ کے هُدًى لِلْعَالَمِين ہونے میں عربی کے ام الالسنہ
ہونے کی طرف اشارہ ہے
اعتراض کا جواب کہ آپ نے باوجود مقدرت کے حج نہیں کیا
وَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللهِ میں حبل سے مراد قرآن کریم ہے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تو رات میں ایک پیشگوئی جس پر
کسی نے توجہ نہیں کی
یہ الزام کہ صحابہ کرام سے الہامات ثابت نہیں ہوئے بالکل بے جا
اور غلط ہے
كُنتُمْ خَيْرَ أُمَّةٍ أُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ سے مسیح موعود کے اسی امت
میں سے ہونے کی دلیل
جب پادری وغیرہ مخالف بد زبانی کی باتیں ہمارے دین اور ہمارے
نبی علیہ السلام اور قرآن شریف کے حق میں کہیں تو قرآن کا ہمیں کیا حکم ہے
ضُرِبَتْ عَلَيْهِمُ الذِّلَّةُ میں ذلت سے مراد
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کرنے کے متعلق اصول اور ہدایات
مؤمنوں کو کافرون سے محبت کی ممانعت ، مومن کافر سے شفقت کرے گا
وَ لَقَدْ نَصَرَكُمُ اللَّهُ بِبَدْرٍ وَ انْتُمْ أَذِلہ میں آئندہ زمانہ میں مسلمانوں
و
کو ذلت پہنچنے کی طرف اشارہ
ایصال خیر کے لحاظ سے پہلا خلق عفو ہے
وَمَا مُحَمَّدُ إِلَّا رَسُولٌ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ الرُّسُلُ سے
وفات مسیح کی دلیل استقرائی
مِنْ قَبْلِهِ الرُّسُلُ كا الف لام استغراق کا ہے جو رسولوں کی
جمع افراد گزشتہ پر محیط ہے

X
نمبر شمار
M
مضمون
حضرت ابوبکر نے آیت وَ مَا مُحَمَّدٌ إِلَّا رَسُولٌ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ
الرُّسُلُ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات پر استدلال پر فرمایا
خلا کے معنی
وفات مسیح پر صحابہ کا اجماع
خدا تعالیٰ نے خکت کے لفظ کو موت اور قتل میں محصور کر دیا ہے
اعتراض کا جواب کہ تمام نبیوں کی موت پر اجماع ہو جانا سفید جھوٹ ہے
اصحاب کرام تو لاکھ سے بھی زیادہ ہوں گے سب سے ثبوت دینا تو مشکل ہے
مَا كَانَ لِنَفْسٍ أَنْ تَمُوْتَ إِلَّا بِإِذْنِ اللہ میں تموت روحانی اور جسمانی
اعتراض کا جواب کہ يَقُولُونَ هَلْ لَّنَا مِنَ الْأَمْرِ مِنْ شَيْءٍ سے جبر
ثابت ہوتا ہے
توکل کے معنی
عیسائیوں کے بیان کہ انبیاء بھی دوسرے لوگوں کی طرح گناہ کر سکتے
ہیں کی تردید
يَتْلُوا عَلَيْهِمْ آيَتِهِ وَيُزَكِّيهِمُ الخ میں قرآن سے جو تزکیہ حاصل ہوتا
ہے نبی کی صفت میں داخل کر کے بیان کیا
قرآن شریف میں آخری زمانہ کے بارے میں ایک پیشگوئی کہ تم
اہل کتاب اور مشرکوں سے بہت سی دکھ دینے والی باتیں سنو گے
دانشمند اور اہل عقل کے لیے نظام عالم میں خدا تعالیٰ کے وجود پر دلیل
رباط کے معنی
رباط میں دنیاوی اور روحانی جنگ اور مجاہدہ کی فلاسفی
۸۷ | اسلام نے تعدد ازواج کو کم کیا ہے

له ولد
له ولد
لد ٧
xi
نمبر شمار
مضمون
عرب میں تعدد ازواج
انبیاء بنی اسرائیل میں کثرت ازدواج
ہندوؤں میں کثرت ازدواج
اعتراض کا جواب کہ تعدد ازواج میں یہ ظلم ہے کہ اعتدال نہیں رہتا
چار بیویاں رکھنے کا حکم نہیں دیا بلکہ اجازت دی ہے
کثرت ازدواج کو ضرورت کے واسطے جائز رکھا ہے
مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ کا حکم کفار سے بدلہ لینے کے لئے دیا
وراثت کے مسائل
سوال کا جواب کہ بیٹوں کی موجودگی میں یتیم پوتا محروم الارث کیوں ہے
اپنی بیویوں کے ساتھ نیک سلوک سے معاشرت کرو
احصان سے مراد خاص وہ پاک دامن ہے جو مرد اور عورت کی
قوت تناسل سے علاقہ رکھتی ہے
१५
شادی کے تین فائدے
مُحْصِنِينَ غَيْرَ مُسْفِحِينَ میں مُحْصِنِینَ کے لفظ میں ایک نکتہ
مہر کی مقدار کس قدر ہو
الرِّجَالُ قَوْمُونَ عَلَى النِّسَاءِ کی تفسیر
۱۰۳ یہود کی تحریف ہمیشہ لفظی نہیں تھی بلکہ معنوی بھی تھی
الد
حضرت موسیٰ کے تین بڑے کام اور حضرت عیسی کا ان سے موازنہ
أَنْ تُؤَدُّوا الْأَمْنَتِ إِلَى أَهْلِهَا میں امانت سے مراد
اطِيعُوا اللهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ وَأُولِي الْأَمْرِ مِنْكُمُ میں أُولِي الْأَمْرِ
سے مراد

