سورة الشّوریٰ

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۳)

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

الْأَجْسَامَ عَلَى الْأَرْضِ مِنْ أَيْنَ عَلِمْتَ اجسام کو زمین پر ہی رہنے دیتا ہے پس تو نے یہ کیسے معلوم
أَن لفظ مُتَوَفِّيكَ مُشْعِرُ بِرَفْعِ الْجَسَدِ؟ کر لیا کہ مُتوفیک کا لفظ جسم کو اٹھانے پر دلالت کرتا ہے
وَالْخَلْقُ يَنَامُوْنَ كُلُّهُمْ وَلكِنْ لَّا يَقْبِضُ حالانکہ تمام لوگ سوتے ہیں اور اللہ تعالیٰ ان میں سے کسی
اللهُ جِسْمَ أَحَدٍ مِنْهُمْ ۔۔۔۔۔
کے جسم کو قبض نہیں کرتا ۔۔۔۔۔۔
وَعَلَى تَقْدِيرِ فَرْضِ هَذَا الْمَعْنَى يَلْزَمُ یہ معنے فرض کر لینے کے بعد ایک اور خرابی لازم آتی
فَسَادُ آخَرُ، وَهُوَ أَنَّ لَفَظَ التَّوَفَّى فِي هَذِهِ ہے اور وہ یہ کہ مذکورہ آیت میں لفظ توفی ایسا وعدہ ہے جو
الْآيَةِ وَعْدٌ مُحْدَثَ مِنَ اللهِ تَعَالَى كَمَوَاعِید اللہ تعالیٰ کی طرف سے نئے طور پر پورا ہونے والا ہے ان
أُخْرَى الَّتِي ذَكَرَهَا اللهُ فِيهَا، وَلَوْ كَانَ هَذَا وعدوں کی طرح جن کا اللہ تعالیٰ نے اس آیت میں ذکر
الْمَعْنَى هُوَ الْحَقُّ فَيَلْزَمُ مِنْهُ أَنْ يَكُونَ فرمایا ہے ۔ اگر یہ بات حق اور درست ہے تو اس سے یہ
نَوْمُ الْمَسِيحِ عِنْدَ الرَّفْعِ أَوَّلَ أَمْرٍ وَرَدَ لازم آتا ہے کہ حضرت مسیح علیہ السلام کو رفع کے وقت پہلی
عَلَيْهِ فِي عُمُرِهِ، وَيَلْزَمُهُمْ أَنْ يَعْتَقِدُوا أَن دفعہ ہی عمر بھر میں نیند آئی پھر ان لوگوں پر لازم آئے گا
عِيسَى عَلَيْهِ السَّلَامُ كَانَ لَا يَنَامُ قَبْلَ کہ وہ یہ اعتقاد رکھیں کہ حضرت مسیح علیہ السلام رفع سے
الرَّفْعِ قَطُّ، فَإِنَّ الْأَمْرَ الَّذِي قَدْ وَقَعَ عَلَيْهِ پہلے ہر گز نہیں سوتے تھے کیونکہ جو امر آپ کی زندگی میں
فِي حَيَاتِهِ غَيْرَ مَرَّةٍ كَيْفَ يُمْكِنُ أَنْ کئی بار واقع ہو چکا کس طرح ہو سکتا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کو
يَذْكُرَهُ اللهُ فِي مَوَاعِيدٍ جَدِيدَةٍ مُحْدَثَةٍ ان نئے وقوع پذیر ہونے والے وعدوں میں ذکر
فَإِنَّ وَعْدَ الشَّيْنِ يَدُلُّ عَلَى عَدْمٍ وُجُودِ فرمائے ۔ کیونکہ کسی چیز کا وعدہ اس بات پر دلالت کرتا
الشَّيْنِ قَبْلَ الْوَعْدِ، وَإِلَّا فَيَلْزَمُ تَحْصِيلُ ہے کہ وہ چیز وعدہ سے پہلے موجود نہیں تھی ورنہ تحصیل
حَاصِلٍ، وَهُوَ فِعْلٌ لَغُوْ لا يَلِيقُ بِشَأْنِ اللهِ حاصل لازم آئے گی اور یہ ایسا لغو فصل ہے جو اللہ تعالیٰ کی
تَعَالَى، وَوَجَبَ أَنْ يَنْزُةَ عَنْهُ وَعْدُ رَبِّ شان کے شایاں نہیں ہے اور ضروری ہے کہ رب العالمین
الْعَالَمِينَ۔ ثُمَّ لَوْ كَانَ هَذَا الْمَعْنَى هُوَ کے وعدے ایسی باتوں سے پاک ہوں پھر اگر یہ معنے صحیح
الصَّحِيحُ فَمَا تَقُولُ فِي آيَةِ فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِي ہوں تو آیت : فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِي كُنْتَ انْتَ الرَّقِيبَ عَلَيْهِمْ
كُنْتَ أَنْتَ الرَّقِيبَ عَلَيْهِمْ أَتَظُنُّ أَن کے متعلق تم کیا کہو گے کیا تو خیال کرتا ہے کہ نصاری نے
النَّصَارَى اتَّخَذُوا الْمَسِيحَ إِلَهَا بَعْدَ حضرت مسیح علیہ السلام کو اُن کے سونے کے بعد خدا بنایا

