سورة القَلَم
تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۴)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
( حضرت اقدس نے فرمایا کہ )
سورة المائدة
ان کتابوں کی نسبت قرآن مجید میں يُحَرِّفُونَ الْكَلِمَ عَنْ مَوَاضِعِهِ (المائدة : ۱۴) لکھا ہے وہ لوگ شرح
کے طور پر اپنی طرف سے بھی کچھ ملا دیا کرتے تھے۔ اس لیے جو کتابیں محرف مبدل ہو چکی ہیں ان میں یہ
نشانی کب مل سکتی ہے؟
(اس پر حضرت حکیم الامت نے عرض کی کہ حضور توریت میں لکھا ہے پھر موسیٰ خدا کا بندہ مر گیا اور
موسیٰ جیسا نہ کوئی پیدا ہوا نہ ہوگا اور اس کی قبر بھی آج تک کوئی نہیں جانتا تو یہ کلام حضرت موسی کی ہو ہی
کس طرح سکتی ہے؟ اور انجیل کی نسبت تو عیسائی خود قائل ہیں کہ وہ اصلی جو عیسی کی انجیل تھی نہیں ملتی ۔ یہ سب
تراجم در تراجم ہیں اور ترجمے مترجم کے اپنے خیالات کے مطابق ہوا کرتے ہیں۔ اور ان میں بہت سا حصہ اس
قسم کا پایا جاتا ہے جو دوسروں کا بیان ہے جیسے صلیب کا واقعہ وغیرہ اس پر حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام
نے فرمایا کہ )
یہ ٹھیک بات ہے اگر تمام دنیا میں تلاش کریں تو قرآن مجید کی طرح خالص اور محفوظ کلام الہی کبھی نہیں مل
سکتا ، بالکل محفوظ اور دوسروں کی دست برد سے پاک کلام تو صرف قرآن مجید ہی ہے۔
الحکم جلد ۱ ۱ نمبر ۳۹ مورخه ۳۱ اکتوبر ۱۹۰۷ صفحه ۵)
وَ مِنَ الَّذِينَ قَالُوا إِنَّا نَصْرَى أَخَذْنَا مِيثَاقَهُمْ فَنَسُوا حَظًّا مِمَّا ذُكِّرُوا بِهِ
فَأَغْرَيْنَا بَيْنَهُمُ الْعَدَاوَةَ وَالْبَغْضَاء إِلى يَوْمِ الْقِيمَةِ وَ سَوْفَ يُنَبِّئُهُمُ اللَّهُ بِمَا
كَانُوا يَصْنَعُونَ ۔
فَاغْرَيْنَا بَيْنَهُمُ الْعَدَاوَةَ وَالْبَغْضَاء إِلى يَوْمِ الْقِيمَةِ یعنی ہم نے یہود اور نصاری میں قیامت کے دن
تک عداوت اور بغ اور بغض ڈال دیا ہے۔ اس آیت سے بھی صاف طور پر ثابت ہے کہ یہودی قیامت کے دن
تک رہیں گے کیونکہ اگر وہ پہلے ہی حضرت عیسی پر ایمان لے آئیں گے تو پھر سلسلہ عداوت اور بغض کا
قیامت تک کیوں کر ممتد ہوگا ؟ لہذا ماننا پڑا کہ ایسا خیال کہ حضرت مسیح کے نزول کی یہ علامت ہے کہ تمام اہل
کتاب اُس پر ایمان لے آئیں گے صریح نص قرآن اور حدیث سے مخالف ہے۔
(ازالہ اوہام ، روحانی خزائن جلد ۳ صفحه ۴۹۸)
وَيَقُولُونَ إِنَّ يَأْجُوجَ وَمَأْجُوجَ يَخْرُجُونَ اور جو کہتے ہیں کہ مسیح کے زمانہ میں یا جوج و
فِي زَمَنِ الْمَسِيحِ وَيَنْسِلُونَ مِنْ كُلِّ حَدَبٍ، ماجوج نکلیں گے اور ہر ایک بلندی سے اتریں گے اور
وَيَمْلِكُونَ الْأَرْضَ كُلَّهَا كَمَا وَرَدَ فِي الْقُرْآنِ تمام زمین کے مالک ہو جائیں گے جیسا کہ قرآن کریم
