سورة النَّازعَات

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۴)

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

قَدَرُوا اللهَ حَقَّ قَدْرِہ کے پورے مصداق ہیں ۔ دنیا میں اگر کوئی ابتلا پیدا ہوتا ہے تو اس کے مصالحہ اور
اسباب کو اللہ تعالیٰ ہی بہتر جانتا ہے۔ اس وقت دنیا بہت تاریکی میں پھنسی ہوئی ہے اور اس کو مردہ پرستی نے
ہلاک کر ڈالا ہے لیکن اب خدا نے ارادہ کر لیا ہے کہ وہ دنیا کو اس ہلاکت سے نجات دے اور اس تاریکی سے
اس کو روشنی میں لاوے۔ یہ کام بہتوں کی نظر میں عجیب ہے مگر جو یقین رکھتے ہیں کہ خدا قادر ہے وہ اس پر
ا
ایمان لاتے ہیں وہ خدا جس نے ایک گن کے کہنے سے سب کچھ کر دیا کیا قادر نہیں کہ اپنے قدیم ارادہ کے
موافق ایسے اسباب پیدا کرے جو لا اله الا اللہ کو دنیا تسلیم کرلے۔
الحکم جلد ۸ نمبر ۱۶ مورخه ۱۷ رمئی ۱۹۰۴ء صفحه (۳)
بعض آدمی اپنی بیوقوفی اور شتاب کاری سے یہ بھی کہہ دیتے ہیں کہ کیا ہم نے ولی بننا ہے؟ میرے نزدیک
ایسے لوگ کفر کے مقام پر ہیں ۔ اللہ تعالیٰ تو سب کو ولی کہتا ہے اور سب کو ولی بنانا چاہتا ہے اسی لئے وہ اهْدِنَا
الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ کی ہدایت کرتا ہے ۔ وہ چاہتا ہے کہ تم منعم علیہ گروہ کی مانند ہو جاؤ۔ جو کہتا ہے کہ میں ایسا
نہیں ہو سکتا وہ اللہ تعالیٰ پر بخل کی تہمت لگاتا ہے اور اس لئے یہ کلمہ کفر ہے ۔۔۔۔۔۔ مگر اصل یہ ہے کہ ان لوگوں
نے اللہ تعالیٰ ہی کو شناخت نہیں کیا مَا قَدَرُوا اللهَ حَقَّ قَدْرِهِ
الحکم جلد ۹ نمبر ۳۵ مبر ۳۵ مورخه ۱۰ ۱۰ را کتوبر ۱۹۰۵ ء صفحه ۱۱)
اللہ تعالیٰ بہتر جانتا ہے اگر ہمارے پاس کبھی کچھ ہو تو دوسرے دن سب خرچ ہو جاتا ہے جو کچھ ہوتا ہے
جماعت کا ہوتا ہے اور وہ بھی لنگر خانہ میں خرچ ہو جاتا ہے۔ بعض اوقات کچھ بھی نہیں رہتا اور ہمیں غم پیدا ہوتا
ہے۔ تب خدا تعالیٰ کہیں سے بھیج دیتا ہے اکثر لوگ خدا تعالیٰ کی پوری پوری قدر نہیں سمجھتے ۔ وَمَا قَدَرُوا اللهَ
حق قدره خدا تعالیٰ تو فرماتا ہے۔ وَ فِي السَّمَاءِ رِزْقُكُمْ وَمَا تُوعَدُونَ (النَّارِيَاتِ : ۲۳) ۔
الحکم جلد ا ا نمبر ۳۴ مورخہ ۲۴ ستمبر ۱۹۰۷ صفحه ۹)
یا درکھو کہ ہر یک چیز خدا تعالیٰ کی آواز سنتی ہے ہر ایک چیز پر خدا تعالیٰ کا تصرف ہے اور ہر ایک چیز کی تمام
ڈوریاں خدا تعالیٰ کے ہاتھ میں ہیں اس کی حکمت ایک بے انتہا حکمت ہے جو ہر یک ذرہ کی جڑ تک پہنچی ہوئی
