سورة الإخلاص

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۳)

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

تقابل اضداد ہے۔ نادان لوگ اس حقیقت کو نہیں سمجھے یہ بھی نہیں سوچا کہ اگر رفع کے معنے مع جسم اٹھانا ہے تو
اس کے مقابل کا لفظ کیا ہوا جیسا کہ رفع روحانی کے مقابل پر لعنت ہے۔
(تحفہ گولڑویہ، روحانی خزائن جلد ۱۷ صفحه ۱۰۹)
یہ خیال کہ قرآن شریف میں (حضرت مسیح) کی نسبت بَلْ رَفَعَهُ اللهُ إِلَيْهِ آیا ہے اور بَلْ دلالت کرتا
ہے کہ وہ مع جسم آسمان پر اٹھائے گئے۔ یہ خیال نہایت ذلیل خیال اور بچوں کا سا خیال ہے۔ اس قسم کا رفع
تو بلغم کی نسبت بھی مذکور ہے یعنی لکھا ہے کہ ہم نے ارادہ کیا تھا کہ بلغم کا رفع کریں مگر وہ زمین کی طرف جھک
گیا۔ ظاہر ہے کہ مسیح کیلئے جو لفظ رفع میں استعمال کئے گئے وہی لفظ بلعم کی نسبت استعمال کئے گئے ۔ مگر کیا خدا
کا ارادہ تھا کہ بلغم کو مع جسم آسمان پر پہنچادے بلکہ صرف اُس کی رُوح کا رفع مراد تھا۔اے حضرات ! خدا سے
خوف کرو۔ رفع جسمانی تو یہودیوں کے الزام میں معرض بحث میں ہی نہیں تمام جھگڑا تو رفع روحانی کے
متعلق ہے کیونکہ یہود نے حضرت مسیح کو صلیب پر کھینچ کر بموجب نص تو ریت کے یہ خیال کر لیا تھا کہ اب اس
کا رفع روحانی نہیں ہوگا اور وہ نعوذ باللہ خدا کی طرف نہیں جائے گا بلکہ ملعون ہو کر شیطان کی طرف جائے گا یہ
ایک اصطلاحی لفظ ہے کہ جو شخص خدا کی طرف بلایا جاتا ہے اس کو مرفوع کہتے ہیں اور جو شیطان کی طرف
دھکیل دیا جاتا ہے اس کو ملعون کہتے ہیں سو یہی وہ یہودیوں کی غلطی تھی جس کا قرآن شریف نے بحیثیت حکم
ہونے کے فیصلہ کیا اور فرمایا کہ مسیح صلیب پر قتل نہیں کیا گیا اور فعل صلیب پایہ تکمیل کو نہیں پہنچا اس لئے مسیح رفع
روحانی سے محروم نہیں ہو سکتا۔
(تحفہ گولڑویہ، روحانی خزائن جلد ۷ ۱ صفحه ۱۰۱، ۱۰۲)
وَأَثْبَتَ بِثُبُوتٍ بَيِّنٍ وَاضِح أَنَّ اللہ تعالیٰ نے ایک بین اور واضح ثبوت کے ذریعہ سے
عِيسَى مَا صُلِبَ، وَمَا رُفِعَ إِلَى السَّمَاءِ ، ثابت کر دیا کہ عیسیٰ علیہ السلام کو صلیب پر نہیں مارا گیا اور نہ وہ
وَمَا كَانَ رَفْعُهُ أَمْرًا جَدِيدًا مَّخصُوصًا آسمان کی طرف اُٹھائے گئے اور نہ آپ کا رفع کوئی نئی بات
بِهِ، بَلْ كَانَ رَفْعَ الرُّوحِ فَقَط كَمِثْلِ رَفْعِ تھی جو آپ کے ساتھ مخصوص تھی بلکہ یہ تو آپ کے بھائیوں
إِخْوَانِهِ مِنَ الْأَنْبِيَاءِ ۔ وَأَمَّا ذِكْرُ رَفْعِه یعنی دوسرے انبیاء کی طرح صرف روحانی رفع تھا اور یہ جو
بِالْخُصُوصِيَّةِ فِي الْقُرْآنِ، فَكَانَ لِذَبِ مَا قرآن کریم میں آپ کے رفع کو خصوصیت سے ذکر کیا گیا
زَعَمَ الْيَهُودُ وَأَهْلُ الصُّلْبَانِ، فَإِنَّهُمْ ہے وہ تو محض یہودیوں اور صلیب پرستوں کے خیالات کا
ظَنُّوا أَنَّهُ صُلِبَ وَلُعِنَ بِحُكْمِ التَّوْرَاةِ، ردتھا۔ کیونکہ ان کا خیال یہ تھا کہ آپ کو صلیب دیا گیا اور

