سورة یُوسُف

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۳)

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

عبادت کرتے رہے اور سکھوں کے زمانہ تک ان کی یادگار کا کوہ سلیمان پر کتبہ موجود تھا۔ آخر سری نگر میں ایک
سو پچیس برس کی عمر میں وفات پائی اور خان یار کے محلہ کے قریب آپ کا مقدس مزار ہے۔
مجموعہ اشتہارات جلد دوم صفحه ۳۶۱، ۳۶۲)
بَلْ رَفَعَهُ اللهُ إِلَيْهِ یعنی مسیح ابن مریم مقتول اور مصلوب ہو کر مردود اور ملعون لوگوں کی موت سے نہیں
مرا۔ جیسا کہ عیسائیوں اور یہودیوں کا خیال ہے۔ بلکہ خدائے تعالیٰ نے عزت کے ساتھ اس کو اپنی طرف اٹھا
لیا۔ جاننا چاہیئے کہ اس جگہ رفع سے مراد وہ موت ہے جو عزت کے ساتھ ہو۔ جیسا کہ دوسری آیت اس پر
دلالت کرتی ہے وَ رَفَعْتُهُ مَكَانًا عَلِيًّا ۔ یہ آیت حضرت اور یس کے حق میں ہے اور کچھ شک نہیں کہ اس
آیت کے یہی معنے ہیں کہ ہم نے ادریس کو موت دے کر مکان بلند میں پہنچادیا۔ کیونکہ اگر وہ بغیر موت کے
آسمان پر چڑھ گئے تو پھر بوجہ ضرورت موت جو ایک انسان کے لئے ایک لازمی امر ہے یہ تجویز کرنا پڑے گا
کہ یا تو وہ کسی وقت او پر ہی فوت ہو جائیں اور یا زمین پر آکر فوت ہوں ۔ مگر یہ دونوں شق ممتنع ہیں ۔ کیونکہ
قرآن شریف سے ثابت ہے کہ جسم خاکی موت کے بعد پھر خاک ہی میں داخل کیا جاتا ہے اور خاک ہی کی
طرف عود کرتا ہے اور خاک ہی سے اس کا حشر ہوگا۔ اور ادریس کا پھر زمین پر آنا اور دوبارہ آسمان سے نازل
ہونا قرآن اور حدیث سے ثابت نہیں ۔ لہذا یہ امر ثابت ہے کہ رفع سے مراد اس جگہ موت ہے۔ مگر ایسی
موت جوعزت کے ساتھ ہو۔ جیسا کہ مقربین کے لئے ہوتی ہے کہ بعد موت اُن کی روحیں علمین تک پہنچائی
جاتی ہیں فِي مَقْعَدِ صِدْقٍ عِنْدَ مَلِيكٍ مُقْتَدِرٍ (ازالہ اوہام، روحانی خزائن جلد ۳ صفحه ۴۲۳، ۴۲۴)
قَالَ بَعْضُ النَّاسِ الَّذِي لَا عِلْمَ عِنْدَہ ایک ایسے شخص نے جو علم سے بالکل بے بہرہ ہے
إِنَّ ايَةَ وَ مَا قَتَلُوهُ وَمَا صَلَبُوهُ وَلكِنْ شُبَّهَ یہ کہا ہے کہ آیت وَ مَا قَتَلُوهُ وَمَا صَلَبُوهُ وَلَكِنْ شُبِّهَ
لَهُمْ وَآيَةً بَلْ رَّفَعَهُ اللَّهُ إِلَيْهِ دَلِيلٌ عَلَى أَنَّ لَهُمُ اور آیت بَلْ رَفَعَهُ اللهُ إِلَيْهِ اس بات کی دلیل
الْمَسِيحَ رُفِعَ حَيًّا بِجِسْمِهِ الْعُنْصُرِي هَذَا ہیں کہ مسیح ناصری اپنے جسم عنصری کے ساتھ زندہ
قَوْلُهُ وَاسْتِدْلَالُهُ وَلكِنْ لَوْ كَانَ هَذَا اُٹھائے گئے یہ محض اس کا قول اور استدلال ہے لیکن اگر
الرَّجُلُ مُطَلِعًا عَلى شَأْنِ نُزُولِ هَذِهِ الْآيَةِ ي شخص اس آیت کے شان نزول سے واقف ہوتا تو
لَرَجَعَ مِنْ قَوْلِهِ، بَلْ مَا الْتَفَتَ إِلى مَعْنی اپنے اس قول سے ضرور رجوع کر لیتا بلکہ ان معنی کی طرف
يُخَالِفُ طَرِيقَ الْمَعْقُوْلِ وَالْمَنْقُولِ، وَمَا جو معقول اور منقول طریق کے مخالف ہیں توجہ ہی نہ کرتا