ہے اور ہر ایک چیز میں اتنی ہی خاصیتیں ہیں جتنی اس کی قدرتیں ہیں جو شخص اس بات پر ایمان نہیں لاتا وہ اس
گروہ میں داخل ہے جو مَا قَدَرُوا اللهَ حَقَّ قَدْرِہ کے مصداق ہیں اور چونکہ انسان کامل مظہر اتم تمام عالم کا
ہوتا ہے اس لیے تمام عالم اس کی طرف وقتاً فوقتاً کھینچا جاتا ہے وہ روحانی عالم کا ایک عنکبوت ہوتا ہے اور تمام
عالم اس کی تاریں ہوتی ہیں اور خوارق کا یہی ستر ہے۔

بر کاروبار ہستی اثری صد عارفاں را ز جہاں چہ دید آں کس کہ ندید ایں جہاں را
( بركات الدعا، روحانی خزائن جلد ۶ صفحه ۳۱،۳۰ حاشیه )
وَهُذَا كِتَبٌ أَنْزَلْنَهُ مُبْرَكٌ مُصَدِّقُ الَّذِي بَيْنَ يَدَيْهِ وَلِتُنْذِرَ أُمَّ الْقُرَى وَمَنْ
حَوْلَهَا وَالَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِالْآخِرَةِ يُؤْمِنُونَ بِهِ وَهُمْ عَلَى صَلَاتِهِمْ يُحَافِظُونَ
فَكُنْتُ يَوْمًا آتَذَكَّرُ قِلَّةَ الْبَعَاعِ وَ میں ایک دن اپنے کمی سرمایہ کو یاد کر رہا تھا اور نرم اور
ارْتَعِدُ كَاللُّعَاعِ وَاقْلَقُ فِي هَذِهِ نو خیز سبزہ کی طرح کا نپتا تھا اور انہیں غموں میں بیقرار ہورہا
الْأَحْزَانِ وَأَقْرَءُ آيَاتِ الْقُرْآنِ وَ أُفَكِّرُ تھا اور قرآن شریف کی آیتیں پڑھتا تھا اور دلی کوشش سے
فِيهَا بِجُهْدِ الْجَنَانِ وَازْجِي نِضْوَ التَّدبرِ فکر کر رہا تھا اور تدبر اور سوچ کی ڈبلی اونٹنی کو چلا رہا تھا اور
وَالْإِمْعَانِ وَادْعُوا اللَّهَ أَنْ يَهْدِيَنِي خدا تعالیٰ سے مانگ رہا تھا کہ مجھے معرفت کی راہ دکھاوے
طُرُقَ الْعِرْفَانِ وَيُتِمَّ حُجَتِي عَلى أَهْلِ اور اہل ظلم پر میری حجت کو پوری کرے اور اس ظلم کا
الْعُدْوَانِ وَيَتَلَافُى مَا سَلَفَ مِنْ جَوْرِ تدارک کرے جو زیادتی کرنے والوں سے صادر ہو چکا
الْمُعْتَدِينَ فَبَيْنَمَا أَنَا أُفَتِّشُ ہے۔ پس اس عرصہ میں جو میں ایک سریع الحرکت انسان
كَالْكَمِيْشِ وَقَدْ حَمِي وَطِيسُ التَّفْتِيشِ کی طرح فکر کر رہا تھا اور تفتیش کا تنور گرم تھا اور میں بعض
وَانْظُرُ بَعْضَ الْآيَاتِ وَاتَوَسَّمُ فَخَوَاءٌ آیتوں کو دیکھتا اور ان کے بینات میں غور کرتا تھا کہ ناگاہ
الْبَيِّنَاتِ إِذَا تَلَالَأْتُ أَمَامَ عَيْنِي آيَةٌ میری آنکھوں کے سامنے آ وں کے سامنے ایک آیت قرآن شریف کی چمکی
مِنْ آيَاتِ الْفُرْقَانِ وَ لَا كَتَلَالُو دُرَرِ اور وہ ایسی چمک نہ تھی جیسا کہ عمان کے موتیوں کی بلکہ اس
الْعُمَانِ فَإِذَا فَكَرْتُ في فَخَوَائِها سے بڑھ کر تھی پس جبکہ میں نے ان آیتوں کے مضمون
