سورة القِیَامَة

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۴)

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

نَتَوَفَّيَنَّكَ ( يونس : ۴۷) پھر حضرت یوسف کے متعلق بھی قرآن شریف میں یہی توفی کا لفظ وارد ہے اور اس
کے معنی بجز موت اور ہر گز نہیں ہیں ، دیکھو! تَوَفَّنِي مُسْلِمًا وَ الْحِقْنِي بِالصَّلِحِينَ ( يوسف : ۱۰۲) ۔ یہ
حضرت یوسف کی دعا ہے تو کیا اس کے بھی یہی معنی ہیں کہ اے خدا! مجھے زندہ مع جسم عنصری آسمان پر اُٹھالے
اور پہلے صلحاء کے ساتھ شامل کر دے جو کہ زندہ آسمان پر موجود ہیں ۔ سُبْحَنَ اللَّهِ عَمَّا يَصِفُونَ ۔
پھر حضرت موسیٰ علیہ السلام کے مقابل میں جو ساحر فرعون نے بلائے تھے ان کے ذکر میں توفی کا لفظ
مذکور ہے جہاں فرمایا : رَبَّنَا افْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا وَ تَوَفَّنَا مُسْلِمِينَ ( الاعراف : ۱۲۷) ۔ اب ایک مسلمان
کی یہ شان نہیں کہ خدا اور اس کے کلام کے مقابلہ میں دم مارے۔ قرآن حضرت عیسی کو سراسر مارتا ہے اور ان
اور
کے وفات پا جانے کو دلائل اور براہین قطعیہ سے ثابت کرتا ہے اور رسول اکرم نے اس کو معراج کی رات میں
وفات یافتہ انبیاء میں دیکھا۔
جائے غور ہے کہ اگر حضرت عیسی زندہ مع جسم عنصری آسمان ( پر ) اُٹھائے جاچکے تھے تو پھر ان کو وفات شدہ
انبیاء سے کیا مناسبت ، زندہ کو مردہ سے کیا تعلق اور کیسی نسبت ؟ ان کے لیے تو کوئی الگ کوٹھڑی چاہیے تھی ۔
الحکم جلد ۱۲ نمبر ۷ ۴ مورخہ ۱۴ را گست ۱۹۰۸ صفحه ۳)
پہلا جھگڑ اوفات مسیح کا ہی ہے۔ کھلی کھلی آیات اس کی حمایت میں ہیں : يُعِيسَى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ وَ رَافِعُكَ
الى ( ال عمران : ۵۶) پھر : فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِي كُنْتَ اَنْتَ الرَّقِيبَ عَلَيْهِمْ ۔ یہ عذر بالکل جھوٹا ہے کہ توفی کے
۔ وسلم معنی کچھ اور ہیں ۔ ابن عباس رضی اللہ عنہ اور خود ہادی کامل صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے معنی امانت کے کر
دیئے ہیں۔ یہ لوگ بھی جہاں کہیں لفظ توفی استعمال کرتے ہیں۔ تو معنی امانت اور قبض روح سے مراد لیے
ہیں قرآن نے بھی ہر ایک جگہ اس لفظ کے یہی معنے بیان کیے ہیں۔ (رپورٹ جلسہ سالانہ ۱۸۹۷ء صفحہ ۵۸)
خود حضرت مسیح کا اپنا اقرار موجود ہے : فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِي كُنتَ اَنْتَ الرَّقِيبَ عَلَيْهِمْ اور یہ قیامت کا واقعہ
ہے حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے سوال ہوگا کہ کیا تو نے کہا تھا کہ مجھ کو اور میری ماں کو خدا بناؤ ؟ تو حضرت عیسیٰ
علیہ السلام اس کا جواب دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ جب تک میں ان میں زندہ تھا میں نے تو نہیں کہا اور میں
