سورة القِیَامَة

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۳)

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

وَكَلَامُهُ كُلُّهُ مُرَتَب كَالْجَوَاهَرَاتِ، وَالتَّكلم جواہرت کی طرح مرتب ہیں اور اس کی شان میں ایسی
فِي شَأْنِهِ بِمِثْلِ ذَلِكَ جَهَالَةٌ عَظِيمَةٌ بات کہنی بڑی جہالت اور بیوقوفی ہے اور ایسے وسوسوں
وَسَفَاهَةٌ شَنِيْعَةٌ وَمَا يَقَعُ فِي هَذِهِ میں بجز ایسے شخص کے کوئی بھی نہیں پڑتا کہ جو اس کی
الْوَسَاوِسِ إِلَّا الَّذِي نَسِيَ قُدْرَةَ اللهِ تَعَالی و قدرت اور طاقت اور حفظ کو بھلا دے اور حقیر خیال
قُوَّتَهُ وَ حَوْلَهُ، وَاحْتَقَرَهُ وَمَا قَدَرَةً حَقّ کرے اور اس کی پوری قدر نہ کرے اور اس کی
قَدْرِهِ، وَمَا عَرَفَ شَأْنَ كَلَامِهِ، بَلِ اجْتَرَأَ کلام کی شان سے جاہل ہو اور اس کو شاعروں کے
وَالْحَقَ كَلَامَ اللَّهِ بِكَلَامِ الشَّاعِرِينَ کلام سے ملا دے۔
؟
وَكَيْفَ يَجُوزُ لِأَحَدٍ مِّنَ الْمُسْلِمِينَ أَنْ اور کسی مسلمان کے لئے کیوں کر جائز ہو سکتا ہے کہ
يَتَكَلَّمَ بِمِثْلِ هَذَا ، وَيُبَدِّلَ كَلَامَ اللهِ مِنْ وہ ایسی بات منہ پر لاوے اور اللہ کے کلام کو اپنی
تِلْقَاءِ نَفْسِهِ، وَيُحَرِّفَهُ عَنْ وَيُحَرِّفَهُ عَنْ مَوْضِعِهِ مِنْ غَيْرِ طرف سے بدلے اور خدا و رسول سے اس کے پاس
سَنَدٍ مِنَ اللهِ وَرَسُوْلِهِ : أَلَيْسَتْ لَعْنَةُ اللهِ کوئی سند نہ ہو اور کلمات الہیہ کو ان کے محل سے ادھر
عَلَى الْمُحَرَّفِينَ وَلَوْ كَانُوا عَلَى الْحَقِّ فَلِمَ لا ادھر کرے ۔ کیا تحریف کرنے والوں پر خدا کی لعنت
يَأْتُونَ بِبُرْهَانٍ عَلَى هَذَا التَّحْرِيفِ مِنْ آيَةٍ نہیں ہے اور اگر وہ حق پر ہیں تو کیوں اس تحریف پر
أَوْ حَدِيثٍ أَوْ قَوْلِ صَحَابِي أَوْ رَأْي إِمَامٍ کوئی آیت یا حدیث یا قول صحابی یا قول امام دلیل
مُجْتَهِد إِن كَانُوا مِنَ الصَّادِقِينَ وَكَيْفَ کے طور پر پیش نہیں کرتے اگر سچے ہوتے تو ضرور پیش
نَقْبَلُ تَحْرِيفَاتِهِمُ الَّتِي لَا دَلِيْلَ عَلَيْهَا مِن کرتے اور ہم کیوں کر ایسی تحریفوں کو قبول کر لیں جن پر
الْكِتَابِ وَالسُّنَّةِ وَلَا نَجِدُهَا إِلَّا كَتَحْرِيفِ قرآن اور حدیث سے کوئی دلیل نہیں اور ہم ان کو
الْيَهُودِ مِنْ تَلْبِيْسِ الشَّيَاطِينِ وَأَمَّا بعینہ ان تحریفوں کی مانند پاتے ہیں جو شیطان کے
السَّلَفُ الصَّالِحُ فَمَا تَكَلَّمُوا فِي هَذِهِ الْمَسْأَلَةِ دھوکے سے یہود نے کی تھیں اور سلف صالحین نے اس