وَاتَّبَعْتُ أَنْوَاعَ ضِيَاء هَا۔ وَاجَزْتُ حمی میں غور کیا اور روشنی کی پیروی کی اور ان کے میدان تک
أَرْجَائِهَا وَأَفْضَيْتُ إِلَى فَضَائِهَا وَجَدْهَا پہنچا تو میں نے ان آیتوں کو مخزن علوم پایا اور چھپے ہوئے
خَزِينَةً مِنْ خَزَائِنِ الْعُلُومِ ، وَدَفِينَةً مِّنَ بھیدوں کا دفینہ دیکھا۔ سواس کے دیکھنے نے میرے بازو کو
السِّيرِ الْمَكْتُومِ فَهَزَّتُ عِطْفِي رُؤْيَتُهَا وَ ہلا دیا اور اس کی قوت میرے پر ہزار سوار کی طرح ظاہر
تَجَلَّتْ لِي كَجَمْرَةٍ قُوَّتُهَا وَاصْبی قلبی ہوئی اور اس کی سبزی اور تازگی نے میرے دل کو کھینچ لیا اور

نُضَارُهَا وَنَضْرَتُهَا وَاغْتَالَتِ الْعِدَا اس کی لڑائی نے یک دفعہ دشمنوں کو ہلاک کر دیا اور اس کی
كريهها وَسَرَّتْ مُهْجَتِي صَرَّتُهَا جماعت نے میرے دل کو خوش کیا سو میں نے الحمد للہ کہا اور
فَحَمْدَلْتُ وَشَكَرْتُ لِلهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ اللہ تعالیٰ کا شکر کیا اور میں نے ان آیات میں وہ عجائبات
وَرَأَيْتُ بِهَا مَا يَمْلَأُ الْعَيْنَ قُرَّةً وَيُعْطِی دیکھے جو آنکھوں کو خنکی سے بھر دیتے ہیں اور معارف کی
مِنَ الْمَعَارِفِ دَوْلَةً وَيُسِرُ قُلُوبَ دولت بخشتے ہیں اور مسلمانوں کے دلوں کو خوش کر دیتے ہیں
الْمُسْلِمِينَ وَعُلِّمْتُ مِنْ سِيرِ اللُّغات اور مجھ کو فتوں کا سر اور ان کی اصل جگہ بتلائی گئی اور کلمات کے
وَمَثْوَاهَا ۔ وَزُوَّدْتُ مِنْ فَضِ الْكَلِمَاتِ پیوند اور ان کے راز سے میں تو شہ دیا گیا اور اسی طرح بلند
وَنَجْوَاهَا وَكَذَلِكَ أُعْطِيْتُ مِنْ أَسْرَارٍ بھید مجھ کو عطا کیے گئے اور بڑے بڑے ملتے مجھ کو دیئے گئے
عُلْيَا وَنِكَاتٍ عُظمى لِيَزِيدَ يَقِينِي رَبِّي تا خدا تعالیٰ میرا یقین زیادہ کرے اور تا تجاوز کرنے والوں کا
الْأَعْلَى وَلِيَقْطَعَ دَابِرَ الْمُعْتَدِينَ واِن پیچھا کاٹ ڈالے اور اگر تو چاہتا ہے کہ آیت موصوفہ اور اس
كُنْتَ تُحِبُّ أَنْ تَعْرِفَ الْآيَةَ وَصَوْلَهَا کے حملہ سے نجات ہو تو قرآن کے اس مقام کو پڑھ جہاں یہ
فَاقْرَ لِتُنْذِرَ أُمَّ الْقُرَى وَ مَنْ لکھا ہے : لِتُنْذِرَ أُمَّ الْقُرَى وَمَنْ حَوْلَهَا جس کے یہ معنے
حَوْلَهَا وَ إِنَّ فِيهَا مَدْحَ الْقُرْآنِ ہیں ہم نے قرآن کو عربی زبان میں بھیجا تا تو اس شہر کو
وَعَرَبِي مُّبِينٍ فَتَدَبَّرْهَا كَالْعَاقِلِينَ وَ ڈراوے جو تمام آبادیوں کی ماں ہے اور ان آبادیوں کو جو اس