وَاللَّعْنُ يُنَا فِي الرَّفْعَ بَلْ هُوَ ضِدُّةَ كَمَا لَا آپ تو رات کے حکم کے مطابق ملعون ہو گئے اور لعنت
يَخْفى على ذَوِي الْحَصَاةِ، فَرَدَّ اللهُ عَلى رفع کی منافی ہے بلکہ اس کی ضد ہے جیسا کہ اہل عقل پر
هَاتَيْنِ الطَّائِفَتَيْنِ بِقَوْلِهِ : بَلْ رَفَعَهُ اللهُ مخفی نہیں ۔ پس اللہ تعالیٰ نے بَلْ رَفَعَهُ اللهُ إِلَيْهِ کہہ کر
إِلَيْهِ، وَالْمَقْصُودُ مِنْهُ أَنَّهُ لَيْسَ بِمَلْعُوْن ان دونوں گروہوں کا رد کر دیا اور اس سے مقصد یہ تھا کہ
بَلْ مِنَ الَّذِينَ يُرْفَعُونَ وَيُكْرَمُونَ أَمَامَ عیسیٰ علیہ السلام ملعون نہیں ہیں بلکہ آپ ان لوگوں میں سے
عَيْنَيْهِ۔ وَمَا كَانَ إِنْكَارُ الْيَهُودِ إِلَّا مِنَ ہیں جن کا رفع کیا جاتا ہے اور جو خدا کی نگاہ میں معزز ہوتے
الرَّفْعِ الرُّوحَانِي الَّذِي لَا يَسْتَحِقُهُ ہیں۔ نیز یہود کا انکار بھی اسی رفع روحانی سے تھا جس کا
الْمَصْلُوبُ، وَلَيْسَ عِنْدَهُمْ رَفْعُ الْجِسْمِ کسی مصلوب کو حق نہیں پہنچتا ورنہ ان کے نزدیک رفع
مَدَارَ النَّجَاةِ، فَالْبَحْتُ عَنْهُ لَغَوْ لا يَلْزِم جسمانی نجات کا مدار نہیں ۔ پس رفع جسمانی کے متعلق
مِنْهُ اللَّعْنُ وَالذُّنُوبُ، فَإِنَّ إِبْرَاهِيمَ ایسی بحث کرنا لغو ہے جس سے گناہ اور لعنت لازم نہ آئیں
وَإِسْحَاقَ وَيَعْقُوبَ وَمُوسَى، مَا رُفِعَ أَحَدٌ دیکھو ابراہیم اور ا اسحاق اور یعقوب ب اور اور م موسیٰ میں سے کوئی
مِنْهُمْ إِلَى السَّمَاءِ بِجِسْمِهِ الْعُنْصُرِي كَمَا بھی اپنے جسم عنصری کے ساتھ آسمان کی طرف نہیں اُٹھایا
لَا يَخْفَى، وَلَا شَكَ أَنَّهُمْ بُعِدُوا مِنَ اللَّعْنَةِ گیا جیسا کہ سب پر ظاہر ہے اور اس میں بھی کوئی شک
وَجُعِلُوا مِنَ الْمُقَرَّبِينَ، وَنَجَوْا بِفَضْلِ اللهِ نہیں کہ یہ سب لعنت سے دور رکھے گئے تھے اور اللہ کے
بَلْ كَانُوا سَادَةَ النَّاجِينَ، فَلَوْ كَانَ رَفْعُ مقرب بنائے گئے تھے اور اللہ تعالیٰ کے فضل کے ساتھ
الْجِسْمِ إِلَى السَّمَاءِ مِنْ شَرَائِطِ النَّجَاةِ، انہوں نے نجات حاصل کی تھی بلکہ وہ نجات پانے والوں
لَكَانَ عَقِيدَةُ الْيَهُودِ فِي أَنْبِيَائِهِمْ أَنَّهُمْ کے سردار تھے اگر جسم کا آسمان کی طرف اُٹھایا جانا نجات
رُفِعُوا مَعَ الْجِسْمِ إِلَى السَّمَاوَاتِ کی شرائط میں سے ہوتا تو یہود کا عقیدہ اپنے انبیاء کے
فَالْحَاصِلُ أَنَّ رَفْعَ الْجِسْمِ مَا كَانَ عِنْدَ بارہ میں یہ ہوتا کہ وہ جسم عنصری آسمان پر اُٹھائے گئے
الْيَهُودِ مِنْ عَلَامَاتِ أَهْلِ الْإِيمَانِ، وَمَا ہیں حاصل کلام یہ ہے کہ جسم کا اُٹھایا جانا یہود کے نزدیک
كَانَ إِنْكَارُهُمْ إِلَّا مِنْ رَّفْعِ رُوحِ عِيسَی اہلِ ایمان کی علامت نہیں تھا اور ان کا انکار محض عیسی کے
وَكَذَلِكَ يَقُولُونَ إِلَى هَذَا الزَّمَانِ۔ فَإِن رفع روحانی سے تھا اور وہ اب تک یہی مانتے ہیں۔ اگر ہم
فَرَضْنَا أَنَّ قَوْلَهُ تَعَالَى : بَلْ رَفَعَهُ اللهُ إِلَيْهِ فرض کر لیں کہ اللہ تعالیٰ کے فرمان بَلْ رَفَعَهُ اللهُ إِلَيْهِ کا

