مختصر فہرستِ مضامین
تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۴)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
V
بسم الله الرحمن الرحيم
نمبر شمار
لد
A
نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم
مختصر فہرست مضامین جلد چهارم
مضمون
اپنی قوم کی ہمدردی اور اعانت فقط نیکی کے کاموں میں کرنی چاہیے
خدا نے خنزیر کے نام میں ہی حرمت کی طرف اشارہ کیا ہے
میرا یہ مذہب نہیں ہے کہ قرآن ناقص ہے اور حدیث کا محتاج ہے بلکہ وہ
الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ کا تاج لازوال اپنے سر پر رکھتا ہے۔
الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُم میں کمال تعلیم کا دعوی اکمال کی تشریح
اللہ تعالیٰ نے آیات اَلَمْ تَرَ كَيْفَ ضَرَبَ اللَّهُ مَثَلًا كَلِمَةً طَيِّبَةً
۔۔۔ الخ میں کلام پاک کا کمال تین باتوں پر موقوف قرار دیا ہے
اعتراض کا جواب کہ جب دین کمال کو پہنچ چکا ہے اور نعمت پوری ہو چکی تو
پھر نہ کسی مجدد کی ضرورت ہے نہ کسی نبی کی
ہم یہ اعتقاد رکھیں کہ ابن مریم آکر قرآن کے بعض احکام کو منسوخ اور کچھ
زیادہ کرے گا تو قرآن کے ساتھ اکمال دین ہونا فاسد ہو جاتا ہے
تکمیل ہدایت قرآنی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعہ ہوئی اور تکمیل
اشاعت ہدایت کو ایک امتی کے ہاتھ سے پورا کیا۔
حضرت ابو بکر کا فہم قرآن
صفحه
♡
لد
vi
مضمون
الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ کی آیت دو پہلو رکھتی ہے ایک یہ کہ تمہاری
تطہیر کر چکا، دوئم کتاب مکمل کر چکا
الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ ۔ اس تکمیل میں دو خو بیاں تھیں ایک تکمیل
ہدایت اور دوسری تکمیل اشاعت ہدایت
اصل اشیاء میں حلت ہے حرمت جب تک نص قطعی سے ثابت نہ ہو
تب تک نہیں ہوتی
ہندؤوں اور عیسائیوں کے کھانے کی نسبت خیال
ہمارے نزدیک نصاری کا وہ طعام حلال ہے جس میں شبہ نہ ہو اور
از روئے قرآن وہ حرام نہ ہو
طَعَامُ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَبَ حِلٌّ لَكُم میرے نزدیک اہل کتاب سے
غالباً مراد یہودی ہی ہیں
غَيْرَ مُسْفِحِيْنَ - مساحت کی بد رسم کو قرآن نے حرام کر دیا ہے۔
مُحْسِنِینَ کے لفظ میں اشارہ کہ جو شادی نہیں کرتا وہ نہ صرف روحانی آفات
بلکہ جسمانی آفات میں بھی مبتلا ہو جاتا ہے
قرآن سے شادی کے فائدے ثابت ہیں۔ ایک عفت ، دوسری حفظ صحت،
تیسری اولاد
نماز کا پڑھنا اور وضو کر نا فوائد بھی اپنے ساتھ رکھتا ہے
تیم کے مسائل
رشمار
اله
الد
vii
مضمون
لَا يَجْرِمَنَّكُمْ شَنَانُ قَوْمٍ عَلَى الَّا تَعْدِلُوا اعْدِلُوا هُوَ أَقْرَبُ لِلتَّقْوى
میں خدائے محبت کا ذکر نہیں کیا بلکہ معیار محبت کا ذکر کیا ہے
تنعم اور کھانے پینے میں بھی اعتدال کرنے کا نام ہی تقویٰ ہے