تَفْصِيلًا، بَلْ آمَنُوا مُجْمِلًا بِأَنَّ الْمَسِيحَ مسئلہ میں مفصل کچھ نہیں کہا بلکہ اجمالی رنگ میں ایمان
عِيسَى بْنَ مَرْيَمَ قَدْ تُوُفِّيَ كَمَا وَرَدَ فِي لاتے تھے کہ مسیح مر گیا ہے جیسا کہ قرآن میں آیا ہے
الْقُرْآنِ، وَآمَنُوا بِمُجَدِدٍ يَأْتِي مِنْ هَذِهِ الْأُمَّةِ اور اس پر کہ آخری زمانہ میں جبکہ نصارای روئے زمین
فِي آخِرِ الزَّمَانِ عِنْدَ غَلَبَةِ النَّصَارَى عَلی پر غالب ہو جاویں گے تو اس اُمت میں سے ایک مجدد

وَجْهِ الْأَرْضِ اسْمُهُ عِيسَى بْنُ مَرْيَمَ ، آئے گا جس کا نام عیسی بن مریم ہوگا اور اس کی
وَفَرَّضُوا تَفْصِيلَ هَذِهِ الْحَقِيقَةِ إِلَى اللهِ تَعَالیٰ تفصیل کو انہوں نے خدا تعالیٰ کے سپرد کیا اور واقع
وَمَا دَخَلُوا فِي تَفَاصِيلِهِ قَبْلَ الْوُقُوعِ، وَ ہونے کے پہلے اس کی تفصیل کے پیچھے نہیں پڑے
كَذلِكَ كَانَتْ سِيْرَتُهُمْ فِي الْأَنْبَاءِ الْمُسْتَقْبِلَةِ جیسا کہ آئندہ زمانہ کی پیش گوئیوں میں ان کی
كَمَا هِيَ سُنَّةُ الصَّالِحِينَ فَخَلَفَ مِنْ بَعْدِهِمْ عادت تھی اور سب صالحین کی یہی عادت ہے پھر ان
خَلْفٌ أَضَاعُوا سُنَّتَهُمْ وَتَرَكُوا سِيرَتَهُمْ کے بعد ایسی ذریت آئی جنہوں نے ان کی عادت
وَأَوَّلُوا قَوْلَ اللَّهِ وَ رَسُولِهِ إِلَى مَا اشْتَهَتْ اور سیرت کو ضائع کر دیا اور قال الله قال، الرسول کی
أَنْفُسُهُمْ، ثُمَّ أَصَرُوا عَلَيْهِ كَأَنَّهُمْ عَرَفُوا اپنی خواہشوں کے مطابق تاویلیں کر دیں اور پھر ایسا
أَسْرَارَ اللهِ يَقِينَا وَكَأَنَّهُمْ كَانُوا مِن اصرار کیا گویا کہ خدائی اسرار کو انہوں نے یقیناً جان
الْمُسْتَيْقِنِينَ
لیا اور ان کو پورا یقین حاصل ہے ۔ ( ترجمہ از مرتب )
( حمامة البشری روحانی خزائن جلدی صفحه ۱۹۴ تا ۱۹۸)
وَأَنْتَ تَعْلَمُ أَنَّ فِي تَرْتِيبِ هَذِهِ الْآيَةِ اور تو جانتا ہے کہ ترتیب کے لحاظ سے اس آیت
كَانَتْ هُذِهِ الْمَوَاعِيدُ كُلُّهَا بَعْدَ وَعْدِ التَّوَفَّى میں جتنے وعدے ہیں وہ توفی کے وعدے کے بعد
وَكَانَ وَعْدُ التَّوَفَّى مُقَدَّمًا عَلى كُلِّهَا، وَقَدِ ہیں اور توفی کا وعدہ ان سب سے مقدم ہے اور تمام
اتَّفَقَ الْقَوْمُ عَلَى أَنَّهَا وَقَعَتْ بِتَرْتِيبِ يُوجَدُ مسلمانوں کا اس بات پر اتفاق ہے کہ آیت میں
فِي الْآيَةِ، فَلَوْ فَرَضْنَا أَنَّ لَفَظَ التَّوَفَّى مُؤَخِّرُ موجود ترتیب کے مطابق ہی وہ وعدے پورے
مِنْ لَّفْظِ الرَّفْعِ، لَلزِمَنَا أَنْ نُقِرَّ بِأَنَّ عِيسَی ہوئے ہیں پس اگر ہم یہ فرض کر لیں کہ لفظ توفی رفع
