سورة قٓ
تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۴)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
جو اس کے مخالف ہے۔ لیکن اگر کتاب اللہ فیصلہ مؤیدہ اور نا قابل تبدیل نہیں دیتی تو پھر اگر وہ حدیث قانون
روایت کے رو سے صحیح ثابت ہو تو ماننے کے لائق ہے۔ (الحق مباحثہ لدھیانہ، روحانی خزائن جلد ۴ صفحه ۱۰۸،۱۰۷)
يَسْتَلُونَكَ عَنِ السَّاعَةِ أَيَّانَ مُرْسَهَا ۖ قُلْ إِنَّمَا عِلْمُهَا عِنْدَ رَبِّي لَا
يُجَلِّيهَا لِوَقْتِهَا إِلَّا هُوَ ثَقُلَتْ فِي السَّمَوتِ وَالْأَرْضِ لَا تَأْتِيَكُمُ إِلَّا بَغْتَةً
يَسْتَلُونَكَ كَأَنَّكَ حَفِيٌّ عَنْهَا ۖ قُلْ إِنَّمَا عِلْمُهَا عِنْدَ اللَّهِ وَلَكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا
يَعْلَمُونَ
وَالْكَلَامُ الْمُفَضَّلُ فِي ذَلِكَ أَنَّ أَمَارَاتِ تفصیلی کلام اس بارہ میں یوں ہے کہ قیامت
الْقِيَامَةِ عَلَى قِسْمَيْنِ : الْأَمَارَاتُ الصُّغْریٰ کی نشانیوں کی دو قسمیں ہیں ۔ ا۔ امارات صغری ۔
وَالْأَمَارَاتُ الْكُبْرَى أَمَّا الْأَمَارَاتُ الصُّغرى - -۲- امارات کبری ۔ امارات صغری کبھی کبھی اپنی
فَقَدْ تَبْدُو وَتَظْهَرُ عَلَى صُورَتِهَا الظَّاهِرَةِ، وَقَدْ ظاہری صورت پر بھی ظاہر ہو جاتی ہیں اور کبھی ان کا
تَنْكَشِفُ وُجُودُهَا فِي حُلَلِ الْإِسْتِعَارَاتِ ظهور استعارات کے لباس میں ہوتا ہے لیکن
وَلَكِنَّ الْأَمَارَاتِ الْكُبْرَى فَلَا تَظْهَرُ عَلَى امارات کبری کبھی بھی ظاہری صورت میں ظاہر نہیں
صُورَتِهَا الظَّاهِرَةِ أَصْلًا، وَلَا بُدَّ فِيهَا أَنْ تَظْهَرَ ہوتیں ان کے بارہ میں ضروری ہے کہ وہ
فِي حُلَلِ الْإِسْتِعَارَاتِ وَالْمَجَازَاتِ وَالسّر استعارات اور مجازات کے رنگ میں ظاہر ہوں اور
فِي هَذَا الْأَمْرِ أَنَّ السَّاعَةَ لَا تَأْتِي إِلَّا بَغْتَةً كَمَا اس میں بھید یہ ہے کہ قیامت کا اچانک آنا مقدر
قَالَ اللهُ تَعَالَى يَسْتَلُونَكَ عَنِ السَّاعَةِ أَيَّانَ ہے جیسا کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: يَسْتَلُونَكَ عَنِ
مُرْسَهَا قُلْ إِنَّمَا عِلْمُهَا عِنْدَ رَبِّي لَا يُجَلِّيهَا السَّاعَةِ أَيَّانَ مُرْسَهَا قُلْ إِنَّمَا عِلْمُهَا
لِوَقْتِهَا إِلَّا هُوَ ثَقُلَتْ فِي السَّمَوتِ وَالْأَرْضِ لَا عِنْدَ رَبِّي لَا يُجَلِّيهَا لِوَقْتِهَا إِلَّا هُوَ ثَقُلَتْ
تَأْتِيَكُمُ إِلَّا بَغْتَةً يَسْتَلُونَكَ كَأَنَّكَ حَفِيٌّ عَنْهَا فِي السَّمَوتِ وَ الْأَرْضِ لَا تَأْتِيَكُمُ إِلَّا بَغْتَةً
