سورة الفَاتِحَة

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۴)

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

لله الله
لولد
xxiii
مضمون
سلسلہ محمد یہ سلسلہ موسویہ سے ہر یک نیکی اور بدی میں مشابہت رکھتا ہے
انبیاء نے اپنی کامل راستبازی کی قوی حجت پیش کر کے اپنے دشمنوں کو بھی
الزام دیا
خوبی جو شرط کے طور پر مامورین کے لیے ہے وہ نیک چال چلن ہے
جسمانی نظام کی کل بھی صدق ہی ہے۔ فی الحقیقت کذب اختیار کرنے
سے سے انسان کا دل تاریک ہو جاتا ہے
و عید کی پیشگوئیوں میں تعین نہیں ہوتا
یہ امر بالکل غلط ہے کہ اسلام میں قسم کھانا منع ہے
خیر کثیر سے مراد اسلام ہے
یہ صفات تو اولیاء کے ہوتے ہیں ان کی آنکھ، ہاتھ، پاؤں غرض کوئی عضو ہو
منشاء الہی کے خلاف حرکت نہیں کرتے
مسلمانوں کا خاصہ ہے کہ بدنسبت منکرین اسلام و کفار کے ان کو بکثرت
سچیچو ا میں آتی ہیں
قرآن شریف مکالمہ مخاطبہ الہیہ کے سلسلہ کو بند نہیں کرتا جیسا کہ خود فرماتا
ہے لَهُمُ الْبُشْرَى فِي الْحَيُوةِ الدُّنْيَا
جو امن کی حالت میں ڈرتا ہے وہ خوف کی حالت میں بچایا جاتا ہے
امَنْتُ أَنَّهُ لَا اِلهَ الخ سے فرعون کو صرف اتنا فائدہ ہوا کہ خدا نے فرمایا
تیرا بدن تو ہم بچائیں گے مگر تیری جان کو اب نہیں بچائیں گے
رشمار

xxiv
رشمار
مضمون
۲۰۳ یونس کا قصہ اس بات کا ثبوت ہے کہ کبھی عذاب شرط کے بغیر بھی تاخیر میں
ڈال جاتا ہے
۲۰۴ اتر - الف سے مراد الله ، ل سے مراد جبرائیل اور راء سے مراد رسل ہیں
قرآن کریم کی تعلیم کا استحکام ( وجوہات احکام آیات قرآن )
انسان کی پیدائش کی علت غائی یہی عبادت ہے
دو چیزیں اس امت کو عطا فرمائی گئی ہیں ایک قوت حاصل کرنے کے
واسطے دوسری حاصل کردہ قوت کو عملی طور پر دکھانے کے لیے
تو بہ کی توفیق استغفار کے بعد ملتی ہے
كَانَ عَرْشُهُ عَلَى الْمَاءِ - خدا معلوم کہ اس کے نزدیک ماء کے کیا معنے
ہیں۔ اس کی کنہ خدا کو معلوم ہے
قرآن شریف کامل اور بے مثل ہے جس کے مقابلہ کرنے سے کفار عاجز رہے
فَإِلَمْ يَسْتَجِيبُوا لَكُمْ فَاعْلَمُوا أَنَّمَا أُنْزِلَ بِعِلْمِ اللهِ میں برہان انی کی
طرز پر اثر کے وجود کو مؤثر کے وجود کی دلیل ٹھہرائی ہے
آیت اسْتَوَتُ عَلَى الْجُودِي میں جودی کے معنے
سید صاحب کے قول کہ قرآن کریم میں خدا تعالیٰ نے تمام دعاؤں کے قبول
کرنے کا وعدہ فرمایا ہے حالانکہ تمام دعا ئیں قبول نہیں ہوتیں کا جواب
حلیم ۔ ہم وہ ہے جو يَبْلُغُوا الْحُلْم کا مصداق ہو اور حلم کے زمانہ تک پہنچے
فَمِنْهُمْ شَقِی وَسَعِيد خدا نے مخلوقات کو سعادت اور شقاوت کے دو حصوں رانے
پر تقسیم کیا حسن اور فتح کو دو حصوں پر تقسیم نہ کیا اس کی حکمت

