سورة لقمَان

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۳)

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

الْآيَةِ، وَبَلَّغْنَا الْفِكْرَ إِلَى النَّهَايَةِ، فَانْكَشَفَ تک پہنچایا تو اس بات کا انکشاف ہوا کہ یہ آیت کمالات
أَنَّ هَذِهِ الْآيَةَ أَكْبَرُ شَوَاهِدِ كَمَالَاتِ صدیقیہ کے بڑے شواہد میں سے ہے اور اس میں ایک
الصَّدِّيقِ، وَفِيهَا سِر عَمِيقٌ يَنْكَشِفُ عَلَى گہرا راز ہے اور وہ ہر اس شخص پر ظاہر ہوتا ہے جو تحقیق
كُلِّ مَنْ يَتَمَايَلُ عَلَى التَّحْقِيقِ فَإِنَّ أَبَا بَكْرٍ کی طرف مائل ہو۔ پس حضرت ابوبکر کا نام رسول کریم
سُمِيَ صِدِّيقًا عَلَى لِسَانِ الرَّسُوْلِ الْمَقْبُولِ صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان مبارک سے صدیق رکھا گیا
وَالْفُرْقَانُ أَلْحَقَ الصَّدِّيقِينَ بِالْأَنْبِيَاءِ كَمَا اور قرآن کریم نے صدیقوں کو انبیاء کے ساتھ ملایا ہے
لَا يَخْفَى عَلَى ذَوِي الْعُقُولِ، وَلَا نَجِدُ إطلاق جیسا کہ یہ بات کسی عقلمند پر مخفی نہیں اور ہم صدیق کے
هذَا التَّقْبِ وَالْخِطَابِ عَلَى أَحَدٍ مِّن لقب اور خطاب کا اطلاق صحابہ میں سے کسی اور پر نہیں
الْأَصْحَابِ، فَثَبَتَ فَضِيلَةُ الصِّدِّيقِ پاتے ۔ پس اس سے اس صدیق امین کی فضیلت ثابت
الْأَمِينِ، فَإِنَّ اسْتَمَهُ ذُكِرَ بَعْدَ النَّبِيِّينَ ہوتی ہے کیونکہ آپ کا نام نبیوں کے بعد ذکر کیا گیا ہے
فَانْظُرُ بِالْإِنَابَةِ وَفَارِقُ غِشَاوَةَ الْإِسْتِرَابَةِ پس تو پوری توجہ سے دیکھ اور شک کے پردوں کو پھاڑ ڈال۔
(سر الخلافة ، روحانی خزائن جلد ۸ صفحه ۳۵۷)
( ترجمه از مرتب )
أيْنَ مَا تَكُونُوا يُدْرِكُكُمُ الْمَوْتُ وَ لَوْ كُنْتُمْ فِي بُرُوجٍ مُشَيَّدَةٍ وَإِنْ تُصِبْهُمْ
حَسَنَةٌ يَقُولُوا هُذِهِ مِنْ عِنْدِ اللَّهِ ۚ وَ إِنْ تُصِبْهُمْ سَيِّئَةٌ يَقُولُوا هُذِهِ مِنْ
عِنْدِكَ قُلْ كُلٌّ مِّنْ عِنْدِ اللهِ فَمَالِ هَؤُلَاءِ الْقَوْمِ لَا يَكَادُونَ يَفْقَهُونَ
حَدِيثًان
یعنی جس جگہ تم ہو اُسی جگہ موت تمہیں پکڑے گی اگر چہ تم بڑے مرتفع برجوں میں بود و باش اختیار کرو۔
اس آیت سے بھی صریح ثابت ہوتا ہے کہ موت اور لوازم موت ہر یک جگہ جسم خاکی پر وارد ہو جاتے ہیں یہی
سنت اللہ ہے اور اس جگہ بھی استثناء کے طور پر کوئی ایسی عبارت بلکہ ایک ایسا کلمہ بھی نہیں لکھا گیا ہے جس سے
مسیح باہر رہ جاتا پس بلا شبہ یہ اشارات النص بھی مسیح ابن مریم کی موت پر دلالت کر رہے ہیں موت کے
تعاقب سے مراد زمانہ کا اثر ہے جو ضعف اور پیری یا امراض و آفات منجرہ الی الموت تک پہنچاتا ہے اس سے
کوئی نفس مخلوق خالی نہیں ۔
(ازالہ اوہام، روحانی خزائن جلد ۳ صفحه ۴۳۶)
وَ يَقُولُونَ طَاعَةٌ فَإِذَا بَرَزُوا مِنْ عِنْدِكَ بَيْتَ طَائِفَةٌ مِّنْهُمْ غَيْرَ الَّذِي