عَلَيْهِ السَّلَامُ قَدْ تُوَفَّى بَعْدَ الرَّفْعِ وَقَبْلَ کے لفظ سے مؤخر ہے تو ہمارے لئے اس بات کا اقرار
وُقُوعِ الْمَوَاعِيدِ الْبَاقِيَّةِ، وَهَذَا مِمَّا لَا يَعْتَقِدُ کرنا بھی ضروری ٹھہرے گا کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام
بِهِ أَحَدٌ مِنَ الْمُخَالِفِينَ وَلَوْ قُلْنَا أَنَّ لَفظ کی وفات رفع کے بعد اور باقی وعدوں کے پورا ہونے
التَّوَفَّى مُؤَخَّرٌ مِنْ جُمْلَةِ وَمُطَهَّرُكَ مِنَ الَّذِينَ سے پہلے واقع ہوگئی ہے حالانکہ یہ ایک ایسی بات ہے
كَفَرُوا وَمُقَدَّمُ مِنْ وَعْدٍ وَقَعَ فِي تَرْتِيبِ جسے مخالفین میں سے بھی کوئی نہیں مانتا اور اگر ہم یہ کہیں
الْآيَةِ بَعْدَهَا ، لَلَزِمَنَا أَنْ نُقِرَّ بِأَنَّ وَفَاةَ عِيسَى که لفظ توفى ، مُطَهَّرُكَ مِنَ الَّذِينَ كَفَرُوا کے جملہ

عَلَيْهِ السَّلَامُ كَانَ بَعْدَ نَبِيِّنَا صَلَّى الله سے مؤخر ہے اور ان وعدوں سے مقدم ہے جو اس آیت کی
عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ غَيْرِ مُكْثٍ قَبْلَ غَلَبَةِ ترتیب میں اس جملہ کے بعد ذکر ہوئے ہیں تو لازم آئے گا
أَتْبَاعِهِ عَلَى أَعْدَائِهِمْ، وَ هَذَا بَاطِل کہ ہم اقرار کریں کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی وفات
أَيْضًا بِزَعْمِ الْقَوْمِ، فَإِنَّهُمْ قَدِ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد بلا تاخیر واقع ہوگئی پیشتر
اعْتَقَدُوا أَنَّ الْمَسِيحَ لَا يَمُوتُ إِلَّا بَعْدَ اس کے کہ آپ کے متبعین کو ان کے دشمنوں پر غلبہ حاصل
هَلَاكِ الْمِلَلِ كُلِهَا فَلَوْ رَجَعْنَا مِنْ ہوتا اور یہ بات مسلمانوں کے خیال کے مطابق باطل ہے
هُذِهِ الْأَقْوَالِ كُلِّهَا وَقُلْنَا إِنَّ الْمَسِيحَ کیونکہ ان کا یہ اعتقاد ہے کہ مسیح علیہ السلام تمام باطل فرقوں
لَا يَمُوتُ إِلَّا بَعْدَ تَكْمِيلِ وَعْدِ الْغَلَبَةِ اور مذہبوں کے مٹنے اور تباہ ہونے کے بعد ہی فوت ہوں
الْمُمْتَدَّةِ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ كَمَا صَرَحَتْ گے پس اگر ہم ان تمام امور سے رجوع کر لیں اور یہ کہیں کہ
ايَةُ وَجَاعِلُ الَّذِينَ اتَّبَعُوكَ فَوْقَ الَّذِينَ مسیح علیہ السلام کی وفات اس غلبہ کے وعدے کی تکمیل کے
كَفَرُوا إِلَى يَوْمِ الْقِيمَةِ لَلَزِمَنَا أَنْ نُقِرَّ بعد ہو گی جس کا عرصہ قیامت تک ممتد ہے جیسا کہ آیت:
