سورة الاٴنعَام

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۳)

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

وَقَدْ ذَكَرْتُ أَيفًا أَنَّا لَوْ فَرَضْنَا عَلَی اور میں ابھی ذکر کر چکا ہوں کہ اگر ہم آیت یعینی
سَبِيلِ التَّنَزُلِ وَقُلْنَا إِنَّ التَّوَفَّى هُهُنَا إِنِّي مُتَوَفِّيكَ میں عَلی سَبِیلِ التَّنزل لفظ توفی کے
أَعْنِي فِي آيَةِ يُعِيسَى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ بِمَعْنَى معنے سلانے کے کر لیں تب بھی یہ ایک دوسری بات ہوگی
الْإِنامَةِ لَكَانَتْ هَذِهِ الْوَاقِعَةُ وَاقِعَةً أُخْرَى اور اس سے استدلال کرنا مخالفین کو کوئی فائدہ نہیں دے
وَلَا يَنْفَعُ الْإِسْتِدْلَالُ بِهَا قَوْمًا تُخَالِفِينَ گا۔ کیونکہ اس ساری گڑ بڑ سے مخالفین کا مقصد حضرت
فَإِنَّ مَطْلُوبَ الْمُخَالِفِينَ مِنْ خَيْطِهِمْ أَن مسیح علیہ السلام کا مع جسم عنصری اٹھایا جانا ثابت کرنا
يُثْبِتُوا رَفْعَ الْمَسِيحِ مَعَ جِسْمِهِ الْعَنْصُرِي ہے ۔ لیکن ان معنوں سے بھی انہیں یہ مقصد حاصل نہیں
وَ لكِن لَّا يَحْصُلُ هَذَا الْمَطْلُوبُ مِنْ هَذَا ہوتا ۔ بلکہ ان کے مقصد کے خلاف نتیجہ نکلے گا۔ کیونکہ اس
الْمَعْنَى بَلْ يَحْصُلُ مَا يُخَالِفُهُ فَإِنَّ مَعْنَی صورت میں آیت کے یہ معنے ہوں گے کہ اے عیسی !
الْآيَةِ فِي هَذِهِ الصُّورَةِ يَكُونُ هَكَذَا يَا عِيسَی میں تیری روح قبض کرنے والا ہوں اور تیرے جسم کو
إِنِّي قَابِضُ رُوحِكَ وَتَارِكُ جَسَدِكَ عَلَی زمین میں اس صورت میں چھوڑنے والا ہوں کہ روح
الْأَرْضِ مَعَ بَقَاءِ عَلَاقَةٍ بَيْنِ الْجَسَدِ وَ اور جسم میں تعلق باقی رہے گا کیونکہ نیند روح کے قبض
الرُّوحِ، فَإِنَّ النَّوْمَ عِبَارَةٌ عَنْ قَبْضِ کرنے اور جسم کے چھوڑ دینے کا نام ہے۔ دراں حالیکہ
لو
الرُّوحِ وَ تَرْكِ الْجَسَدِ مَعَ بَقَاءِ عَلَاقَتِهِمَا ان دونوں کے درمیان تعلق باقی رہتا ہے۔ اب دیکھا
عَلَى وَجْهِ تَامٍ فَانْظُرُ أَنَّى يَحْصُلُ مَطْلُوبُ ان معنوں کی رو سے مخالفین کا مقصد کہاں حاصل ہوتا
الْمُخَالِفِينَ مِنْ هَذَا الْمَعْنى؟ وَ أَيْنَ يَثْبُتُ ہے اور اس سے یہ کیسے ثابت ہوا کہ مسیح علیہ السلام کا
مِنْهُ رَفْعُ جَسَدِ عِيسَى عَلَيْهِ السَّلَامُ إِلَى جسم آسمان پر اٹھایا گیا بلکہ توفی کو اس کے غیر حل میں
السَّمَاءِ ، بَلِ الْأَمْرُ بَقِيَ عَلَى حَالِهِ مَعَ حَمْلِ استعمال کرنے کے باوجود معاملہ جوں کا توں باقی