تَقُولُ وَاللهُ يَكْتُبُ مَا يُبَيِّتُونَ فَأَعْرِضْ عَنْهُمْ وَ تَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ وَكَفَى بِاللَّهِ
وكيلا
كفى بالله وكيلا یعنی خدا اپنے کاموں کا آپ ہی وکیل ہے کسی دوسرے کو پوچھ پوچھ کر احکام جاری نہیں
کرتا۔
ست بچن ، روحانی خزائن جلد ۱۰ صفحه ۲۲۸)
أَفَلَا يَتَدَبَّرُونَ الْقُرْآنَ وَ لَوْ كَانَ مِنْ عِنْدِ غَيْرِ اللَّهِ لَوَجَدُوا فِيْهِ اخْتِلَافًا
كثيرا
فَأَشَارَ فِي هَذِهِ الْآيَةِ أَنَّ الْاخْتِلَاف | اس آیت میں ( اللہ تعالیٰ نے ) اس بات کی طرف اشارہ
لَا يُوجَدُ فِي الْقُرْآنِ، وَهُوَ كِتَابُ الله کیا ہے کہ قرآن مجید میں اختلاف نہیں پایا جاتا اور وہ اللہ
وَشَأْنُه أَرْفَعُ مِنْ هَذَا، وَإِذَا ثَبَتَ أَنَّ تعالیٰ کی کتاب ہے اور اللہ کی شان ایسے امور سے بالا ہے اور
كِتَابَ اللهِ مُنَزَّهُ عَنِ الْاخْتِلَافاتِ جب یہ ثابت ہو گیا کہ قرآن مجید اختلافات سے پاک ہے تو
فَوَجَبَ عَلَيْنَا أَلَّا تَخْتَارَ في تَفْسِيرِہ ہم پر واجب ہے کہ اس کی تفسیر کرتے وقت ہم کوئی ایسا
طَرِيقًا يُوجِبُ التَّعَارُضَ وَالتَّنَاقُضَ طریق اختیار نہ کریں جو تعارض اور تناقض کا موجب ہو۔
( حمامة البشری، روحانی خزائن جلد ۷ صفحه ۲۵۶ حاشیہ )
( ترجمه از مرتب )
یعنی کیا یہ لوگ قرآن میں تدبر نہیں کرتے اور اگر وہ خدا کے سواکسی اور کا کلام ہوتا تو اس میں بہت سا
اختلاف پایا جاتا ۔ اور ظاہر ہے کہ جس زمانہ میں قرآن شریف کی نسبت خدا تعالیٰ نے یہ فرمایا کہ اس میں
اختلاف نہیں تو اس زمانہ کے لوگوں کا حق تھا کہ اگر ان کے نزدیک کوئی اختلاف تھا تو وہ پیش کرتے مگر سب
ساکت ہو گئے اور کسی نے دم نہ مارا اور اختلاف کیوں کر اور کہاں سے ممکن ہے جس حالت میں تمام احکام ایک
ہی مرکز کے گرد گھوم رہے ہیں یعنی علمی اور عملی رنگ میں اور درشتی اور نرمی کے پیرا یہ میں خدا کی توحید پر قائم کرنا
اور ہوا و ہوس چھوڑ کر خدا کی توحید کی طرف کھینچنا ہی قرآن کا مدعا ہے۔
چشمه معرفت، روحانی خزائن جلد ۲۳ صفحه ۱۹۸)
اگر وحی نبوت میں کبھی کچھ بیان ہوا اور کبھی کچھ تو اس سے امان اٹھ جاتا ہے۔
ایام الصلح ، روحانی خزائن جلد ۱۴ صفحه ۴۰۹)
جو لوگ قصص اور ہدایات میں تمیز نہیں کرتے ان کو بڑی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور قرآن کریم میں

