سورة الشُّعَرَاء
تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۳)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
أَحَدٌ لَّهُ: أَيُّهَا الرَّجُلُ إِنَّكَ كَذَبْتَ أَوْ اور نہ کسی نے آپ کو کہا کہ اے شخص تو نے جھوٹ بولا ہے
أَخْطَأْتَ فِي اسْتِدْلَالِكَ أَوْ ذَكَرْتَ یا اپنے استدلال میں غلطی کی ہے یا تو نے ناقص استدلال
اسْتِدْلَالًا نَاقِصًا وَمَا كُنْتَ مِنَ کیا ہے اور تو ان لوگوں میں سے نہیں ہے جن کی رائے
الْمُصِيبِينَ۔
درست ہو۔
فَلَوْ كَانُوا مُعْتَقِدِينَ بِأَنَّ عِيسَی اگر ان کا یہ اعتقاد ہوتا کہ حضرت عیسی علیہ السلام ابھی
حى إلى إلى ذلِكَ الزَّمَانِ لَرَدُّوا على أَبِي بَكْرٍ، تک زندہ ہیں تو وہ ضرور حضرت ابوبکر کی تردید کرتے اور
وَقَالُوا كَيْفَ تَفْهَمُ مِنْ هَذِهِ الْآيَةِ کہتے آپ اس آیت سے تمام انبیاء کے فوت ہو جانے کا
مَوْتَ الْأَنْبِيَاءِ كُلُّهُمْ أَلَا تَعْلَمُ أَنَّ مفہوم کیسے نکال رہے ہیں کیا آپ نہیں جانتے کہ عیسی علیہ
عِيسَى قَدْ رُفِعَ إِلَى السَّمَاءِ حَيًّا وَيَأْتِي فِي السلام آسمان کی طرف زندہ اٹھائے گئے ہیں اور آخری
آخِرِ الزَّمَانِ ؟ فَإِذَا كَانَ عِيسَی رَاجِعًا إِلَى زمانہ میں آپ واپس آئیں گے پس جب حضرت عیسیٰ علیہ
الدُّنْيَا مَرَّةً ثَانِيَةً وَ أَنْتَ تُؤْمِنُ بِهِ، فَأَيُّ السلام دنیا میں دوبارہ واپس آنے والے ہیں اور آپ
حَرَجٍ وَمُضَايَقَةٍ فِي أَنْ يَأْتِيْنَا رَسُولُنَا اس پر ایمان رکھتے ہیں تو پھر اس بات میں کیا حرج اور
صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيْضًا كَمَا زَعَمَهُ مضائقہ ہے کہ ہمارے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بھی
عُمَرُ الَّذِي يَجْرِي الْحَقُّ عَلى لِسَانِهِ، وَلَهُ واپس تشریف لے آئیں جیسا کہ حضرت عمر دعویٰ کر رہے
شَأْنُ عَظِيمُ فِي الرَّأْي الصَّائِبِ، وَلِرَأْيه ہیں جن کی زبان پر حق جاری ہوتا ہے اور رائے کے
مُوَافَقَةٌ بِأَحْكَامِ الْقُرْآنِ فِي مَوَاضِعَ، وَمَعَ صائب ہونے میں ان کی بڑی شان ہے اور ان کی رائے
ذلِكَ هُوَ مُلْهَمْ وَمِنَ الْمُحَدِّثِينَ وَإِنَّ بہت سی جگہوں میں قرآن کریم کے احکام کے موافق تھی ۔
وَفَاةَ نَبِيِّنَا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ پھر وہ مہم بھی تھے اور محدثین میں سے ہیں ہمارے نبی
لِلْمُسْلِمِينَ مُصِيبَةٌ مَّا أُصِيبُوا بِمِثْلِهِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات مسلمانوں کے لیے بڑی
فَلَيْسَ مِنَ الْعَجَبِ أَنْ يَرْجِعَ نَبِيِّنَا صَلَّی مصیبت تھی ایسی مصیبت جوان پر پہلے کبھی وارد نہیں ہوئی
اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى الدُّنْيَا، بَلْ رَجُوعُه تو کوئی تعجب کی بات نہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم دنیا
إِلَى الدُّنْيَا أَحَقُّ وَأَوْلَى وَأَنْفَعُ مِنْ رَجُوعِ میں واپس آئیں بلکہ آپ دنیا میں آنے کے لیے حضرت مسیح