يُحَرِّفُونَ الْكَلِمَ عَنْ مَوَاضِعِهِ وہ لوگ شرح کے طور پر اپنی طرف سے
بھی کچھ ملا دیا کرتے تھے
حضرت مسیح کے نزول کی علامت کہ تمام اہل کتاب اس پر ایمان لے آویں
گے صریح نص قرآن اور حدیث کے مخالف ہے
قرآن شریف میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا نام نور رکھا ہے
یہود اور نصاری کے دعوی نَحْنُ ابْنُوا اللَّهِ وَاحِبَّاؤُهُ کی تردید
حضرت موسیٰ کو بہت محنت کرنے کی ضرورت نہ پڑی قوم غلامی میں گرفتار
تھی اور طیار تھی کہ کوئی آئے تو اسے قبول کر لیں
حضرت موسی کی قوم اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کا معیار اطاعت
میں موازنہ
دعا کی راہ میں دو بڑے مشکل امر
ریاضتیں جو طریقہ نبوی سے باہر ہیں اللہ کے نزدیک مقبول نہیں
اگر کسی شخص نے اپنے بھائی کے ساتھ ہمدردی نہیں کی تو اس نے ساری
دنیا کے ساتھ ہمدردی نہیں کی
صفحه
لد۔
لد۔
رشمار
الد
viii
رشمار
مضمون
صفحه
مَنْ قَتَلَ نَفْسًا بِغَيْرِ نَفْسٍ کے ساتھ أَوْ فَسَادٍ فِي الْأَرْضِ کے اضافہ
کی حقیقت
ママ
لده
ولد
اگر تو حید کافی ہوتی تو یہود محض انکار اور مقابلہ رسول کی وجہ سے کیوں
قابل سز ا ٹھہرے
سے۔
خدا کی راہیں نہایت دقیق ہیں وہ بجز وسیلہ نبی کریم کے مل نہیں سکتیں
وَلْيَحْكُمُ أَهْلُ الْإِنْجِيلِ بِمَا أَنْزَلَ اللهُ فِيْهِ کے اصل معنی ۔ نیز فِیهِ نُور
وھدی کے الفاظ اس بات کی دلیل نہیں کہ انجیل کوئی مستقل شریعت ہے
عیسائی دھو کہ کھاتے ہیں کہ مسلمانوں کو حکم ہے کہ عیسائی وغیرہ بے دین
فرقوں سے محبت نہ کریں۔ اس کی حقیقت
ارتداد سے اسلام کو کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچتا یکجائی نظر سے دیکھنا چاہیے
کہ اسلام ترقی کر رہا ہے یا تنزل
علماء کا بدی کو دیکھ کر خاموش رہنا بدی میں آپ شریک ہونا ہے
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا کسی کے ہاتھ سے قتل نہ کیا جانا ایک بڑا
بھاری معجزہ ہے اور قرآن شریف کی صداقت کا ثبوت ہے
یہ خیال کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کی ضرورت نہیں قرآن شریف
کی آیت إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَ الَّذِينَ هَادُوا وَالنَّصری الح کی غلط نہی ہے
جو بباعث کمی علم و تدبر کے ظہور میں آئی
یہ آیت كَانَا يَا كُلن الطعام صریح نص حضرت مسیح کی موت پر ہے
الله له
لد۔
لدا
ix
مضمون
مَا الْمَسِيحُ ابْنُ مَرْيَمَ إِلَّا رَسُولٌ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ الرُّسُلُ میں
ابطال الوہیت مسیح کے لیے دلیل استقرائی
آیت مَا الْمَسِيحُ ابْنُ مَرْيَمَ إِلَّا رَسُولُ الخ میں ابطال الوہیت مسیح کے
تین دلائل
حضرت مسیح کی ماں مریم کی نسبت جو (صدیقہ ) کا لفظ آیا ہے یہ رفع
الزام کے لیے ہے
ہماری شریعت میں شراب کو قطعاً منع کیا گیا ہے اور اس کو رِجْسٌ مِنْ عَمَلِ
الشیطن کہا گیا ہے
