فہرست آیات
تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۴)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
xiv
مضمون
خَلَقَ كُلَّ شَيْءٍ ۔ لفظ کل کے ساتھ جو احاطہ تامہ کے لیے آتا ہے ہر ایک
چیز کو جو اس کے سوا ہے مخلوق میں داخل کر دیا ہے
خدا کی کنہ میں ہم دخل نہیں دے سکتے ۔ اسلم طریق یہی ہے کہ انسان لا
تُدْرِكْهُ الْأَبْصَارُ پر ایمان رکھے
نبی کبھی یہ نہیں کہے گا کہ جو نشان مجھ سے مانگو دکھانے کو طیار ہوں اس کے
منہ سے یہی نکلے گا إِنَّمَا الْأَيْتُ عِنْدَ اللهِ
فَلَا تَكُونَنَّ مِنَ الْمُسْتَرِينَ کے مخاطب آنحضرت نہیں بلکہ ایسے لوگ ہیں
جو
و ہنوز یقین اور ایمان سے کم حصہ رکھتے ہیں
اس سوال کا جواب کہ کیا کسی غریب سید کوز کوۃ دی جاسکتی ہے
صاحب الہام ہونے میں استعداد اور قابلیت شرط ہے یہ بات نہیں کہ
ہر کس و ناکس خدائے تعالیٰ کا پیغمبر بن جائے
جھوٹے مذہب اور سچے مذہب میں امتیاز کرنے کا طریق
عیسائی نامہ نگاروں کا بیان کہ اگر انبیاء کی نسبت جرم کا لفظ نہیں آیا تو یہود
کی نسبت بھی نہیں آیا کا جواب
قُلْ إِنَّ صَلَاتِي وَنُسُكِي الخ میں ان کا رد ہے جو یہ اعتقادر کے کارڈ رکھتے ہیں کہ
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی دوسرے انبیاء پر فضیلت کلی ثابت نہیں
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے بنی نوع کی رہائی کے لیے جان کو وقف کر دیا
نسك كے معنے
१५
XV
مضمون
إِنَّ صَلَاتِي وَنُسُكِي وَمَحْيَايَ وَمَمَاتِي لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ کا مصداق
ہو تب مسلمان کہلائے گا
نسک میں قربانی سے مراد روح کی قربانی ہے
قُلْ إِنَّ صَلَاتِي وَنُسُكِي الخ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے قرب تام
کی ایک بڑی دلیل ہے
آیت اور حدیث میں باہم تعارض واقع ہونے کی حالت میں مفسرین
و محدیث کا اصول
لَا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِزْرَ أُخْری میں یسوع کے کفارہ کی تردید
گناہ کا علاج تین طور سے ۱۔ محبت ۲۔ استغفار ۳۔ توبہ
قرآن شریف پر حدیث کو قاضی بنا نا سخت غلطی ہے
اتَّبِعُوا مَا أُنْزِلَ إِلَيْكُم اول تو جہ قرآن کی طرف ہونی چاہیے پھر اگر اس
توجہ کے بعد کسی حدیث یا قول من دونہ میں داخل دیکھے تو اس سے منہ
پھیر لیوے
تکبر شیطان سے آیا ہے اور شیطان بنا دیتا ہے
اجیج آگ کے شعلہ کو کہتے ہیں اور شیطان کے وجود کی بناوٹ بھی آگ سے
ہے۔ اس لیے قوم یا جوج ماجوج سے اس کو ایک فطرتی مناسبت ہے
قرآن شریف اس شخص کو جس کا نام حدیثوں میں دجال ہے شیطان قراردیتا ہے
رشمار
اولد
xvi
مضمون
انسان ہر ایک قسم کے گناہوں سے استغفار کرتا ر ہے آج کل آدم کی دعا
پڑھنی چاہیے رَبَّنَا ظَلَمْنَا اَنْفُسَنَا وَإِنْ لَّمْ تَغْفِرُ لَنَا الخ
خدا اب آخری زمانہ میں بھی دعا ہی کے ذریعہ سے غلبہ اور تسلط عطا کرے
گانہ تلوار سے
تمہارے قرار کی جگہ زمین ہی رہے گی پھر کیوں کر ہو سکتا ہے کہ حضرت عیسیٰ
کی قرارگاه صد ہا برس سے آسمان ہو
حضرت مسیح بر طبق آیت فِيهَا تَحْيَونَ وَ فِيهَا تَمُوتُونَ زمین پر ہی اپنی
جسمانی زندگی کے دن بسر کر کے فوت ہو چکے ہیں
لفظ فيها جو تحيون پر مقدم ہے زمین پر ہی حیات کی تخصیص کرتا اور انسانی
زندگی کوزمین پر مقدم کرتا ہے
فتوی کی دو قسم ہیں ایک علم کے متعلق اور دوسرا عمل کے متعلق
اعمال کے لیے اخلاص شرط ہے جیسا کہ فرما یا مُخْلِصِينَ لَهُ الدِّينَ
سوال کا جواب کہ نماز میں کھڑے ہو کر اللہ جل شانہ کا کس طرح کا نقشہ
پیش نظر ہونا چاہیے
كُلُوا وَاشْرَبُوا وَلَا تُسْرِفُوا کے حکم کی حکمت
کلوا ایک امر ہے جب مومن اس کو امر سمجھ کر بجالا وے تو اس کا ثواب ہوگا۔
خدا نے ظاہری اور اندرونی گناہ دونوں حرام کر دیئے ۔ میں دعویٰ سے کہتا
ہوں کہ یہ عمدہ تعلیم بھی انجیل میں موجود نہیں
رشمار
الله