مَعْنَى التَّوَفَّى عَلَى غَيْرِ فَحَلِهِ -
(حمامة البشرى ، روحانی خزائن جلدی صفحه (۲۶۵)
رہے گا ۔ ( ترجمہ از مرتب )
وَقَدْ تَقْتَضِي حِكْمَةُ اللهِ تَعَالیٰ وَ دَقَائِقُ کبھی کبھی اللہ تعالیٰ کی حکمت اور اس کی مصلحت کی
مَصَالِحِهِ أَنَّهُ يَتَوَلَّى نَبِيًّا قَبْلَ مَجِي أَيَّامِ باریکیاں اس بات کا تقاضا کرتی ہیں کہ وہ نبی کو اس کی فتح
فَتْحِهِ وَإِقْبَالِهِ، فَلَا يَتَوَّفَاهُ حَزِينًا يَائِسًا ، بَلْ اور اقبال کے زمانہ کے آنے سے قبل وفات دے دے

يُبَشِّرُهُ بِتَبْشِيْرَاتٍ مُتَوَالِيَةٍ مُتَتَابِعَةٍ لیکن اسے نا امید اور غمگین ہونے کی صورت میں وفات نہیں
بِغَلَبَةِ مُتَّبِعِيْهِ بَعْدَ وَفَاتِهِ، لِيَطْمَئِنَّ دیتا ۔ بلکہ وہ اسے پے در پے بشارات سے نوازتا ہے کہ اس
بِهَا قَلْبُهُ وَلِكَ لَا يَحْزُنَ وَلِكَ لَا يَرْجِعَ کے ماننے والے اس کی وفات کے بعد غالب آئیں گے اور
إِلى رَبِّهِ بِقَلْبٍ أَلِيمٍ ، بَلْ يَنْتَقِلُ مِنْ یہ اس لئے ہوتا ہے کہ تا اس نبی کا دل مطمئن رہے اور کسی قسم کا
هُذَا الْعَالَمِ بِسَكِينَةٍ وَسُرُورٍ وَحُبُورٍ حزن اسے حاصل نہ ہو اور تا وہ اپنے رب ) رب کی طرف دکھی دل
وَقُرَّةِ عَيْنٍ، وَلَا يَبْقَى لَهُ هَم بَعْدَ کے ساتھ نہ لوٹے بلکہ پورے سکون ، سرور ، خوشی اور آنکھوں
تَبْشِيرِ اللهِ وَمَوَاعِيدِهِ الصَّادِقَةِ کی ٹھنڈک کے ساتھ اس جہان سے رحلت فرمائے ۔ اللہ تعالیٰ
وَيَذْهَبُ إِلَى رَبِّهِ فَرْحَانَ غَيْرَ حَزِينٍ کی بشارتوں اور اس کے سچے وعدوں کے بعد اسے کوئی غم نہ
فَكَذَلِكَ كَانَ أَمْرُ عِيسَى عَلَيْهِ رہے اور وہ خوش خوش بے غم ہو کر اپنے رب کی طرف جائے۔
السَّلَامُ فَإِنَّهُ مَا رَأَى غَلَبَةً فِي زَمَنِ یہی صورت حال حضرت مسیح علیہ السلام کے ساتھ ہوئی۔
حَيَاتِهِ، وَاقْتَرَبَ يَوْمُ وَفَاتِهِ فَبَشَرَةُ انہوں نے اپنی زندگی میں کوئی غلبہ نہ دیکھا یہاں تک کہ آپ
اللهُ تَعَالَى بِغَلَبَةِ مُتَّبِعِيْهِ بَعْدَ مَوْتِهِ کی وفات کا وقت قریب آ گیا۔ تب اللہ تعالیٰ نے آپ کو اپنے
وَمَا بَشَرَهُ بِغَلَبَةٍ فِي أَيَّامِ حَيَاتِهِ متبعین کے غلبہ کی بشارت دی جو آپ کی موت کے بعد ملنا تھا
فَارْجِعْ إِلَى الْآيَةِ الْمُتَقَدِّمَةِ وَدَقِّقِ اور یہ بشارت نہیں دی کہ آپ کو اپنی زندگی میں خود غلبہ