بِأَنَّ الْمَسِيحَ لَا يَمُوتُ إِلَّا بَعْدَ يَوْمِ وَجَاعِلُ الَّذِينَ اتَّبَعُوكَ فَوْقَ الَّذِينَ كَفَرُوا إِلَى يَوْمِ
الْقِيَامَةِ، فَإِنَّ الْوَعْدَ قَدِ امْتَدَّ إِلَى يَوْمِ الْقِيمَةِ صراحت کر رہی ہے اور یہ بھی ہم پر لازم آتا ہے کہ
الْقِيَامَةِ، وَلَا يُمْكِنُ نُزُولُ الْمَسِيحِ إِلَّا اقرار کریں کہ حضرت عیسی علیہ السلام کی وفات قیامت کے
بَعْدَ وُقُوعِهِ عَلَى الْوَجْهِ الْأَتَم بعد ہوگی کیونکہ یہ غلبہ کا وعدہ قیامت تک پھیلا ہوا ہے اس
وَالْأَكْمَلِ، فَمَا نَجِدُ لَهُ مَوْضِعَ قَدَمٍ في وعدہ کے بدرجہ اتم و اکمل پورا ہونے کے بعد ہی آپ آ، کا
كِتَابِ اللهِ إِلَّا بَعْدَ يَوْمِ الْحَشْرِ عَلى نزول ممکن ہوگا اس صورت میں ہمیں کتاب اللہ کی رو سے
طَرِيقِ فَرْضِ الْمُحَالِ وَلَيْتَ شِعْرِی یوم حشر سے پہلے مسیح کے قدم دھرنے کے لئے کوئی گنجائش نظر
أَنَّ أَعْدَاءَنَا يَقُولُونَ بِأَفْوَاهِهِمْ إِنَّ لَفَظَ نہیں آتی یہ بات علی سبیل الفرض کہی جارہی ہے اور کاش میں
مُتَوَفِّيكَ فِي آيَةِ يُعِيسَى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ سمجھ سکتا کہ ہمارے مخالف یہ بات اپنے منہ سے کس طرح
مُؤَخَّرُ فِي الْحَقِيقَةِ، وَلَيْسَ هَذَا الْمَوْضِعُ نکالتے ہیں کہ اس آیت میں لفظ متوفيك در حقیقت مؤخر
مَوْضِعَهُ، وَلَكِنَّهُمْ لَا يُنَبِّئُونَا بِأَن لَّوْ ہے اور موجودہ جگہ اس کی اصل جگہ نہیں لیکن وہ ہمیں یہ نہیں
نَرْفَعُ هُذَا اللَّفْظَ مِنْ هَذَا الْمُقَامِ بتا سکتے کہ اگر ہم اس لفظ مُتَوَفِيكَ کو موجودہ جگہ سے ہٹا دیں

فَأَيْنَ نَضَعُه أَنُسُقِطَهُ مِنْ كِتَابِ الله تو اسے کہاں رکھیں کیا ہم اسے تحریف کرنے والوں کی
كَالْمُحَرَّفِينَ
طرح کتاب اللہ سے نکال دیں۔
وَالَّذِينَ يَقُولُونَ إِنَّ لَفَظَ التَّوَفَّى اور وہ لوگ جو یہ کہتے ہیں کہ لفظ توفی لفظ رفع سے
مُؤَخَرُ مِنْ لَّفْظِ الرَّفْعِ وَمُقَدَّمُ عَلى مؤخر ہے اور باقی تمام وعدوں سے مقدم ہے ان کے
مَوَاعِيدٍ أُخْرَى، فَيَضْحَكُ الْعَاقِلُ مِنْ اس قول پر عقل مند شخص تو ہنس پڑے گا اور ان کی
قَوْلِهِمْ، وَيَتَعَجَّبُ مِنْ مُمْقِهِمُ الَّا حماقت پر تعجب کرے گا۔ کیا وہ نہیں جانتے کہ ان کا یہ
يَعْلَمُونَ أَنَّ هَذَا الْقَوْلَ خِلافُ مَا قول تو ان کے اس عقیدہ کے خلاف ہے جو وہ بزعم خود
يَعْتَقِدُونَ فِي وَقْتِ وَفَاةِ الْمَسِيحِ مسیح کی وفات کے وقت کے متعلق رکھتے ہیں اور ہم
بِزَعْمِهِمْ وَإِنَّا ذَكَرْنَا أَئِفًا أَنَّهُمْ يَعْتَقِدُونَ ابھی ذکر کر چکے ہیں کہ ان کا عقیدہ ہے کہ وعدہ توفی کا