نَوْمِهِ لَا بَعْدَ وَفَاتِهِ وَتَظُنُّ أَنَّ الْمَسِيحَ تھا، نہ ان کی وفات کے بعد اور کیا تو یہ بھی خیال کرتا ہے کہ
مَا نَامَ قَطُّ فِي عُمُرِهِ إِلَّا فِي وَقْتِ ضَلَالَةِ حضرت مسیح علیہ السلام اپنی زندگی میں صرف نصاری کی
النَّصَارَى وَلَمْ تَذُقُ عَيْنُهُ طَعْمَ النَّوْمِ گمراہی کے وقت ہی سوئے تھے اور آپ کی آنکھوں نے
قط إِلَّا عِنْدَ الرَّفْعِ وَكَانَ قَبْلَ الرَّفْعِ رفع کے وقت ہی نیند کا مزہ چکھا تھا اور اس سے قبل وہ ہمیشہ
مُسْتَيْقِظًا دَائِمًا فَانْظُرُ مُنْصِفًا جاگتے رہتے تھے پس تو انصاف سے بتا کیا یہ معنے اس جگہ
أَيَسْتَقِيمُ هَذَا الْمَعْنَى فِي هَذَا الْمَوْضِع ٹھیک بیٹھتے ہیں اور کیا ان معنوں سے سینہ کی ٹھنڈک ، روح
وَيَحْصُلُ مِنْهُ ثَلْجُ الْقَلْبِ وَسَكِينَةُ کا سکون اور دل کا اطمینان حاصل ہو سکتا ہے؟ تجھے معلوم
الرُّوحِ وَاطمِينَانُ الْبَاطِنِ وَأَنْتَ تَعْلَمُ ہے کہ یہ معنی عقل سے دور اور بالبداہت غلط ہیں اور تاویل
أَنَّهُ مُسْتَبْعِدُ جِدًّا وَ فَاسِدُ بِالْبَدَاهَةِ کرنے والوں کی تاویل بھی انہیں درست قرار نہیں دے
وَمَا كَانَ أَنْ يُصْلِحَهُ تَأْوِيلُ الْمُؤَوَّلِينَ سکتی ۔ ( ترجمه از مرتب )
(حمامة البشرى ، روحانی خزائن جلدے صفحہ ۲۶۳ تا ۲۶۴ )
وَمَا خَالَفْنَا الْمُكَفِرِينَ إِلَّا فِي وَفَاةِ اور جن لوگوں نے ہمیں کافر ٹھہرایا ان سے ہم صرف اس
عِيسَى ابْنِ مَرْيَمَ عَلَيْهِ السَّلَامُ، بات میں ان کے مخالف ہیں کہ ہم حضرت عیسی علیہ السلام کی
فَاغْتَاطُوا غَيْظًا شَدِيدًا ، وَمُلِنُوا مِنْهُ وفات کے قائل ہیں، وہ لوگ بہت غضبناک ہوئے اور غصہ سے
كَأَنَّهُمْ لَا يُؤْمِنُونَ بِايَةِ: يُعِيسَى إِنِّي بھر گئے گویا انہیں اس بات پر کچھ ایمان نہیں کہ اسے عیسی ! میں
مُتَوَفِّيكَ وَلَا يُؤْمِنُ يُؤْمِنُونَ بِوَعْدِ الْوَفَاةِ الَّذِي تجھے وفات دوں گا اور نہ وعدہ وفات پر ایمان ہے جس کی اس
قَدْ صُرِحَ فِيْهَا، وَكَانَهُمْ لَا يَعْرِفُونَ آيَةً آیت میں تصریح ہے اور گویا وہ لوگ اس آیت کو بھی پہچانتے
فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِي الَّتِي فِيهَا إِشَارَةً إِلى إِنْجَازِ نہیں جس میں حضرت عیسی کا اقرار ہے کہ تو نے مجھے وفات دی یہ
هُذَا الْوَعْدِ وَوُقُوعِ الْمَوْتِ وَالْآيَاتُ وہی آیت فَلَمَّا تَو فیتنی ہے جس میں اس وعدہ موت کے پورے
بَيْنَةٌ مُنْكَشِفَةٌ، فَلَعَلَّهُمْ فِي شَكٍّ مِن ہونے کی طرف اشارہ ہے جو آیت انی متوفیک میں ہو چکا
كِتَابٍ مُّبِينٍ، فَتَبَذُوا كِتَابَ اللهِ وَرَاءَ تھا۔ آیات کھلے کھلے ہیں مگر شاید یہ لوگ قرآن پر یقین نہیں
رکھتے اور شک میں ہیں اور کتاب اللہ کو انہوں نے ایمان لانے ظُهُورِهِمْ بَعْدَمَا كَانُوا مُؤْمِنِينَ -
( نور الحق ، روحانی خزائن جلد ۸ صفحہ (۸) کے بعد اپنی پس پشت پھینک دیا ہے۔ (ترجمہ اصل کتاب سے )

آج 10 میں سے 10 باقی