سورة عَبَسَ
تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۴)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
وَ إِن كُنتَ تَقْتَرِحُ أَنْ تَسْمَعَ مِنِّي فِي اگر اشتراک الالسنہ کی مثال پوچھنا
اشْتِرَاكِ الْأَلْسِنَةِ فَكَفَاكَ لَفْظُ الْأُمِّ وَالْأُمَّةِ فَإِنَّ هَذَا چاہو تو لفظ ام اور امتہ کافی ہے یہ لفظ
لَفْظُ تَشَارَكَ فِيهِ النِّسَانُ الْهِنْدِيَّةُ وَالْعَرَبِيَّةُ وَكَذَلِكَ ہندی، عربی ، فارسی اور انگریزی بلکہ سب
اللَّسَانُ الْفَارِسِيَّةُ وَالْإِنْكِلِيزِيَّةُ بَلْ كُلُّهَا كَمَا تَشْهَدُ زبانوں میں مشترک ہے اور تجربہ اس
التَّجْرِبَةُ الصَّحِيحَةُ فَانْظُرُ كَالْمُنْقِدِينَ وَ قَدْ ظَهَرَ مِنْ پر گواہ ہے پر گواہ ہے اور وجہ تسمیہ بتاتی ہے کہ یہ
وَجْهِ التَّسْمِيَّةِ إِنَّ هَذَا اللَّفْظَ دَخَلَ فِي الْأَلْسُنِ الا لفظ ع عربی زبان سے عجمی بولیوں میں
عُجَمِيَّةِ مِنَ الْعَرَبِيَّةِ فَإِنَّ التَّسْمِيَّةَ بِحَقِيقَةِ لَا تُوجَدُ إِلَّا گیا۔ کیونکہ حقیقی وجہ تسمیہ اسی زبان
فِي هَذَا اللِّسَانِ وَ أَمَّا غَيْرُهُ فَلَا يَخْلُوا مِنَ التَّصَنُّع في میں ہے اور اوروں میں بناوٹ اور
الْبَيَانِ فَإِنَّ مِنْ شَأْنِ التَّسْمِيَّةِ الْحَقِيقِيَّةِ الَّتِي هِيَ مِنْ تکلف ہے کیونکہ حقیقی وجہ تسمیہ کی شان
سے
حَضْرَةِ الْعِزَّةِ أَن لَّا تَنْفَكَ بِزَمَنٍ مِنَ الْأَزْمِنَةِ الظُّلقَةِ یہ ہے کہ کسی زمانہ میں بھی وہ مسٹمی
وَتَكُونَ لِلْمُسَمَّى كَالْعَرْضِ اللَّازِهِ وَ أَنْ تُجَابِؤُهُ فِي هَذهِ الگ نہ ہو اور کبھی بھی کوئی اس سے
النَّشْأَةِ وَلَا يَفْرِضُ فَرْضُ فَارِضِ كَوْنَهَا فِي وَقْتٍ مِّنَ اس کو الگ نہ کر سکے اور انسانی تصنع
الْأُمُورِ الْمُنْفَكَةِ وَ لَا تَكُونُ كَالْأُمُورِ الْمُسْتَحْدَثَةِ کی بو بھی اس میں نہ پائی جائے اور
الْمَصْنُوعَةِ وَ لَا تُوْجَدُ فِيهَا رِيحُ التَّصَنْعَاتِ الْإِنْسِيَّةِ وَ دیکھنے سننے والا اس کی نسبت پکار اٹھے کہ
يُقِرُّ مَنِ اسْتَشَفَّ جَوْهَرَهَا بِأَنَّهَا مِنْ رَّبِّ الْعَالَمِينَ لا ریب یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے۔
( ترجمہ اصل کتاب سے )
من الرحمن ، روحانی خزائن جلد ۹ صفحه ۷ ۲۴۸،۲۴)
وَ جَعَلُوا لِلَّهِ شُرَكَاءَ الْجِنَّ وَ خَلَقَهُمْ وَ خَرَقُوا خَرَقُوا لَهُ بَنِينَ وَ
سُبْحَنَهُ وَتَعَلَى عَمَّا يَصِفُونَ ۔
وَ بَنْتِ بِغَيْرِ عِلْمٍ