تَكَلَّمَ بِالْفُضُولِ، وَكَانَ مِنَ الْمُتَنَدِمِينَ اور ایسی فضول باتیں منہ پر نہ لاتا جن کے نتیجہ میں وہ نادم
فَاسْمَعْ أَيُّهَا الْعَزِيزُ ! أَنَّ الْيَهُودَ كَانُوا اور شرمندہ ہوتا پس اے عزیز سنو! یہودی لوگ تو رات میں
يَقْرَأُوْنَ فِي التَّوْرَاةِ أَنَّ الْكَاذِبَ فِي دَعْوَی یہ پڑھا کرتے تھے کہ جھوٹا دعوی نبوت کرنے والا قتل کیا
النُّبُوَّةِ يُقْتَلُ، وَأَنَّ الَّذِي صُلِبَ فَهُوَ جائے گا اور یہ کہ جس کو صلیب پر مارا جائے وہ ملعون ہوتا
مَلْعُوْنَ لَّا يُرْفَعُ إِلَى اللهِ وَكَانَتْ ہے اس کا اللہ کی طرف رفع نہیں ہوتا یہ ان کا پختہ اعتقاد تھا
عَقِيدَتُهُمْ مُسْتَحْكِمَةً عَلى ذلِكَ، ثُمَّ پھر اللہ تعالیٰ کی طرف سے بطور ابتلا انہیں اس شبہ میں
شُبِّهَ لَهُمُ ابْتِلَاءٌ مِنْ عِنْدِ اللهِ كَأَنَّهُمْ ڈال دیا گیا کہ گویا انہوں نے حضرت مسیح ابن مریم کو صلیب
صَلَبُوا الْمَسِيحَ ابْنَ مَرْيَمَ وَقَتَلُوهُ، پر مار دیا ہے اور قتل کر دیا ہے۔ پس انہوں نے حضرت مسیح
فَحَسِبُوهُ مَلْعُوْنًا غَيْرَ مَرْفُوعٍ، وَرَتِّبُوا کو مرفوع نہیں بلکہ ملعون خیال کر لیا اور قضیہ کو اس شکل
الشَّكْلَ هُكَذَا الْمَسِيحُ ابْنُ مَرْيَمَ میں مرتب کیا کہ مسیح ابن مریم صلیب پر مارا گیا اور ہر
مَصْلُوبٌ، وَكُلُّ مَصْلُوبٍ مَّلْعُونَ وَلَيْسَ مصلوب ملعون ہوتا ہے مرفوع الی اللہ نہیں ہوتا۔ پس ان
بِمَرْفُوعَ، فَثَبَتَ عِنْدَهُمْ مِنَ الشَّكلِ کے نزدیک اس شکل اول سے جو بین الانتاج ہوتی ہے یہ
الْأَوَّلِ الَّذِي هُوَ بَيِّنُ الإِنْتَاجِ أَنَّ عِيسَی ثابت ہو گیا کہ عیسی نعوذ باللہ ملعون ہیں اور ان کا رفع خدا
نَعُوذُ بِاللهِ مَلْعُونَ وَلَيْسَ بمَرْفُوعَ کی طرف نہیں ہوا۔ پس اللہ تعالیٰ نے چاہا کہ وہ یہود کے
فَأَرَادَ اللهُ أَنْ يُزِيلَ هَذَا الْوَهُمَ وَيُبَرِّة اس وہم کو دور کرے اور عیسیٰ علیہ السلام کو اس بہتان سے بری
عِيسَى مِنْ هَذَا الْبُهْتَانِ فَقَالَ مَا قَتَلُوهُ ٹھہرائے سو اس لیے فرمایا کہ مَا قَتَلُوهُ وَمَا صَلَبُوهُ وَ
وَمَا صَلَبُوهُ وَلَكِنْ شُبِّهَ لَهُمْ ۔۔۔۔ بَل لكِنْ شُبِّهَ لَهُمْ ۔۔۔۔۔ بَلْ رَفَعَهُ اللهُ - خدا تعالیٰ کے
رَّفَعَهُ اللهُ، وَحَاصِلُ كَلَامِ تَعَالَى أَنَّ شَأْنَ اس کلام کا مطلب یہ ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی
عِيسَى مُنَزَّةٌ عَنِ الصَّلْبِ وَالنَّتِيْجَةِ الَّتِي شان صلیب پر مارے جانے اور اس کے نتیجہ یعنی ملعونیت
هِيَ الْمَلْعُوْنِيَّةُ وَعَدْمُ الرَّفْعِ، بَلْ هُوَ مَاتَ اور عدم رفع سے پاک ہے بلکہ انہوں ( یعنی حضرت عیسی )
حَتْفَ أَنْفِهِ، وَرُفِعَ إِلَى اللهِ كَمَا يُرْفَعُ نے اپنی طبعی موت سے وفات پائی تھی اور مقرب الی اللہ
الْمُقَرَّبُونَ وَمَا كَانَ مِنَ الْمَلْعُونِينَ وَهَذَا لوگوں کی طرح ان کا بھی خدا تعالیٰ کی طرف رفع ہوا تھا
هُوَ السَّبَبُ الَّذِي ذَكَرَ الله تعالى لأَجْلِهِ اور آپ ہرگز ملعون لوگوں میں سے نہیں تھے اور اس سبب