لَا تَمَرَّ بِهَا مُرُورَ الْغَافِلِينَ وَاعْلَمْ اَن کے گرد ہیں یعنی تمام دنیا کو اور اس میں قرآن کی مدح اور عربی
هَذِهِ الْآيَةَ تُعَظِمُ الْقُرْآنَ وَالْعَرَبِيَّةَ کی مدح ہے پس عقلمندوں کی طرح تدبر کر! اور غافلوں کی
وَمَكَّةَ وَ فِيهَا نُورُ مَرَّقَ الْأَعْدَاء طرح ان پر سے مت گذر اور جان کہ یہ آیت قرآن اور عربی
وَبَكَّتَ فَاقْرَهُ هَا بِتَمَامِهَا وَانْظُرُ إلى اور مکہ کی عظمت ظاہر کرتی ہے اور اس میں ایک نور ہے جس
نِظَامِهَا وَفَتِّشُ كَالْمُسْتَبْصِرِينَ وَإِنِّي نے دشمنوں کو ٹکڑے ٹکڑے اور لاجواب کر دیا۔ پس تمام
تَدَبَّرْعُهَا فَوَجَدْتُ فِيهَا اسْرَارًا ثُمَّ آیت کو پڑھ اور اس کے نظام کی طرف دیکھ اور دانشمندوں کی
امْعَنْتُ فَرَأَيْتُ أَنْوَارًا، ثُمَّ عَمَّقْتُ طرح تحقیق کر اور میں نے ان آیتوں میں تدبر کیا پس کئی بھید
فَشَاهَدتُ مُنَزِّلًا قَهَارًا رَبَّ ان میں پائے ۔ پھر ایک گہری غور کی تو کئی نوران میں پائے
الْعَالَمِينَ وَكُشِفَ عَلَى أَنَّ الْآيَةَ پھر ایک بہت ہی عمیق نظر سے دیکھا تو اتارنے والے قہار کا

الْمَوْصُوفَةَ وَالْإِشَارَاتِ الْمَلْفُوفَةَ مجھے مشاہدہ ہوا جو رب العالمین ہے اور میرے پر کھولا گیا
تَهْدِى إِلَى فَضَائِلِ الْعَرَبِيَّةِ وَتُشِيرُ إلى کہ آیت موصوفہ اور اشارات ملفوفہ عربی کے فضائل کی
أَنَّهَا أُمُّ الْأَلْسِنَةِ وَأَنَّ الْقُرْآنَ اُم طرف ہدایت کرتی ہیں اور اس بات کی طرف اشارہ کرتی
الْكُتُبِ السَّابِقَةِ وَأَنَّ مَكَّةَ أُمُّ ہیں کہ وہ ام الالسنہ ہے اور قرآن پہلی کتابوں کا اُم یعنی
الْأَرْضِينَ فَاقْتَادَنِي بُرُوقُ هَذِهِ الْآيَةِ اصل ہے اور مکہ تمام زمین کا اُم ہے۔ سو مجھے اس آیت کی
إلى أنواع التَّنَطْسِ وَالدِّرَايَةِ وَفَهِمْتُ روشنی نے طرح طرح کے فہم اور درایت کی طرف کھینچا اور
سِرَّ نُزُولِ الْقُرْآنِ فِي هَذَا اللَّسَانِ وَسِر مجھے یہ بھید سمجھ آ گیا کہ قرآن کیوں عربی زبان میں نازل
خَتْمِ النُّبُوَّةِ عَلَى خَيْرِ الْبَرِيَّةِ وَ خَتْم ہوا اور یہ کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر جو نبوت ختم ہوئی
الْمُرْسَلِينَ ثُمَّ ظَهَرَتْ عَلَى ايَاتُ اس میں بھید کیا ہے پھر میرے پر اور آیتیں ظاہر ہوئیں اور
أُخْرَى وَ أَيَّدَ بَعْضُهَا بَعْضًا تَقْرًا حَتَّى بعض نے بعض کی متواتر مدد کی یہاں تک کہ میرے خدا