وہی تعلیم دیتا رہا جو تو نے مجھے دی تھی لیکن جب تو نے مجھے وفات دے دی اس وقت تو ہی ان کا نگہبان تھا۔
اب یہ کیسی صاف بات ہے۔
اگر یہ عقیدہ صحیح ہوتا کہ حضرت مسیح کو دنیا میں قیامت سے پہلے آنا تھا تو پھر یہ جواب ان کا کس طرح صحیح ہو

سکتا ہے؟ ان کو تو کہنا چاہیے تھا کہ میں دنیا میں جب دوبارہ گیا تو اس وقت صلیب پرستی کا زور تھا اور میری
الوہیت اور امنیت پر بھی شور مچا ہوا تھا مگر میں نے جا کر صلیبیوں کو توڑا اور خنزیروں کو قتل کیا اور تیری توحید کو
پھیلایا۔ نہ یہ جواب دیتے کہ جب تو نے مجھے وفات دے دی اس وقت تو خود نگران تھا۔ کیا قیامت کے دن
حضرت مسیح جھوٹ بولیں گے؟
الحکم جلد ۷ نمبر ۲۹ مورخه ۱۰ اگست ۱۹۰۳ صفحه ۳)
ہر عاقلی میداند که حیات عیسی علیہ السلام را ہر عقلمند جانتا ہے کہ حیات عیسیٰ علیہ السلام کو ثابت کرنا
ثابت کردن امریست محال و خیالیست باطل ۔ ایک محال اور باطل خیال ہے۔ اس لئے کہ قرآن شریف
چرا که قرآن شریف بکمال وضاحت ایں فیصلہ نے بڑی وضاحت سے یہ فیصلہ فرمادیا ہے کہ عیسی وفات
کرده است که عیسی وفات یافت و مومنے را پاچکے ہیں اور ایسا مومن جو اپنے دل میں رب جلیل کے
که عظمت کلام رب جلیل در دل خود می دارد کلام کی عظمت رکھتا ہے اس کے لئے یہ آیت کافی ہے۔
ایس آیت کافی است کہ اللہ جلشانہ می فرماید: اللہ جلشانہ فرماتا ہے : فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِي كُنْتَ أَنْتَ الرَّقِيبَ
فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِي كُنْتَ انْتَ الرَّقِيبَ عَلَيْهِمُ عَلَيْهِمُ اب اسے اس آیت کے سننے والے غور سے دیکھ
اکنوں اے شنونده این آیت بغور بنگر آیا می کہ کیا تو طاقت رکھتا ہے کہ اس آیت سے وفات کے علاوہ
توانی که بجز وفات معنی دیگر ازیں آیت بر کوئی دیگر معنی نکال سکے۔ یہ ہرگز ممکن نہیں بلکہ ہر منصف
آری۔ ہرگز ممکن نیست ۔ بلکہ ہر منصفے و محققے کہ اور محقق کہ جو آیت کریمہ پر غور کرے گا وہ (قرآن کے )
بریں آیت کریمہ غور خواهد کرد و در منطوق و منطوق و مفہوم میں غور کرے گا۔ وہ ہدایت نظر کے ساتھ
مفہوم آں تاملی خواهد نمود او از اینجا بداہت نظر عیسی علیہ السلام کی وفات ہی سمجھے گا اور قطعی ویقینی طور پر
وفات عیسی علیہ السلام خواہد فہمید و بقطع و یقین بر ان کی وفات پر ہی ایمان لائے گا اور حضرت عیسی کی
موت شاں ایمان خواهد آورد و بعد زمیں بصیرت وفات پر بصیرت حاصل ہو جانے کے بعد موت عیسی سے
انکار موت را نه صرف ضلالت بلکه الحاد و زندقہ انکار کو نہ صرف ضلالت بلکہ الحاد اور زند قیمت شمار کرے گا۔
خواہد شمرد۔ ہاں ممکن است که کسے را بوجہ نادانی ممکن ہے کسی کو اپنی نادانی کے سبب لفظ توفی کے معنی میں