أَنَّ وَعْدَ التَّوَفَّى لَا يَظْهَرُ وَلَا يَقَعُ إِلَّا بَعْدَ ظہور اور وقوع تمام ملتوں کے پیروؤں کے ہلاک
هَلَاكِ أَهْلِ الْمِلَلِ كُلِّهَا، فَلَزِمَهُمْ أَنْ ہونے کے بعد واقع ہو گا اس طرح ان پر لازم آتا ہے
يَعْتَقِدُوا أَنَّ لَفَظَ التَّوَفَّى مُؤَخِّرُ مِنْ هَذَا کہ وہ یہ عقیدہ بھی رکھیں کہ لفظ توفی آخری وعدہ سے
الْوَعْدِ الْآخِرِ لَا مِنَ الرَّفْعِ فَقَط فَإِنَّ بھی مؤخر ہے نہ صرف لفظ رفع سے کیونکہ تأخر وضعی تأخر
التَّأْخُرَ الْوَضْعِيَّ يَتَّبِعُ التَّأَخَّرَ الطَّبْعِي طبعی کا تابع ہوتا ہے جیسا کہ فکر کرنے والوں پر یہ بات
كَمَا لَا يَخْفَى عَلَى الْمُتَفَكِّرِينَ ثُمَّ مَا كَانَ مخفی نہیں ۔ علاوہ ازیں ہمارے لیے یہ جائز نہیں کہ ہم
لَنَا أَنْ تُؤَخِّرَ مِنْ عِنْدِ أَنْفُسِنَا مَا قَدَّمَ اللهُ از خود بغیر خدا تعالیٰ یا اس کے رسول کی سند کے کسی ایسی
تَعَالَى فِي كِتَابِهِ الْمُحْكَمِ مِنْ غَيْرِ سَنَدٍ چیز کو مؤخر قرار دیں جسے خدا تعالیٰ نے اپنی محکم کتاب
مِنَ اللهِ وَرَسُولِهِ، وَمَا هَذَا إِلَّا التَّحْرِيفُ میں مقدم رکھا ہے اور یہ ایسی تحریف ہوگی جس کی وجہ
الَّذِي لَعَنَ اللهُ لِأَجْلِهِ الْيَهُودَ، فَاتَّقُوهُ وَلَا سے اللہ تعالیٰ نے یہود پر لعنت کی تھی پس تم اللہ تعالیٰ کا
تُقَلِّبُوا آيَاتِ اللَّهِ بَعْدَ تَرْتِيبِهَا إِنْ كُنْتُمْ تقویٰ اختیار کرو اور اگر تمہیں کچھ بھی خوف ہے تو آیات
خَائِفِينَ
( حمامة البشری روحانی خزائن جلدی صفحه ۲۵۸ تا ۲۶۰)
الہیہ کو ان کی ترتیب سے الٹ پلٹ نہ کرو۔
( ترجمه از مرتب )
وَالَّذِينَ قَالُوا إِنَّ لَفَظَ مُتَوَفِّيكَ فِي آيَةِ اور جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ آیت يُعِيسَى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ

يُعِيسَى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ بِمَعْنَى إِنِّي مُنِيمُک میں لفظ مُتَوَفِّيكَ کے معنے مُنِيمُک ہیں ( یعنی میں تجھے
مَا كَانَ خَطَاءَهُمْ خَطَأً وَاحِدًا، بَلْ جَمَعُوا سلانے والا ہوں ) تو ان کی یہ غلطی ایک غلطی نہیں ہے بلکہ
أَنْوَاعَ الْعَثَرَاتِ فِي قَوْلِهِمْ وَتَرَكُوا انہوں نے اپنے اس قول میں اور بھی کئی لغزشیں جمع کر لی ہیں
تَفْسِيرَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهِ عَلَيْهِ اور انہوں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تفسیر کو چھوڑ دیا