قِصَّةَ عَدُمِ صَلْبِ عِيسَى، وَبَرَأَن ما سے اللہ تعالیٰ نے ( قرآن مجید میں ) حضرت عیسی علیہ السلام
قَالُوا، وَإِلَّا فَأَيُّ ضُرُورَةٍ كَانَتْ دَاعِيَةً کے صلیب پر وفات نہ پانے کے قصہ کو بیان کیا ہے اور
إِلى ذِكْرِ هَذِهِ الْقِصَّةِ، وَمَا كَانَ مَوْتُ انہیں لوگوں کے الزام سے بری قرار دیا ہے وگرنہ اس قصہ
الْقَتْلِ نَقصا لِأَنْبِيَائِهِ وَكَسْرًا کے بیان کی کون سی ضرورت مقتضی تھی۔ قتل کے ذریعہ انبیاء کا
لِشَأْنِهِمْ وَعِزَّتِهِمْ، وَكَأَيِّنْ مِنَ النَّبِيِّينَ وفات پانا ان کی تنقیص اور کسر شان اور ان کی عزت کے منافی
قُتِلُوا فِي سَبِيلِ اللهِ كَيَحْلِی عَلَيْهِ نہیں ہوتا اور کئی ایک نبی اللہ تعالیٰ کے راستہ میں قتل کیے
السَّلَامُ وَأَبِيهِ، فَتَفَكَّرُ وَاطْلُبُ صِرَاطَ گئے جیسے یحییٰ علیہ السلام اور ان کے باپ زکریا علیہ السلام ۔
الْمُهْتَدِينَ وَلَا تَجْلِسُ مَعَ الْغَاوِينَ پس غور کرو اور ہدایت یافتہ لوگوں کا طریق تلاش کرو اور
( حمامۃ البشری، روحانی خزائن جلدے صفحہ ۲۵۵ حاشیہ) گمراہ ہونے والوں کے ساتھ نہ بیٹھو۔ ( ترجمہ از مرتب )
وَقَالُوا إِنَّ اللهَ عَزَّ وَجَلَّ قَالَ بَلْ رَفَعَهُ ہمارے مخالفین یہ کہتے ہیں کہ اللہ عز وجل نے قرآن مجید میں
اللهُ ، وَيَحْتَجُونَ بِهَذِهِ الْآيَةِ عَلَى رَفْعِ جِسْمِ فرمایا ہے بَلْ رَفَعَهُ اللهُ إِلَيْهِ ۔ وہ اس آیت سے مسیح علیہ السلام
الْمَسِيحِ، وَلَا يَتَدَبَّرُونَ أَنَّ الْأَمْرَ لَو کے جسم کے اُٹھائے جانے پر استدلال کرتے ہیں اور اس بات
كَانَ كَذَالِكَ لَتَعَارَضَ الْآيَتَانِ پر غور نہیں کرتے کہ اگر معاملہ ایسا ہی ہوتا تو قرآن مجید کی دو
أَعْنِي آيَةً بَلْ رَفَعَهُ اللَّهُ إِلَيْهِ وَآيَةً فِيهَا آیتیں باہم مکر جاتیں۔ میری مراد ایک تو آیت بَلْ رَفَعَهُ اللهُ
تَحْيُونَ وَأَنْتَ - وَأَن تَعْلَمُ أَنَّ الْقُرْآنَ مُنَزَّهُ إِلَيْهِ سے ہے اور دوسری آیت فِيهَا تَحْيَوْنَ سے ۔ حالان حالانکہ تم
عَنِ التَّعَارُضِ وَالتَّخَالُفِ، وَقَالَ اللهُ جانتے ہو کہ قرآن کریم تعارض اور تخالف سے پاک ہے اور
تَعَالَى وَ لَوْ كَانَ مِنْ عِنْدِ غَيْرِ اللَّهِ لَوَجَدُوا اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے لَوْ كَانَ مِنْ عِنْدِ غَيْرِ اللَّهِ لَوَجَدُوا
فِيهِ اخْتِلَافًا كَثِيرًا، فَأَشَارَ فِي هَذِهِ فِيْهِ اخْتِلَافًا كَثِيرًا اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے اشارہ فرمایا
الْآيَةِ أَنَّ الْإِخْتِلافَ لَا يُوجَدُ فِي الْقُرْآنِ ہے کہ قرآن کریم میں اختلاف نہیں پایا جاتا کیونکہ وہ اللہ تعالیٰ
وَهُوَ كِتَابُ اللهِ وَشَأْتُهُ أَرْفَعُ مِنْ هَذَا کی کتاب ہے اور اس کی شان اس قسم کے اختلاف سے
وَإِذَا ثَبَتَ أَنَّ كِتَابَ اللهِ مُنَزَّهُ عَن بہت بلند ہے اور جب یہ ثابت ہے کہ اللہ کی کتاب اختلافات