وَ خَرَقُوا لَهُ بَنِينَ وَ بَنْتِ بِغَيْرِ عِلْمٍ ۔۔۔۔۔ فرمایا کہ ان لوگوں نے ناحق اپنے دل سے خدا کے لیے
بیٹے اور بیٹیاں تراش رکھی ہیں اور نہیں جانتے کہ ابن مریم ایک عاجز انسان تھا۔ اگر خدا چاہے تو عیسی ابن مریم
کی مانند کوئی اور آدمی پیدا کر دے یا اس سے بھی بہتر جیسا کہ اس نے کیا۔
( دافع البلاء ومعيار اهل الاصطفاء، روحانی خزائن جلد ۱۸ صفحه ۲۴۰)
سُبْحَنَهُ وَ تَعْلَى عَمَّا يَصِفُونَ ۔۔۔۔۔ خدا تعالیٰ ان عیبوں سے پاک و برتر ہے جو وہ لوگ اس کی ذات پر
لگاتے ہیں ۔
براہینِ احمد یہ چہار قصص، روحانی خزائن جلد ا صفحه ۶۰۶ حاشیه در حاشیہ نمبر (۳)
اور مشرک لوگ ایسے نادان ہیں کہ جنات کو خدا کا شریک ٹھہرا رکھا ہے اور اس کے لیے بغیر کسی علم اور
( براہین احمد یہ چهار تصص، روحانی خزائن جلد ۱ صفحه ۵۲۴ حاشیه در حاشیه نمبر ۳)
اطلاع حقیقت حال کے بیٹے اور بیٹیاں تراش رکھی ہیں۔
( عرب صاحب نے عرض کیا کہ خدا آسمان پر ہے فرمایا : )
اللہ تعالیٰ ہر چیز کا مالک ہے لَهُ الْأَسْمَاءُ الْحُسْنى ( طه : ۹) اس نے اپنے آپ کو علو ہی سے منسوب کیا
ہے پستی کی طرف اس کو منسوب نہیں کر سکتے سبحانہ وتعالیٰ ۔ علو کو ہم مشاہدہ کرتے ہیں اور کشفی صورتوں
میں آسمان سے نور نازل ہوتا ہوا دیکھا ہے گو ہم اس کی کنہ اور کیفیت بیان نہ کر سکیں مگر یہ سچی بات ہے کہ اس
کو غلو ہی سے تعلق ہے بعض امور آنکھوں سے نظر آتے ہیں اور بعض نہیں ہرصورت میں فلسفہ کام نہیں آتا پس
اصل بات یہی ہے کہ ایک وقت ایسی حالت انسان پر آتی ہے کہ وہ محسوس کرتا ہے کہ آسمان سے اس کے دل
پر کچھ گرا ہے جو اسے رقیق کر دیتا ہے اس وقت نیکی کا بیج اس میں بویا جائے گا۔
الحکم جلدے نمبر ۱ مورخہ ۱۰ جنوری ۱۹۰۳ ء صفحہ ۱۱)
بَدِيعُ السَّمَواتِ وَالْأَرْضِ أَنَّى يَكُونُ لَهُ وَلَدٌ وَ لَمْ تَكُنْ لَهُ صَاحِبَةً وَ خَلَقَ
كُلَّ شَيْءٍ وَهُوَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ
لفظ کل کے ساتھ جو احاطہ تامہ کے لیے آتا ہے ہر ایک چیز کو جو اس کے سوا ہے مخلوق میں داخل کر دیا۔
چشمه معرفت، روحانی خزائن جلد ۲۳ صفحه ۱۶۵)
لَا تُدْرِكْهُ الْأَبْصَارُ وَهُوَ يُدْرِكُ الْأَبْصَارَ وَهُوَ اللَّطِيفُ الْخَبِيرُ
آنکھیں اس کی کنہ دریافت کرنے سے کرنے سے عاجز ہیں اور اس اور اس کو آنکھوں کی کنہ معلوم ہے۔
( براہین احمد یہ چهار تصص، روحانی خزائن جلد ۱ صفحه ۵۲۱ حاشیه در حاشیه نمبر ۳)
اس کی مانند کوئی بھی چیز نہیں بصارتیں اور بصیرتیں اس کی کنہ کو نہیں پہنچ سکتیں اور اس کو ہر یک نظر اور فکر کی