النَّظْرَ فِيهَا ۔ هَلْ تَرَى فِي هَذَا الْمَعْلى حاصل ہوگا ۔ اب آیت مذکورہ بالا پر غور کرو اور اس پر باریک
مِنْ فُتُورٍ فَكَأَنَّهُ قَالَ فِي هَذِهِ الْآيَةِ نظر ڈالو کیا تمہیں ان معنی میں کوئی نقص نظر آتا ہے؟ اللہ تعالیٰ
يُعِيسَى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ قَبْل أَن تَری نے اس آیت میں یہ فرمایا ہے کہ اے عیسی ! میں تجھے وفات
ظَفْرَكَ وَفَتْحَكَ وَغَلَبَتَكَ، وَإِنِّی دینے والا ہوں پیشتر اس کے کہ تو اپنی کامیابی اور غلبہ کو دیکھے
مُعْطِيكَ مَقَامَ الْعِزَّةِ وَالرَّفْعِ وَالْقُرْبِ اور میں تمہیں یہود کے زعم کے خلاف عزت، بلندی اور قرب کا
عَلَى خِلَافِ زَعْمِ الْيَهُودِ، فَلَا تَبْتَئِس مرتبہ عطا کرنے والا ہوں پس تو اس وجہ سے مملین نہ ہو کہ تو
بِمَا تَمُوتُ قَبْلَ رُؤْيَةِ غَلَبَتِكَ، وَلَا اپنے غلبہ کو دیکھنے سے پہلے فوت ہو رہا ہے اور نہ اپنے متبعین کی
تَخْشَ عَلى ضُعْفِ مُتَّبِعِيْكَ وَكَثْرَةِ موجودہ کمزوری اور اپنے دشمنوں کی کثرت کا فکر کر کیونکہ
أَعْدَاءكَ، فَإِنِّي خَلِيفَتُكَ بَعَدَكَ، تمہارے بعد میں تمہارا قائم مقام ہوں گا۔ میں تمہارے
غمگ

فَأُمَرْقُ أَعْدَاءَكَ كُلَّ مُمَزَّقٍ، وَأَسْتَأْصِلُهُمْ دشمنوں کو ٹکڑے ٹکڑے کر دوں گا اور انہیں ہمیشہ کے
لِلْأَبَدِ، وَأَجْعَلُ الَّذِينَ اتَّبَعُوكَ وَتَصَدُّوا لئے تباہ و برباد کر دوں گا اور میں ان لوگوں کو جو تیری پیروی
خِلَافَتِكَ فَوْقَ الَّذِينَ كَفَرُوا إِلى يَوْمِ کریں گے اور تیری خلافت کے لئے کوشاں رہیں گے۔
الْقِيَامَةِ، هَذَا تَفْسِيرُ مَا قَالَ أَحْسَنُ انہیں تیرے نہ ماننے والوں پر تا قیامت غلبہ عطا کروں گا۔
یہ تفسیر ہے اس کی جو اللہ تعالیٰ احسن القائلین نے فرمایا ہے۔
الْقَائِلِينَ
وَلَوْ كَانَ عِيسَی نَازِلًا مِنَ السَّمَاءِ فِي اگر حضرت عیسی علیہ السلام نے آئندہ کسی وقت
وَقْتٍ مِنَ الْأَوْقَاتِ لَمَا قَالَ كَذلِكَ، بَلْ آسمان سے نازل ہونا ہوتا تو خدا تعالیٰ یوں نہ فرما تا بلکہ
قَالَ يَا عِيسَى لَا تَخَفْ وَلَا تَحْزَنْ، فَإِنَّا لَا یوں فرماتا کہ اے عیسی ! ڈرو نہیں ،غم مت کھاؤ ، ہم تجھے
يُمِيتُكَ بَلْ نَرْفَعُكَ حَيًّا إِلَى السَّمَاءِ ، ثُمَّ إِنَّا وفات نہیں دیں گے بلکہ تجھے زندہ آسمان پر اٹھا لیں گے
نُنَزِّلُكَ إِلَى الْأَرْضِ وَ نَرَدُّكَ إِلى أُمَّتِكَ، پھر تجھے زمین پر نازل کریں گے اور تجھے تیری قوم کی
