سورة الانفِطار
تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۳)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
بھی تو بنانی ضروری ہے پس یاد رکھو کہ زبان کو امر بالمعروف اور نہی عن المنکر سے کبھی مت روکو۔ ہاں ! محل اور
موقع کی شناخت بھی ضروری ہے اور انداز بیان ایسا ہونا چاہیے جو نرم ہو اور سلاست اپنے اندر رکھتا ہو اور ایسا
ہی تقویٰ کے خلاف بھی زبان کا کھولنا سخت گناہ ہے۔ (الحکم جلد ۵ نمبر ۱۱ مورخه ۲۴ مارچ ۱۹۰۱ صفحه ۴)
يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَتَّخِذُوا بِطَانَةً مِّنْ دُونِكُمْ لَا يَأْلُونَكُمْ خَبَالًا
وَدُّوا مَا عَنِتُّمْ قَدْ بَدَتِ الْبَغْضَاءُ مِنْ أَفْوَاهِهِمْ وَ مَا تُخْفِي
صُدُورُهُمْ أَكْبَرُ قَدْ بَيَّنَا لَكُمُ الْآيَتِ إِنْ كُنْتُمْ تَعْقِلُونَ ۔
یعنی یہود اور نصاری سے محبت مت کرو اور ہر ایک شخص جو صالح نہیں اس سے محبت مت کرو۔ ان
آیتوں کو پڑھ کر نادان عیسائی دھوکا کھاتے ہیں کہ مسلمانوں کو حکم ہے کہ عیسائی وغیرہ بے دین فرقوں سے
محبت نہ کریں۔ لیکن نہیں سوچتے کہ ہر ایک لفظ اپنے محل پر استعمال ہوتا ہے جس چیز کا نام محبت ہے وہ
فاسقوں اور کافروں سے اُسی صورت میں بجالا نا متصور ہے کہ جب ان کے کفر اور فسق سے کچھ حصہ لے
لیوے۔ نہایت سخت جاہل وہ شخص ہو گا جس نے یہ تعلیم دی کہ اپنے دین کے دشمنوں سے پیار کرو۔ ہم بارہا
لکھ چکے ہیں کہ پیار اور محبت اس کا نام ہے کہ اس شخص کے قول اور فعل اور عادت اور خُلق اور مذہب کو رضا
کے رنگ میں دیکھیں اور اس پر خوش ہوں اور اس کا اثر اپنے دل پر ڈال لیں اور ایسا ہونا مومن سے کافر کی
نسبت ہر گزم ہرگز ممکن نہیں ۔ ہاں ! مومن کافر پر شفقت کرے گا اور تمام دقائق ہمدردی بجالائے گا اور اس کی
جسمانی اور روحانی بیماریوں کا غمگسار ہوگا ۔ جیسا کہ اللہ تعالیٰ بار بار فرماتا ہے کہ بغیر لحاظ مذہب ملت کے تم
لوگوں سے ہمدردی کرو، بھوکوں کو کھلاؤ ، غلاموں کو آزاد کرو، قرض داروں کے قرض دو اور زیر باروں کے
بار اٹھاؤ اور بنی نوع سے سچی ہمدردی کا حق ادا کرو۔
) مکتوبات احمد جلد اول صفحہ ۲۱۶، ۲۱۷)
إِنْ تَمْسَسْكُمْ حَسَنَةٌ تَسُؤْهُمْ وَإِنْ تُصِبْكُمْ سَيِّئَةٌ يَفْرَحُوا بِهَا وَ
اِنْ تَصْبِرُوا وَ تَتَّقُوا لَا يَضُرُّكُمْ كَيْدُهُمْ شَيْئًا ۖ إِنَّ اللَّهَ بِمَا يَعْمَلُونَ
