سورة الطّارق
تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۴)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
آسمان پر رہیں ایسی صورت میں تو قرآن شریف کا ابطلال لازم آتا ہے۔
پر
( براہین احمدیہ حصہ پنجم ، روحانی خزائن جلد ۲۱ صفحه ۳۹۳، ۳۹۴)
قرآن شریف میں کئی جگہ صاف فرمادیا ہے کہ کوئی شخص مع جسم عنصری آسمان پر نہیں جائے گا بلکہ تمام
زندگی زمین پر بسر کریں گے یہ خدا کا وعدہ ہے جیسا کہ وہ فرماتا ہے : فِيهَا تَحْيَوْنَ وَ فِيهَا تَمُوتُونَ وَ مِنْهَا
تُخْرَجُونَ یعنی زمین پر ہی تم زندہ رہو گے اور زمین پر ہی تم مرو گے اور زمین میں سے ہی تم نکالے جاؤ گے۔
پس اس آیت سے صاف ظاہر ہے کہ انسان کا مع جسم عنصری آسمان پر جانا اس وعدہ کے برخلاف ہے اور خدا
پر تخلف وعدہ جائز نہیں اور اس وعدہ میں کوئی استثناء نہیں۔ (چشمہ معرفت، روحانی خزائن جلد ۲۳ صفحه ۲۲۸)
اللہ جل شانہ کا قرآن شریف میں فرمانا : فِيهَا تَحْيَوْنَ وَ فِيهَا تَمُوتُونَ جس سے ثابت ہوتا ہے کہ انسان
کرہ زمین کے سوا دوسری جگہ نہ زندگی بسر کر سکتا ہے اور نہ مر سکتا ہے اور حضرت عیسی علیہ السلام کا نام مسیح یعنی
نبی اسیاح ہونا بھی ان کی موت پر دلالت کرتا ہے کیونکہ سیاحت زمین کا تقاضا کرتی ہے کہ وہ صلیب -
نجات پاکر زمین پر ہی رہے ہوں ورنہ بجز اس زمانہ کے جو صلیب سے نجات پا کر ملکوں کا سیر کیا ہو اور کوئی
زمانہ سیاحت ثابت نہیں ہو سکتا ۔ صلیب کے زمانہ تک نبوت کا زمانہ صرف ساڑھے تین برس تھے یہ زمانہ تبلیغ
کے لیے بھی تھوڑا تھا چہ جائیکہ اس میں تمام ملک کی سیاحت کرتے ۔ احت کرتے ۔ ایسا ہی مرہم عیسی جو قریباً طب کی ہزار
کتاب میں لکھی ہے ثابت کرتی ہے کہ صلیب کے واقعہ کے وقت حضرت عیسیٰ آسمان پر نہیں اُٹھائے گئے بلکہ
اپنے زخموں کا اس مرہم کے ساتھ علاج کراتے رہے اس کا نتیجہ بھی یہی نکلا کہ زمین پر ہی رہے اور زمین پر
ہی فوت ہوئے ۔
ایام اصلح ، روحانی خزائن جلد ۱۴ صفحه ۲۷۳)
سے
در حقیقت حضرت مسیح ابن مریم علیه السلام بر طبق آیت : فِيهَا تَحْيَوْنَ وَ فِيهَا تَمُوتُونَ زمین پر ہی اپنی
جسمانی زندگی کے دن بسر کر کے فوت ہو چکے ہیں اور قرآن کریم کی سولہ آیتوں اور بہت سی حدیثوں بخاری
اور مسلم اور دیگر صحاح سے ثابت ہے کہ فوت شدہ لوگ پھر آباد ہونے اور بسنے کے لیے دنیا میں بھیجے
نہیں جاتے اور نہ حقیقی اور واقعی طور پر دو موتیں کسی پر واقع ہوتی ہیں اور نہ قرآن کریم میں واپس آنے والوں
کے لیے کوئی قانون وراثت موجود ہے۔
(ازالہ اوہام ، روحانی خزائن جلد ۳ صفحه ۶۰۲)
وَقَالَ اللهُ تَعَالَى : " فِيهَا تَحْيُونَ" اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے : فِيهَا تَحْيَوْنَ ( کہ تم اسی زمین میں
فَخَصَّصَ حَيَاةَ النَّاسِ بِالْأَرْضِ زندہ رہو گے ) پس اللہ تعالیٰ نے انسانوں کی زندگی کو زمین سے