وَنَجْعَلُكَ غَالِبًا عَلَى أَعْدَائِكَ، ثُمَّ نَجْعَلُ طرف لوٹائیں گے اور تجھے تیرے دشمنوں پر غالب
مُتَّبِعِيْكَ غَالِبِينَ عَلَيْهِمْ إِلَى يَوْمِ کریں گے پھر ان پر تیرے متبعین کو تا قیامت غلبہ عطا
الْقِيَامَةِ فَلَا تَحْسَبُ نَفْسَكَ مِنَ کریں گے پس تو اپنے آپ کو مغلوب لوگوں میں سے
الْمَغْلُوبِينَ وَلَكِنَّ اللهَ مَا وَعَدَ لَهُ أَنْ خیال نہ کر لیکن اللہ تعالیٰ نے آپ سے یہ وعدہ نہیں کیا
يُنَزِّلَهُ مِنَ السَّمَاءِ ، ثُمَّ يَجْعَلَهُ غَالِبًا علی کہ وہ آپ کو آسمان سے نازل کرے گا اور پھر آپ کو
أَعْدَائِهِ، بَلْ وَعَدَ لَهُ أَنْ يَجْعَلَ مُتَّبِعِيْهِ آپ کے دشمنوں پر غالب کرے گا بلکہ اس نے مسیح سے
غَالِبِينَ عَلَى الْكَافِرِينَ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ یہ وعدہ کیا کہ وہ آپ کے متبعین کو آپ کے مخالفوں پر تا
فَفَعَلَ كَمَا وَعَدَ وَمَضَى عَلَيْهِ قُرُون قیامت غالب رکھے گا پس اس نے اسی طرح کیا جیسے
كَثِيرَة
(حمامة البشرى، روحانی خزائن جلدے صفحہ ۲۶۶ تا ۲۶۷)
وعدہ کیا تھا اور اس پر کئی صدیاں گزر گئی ہیں۔
( ترجمه از مرتب )
إِنَّ الْمَسِيحَ عِيسَى بْنَ مَرْيَمَ قَدمَاتَ مسیح عیسیٰ ابن مریم اپنی طبعی موت سے فوت
بِمَوْتِهِ الطَّبْعِي وَتُوَفَّى كَإِخْوَانِهِ مِن ہوئے اور اپنے دوسرے مُرسل بھائیوں کی طرح
الْمُرْسَلِينَ وَبَشَّرَنِي وَقَالَ إِنَّ الْمَسِيحَ وفات پاچکے ہیں ۔ اور اس نے مجھے بشارت دی اور

الْمَوْعُودَ الَّذِي يَرْقُبُونَهُ وَالْمَهْدِ فرمایا کہ مسیح موعود جس کی وہ راہ دیکھتے ہیں اور مہدی
الْمَسْعُودَ الَّذِي يَنْتَظِرُونَهُ هُوَ أَنْتَ مسعود جس کا وہ انتظار کر رہے ہیں وہ تو ہی ہے۔ ہم جو
نَفْعَلُ مَا نَشَاءُ فَلَا تَكُونَنَّ مِنَ چاہتے ہیں کرتے ہیں ۔ اس لئے تو شک کرنے والوں
الْمُمْتَرِينَ وَقَالَ إِنَّا جَعَلْنَاكَ الْمَسِيحَ میں سے ہرگز نہ بن نیز فرمایا : کہ ہم نے تجھے مسیح ابنِ
ابْنَ مَرْيَمَ ، فَفَضَّ خَتْمَ سِرِهِ وَجَعَلَنِي عَلی مریم بنایا ہے ۔ اس طرح اُس نے اپنے راز کی مہر کو
دَقَائِقِ الْأَمْرِ مِنَ الْمُطَّلِعِينَ وَتَوَاتَرَتْ توڑا اور اس امر کے دقائق پر مجھے مطلع فرمایا اور یہ
هُذِهِ الْإِلْهَامَاتُ وَتَتَابَعَتِ الْبَشَارَاتُ الہامات اتنے تواتر سے ہوئے اور یہ بشارتیں اتنی
حَتَّى صِرْتُ مِنَ الْمُطْمَئِنِينَ ثُمَّ تَخَيَّرْتُ لگا تار ہوئیں کہ میں پورے طور پر مطمئن ہو گیا۔ پھر میں