مُحيط
اگر تم صبر کرو گے اور ہر ایک طور کی بے صبری اور اضطراب سے پر ہیز کرو گے تو ان لوگوں کے مکر کچھ بھی
تمہارا بگاڑ نہیں سکیں گے۔
( براہین احمد یہ چہار حصص ، روحانی خزائن جلد ۱ صفحه ۲۵۹ حاشیہ نمبر ۱۱)
وَلَقَدْ نَصَرَكُمُ اللهُ بِبَدْرٍ وَ انْتُمْ اَذِلَّةٌ فَاتَّقُوا اللَّهَ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ )
لَا تَحْتَاجُ إِلَى الْحُسَامِ، وَلَا إِلى حِزْبٍ مِن ہم تلوار اور لڑنے والے گروہ کے محتاج نہیں اور
مُحَارِبِينَ، وَ لِأَجْلِ ذَالِكَ اخْتَارَ اللهُ سُبْحَانَهُ اسی لیے خدا تعالیٰ نے مسیح موعود کی بعثت کے لیے
لِبَعْثِ الْمَسِيحِ الْمَوْعُودِ عِدَّةً مِنَ الْمِئَاتِ صدیوں کے شمار کو رسول کریم کی ہجرت کے بدر کی
كَعِدَّةِ لَيْلَةِ الْبَدْرِ مِنْ هِجْرَةِ سَيِّدِنَا خَيْرِ راتوں کے شمار کی مانند اختیار فرما یا تا وہ شمار اس مرتبہ پر
الْكَائِنَاتِ لِتَدلَّ تِلْكَ الْعِدَّةُ عَلَى مَرْتَبَةِ جو ترقیات کے تمام مرتبوں سے کمال تام رکھتا ہے
كَمَالٍ تَامٍ مِنْ مَرَاتِبِ التَّرَقِيَّاتِ وَهِيَ دلالت کرے اور وہ چارسو کا شمار خاتم النبیین صلی اللہ
الْمِائَةُ الرَّابِعُ بَعْدَ الْأَلْفِ مِنْ خَاتَمِ علیہ وسلم کی ہجرت سے بعد ہے تادین کے غلبہ کا وعدہ جو
النَّبِيِّينَ لِيَتِمَّ وَعُدُ إِظْهَارِ الدِّينِ الَّذِي کتاب مبین میں پہلے ہو چکا تھا پورا ہو جائے یعنی خدا
سَبَقَ فِي الْكِتَابِ الْمُبِينِ، أَعْنِي قَوْلَهُ وَ لَقَدْ تعالیٰ کا یہ قول کہ وَ لَقَدْ نَصَرَكُمُ اللَّهُ بِبَدْرٍ وَ انْتُمْ
نَصَرَكُمُ اللَّهُ بِبَدْرٍ وَأَنْتُمْ أَذِلَّةٌ فَانْظُرُ إِلى هَذِهِ اَذِلَّةٌ پس بیناؤں کی طرح اس آیت میں نگاہ کر کیونکہ یہ
الْآيَةِ كَالْمُبْصِرِينَ، فَإِنَّهَا تَدُلُّ عَلَى الْبَدْرَيْنِ آيت يقينا دو بدر پر دلالت کرتی ہے اول وہ بدر جو پہلوں
بِالْيَقِينِ۔ بَدْرٌ مَّضَتْ لِنَصْرِ الْأَوَّلِينَ، وَبَدْرُ کی نصرت کے لیے گزرا اور دوسرا وہ بدر جو پچھلوں کے
كَانَتْ آيَةٌ لِلْآخِرِينَ۔ فَلَا شَكٍّ أَنَّ فِي هَذِهِ لیے ایک نشان ہے۔ پس کوئی شک نہیں کہ یہ آیت ایک
الْآيَةِ إِشَارَةً لَطِيفَةً إِلَى الزَّمَانِ الْآتِي الَّذِي لطيف اشارہ اس آئندہ زمانے کی طرف کرتی ہے: جو شمار