الْعَظِيمِ، فَهُذَا حَقٌّ لَّا تُجَادِلُهُمْ فِيهِ میں آیا ہے پس یہ حق ہے ہم اس میں ان کی مخالفت
وَيَقُولُونَ إِنَّ الْمَسِيحَ لَا يُحَارِبُهُمْ بَلْ يَدْعُو نہیں کرتے ۔ اور وہ کہتے ہیں کہ مسیح ان سے لڑے گا ،
عَلَيْهِمْ، فَيَمُوْتُوْنَ كُلُّهُمْ بِدُعَائِهِ بِدُودٍ نہیں ! بلکہ ان پر بد دعا کرے گا اور اس سے ان کے
تَتَوَلَّدُ فِي رِقَابِهِمْ، وَهَذَا أَيْضًا حَقٌّ وَلَيْسَ گلے میں کیڑا پیدا ہو گا جس سے وہ سب مر جائیں
عِنْدَنَا إِلَّا التَّسْلِيمُ وَلَكِنَّهُمْ أَخْطَأُوْا فِيمَا گے یہ بھی حق ہے ہم اس کو بھی تسلیم کرتے ہیں لیکن
قَالُوا إِنَّ يَأْجُوجَ وَمَأْجُوجَ يَمُوتُونَ فِي زَمَنِ انہوں نے اس میں غلطی کی ہے کہ یاجوج و ماجوج
عِيسَى كُلُّهُمْ، فَإِنَّ يَأْجُوجَ وَمَأْجُوجَ هُمُ سب کے سب مرجائیں گے۔ کیونکہ یا جوج و ماجوج
النَّصَارَى مِنَ الرُّوسِ وَالْأَقْوَامِ الْبَرْطَانِيَّةِ سے مراد وہ نصاری ہیں جو روس اور برطانیہ قوموں
وَقَدْ أَخْبَرَ اللهُ تَعَالَى عَنْ وُجُودِ النَّصَارَی سے ہیں اور خدا تعالیٰ نے خبر دے دی ہے کہ یہود اور
وَالْيَهُودِ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ وَقَالَ: فَأَغْرَيْنَا نصاری قیامت تک رہیں گے چنانچہ فرمایا کہ ہم نے
بَيْنَهُمُ الْعَدَاوَةَ وَالْبَغْضَاء إِلى يَوْمِ الْقِيمَةِ قیامت تک ان میں مخالفت ڈال دی ہے پس
فَكَيْفَ يَمُوْتُوْنَ كُلُّهُمْ قَبْلَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ؟ قیامت سے پہلے سب کے سب کس طرح مر سکتے
فَلَوْ أَرَدْنَا مِنَ الْإِمَاتَةِ الْإِمَانَةَ الْجِسْمَانِيَّةَ ہیں؟ پس اگر موت سے جسمانی موت مراد ہو تو
تَخَالَفَ الْحَدِيثُ الْقُرْآنَ وَعَارَضَهُ، فَإِنَّ حدیث قرآن کے معارض ہو جاتی ہے کیونکہ قرآن تو
الْقُرْآنَ يُخْبِرُنَا عَنْ بَقَائِهِمْ وَبَقَاءِ نَسْلِهِمْ إِلى بتاتا ہے کہ وہ قیامت تک باقی رہیں گے بلکہ قرآن تو
يَوْمِ الْقِيَامَةِ، بَلْ يُشِيرُ إِلى أَنَّ السَّمَاوَاتِ اس بات کا اشارہ کرتا ہے کہ آسمان انہیں پر ٹوٹیں گے
يَتَفَطَرْنَ عَلَيْهِمْ وَتَقُوْمُ الْقِيَامَةُ عَلَى اور قیامت انہیں شریروں پر قائم ہوگی ۔
أَشْرَارِهِمُ الْبَاقِينَ
(حمامة البشرى ، روحانی خزائن جلدی صفحه ۲۰۹، ۲۱۰ حاشیه )
( ترجمه از مرتب )
فَإِنَّ الْقُرْآنَ يُعَلِّمُ بِتَعْلِيْمٍ وَاضِح قرآن کریم واضح طور پر یہ بتا رہا ہے اور بلند
وَيَشْهَدُ بِصَوْتٍ عَالٍ عَلَى أَنَّ الْيَهُودَ آواز سے یہ گواہی دے رہا ہے کہ یہود اور نصاری قیامت