الله له
الله
xii
نمبر شمار
نبوت کی حقیقت
۱۰۸ صدیق کی حقیقت
شہید کی حقیقت
صالح کی حقیقت
مضمون
قصر نماز کے مسائل
پانچ وقت کی نماز روحانی حالتوں کی ایک عکسی تصویر ہے
نماز موقوتہ کے مسئلہ کو بہت عزیز رکھتا ہوں
نمازوں میں تعداد رکعات رکھنے کی وجہ
ڈسچارج کا عربی میں ٹھیک ٹھیک ترجمہ بری ہے اور ایکسٹ کا ترجمہ
متبرء ہے
الصُّلُحُ خَيْرٌ
عیسائیوں کا اعتراض کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے تین جگہ جھوٹ
بولنے کی اجازت دی ہے
وَمَا قَتَلُوهُ وَمَا صَلَبُوهُ وَالكِنْ شُبَّهَ لَهُمْ سے ہرگز ثابت نہیں
کہ مسیح فوت نہیں ہوا
دلیل کا جواب کہ رفع سے رفع مع الجسد مراد ہے کیونکہ وَ مَا قَتَلُوهُ
وَمَا صَلَبُوں کے ضمیر کا مرجع بھی روح مع الجسد ہے
علماء کا خیال کہ نفی قتل اور نفی صلیب اور لفظ رفع دلالت کرتے ہیں کہ مسیح
جسم عنصری کے ساتھ آسمان پر چلے گئے
وَقَوْلِهِمْ إِنَّا قَتَلْنَا الْمَسِيحَ عِيسَى ابْنَ مَرْيَمَ رَسُولَ اللَّهِ الخ کی
شان نزول
ا الله
الله
ا اله
VII
اله۔
الما

لد ۱۰
لد الله له
لد ١٥
xiii
نمبر شمار
مضمون
مسیح کے صلیبی موت سے محفوظ رہنے کے متعلق انجیلی شہادتیں
۱۲۳ وَمَا قَتَلُوهُ وَمَا صَلَبُوه الخ یہود کے عقیدہ کہ مسیح مصلوب ہو کر
اله لد
ملعون ہوا مرفوع نہیں ہوا کے فیصلہ کے لیے ہے
قَتَلُوا کے لفظ کو صَلَّبُوا کے لفظ پر مقدم بیان کرنے کی وجہ
سوال کا جواب مسیح کو صلیب پر چڑھانا قرآن میں کہاں سے
ثابت ہوتا ہے
مسیح کے صلیب سے زندہ اترنے کے متعلق اناجیل اور دیگر کتب
کی شہادتیں
۱۲۷ اگر بَلْ رَفَعَهُ اللهُ إِلَيْهِ کے یہی معنی ہیں کہ عیسیٰ آسمان کی طرف اٹھائے
گئے تو پھر اصل متنازعہ فیہ امر کہ عیسیٰ ملعون ہونے کا فیصلہ کس آیت
میں ہے
سوال - آیت وَ إِنْ مِّنْ أَهْلِ الْكِتَبِ الَّا لَيُؤْمِنَنَّ بِهِ قَبْلَ مَوْتِهِ
مسیح ابن مریم کی زندگی پر دلالت کرتی ہے۔ کا جواب
إِنْ مِنْ أَهْلِ الْكِتَبِ الآلَيُؤْمِنَنَّ بِهِ قَبْلَ مَوْتِهِ کے دو معنے
آیت موصوفہ میں ليُؤْمِنَنَّ کے استقبالی طور پر معنے
ابن عباس وغیرہ صحابہ کے بیان کردہ معنے سے لفظ لیو مِنَن کا
خالص استقبال کے لیے مخصوص نہیں رہتا، کا جواب
۱۳۲ لَيُؤْمِنَنَّ بِہ کے متعلق مولوی محمد بشیر صاحب کے معنے قطعیۃ الدلالت
نہیں ٹھہر سکتے ۔ اس کی وجوہ
۱۳۳ مفسرین نے لَيُؤْمِنَنَّ بِہ میں بہ کی ضمیر کے مرجع کے بارہ میں
اختلاف کیا ہے

xiv
مضمون
آیت اِنْ مِّنْ أَهْلِ الْكِتٰبِ الآلَيُؤْمِنَنَّ بِهِ قَبْلَ مَوْتِهِ کے بارہ
میں مفسرین کے مختلف معنے
مسیح کے كَلِمَةُ اللهِ اور رُوحَ مِنْہ ہونے سے ان کا ابن اللہ ہونا
ثابت نہیں ہوتا
نمبر شمار
الله

آج 10 میں سے 10 باقی