خود در معنی لفظ توفی تر ددے پیدا شود ۔ لیکن تر در پیدا ہو جائے لیکن جب حدیث کی طرف اور صحابہ کی
چوں سوئے حدیث و آثار صحابہ رجوع خواہد روایات کی طرف رجوع کرے گا تو اس کا یہ سب تردد
کرد آں ہمہ تردد کالعدم خواهد شد - چرا کہ اور کالعدم ہو جائے گا۔ اس لئے کہ وہ وہاں اس آیت کی تفسیر

دو
آنجا در تفسیر ایں آیت بجز امانت یعنی میرانیدن میں بجز امانت یعنی مارنے کے دوسرے معنے نہیں
معنی دیگر نخواهد یافت - آیا نمی بینی که در صحیح پائے گا۔ کیا تو نہیں دیکھتا صحیح بخاری میں عبداللہ بن عباس
بخاری از عبد الله بن عباس است مُتَوَفِّيكَ، سے مروی ہے متوفيك : همتيك “ يعني متوفيك
هميتك یعنی معنی متوفیک این است که من ترا کے یہ معنے ہیں : میں تجھے مارنے والا ہوں اور ہم نے ہر
میراننده ام - و ما هر چند سیر کتب حدیث کردیم و چند که کتب حدیث کا سیر حاصل مطالعہ کیا ہے اور تمام
تمام آثار و اقوال صحابه را دیدیم و خواندیم و روایات و اقوال صحابہ کو دیکھا اور خود ہم نے پڑھا ہے
شنیدیم اما هیچ جانیا فیتم کہ در شرح این آیت بجز اور (لوگوں سے ) سنا بھی ہے لیکن کسی جگہ نہیں پایا کہ اس
معنے امانت چیزے دیگر در حدیثے یا اثرے یا کی شرح میں سوائے امانت کے معنی کے کوئی دوسری چیز
قولی آمده باشد و ما بدعوی میگوئیم که هر چه از کسی حدیث یا کسی روایت یا کسی قول میں آئی ہو اور ہم
صحابہ و رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم در معنی توقی در دعوی سے کہتے ہیں کہ جو کچھ صحابہ کرام اور رسول اللہ صلی
آیت موصوفه ثابت شده است آں ہمیں معنی اللہ علیہ وسلم سے توفی کے معنی میں آیت مذکورہ میں
میرانیدن است نہ غیر آں ۔ نتواں گفت کہ ثابت ہے وہی مارنے کے معنے ہیں کوئی اور نہیں ، اور نہیں
میرانیدن مسلم است لیکن آں موت ہنوز واقع کہا جا سکتا کہ مارنا مسلم ہے لیکن وہ موت ابھی واقع نہیں
نشده بلکہ آئندہ واقع خواهد شد - زیر آنکہ ہوئی بلکہ آئندہ واقع ہوگی اس لئے کہ حضرت عیسیٰ علیہ
حضرت عیسی علیہ السلام در آیه فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِي السلام فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِي والی آیت میں فرماتے ہیں کہ
میغیر ماید که فتنه ضلالت نصاری بعد از موت من ضلالت نصاری کا فتنہ میری موت کے بعد وقوع میں آیا
بوقوع آمده است نه قبل از موت من ۔ پس اگر ہے نہ کہ میری موت سے پہلے ۔ پس اگر چہ یہ فرض کریں
فرض کنیم کہ وعدہ موت هنوز بظهور نیامده است که وعده موت ابھی ظہور میں نہیں آیا ہے اور عیسیٰ علیہ
و حضرت عیسی علیہ السلام تا ایں وقت زندہ السلام ابھی تک زندہ ہیں پس ہم پر یہ واجب ہے کہ ہم یہ
است ۔ پس بر ما واجب می شود کہ ایں ہم قبول بھی قبول کر لیں کہ نصاری ابھی تک صراط مستقیم پر ہیں اور