قُلْ إِنَّمَا عِلْمُهَا عِنْدَ اللهِ وَلَكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَسْتَلُونَكَ كَأَنَّكَ حَفِيٌّ عَنْهَا ۖ قُلْ إِنَّمَا عِلْمُهَا
روپوور
يعلمون
(حمامة البشرى ، روحانی خزائن جلدے صفحہ ۳۰۲، ۳۰۳)
عِنْدَ اللهِ وَلَكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُونَ ۔
( ترجمه از مرتب )
( سوال پیش ہوا کہ جو لوگ لڑائیوں میں جاتے ہیں اور وہاں قتل کرتے ہے ں قتل کرتے ہیں کیا و قتل ان کا گناہ ہے یا نہیں؟ )
کیا یا برا کیا۔
(فرمایا : ) عِلْمُهَا عِنْدَ رَبّی میں اس کے متعلق کچھ نہیں کہہ سکتا ۔ اللہ تعالیٰ بہتر جانتا ہے کہ اس نے اچھا
الحکم جلد ۹ نمبر ۴۰ مورخه ۱۷ نومبر ۱۹۰۵ء صفحه ۱۰)
الَهُمْ أَرْجُلٌ يَمْشُونَ بِهَا أَمْ لَهُمْ أَيْدٍ يَبْطِشُونَ بِهَا أَمْ لَهُمْ أَعْيُنٌ
يُبْصِرُونَ بِهَا أَمْ لَهُمْ أَذَانُ يَسْمَعُونَ بِهَا ۖ قُلِ ادْعُوا شُرَكَاءَكُمْ ثُمَّ
كِيدُونِ فَلَا تُنْظِرُونَ ۔
کیا ان کے پاؤں ہیں جن سے وہ چلتے ہیں، کیا ان کے ہاتھ ہیں جن سے وہ پکڑتے ہیں کیا ان کی
آنکھیں ہیں جن سے وہ دیکھتے ہیں ، کیا ان کے کان ہیں جن سے وہ سنتے ہیں؟
براہین احمدیہ چہار حصص، روحانی خزائن جلد ا صفحه ۵۲۳ حاشیه در حاشیه نمبر (۳)
قُلِ ادْعُوا شُرَكَاءَ كُمُ الخ ان کو کہہ کہ تم میرے مغلوب کرنے کے لیے اپنے معبودوں سے کہ جو تمہارے
زعم میں خدا کے شریک ہیں مدد طلب کرو اور میرے نا کام رہنے کے لیے ہر ایک طور کا مکر کرو اور مجھے ذرا
مہلت مت دو۔
( براہین احمد یہ چہار خصص، روحانی خزائن جلد ۱ صفحه ۲۵۰ حاشیہ نمبر ۱۱)
حق کی یہ بھی ایک پہچان ہے اور اس کی شناخت کا یہ ایک عمدہ معیار ہے کہ دنیا اپنے سارے ہتھیاروں
سے اس کی مخالفت پر ٹوٹ پڑے، جان سے، مال سے، اعضاء سے ،عزت سے اور اندرونی اور بیرونی لوگ
اور اپنے اور پرائے گویا سب ہی اس کی مخالفت پر کھڑے ہو جاویں اور پھر وہ ( حق ) آگے ہی آگے قدم رکھتا
جاوے اور کوئی روک اس کی ترقی کو روک نہ سکے چنانچہ قرآن شریف میں ہے فَكِيدُونِی جَمِيعًا ثُمَّ لَا
تنظرون الح سو اس معیار سے ہمارے سلسلہ کو پرکھا جائے تو ایک طالب حق کے واسطے کوئی شک و شبہ باقی
نہیں رہتا ۔ دیکھ لونہ ہمارا کوئی واعظ ہے، نہ کوئی لیکچرار اور دشمن بھی کیا اندرونی اور کیا بیرونی سب اکٹھے ہو کر
ہمارے تباہ کرنے کی کوشش میں لگے رہے مگر اللہ تعالیٰ نے ہر میدان میں ہمیں کامیاب کیا اور دشمن ذلیل
ہوئے کفر کے فتوی لگائے قتل کا مقدمہ کیا ۔ غرض کہ انہوں نے کوئی دقیقہ ہماری بربادی کا اُٹھا نہ رکھا مگر کیا
خدا ( تعالیٰ ) سے کوئی جنگ کر سکتا ہے؟ ہماری ترقی کے خود مخالف ہی باعث اور محرک ہیں ۔ بہت لوگوں نے