الْاخْتِلَافَاتِ فَوَجَبَ عَلَيْنَا أَلَّا نَخْتَارَ سے پاک ہے تو ہمارے لیے ضروری ہے کہ ہم اس کی تفسیر
ل الاعراف : ۲۴ النساء : ٨٣

فِي تَفْسِيرِهِ طَرِيقًا يُوجِبُ التَّعَارُضَ کرتے وقت کوئی ایسا طریق اختیار نہ کریں جو کسی تناقض یا
وَالتَّنَاقُضَ، وَمَا كَانَ لِلْيَهُودِ غَرْضٌ تعارض کا موجب ہو ۔ اور ( یہ بات مد نظر رہے کہ ) یہود کو
وَبَحْتُ فِي رَفْعِ جِسْمِهِ أَوْ عَدْمٍ رَفْعِهِ، فَلا حضرت مسیح کے جسم کے اٹھائے جانے یا نہ اُٹھائے جانے
بُدَّ مِنْ أَنْ تُفَسِرَ الرَّفْعَ فِي آيَةِ بَلْ رَّفَعَهُ سے کوئی غرض اور بحث نہیں تھی پس ضروری ہے کہ ہم آیت
اللهُ بِالرَّفْعِ الرُّوْحَانِي كَمَا هُوَ مَفْهُوهُ آيَةٍ بَلْ رَفَعَهُ اللهُ إِلَيْهِ میں رفع سے مراد رفع روحانی لیں جیسا
ارْجِعِي إِلى رَبِّكِ رَاضِيَةً مَرْضِيَّةً فَإِنَّ که آیت ارْجِعِي إِلى رَبِّكِ رَاضِيَةً مَرْضِيَّةً کا مفہوم ہے
الرُّجُوعَ إِلَى اللهِ تَعَالَى رَاضِيَةً مَرْضِيَّةً كيونكہ اللہ تعالی کی طرف کی حالت رَاضِيَةً مَرْضِيَّةً کی
وَالرَّفْعَ إِلَيْهِ أَمْرٌ وَاحِدٌ لَّا فَرْقَ بَيْنَهُمَا حالت میں رجوع اور اس کی طرف رفع دونوں ایک ہی ہیں
مَعْنَى ثُمَّ انْظُرُ وَتَدَبَّرُ وَهَبَكَ اللهُ مِنْ اور ان دونوں میں معنا کوئی فرق نہیں پھر نظر ڈالو اور غور وفکر
عِنْدِهِ قُوَّةَ الْفَيْصَلَةِ أَنَّ النَّزَاعَ كَانَ فِي کرو اللہ تعالی تمہیں اپنے پاس سے قوت فیصلہ عطا کرے
الرَّفْعِ الرُّوْحَانِي لَا فِي الرَّفْعِ الْجِسْماني کہ جھگڑا تو رفع روحانی میں ہے نہ کہ رفع جسمانی میں کیونکہ
فَإِنَّ الْيَهُودَ كَانُوا مُنْكِرِينَ مِنْ رَفْعِ یہودی حضرت عیسی علیہ السلام کے اس رفع الی اللہ کے منکر
عِيسَى إِلَى اللَّهِ كَمَا يُرْفَعُ الْمُطَهَّرُونَ
تھے جو خدا تعالیٰ کے پاک اور مقربین انبیاء کو نصیب ہوتا
الْمُقَرَّبُونَ مِنَ النَّبِيِّينَ، وَكَانُوا يُصِرُّونَ
(لَعَنَهُمُ اللهُ عَلَى أَنَّ عِيسَى عَلَيْهِ ہے اور وہ اس بات پر اصرار کرتے تھے کہ عیسی علیہ السلام
السَّلَامُ مِنَ الْمَلْعُونِينَ لَا مِنَ
ملعونوں میں سے ہیں نہ کہ ان لوگوں میں سے جن کا رفع
الْمَرْفُوعِيْنَ، كَمَا أَنَّهُمْ يَقُولُونَ إِلَى هَذِهِ اللہ کی طرف ہوتا ہے (لَعَنَهُمُ اللهُ ) جیسا کہ وہ آج
الْأَيَّامِ، وَكَانُوا يَسْتَدِلُونَ (غَضِبَ الله کے دن تک کہہ رہے ہیں اور وہ ( غَضِبَ اللهُ عَلَيْهِمْ )
عَلَيْهِمْ) عَلَى مَلْعُوْنِيَّتِهِ عَلَيْهِ السَّلَامُ مسیح علیہ السلام کی ملعونیت پر آپ کے صلیب دیئے جانے
مِن مَّصْلُوبِيَّتِهِ، فَإِنَّ الْمَصْلُوبَ مَلْعُوْنَ سے استدلال کرتے ہیں کیونکہ ان کے مذہب میں مصلوب
غَيْرُ مَرْفُوعَ فِي دِينِهِمْ كَمَا جَاءَ في ملعون ہوتا ہے مرفوع نہیں ہوتا۔ جیسا کہ تو رات کی کتاب
التَّوْرَاةِ فِي كِتَابِ الْإِسْتِثْنَاءِ ، فَأَرَادَ اللهُ استثناء میں بیان ہوا ہے ۔ پس اللہ تعالیٰ نے ارادہ کیا کہ