کنیم که نصاری ہم تا هنوز بر صراط مستقیم هستند و ابھی تک گمراہ نہیں ہوئے ہیں کیونکہ مذکورہ آیت میں
گمراه نشده اند۔ زیرا نکه در آیت موصوفہ عیسائیوں کی گمراہی موت عیسیٰ سے وابستہ ہے۔ پس
گمراہی عیسائیاں را بموت مسیح وابسته کرده جب تک عیسیٰ علیہ السلام مردہ نہیں ہوں گے عیسائیوں کو

اند ۔ پس تا وقتیکه عیسی نمرده باشد عیسائیاں را چگو کس طرح گمراہ کہا جا سکتا ہے۔ علماء اور قوم کی عقل پر
نہ گمراہ تواں گفت عجب است از عقل علماء قوم ما تعجب ہے کہ ہماری قوم اس آیت کی طرف توجہ
کہ بسوئے ایس آیت توجه نمی کنند و نصوص صریحہ نہیں کرتے اور نصوص صریحہ کو چھوڑ دیتے ہیں اور اوہام کو
را می گذارند و او هام را مذہب خود می گیرند اپنے مذہب کے طور پر اختیار کرتے ہیں ۔
غرض مردن عیسی علیه السلام از نصوص قرآنیه الغرض عیسی علیہ السلام کی وفات نصوص قرآنیہ اور
وحدیثہ ثابت است و هیچ کس را مجال انکار نیست حدیثوں سے ثابت ہے اور ہے اور کسی شخص کو انکار کی جرات
بجز آن صورت که از قرآن وحدیث رو بگرداند یا نہیں ہے سوائے اس کے کہ وہ قرآن و حدیث سے
معنی آیت بطور تفسیر بالرائے کند و هر چند در روگردانی کرے اور اس آیت کے معنے تفسیر بالرائے کے
بارہ لفظ تو فی اتفاق اہل لغت برہمیں قاعدہ مستمرہ ساتھ کرلے اور اگر چہ لفظ توفی کے معنوں پر اہل لغت کا
است که چون در عبارتے فاعل اس لفظ خدا اتفاق ہے اور اس قاعدہ مستمرہ کے مطابق ہیں کہ جب
باشد و مفعول به انسانی از انسان با در آن کسی عبارت میں اس لفظ کا فاعل خدا ہو اور مفعول کوئی
صورت معنی توفی در میرانیدن محصور خواهد بود و بجز انسان انسانوں میں سے ہو تو اس صورت میں توفی کے
در آنجا ہر گز نخواهد معنے مارنے میں محصور ہوں گے اور سوائے مارنے اور وقبض روح معنی دیگر در آنجا هرگز نخواهد
قبض روح کے کوئی دیگر معنی اس جگہ نہیں ہوں گے۔ لیکن
میرانیدن و
بود لیکن ما در اینجا ضرورتے و حاجتے نمی داریم که
۔ ۔
اللہ
سوئے کتب لغت عرب رجوع کنیم مارا در میں اس جگہ ہمیں ضرورت نہیں کہ ہم عرب کی لغت کی کتب کی
مقام حدیث آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم و قول طرف رجوع کریں ہم اس جگہ حدیث آنحضرت صلی ا
علیہ وسلم اور ابن عباس کے قول کو صحیح بخاری میں پاتے ابن عباس که آن هر دو در صحیح بخاری موجود اند
کافی است و ما خوب می دانیم که هر که از گفته
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اعراض کند او منافقه باشد
نہ مومنے پس چونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لفظ
توفیتنی را که در آیت موصوفه است بر خود
ہیں ۔ اور یہ دونوں کافی ہیں اور ہم خوب جانتے ہیں جو
کوئی قول رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اعراض کرتا ہے وہ
منافق ہوگا نہ کہ مومن ۔ پس چونکہ رسول اللہ علیہ وسلم نے لفظ