طَرِيقَ الْحَزَامَةِ، وَرَجَعْتُ إِلى كِتَابِ الله نے حزم و احتیاط کا طریق اختیار کیا اور سلامتی کی راہوں
خَفِيرِ طُرُقِ السَّلَامَةِ، فَوَجَدتُهُ عَلَيْهِ کی محافظ ، اللہ کی کتاب کی طرف رجوع کیا۔ تو میں نے
أَوَّلَ الشَّاهِدِينَ وَ آی بَيَانٍ يَكُونُ اس کو اس پر سب سے پہلا گواہ پایا اور اُس کے بیان
وضح مِنْ بَيَانِهِ يُعِيسَى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ : يُعِيسَى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ سے بڑھ کر اور کون سا بیان واضح
فَانْظُرُ، هَدَاكَ اللهُ قَبْلَ تَوَفِّيكَ وَجَعَلَكَ تر ہو سکتا ہے؟ غور کر! اللہ تعالیٰ تجھے تیری وفات سے
مِنَ الْمُسْتَبْصِرِينَ
پہلے ہدایت دے اور تجھے صاحب بصیرت بنائے ۔
واحدهُ اللهُ بِقَوْلِهِ فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِي الله تعالیٰ نے اپنے قول فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِی سے (وفات مسیح
فَفَكَّرْ فِيهِ يَا مَنْ أَذَيْتَنِي، وَحَسِبْتَنِي مِن کے عقیدہ) کو پکا کر دیا ہے ۔ اس لئے اے وہ شخص ! جس
الْكَافِرِينَ وَهُذَا نَلٌّ لَّا يَرُدُّهُ قَوْلُ مُبَارٍ نے مجھے اذیت دی اور مجھے کافروں میں سے گردانا تو اس
بِأَثَارِ، وَلَا يَجْرَحُهُ سَهُمُ مُمَارٍ فِي مِضْمَارٍ، بارے میں غور کر ! اور یہ وہ نص صریح ہے جسے کسی مخالف کا
وَلَا يُنْكِرُهُ إِلَّا مَنْ كَانَ مِنَ الظَّالِمِينَ قول احادیث سے رڈ نہیں کر سکتا اور نہ ہی میدان میں کسی
وَالَّذِينَ غَاضَ دَر أَفْكَارِهِمْ، وَضَعُفَتْ مخالف کا تیرا سے مجروح کر سکتا ہے سوائے ظالم کے اس کا
جَوَازِلُ انْظَارِهِمْ، لَا يَنْظُرُونَ إِلى کوئی انکار نہیں کر سکتا۔ وہ لوگ جن کے فکر کے سوتے
كِتَابِ اللهِ وَبَيِّنَاتِهِ، وَيَتِيهُونَ كَرَجُلٍ تَبِعَ خشک ہو چکے ہوں اور اُن کی نگاہیں کمزور اور کوتاہ ہوں وہ
ل هُذَا سَهُوَ مِنَ النَّاسِخ وَ الصَّحِيحُ أَوضَحُ (الناشر)

جَهَلَاتِهِ، وَ يَتَكَلَّمُونَ كَمَجَانِينَ - کتاب اللہ اور اُس کے واضح دلائل پر نگاہ نہیں ڈالتے اور وہ
يَقُولُونَ إِنَّ لَفظَ التَّوَفَّى مَا وُضِعَ اُس شخص کی طرح سرگرداں ہیں جو اپنی جاہلانہ باتوں کا تابع
لِمَعْنَى خَاضٍ بَلْ عَمَّتْ مَعَانِيهِ، وَمَا ہو اور پاگلوں جیسی گفتگو کرتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ لفظ توفی