تَعَالَى أَنْ يُبَرِ نَبِيَّهُ عِيسَى الله مِنْ هذا وہ اپنے نبی حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو اس بہتان سے
ل الفجر : ٢٩

الْبُهْتَانِ الَّذِي بُنِي عَلَى آيَةِ التَّوْرَاةِ بری قرار دے جس کی بنیاد تو رات کی آیت اور واقعہ
وَوَاقِعَةِ الصَّلْبِ، فَإِنَّ التَّوْرَاةَ يَجْعَلُ صلیب پر رکھی گئی ہے کیونکہ تو رات ہر اس شخص کو ملعون
الْمَصْلُوبَ مَلْعُوْنًا غَيْرَ مَرْفُوعِ إِذَا كَانَ قرار دیتی ہے مرفوع نہیں ٹھہراتی جبکہ وہ نبوت کا مدعی ہو
يدعى النُّبُوَّةَ ثُمَّ مَعَ ذَلِكَ كَانَ قُتِلَ پھر وہ قتل کیا جائے اور صلیب پر مارا جائے ۔ پس اللہ
وَصُلِبَ، فَقَالَ عَزَّ وَجَلَّ لِذَبِ بُهْتَانِهِم عز و جل نے حضرت عیسی علیہ السلام سے اس بہتان کے
۔۔۔۔
عَنْ عِيسَى مَا قَتَلُوهُ وَمَا صَلَبُوهُ ۔۔۔ بَل دور کرنے کے لیے فرمایا وَ مَا قَتَلُوهُ وَمَا صَلَبُوهُ
رفَعَهُ اللهُ إِلَيْهِ يَعْنِي الصَّلْبَ الَّذِي بَلْ رَفَعَهُ اللهُ إِلَيْهِ ۔ یعنی وہ مصلوبیت جواز روئے حکم
يَسْتَلْزِمُ الْمَلْعُوْنِيَّةَ وَعَدْمَ الرَّفْعِ مِن تورات لعنت اور عدم رفع کو مستلزم ہے وہ درست نہیں
حُكْمِ التَّوْرَاةِ لَيْسَ بِصَحِيحِ، بَلْ رَّفَعَ بلکہ اللہ تعالیٰ نے عیسیٰ علیہ السلام کا اپنی طرف رفع فرمایا
اللهُ عِيسَى إِلَيْهِ يَعْنِي إِذَا لَّمْ يَثْبُتِ یعنی جب قتل اور صلیب دیا جانا ثابت نہیں تو ملعونیت
الصَّلْبُ وَالْقَتْلُ لَمْ يَثْبُتِ الْمَلْعُونِيَّةُ اور عدم رفع بھی ثابت نہیں ہوتا۔ پس دوسرے سچے
وَعَدْمُ الرَّفْعِ، فَثَبَتَ الرَّفْعُ الرُّوحَانِ نبیوں کی طرح مسیح کا رفع روحانی ثابت ہو گیا اور یہی
كَالْأَنْبِيَاءِ الصَّادِقِينَ وَهُوَ الْمَطْلُوبُ اصل مطلوب ہے اور یہی اس قصہ کی حقیقت ہے یہاں
هُذِهِ حَقِيقَةُ هَذِهِ الْقِصَّةِ، وَمَا كَانَ هُهُنَا رفع جسمانی کے بارہ میں کوئی جھگڑا اور نزاع نہیں تھا
جِدَالٌ وَيْزَاعُ فِي الرَّفْعِ الْجِسْمَانِي، وَمَا كَانَ اور یہ بات ہرگز یہود کے زیر بحث نہیں تھی اور اس
هُذَا الْأَمْرُ تَحْتَ بَحْثِ الْيَهُودِ أَصْلًا، وَمَا سے ان کی کوئی غرض وابستہ نہیں تھی بلکہ یہودی علماء
كَانَ غَرْضُهُمْ مُتَعَلِّقًا به بَلْ عُلَمَاء مسیح علیہ السلام کو جھوٹا اور کافر ثابت کرنے کے لیے مکر
الْيَهُودِ كَانُوا يَمْكُرُوْنَ لِتَكْذِيبِ الْمَسِيحِ کر رہے تھے اور وہ ان کی تکذیب اور تکفیر کے لیے
وَتَكْفِيرِهِ، وَيُفَتِّشُونَ لِتَكْذِيبِهِ وَتَكْفِيرِه بزعم خود شرعی حیلہ کی تلاش میں تھے پس ان کو یہ تدبیر نظر
حِيْلَةً شَرْعِيَّةً، فَبَدَا لَهُمْ أَنْ يَصْلِبُوهُ آئی کہ وہ مسیح کو صلیب دے دیں تا کہ تو رات کی نص
لِيُثْبِتُوا مَلْعُونِيَّتَهُ وَعَدْمَ رَفْعِهِ کے مطابق مسیح کی ملعونیت اور ان کے اس رفع روحانی
الرُّوحَانِي كَالْأَنْبِيَاءِ الصَّادِقِينَ بِنَضِ کے عدم کو ثابت کر سکیں جو راستبا زنبیوں کو حاصل ہوتا