كَمَا خَصَّصَ مَوْتَهُمْ بِالثّرى آتَتُرُكُونَ مخصوص فرمایا ہے جس طرح ان کی موت کو مٹی سے خاص
كَلَامَ اللهِ وَ شَهَادَةَ نَبِيِّهِ وَ تَتَّبِعُونَ کر دیا ۔ اے لوگو کیا تم اللہ تعالیٰ کے کلام اور اس کے نبی
أَقْوَالًا آخَرَ بِئْسَ لِلظَّالِمِينَ بَدَلًا أَيُّهَا کی شہادت کو چھوڑ کر دوسری باتوں کی اتباع کرتے ہو۔
النَّاسِ قَدْ أَعْثَرَنِي اللهُ عَلى هذا السر و ظالموں کا بدلہ نہایت ہی برا ہے ۔ اللہ تعالیٰ نے مجھے اس
عَلَّمَنِي مَا لَمْ تَعْلَمُوا وَ أَرْسَلَنِي إِلَيْكُمْ راز سے آ راز سے آگاہ فرمایا ہے اور مجھے وہ کچھ سکھایا ہے جس کا تم
حَكَمًا عَدَلًا لا كُشِفَ عَلَيْكُمْ مَا كَانَ کو علم نہیں اور مجھے تمہاری طرف حکم و عدل بنا کر بھیجا ہے
عَلَيْكُمْ مُسْتَتِرًا۔ فَلَا تُمَارُوا وَلَا تاکہ تم پر وہ باتیں کھولوں جو پہلے تم پر پوشیدہ تھیں ۔ پس
تُجَادِلُوا ۔
( آئینہ کمالات اسلام ، روحانی خزائن جلد ۵ صفحه ۴۳۳، ۴۳۴)
شک نہ کرو اور نہ جھگڑا کرو۔ (ترجمہ از مرتب )
زمین پر ہی تم زندگی بسر کرو گے ۔ اب دیکھو اگر کوئی آسمان پر جا کر بھی کچھ حصہ زندگی کا بسر کر سکتا ہے تو
اس سے اس آیت کی تکذیب لازم آتی ہے۔
(تحفہ گولڑویہ، روحانی خزائن جلد ۱۷ صفحه ۹۱٬۹۰)
اگر مان لیا جاوے کہ حضرت مسیح زنده بجسم عنصری آسمان پر تشریف لے گئے۔ تو پھر آیت : فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِي
(المائدة : ۱۱۸) کیوں کر صحیح ٹھہر سکتی ہے جس کے یہ معنے ہیں کہ حضرت مسیح کی وفات کے بعد عیسائی بگڑ گئے۔
جب تک کہ وہ زندہ تھے عیسائی نہیں بگڑے اور پھر اس آیت کے کیا معنی ہو سکتے ہیں کہ فِيهَا تَحْيَوْنَ وَ فِيهَا
تموتون کہ زمین پر ہی تم زندگی بسر کرو گے اور زمین پر ہی مرو گے کیا وہ شخص جو اٹھارہ سو برس سے آسمان پر
بقول مخالفین زندگی بسر کر رہا ہے وہ انسانوں کی قسم میں سے نہیں ہے اگر مسیح انسان ہے تو نعوذ باللہ مسیح کے اس
مدت دراز تک آسمان پر ٹھہرنے سے یہ آیت جھوٹی ٹھہرتی ہے اور اگر ہمارے مخالفوں کے نزدیک انسان نہیں ہے
بلکہ خدا ہے تو ایسے عقیدہ سے وہ خود مسلمان نہیں ٹھہر سکتے۔ (تحفہ گولڑویہ ، روحانی خزائن جلد ۱۷ صفحه ۳۱۰،۳۰۹)
بعض نادان کہتے ہیں کہ یہ بھی تو عقیدہ اہل اسلام کا ہے کہ الیاس اور خضر زمین پر زندہ موجود ہیں اور
حدیث حد
ادریس آسمان پر مگر ان کو معلو پر مگر ان کو معلوم نہیں کہ علماء علماء محققین ان کو زندہ نہیں سمجھتے کیونکہ بخاری اور مسلم کی ایک
میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم قسم کھا کر کہتے ہیں کہ مجھے قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان
ہے کہ آج سے ایک سو برس کے گزرنے پر زمین پر کوئی زندہ نہیں رہے گا۔ پس جو شخص خضر اور الیاس کو زندہ
جانتا ہے وہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا مکذب ہے اور ادریس کو اگر آسمان پر زندہ مانیں تو پھر ماننا پڑے گا