جرني رَبِّي إِلى حَقَّ الْيَقِينِ وَأَدْخَلَنِي فِي نے حق الیقین تک مجھے کھینچ لیا اور یقین کرنے والوں میں
الْمُسْتَيْقِنِينَ وَظَهَرَ عَلَى أَنَّ الْقُرْآنَ هُوَ مجھے داخل کیا اور میرے پر ظاہر ہو گیا کہ قرآن ہی پہلی تمام
أم الكتب الأولى وَالْعَرَبِيَّةَ ام کتابوں کی ماں ہے اور ایسا ہی عربی تمام زبانوں کی ماں
الْأَلْسِنَةِ مِنَ اللهِ الْأَعْلَى وَ أَمَّا الْبَاقِيَّةَ اور خدا تعالیٰ کی طرف سے ہے اور باقی زبانیں اس کی بیٹے
مِنَ اللُّغَاتِ فَهِيَ لَهَا كَالْبَنِينَ بیٹیوں کی طرح ہیں اور کچھ شک نہیں کہ وہ تمام زبانیں اس
أَوِ الْبَنَاتِ وَلَا شَكَ أَنَّهَا كَمِثْلِ وَلَدِهَا کے فرزندوں یا خانہ زاد کنیزکوں کی طرح ہیں اور ہر یک
أَوْ وَلَا بِدِهَا وَكُلٌّ يَأْكُلُ مِنْ أَعْشَارِهَا اس کی دیگوں اور اسی کے خوان میں سے کھا رہا ہے اور
وَمَوَائِدِهَا وَكُلٌّ يَجْتَنُونَ فَاكِهَةَ هَذِهِ ہریک اس کے پھل چکھ رہا ہے اور اسی خوان سے اپنے
اللُّهْجَةِ وَيَمْلَأُونَ الْبُطُونَ بِتِلْكَ پیٹ بھر رہے ہیں اور اسی دریا سے پانی پی رہے ہیں اور
الْمَائِدَةِ وَ يَشْرَبُونَ مِنْ تِلْكَ اللُّجَّةِ وَ اسی حلہ سے انہوں نے اپنا لباس بنایا ہے اور وہ ان کی
يَتَّخِذُونَ لِبَاسًا مِنْ هَذِهِ الْحُلَّةِ فَهِی مربی ہے جس نے بعاریت ان کو لباس دیا اور اپنی ذات
مُرَبِّيَةٌ أَغَارَهَا النَّسْتَ۔ وَاخْتَارَ کے لیے مسند اختیار کیا اور یہ بات کہ اگر عربی ام الالسنہ ہی
لِنَفْسِهَا النَّسْتَ وَأَمَّا اخْتِلَافُ ہے تو زبانوں کی ترکیبوں میں کیوں اختلاف ہے تو یہ کچھ

الْأَلْسِنَةِ فِي صُوَرِ التَّرْكِيبِ فَلَيْسَ مِن عجیب بات نہیں اور اسی طرح جو اختلاف تصریف اور
الْعَجِيْبِ وَكَذلِكَ الْإِخْتِلافُ في اطراد مواد میں ہے وہ بھی عدم اتحاد کی دلیل نہیں ٹھہر سکتا
التَّصْرِيفِ وَأَطْرَادِ الْمَوَادِ لَيْسَ مِنْ اور اگر یہ تھوڑا سا اختلاف بھی جو ترکیبات کا اختلاف ہے
دَلَابِلِ عَدُمِ الْإِبْحَادِ وَلَوْلَا اخْتِلَاف لغات میں باقی نہ رہے تو وہ تغایر درمیان سے اٹھ جائے گا
بِهَذَا الْقَدْرِ فِي التَّرْكِيبَاتِ لَا مُتَنَعَ تَغَائِرُ جو کثرت لغات کا موجب ہے کیونکہ مختلف ترکیبوں کا
يُوجِبُ كَثْرَةَ اللُّغَاتِ فَإِنَّ وُجُودَ زبانوں میں پایا جانا ہی تو وہ امر ہے جس نے زبانوں کی
التَّرَاكِيْبِ الْمُخْتَلِفَةِ هُوَ الَّذِي غَيْرَ صُوَرَ صورت کو متغایر کر رکھا ہے اور وہی تو زبانوں کے تفرقہ کا