التَّوْرَاةِ لِئَلَّا يَكُونَ حُجَةٌ لِأَحَدٍ بَعْدَ ہے تا کتاب اللہ کے حکم کے بعد کسی کے لیے کوئی حجت

كِتَابَ اللهِ، فَصَلَبُوهُ بِزَعْمِهِمْ ، وَفَرِحُوا باقی نہ رہے سو انہوں نے اپنے زعم کے مطابق اس کو صلیب
بِأَنَّهُمْ أَثْبَتُوا مَلْعُوْنِيَّتَهُ وَعَدْمِ رَفْعِهِ پر مار دیا اور اس بات پر خوش ہو گئے کہ انہوں نے تو رات
بِالتَّوْرَاةِ، وَلكِنَّ اللهَ نَجَاهُ مِنْ حِيَلِهِمْ کے مطابق مسیح کی ملعونیت اور عدم رفع کو ثابت کر دیا ہے
وَقَتْلِهِمْ، فَأَخْبَرَ عَنْ هَذِهِ الْقِصَّةِ فِي لیکن اللہ تعالیٰ نے آپ کو ان کے حیلوں اور قتل کی کوششوں
كِتَابِهِ الَّذِي أَنزَلَ بَعْدَ الْإِنْجِيلِ حَكَمًا سے نجات دی پھر اس قصہ کو اپنی کتاب میں بیان فرمادیا
عَدْلًا وَمُبَيِّنَا لِظُلْمِ كُلِّ قَوْمٍ جس کو انجیل کے بعد بطور حکم و عدل نازل کیا تھا اور جو ہر قوم
وَإِيْنَ آئِهِمْ وَكَيْدِهِمْ وَمُكَذِّبًا کے ظلم اور ان کی ایذا رسانی اور ان کی تدبیروں کو واضح کرنے
لِلْكَافِرِينَ فَكَأَنَّهُ يَقُولُ يَا حِزْبَ والی اور کافروں کو جھوٹا ٹھہرانے والی ہے گویا اللہ تعالیٰ فرماتا
الْمَاكِرِينَ يَا أَعْدَاءَ الصِّدْقِ ہے اے مکر کرنے والوں کے گروہ اور اے سچائی اور صادقوں
وَالصَّادِقِينَ لِمَ تَقُولُونَ إِنَّا قَتَلْنَا کے دشمنوں ۔ تم کیوں یہ کہتے ہو کہ ہم نے مسیح ابن مریم کو قتل
الْمَسِيحَ ابْنَ مَرْيَمَ وَصَلَبْنَا وَأَثْبَتْنَا کر دیا اور صلیب پر مار دیا اور ثابت کر دیا کہ آپ ملعون ہیں
أَنَّهُ مَلْعُوْنَ غَيْرُ مَرْفُوعٍ فَأُخْبِرُكُمْ مرفوع نہیں ۔ پس اے خبیث قوم میں تم کو بتاتا ہوں کہ نہ تم
أَيُّهَا الْقَوْمُ الْخَبِيثُونَ، أَنَّكُمْ مَا نے اس کو قتل کیا ہے نہ ہی صلیب پر مارا ہے بلکہ در حقیقت
قَتَلْتُمُوهُ وَمَا صَلَبْتُمُوهُ وَلكِنْ شُبّة مسیح مقتول اور مصلوب کے مشابہ بنایا گیا اور تم خود بھی اپنے
لَكُمْ، وَأَنْتُمْ تَعْلَمُونَ فِي أَنْفُسِكُمْ دلوں میں خوب سمجھتے ہو کہ تم نے مسیح کو ہر گز قتل نہیں کیا بلکہ
أَنَّكُمْ مَا قَتَلْتُمُوهُ يَقِينَا، بَلْ نَجَّاهُ الله اللہ تعالیٰ نے اسے تمہارے مکر سے بچالیا اور اسے وہ روحانی
مِنْ مَّكْرِكُمْ وَرَزَقَهُ الرَّفْعَ الرُّوحَانِي رفع عطا کیا جو تم اس کے لیے نہیں چاہتے تھے اور تم حیلے کر
الَّذِي كُنْتُمْ لَا تُرِيدُونَ لَهُ وَتَمْكُرُونَ رہے تھے کہ اسے یہ مقام حاصل نہ ہو مگر اسے یہ مقام
لِئَلَّا يَحْصِلَ لَهُ ذُلِكَ الْمَقَامُ، فَقَدْ حاصل ہو گیا اور اللہ تعالیٰ نے اس کا رفع فرمایا اور اللہ تعالیٰ
حَصَلَ لَهُ وَ رَفَعَهُ اللهُ وَكَانَ الله غالب اور حکمت والا ہے اور یہ قول یعنی عَزِيزًا حَكِيمًا اس
عَزِيزًا حَكِيمًا وَهُذَا الْقَوْلُ يَعْنِی بات کی طرف اشارہ ہے کہ اللہ تعالیٰ جسے چاہے عزت دیتا
قَوْلَهُ تَعَالَى عَزِيزًا حَكِيمًا إِشَارَةٌ إِلى ہے اور اپنے برگزیدہ لوگوں کی عزت کی دقیق کامل اور لطیف