قمار بازی میں اتلاف حقوق ہوتا ہے شراب نوشی کے ساتھ دوسرے گناہ
لازمی پڑے ہوئے ہیں
ذراذراسی بات پر سوال کرنا بھی مناسب نہیں لیکن اگر کوئی امرا ہم دل میں
کھٹکے تو اسے ضرور پیش کر کے پوچھ لینا چاہیے
جو محض زبان سے کام لیتا ہے اور پہلے خود اصلاح نہیں کرتا ایسے مصلحوں
سے سخت نقصان پہنچ رہا ہے
اپنی تبدیلی کے لیے تین باتیں اتنفس امارہ کے بالمقابل تدبیر ۲۔ دعاؤں
سے کام لو ۳ سست اور کاہل نہ بنو
قَالُوا لَا عِلْمَ لَنا یہ لا علمی انبیاء کی ان کی اس امت کے بارے میں ہوتی
ہے جو ان کی وفات کے بعد ہوتی ہے
رشمار
لدا
ママ
لده
M
M
لد
X
عصمت سے مراد
مضمون
صحابہ رسول اور حواریوں کے مابین قومی الایمان اطمینان قلوب کے لحاظ
سے موازنہ
قرآن شریف میں توفی کے معنے یہ ہیں کہ روح کو قبض کرنا اور جسم کو بیکار
چھوڑ دینا
قرآن شریف کے تئیس مقام میں برابر توفی کے معنے امانت اور قبض روح ہے
آیت فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِی میں جس تو فی کا ذکر ہے وہ حضرت عیسیٰ کے نزول
کے بعد واضح ہوگی کا جواب
بخاری اور مسلم میں توفی کے معنے وفات دینے کے ہیں
توفیتنی کے لفظ کی صحیح تفسیر وہی ہے جس کی طرف آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم
اشارہ فرماتے ہیں یعنی مار دیا اور وفات دے دی
امام بخاری به تقریب تفسیر فلما توفيتَنِی حضرت عیسیٰ کی وفات خاص
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے قول سے ثابت کر چکا ہے
آیت فَلَمَّا تَو فیتنی میں اسی وعدہ کے پورا ہونے کی طرف اشارہ ہے
ویر
جو آیت يُعِيسَى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ میں کیا گیا تھا
اگر مسیح کا دوبارہ اس دنیا میں آنا مقدر ہوتا تو وہ اپنے مذکورہ بالا قول میں دو
شہادتوں کا ذکر کرتے اور یہ بھی کہتے کہ آكُونُ عَلَيْهِمْ شَهِيدًا مَرَّةً أُخْرى
نمبر شمار
१५
xi
مضمون
یہ آیت فلما توفیتنی دلالت کرتی ہے کہ نصاری کا گمراہ ہونا اور ایک بندہ
کو خدا بنانا مسیح کی صفات سے مشروط ہے
صحیح بخاری میں ابن عباس سے روایت ہے کہ مُتَوَفِّيكَ مميتك
آیت فلما توفیتنی میں صریح ظاہر کیا گیا ہے کہ واقعہ وفات حضرت عیسی
وقوع میں آگیا ہے
یہ کہنا بے جا ہے کہ لفظ تو فیتنی جو ماضی کے صیغہ میں آیا ہے دراصل اس
جگہ مضارع کے معنے دیتا ہے
وفات حیات کے جھگڑے میں بھی میں حکم ہوں میں امام مالک اور
ابن حزم اور معتزلہ کے قول کو مسیح کی وفات کے بارے میں صحیح قرار دیتا
ہوں اور دوسرے اہل سنت کو غلطی کا مرتکب سمجھتا ہوں ۔
یہ حماقت ہے کہ آیت فَلَمَّا تَوَفِّيتَنِی کو آنحضرت کی طرف نسبت کر کے
آنجناب کی وفات مراد لی جائے اور اسی آیت کو حضرت عیسیٰ کی طرف
نسبت کر کے ان کی حیات مراد لی جائے
علم لغت میں یہ مسلم اور مقبول اور متفق علیہ مسئلہ ہے کہ جہاں خدا فائل اور
انسان مفعول بہ ہے وہاں بجز مارنے کے اور کوئی معنے توفی کے نہیں آئے