کہ وہ آسمان پر ہی مریں گے کیونکہ ان کا دوبارہ زمین پر آنا نصوص سے ثابت نہیں اور آسمان پر مرنا آیت
فِيهَا تَمُوتُونَ کے منافی ہے۔
(تحفہ گولڑ ویه، روحانی خزائن جلد ۱۷ صفحه ۹۸، ۹۹ حاشیه )
قرآن شریف کی آیت: فِيهَا تَحْيون سے موت ثابت ہوئی اور پھر قرآن شریف کی آیت: و لكم في
الْأَرْضِ مُسْتَقَرٌّ ( البقرة : ۳۷) سے موت ثابت ہوئی کیونکہ ان دونوں آیتوں سے ثابت ہوا کہ آسمان پر
جسمانی زندگی اور قرار گاہ کسی انسان کا نہیں ہو سکتا۔ ایام الصلح ، روحانی خزائن جلد ۱۴ صفحه ۳۸۵)
اعْلَمْ أَنَّ وَفَاةَ عِيسَى عَلَيْهِ السَّلَامُ واضح رہے کہ عیسیٰ علیہ السلام کی وفات نصوص قطعیہ
ثَابِتٌ بِالنُّصُوصِ الْقَطْعِيَّةِ الْيَقِينِيَّةِ یقینیہ سے ثابت ہے اور اگر تم اس بات کا ثبوت قرآن
وَإِنْ تَطْلُبِ النُّبُوتَ مِنَ الْقُرْآنِ فَتَجِدُ سے طلب کرو تو تم اس میں یہ آیات پاؤ گے: یعیسی
فِيهِ آيَةً يُعِيسَى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ ، وَايَةً فَلَمَّا إِنِّي مُتَوَفِّيكَ اور آیت : فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِی اور آیت : گانا
تَوَفَّيْتَنِي، وَآيَةً كَانَا يَأْكُلْنَ الطَّعَامَ ، يَا كُنِ الطَّعَامَ اور آیت : مَا مُحَمَّدٌ إِلَّا رَسُولٌ قَدْ
مَا مُحَمَّدٌ إِلَّا رَسُولٌ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ الرُّسُلُ اور آیت: فِيهَا تَحْيَوْنَ وَ
الرُّسُلُ، وَآيَةَ فِيهَا تَحْيَوْنَ وَ فِيهَا فِيهَا تَمُوتُونَ ۔ اس آخری آیت کا مضمہ یت کا مضمون اس بات پر
تَمُوتُونَ وَهُذِهِ الْآيَةُ الْأَخِيرَةُ تَدُلُّ صريحاً دلالت کرتا ہے کہ بنی آدم خاص طور پر زمین میں
بِمَنْطُوقِهَا عَلَى أَنَّ بَنِي آدَمَ يَحْيَونَ في ہی زندگی گزاریں گے اور ( یہ کہ ) وہ آسمان پر اپنے
الْأَرْضِ خَاصَّةً وَلَا يَصْعَدُونَ إِلَى السَّمَاءِ جسم عنصری کے ساتھ صعود نہیں کریں گے۔ یہ اس لیے
بِجِسْمِهِمُ الْعُنْصُرِي لِأَنَّ لَفَظَ فِيهَا الَّذِي که لفظ فِيهَا جو تحيون پر مقدم ہے زمین پر ہی حیات
هُوَ مُقَدَّمُ عَلَى لَفْظِ تَحْيَوْنَ يُوجِبُ کی تخصیص کرتا اور انسانی زندگی کو زمین سے مقید کر دیتا
تَخْصِيصَ الْحَيَاةِ بِالْأَرْضِ وَيُقَيِّدُ بِهَا، ہے۔ اور اس آیت میں ان لوگوں کے خیال کی تردید
وَفِيْهِ رَدُّ عَلَى الَّذِينَ يَقُولُونَ لِمَ لَا يَجُوزُ ہے جو کہتے ہیں کہ کیوں کسی انسان کا جسم عنصری کے
أَنْ يُرْفَعَ أَحَدٌ بِجِسْمِهِ الْعُنْصُرِي إِلَی ساتھ آسمان پر جانا جائز نہیں اور ( یہ کہ ) وہ وہاں اس
السَّمَاءِ وَيَحْى فِيهَا إِلى مُدَّةٍ أَرَادَهَا اللهُ؟ عرصہ تک زندہ رہے جب تک کہ منشاء الہی ہے۔ اور
وَالْعَجَبُ مِنْهُمْ أَنَّهُمْ يَفْتَرُونَ عَلَيْنَا ان لوگوں پر تعجب ہے جو ہم پر افترا کرتے اور ہمارے
آل عمران: ۵۶ - المائدة : ۱۱۸ المائدة : ۷۶ ۲ آل عمران : ۱۴۵