أَنَّ اللهَ يُعِزُّ مَنْ يَشَاءُ ، وَيَحْفَظ حکمت کے ساتھ حفاظت کرتا ہے۔ کسی مکر کرنے والے کا مکر

عِزَّةَ أَصْفِيَائِهِ بِحِكْمَتِهِ الدَّقِيقَةِ اصفیاء کی عزت کو ضر رنہیں پہنچا سکتا جیسا کہ یہودیوں کے
الْبَالِغَةِ اللَّطِيفَةِ لَا يَضُرُّهَا مَكْرُ مکر نے حضرت عیسی علیہ السلام کی عزت کو کوئی نقصان نہ
مَاكِرٍ كَمَا مَا أَضَرَّ عِزَّةَ عِيسَى مَكْرُ پہنچایا بلکہ اللہ تعالیٰ نے آپ کی عزت کو بڑھایا اور بلند
الْيَهُودِ بَلْ أَعَزَّ وَرَفَعَهُ وَدَمَّرَ درجہ عطا فرمایا اور ہلاکت کی تدابیر کرنے والوں کو تباہ
الْمَاكِرِينَ
برباد کر دیا۔
فَاعْلَمْ أَيُّهَا الْعَزِيزُ هَذَا تَفْسِيرُ پس اے عزیز تم سمجھ لو کہ اللہ تعالیٰ کے قول بَلْ رَفَعَهُ
قَوْلِهِ تَعَالَى بَلْ رَّفَعَهُ اللهُ إِلَيْهِ، وَلكِن لَّا اللهُ إِلَيْهِ کی تفسیر یہی ہے مگر ہمارے لوگ اسے قبول نہیں
يَقْبَلُهُ قَوْمُنَا وَيُحَرِّفُونَ كَلَامَ اللهِ وَلَا کرتے وہ اللہ تعالیٰ کے کلام میں تحریف کرتے ہیں وہ اس
يَتَدَبَّرُونَ فِي شَأْنِ نُزُولِهِ، وَيَمْشُونَ عَلَی آیت کے شانِ نزول میں غور نہیں کرتے اور زمین میں اکثر
الْأَرْضِ مُسْتَكْبِرِينَ وَإِذَا قِيلَ لَهُمْ إِنَّ کر چلتے ہیں اور جب انہیں یہ کہا جاتا ہے کہ اللہ تعالیٰ اور
اللهَ وَرَسُولَهُ قَدْ شَهِدًا عَلَى وَفَاةِ الْمَسِيحِ اس کے رسول نے وفات مسیح پر شہادت دی ہے اور اسی
وَكَذَلِكَ شَهِدُوا عَلَيْهِ أَكَابِرُ الْمُؤْمِنِينَ طرح مومنوں میں سے جلیل القدر صحابہ تابعین اور ائمہ
مِنَ الصَّحَابَةِ وَالتَّابِعِينَ وَأَئِمَّةِ حدیث نے بھی اس پر شہادت دی ہے تو ان کا آخری
الْمُحَدِّثِينَ، فَكَانَ آخِرُ جَوَابِهِمْ أَنَّ الله جواب یہ ہوتا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس بات پر قادر ہے کہ وہ مسیح
قَادِرٌ عَلَى أَنْ يُحْيِيَهُ بَعْدَ وَفَاتِهِ مَرَّةً کو موت کے بعد ایک مرتبہ پھر زندہ کر دے اور یہ نہیں
أُخْرَى، وَلَا يَتَفَكَّرُونَ أَنْ قُدْرَةَ اللهِ سوچتے کہ اللہ تعالیٰ کی قدرت کا ان باتوں سے کوئی تعلق
تَعَالَى لَا يَتَعَلَّقُ بِمَا يُخَالِفُ مَوَاعِيدَهُ نہیں جو اس کے سچے وعدوں کے مخالف ہوں اور خود اس
الصَّادِقَةَ، وَقَدْ قَالَ فَيُمْسِكُ الَّتِي قَضَى نے فرمایا ہے فَيُمْسِكُ الَّتِي قَضَى عَلَيْهَا الْمَوْتَ - اسی
عَلَيْهَا الْمَوْتَ ، وَقَالَ وَمَا هُمْ مِنْهَا طرح فرمایا وَمَا هُمْ مِنْهَا بِمُخْرَجِينَ نیز فرمایا لا
بِمُخْرَجِينَ ، وَقَالَ لَا يَذُوقُوْنَ فِيهَا الْمَوْتَ يَذُوقُوْنَ فِيهَا الْمَوْتَ إِلَّا الْمَوْتَةَ الْأُولى اس بات میں
إِلَّا الْمَوْتَةَ الْأُولَى ، وَلَا شَكٍّ أَنَّهُ مَنْ مَاتَ کوئی شک نہیں کہ جو بھی نیک لوگوں میں سے وفات پا جاتا
مِنَ الصَّلَحَاءِ فَإِنَّهُ نَالَ حَظًّا مِنَ الْجَنَّةِ ہے وہ جنت میں سے حصہ پالیتا ہے اور اس پر دوسری موت
الزمر : ۴۳
الحجر : ٤٩ الدخان : ۵۷