آیت فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِی سے صریح طور پر دو باتیں ثابت ہوتی ہیں
اعتراض کا جواب کہ مسیح کا قول کہ میری وفات کے بعد لوگ بگڑ گئے صحیح
نہیں ہوگا بلکہ یہ کہنا چاہیے تھا کہ میرے کشمیر کے سفر کے بعد لوگ بگڑ
گئے ہیں کیونکہ وفات تو صلیب کے واقعہ سے ستاسی برس بعد ہوئی
الله
xii
مضمون
یہی لفظ توفی اور مقامات میں دوسرے انبیاء کے حق میں وارد ہے تو اس
ر شمار
کے معنے بجرموت کے اور کچھ نہیں لیے جاتے
ال
خدا تعالیٰ مفتری علی اللہ کو ہر گز سلامت نہیں چھوڑتا اسی دنیا میں اس کو سزا
دیتا ہے اور ہلاک کرتا ہے
فَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرَى عَلَى اللَّهِ كَذِبًا أَوْ كَذَّبَ بِايْتِہ میں ظالم سے
سے مراد اس جگہ کا فر ہے
منہاج نبوت کے لیے جو معیار ہے اس پر میرے دعوی کو دیکھو
آنحضرت بہت جلد فیصلہ کفار کے حق میں چاہتے تھے مگر خدا تعالیٰ اپنے
مصالح اور سنن کے لحاظ سے بڑے توقف اور حلم سے کام کرتا ہے
ہر چند میرا مذہب یہی ہے کہ قرآن اپنی تعلیم میں کامل ہے اور کوئی صداقت
اس سے باہر نہیں
قرآن کریم کے تمام مسائل دینیہ کا استخراج و استنباط کرنا اور اس کی مجملات
کی تفاصیل صحیحہ پر حسب منشاء الہی قادر ہونا ہر ایک مجتہد اور مولوی کا کام نہیں
مولوی غلام دستگیر قصوری نے میرے صدق و کذب کا فیصلہ آیت فقطع
دَابِرُ الْقَوْمِ الَّذِينَ ظَلَمُوا پر چھوڑا تھا چونکہ وہ خدا کی نظر میں ظالم تھا
اس لیے اس کو مہلت نہ ملی
میں نے کئی بار اشتہار دیا ہے کہ کوئی ایسی سچائی پیش کرو جو ہم قرآن شریف
سے نہ نکال سکیں
الد ٧
xiii
مضمون
غدیر خم پر رسول اللہ کی نصیحت میں تم میں دو نہایت گراں قدر چیزیں چھوڑ
رہا ہوں (1) کتاب اللہ (۲) میرے اہل بیت
جیسے ایک داعی شر انسان کے لیے مقرر ہے ایسا ہی ایک داعی خیر بھی ہر یک
بشر کے لیے موکل ہے جو کبھی اس سے جدا نہیں ہوتا
مسئلہ وجود ملائک اور شیاطین ان مسائل میں سے ہے جن کے لیے خدا تعالیٰ
نے قرآن کریم کے استنباط حقائق میں اس عاجز کو متفر د کیا ہے
قرآن شریف میں عذاب کے کئی اقسام بیان کیے ہیں
جب تک انسان پورے طور پر حنیف ہو کر اللہ تعالیٰ ہی سے سوال نہ کرے
وہ سچا مسلمان اور سچا مومن کہلانے کا مستحق نہیں
میرے الہام میں ہے کہ وہ طاعون سے محفوظ رہیں گے جو لَم يَلْبِسُوا
إِيْمَانَهُمْ بِظُلْمٍ کے مصداق ہیں
اجْتَبَينهم وہ باعتبار اپنی فطرتی قوتوں کے دوسروں میں سے چیدہ اور
برگزیدہ تھے اس لیے قابل رسالت و نبوت ٹھہرے
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات پاک باعتبارا اپنی صفات اور کمالات
کے مجموعہ انبیاء تھی
آیت لِتُنْذِرَ أُمَّ الْقُرَى وَمَنْ حَوْلَهَا اس بات کی طرف اشارہ کرتی ہے
کہ عربی ام الالسنہ ہے
سوال کا جواب کہ کیا خدا آسمان پر ہے
نمبر شمار
M
لد