انہیں کے رسائل سے اطلاع پا کر ہماری بیعت کی اگر واعظ وغیرہ ہماری طرف سے ہوتے تو ہمیں ان کا بھی
مشکور ہونا پڑتا اور یہ بھی ایک شعبہ شرک کا ہو جا تا مگر اللہ تعالیٰ نے ہمیں اس سے بچایا ایک آبپاشی اور تخم ریزی
تو کسان کرتا ہے اور ایک خود خدا کرتا ہے ہم اور ہماری جماعت خدا تعالیٰ ) کی تخم ریزی اور آبپاشی سے ہیں
تو خدا کے لگائے ہوئے پودا کو کون اُکھاڑ سکتا ہے۔ البدر جلد نمبر ۴ مورخه ۲۱ نومبر ۱۹۰۲ ء صفحه ۲۷)
إِنَّ وَلِي اللَّهُ الَّذِي نَزَّلَ الْكِتَبَ وَهُوَ يَتَوَلَّى الصَّلِحِينَ
میرا کارساز وہ خدا ہے جس نے اپنی کتاب کو نازل کیا ہے اور اس کا یہی قانون قدرت ہے کہ وہ صالحین
کے کاموں کو آپ کرتا ہے اور ان کی مہمات کو خود متولی ہوتا ہے۔
( براہین احمد یہ چہار حصص، روحانی خزائن جلد ا صفحه ۲۵۰ حاشیہ نمبر ۱۱)
یہ بات سمجھ رکھو کہ میرا حامی اور ناصر اور کار ساز وہ خدا ہے جس نے قرآن کو نازل کیا ہے اور وہ اپنے سچے
اور صالح رسولوں کی آپ کارسازی کرتا ہے۔
( براہین احمد یہ چهار تصص، روحانی خزائن جلد ۱ صفحه ۵۱۹ حاشیه در حاشیه نمبر (۳)
ایک مقام تو کل ہے جس پر نہایت مضبوطی سے ان کو قائم کیا جاتا ہے اور ان کے غیر کو وہ چشمہ صافی ہرگز ان کے
میسر نہیں آسکتا بلکہ انہیں کے لیے وہ خوشگوار اور موافق کیا جاتا ہے اور نور معرفت ایسا ان کو تھامے رہتا ہے کہ
وہ بسا اوقات طرح طرح کی بے سامانی میں ہو کر اور اسباب عادیہ سے بکلی اپنے تئیں دور پا کر پھر بھی ایسی
بشاشت اور انشراح خاطر سے زندگی بسر کرتے ہیں اور ایسی خوشحالی سے دنوں کو کاٹتے ہیں کہ گویا ان کے
پاس ہزار ہا خزائن ہیں ان کے چہروں پر تونگری کی تازگی نظر آتی ہے اور صاحب دولت ہونے کی مستقل
مزاجی دکھائی دیتی ہے اور تنگیوں کی حالت میں بکمال کشادہ دلی اور یقین کامل اپنے مولیٰ کریم پر بھروسہ
رکھتے ہیں سیرت ایثار ان کا مشرب ہوتا ہے اور خدمت خلق ان کی عادت ہوتی ہے اور کبھی انقباض ان کی
حالت میں راہ نہیں پاتا اگر چہ سارا جہان ان کا عیال ہو جائے اور فی الحقیقت خدا تعالیٰ کی ستاری مستوجب
شکر ہے جو ہر جگہ ان کی پردہ پوشی کرتی ہے اور قبل اس کے جو کوئی آفت فوق الطاقت نازل ہو ان کو
دامنِ عاطفت میں لے لیتی ہے کیونکہ ان کے تمام کاموں کا خدا متولی ہوتا ہے جیسا کہ اس نے آپ ہی فرمایا
ہے: وَهُوَ يَتَوَلَّى الصَّلِحِينَ ۔ لیکن دوسروں کو دنیا داری کے دل آزار اسباب میں چھوڑا جاتا ہے اور خارق
عادت سیرت جو خاص ان لوگوں کے ساتھ ظاہر کی جاتی ہے کسی دوسرے کے ساتھ ظاہر نہیں کی جاتی ۔
( براہین احمد یہ چہار قصص ، روحانی خزائن جلد ۱ صفحه ۵۳۸ حاشیه در حاشیه نمبر (۳)