؟
كَانَ لِبَيَانِ رَفْعِ جِسْمِ عِيسَى إِلى مقصد یہ تھا کہ عیسیٰ علیہ السلام کے جسم عنصری آسمان پر
السَّمَاءِ ، فَأَيْنَ ذِكْرُ رَفْعِ رُوحِهِ الَّذِي اُٹھائے جانے کا ذکر کیا جائے تو آپ کے رفع روحانی کا ذکر
فِيهِ تَطْهِيرُهُ مِنَ اللَّعْنَةِ وَشَهَادَةُ کہاں ہے جس میں آپ کے لعنت سے پاک ہونے اور
الْإِبْرَاءِ ، مَعَ أَنَّ ذِكْرَةً كَانَ وَاجِبًا لِرَدِ مَا الزامات سے بری ہونے کی شہادت ہے حالانکہ اس کا ذکر
زَعَمَ الْيَهُودُ وَالنَّصَارَى مِنَ الْخَطَاءِ ۔ یہود اور نصاریٰ کے جھوٹے خیالات کی تردید کے لیے
وَكَفَاكَ هَذَا إِنْ كُنْتَ مِنْ أَهْلِ الرُّشْدِ ضروری تھا اور اگر تو اہلِ رشد و عقل میں سے ہے تو تیرے
وَالنَّهَاءِ ۔ أَتَظُنُّ أَنَّ اللهَ تَرَكَ بَيَانَ رَفْعِ لیے اسی قدر بیان کافی ہے۔ کیا تو خیال کرتا ہے کہ اللہ تعالیٰ
الرُّوحِ الَّذِي يُنَجِّي عِيسَى مِمَّا أُفتِی نے اس رفع روحانی کا ذکر تو چھوڑ دیا جو حضرت مسیح علیہ
عَلَيْهِ فِي الشَّرِيعَةِ الْمُوْسَوِيَّةِ، وَتَصَدَّى السلام کو شریعت موسویہ کی رو سے دئے گئے فتویٰ سے نجات
لِذِكْرِ رَفْعِ الْجِسْمِ الَّذِي لَا يَتَعَلَّقُ بِأَمْرٍ یافتہ اور خالصی پانے والا قرار دیتا تھا اور اللہ تعالیٰ جسم کے رفع
يَسْتَلْزِمُ اللَّعْنَةَ عِنْدَ هَذِهِ الْفِرْقَةِ بَلْ کے ذکر کے پیچھے پڑ گیا جو کسی ایسے امر سے تعلق نہیں رکھتا جو
أَمْرٌ لَغْوُ اشْتَهَرَ بَيْنَ زَمَعِ النَّصَارَى ان لوگوں کے نزدیک لعنت کو مستلزم ہو۔ بلکہ وہ ایسی لغو بات
وَالْعَامَّةِ، وَلَيْسَ تَحْتَهُ شَيْئ من ہے جو نصاری کے کم فہم افراد اور عوام میں مشہور ہوگئی تھی اور
الْحَقِيقَةِ، وَمَا حَمَلَ النَّصَارَى عَلى ذلِك جس میں کچھ بھی حقیقت نہیں ۔ اس بات پر نصاری کو صرف
إِلَّا طَعْنُ الْيَهُودِ بِالْإِحْرَارِ، وَقَوْلُهُمْ أَنَّ یہودیوں کے پے در پے طعنوں اور ان کے اس الزام نے
عِيسَى مَلْعُوْنَ بِمَا صُلِبَ كَالأَشْرَارِ، اُکسایا کہ عیسیٰ علیہ السلام ملعون ہیں کیونکہ آپ کو شریروں
وَالْمَصْلُوبُ مَلْعُوْنَ بِحُكْمِ التَّوْرَاةِ کی طرح صلیب پر مارا گیا اور مصلوب شخص تو رات کے حکم
وَلَيْسَ هُهُنَا سَعَةُ الْفِرَارِ، فَضَاقَتِ کے مطابق ملعون ہوتا ہے۔ اور اس جگہ اس الزام سے
الْأَرْضُ بِهَذَا الطَّعْنِ عَلَى النَّصارى فرار کی کوئی گنجائش نہ تھی ۔ پس ان طعنوں سے عیسائیوں
وَصَارُوا فِي أَيْدِي الْيَهُودِ كَالأَسَاری پر زمین تنگ ہوگئی اور وہ یہودیوں کے ہاتھوں میں قیدیوں
فَنَحَتُوا مِنْ عِنْدِ أَنْفُسِهِمْ حِيْلَةَ صَعُودِ کی طرح ہو گئے ۔ پس انہوں نے اپنے پاس سے عیسیٰ علیہ
عِيسَى إِلَى السَّمَاءِ ، لَعَلَّهُمْ يُطَهِّرُ وهُ مِنَ السلام کے آسمان پر چڑھ جانے کا حیلہ تراش لیا۔ تا وہ اس
اللَّعْنَةِ بِهَذَا الْافْتِرَاء ۔ وَمَا كَانَ مَفَر جھوٹے عقیدہ کے ذریعہ مسیح کو لعنت سے پاک قرار دے

آج 10 میں سے 10 باقی