الْمَسِيحِ، وَحَاجَةُ الْمُسْلِمِينَ إِلَى وُجُودِهِ سے زیادہ حق دار اور موزوں اور فائدہ رساں ہیں اور
الْمُبَارَكِ أَشَدُّ وَأَزْيَدُ مِنْ حَاجَتِهِمْ إِلى مسلمانوں کو آپ کے وجود مبارک کی جو ضرورت ہے وہ
ا
وُجُودِ الْمَسِيحِ لَكِنَّهُمْ مَّا رَدُّوا عَلَى حضرت مسیح علیہ السلام کے وجود سے زیادہ شدید اور اہم
الصِّدِّيقِ بِهَذِهِ الْكَلِمَاتِ، بَلْ سَكَتُوا ہے لیکن انہوں نے اس قسم کے الفاظ کہہ کر حضرت ابو بکر
كُلُّهُمْ وَ نَبَذُوا مِنْ أَيْدِيهِمْ سِهَامَ کو جواب نہیں دیا بلکہ سب کے سب خاموش رہے اور اپنے
الْإِنْكَارِ، وَقَبِلُوا قَوْلَهُ، وَبَكَوْا وَقَالُوا إِنَّا ہاتھوں سے انکار کے تیروں کو پھینک دیا اور آپ کی بات کو
لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ وَ نَظَرُوا إِلى مَوْتِ قبول کر لیا اور رو پڑے اور انہوں نے کہا تو یہی کہ انا الله
الْأَنْبِيَاءِ كُلِهِمْ وَ اطْمَأَتُوا بِهَا، فَإِنَّهُمْ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ اس طرح انہیں تمام انبیاء کی موت پر
مَاتُوا كُلُّهُمْ وَ مَا كَانَ أَحَدٌ مِنْهُم مِن یقین آگیا اور وہ اس بات پر مطمئن ہو گئے کہ سب کے
الْخَالِدِينَ
سب نبی فوت ہو گئے ہیں اور ان میں سے کوئی بھی ہمیشہ
(حمامة البشری، روحانی خزائن جلد ۷ صفحه ۲۴۶،۲۴۵) زندہ رہنے والا نہیں ۔ ( ترجمہ از مرتب )
خلت کا لفظ جہاں جہاں قرآن شریف میں انسانوں کے لئے استعمال ہوا ہے موت کے معنوں پر
استعمال ہوا ہے۔ لہذا آیت : قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ الرُّسُلُ سے بھی حضرت عیسی کی موت ہی ثابت ہوئی۔
ایام اصلح ، روحانی خزائن جلد ۱۴ صفحه ۳۵۴ حاشیه )
قَدْ قَالَ اللهُ سُبْحَانَهُ وَ مَا مُحَمَّدٌ إِلَّا اور خدا فرماتا ہے کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم رسول ہیں اور
رَسُولٌ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ الرُّسُلُ - ان سے پہلے رسول گزر چکے ہیں یہ آیت بتاتی ہے کہ سارے
فَصَرَّحَ بِأَنَّ الْأَنْبِيَاءَ الَّذِينَ كَانُوا مِنْ اگلے نبی فوت ہو چکے ہیں اسی آیت کو حضرت ابو بکر صدیق
قَبْلُ مَاتُوا كُلُّهُمْ وَالْمُرْسَلُونَ۔ وَهَذِهِ نے تمام صحابہ کو سنا یا جب انہوں نے اختلاف کیا یعنی جب
ايَةٌ تَلَاهَا أَبُو بَكْرِ الصَّدِيقُ رَضِيَ اللهُ بعض لوگوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وسلم کی موت میں
عَنْهُ إِذْ كَانَ الْأَصْحَابُ يَخْتَلِفُونَ أَعْنِی اختلاف کیا اور حضرت عمر نے کہا کہ آنحضرت (صلی اللہ علیہ
إِذَا اخْتَلَفَ بَعْضُ النَّاسِ مِنَ الصَّحَابَةِ وسلم ) اسی طرح واپس آئیں گے جیسا کہ عیسیٰ واپس آئے گا
فِي مَوْتِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَ اور اسی طرح اور بعض خطا کاروں نے بھی کہا تو اس وقت
سَلَّمَ، وَقَالَ عُمَرُ إِنَّهُ سَيَرْجِعُ كَمَا يَرْجِعُ حضرت ابوبکر نے ان کا کلام سنا اور ان کے گمان پر آگاہ
عِيسَى، وَكَذَالِكَ قَالَ بَعْضُهُمُ الَّذِينَ ہوئے تب منبر پر کھڑے ہوئے اور صحابہ ان کے گرد جمع