سورة الشُّعَرَاء
تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۴)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
وَيَحْسَبُونَ كَأَنَا تَرَكْنَا النُّصُوص متعلق گمان کرتے ہیں کہ ہم نے مسیح کے جسم عنصری کے ساتھ
الْقُرانِيَّةَ فِي رَفْعِ الْمَسِيحِ بِجِسْمِهِ آسمان پر جانے سے متعلق نصوص قرآنیہ کوترک کر دیا ہے۔ پس
الْعُنْصُرِي، فَلْيَتَدَبَّرِ الْعَاقِلُ هُهُنا عقلمندوں کو اس مقام پر غور کرنا چاہیے کہ کیا ہم نے اس عقیدہ سے
أَنَحْنُ تَرَكْنَا الْقُرْآنَ وَنُصُوصَهُ في متعلق قرآن کریم اور اس کی نصوص کو چھوڑ دیا ہے یا ہمارے
هُذِهِ الْعَقِيدَةِ أَمْ هُمْ كَانُوا تَارِكِينَ؟ مخالفین خود ترک کرنے والے ہیں۔ وہ دعویٰ کرتے ہیں کہ اللہ عزو
وَقَالُوا إِنَّ اللهَ عَزَّ وَجَلَّ قَالَ: بَلْ جل نے فرمایا: بل رفعه الله اور وہ اس آیت سے مسیح کے جسم
رفَعَهُ اللهُ، وَيَحْتَجُونَ بِهَذِهِ الْآيَةِ کے اُٹھائے جانے پر استدلال کرتے ہیں اور وہ اس بات پر غور
عَلَى رَفْعِ جِسْمِ الْمَسِيحِ، وَلَا نہیں کرتے کہ اگر بات اسی طرح ہی ہو تو (اس صورت میں )
يَتَدَبَّرُونَ أَنَّ الْأَمْرَ لَوْ كَانَ كَذَالِكَ دونوں آیات میں تعارض پیدا ہو جاتا ہے یعنی آیت: بَلْ رَفَعَهُ
لَتَعَارَضَ الْأَيْتَانِ أَعْنِي آيَةً بَلْ اللهُ إِلَيْهِ اور آیت : فِيهَا تَحْيون میں اور تم اس بات سے بخوبی
رفَعَهُ اللهُ إِلَيْهِ وَآيَةً فِيهَا تَحْيَوْنَ
واقف ہو کہ قرآن تعارض اور تخالف سے پاک ہے کیونکہ
وَأَنْتَ تَعْلَمُ أَنَّ الْقُرْآنَ مُنَزَّهُ عَنِ اللہ تعالیٰ اس کے متعلق فرماتا ہے: وَ لَوْ كَانَ مِنْ عِنْدِ غَيْرِ
التَّعَارُضِ وَالتَّخَالُفِ، وَقَالَ اللهُ
تعالى: وَلَوْ كَانَ مِنْ عِنْدِ غَيْرِ اللَّهِ
اللهِ لَوَجَدُوا فِيهِ اخْتِلَافًا كَثِيرًا ۔ اگر یہ غیر اللہ کی طرف سے
لَوَجَدُوا فِيهِ اخْتِلَافًا كَثِيرًا، فَأَشَارَ ہوتا تو اس میں بہت سا اختلاف پاتے ) پس اس آیت میں اللہ
تعالیٰ نے اشارہ فرمایا کہ قرآن میں ہر گز اختلاف نہیں پایا جاتا اور
فِي هَذِهِ الْآيَةِ أَنَّ الْاخْتِلَافَ لَا يُوجَدُ
فِي الْقُرْآنِ، وَهُوَ كِتَابُ اللهِ وَشَأْتُه اس کی شان اس سے بہت ارفع ہے کہ جواللہ کی کتاب ہے۔ اس
أَرْفَعُ مِنْ هَذَا، وَإِذَا ثَبَتَ أَنَّ كِتَابَ میں اختلاف پایا جائے ۔ پس جبکہ یہ امر ثابت ہو گیا کہ کتاب اللہ
اللهِ مُنَزَّهُ عَنِ الْإِخْتِلَافَاتِ فَوَجَبَ اختلافات سے پاک و منزہ ہے تو ہم پر ضروری ٹھہرا کہ اس کی تفسیر
عَلَيْنَا أَلَّا نَخْتَارَ فِي تَفْسِيرِہ طَرِيقًا کے سلسلہ میں کوئی ایسا طریق اختیار نہ کریں جو تعارض اور تناقض
يُوجِبُ التَّعَارُضَ وَالتَّنَاقُضَ پیدا کرنے کا موجب ہو۔ (ترجمہ از مرتب)
(حمامة البشرى ، روحانی خزائن جلدی صفحه ۲۵۴ تا ۲۵۶ حاشیه )
سچی اور بالکل سچی اور صاف بات یہی ہے کہ اجسام ضرور ملتے ہیں لیکن یہ عن رور ملتے ہیں لیکن یہ عنصری اجسام یہاں ہی رہ جاتے