اختلاف ثابت کرنے کے موجب ہوتے ہیں اور گویا اپنی عملی صورت میں قرآن کریم کو ہاتھ سے دے بیٹھے
ہیں کیونکہ قرآن شریف کی نسبت تو خدا تعالیٰ کا ارشاد ہے لَوْ كَانَ مِنْ عِنْدِ غَيْرِ اللَّهِ لَوَجَدُوا فِيهِ اخْتِلَافًا
کثیرا ۔ اور عدم اختلاف اس کے منجانب اللہ ہونے کی دلیل ٹھہرائی گئی ہے لیکن یہ نا عاقبت اندیش قصص اور
ہدایات میں تمیز نہ کرنے کی وجہ سے اختلاف پیدا کر کے اس کو من عند غیر اللہ ٹھیراتے ہیں افسوس ان کی دانش
الحکم جلد ۴ نمبر ۲۶ مورخه ۱۶ جولائی ۱۹۰۰ ء صفحه ۲)
!!!!!
مَنْ يَشْفَعُ شَفَاعَةً حَسَنَةً يَكُن لَّهُ نَصِيبٌ مِّنْهَا ۚ وَ مَنْ يَشْفَعُ شَفَاعَةً
سَيِّئَةً يَكُن لَّهُ كِفْلٌ مِنْهَا وَكَانَ اللَّهُ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ مُّقِيتًا
وَكَانَ اللهُ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ مُقيتا اور اللہ ہر چیز پر نگہبان ہے۔
پیغام صلح ، روحانی خزائن جلد ۲۳ صفحه ۴۷۴)
وَ إِذَا حُمِّيْتُمْ بِتَحِيَّةٍ فَحَيُّوا بِأَحْسَنَ مِنْهَا أَوْ رُدُّوهَا ۖ إِنَّ اللَّهَ كَانَ عَلَى كُلِّ
شَيْءٍ حَسِيبًا
اور سلام کا جواب احسن طور پر دے۔
( براہین احمد یہ چہار حصص ، روحانی خزائن جلد ا صفحه ۲۶۶ حاشیه در حاشیہ نمبر ۴)
اسلامی اصول کی فلاسفی ، روحانی خزائن جلد ۱۰ صفحه ۳۳۶)
اور اگر تمہیں کوئی سلام کہے تو اس سے بہتر اور نیک تر اس کو سلام کہو ۔
وَمَنْ يَقْتُلْ مُؤْمِنًا مُتَعَمِّدًا فَجَزَاؤُهُ جَهَنَّمُ خَلِدًا فِيهَا وَغَضِبَ اللَّهُ عَلَيْهِ
وَ لَعَنَهُ وَأَعَدَّ لَهُ عَذَابًا عَظِيمًا
یعنی جو شخص کہ ایک مومن کو بلا کسی کافی عذر کے قتل کر دے پس اس کی سزا جہنم ہے ۔۔۔۔۔ اور یہی نہیں
بلکہ خدا تعالیٰ فرماتا ہے کہ ایسے شخص پر میرا غضب نازل ہوگا پس خدا کے غضب سے اور کون سی چیز ہے جو
خطرناک ہے۔
البدر جلد ۶ نمبر ۹ مورخه ۲۸ فروری ۱۹۰۷ ء صفحه (۱۰)
يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا ضَرَبْتُمْ فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَتَبَيَّنُوا وَلَا تَقُولُوا لِمَنْ الْقَى
اِلَيْكُمُ السَّلمَ لَسْتَ مُؤْمِنًا تَبْتَغُونَ عَرَضَ الْحَيُوةِ الدُّنْيَا فَعِنْدَ اللَّهِ
مَغَانِمُ كَثِيرَةٌ كَذلِكَ كُنتُم مِّنْ قَبْلُ فَمَنَّ اللَّهُ عَلَيْكُمْ فَتَبَيَّنُوا إِنَّ اللَّهَ