أحْكِمَتْ مَبَانِيْهِ، وَكَذَلِكَ يَكِيدُونَ خاص معنی کے لئے وضع نہیں کیا گیا اس کے معانی عام ہیں اور
كَالْمُفْتَرِينَ وَإِذَا قِيلَ لَهُمْ إِنَّ هَذَا اس کی بنیادیں مضبوط نہیں اور وہ اس طرح مفتریوں کی
اللَّفْظَ مَا جَاءَ فِي الْقُرْآنِ كِتَابِ اللهِ طرح فریب کرتے ہیں ۔ اور جب ان سے یہ کہا جائے کہ
الرَّحْمَنِ إِلَّا لِلْإِمَا اتَةِ وَقَبْضِ الْأَرْوَاحِ رحمن خدا کی کتاب قرآن میں یہ لفظ جہاں بھی وارد ہوا ہے
الْمَرْجُوعَةِ، لَا لِقَبْضِ الْأَجْسَامِ وہاں اس کے معنی صرف اور صرف مارنے اور دمِ واپسیں
الْعُنْصُرِيَّةِ فَكَيْفَ تُصِرُونَ عَلی رُوح کے قبض کرنے کے ہوتے ہیں نہ کہ اجسامِ عُنصری
مَعْنَى مَّا ثَبَتَ مِنْ كِتَابِ اللهِ وَبَيَانِ کے قبض کرنے کے۔ پھر تم کس طرح ان معنوں پر اصرار
خَيْرِ الْمُرْسَلِينَ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کرتے ہو جو کتاب اللہ اور خیرالمرسلین صلی اللہ علیہ وسلم کے
وَسَلَّمَ : قَالُوا إِنَّا الْفَيْنَا آبَاءَنَا عَلی بیان سے ثابت نہیں ؟ تو وہ اس کے جواب میں کہتے ہیں
عَقِيدَتِنَا وَلَسْنَا بِتَارِكِيهَا إِلى أَبَدِ کہ ہم نے تو اپنے آباء واجداد کو اپنے اس عقیدے پر پایا
الْأَبِدِينَ۔
اور ہم اس کو ابد الآباد تک نہیں چھوڑ سکتے ۔
لله
ثُمَّ إِذَا قِيلَ لَهُمْ إِنَّ خَاتَمَ پھر جب اُن سے کہا جائے کہ سب سے زیادہ سچے مفسر
النَّبِيِّينَ وَاصْدَقَ الْمُفَسِرِينَ فَشَرَ خاتم النبین نے اس آیت کی تفسیر میں لفظ توفی یعنی توفیتینی
هكَذَا لَفظَ التَّوَفَّى فِي تَفْسِيرِ هَذِهِ کی یہی تفسیر کی ہے جیسا کہ اہل دانش پر مخفی نہیں اور حضرت
الْآيَةِ، أَعْنِي تَوَفَّيْتَنِي، كَمَا لَا يَخْفى على ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ان کا تتبع کیا ہے تا کہ وہ اس
أَهْلِ الدِّرَايَةِ، وَتَبِعَهُ ابْنُ عَبَّاسٍ طرح کے وسوسوں کی جڑ کاٹ دیں اور اُنہوں نے مُتَوَفِّيكَ
لِيَقْطَعَ عِرْقَ الْوَسْوَاسِ، وَقَالَ کے معنے مُمِيتُكَ کے کئے ہیں ۔ تو پھر تم کیوں ان معنوں کو
مُتَوَفِّيكَ يُمِيتُكَ، فَلِمَ تَتْرُكُونَ چھوڑتے ہو جو اول درجے کے معصوم نبی (صلی اللہ علیہ وسلم )
الْمَعْنَى الَّذِي ثَبَتَ مِنْ نَّبِي كَانَ أَوَّلَ سے اور آپ کے چچا زاد سے جو اعلیٰ پایہ کے صاحب رشد و
الْمَعْصُومِينَ، وَمِنَ ابْنِ عَمِهِ الَّذِي ہدایت تھے ، ثابت ہیں؟ تو کہتے ہیں کہ ہم کیسے تسلیم کریں

آج 10 میں سے 10 باقی