يُشَابِهُ لَيْلَةَ الْبَدْرِ عِدَّةً أَعْنِي سَنَةَ أَرْبَعِ کے رو سے شب بدر کی مانند ہو اور وہ چار سو برس ہزار برس
مِائَةٍ بَعْدَ الْأَلْفِ وَهِيَ لَيْلَةُ الْبَدْرِ اسْتِعَارَةً کے بعد ہے اور یہی استعارہ کے طور پر خدا تعالیٰ کے
عِنْدَ رَبِّ الْعَالَمِينَ، وَ إِنْ كَانَ لِلْايَةِ مَعْنَى نزدیک شب بدر ہے اور ان سب کے باوجود ہم کو یہ بھی
آخَرُ يَتَعَلَّقُ بِالزَّمَانِ الْمَاضِي مَعَ هَذَا الْمَعْنَى اعتراف ہے کہ اس آیت کے اور معنے بھی ہیں جو گزشتہ
كَمَا لَا يَخْفَى عَلَى الْعَالِمِينَ۔ فَإِنَّ لِلْايَةِ زمانہ سے تعلق رکھتے ہیں۔ جیسا کہ عالموں کو معلوم ہے
وَجْهَيْنِ، وَالنَّصْرُ نَصْرَانِ، وَالْبَدْرُ بَدْرَانِ، کیونکہ اس آیت کے دورخ ہیں اور نصرت دو نصرتیں اور
بَدْرُ تَتَعَلَّقُ بِالْمَاضِي وَبَدْرُ تَتَعَلَّقُ بدر دو بدر ہیں ایک بدر گزشتہ زمانہ سے تعلق رکھتا ہے اور
بِالْإِسْتِقْبَالِ مِنَ الزَّمَانِ عِنْدَ ذِلَّةٍ تُصِيبُ دوسرا بدر آئندہ زمانہ سے۔ اس وقت جبکہ مسلمانوں کو
الْمُسْلِمِينَ كَمَا تَرَوْنَ فِي هَذَا الْأَوَانِ، وَكَانَ ذلت پہنچے جیسا کہ اس زمانہ میں دیکھتے ہو اور اسلام
الْإِسْلَامُ بَدَأَ كَالْهِلَالِ وَكَانَ قُدِرَ أَنَّهُ ہلال کی طرح شروع ہوا اور مقدر تھا کہ انجام کار آخر
سَيَكُونُ بَدْرًا فِي آخِرِ الزَّمَانِ وَالْمَالِ بِإِذْنِ زمانہ میں بدر ہو جائے خدا تعالیٰ کے حکم سے پس خدا
اللهِ ذِي الْجَلَالِ، فَاقْتَضَتْ حِكْمَةُ اللهِ أَن تعالیٰ کی حکمت نے چاہا کہ اسلام اس صدی میں بدر کی
يَكُونَ الْإِسْلَامُ بَدْرًا فِي مِائَةٍ تُشَابِهُ الْبَدْرَ شکل اختیار کرے جو شمار کے رو سے بدر کی طرح مشابہ
عِدَّةً فَإِلَيْهِ أَشَارَ فِي قَوْلِهِ لَقَدْ نَصَرَكُمُ اللهُ ہو پس انہی معنوں کی طرف اشارہ ہے خدا تعالیٰ کے
بِبَدْرٍ ، فَفَكَّرْ فِكْرَةً كَامِلَةً وَلَا تَكُنْ مِنَ اس قول میں کہ لَقَدْ نَصَرَكُمُ اللهُ بِبَدْرٍ ۔ پس اس امر
الْغَافِلِينَ وَإِنَّ لَفَظَ لَقَدْ نَصَرَكُمْ قَدْ أَتَى هُنا میں باریک نظر سے غور کر اور غافلوں سے نہ ہو اور بے
عَلَى وَجْهِ أَخَرَ أَعْنِي بِمَعْنَى يَنْصُرُكُمْ كَمَا لَا شَكَ لَقَدْ نَصَرَكُمُ الله کا لفظ یہاں دوسری وجہ کے رو
