سورة البَقَرَة

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۴)

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

xvii
مضمون
اگر ایک ایک خلق فرداً فرداً کسی میں ہو تو اسے متقی نہ کہیں جب تک بحیثیت
مجموعی اخلاق فاضلہ اس میں نہ ہوں
خدا پر افترا کرنے والا سب کافروں سے بڑھ کر کافر ہے
یہودیوں کا ہرگز یہ اعتقاد نہیں کہ جو شخص مع جسم عنصری آسمان پر نہ جاوے وہ مومن نہیں
لَا تُفَتَّحُ لَهُمْ أَبْوَابُ السَّمَاءِ - مُفَتَحَةً لَهُمُ الْأَبْوَابُ - اب ان آیات
میں لھم کا لفظ اجسام کو چاہتا ہے تو کیا یہ سب اس جسم عنصری کے ساتھ
جاتے ہیں
شیعوں کے مذہب کہ صحابہ کے درمیان آپس میں سخت دستم شمنی تھی کی نَزَعْنَا
مَا فِي صُدُورِهِم مِّنْ غِل میں تردید
میرا مذہب فرقہ ضالہ نیچریہ کی طرح یہ نہیں ہے کہ میں عقل کو مقدم رکھ کر
قال اللہ وقال الرسول پر کچھ نکتہ چینی کروں ۔
قرآن کریم ہر یک وجہ سے احادیث پر مقدم ہے اور احادیث کی
صحت و عدم صحت پر کھنے کے لیے وہ محک ہے
عرش سے مراد خدا کی عظمت اور جبروت ہے اسی وجہ سے اس کو مخلوق چیزوں
میں داخل نہیں کیا
اعتراض کہ خدا عرش پر کرسی نشین ہے کا جواب
قیامت کے دن عرش کو آٹھ فرشتے اٹھائیں گے پر اعتراض کہ خدا تعالیٰ
اس بات سے پاک اور برتر ہے کہ کوئی اس کے عرش کو اٹھاوے، کا جواب
صفحه
رشمار
اله لد

الد ۔
xviii
رشمار
مضمون
عرش کوئی ایسی چیز نہیں جس کو مخلوق کہہ سکیں وہ تو تقدس اور تنزہ کا ایک وراء
الوراء مقام ہے
۱۳۳ ثُمَّ اسْتَوَى عَلَى الْعَرْشِ میں قدامت کے لحاظ سے لفظ تم پر اعتراض
الله
کا جواب
- أَلَا لَهُ الْخَلْقُ وَالْأَمْرُ بسيط چیز کا عدم محض سے پیدا کرنا عالم امر میں
سے ہے اور مرکب چیز کو کسی شکل یا ہیئت خاص سے متشکل کرنا عالم خلق
سے ہے
قرآن شریف نے انبیاء ورسل کی بعث کی مثال مینہ سے دی ہے
جب با خدا آدمی پر بلائیں نازل ہوتی ہیں تو بلا کے اترنے سے اور آگے
قدم رکھتا ہے
۱۳۷ حکم خواتیم پر ہے وَالْعَاقِبَةُ لِلْمُتَّقِينَ
موسی کے تین بڑے کھلے کھلے کام جس نبی سے ظہور میں آئے ہوں وہی نبی
مثیل موسیٰ ہوگا ۔ نیز حضرت عیسیٰ اور آنحضرت کا ان کاموں میں موسیٰ
سے مماثلت اور موازنہ
یہود اور مسلمان بادشاہوں کے واقعات میں مشابہت
وعدہ اور وعید کی تاریخ کاٹلنا
لیکھرام کے متعلق پیشگوئی عِجْلًا جَسَدَ اللَّهُ خُوَارُ اور لفظ خُوار کی تفسیر
۱۴۲ چالا کی سے علوم القرآن نہیں آتے