الْأَلْسِنَةِ وَهُوَ السَّبَبُ الْأَوَّلُ لِلتَّفْرِقَةِ پہلا سبب ہے پس کسی معترض کے لیے جائز نہیں جو ایسے
فَلَا يَسُوغُ لِمُعْتَرِضُ أَنْ يَتَكَلَّمَ بِمِثْلِ کے منہ پر لاوے اور ایسے اعتراضات کی گنجائش کہاں
هَذِهِ الْكَلِمَاتِ وَ أَيْنَ مُنْتَدِحَةُ هَذِهِ ہے کیونکہ یہ مصادرہ علی المطلوب ہے جو مناظرات
الْإِعْتِرَاضَاتِ فَإِنَّهَا مُصَادَرَةٌ وَ مِن میں ممنوع ہے اور تجھے یہ بات کفایت کرتی ہے کہ تمام
الْمَمْنُوعَاتِ وَكَفَاكَ أَنَّ الْأَلْسِنَةَ كُلَّهَا زبانیں بہت سے مفردات میں شریک ہیں اور میں نے یہ
مُشْتَرِكَةٌ فِي كَثِيرٍ مِّنَ الْمُفْرَدَاتِ وَ مَا مبالغہ سے نہیں کہا ۔ بلکہ میں عنقریب تجھے بدیہات کی
أَوْ غَلْتُ بَلْ سَأُرِيكَ كَأَجَلَى الْبَدِيهِيَّاتِ طرح دکھلاؤں گا۔ پس تو قائم اور ثابت قدم ہو جا جیسا کہ تو
فَاسْتَقِمْ كَمَا سَمِعْتَ وَ لَا تَكُن مِّن نے سن لیا اور خطا کاروں میں سے مت ہو اور میں نے
الْمُخْطِينَ وَإِنِّي لَمَّا وَجَدْتُ الدَّلائِلَ مِن جب قرآن کریم سے دلائل پائے اور کتاب اللہ کی گواہی
الْفُرْقَانِ وَالْمَنَّ قَلْبِي بِكِتَابِ الله سے میرا دل مطمئن ہو گیا تو میں نے ارادہ کیا کہ احادیث
الرَّحْمَانِ أَرَدْتُ أَنْ أَطْلُبَ الشَّهَادَةَ مِنَ سے بھی کچھ دلائل لوں پس جبکہ میں نے حدیث کو دیکھا تو
الْآثَارِ فَإِذَا فِيهَا كَثِيرٌ مِنَ الْأَسْرَارِ اس میں بہت بھید پائے پس میں ایسا خوش ہوا جیسا کہ
فَفَرِحْتُ بِهَا فَرْحَةَ النَّشْوَانِ بِالطَّلَاء وَ نشاء پینے والا شراب سے خوش ہوتا ہے اور جیسا کہ مست
وَجَدْتُ وَجْدَ النَّمِلِ بِالصَّهْبَاءِ وَشَكَرْتُ کو شراب سے خوشی پہنچتی ہے اور خدا تعالیٰ کا میں نے شکر
کیا جو سچوں کا حامی ہے ۔ ( ترجمہ اصل کتاب سے )
اللهَ نَصِيرَ الصَّادِقِينَ
( من الرحمن ، روحانی خزائن جلد ۹، صفحه ۱۸۱ تا ۱۸۶) |

وَ إِنَّ اللهَ أَوْحَى فِي مَقَامَاتٍ مِّنَ الْفُرْقَانِ اور خدا تعالیٰ نے قرآن شریف کے کئی مقامات
إِلَى أَنَّ الْعَرَبِيَّةَ هِيَ أُمُّ الْأَلْسِنَةِ وَ وَحْی میں اس بات کی طرف اشارہ کیا ہے کہ زبانوں کی
الرَّحْمَانِ وَلِأَجْلِ ذُلِكَ سُمِّيَ مَكَّةُ مَكَّةَ وَأَمَّ ماں اور خدا کی وحی صرف عربی ہے اور اسی واسطے اس
الْقُرَى فَإِنَّ النَّاسَ أَرْضِعُوا مِنْهَا لِبَانَ نے مکہ کا نام مکہ اور ام القری رکھا کیوں کہ لوگوں نے