وَالنَّصَارَى يَبْقُونَ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ كَمَا تک موجود رہیں گے جیسا کہ اللہ عز وجل فرماتا ہے:
قَالَ عَزَّ وَجَلَّ: فَأَغْرَيْنَا بَيْنَهُمُ الْعَدَاوَةَ فَأَغْرَيْنَا بَيْنَهُمُ الْعَدَاوَةَ وَالْبَغْضَاء إِلَى يَوْمِ الْقِيمَةِ اور
وَ الْبَغْضَاء إِلَى يَوْمِ الْقِيمَةِ وَمَعْلُومٌ أَنَّ ظاہر ہے کہ دشمنی اور بغض کا وجود دشمنوں اور بغض رکھنے
وُجُودَ الْعَدَاوَةِ وَالْبَغْضَاء فَرْعُ لِوُجُودِ والوں کے وجود ہی کی فرع ہے جو ان کے موجود ہونے
الْمُعَائِدِينَ وَالْمُبَاغِضِينَ، وَلَا يَتَحَقَّقُ إِلَّا کے بغیر تحق نہیں ہو سکتی اور ہم یہ بات متواتر اور بار بار
بَعْدَ وُجُودِهِمْ وَلَقَدْ وَصَّلْنَا لَهُمُ الْقَوْلَ بیان کر آئے ہیں تا کہ لوگ نصیحت پکڑیں اور اپنے انجام
وَقُلْنَا غَيْرَ مَرَّةٍ لَّعَلَّهُمْ يَتَذَكَّرُونَ أَو سے ڈریں۔ پس اس بات پر ہم کس طرح ایمان لا سکتے
يَكُونُونَ مِنَ الْخَائِفِينَ فَكَيْفَ نُؤْمِنُ بِأَنَّ ہیں کہ جملہ مذاہب کے پیرو کارکسی وقت تمام کے تمام
أَهْلَ الْمِلَلِ كُلَّهَا تَهْلِكُ فِي وَقْتِ مِن ہلاک ہو جائیں گے؟ کیا ہم قرآن مبین کی آیات کا انکار
الْأَوْقَاتِ أَتَكْفُرُ بِآيَاتِ كِتَابٍ مُّبِين کردیں؟ ( ترجمه از مرتب )
(حمامة البشرى ، روحانی خزائن جلدی صفحه (۲۳۹) |
اللہ تعالیٰ قرآن شریف میں فرماتا ہے : فَاغْرَيْنَا بَيْنَهُمُ الْعَدَاوَةَ وَالْبَغْضَاء إِلَى يَوْمِ الْقِيمَةِ اور پھر
دوسری جگہ فرماتا ہے : وَ الْقَيْنَا بَيْنَهُمُ الْعَدَاوَةَ وَالْبَغْضَاء إِلى يَوْمِ الْقِيمَةِ (المائدة : ۶۵ ) ۔ ان آیتوں
کے یہ معنے ہیں کہ ہم نے قیامت تک یہود اور نصاری میں دشمنی اور عداوت ڈال دی ہے پس اگر آیت ممدوحہ
بالا کے یہ معنے ہیں کہ قیامت سے پہلے تمام یہودی حضرت عیسیٰ علیہ السلام پر ایمان لے آئیں گے تو اس سے
لازم آتا ہے کہ کسی وقت یہود و نصاری کا بغض باہمی دور بھی ہو جائے گا اور یہودی مذہب کا تخم زمین پر نہیں
رہے گا حالانکہ قرآن شریف کی ان آیات سے اور کئی اور آیات سے ثابت ہوتا ہے کہ یہودی مذہب قیامت
تک رہے گا ۔ ہاں ! ذلت اور مسکنت ان کے شامل حال ہوگی اور وہ دوسری طاقتوں کی پناہ میں زندگی بسر
کریں گے۔
( براہین احمدیہ حصہ پنجم ، روحانی خزائن جلد ۱ ۲ صفحه ۴۰۹)
قرآن کریم اس بات کا گواہ ہے کہ سلسلہ کفر کا بلافصل قیامت کے دن تک قائم رہے گا اور یہ کبھی نہیں ہوگا
کہ سب لوگ ایک ہی مذہب پر ہو جائیں اور اختلاف کفر اور ایمان اور بدعت اور توحید کا درمیان سے اُٹھ
جائے چنانچہ اس اختلاف کو اللہ تعالیٰ قرآن کریم میں ضروری الوجود انسانوں کی فطرت کیلئے قرار دیتا ہے اور