وَسَلَّمَ، وَهُوَ خَيْرُ الْبَشَرِ وَكَانَ تَكَلَّمُهُ ہے حالانکہ آپ خیر البشر تھے اور آپ رحمانی روح سے
بِالرُّوحِ الرَّحْمَانِي، وَكَانَ قَوْلُهُ خَيْرًا مِنْ گفتگو فرماتے تھے اور آپ کا قول مبارک باقی تمام اقوال
أَقْوَالٍ كُلِّهَا ، وَقَدْ أَحَاطَتْ كَلِمَاتُهُ طُرُقَ پر فوقیت رکھتا ہے اور آپ کے کلمات مبارکہ ذوق وجدان ،
النَّوْقِ وَ الْوِجْدَانِ وَالْعِلْمِ وَ الْعِرْفَانِ علم ، عرفان اور اس نور پر حاوی ہیں جو آپ کو خدائے رحمان
وَالنُّورِ الَّذِي أُعْطِيَ لَهُ مِنَ الرَّحْمٰنِ کی طرف سے دیا گیا تھا نیز ان لوگوں نے حضرت ابن عباس
وَتَرَكُوا مَا قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ فِي مَعنی کے اس قول کو بھی ترک کر دیا ہے جو آپ نے مُتَوَفِّيكَ کے
مُتَوَفِّيكَ، وَ مَا نَظَرُوا إِلَى الْقُرْآنِ وَ معنے کے بارہ میں فرمایا ہے۔ پھر ان لوگوں نے قرآن شریف
طَرِيقِ اسْتِعْمَالِهِ فِي هَذَا اللَّفْظِ وَ اور اس کے توفی کے لفظ کے استعمال کے طریق پر غور نہیں
وُرُودِهِ فِيهِ بِمَعْنَى الْإِمَاتَةِ بِالتَّوَاتُرِ کیا اور نہ اس کا خیال کیا کہ یہ لفظ متواتر اور پے در پے
وَالتَّتَابِعِ، فَضَلُّوا وَأَضَلُّوا وَمَا كَانُوا مِن امانت کے معنے میں ہی قرآن مجید میں آیا ہے پس نہ صرف
الْمُهْتَدِينَ۔ ثُمَّ إِذَا فَرَضْنَا أَنَّ التَّوَفَّى وہ خود گمراہ ہوئے بلکہ انہوں نے دوسروں کو بھی گمراہ کر دیا
يمَعْنَى الْإِنَامَةِ، فَمَا نَرَى أَنْ يَنْفَعَهُمْ هَذَا اور وہ ہدایت پانے والے نہ بنے پھر اگر ہم فرض کر لیں کہ
الْمَعْنَى مِثْقَالَ ذَرَّةٍ فَإِنَّ النَّوْمَ مُرَاد توفی کے معنے سلانے کے ہیں تو ہمارے خیال میں یہ معنے
منْ قَبْضِ الرُّوحِ وَتَعَطَّلِ حَوَاشِ بھی انہیں ذرہ بھر فائدہ نہیں دے سکتے کیونکہ نیند سے مراد
الْجِسْمِ مَعَ بَقَاءِ تَعَلَّقِ بَيْنَ الرُّوحِ دراں حالیکہ جسم اور روح کے درمیان تعلق باقی رہتا ہے
وَالْجَسَدِ، فَمِنْ أَيْنَ يَثْبُتُ مِنْ هَذَا أَنَّ اللهَ قبض روح اور جسم کے حواس کا تعطل ہے، اس سے یہ کیسے
قَبَضَ جِسْمَ الْمَسِيحِ أَلَا تَنْظُرُ إِلى ثابت ہوا کہ اللہ تعالیٰ نے حضرت مسیح علیہ السلام کے جسم کو
سُنَّةِ اللهِ الْقَدِيمَةِ ۔۔۔۔ فَإِنَّهُ يَقْبِضُ قبض کر لیا تھا ؟ کیا تو اللہ تعالیٰ کی اس قدیم سنت کو نہیں دیکھتا
الْأَرْوَاحَ فِي حَالَةِ النَّوْمِ وَيَتْرُكُ کہ وہ نیند کی حالت میں صرف ارواح کو قبض کرتا ہے اور

آج 10 میں سے 10 باقی