خدا تعالیٰ متقی اور مومن کی زندگی کا ذمہ دار ہے هُوَ يَتَوَلَّى الصَّلِحِين اور وہ لوگ جو اللہ تعالیٰ کی راہ سے
دور اور چو پاؤں کے مشابہ ہیں ان کی زندگی کا کفیل نہیں ۔ (الحکم جلد ۴ نمبر ۳۶ مورخه ۱۰ اکتوبر ۱۹۰۰ صفحه ۳)
نیکوں کا وہ آپ والی بن جاتا ہے پس کون ہے جو مرد صالح کو ضرر دے سکے؟
الحکم جلد ۵ نمبر ۴۲ مورخه ۱۷ نومبر ۱۹۰۱ء صفحه ۱۴)
قرآن شریف اس قسم کی آیتوں سے بھرا ہوا ہے کہ وہ متقیوں کا متولی اور متکفل ہوتا ہے۔ تو پھر جب
انسان اسباب پر تکیہ اور توکل کرتا ہے تو گویا خدا تعالیٰ کی ان صفات کا انکار کرتا ہے اور ان اسباب کو ان صفات
سے حصہ دیتا ہے اور ایک اور خدا اپنے لیے ان اسباب کا تجویز کرتا ہے۔
الحکم جلد ۶ نمبر ۲۷ مورخہ ۳۱ جولائی ۱۹۰۲ء صفحہ ۶)
وَهُوَ يَتَوَلَّى الصَّلِحِينَ جیسے ماں اپنی اولاد کی والی ہوتی ہے ویسے ہی وہ نیکوں کا والی ہوتا ہے۔
البدر جلد ۲ نمبر ۱۲ مورخه ۱۰ را پریل ۱۹۰۳ ء صفحه (۹۲)
جس طرح ماں بچے کی متولی ہوتی ہے اسی طرح پر اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ میں صالحین کا متکفل ہوتا ہوں
اللہ تعالیٰ اس کے دشمنوں کو ذلیل کرتا ہے اور اس کے مال میں طرح طرح کی برکتیں ڈال دیتا ہے۔
(البدر جلد ۲ نمبر ۲۸ مورخه ۳۱ جولائی ۱۹۰۳ء صفحہ ۲۱۷)
جب تک انسان اللہ تعالیٰ پر کامل ایمان نہیں رکھتا اور اس کے وعدوں پر سچا یقین نہیں کرتا اور ہر ایک
مقصود کا دینے والا اسی کو نہیں سمجھتا اور کامل صلاح اور تقویٰ اختیار نہیں کر لیتا تو اس وقت تک وہ حقیقی راحت
دستیاب نہیں ہو سکتی اللہ تعالیٰ فرماتا ہے : وَهُوَ يَتَوَلَّى الصَّالِحِينَ یعنی جو صلاحیت اختیار کرتے ہیں۔ خدا تعالیٰ
ان کا متولی ہو جاتا ہے۔ انسان جو متولی رکھتا ہے اس کے بہت بوجھ کم ہو جاتے ہیں بہت ساری ذمہ داریاں
گھٹ جاتی ہیں ۔ بچپن میں ماں بچے کی متولی ہوتی ہے تو بچے کو کوئی فکر اپنی ضروریات کا نہیں رہتا۔ وہ خود ہی
اس کی ضروریات کی کفیل ہوتی ہے اس کے کپڑوں اور کھانے پینے کے خود ہی فکر میں لگی رہتی ہے اس کی صحت
قائم رکھنے کا دھیان اسی کو رہتا ہے اس کو نہلاتی اور دھلاتی ہے اور کھلاتی اور پلاتی ہے۔ یہاں تک کہ بعض
وقت اس کو مار کر کھانا کھلاتی اور پانی پلاتی اور کپڑا پہناتی ہے۔ بچہ اپنی ضرورتوں کو نہیں سمجھتا بلکہ ماں ہی اس کی
ضرورتوں کو خوب سمجھتی اور ان کو پورا کرنے کے خیال میں لگی رہتی ہے اسی طرح جب ماں کی تولیت سے نکل
آئے تو انسان کو بالطبع ایک متولی کی ضرورت پڑتی ہے طرح طرح سے اپنے متولی اور لوگوں کو بناتا ہے جو خود
کمزور ہوتے ہیں اور اپنی ضروریات میں غلطان ایسے ہوتے ہیں کہ دوسرے کی خبر نہیں لے سکتے لیکن جو