يَخْفَى عَلَى الْعَارِفِينَ فَحَاصِلُ الْكَلَامِ أَنَّ اللهَ = يَنْصُرُكُمْ کے معنوں میں آیا ہے جیسا کہ
كَانَ قَدْ قَدَّرَ لِلْإِسْلَامِ الْعِزَّتَيْنِ بَعْدَ عارفوں پر ظاہر ہے۔ الغرض خدا تعالیٰ نے اسلام کے
الدِّلَّتَيْنِ عَلَى رَغْمِ الْيَهُودِ الَّذِينَ كَانَ قَدَّرَ لیے دولت کے بعد دوعز تیں رکھی تھیں۔ یہود کے
لَهُمُ الذِّلَّتَيْنِ بَعْدَ الْعِزَّتَيْنِ نَكَالًا مِنْ عِنْدِهِ بر خلاف کہ ان کے لیے سزا کے طور پر دو عزتوں کے
كَمَا تَقْرَهُ وَنَ فِي سُورَةِ بَنِي إِسْرَائِيلَ قِصَّةً بعد دو ذلتیں مقرر کی تھیں جیسا کہ بنی اسرائیل کی سورۃ
الْفَاسِقِينَ مِنْهُمْ وَالظَّالِمِينَ۔
(خطبه الهامیه روحانی خزائن جلد ۱۶ صفحه ۲۷۲ تا ۷ ۲۷)
میں ان فاسقوں اور ظالموں کا قصہ پڑھتے ہو۔
( ترجمہ اصل کتاب سے )
فَإِنَّ مُوسَى وَ مُحَمَّدًا عَلَيْهِمَا صَلَوَاتُ حضرت موسیٰ ( علیہ السلام ) اور حضرت محمد صلی اللہ
الرَّحْمَنِ مُتَمَاثِلَانِ بِنَضِ الْفُرْقَانِ وَإِنَّ عَلیہ وسلم ہر دو پر خدائے رحمان کا درود اور سلام ہو۔ قرآنی
سِلْسِلَةَ هَذِهِ الْخِلَافَةِ تُشَابِهُ سِلْسِلَةَ تِلْكَ نَصَّ کے رو سے ایک دوسرے کے مثیل ہیں اور اس
الْخِلَافَةِ كَمَا هِيَ مَذْكُورَةٌ فِي الْقُرْآنِ وَفِيهَا خلافت کا سلسلہ اس سلسلہ خلافت سے مشابہت رکھتا
لَا يَخْتَلِفُ اثْنَانِ وَقَدِ اخْتَتَمَتْ مِنَاتُ ہے جیسا کہ قرآن کریم میں اس سلسلہ کا ذکر موجود ہے
سِلْسِلَةِ خُلَفَاءِ مُوسَی عَلَی عِيسَى كَمِثْلِ عِدَّةِ اور اس بارہ میں کوئی دو آدمی مختلف نہیں اور خلفاء موسیٰ
أَيَّامِ الْبَدْرِ فَكَانَ مِنَ الْوَاجِبِ أَنْ يَظْهَرَ کے سلسلہ کی صدیاں چودہویں کے چاند کی گنتی کے
و
مَسِيحُ هَذِهِ الْأُمَّةِ فِي مُدَّةٍ هِيَ كَمِثْلِ هذا مطابق حضرت عیسیٰ پر ختم ہوئیں پس ضروری تھا کہ اس امت
الْقَدْرِ وَقَدْ أَشَارَ إِلَيْهِ الْقُرْآنُ فِي قَوْلِهِ کا مسیح اسی قدر عرصہ میں ( رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے
لَقَدْ نَصَرَكُمُ اللهُ بِبَدْرٍ وَ انْتُمْ اَذِلَّةٌ وَإِنَّ بعد ظاہر ہو اور اس کی طرف قرآن مجید نے آیت کریمہ: و
الْقُرْآنَ ذُو الْوُجُوهِ كَمَا لَا يَخْفَى عَلَى لَقَدْ نَصَرَكُمُ اللهُ بِبَدْرٍ وَ انْتُمْ اَذِلَّةٌ میں اشارہ کیا اور جیسا