لو النساء : ۵۹
ہیں یہ اوپر نہیں جاسکتے جیسا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے کفار کے جواب میں فرمایا: قُلْ سُبْحَانَ رَبِّي هَلْ
كُنْتُ إِلَّا بَشَرًا رَّسُولًا (بنی اسرائیل : ۹۴)۔ یعنی ان کو کہہ دے میرا رب اس سے پاک ہے جو اپنے وعدوں
کے خلاف کرے جو وہ پہلے کر چکا ہے۔ میں تو صرف ایک بشر رسول ہوں ۔ سبحان کا لفظ اس لیے استعمال کیا
کہ سابق جو وعدے ہو چکے ہیں ان کی خلاف ورزی وہ نہیں کرتا۔ وہ وعدہ کیا ہے؟ وَلَكُمْ فِي الْأَرْضِ مُسْتَقَرٌّ
وَ مَتَاعُ إِلى حِينِ ( الاعراف : ۲۷) اور ایسا ہی فرمایا : أَلَمْ نَجْعَلِ الْأَرْضَ كِفَانًا (المرسلات : ۲۶) اور
پھر : فِيهَا تَحْيَوْنَ وَ فِيهَا تَمُوتُون ۔ ان سب آیتوں پر اگر یکجائی نظر کی جاوے تو صاف معلوم ہوتا ہے کہ جسم
جو کھانے پینے کا محتاج ہے آسمان پر نہیں جاتا۔ الحکم جلد ۹ نمبر ۳۵ مورخه ۱۰ راکتوبر ۱۹۰۵ء صفحه ۹)
يبَنِي آدَمَ قَدْ اَنْزَلْنَا عَلَيْكُمْ لِبَاسًا يُوَارِي سَواتِكُمْ وَرِيشًا وَلِبَاسُ التَّقْوى
اکووری سوور ذلِكَ خَيْرٌ ذَلِكَ مِنْ أَيْتِ اللَّهِ لَعَلَّهُمْ لعلهم يذكرون ۔
قَدْ اَنْزَلْنَا عَلَيْكُمْ لِبَاسًا ہم نے تم پر لباس اُتارا۔ (ازالہ اوہام ، روحانی خزائن جلد ۳ صفحه ۲۴۵ حاشیه )
ثُمَّ انْظُرُ أَنَّهُ تَعَالَى قَالَ فِي مَقَامٍ | اللہ تعالیٰ نے ایک دوسرے مقام پر فرمایا ہے: قد انزلنا
اخَرَ : قَدْ اَنْزَلْنَا عَلَيْكُمْ لِبَاسًا، وَقَالَ: عَلَيْكُمْ لِبَاسًا اور پھر فرمایا: اَنْزَلْنَا الْحَدِيدَ نیز فرمایا:
انْزَلْنَا الْحَدِيدَ، وَانْزَلَ لَكُمْ مِنَ وَانْزَلَ لَكُمْ مِنَ الْأَنْعَامِ اور یہ بات تو معلوم ہی ہے کہ
الْأَنْعَامِ ، وَمَعْلُومٌ أَنَّ هَذِهِ الْأَشْيَاءَ یہ سب چیزیں آسمان سے نہیں اترتیں ۔ ہاں! اللہ تعالیٰ نے
لَا تَنْزِلُ مِنَ السَّمَاءِ فَمَا عَزَاهَا الله انہیں آسمان کی طرف یہ اشارہ کرنے کے لیے منسوب کیا
إِلَيْهَا إِلَّا إِشَارَةً إِلَى أَنَّ الْعِلَّةَ الْأُولَى مِنَ ہے کہ ان اسباب میں سے جو اللہ تعالیٰ نے ان اشیاء کی تخلیق
الْعِلَلِ الَّتِي قَدَّرَ اللهُ تَعَالَى لِخَلْقِ تِلْكَ اور تکوین اور پیدا کرنے کے لیے مقدر فرمائے ہیں ان میں
الْأَشْيَاء وَتَوَلُّدِهَا وَتَكَونِهَا تَأْثِيرَاتُ سے پہلی علت آسمان ،سورج ، چاند اور ستاروں کی تاثیرات
فَلْكِيَّةٌ وَشَمْسِيَّةٌ وَقَمَرِيَّةٌ وَ نُجُومِيَّةٌ ہیں اور ان آیات میں اللہ عز وجل نے اس بات کی طرف
وَأَشَارَ عَزَّ وَجَلَّ فِي هَذِهِ الآيَاتِ إِلى أَن اشارہ فرمایا ہے کہ زمین عورت کی مانند ہے اور آسمان اس
الْأَرْضَ كَامْرَأَةٍ وَالسَّمَاءَ كَبَعْلِهَا، وَلا کے خاوند کی مانند ہے ان میں سے ایک کا کام دوسرے
تَتِمُّ فِعْلُ إِحْدَاهُمَا إِلَّا بِالْأُخرى، کے بغیر مکمل نہیں ہو سکتا ۔ پس ان دونوں کو اللہ تعالیٰ نے
ل الحديد : ٢٦
الزمر :