وَحُرَّمَ عَلَيْهِ الْمَوْتَةُ الثَّانِيَةُ، فَكَيْفَ واقع نہیں ہوتی ۔ پس یہ کس طرح جائز ٹھہرتا ہے کہ عیسیٰ علیہ
يَجُوزُ أَنْ يُرَدَّ عِيسَى إِلَى الدُّنْيَا وَيُخْرَجَ السلام کو دنیا کی طرف لوٹا یا جائے اور وہ جنت اور اس کی
مِنْ حَظِّ الْجَنَّةِ وَنَعِيمِهَا أَوْ يُسَدَّ عَلَيْهِ نعمتوں سے باہر نکالا جائے اور اس پر اس کے بالا خانوں کے
غُرْفَتُهَا ثُمَّ يُتَوَفَّى مَرَّةً ثَانِيَةً مَعَ أَنَّ دروازے بند کر دیئے جائیں پھر وہ دوسری مرتبہ وفات
الْآيَةَ الْمُتَقَدِّمَةَ أَعْنِي لَا يَذُوقُونَ فِيهَا پائیں باوجود یکہ آیت مذکورہ بالا لا يَذُوقُوْنَ فِيهَا الْمَوْتَ
الْمَوْتَ إِلَّا الْمَوْتَةَ الْأُولَى تَدُلُّ عَلَى دَوَامِ إِلَّا الْمَوْتَةَ الأولی آپ کے مرنے کے بعد دائمی زندگی
پانے اور دوبارہ موت کو نہ چکھنے پر دلالت کرتی ہے۔
الْحَيَاةِ وَعَدُمِ ذَوقِ الْمَوْتِ۔
(حمامة البشرى ، روحانی خزائن جلدی صفحه ۲۵۶ تا ۲۵۸ حاشیہ)
( ترجمه از مرتب )
الرَّفْعُ الَّذِي جَاءَ فِي ذِكْرِ عِيسَی قرآن مجید میں حضرت عیسی علیہ السلام کے ذکر کے
عَلَيْهِ السَّلَامُ فِي الْقُرْآنِ فَهُوَ لَيْسَ دوران جس رفع کا ذکر کیا گیا ہے وہ رفع جسمانی نہیں اسی لیے
رَفْعُ جِسْمَانِي وَلِذَالِكَ قُدِمَ عَلَيْهِ لَفظ اس سے پہلے لفظ تو فی بیان کیا گیا ہے۔ تا کہ لوگ جان لیں
التَّوَفَّى فِي الْبَيَانِ لِيَعْلَمَ النَّاسُ أَنَّهُ کہ وہ رفع روحانی ہے جیسا کہ اللہ کی سنت ہمیشہ سے جاری
رَفْعُ رُوحَانِي كَمَا جَرَتْ عَلَيْهِ سُنَّةُ اللهِ ہے کہ اہل ایمان کا موت کے بعد اللہ تعالیٰ کی طرف رفع ہوتا
بَعْدَ مَوْتِ أَهْلِ الْإِيمَانِ فَانَهُمْ ہے اور خوش خوش اس کی جنتوں میں داخل کیے جاتے ہیں اور
يُرْفَعُونَ إِلَى اللهِ بَعْدَ قَبْضِ الرُّوحِ وَ یہ آیت یہودیوں اور عیسائیوں کے مابین جھگڑے کا فیصلہ
يُدْخَلُونَ فِي نَعِيمِ الْجِنَانَ فَرِحِينَ کرنے کے لیے نازل ہوئی ہے کیونکہ یہودی یہ دعویٰ کرتے
وَالْآيَاتُ نَزَلَتْ لِيَقْضِيَ بَيْنَ الْيَهُودِ تھے کہ حضرت مسیح کا ذبوں میں سے تھا اور ملعون تھا اور وہ ان
وَالْمَسِيحِيِّينَ فَإِنَّ الْيَهُودَ زَعَمُوا أَنَّ مقربین میں شامل نہیں تھا جن کا خدا تعالیٰ کی طرف رفع ہوتا
الْمَسِيحَ كَانَ مِنَ الْكَاذِبِينَ وَ مَلْعُوْنَا وَ ہے وہ کہتے ہیں کہ مسیح مصلوب ہوا اور جو مصلوب ہو وہ
مَا كَانَ مِنَ الْمُقَرَّبِينَ الْمَرْفُوعِينَ وَ تورات کے بیان کے مطابق اللہ تعالیٰ کی طرف مرفوع نہیں
قَالُوا إِنَّهُ صُلِبَ وَالْمَصْلُوبُ لَا يُرْفَعُ إِلَى ہوتا بلکہ بارگاہ الہی سے دھتکارا جاتا ہے اور مردو دلوگوں میں
اللهِ بِحُكْمِ التَّوْرَاةِ بَلْ يُلْعَنُ مِنْ شمار ہوتا ہے۔ اس کے برخلاف نصاری یہ کہتے ہیں کہ مسیح خدا
حَضْرَتِهِ وَيُجْعَلُ مِنَ الْمَرْدُودِينَ وَقَالَ کا بیٹا ہے اور مخلوق کو نجات دلانے کی خاطر صلیب پر مارا گیا

آج 10 میں سے 10 باقی