الْعُلَمَاءِ الْأَجِلَّةِ فَالْمَعْنَى الثَّانِي لِهَذِهِ کہ جلیل القدر عالموں پر مخفی نہیں قرآن کریم ذوالوجوہ ہے سو
الْآيَةِ فِي هَذَا الْمَقَامِ أَنَّ اللهَ يَنْصُرُ اس جگہ اس آیت کے دوسرے معنے یہ ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان
الْمُؤْمِنِينَ بِظُهُورِ الْمَسِيحِ إِلى مِنِيْنَ صدیوں کے اختتام پر جن کی گفتی بدر کامل کے دنوں کے مشابہ
تُشَابِهُ عِدَّمُهَا أَيَّامَ الْبَدْرِ التَّامِ ہے مسیح موعود کے ظہور سے مومنوں کی مدد فرمائے گا درانحالیکہ
وَالْمُؤْمِنُوْنَ أَذِلَّةٌ فِي تِلْكَ الأَيَّامِ فَانظُرُ مومن اس زمانہ میں حقیر ہوں گے پس اس آیت کو دیکھو کہ کس
إِلَى هَذِهِ الْآيَةِ كَيْفَ تُشِيرُ إِلى ضُعْفِ طرح ترقی کے بعد اسلام کے ضعیف ہو جانے کی طرف اشارہ
الْإِسْلَامِ ثُمَّ تُشِيرُ إِلى كَوْنِ هِلَالِهِ کرتی ہے پھر یہی آیت خدائے علیم وخبیر کی طرف سے مقرر
بَدْرًا فِي أَجْلٍ مُّسَمًّى مِنَ اللهِ الْعَلامِ کردہ مدت میں ہلال اسلام کے بدر بن جانے کی طرف اشارہ
كَمَا هُوَ مَفْهُومٌ مِّنْ لَفْظِ الْبَدْرِ کرتی ہے جیسا کہ آیت میں لفظ بدر سے سمجھا جاتا ہے۔
(اعجاز المسيح، روحانی خزائن جلد ۱۸ صفحه ۱۸۸،۱۸۷)
( ترجمه از مرتب )
جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مماثلت موسیٰ سے ہے تو اس مماثلت کے لحاظ سے ضروری ہے کہ
اس صدی کا مجد د مسیح ہو کیونکہ (مسیح) چودھویں صدی پر موسیٰ کے بعد آیا تھا اور آج کل چودھویں صدی ہے
چودہ کے عدد کو بڑی مناسبت ہے۔ چودھویں صدی کا چاند کامل ہوتا ہے اسی کی طرف اللہ نے: وَ لَقَدْ
نَصَرَكُمُ اللهُ بِبَدْرٍ وَ اَنْتُمْ اَذِلَّةٌ میں اشارہ کیا ہے یعنی ایک بدر تو وہ تھا جب کہ رسول ا اللہ صلی اللہ وسلم نے
اپنے مخالفوں پر فتح پائی۔ اس وقت بھی آپ کی جماعت قلیل تھی اور ایک بدریہ ہے۔ بدر میں چودھویں
صدی کی طرف اشارہ ہے اس وقت بھی اسلام کی حالت آذلہ کی ہو رہی ہے سو ان سارے وعدوں کے
موافق اللہ تعالیٰ نے مجھے مبعوث کیا ہے۔
الحکم جلد ۷ نمبر ۲ مورخہ ۷ ارجنوری ۱۹۰۳ء صفحہ ۳)
دیکھو کہ صحابہ کو بدر میں نصرت دی گی اور فرمایا گیا کہ یہ نصرت ایسے وقت میں دی گی جبکہ تم تھوڑے
تھے اس بدر میں کفر کا خاتمہ ہو گیا، بدر پر ایسے عظیم الشان نشان کے اظہار میں آئندہ کی بھی ایک خبر رکھی گئی