اللِّسَانِ وَالْهُدَى فَهُذِهِ إِشَارَةٌ إِلى أَنَّهَا هِيَ اس سے ہدایت اور زبان کا دودھ پیا پس یہ اس بات
مَنْبَعُ النُّطْقِ وَالنُّهَى فَفَكَّرْ فِي قَوْلِ رَبِّ کی طرف اشارہ ہے کہ صرف عربی زبان ہی نطق اور
الْوَرَى قُرْآنًا عَرَبِيًّا لِتُنْذِرَ أُمَّ الْقُرَى وَفِي عقل کا منبع ہے پس خدا تعالیٰ کے اس قول میں فکر کر کہ
ذلِكَ آيَةٌ لِلَّذِي يَتَّقِ اللهَ وَيَخْشَى وَيَطْلُبُ یہ قرآن عربی ہے تا تو مکہ کو جو تمام آبادیوں کی ماں ہے
الْحَقِّ وَلَا يَأْتِي وَلَا يَتَّبِعُ سُبُلَ الْمُعْرِضِينَ ثُمَّ ڈراوے اور اس میں اس شخص کے لیے نشان ہے جو
أَنْتَ تَعْلَمُ أَنَّ رَسُولَنَا خَاتَمَ النَّبِيِّينَ كَانَ خدا سے ڈرے اور حق کو ڈھونڈے اور انکار نہ کرے
نَذِيرًا لِلْعَالَمِينَ وَكَذَلِكَ سَمَاهُ رَبُّهُ وَهُوَ اور کنارہ کش لوگوں کا پیرو نہ ہو۔ پھر تو جانتا ہے کہ ہمارا
أَصْدَقُ الصَّادِقِينَ فَثَبَتَ أَنَّ مَكَّةَ أم رسول خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم تمام دنیا کے لیے
الدُّنْيَا كُلِّهَا وَمَوْلِدُ كَثْرِهَا وَقِلِهَا وَمَبْدَأَ نذیر ہے اور یہی خدا تعالیٰ نے اس کا نام رکھا ہے اور
أَصْلِ اللُّغَاتِ وَمَرْكَزُ الْكَائِنَاتِ أَجْمَعِينَ وہ اصدق الصادقین خدا ہے پس اس سے ثابت ہوا
وَثَبَتَ مَعَهُ أَنَّ الْعَرَبِيَّةَ أُمُّ الْأَلْسِنَةِ بِمَا کہ مکہ تمام دنیا کی ماں ہے اور تمام قلیل وکثیر کا مولد
كَانَتْ مَكَّةُ أُمَّ الْأَمْكِنَةِ مِنْ بَدْءِ الْفِطْرَةِ ہے اور اس کے ساتھ یہ بھی ثابت ہو گیا کہ عربی تمام
وَثَبَتَ أَنَّ الْقُرْآنَ أُمُّ الصُّحُفِ الْمُطَهَّرَةِ زبانوں کی ماں ہے کیونکہ مکہ تمام مکانوں کی ماں ہے
وَلِذَلِكَ نَزَلَ فِي اللُّغَةِ الْكَامِلَةِ الْمُحِيطَةِ اور یہ بھی ثابت ہو گیا کہ قرآن تمام الہی کتابوں کی ماں
وَاقْتَضَتْ حِكَمُ إِرَادَاتِ الْإِلَهِيَّةِ أَنْ يَنْزِلَ ہے اور اسی لیے کامل زبان میں اترا ہے جو محیط کل ہے
كِتَابُهُ الْكَامِلُ الْخَاتَمُ فِي اللَّهْجَةِ الَّتِي هِيَ اور الہی ارادوں کی حکمتوں نے تقاضا کیا کہ اس کی
الْبَرِيَّةِ وَهِيَ عَرَبِيٌّ مُّبِينٌ
أَصْلُ الْأَلْسِنَةِ وَ أُمُّ كُلِّ لُغَتَ مِنْ لُغَاتِ کامل کتاب جو خاتم الکتب ہے اس زبان میں نازل
ہو جو جڑ زبانوں کی ہے اور تمام مخلوقات کی زبانوں کی
( من الرحمن ، روحانی خزائن جلد 9 صفحہ ۲۰۸،۲۰۷) ماں ہے اور وہ عربی ہے۔ ( ترجمہ اصل کتاب سے )
ه الشورى : ٨

آج 10 میں سے 10 باقی