توقيتني کو جو مذکورہ آیت میں ہے اس کا اپنے اوپر
اطلاق فرمایا ہے اور معنے وفات کے صریح طور بیان فرمائے
اطلاق کرده معنی وفات را تصریح کرده است و ہیں اور ابن عباس نے ان معنوں کی وضاحت کو مارنے
ابن عباس بصراحت معنی آں میرانیدن نموده

و شارح عینی سلسلہ قول ابن عباس را تمام کے معنوں میں ظاہر کیا ہے اور شارح عینی نے ابن عباس کے
و کمال بیان فرمودہ ۔ پس مارا بعد زین قول کو بہ تمام و کمال بیان فرمایا ہے۔ پس اتنی وضاحت کے
وضاحت با حاجت ثبوتے دیگر نیست گو بعد ہمیں کسی ثبوت دیگر کی ضرورت نہیں ہے۔ اگر چہ ہم
ثبوت ہائے دیگر ہم داریم ۔ لغت عرب دوسرے ثبوت بھی رکھتے ہیں۔ لغت عرب ہمارے ساتھ
با ماست - عقل انسانی با ماست اقرار دیگر ہے، انسانی عقل ہمارے ساتھ ہے، دیگر قوموں کا اقرار
قوم با با ماست - اقرار اکثر آئمہ اسلام ہمارے ساتھ ہے، اسلام کے اکثر ائمہ کا تصور واقرار ہمارے
باماست و تا هنوز قبر عیسی علیه السلام در بلاد ساتھ ہے اور بلا د شام میں ابھی تک حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی
شام موجود است ۔
قبر موجود ہے۔ ( ترجمہ اصل کتاب سے )
تو جس شخص سے قرآن وحدیث ( بیان کرنے ) سے رہائی آں کس کہ بقرآن و خبر زو نرہی
این است جوابش کہ جوابش ندہی نہ پاسکے ، اس کا ( صحیح ) جواب یہ ہے کہ اسے جواب نہ
مجموعه اشتہارات، جلد دوم صفحه ۲۷ تا ۲۹) |
دے۔ (ترجمہ از مرتب )
قَالَ اللهُ هُذَا يَوْمُ يَنْفَعُ الصُّدِقِينَ صِدْقُهُمْ لَهُمْ جَنَّتُ تَجْرِي مِنْ تَحْتِهَا
الْأَنْهُرُ خُلِدِينَ فِيهَا أَبَدًا رَضِيَ اللهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ ذَلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ ۔
طاعون کے بارے میں خواہ کوئی حیلہ حوالہ کریں ہرگز کام نہ آوے گا آخر مستقر خدا تعالیٰ ہی ہوگا ۔ لوگ
جب اس کو مانیں گے تب وہ اس سے رہائی دے گا ۔ آینَ الْمَغَر بھی اسی پر چسپاں ہے کیونکہ دوسرے آفات
میں تو کوئی نہ کوئی مفر ہوتا ہے مگر طاعون میں کوئی مفر نہیں ہے صرف خدا کی پناہ ہی کام آوے گی ۔
خدا کی طرف ظلم کبھی منسوب نہیں ہو سکتا۔ جو صار و صادق ہوگا وہ ضرور اپنے صدق ۔ نے صدق سے نفع پاوے گا۔ یہ وہی
دن ہیں جن کی نسبت کہا گیا ہے : هُذَا يَوْمُ يَنْفَعُ الصُّدِقِينَ صِدْقُهُمْ -
(البدر جلد ۳ نمبر ۲۵ مورخہ یکم جولائی ۱۹۰۴ء صفحہ ۶)
اب اس جگہ سوچنے کے قابل یہ بات ہے کہ قیامت کا دن ہوگا اور سب لوگ اللہ تعالیٰ کے حضور میں
کھڑے ہوں گے اور وہ گھڑی ہوگی جس کے متعلق کہا گیا ہے کہ ھذا يَوْمُ يَنْفَعُ الصُّدِقِينَ صِدْقُهُمْ - وه
دن ہوگا جبکہ سچ بولنے والوں کو ان کا سچ نفع دے گا۔ اچھا تو ایسے وقت میں حضرت عیسی خدا تعالیٰ کو یہ کہیں

آج 10 میں سے 10 باقی