سورة الغَاشِیَة
تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۴)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
بِإِذْنِ رَبِّهِ ۚ وَالَّذِي خَبُثَ لَا يَخْرُجُ إِلَّا نَكِدًا - يتمثیل اسلام کی ہے جب کوئی رسول آتا ہے تو انسانی
فطرتوں کے سارے خواص ظاہر ہو جاتے ہیں۔ ان کے ظہور کا یہ خاصہ اور علامات ہیں کہ مخلص سعید الفطرت
اور مستعد طبیعت کے لوگ اپنے اخلاص اور ارادت میں ترقی کرتے ہیں اور شریر شرارت میں بڑھ جاتے
ہیں ۔
الحکم جلد ۹ نمبر ۳۸ مورخه ۳۱ اکتوبر ۱۹۰۵ء صفحه ۴)
وَالَّذِي خَبُثَ لَا يَخْرُجُ إِلا نگرا نہیں نکلتی کھیتی اس کی مگر تھوڑی ۔
( براہین احمدیہ حصہ پنجم ، روحانی خزائن جلد ۱ ۲ صفحه ۴۱۹)
وَ مَا كَانَ جَوَابَ قَوْمِهِ إِلَّا أَنْ قَالُوا أَخْرِجُوهُمْ مِّنْ قَرْيَتِكُمْ إِنَّهُمُ أَنَاسٌ
م للهوور
يتطهرون ۔
لوط کی قوم نے فسق و فجور میں جبر تک نوبت پہنچائی اور جب ان کو سمجھایا گیا تو لوط اور اس کے اصحاب کی
نسبت انہوں نے اپنے رفیقوں کو وہ کہا جو قرآن شریف میں درج ہے اور وہ یہ ہے۔ اَخْرِجُوهُم مِّنْ
قَرْيَتِكُمْ إِنَّهُمُ أَنَاسُ يَتَطَهَّرُونَ یعنی ان لوگوں کو اپنے گاؤں اؤں سے باہر نکالو۔ یہ تو طہارت اور تقویٰ لیے
پھرتے ہیں یعنی ہمارے مخالف اور اور باتیں لوگوں کو کہتے ہیں ۔ پس خدا کا غضب انہیں قوموں پر بھڑ کا اور
ان کو صفحہ زمین سے نا پدید کر دیا۔
الحکم جلد ۹ نمبر ۱۴ مورخه ۲۴ را پریل ۱۹۰۵ صفحه ۶)
وَ إِلَى مَدْيَنَ أَخَاهُمْ شُعَيْبًا قَالَ يُقَوْمِ اعْبُدُوا اللَّهَ مَا لَكُمْ مِّنْ الهِ غَيْرُهُ
قَدْ جَاءَتْكُمُ بَيِّنَةٌ مِنْ رَبِّكُمْ فَأَوْفُوا الْكَيْلَ وَالْمِيزَانَ وَلَا تَبْخَسُوا النَّاسَ
أَشْيَاءَهُمْ وَلَا تُفْسِدُوا فِي الْأَرْضِ بَعْدَ إِصْلَاحِهَا ذَلِكُمْ خَيْرٌ لَكُمْ إِنْ كُنْتُمْ
مُّؤْمِنِينَ
وَلَا تَبْخَسُوا النَّاسَ أَشْيَاءَ هُم ۔۔۔۔۔ اور کسی طور سے لوگوں کو ان کے مال کا نقصان نہ پہنچاؤ۔
اسلامی اصول کی فلاسفی ، روحانی خزائن جلد ۱۰ صفحه ۳۴۷)
قَدِ افْتَرَيْنَا عَلَى اللهِ كَذِبًا إِنْ عُدْنَا فِي مِلَّتِكُمْ بَعْدَ إِذْ نَجْنَا اللَّهُ مِنْهَا وَمَا
يَكُونُ لَنَا أَنْ تَعُودَ فِيهَا إِلَّا أَنْ يَشَاءَ اللهُ رَبُّنَا وَسِعَ رَبُّنَا كُلَّ شَيْءٍ عِلْمًا عَلَى
اللهِ تَوَكَّلْنَا رَبَّنَا افْتَحْ بَيْنَنَا وَبَيْنَ قَوْمِنَا بِالْحَقِّ وَ انْتَ خَيْرُ الْفَتِحِينَ ۔
ہے۔
رَبَّنَا افْتَحُ بَيْنَنَا الخ اے ہمارے خدا! ہم میں اور ہماری قوم میں سچا فیصلہ کر اور تو بہتر فیصلہ کرنے والا
مسیح ہندوستان میں ، روحانی خزائن جلد ۱۵ صفحہ (۳)
رَبَّنَا افْتَحْ بَيْنَنَا وَبَيْنَ قَوْمِنَا بِالْحَقِّ وَاَنْتَ خَيْرُ الْفَتِحِينَ - اے ہمارے خدا! ہم میں اور ہماری قوم
میں سچا سچا فیصلہ کر اور تو ہی ہے جو سب سے بہتر فیصلہ کرنے والا ہے۔
اعجاز احمدی، روحانی خزائن جلد ۱۹ صفحه ۱۰۷)
وَ مَا أَرْسَلْنَا فِي قَرْيَةٍ مِّنْ نَّبِي إِلَّا أَخَذْنَا أَهْلَهَا بِالْبَأْسَاءِ وَالضَّرَّاءِ لَعَلَّهُمْ
سوور
يضرعون ۔
اور ہم نے کسی بستی میں کوئی رسول نہیں بھیجا مگر ہم نے ان کو انکار کی حالت میں قحط اور وبا کے ساتھ پکڑا۔
تا اس طرح پر وہ عاجزی کریں۔
( براہین احمدیہ حصہ پنجم ، روحانی خزائن جلد ۱ ۲ صفحه ۴۱۹ و پیغام صلح ، روحانی خزائن جلد ۲۳ صفحه ۴۷۷)
تِلْكَ الْقُرَى نَقُصُّ عَلَيْكَ مِنْ أَنْبَابِهَا وَ لَقَدْ جَاءَتْهُمْ رُسُلُهُمْ بِالْبَيِّنَتِ
فَمَا كَانُوالِيُؤْمِنُوا بِمَا كَذَّبُوا مِنْ قَبْلُ كَذلِكَ يَطْبَعُ اللَّهُ عَلَى قُلُوبِ الْكَفِرِينَ )
ج
پہلی امتوں میں جب ان کے نبیوں نے نشان دکھلائے تو ان نشانوں کو دیکھ کر بھی لوگ ایمان نہ لائے
کیونکہ وہ نشان دیکھنے سے پہلے تکذیب کر چکے تھے اسی طرح خدا ان کے دلوں پر مہریں لگا دیتا ہے جو اس قسم
کے کافر ہیں جو نشان سے پہلے ایمان نہیں لاتے ۔ ( آئینہ کمالات اسلام ، روحانی خزائن جلد ۵ صفحه ۳۳۴)
وَ مَا تَنْقِمُ مِنَّا إِلَّا أَنْ آمَنَّا بِأَيْتِ رَبَّنَا لَمَّا جَاءَتْنَا رَبَّنَا أَفْرِغْ عَلَيْنَا
صَبْرًا وَ تَوَفَّنَا مُسْلِمِينَ
اے خدا ! اس مصیبت میں ہمارے دل پر وہ سکینت نازل کر جس سے صبر آ جائے اور ایسا کر کہ ہماری