xix
مضمون
۱۴۳ قُلْ يَأَيُّهَا النَّاسُ إِنِّي رَسُولُ اللهِ إِلَيْكُمْ جَمِيعًا ۔ میں جَمِيعًا کے دو
اولد
معنے ہیں
یہود کے مغضوب علیہم اور دائمی وعید محکومیت کی وجہ
ہستی باری تعالیٰ پر دلیل ۔ اَلَسْتُ بِرَبِّكُمْ قَالُوا بَلَى
سوال کہ جب ایک شخص نے ایک بات تحصیل کی ہے تو دوبارہ اسی کے تحصیل
کرنے سے کیا حاصل ہے، کا جواب
جہنم کیا چیز ہے؟
نص جو اول درجہ پر قطعی اور یقینی ہے قرآن کریم ہی ہے اکثر احادیث اگر
صحیح بھی ہوں تو مفید ظن ہیں
قیامت کی نشانیوں کی دو قسمیں ہیں ۱۔ امارات صغری ۲ ۔ امارات کبری
خدا تعالیٰ متقی اور مومن کی زندگی کا ذمہ دار ہوتا ہے وَهُوَ يَتَوَلَّى الصَّلِحِينَ
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے نور نبوت و ولایت کا جلال
خدا کے مقربوں کو مخالفین کے مقابل پر وَ اعْرِضْ عَنِ الْجُهِلِينَ کا خطاب
جنگ بدر میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا خارق عادت معجزہ وَ مَا رَمَيْتَ
إِذْ رَمَيْتَ وَلَكِنَّ اللَّهَ رَهْى
لِما يُحييكم سے مراد روحانی مردوں کا زندہ ہونا ہے
انَّمَا أَمْوَالُكُمْ وَأَوْلَادُكُمْ فِتْنَةٌ - اَمْوَالُکُم میں عورتیں داخل ہیں
کامل مومنوں کو ہمیشہ کے لیے روح القدس دیا جاتا ہے

XX
اسلام کی لڑائیوں کا صحیح نقشہ
مضمون
استغفار عذاب الہی اور مصائب شدیدہ کے لیے سپر کا کام دیتا ہے
تمام انبیاء کرام کا اجماعی مسئلہ ہے کہ صدقہ واستغفار سے رد بلا ہوتا ہے
قَاتِلُوهُمْ حَتَّى لَا تَكُونَ فِتْنَةٌ وَ يَكُونَ الدِّينُ كُلُّهُ لِلَّهِ سے یہاں
جبر نکلتا ہے؟
وَاذْكُرُوا اللهَ كَثِيرًا کے معنے ہیں اس قدر ذکر کرو کہ گویا اللہ تعالیٰ کا نام
۔۔۔۔۔ ہو جائے
کوئی احسن انتظام اسلام کی خدمت کے لیے سوچنا بدعت اور ضلالت میں
داخل نہیں
وَاعِدُّوا لَهُمْ مَّا اسْتَطَعْتُمْ مِنْ قُوَّةٍ وَ مِنْ رِبَاطِ الْخَيْلِ تُرْهِبُونَ
میں رباط کے معنی اور تفسیر
مومن کو بھی تبلیغ دین میں حفظ مراتب کا خیال رکھنا چاہیے
آنحضرت کے صحابہ کا مقام
اگر قرآن جبر کی تعلیم کرتا تو یہ حکم دیتا کہ جب کا فر قابو میں آجاوے تو وہیں
اس کو مسلمان کر لو
اسلام کے کل جنگ اور مقابلے کفار مکہ کے ظلم و ستم سے تنگ آکر دفاعی رنگ
میں حفاظت جان و مال کی غرض سے تھے
حضرت موسی اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے قانون جہاد کا مواز نہ

xxi
رشمار
اا
مضمون
اس حکم کی وجہ کہ اہلِ کتاب سے تم لڑو یہاں تک کہ ذلیل ہو کر اپنے ہاتھوں
سے جزیہ دیں
تثلیث کا عقیدہ ہندؤوں کے عقیدہ کے عقیدہ ترے مورتی کی نقل ہے
يُرِيدُونَ أَنْ يُطْفِئُوا نُورَ اللهِ بِأَفْوَاهِهِمْ میں پھونکوں سے مراد
حضرت ابوبکر کی خاص فضیلت کہ آپ کو سفر ہجرت کی مرافقت کے لیے
خاص کیا گیا
حضرت ابوبکر اور حضرت مسیح کے شاگرد کی آزمائش کا موازنہ
رسول اللہ کے قول اِنَّ اللهَ مَعَنا اور حضرت موسی اِنَّ مَعِيَ رَبِّی کے قول ۔
میں ایک سر
مصر کے اخبار اللواء کا کشتی نوح پر ایک اعتراض کا جواب
خیرات اور صدقات وغیرہ کے مال میں یہ ملحوظ رہنا چاہیے کہ پہلے جس قدر
محتاج ہیں ان کو دیا جاوے
اصل جنت خدا ہے۔ اس لیے بہشت کے اعظم ترین انعامات میں رضوان
منَ اللهِ أَكْبَرُ ہی رکھا ہے
مخالفین کے اعتراض کہ غلام دستگیر قصوری نے کب مباہلہ کیا؟ کا جواب
منافق کی نماز جنازہ کا جواز رکھنے کی وجہ
ہمارا ایمان ہے کہ شفاعت حق ہے اور اس پر نص صریح ہے وَصَلَّ عَلَيْهِمْ
إِنَّ صَلوتَكَ سَكَنَ لَهُمْ
صفحه
له ولد

آج 10 میں سے 10 باقی