كَانَ بِمَا تَعْمَلُونَ خَبِيرًا
قرآن شریف نے تو نکتہ چینی کرنے سے بھی منع فرمایا ہے ۔ كَذلِكَ كُنتُم مِّنْ قَبْلُ فَمَنَّ اللَّهُ عَلَيْكُمْ یعنی
تم بھی تو ایسے ہی تھے خدا نے تم پر احسان کیا۔
الحکم جلد ۱۲ نمبر ۳۰ مورخه ۲۶ را پریل ۱۹۰۴ء صفحه ۲)
لَا يَسْتَوِي الْقَعِدُونَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ غَيْرُ أُولِي الضَّرَرِ وَ الْمُجْهِدُونَ فِي
سَبِيلِ اللهِ بِأَمْوَالِهِمْ وَأَنْفُسِهِمْ فَضَّلَ اللهُ الْمُجْهِدِينَ بِأَمْوَالِهِمْ وَأَنْفُسِهِمْ
عَلَى الْقُعِدِينَ دَرَجَةً وَكُلًّا وَعَدَ اللهُ الْحُسْنَى وَ فَضَّلَ اللهُ الْمُجْهِدِينَ عَلَى
الْقَعِدِينَ أَجْرًا عَظِيمًا
لا
(१५)
قاعدین یعنی سست اور معمولی حیثیت کے لوگ اور خدا کی راہ میں کوشش اور سعی کرنے والے ایک برابر
نہیں ہوتے۔ یہ تجربہ کی بات ہے اور سالہائے دراز سے ایسا ہی دیکھنے میں آ رہا ہے۔
الحکم جلد ۱۲ نمبر ۲۴ مورخه ۲ را پریل ۱۹۰۸ء صفحه (۲)
وَمَنْ يُهَاجِرُ فِي سَبِيلِ اللهِ يَجِدُ فِي الْأَرْضِ مُرْغَبًا كَثِيرًا وَسَعَةً وَمَنْ
يَخْرُجُ مِنْ بَيْتِهِ مُهَاجِرًا إِلَى اللهِ وَ رَسُولِهِ ثُمَّ يُدْرِكْهُ الْمَوْتُ فَقَدْ وَقَعَ
أَجْرُهُ عَلَى اللهِ وَكَانَ اللهُ غَفُورًا رَّحِيمًا
حضرت مسیح علیہ السلام کا قول ہے کہ نبی بے عزت نہیں مگر اپنے وطن میں لیکن میں کہتا ہوں کہ نہ صرف نبی
بلکہ بجز اپنے وطن کے کوئی راست باز بھی دوسری جگہ ذلت نہیں اٹھاتا اور اللہ جل شانہ فرماتا ہے ۔۔۔۔۔ جو شخص
اطاعت الہی میں اپنے وطن کو چھوڑے تو خدائے تعالیٰ کی زمین میں ایسے آرام گاہ پائے گا جن میں بلا حرج
دینی خدمت بجالا سکے۔
( شحنه حق ، روحانی خزائن جلد ۲ صفحه (۳۲۶)
اسباب کیا شے ہیں کچھ بھی نہیں ۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ میری راہ میں جاؤ گے تو مُرغَبًا كَثِيرًا پاؤ گے
صحت نیت سے جو قدم اٹھاتا ہے خدا اس کے ساتھ ہوتا ہے بلکہ انسان اگر بیمار ہو تو اس کی بیماری دور ہو جاتی ہے۔
البدر جلد ۲ نمبر ۵ مورخه ۲۰ فروری ۱۹۰۳ صفحه ۳۵)
وَ إِذَا ضَرَبْتُمْ فِي الْأَرْضِ فَلَيْسَ عَلَيْكُمْ جُنَاحٌ أَنْ تَقْصُرُوا مِنَ الصَّلوةِ
إِنْ خِفْتُمْ أَنْ يَفْتِنَكُمُ الَّذِينَ كَفَرُوا إِنَّ الْكَفِرِينَ كَانُوا لَكُمْ عَدُوًّا مُّبِينًا
فرمایا جو شخص تین دن کے واسطے یہاں آوے اس کے واسطے قصر جائز ہے میری دانست میں جس سفر میں

آج 10 میں سے 10 باقی