XXV
رشمار
مضمون
کیا جہنمی نجات پائیں گے یا انہیں ہمیشہ عذاب میں چھوڑ دیا جائے گا
دوزخی دوزخ میں ہمیشہ رہیں گے لیکن نہ وہ ہمیشگی جو خدا کو ہے بلکہ دور دراز
مدت کے لحاظ سے
بہشت کے متعلق فرمایا کہ عطاء غیر محدود ایک ایسی نعمت جس کا انقطاع نہیں۔
لیکن برخلاف اس کے دوزخ کے متعلق ایسا نہیں
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو صرف ایک حکم نے کہ فَاسْتَقِمْ كَمَا أُمِرْتَ
نے ہی بوڑھا کر دیا
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی بھی ایک فعل کتاب ہے جو گو یا قرآن کریم
کی شرح اور تفسیر ہے
بعض لوگ باوجود نماز پڑھنے کے پھر بدیاں کرتے ہیں اس کا جواب
۲۲۲ إِلَيْهِ يُرْجَعُ الْأَمْرُ كُلُّه ۔ لله سے یہ نتیجہ نکالنا کہ اس سے انسان کی مجبوری لازم
آتی ہے غلط نہی ہے
صفحه
لله خالد
خدا تعالیٰ کسی کے منشا کے ماتحت نہیں چلتا ہے بلکہ وہ خدا ہے اور غالب
عَلَی امْرِہ ہے
۲۲۴ وَ لَمَّا بَلَغَ اشده میں اشد سے مراد نبوت نہیں ہے بلکہ یہ مراد ہے کہ
جب ہوش میں آیا
۲۲۵ فطرة انسان کو شہوات نفسانیہ کا تعلق بہ نسبت مال کے تعلق بہت پیارا ہوتا ہے
رَبِّ السِّجْنُ أَحَبُّ إِلَيَّ مِمَّا يَدْعُونَنِی إِلَيْهِ سے حضرت یوسف کی پاک
فطرت اور غیرت نبوت کا پتہ لگتا ہے

لد ٧٠
لد ٢٠
لد ولد
لدا
xxvi
رشمار
مضمون
۲۲۷ مصر کے بادشاہ نے حضرت یوسف کی پاک باطنی کو دیکھ کر کہ باراں برس جیل خانہ
منظور کیا مگر بدکاری کی درخواست کو نہ مانا ان کو صدیق کو خطاب دیا
نفس کی تین قسمیں ہیں امارہ - لوامہ مطمئنہ
امارہ مبالغہ کا صیغہ ہے امارہ کہتے ہیں بہت بدی کا حکم کرنے والا
حضرت خاتم الانبیاء نے مکہ والوں پر بکلی فتح پا کر سب کو لا تثريب عَلَيْكُمُ
اليَوْمَ کہہ کر معاف کر دیا
حضرت یعقوب حضرت یوسف کے فراق میں چالیس سال تک روتے رہے
تمام تر تلاش کے ایک ایسی حدیث مجھے نہ ملی جس میں توفی کے فعل کا خدا
فاعل ہو اور مفعول به علم در مفعول بہ علم ہو اور اس جگہ بجز مارنے کے کوئی اور معنی ہوں
۲۳۳ قرآن ایسی کتاب نہیں کہ انسان اس کو بنا سکے بلکہ اس کے آثار صدق ظاہر ہیں
خدا سب کچھ پیدا کر کے پھر مخلوق کا عین نہیں ہے بلکہ سب سے الگ اور
وراء الوراء مقام پر ہے
۲۳۵ جو شخص چاہتا ہے کہ آسمان میں اس کے لیے تبدیلی ہو اس کا پہلا فرض یہ
ہے کہ وہ اپنے اندر تبدیلی کرے۔
خدا تعالیٰ کی خالقیت اور وحدانیت کی دلیل
۲۳۷ اللہ تعالیٰ نے ان لوگوں کو درازی عمر کا وعدہ فرمایا ہے جو دوسرے لوگوں
کے لیے مفید ہیں
شي
جو شخص دنیا کے لیے نفع رساں ہو اس کی عمر دراز کی جاتی ہے۔ اس پر جو یہ
اعتراض کیا جاتا ہے کہ رسول اللہ کی عمر چھوٹی تھی ۔ اس کا جواب

آج 10 میں سے 10 باقی